Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:15موسیقی
00:30بتا تجھے کوئی اعتراض ہے تو بتا نا یار
00:36اب ان ساری باتوں کا کوئی فائد نہیں ہے
00:50ہلو جی امی
00:53ارے امی وہ ارسل تنگ کر رہا تھا نا
00:55ہاتھ ہی نہیں آ رہا تھا اب اس کو تیار کیا
00:56اب نہا کو تیار کر رہی ہوں بس جی جی بس نکل رہے
00:58نکل رہے
01:02تاتیب
01:04میگی تیسری مرتبہ کوئل آئی ہے
01:07پتہ نہیں کہاں رہ گیا سیفی
01:09میں نے کہاں بھی تھا کہ اس کو اکیلے مت بھیجو
01:13اللہ خیر کرے بس
01:16غیرہ تم ترہ سیفی کو تو فون کرو
01:19پہلے بھی کی تھی تاتی
01:26بند ہے نمبر اس کا
01:31مزان کچھ پتہ چلا
01:34دو گھنٹے پہلے وہ سلون سے نکلا تھا
01:36تب سے نہ اس کا کسی سے رابطہ ہے نہ کسی کو پتہ ہے کہ وہ ہے کہاں
01:40ارے پھر جا کے ڈھونڈو نا اسے پتہ تو کرو پوچھو کسی سے
01:45انہیں باتوں کی وجہ سے میں کہتا تھا امہ کہ اس کی شادی ابھی نہ کریں جلدی میں
01:53مو دکھانے کابل نہیں چھوڑا اس نے
01:55مطلب این نگاہ کے بعد غائب
01:57فضول باتیں مت کر
01:58کیسے یقین سے کہہ سکتے ہو کہ وہ غائب ہے
02:01اس سے پہلے کبھی غائب ہوا ہے
02:03اگر اس کو غائب ہونا ہوتا
02:05تو پہلے غائب ہو جاتا
02:06این موقع پہ تو نہ ہوتا
02:08فیزان
02:08ذرا پولیس کو فون میں لاؤ
02:10نہیں بھائی پولیس میں بات چلی گی تو چھپے گی نہیں
02:14ماں سارے شہر میں جلیل کے بات چاہتی ہیں اب میں
02:15تو اس خوف سے تمہاں بیٹے کو ڈھونڈنے نہیں جاؤ گے
02:23پتہ نہیں کس حال میں ہے میرا بچ
02:25ٹھیک ہے بی اب
02:27تم پھر بھی اسی کے بیچے پڑے رہا ہوگے
02:29اس کا وہ عوارہ دوست کا ہے بھائی
02:31ہر باتوں ساتھ ساتھ پرتے رہتے ہیں ان کے
02:33آج اب ذلورتے ہیں وہ غائب
02:35ابو سیفی اور تلسمی ایک ساتھ ہی کہیں گئے تھے
02:38لیکن سیفی نے تلسمی کو کہا
02:40کہ وہ خود ہی واپس آ جائے گا
02:41تو وہ خود نکلا ہے
02:44ابو ہو سکتا ہے کسی ضروری کام سے گیا ہو
02:46کسی ضروری کام سے نہیں گیا ہوگا بیٹا وہ
02:49وہ صرف اور صرف مجھے
02:50تیزدت کرنے کی نیت سے نکلیں بار
03:06چھپ رہے ہیں
03:11ایسے آگی رہا نا
03:12ہاں
03:13اوفو بھائی
03:14سیفی بھائی کا پتہ نہیں کیا مستہ ہے
03:16کتنی تیاریاں ان کی اب تک نہیں آئے
03:20بھائی
03:21ماروک کو ایمپریس بھی تو کرنا ہے نا
03:24پتہ مجھے تو لگتے ہیں کہ
03:25اچھی خاصی تیاریاں کر کر ہی آئیں گے سیفی بھائی
03:28پتہ نہیں کون سی تیاریاں ہوتی ہیں لڑکوں کی
03:32مجھے دیکھو گھنٹے سے تیار ہو کر بیٹھی نہیں ہوں
03:35جب تک وہ آئیں گے
03:37نکاح ہوگا
03:38یا تو سارا میک اپ بھی خراب ہو جائے گا
03:40تصویریں بھی اچھی نہیں آئیں گی
03:43بھائی تم کال کر کے پوچھو تو سہی کہاں رہ گئے
03:47پتہ مفتی صاحب بھی کب سے انتظار کر رہے ہیں
