Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:08اس بار اپنے بیٹے کی ضد پر تمہیں یہاں رکھ لیا ہے
00:11لیکن ہر بات اس کی ضد مانی نہیں جائے گی
00:13مجھو یہ نکا قبول نہیں ہے
00:14چھوڑ سنے مات بچوئے
00:15کیا تمہاری بہن نے اور وہ قتلہ تمہیں پڑڑا ہے
00:18میری پوہنچ کہاں تک ہے نا
00:20یہ تم سوچ بھی نہیں سکتے
00:21بہتر ہوگا کہ اپنی اوقات میں رہا
00:22تمہارا جو یہ غرور ہے نا
00:24ایک دن میں ہی تو ہوں گی
00:25اس خواب کو حقیقت بننے سے پہلے
00:30مرزا کا پتہ صاف کرنا ہوگا
00:33اس نے مجھ سے تمہیں چھینا
00:35میں نے اس سے تمہیں چھین گیا
00:36خدا تم جیسا بھائی نہ کسی دشمن کو بھی نہ دے
00:39تم جیسی بہن بھی کسی کو نہ دے
00:41جو اپنے بھائی کو استعمال کر رہی ہے
00:42وہیں تمہیں کسی کو پریشان دے کر سکون لگتا
00:45کسی اور کو نہیں
00:46مسکان
00:47صرف مسکان اس حالت میں دیکھ
00:49مجھے بہت خوشی نہیں دے
01:02صرف گرین انٹیٹینمنٹ پر
01:04سپنے میرے
01:10توٹے ہوئے
01:11زائد میار جہاں خاموش رہنے سے کام بنتا ہو نا
01:15وہاں زبان چلانے کی ضرورت نہیں ہوتی
01:19اور جہاں زبان چلانے سے بات بنتی ہو
01:22وہاں گولیاں چلانے کی ضرورت نہیں ہوتی
01:24مجھے یہ نکاح قبول نہیں
01:33جواب دو یہ کیا کیا تم نے
01:36وہی کیا جو بہت پہلے ہی سوچ لیا تھا میں
01:40اور جب اس وقت تمہیں میری ضرورت نہیں تھی
01:43تو آج بے شرموں کی طرح
01:45شہروانی پہن کر مجھ سے نکاح کرنے کیوں آگئے
01:51کیا نہیں ہے تمہیں
01:53اس وقت کا تھا نا میں نے تم سے
01:56یہ نہیں لوٹ کر آئے گی تمہارے پاس
02:03اس نہیں کا جواب ملے گا تمہیں امیر
02:08یہ نہیں لوٹ کر آئے گی تمہارے پاس
02:16میرے دل پھر اس وقت جو گزر رہی ہے
02:18وہ تم پہ بھی گزرے گی
02:23انتظار کرو تم
02:26کرو اب انتظار
02:38میرے خیال سب تمہیں جانا چاہیے
02:44ہمارے ماں باپ نیچے تماشا بٹھے
02:46روٹھے ہوئے مجھ سے ہوئی
03:05کوئی نہیں جس سے کہے درد یوں ہی سہت رہے
03:43درد ہی بس درد لکھا
03:48ہے نسیبوں میں ہمارے
03:52جیسے دریہ کے نہیں ملتے کبھی دانوں کنارے
04:00جیسے درد ہی سہت رہے
04:03جیسے درد ہی سہت رہے
04:23جیسے درد ہی سہت رہے ہیں
04:24گھر بھی نہیں گیا
04:25ابھی ابھی ائرپورٹ سے آیا
04:27سیدھا ائرپورٹ سے آ رہا ہے
04:28مطلب گھر نہیں گیا تو
04:29سب خیر یہ تو ہے نا
04:31گھر نہیں جانا
04:33واپس دبائی جانا
04:35میں سمجھا نہیں
04:38دبائی میں بہت دن میں غیرتوں کی طرح زندگی گذار لے
04:41اب وہاں پہ غیرت مند انسان کی طرح زندگی کو کرنا چاہتی
04:45یہاں تو بس میں اپنا انتقام لینے آیا
04:48انتقام؟
04:48تانیا اور اس کے یار امہر کو قتل کرنے آ رہا ہوں
04:51یہ کام کر کے میں واپس دبائی چلے جاؤں
04:55دیکھ دوست
04:55اگر تو یہ فیصلہ کر کے آ ہی گیا ہے
04:57تو تیرا یہ دوست تیری مدد کیوں نہیں کرے گا
05:00ہمیشہ تیرے ساتھ ہوں
05:02جان بھی ہار کر رہے
05:03یہ ہوئی نا بات
05:05چلنا بیٹھنا
05:07آہا آجا
05:26ہاں کا پھل نہیں کی زمین سے ہی اکتا ہے
05:29یہی کہتا ناپنے؟
05:32ہاں
05:33مگر اس سے تو نہ کہتیا
05:38میری بات کا جواب دینے سے پہلے آپ کو مسکرانے کا
05:41کوئی حق نہیں ہے
05:44آپ ہی کی دی ہوئی تھیوری کے غلط نچیجے پہ سوال کر رہا ہوں میں
05:49آپ اس سے نہ مسکر آ کر مجھے غلط ثابت نہیں کر سکتے ہیں
05:54چھچو آپ کو جواب دینا ہوگا
05:56جب آپ کے کہنے پہ میں نے خود کو وقت اور اللہات کے حوالے کر دیا تھا تو پھر
06:00پھر میں اپنی منزل پر کیوں نہیں پہنچا ہوں؟
06:03اگر محبت کا جواب محض محبت سے مل سکتا ہے تو پھر مجھے کیوں نہیں ملا؟
06:06جب ماں باپ کی کہے پہ چلنے سے کامیابی ملتی ہے تو پھر مجھے کامیابی کیوں نہیں ملی؟
06:12جب نہیں کہنے سے ہاں کا جواب ملتا ہے تو پھر
06:17تو پھر میرے نہیں کہنے سے مجھے
06:20اسے نہیں کہی جواب کیوں ملا چھچو؟
06:23کتنے جذباتیوں کے جواب سنو گے تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آئے گا
06:29آرام سے بیٹھو دسم اللہ پڑھ کے تین گھن پانی پھیا
06:34میں یہاں تمہارے سوالوں کا جواب دے نہیں آیا
06:39بیٹھو
06:51بدنصیب تو ہونا تھا تمہیں
06:54کیونکہ بے حص ہو تم
06:57خودگرس، زدی اور لارپروا لڑکی ہو
07:00جب نکا نہیں کرنا تھا تمہیں تو اتنا تماشا کیوں لگایا تھا نیا؟
07:04امی جب تم سے پوچھنے آئی تھی تب ہی انکار کر دیتی نا امی کو؟
07:11مجھ سے میری مرضی نہیں پوچھی تھی امی نے
07:14یہ نہیں پوچھا تھا کہ مجھے یہ نکا منظور ہے یا نہیں؟
07:20مولوی صاحب نے پوچھی
07:22اور میں نے انہیں اپنی مرضی بتا دی
07:27اوہ
07:28تو یوں کہو نا کہ بدلہ لیا ہے تم نے
07:33تم نے جذباتی ہوکے اپنی ہی خوشیوں کا گھلہ گھوٹہ ہٹا گیا؟
07:40خود غرض ہوکے کسی کی قربانی کے بارے میں نہیں سوچا
07:44تو آخر تم نے بھی جتا دی نا اپنی قربانی
07:50سمل میں نے تو تم سے نہیں کہا تھا کہ منگیتر اپنا مجھے بھیک میں دو
07:55اس وقت تو جذبات میں آکر تم نے خود اس سے میرے پلو سے بان دیا تھا نا؟
07:58کیونکہ اس وقت تو تمہاری نظروں میں وہ بے وفا تھا نا؟
08:02جا، اب اپنی ہمدردی ہو رہی ہے نا تو جاؤ جا کے کرلو تم اس سے شادی،
08:18سمل، میں نے یہ سب بول دیا تمہیں پتا ہے میں یہ سب مین نہیں کرتی تھی
08:39اس کائنات کو نہ کسی بھی انگل سے دیکھو ایک جیسی لگتی ہے
08:44ایک یونیورسل فارمولا ہے نفی اور جمع کی سائنس ہے جو پوری کائنات پر چلا رہی ہے
08:50لیکن یہ سائنس اس وقت دلچسپ ہو جاتی ہے جب منفی اور مسوط کو جمع کریں
08:55یا مسوط اور منفی کو جمع کریں تو جماع منفی میں آتا ہے
09:01پریکٹیکل کر کے دیکھو
09:04ایک عیاش پرست کا مسجد میں دل نہیں لگتا اور ایک عبادت گزار جو ہے وہ عیاشی کے اڈوں پر
09:11اس کا دم گھٹتا ہے
09:13عالم کو جاہلانہ گفتگو سے چڑھ ہوتی ہے اور جاہل سے حکمت کی بات کر کے دیکھ دو
09:18تمہیں جہالت کا مظاہرک لینے پر مشہور کر دے گا
09:21لیکن یہ سائنس اس وقت اور زیادہ دلچسپ ہو جاتی ہے