03:49تم نے کیوں بلایا مفتی صاحب کو
03:51کیا مطلب ہے کیوں بلایا
03:53بھائی ان کے بغیر نکاح کیسے ہو سکتا ہے بھلا
03:58آپ لوگ چپ کر جائیں پتہ نہیں
04:00کن باتوں میں لگ گئے میں تو حرابی کو کال کر رہی ہوں
04:02پھوچھو سارا کہاں رہ گیا ہے یہ
04:45مجھے پتہ تھا
04:48تو یہ ہی ملے گا
04:53جب بھی اببہ کی ڈانٹ کھاتا تھا
04:54ڈپریشن دور کرنے تو یہ ہی آتا تھا
04:59مگر آج بات اببہ کی ڈانٹ کی نہیں ہے دوست
05:02آج نکاح ہے آپ کا
05:06اور یہ ڈپریشن تو زندگی بھر کا ہے
05:12یہ شیروانی آپ نے اپنے نکاح کے لیے ہی پہنی ہے
05:17قوم سے خطاب کے لیے نہیں
05:27تو جو کچھ بھی سوچ رہا ہے
05:30اب بہت دیر ہو چکے ہیں
05:34لڑکی والے انتظار کر رہے ہیں
05:35سب پریشان ہے گھر میں چل یار چل
05:37چل چلتے ہیں
05:37عمر بھر کے رونے سے کچھ دیر کا انتظار
05:41اور کچھ وقت بدنامی بہتر نہیں
05:47یا تلسویں مجھے نا
05:49اپنے آپ سے اپنے وجود سے گھٹن محسوس ہو رہی ہے
05:52مجھ سے نہیں ہو پائے گا یہ سب
05:56تھوڑی دے کے لیے شیروانی اتار دو
05:57شاید گھٹن کم ہو جائے
05:59کیسے یار
06:00میں اپنی زندگی کو ایک سمجھوتے کے تعلق کو
06:03چلانے میں زائیں نہیں کر سکتا
06:05اور ایسے تعلق چلتے بھی نہیں ہیں
06:07تجھے کیوں لگتا ہے یہ سمجھوتے کا تعلق ہے
06:09اور تجھے کیا لگتا ہے
06:10کہ اس لڑکی کو مجھ سے پیار ہو گیا تھا
06:13کیا پتا
06:15تم دونوں کو ساتھ رہ کر پیار ہو جائے
06:16اسے پیار نہیں کہتے
06:19عادت کہتے ہیں سمجھوتا کہتے ہیں
06:22عمر بھر وہ مجھے برداشت کرتی رہ گی اور میں اسے
06:25تو تو
06:26نکا نہیں کرے گا ماروح
06:27یہی تو مسئلہ ہے نا
06:28مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
06:29میں کیا کروں میں کہا جاؤں
06:33ٹھیک
06:35بیٹھا رہے ہیں اور سوچتا رہے
06:37لیکن ایک بات سوچ لے
06:40اگر آج تُو نکا پر ٹائم پر نہیں پہنچانا
06:43تو چو کچھ بھی ہوگا
06:44اس کی ذمہ داریت تیری ہوگا
06:49ماروح کے اببہ بیمار ہے
06:51تیرے اببہ کو بلٹ پریشر کا مسئلہ ہے
06:54اور تو اور اس کی بڑی بہن تیری سگی بھابی ہے
06:57ان کی زندگی میں کچھ بھی ہوگا
06:59کچھ بھی غلط ہوگا
07:00اس کا ذمہ دار صرف تُو ہوگا
07:25چل میرے ساتھ چل
07:27چل چل چل بہت دیر ہے
07:29یاد
07:29ارے آجا بس میں کہہ رہا ہوں نا تُس سے
07:32بیٹھا یہ نکا نامہ ہے
07:34جب تک بھرات آتی ہے تم اسے پڑھ لو
07:37یا کسی سے کہو تمہیں پڑھ کر سنا دے
07:40تاکہ بیٹھا تمہیں اپنے فرائض کے ساتھ سال
07:43اپنے حقوق کے بارے میں بھی علم ہو سکے
07:47تاکہ فیصلہ کرنے سے پہلے
07:49آپ کے دل میں کوئی بھی عبام نہ ہو
07:52اپنے حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے
07:55آپ کچھ بھی لکھوانا چاہتی ہیں