09:25جب منفی کو مصبت میں جمع کرو یا مصبت کو منفی میں جمع کرو تو جواب منفی میں آتا ہے
09:32وہ اس طرح اپنا دوست اپنے ساتھ ہو تو دوستی لگتا ہے
09:35لیکن وہی دوست جب دشمن کے ساتھ ہوتا ہے تو دشمن لگتا ہے
09:39شرابی شرابیوں میں خوش ہے مولوی مولویوں میں خوش ہے
09:42غافل اپنی غفلت میں مگن ہے اور ذاکر اپنے ذکر میں مہہ ہے
09:48ڈاکٹر ڈاکٹرز کی ایسوسیشن میں خوش ہے اور وکیل وکیلوں کی تنظیم میں
09:52یہ بات ہے مزاکن لیکن مزاک میں بھی یہ فارمولا اپنا پورا اثر رکھتا ہے
10:04لو جی تانی انت تو کر دیا شادی سے انکار
10:08اب سنبل کا نہ کوئی منگیتر رہا ہے اور نہ شادی کا کوئی امکان
10:12اب ہمارا کیا ہوگا
10:13ہونا کیا
10:17تم اپنے اببا کو کہہ دو کہ ہمارے شادی کی بات کھل لیا
10:21میں لڑکی ہو کر اپنے اببا سے ہماری شادی کی بات کروں
10:25اور میرے اببا لڑکی کے باپ ہو کر تمہاری امہ سے ہماری شادی کی بات کریں
10:30واہ تم کچھ نہیں کروگے
10:33تو اور کیا کرو
10:36بے وکوف اپنی امہ سے کہو اگر تانیہ کی سوچوں سے فرسک مل گئی ہے نا
10:41تو اب ہماری شادی کی بھی بات کر لیں اببا سے
10:43یہ لڑکی کی ماں کا کام ہوتا ہے
10:53امہ آپ
10:55آپ یہاں کھڑی تھی
10:58میں تو بھرتن رکھنے آئی تھی
11:03اور میں چاہے بنا نیا تھے
11:13اور اب آجاؤ اپنی سوچیشن پہ
11:17تمہاری نہی میں اس نے اپنی نہی ملا دی
11:20تو نتیجہ ہاں میں نکل رہا ہے
11:23اگر سمجھو اور مانو تو
11:25کیونکہ یہی بات سمجھانے کے لیے
11:27میں تمہیں تمہاری دنیا سے اٹھا کر
11:30اپنی دنیا میں لائے ہوں
11:33ورنہ تم تو محض ایک رائٹر بننا چاہتے تھے
11:36صرف تمہیں سچ کی تلاش تھی
11:38اور تم ایک کترے میں سمندر کو تلاش کر رہے تھے
11:42پھر یہ تانیہ بیس میں کہاں سے آ گئے
11:45کیا تم اگزیکٹلی بتا سکتے ہو
11:47کہ تمہیں تانیہ کی کس بات کس خوبی سے محبت ہوئی تھی
11:50اس کے چہرے سے
11:52اس کی اداوں سے
11:53اس کی مسکراہت سے
11:54اس کے انداز سے
11:56اس کے کردار سے
11:57یا پھر اس کی روح سے
11:59کہاں ٹھہرت ہے تمہارے عشق کا دعویہ
12:01اگر مان بھی لیں
12:03کہ تمہیں تانیہ کی کسی چیز سے محبت ہوئی تھی
12:05تو کیا وہ اس کی اپنی ملکیت ہے
12:08اس کا چہرہ
12:09اس کی مسکراہت
12:11اس کی ادایں
12:12انداز
12:13کردار
12:13روح
12:14اس سب میں تانیہ کا اپنا کیا ہے
12:17کتنے ہی لڑکوں سے وہ ملی ہوگی
12:19کتنے ہی لڑکوں کو پسند آئی ہوگی
12:20لیکن
12:22تم ہی کیوں دیوانے بنے اس کے لئے
12:25اس لئے کہ
12:26جو کچھ تم تانیہ میں دیکھ رہے تھے
12:28وہ تانیہ میں تھائن
12:29وہ سب تو تمہارے اپنے دل میں تھا
12:33تم
12:34تانیہ اور تمہارا عشق
12:35ان تینوں میں سے اگر تم نکل جاؤ
12:38تو عشق سلامت رہتا ہے
12:39تانیہ نکل جائے
12:40تب بھی عشق سلامت رہتا ہے
12:42لیکن اگر عشق نکل جائے
12:44تو
12:45یہ ہاں خود عشق ہے
12:47اور اس عشق نے
12:49تمہیں ہاں کہہ دیا
12:50امیر
12:50اب تمہیں تانیہ کو بیچ پہ سے نکالنا ہوگا
12:53کیونکہ تانیہ
12:55محض عشق کے منزل کی طرف
12:57تمہارا راستہ تھی
12:58اور اگر راستے میں رک جاؤ گے
13:00تو منزل نہیں ملے گی
13:01قدرت نے بڑی تدبیر رچی ہے
13:04تمہیں عشق کی منزل پہ اتارنے کے لئے
13:07اور اب تمہیں
13:08ہر چیز کو فنا کرنا ہوگا
13:10تانیہ کو فنا کرنا ہوگا
13:12یہاں تک کہ
13:13خود کو فنا کرنا ہوگا
13:15تب کہیں جا کے
13:16تمہارے عشق کے ساتھ بات پکی ہوگی
13:20یہ جو تمہارا دل
13:21ہر وقت تانیہ تانیہ کا نام جبتا رہتا ہے نا
13:24یہ محض عشق کا ظاہری نام ہے
13:26تمہارے خیال میں
13:28ہر وقت
13:29ہر پل
13:30ہر لمحہ
13:31صرف ایک نام ہونا چاہیے
13:35اللہ
13:40اللہ
13:43اللہ
13:45اللہ
13:47اللہ
13:48اللہ
13:55اللہ
13:56اللہ
14:12آئیزہ کی شادی کی فکر تو مجھے بھی ہے
14:14میں زائد کی واپسی کا انتظار کر رہا ہوں
14:21لیکن اس کی کوئی خباری نہیں ہے
14:24نمبر بھی اس کا بند آ رہا ہے
14:27اور دوبائی میں ایسا کوئی رابطہ بھی نہیں ہے
14:29جو یہ بتا سکے کہ
14:32زاہد غائب کان ہوا
14:34اے
14:35وہ غائب کیوں ہوگا بھلا
14:39اب تک اس کو آ جانا چاہیے
14:43اسی بات کی تو فکر ہے نائمہ بیگم مجھے
14:48مجھے تو لگ رہا ہے کہ وہ واپس آ چکا ہے
14:53یہیں گئی ہیں
14:56لیکن ہماری نظروں سے او جل
15:01وہ ہم سے چھپنا چاہ رہا ہے
15:04کیسی باتیں کر رہے
15:05وہ بھلا ہم سے کیوں چھپے گا
15:09انتقام
15:11اس کے دل میں نفرت ہے
15:15غصہ ہے
15:17لاکھ بار سمجھانے کے باوجود میں اسے قائل نہیں کر سکا
15:20کہ جو کچھ ہوا اس میں سرسر ہماری غلطی تھی
15:28مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وہ
15:31دوبارہ کوئی غلط قدم نہ اٹھا دے
15:59شکار کرنے کا سامان تیار ہے
16:01شکار کرنے کا سامان تیار ہے
16:02کو ڈھونڈنا ہے
16:06کوئی گھر مت کر
16:09تو سا اس کے گھر میں گھش کے ماروں گا
16:11او نہ بھئی نہ
16:13سام کو ہمیشہ لاتھی بچا کر مارنا چاہیے
16:17اپنے آپ کو خطرے میں ڈالنے کی کیا ضرور ہوگی
16:19کہنے کا چاہ رہا ہے
16:21اس کو فون کر کے بلاؤں اس کو بتاؤں اس کو مارے گولی مارنی ہے
16:24یہ کام تو مجھ پہ چھوڑ دے
16:26میں دن رات اس کی ریکی کروں گا
16:28اور جس دن وہ میرے سامنے آ گیا
16:30میں تجھے اطلاع کر دوں گا
16:32اور پھر اسے وہاں ڈھونڈ کے ماریں گے
16:35جہاں اسے پانی بھی نہیں ملے گا
16:39دیکھ جھو پچھ بھی کرنا ہے
16:41یلدی کرنا
16:43تانیہ کو تمہیں مارنا چاہتا ہوں
16:45اور اس سے پہلے اس کے یار کو
16:46موت کا مزہ بھی چکھانا ہے
17:07سپنے میرے ٹوٹے ہوئے
17:14اپنے میرے روٹے ہوئے
17:21مجھ سے ہوئی
17:25کیسی خطا
17:28نا منظر
17:33نا رستا
17:38تم تو محض ایک رائٹر بننا چاہتے تھے
17:40صرف تمہیں سچ کی تلاش تھی
17:43اور تم ایک قطرے میں سمندر کو تلاش کر رہے تھے
17:48پھر یہ تانیہ بیس میں کہاں سے آگئے
18:15محبت تو تم سے بہت تھی