07:57وہ پہلے بتا دیجیگا
07:59تاکہ بعد میں آپ کو مسئلہ نہ ہو
08:01اللہ کا دین انسان کے لیے آسانیہ پیدا کرتا ہے
08:05ہر معاملے میں رہنمائی اور بہتر فیصلہ کرنے میں مدد دیتا ہے
08:10بیٹا آپ اسے پڑھ لیں
08:12اور مجھے بتا دیجیگا
08:17بیٹا میں آپ سے مقاتب ہوں
08:20اسے پڑھ لیں
08:42ماروخ
08:47ماروخ
08:51جی
09:01پڑھنا ضروری ہے بیٹا
09:04رکھتے میں پہلوں گی
09:10تنہائیاں خاموشیاں جینے کا حصہ بنتے ہیں
09:19پھر یوں ہوتا ہے ایک دن سب بھی تاکہ حصہ بنتے ہیں
09:44تم فون کرو بھی بایچ سلاہ الدین کو
09:47امت نہیں تو بیٹا آپ دو میں کرتا ہوں نا
09:49اب ابو آپ بیٹھی ہیں نا
09:52یقین کریں میں
09:52ابھی سیفی آئے گا میں خود دانٹوں گی اسے اتنا پریشان کیا آپ کو
09:56کیا اٹھانٹ ہوگی بیٹا تم آپ سب کی شہے کی وجہ سے ہی وہ اتنا اکڑتا ہے
10:00ورنہ امہ یہ بھی تو ہے
10:02جو کہا مان لیا
10:03جہاں کہا شادی کر لو کر لی
10:05جو حکم دیا سر جھگا کے سن لیا
10:09اولاد ایسی بھی ہوتی ہے امہ
10:11آپ کا لادلہ کشنی تو اس سے ہی سبق لیلتا
10:25اور لاو ابو
10:31ہلو
10:32تلسمی یار تم لو کہاں خائب ہو
10:35خیزان بھائی میں
10:36میں اور سیفی بس پانچ منٹ پر پہنچ رہے ہیں آپ کے پاس
10:40پانچ منٹ ابھی بھی
10:41یہ تم دونوں کو اندازہ بھی ہے
10:43کہ دادی کی ادھر طبیعت خراب ہو رہی ہے
10:45ابو کو اس قدر غصہ چڑھا ہوا ہے تم دونوں پر
10:47تم لوگ غائب ہو
10:48ارے یار آپ
10:50پلیز سیفی سے سارے سوال جاؤ
10:51نکا کے بات کر لینا پلیز
10:52جلدہ جلد پہنچو دونوں فوراں
10:55اوکے اوکے
10:56اللہ حافظ
11:00وہ میں نے
11:02کہہ دیا پانچ منٹ میں آرہے ہیں
11:04دونوں ساتھ ہیں
11:05جی دونوں آرہے ہیں
11:16دیکھو بھئی
11:17اب دیہان سے سن لو
11:18بعد میں مجھے مت کہنا
11:19سب سے پہلے آتا ہے حق مہر
11:21اب تم یہ بتاؤ
11:23تم کتنا حق مہر رکھوانا چاہتی ہو
11:26اور
11:27اس کو عدا کرنے کا وقت کیا ہوگا
11:29حق مہر ابھی چاہیے
11:30یا پھر طلب کرنے پر
11:33اور
11:34کس صورت میں چاہیے
11:35نکت
11:36پلوٹ
11:36یا زیور کی صورت میں
11:38یہ تمہیں ریسائٹ کرنا ہے
11:39اب تم مجھے بتاؤ
11:41کہ کس صورت میں چاہیے
11:43اور کتنا چاہیے
11:48ویسے
11:49معروف
11:52میرے فیال سے
11:53طلاق کا حق بھی تمہیں ہونا چاہیے
11:56تاکہ تم
11:58اس رشتے میں خود کو قید نہ سمجھو
12:02اور اس میں پھر
12:03مزید شرائط بھی لکھ دینا
12:05کہ تمہیں مزید آگے
12:07تعلیم حاصل کرنے کی کوئی روک ٹوک نہ ہو
12:09اور خدا نہ خواستہ اگر
12:11یہ شادی نہ بھی چل سکی
12:15تو بچے تمہارے پاس آئے
12:17تم سمجھ رہیوں نا میں کیا کہہ رہی ہوں
12:24مارو
12:27اچھا خیر تم یہ پڑھو
12:28لکھو
12:29میں بھی ذرا باہر ساتھ
12:31ٹھیک ہے
12:42موسیقی