18:18اتنی کہ اپنی ہر خوشی اپنی ہر چاہت کو مٹا کر
18:22صرف تم پر بھروسہ کیا تم
18:25اور تمہیں یاد ہے نا
18:27تم نے کتنی آسانی سے نہیں کہہ دیا تھا
18:31اور جب اس وقت تمہیں میری ضرورت نہیں تھی
18:33تو آج بے شرموں کی طرح
18:36شہوانی پہن کر مجھ سے نکا کرنے کیوں آگئے
18:41کیا نہیں ہے تمہیں
18:43اس وقت کا تھا نا میں نے تم سے
18:47یہ نہیں لوٹ کر آئے گی تمہارے پاس
18:57میں
19:00کیا سوچ رہے ہو بیٹا
19:03تم رو رہے
19:09میں سوچ بھی نہیں سکتی کہ تم اس طرح کمرے میں بیٹھ کے
19:13چپ چپ کے رو گے
19:15مانا کہ ہم سے غلطی ہو گئی ہے
19:17لیکن ہم نے اس غلطی کو تسلیم بھی تو کر لیا ہے
19:20تانیا سے معافی بھی مانگ لیے
19:21لیکن اگر تانیا کو اپنی ایگو اتنی پیاری ہے
19:24تو پھر ہم کیوں روئے
19:28ٹھیک ہے ہماری وجہ سے اسے دکھ پہنچائے
19:31تو ہم اس دکھ کو دور بھی تو کرنا چاہتے تھے نا
19:35سنو امیر
19:37اگر تمہارے دل میں اس کے لیے کچھ نہیں ہے نا
19:40تو پھر اس طرح اپنے آپ کو دکھی مت کرو
19:45پلیز میں تھوڑی در کے لیے کیلا رہنا چاہتا ہوں
19:51ٹھیک ہے
19:53میرے کاندے پر سر رکھ کر بھی تو رو سکتے ہو نا تم
19:56یا پھر یہ چاہتے ہو کہ میں اپنے کمرے میں جاؤں
19:58اور یہ سوچ کر روتی رہوں کہ میرا بیٹا اکیلہ کمرے میں بیٹھ کے رو رہا ہے
20:02میں تانیا کے لیے نہیں رو رہا ہوں
20:06کیا
20:08تو پھر
20:10کس کا غم ہے تمہیں کون دکھ دے رہا ہے تمہیں کون ٹرول آ رہا ہے بیٹا
20:14مجھ سے کیا شیئر نہیں کرو گے
20:16ہے کچھ
20:19جو میں کسی سے شیئر نہیں کر سکتا
20:32کیا ہوا
20:34کچھ نہیں
20:36رو رہی ہو تم
20:37میرے چھپ کر آنے پر بھی وہ چھپ نہیں کر رہا
20:40بس اسی لیے
20:43دیکھو اس کی فکر مت کرو
20:44تھوڑا سا سنسٹیو ہے
20:46اوپر سے رائٹر والے اس کے ایموشنز ہیں
20:49دو چار دن کمرے میں بند رہے گا
20:52اس کا موت ٹھیک ہو جائے گا تو
20:54مشکل ٹھیک ہے
20:55میری تو سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ سارے مسائل ختم کب ہوں گے
20:59جب کچھ ٹھیک ہونے جا رہا ہوتا ہے تو
21:01ایک نئی مسئیبت آکے گھڑی ہو جاتی ہے
21:03بھئی اب تو میرا خیال ہے کہ مسائل خود با خود حل ہو جائیں گے
21:07اس کے عشق کا بھوت اترنے والا ہے
21:11تانیا کے اس روئیے کے بعد عمیر کا دماغ ٹھیک آنے آ جائے گا
21:17تانیا نے بلکل ٹھیک نہیں کیا
21:19بلکل ٹھیک نہیں کیا
21:21بھئی میرے خیال میں تو بہت اچھا کیا ہے
21:23اس طرح ایک بار پھر ہم ان سے بہت دور ہو جائیں گے
21:28جہالت کا گھڑ ہے وہ
21:29تم خود سوچو اگر تانیا ہماری بہو بن جاتی
21:32تو ہامیشہ کے لیے ہم ان کی ذہنیت کا شکار ہو جاتے ہیں
21:35ہاں سلمان شاہ تم ٹھیک کہہ رہے ہو
21:57چاشو کیا آپ کو بھی لگتا ہے میں نے کچھ غلط کیا
21:59کچھ بہت غلط کیا تم نے بلکہ بہت زیادہ غلط کیا تم نے
22:07اچھا اور جو ان لوگوں نے میرے ساتھ کیا کیا وہ ٹھیک تھا
22:12قیامت کے دن اپنے رب کو یہ جواز پیش کر سکھ ہوگی کہ تم نے اس کا دل اس لئے
22:16توڑا کیونکہ اس نے تمہارا دل توڑا تھا
22:19میں نے اپنے دل کو صرف اور صرف ایک بار اور ٹوٹنے سے بچایا
22:25محبت کے دعوے میں نے نہیں کیا تھے وہ میرے گلے پڑا تھا
22:29میں نہیں
22:31اور میں جب اپنی سندگی داؤں پر لگا کر اس کے ساتھ چلنے لگی تو پیچھے ہٹ گیا وہ
22:37دوبارہ اس کے کشکول میں اپنی ذات کی ریزگاری پھیکی میں نے
22:42اور پھر اس نے اچھال دی
22:46تیسری بار پھر سے ذلت اٹھاتی میں
22:50ایک کپ گرمہ گرم چائے مل سکتی ہے
22:52چاچو آپ ہر وقت چائے پیتے رہتے ہیں
22:55ایک دن بھی چائے کے بغیر آپ کا گزرتا نہیں ہے
22:58جب دیکھو آپ کو چائے چائے یہ ہوتی ہے
23:00پتہ کسی دن اگر آپ کا بلڈ ٹیسٹ ہوا نا
23:02تو خون کی جگہ چائے نگلے گی آپ کی رگوں سے
23:05ایک آخری بار
23:07اس وقت نہ ہی میرے پاس
23:09ٹائم ہے
23:10آپ کے لئے چائے بنانے کے لئے اور نہ ہی میرا موڈ ہے
23:12کہا نہ ایک آخری بار چائے کا کپ پلا دو
23:39اپنی ذات کی ریزگاریں کسی کشکول میں سو بار بھی ڈالنی پڑے نا
23:43تو کم ہے
23:47اپنی بے خودی انا غرور مٹی میں مل جائے
23:50اور کیا چاہیے
24:04ہاں عمر
24:05آپ نے پہلے مجھے راستوں میں بھٹکائے رکھا
24:08اور منزل نہیں دکھائی
24:10اب جب منزل دکھائی دے رہی ہے تو
24:14تو راستے کھو گئے ہیں
24:17بیٹی کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
24:18مجھے آپ کی
24:20رہنمائی کی ضرورت ہے
24:21روشنی کی ضرورت ہے
24:22روشنی کی ضرورت ہے تو رات کے اندھیرے میں آکے ملو
24:25میرے پاس تمہارے لئے ایک آخری لیکچر رکھا ہوا ہے
24:29وہ آکے اٹینڈ کرلو اور
24:31پھر مجھے سمنا بھی ہے
24:34گہری میند
24:39ٹھیک ہے
24:41میں آرہوں
24:57قدرت تمہیں بار بار موقع دیتی ہے
24:59کہ تم اس کی محبتوں کی مستعق ہو جاؤ
25:02اور تمہیں اپنی ذات کے پڑی ہوئی ہے
25:04تمہارا رب تمہیں
25:06اپنی بندگی کا سلیکہ سکھانا چاہتا ہے
25:08اور تم سر جھکانے کی وجہ ہے گرد نکڑا رہی ہو
25:13رب کے حضور شکنے کے لئے
25:15تم میری ساری عمر بھی کم ہے
25:16رب کی حضوری ڈھونڈ کہاں رہی ہو
25:19مسلے پر
25:21جہاں تم ماتھا ٹیک کی کہتی ہوگے
25:23پاک ہے میرا رب
25:25جو سب سے بلانشان والا ہے
25:28مگر دل کی اندر
25:29تمہیں اپنی ذات کے منار بلند کیے
25:33رب کی حضوری
25:34اس کا حکم ماننے میں ہے
25:35ڈاکٹر صاحبہ
25:37رب یہ تھوڑی کہتا ہے کہ
25:39جب تمہیں تکلیف پہنچے
25:40تو پلٹ کر تکلیف پہنچانے والے کو
25:42تکلیف پہنچاؤ
25:49کہاں لکھا ہے کہ
25:50اپنی ذات کے لئے کسی سے بدلہ لینا ہے تمہیں
25:53وہ چاہتا ہے
25:54کہ تم درگزر کرو
25:55ماف کرو
25:56وہ تمہیں ماف کرے گا
25:57لیکن تم کیا کر رہی ہو
26:01عمر نے
26:02اپنے ماں باپ کے حکم
26:04کو اپنا رب کا حکم مان کر
26:06تمہارے دن کو چوٹ مہچائی تھی
26:08اور تم نے اپنی شان بڑھانے کے لیے
26:11اپنی آنا بچانے کے لیے
26:13اپنی ماں کی حکم ادولی کر کے