12:43موسیقی
12:47موسیقی
13:14یہاں بچپنا ہے یہ
13:16چھوڑو
13:17ماروخ انتظار کرے
13:19امی کی کولیں آ رہی ہیں فیضان انہیں روکے نا
13:21ابو پلیز میں اسی بات کریں
13:23یہ موقع ان باتوں کا
13:28کوئی طریقہ ہے یہ
13:29اس کی تو سن لو
13:31مامیشاہ
13:32مامیشاہ یہ مجھے ذلت کا سامنہیں کرواتا ہے
13:35اچھا خاتہ رشتہ مل گیا امم
13:37ایک پڑی لکھی سمجھدار لڑکی مل گئی
13:40کوئی بھی اگر غیرت مند انسان ہوتا نا امم
13:42تو زندگی میں سلجیدہ ہو جاتا
13:44لیکن یہ یہ تو بے غیرت ہے
13:47اس کو تو سامجھ نہیں آتی
13:48اس پر تو کوئی اثر ہی نہیں ہوتا
13:50سیفی ابو پریشان ہو گئے تھے
13:52تم رے کہاں گئے تھے
13:53سیفی پلیز ایک بار ابو کی طرف دیکھ رو یار
13:56کتنی طبیت خراب ہو رہی ہے ان کی یار
13:57وہ غصے میں طبیت خراب کر لیتے ہیں
14:00تمہاری وجہ سے سب تمہاری وجہ سے ہو رہا
14:04بہلا دے کس آزبائش میں ڈال دی
14:06اب مجھے اس کی وجہ سے
14:10میں کیا چاہتا ہوں امم
14:12میں یہ چاہتا ہوں کہ
14:13میں پیروں پہ کھڑا ہو جائے
14:15کچھ بن جائے
14:16کوئی گھر مسالے اپنا
14:18لیکن یہ کیا اتنی بڑی بات ہے
14:20کہ اسے سمجھ لی آتی ہے
14:24بس میلا بس
14:26دیکھو اس وقت میں غصہ ہے نا
14:28صبح بات کرنا آرام سے صبح بات کرنا
14:31تیر ہو رہی ہے نا
14:32سلاودین صاحب انتظار کر رہے ہیں
14:34جب کمرے میں تھوڑی دیر آرام کر
14:36میرا بچہ
14:39بتا رہا ہوں یہ بچے
14:40جان سے مار کے تم جائے گا
14:41جناتہ نکھا لے گا یہ میرا
14:42کیسی باتیں کر رہے ہو
14:44اللہ تعالی میرے بیٹے کو
14:45لمبی زندگی
14:47فیضان لے کے جاؤ بابا کو
14:49جا کمرے میں
14:50میں پانی لے کے آتی ہوں ابو کے لئے
14:51ابو آرام
14:52آیا آپ
14:53جائے
14:59کیا حرکت اس ہے بھی
15:02کیوں کیا تم نہیں
15:08کچھ دیر کے لئے کے لئے چھوڑ دے دا دے
15:14موسیقی
15:36سیفی
15:39جانے دیار
15:43تو بھی کچھ دیر کے لئے کے لئے چھوڑ دے
15:48دیر
15:52موسیقی
16:30سیفو دین
16:32ولد اتشامو دین
16:34کیا آپ کو
16:35ماروخ
16:36بنت سلاہ الدین
16:38حق مہر پچاس ہزار
16:40اور تمام شرح حقوق
16:42بشمول
16:43حق کے طلاق
16:44آپ کے نکاح میں دی جاتی ہے
16:46آپ کو قبول ہے
17:10جی قبول ہے
17:19موسیقی
17:21موسیقی
17:28موسیقی
17:30موسیقی
17:40موسیقی
17:40موسیقی
17:40موسیقی
17:49موسیقی
17:51موسیقی
18:03موسیقی
18:49موسیقی
19:19موسیقی
19:49موسیقی
20:18موسیقی
20:49موسیقی
21:19موسیقی
21:22موسیقی
21:32موسیقی
21:37موسیقی
21:44موسیقی
22:14موسیقی
22:15موسیقی
22:29موسیقی
22:30موسیقی
22:36موسیقی
22:43موسیقی
22:55موسیقی
23:02موسیقی
23:04موسیقی
23:10موسیقی
23:11موسیقی
23:12موسیقی
23:12موسیقی
23:28موسیقی
23:30موسیقی
23:33موسیقی
23:36موسیقی