26:15اسے رونے اور سسکنے پر مجبور کر دیا
26:22یہ ہے تمہارے حضوری
26:24اگر یقین نہیں ہے
26:25تو جا کے سنو
26:27تمہاری ماں آج بھی تمہارے لیے
26:29رو اور سسک رہی ہے
26:46کچن کو تالہ تو نہیں لگا دیا تمہیں
26:57موسیقی
26:58موسیقی
27:10موسیقی
27:12موسیقی
27:15موسیقی
27:19موسیقی
27:24موسیقی
27:27موسیقی
27:28موسیقی
27:31موسیقی
27:33موسیقی
27:38موسیقی
27:40موسیقی
27:40موسیقی
27:41موسیقی
27:42موسیقی
27:42موسیقی
27:43موسیقی
27:43موسیقی
28:04موسیقی
28:23موسیقی
28:46موسیقی
28:51پیل بج رہی ہے
28:53دیکھتی کیوں نہیں اٹھ گئے
28:55میری ٹھیکہ نہیں لے رکھا
28:57ہر کسی کے کام کرنے کا
28:59جنید ہی آیا ہوگا
29:00جاؤ تم دروازہ کھول دوں
29:02مجھے نیند آ رہی ہے
29:10موسیقی
29:11موسیقی
29:17موسیقی
29:20موسیقی
29:23موسیقی
29:26موسیقی
29:27موسیقی
29:35موسیقی
29:37موسیقی
29:39چاشچو نے بھلایا ہے
29:43موسیقی
29:44موسیقی
29:55موسیقی
29:56موسیقی
30:03موسیقی
30:07موسیقی
30:19موسیقی
30:20مطلب یہ
30:21کہ عمر تمہارے گھر میں آ گیا ہے
30:23اور اس سے اچھا موقع نہیں ملے گا
30:26اس پر بار کرنے گا
30:29موسیقی
30:32موسیقی
30:34مجھے تنائی کی ضرورت ہے
30:38جہاں میرے اور میرے رب کے سوار کوئی نہ ہو
30:42جہاں میں اپنے دل میں جھاک سکوں
30:45دل سے سوال بھیجو اور
30:48دل سے جواب آئے
30:50جہاں میرا خود سے سامنا ہو جائے
30:54مام ڈیڈ مجھے لنڈن جانے کی اجازت دے دیں گے
30:59کرچاچو مجھے
31:00آپ کی اجازت کی ضرورت ہے
31:02اور واپسی کب ہوگی تمہاری
31:07شاید کبھی نہیں
31:12تنہائی تمہیں کسی لنڈن کے پینٹ ہاؤس یا کارٹیج میں نہیں ملے گی
31:16نہ جنگل میں نہ پہاڑوں پہ
31:18نہ پہاڑوں کی غاروں میں
31:19لوگوں کی نظروں سے دور جا کر
31:21ان کی آوازوں سے دور جا کر
31:24اس شور اس ہنگامے سے دور جا کے
31:26تمہیں چین نہیں ملے گا
31:28تمہیں جس سناٹی کی تلاش ہے نا
31:30وہ تمہیں اس زمانے میں کہیں بھی نہیں ملے گا
31:34ذرا سیاہٹ ہوگی اور تم ڈسٹرب ہو جاؤگی
31:38اور سناٹا ٹوٹنے سے
31:40تنہائی کی ساری جمع پونجی لٹ جائے گی
31:44ہمیر یہ تنہائی تمہیں دھیان سے ملے گی
31:47دھیان لگاؤ
31:49یہ ساری سماتیں اور بسارتیں جو ہیں صرف اس کی ہیں
31:54اصل سمیع و بصیر وہی تو ہے
31:57ہمیں تو ادھار ملی ہوئی ہیں یہ سننے کی یہ بولنے کی اور یہ زندہ رہنے کی صلاحیتیں
32:02اور ایک دن ہمیں یہ صلاحیتیں بھی واپس کرنی ہیں
32:06لوگوں کے ظاہری پر سے نظر ہٹا کر انتے دھیان دو
32:12اصل بسارتوں اور سماتوں کے پیچھے تمہیں حقیقی مالک دکھائی بھی دے گا اور سنائی بھی دے گا
32:20وہ تو قرآن میں کھلے الفاظ میں کہتا ہے کہ
32:23میری رحمت نے ہر شے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے
32:27تمہارے ارادوں میں چھپے تمہاری نیت کے سوا
32:30ہر شے ہر مومنٹ اس کے قبضے میں ہے
32:33اور یہی نیت اور یہی دھیان تمہارا امتحان ہے
32:37رب نے انسان کو زمین پر بھیجا تاکہ انسان اس کی طرف دھیان دے