23:37موسیقی
23:37موسیقی
23:43موسیقی
23:44موسیقی
23:48موسیقی
23:49موسیقی
23:52موسیقی
23:52موسیقی
23:55موسیقی
23:57موسیقی
23:57موسیقی
23:58موسیقی
24:00موسیقی
24:02موسیقی
24:03موسیقی
24:03موسیقی
24:08موسیقی
24:10موسیقی
24:12موسیقی
24:23میرے
24:54بھائی ساپ
24:55اگر آپ کو یوں ہی صرف سنتے ہی رہنا ہے مجھے
24:58تو اندر جا کے ریڈیو لگا لیں
24:59یار تو کچھ دیر کے لیے چپ نی بیٹھ سکتا
25:06تجھے چپ بیٹھنا ہے تو بیٹھ
25:08مجھے کیوں بٹھا کے رکھا یہاں پر
25:10میں تیرے ہاں سنچہرہ دیکھنے ہوں گیا
25:19سیفی
25:21تم یہاں کیا کر رہے ہو اس وقت
25:23وہ
25:25تلس میں جا رہا تھا تو اسے چھوڑنے کے لیے آیا تھونا
25:27یہ تو بیٹھا چائے پاپے کھا رہا ہے
25:31ہاں جیسے ہی
25:32چائے اور پاپے ختم کر لے گا تو
25:34میں اندر آ جاؤں گا
25:36اس کا تو یہاں کوئی ہے نہیں
25:38تمہاری دلہن اندر بیٹھیں انتظار کر رہی ہے
25:40کیا ہو گیا ہے تمہیں
25:42کیوں کر رہے ہو اس طرح تم
25:43دادی میں اندر آ جاؤں گا آپ تو جائیں نا
25:45نہیں میرے ساتھ چلو گے تو
25:48بیٹا کیا شکل بنائی ہوئی ہے تم نے
25:50کچھ مسکرات لاؤ چہرے پہ
25:52بلکل ایسے شکل بنائی ہوئی ہے جیسے
25:54جیسے کوئی مر گیا ہو
25:59جب تم اتنے سے تھے نا
26:01جب سے منع کر رہی ہوں کہ اس کے ساتھ نہ گھوما کر
26:04جو تمہارے دماغ میں ساری خرافات ہیں نا
26:06وہ یہی بڑھتا ہے
26:08ہو ہو دادی میں ہی ہوں جو ان جناب کو ڈھونڈ کر لائے ہوں
26:12ورنہ یہ تو
26:13بس چھپا جاؤ
26:14مو بند رکھنا اپنا
26:15کسی سے مت کہنا کوئی بات
26:17اس کی ہو گئی اپ شادی
26:20تم بھی کوئی کام دندہ ڈھونڈا
26:22اور اپنی زندگی بناو
26:24یہ کھا کے
26:25رکھ دینا بڑھتا نندہ
26:27چلو آجاؤ تم میرے ساتھ آؤ
26:28چلو
26:38آرم مدہ بھرا پڑھ لیا
27:23سوری کہ کمرے کا بڑا عجیب حال ہوا ہے بھائے وہ
27:27تو اس نے پتہ نہیں فالودہ بنا کر رکھ دیا کمرے کا
27:30پاگل ہاتمی
27:31وقت نہیں تھا میرے پاس
27:33کہ میں یہ سب ٹھیک کر سکوں لیکن
27:34صبح تک ہو جائے گا
27:37اگر آپ کو برا لگ رہے تو آپ بدلواد ہیں
27:40مرنہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں
27:42اوکے
27:49آپ شاید جب سے آئی ہیں
27:53تب سے رو رہی ہیں نا
27:59کہاں جا رہی ہیں
28:01مودھ ہونے
28:02دھہنے دیں نا
28:05کیوں
28:07آپ کو صحیح لگ رہے ہیں نا ہی ہیں اس کا مجھے ہی بتا لیکن یہ
28:13یہ تو آپ ایسے ہی اچھی
28:26ایک سیکنڈ
28:30یہ لیں
28:33میں جانتا ہوں آپ نے ابھی در کچھ بھی نہیں کھایا
28:36اس سے آپ کا موڈ اچھا ہو جائے
28:45ایسے یہ آپ نے خود ہی نوٹ کیا تھا
28:48یا کسی نے آپ کو بتایا تھا
28:49کہ میں نے کھانا نہیں کھایا
29:03کھانا تو آپ نے بھی نہیں کھایا تھا
29:14ایک بات پوچھ سکتا ہوں