32:43اور انسان سارا دھیان اپنے اوپر رکھتا ہے
32:47لیکن اگر یہی دھیان تم اپنے اوپر ٹھیک سے دو
32:50اپنے اندر جھانکو تو تم اپنی ذات کی آئینے میں صرف وہی دکھائی دے گا
32:55اگر رب نے انسان کو تنہائی میں ہی ملنا ہوتا
32:59تو پھر اس زمانے میں کیوں اتارتا
33:01کسی پہاڑ کی غار میں اتار دیتا اور کہتا کہ
33:04گر جاؤ سجدے میں کسی مزجود فرشتے کی طرح
33:08قرآن کو لفظوں میں ڈھونڈو گے تو نہیں ملے گا
33:11مائنوں میں ڈھونڈو گے تو ملے گا
33:14اسی طرح رب کو اپنے ہر طرف دیکھو
33:18انسانوں میں انسانوں کی نظروں میں ان کی آوازوں میں ان کی محبت میں ان کی نفرت کی آگ کی
33:25جلتی بھی بھٹی کی آسمائشوں میں ہر جگہ وہ ہے
33:29مجھ میں دیکھو خود میں دیکھو
33:33تانیا میں ڈھونڈو اس کو
33:36عمیر تانیا میں
33:39کیا سوچ رہی ہوں
33:44یہی نہ کہ کس کس سے معافی مانگنی چاہیے تمہیں
33:49کس کا دل نہیں توڑا تم نے دانیا
33:51پھر بھی تم
33:53سب سے معافی مانگنے سے بچ سکتی ہو اگر تم عمیر کے سامنے جا کے ہاتھ چھوڑ دو
34:01اور شاید آج کے بعد وہ کبھی یہاں نہ آئے
34:14جاؤ تانیا
34:16اپنا غصہ
34:17نفرت
34:18آنا
34:21ہمیشہ کیلئے ہمیں ایک کدموں میں ڈال دو
34:24تانیا اس کو مچانے دو
34:26اس کو روک لو اس کو اپنا بنا لو
34:33موسیقا
34:34موسیقا
34:34موسیقا
35:04موسیقی
35:11کیا نہیں سازش ہو رہی ہے؟
35:19کوئی یہ بتائے گا کہ
35:21کسی سے
35:23معافی مانگنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہوتا ہے؟
35:27کسی کو معاف کرنے کا جذبہ
35:29اس طرح اپنے اندر پیدا کرو
35:31جیسے تم اپنے آپ کو معاف کرتی ہو
35:34کسی کے معمولی تن سے لے کر
35:36اپنے قتل تک
35:38سب کچھ معاف کرنے کا جذبہ پیدا کرو
35:40اپنے اندر
35:42امیر جیسے معصوم سے لے کر
35:45زاہد جیسے درندے تک
35:47کو معاف کرنے کا جذبہ پیدا کرو
35:49اپنے اندر
35:51بلکل میری طرح جیسے
35:52میں نے زاہد کو اپنا قتل
35:54معاف کر دی ہے
36:08یہ میری وسیعت ہے
36:10اس میں صرف اتنا لکھائے کہ
36:13میں نے زاہد کو اپنا قتل
36:16معاف کیا
36:20جاہجو
36:35جاہجو
36:37جاہجو
36:38جاہجو
36:39جاہجو
36:40جاہجو
36:42جاہجو
36:45جاہجو
37:04یہ کون ہے
37:05یہ گولیاں کہاں سے چلی ہیں
37:07امران کہاں ہے
37:08امران
37:10امران
37:11امران
37:12چچو
37:13چچو
37:14ایم بلیس کو کال کرو
37:15ایم بلیس کو کال کرو
37:22چچو
37:23چچو
37:24یہ سمجھنا کہ میں نے پیٹ پہ گولی کھائی ہے
37:28جب کسی کے لئے جان دی جاتی ہے
37:30تو پیٹ کی گولی بھی
37:32سینے پہ کھائی بھی سمجھی جاتی ہے
37:34چچو
37:35اسی کو اخلاص کہتے ہیں میرے بچوں
37:41اخلاص کی تعلیش
37:43اخلاص کی تعلاش کرو میرے بچوں
37:45چچو
37:47چچو
37:47اس کے لئے بچوں
37:48نہیں
37:49چچو
37:52چچو
37:53چچو
38:14چچو
38:18چچو
38:20چچو
38:20چچو
38:20چچو
38:20چچو
38:21چچو
38:25چچو
38:54موسیقی
39:24موسیقی
39:26موسیقی