29:17جی کہیں
29:19آپ اپنی فیملی کو مس کرنے کی وجہ سے رو رہی تھیں یا
29:23اس سے شاد ہی ہونے کی وجہ سے
29:28آپ کو کیا لگتا ہے
29:36میں تو لگتا ہے میں اس سے شاد ہی ہونے کی وجہ سے
29:38دونوں ہی وجہات نہیں ہیں
29:43نہ ہی تو گھر والوں پہ آتھ تک چلو رہی سی
29:47نہ ہی آپ کے باہر میں سوچ گا
29:49اچھا
29:51تو پھر کیا وجہ تھی
29:52کیا کریں گے جان کیوں
29:54ابتہ وہ وجہ نہیں ہے جو آپ سوچ رہے پہے
30:04یہ اور ہے
30:07کیا
30:12ہاں ہاں ہونے تو چاہیے میں
30:16یا نہیں ہے آپ مجھے ایک منٹ میں دیکھتے ہوں ہاں
30:33آپ وہ شدید خصے میں تھے
30:37میں تو کوشش کر رہا تھا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے سے بات نہ کریں
30:41اور جو تلس میں اس کو ڈھونڈنے نہ نکلتا
30:43آپ نے سوچا ہے کہ میری ماں میرا باپ میری بہن کیا گزرتی ان کے دل پر
30:47اگر ہم وقت پر وہاں پہنچتے نہیں تو
30:50اور سیفی نے ایسا کرنے سے پہلے کچھ سوچا بھی نہیں
30:53اور آپ اتنے آرام سے گہرے اپسیٹ تھا
30:56اچھا آج اپسیٹ تھا
30:58کل جب غصے میں آئے گا
30:59تو پھر تو وہ ایسے ہی اپسیٹ ہو کر میری بہن کو چھوڑ بھی دے گا
31:08ایسا کچھ نہیں ہوگا
31:11میں نے آپ کو کہا تھا نا
31:13مجھے بہت ڈر لگ رہے
31:16سیفی شادی سے کچھ نہیں تھا
31:19وہ مارک سے شادی کرنا ہی نہیں چاہتا تھا
31:22مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ
31:24کچھ وقت رک جاتے نا
31:26اتنی جلدی کیا پڑی تھی سب کو
31:29ایسا
31:32کیا
31:32کیا ہو گیا
31:33مجھے کیا ہو گیا
31:35آپ نے سیفی کی شکل دیکھی تھی
31:37صاف صاف اس کے چہرے سے پتہ لگ رہا تھا وہ خوش نہیں ہیں
31:41خود اندازہ لگائیں
31:42جو رشتہ اس نے خوشی سے قبول ہی نہیں کیا
31:46اسے نبھائے گا کیسے
31:49جانتے ہیں
31:50ابھی بھی مارک کو چھوڑ کے تلسمی کے ساتھ بیٹھا تھا
31:54ابھی بھی میں نے دادی کو بھیجا ہے
31:55دادی نے اس کی کلاس لیگ نے تو گیا ہے اندر
31:58اچھا
31:59تم شکر نہ کرو
32:03میں بات کرتا ہوں
32:20اس میں کیا تھا
32:22چوکلٹ میں
32:24ہاں
32:25کیا مطلب ہے اس بات کے مطلب ہے
32:26انگریڈینٹس کا پوچھ رہے ہیں
32:30ہاں مجھے بہت
32:32پیاس لگ رہی ہے
32:33میں اگدم سے ایکٹیف کیسے ہو گئی ہوں
32:36پیاس لگ رہی ہے
32:40پتہ نہیں مجھے تو نہیں لگ رہی
32:41نہیں میں ابھی تور دے پہلے بہت
32:46بھاری
32:46فیل کر رہی تھی
32:47وہ جھل سا اور اب میں بلکل فریش ہو گئی ہوں
32:49جیسے میں ابھی بہت دمی نیند کے بعد
32:51ہاں اٹھیں ہوں
32:53اچھا
32:54وہ اس لیے کیونکہ یہ جس چوکلٹ نہیں ہے
32:57یہ اینرڈی بار ہے
32:58اس میں نہ فوڈ والی اینرڈی ہے
33:00مطلب
33:00ایک بار ایک میل کے پرابر ہے
33:03اچھا
33:07ایک منٹ
33:07ایک منٹ
33:10کہیں آپ یہ تو نہیں سوچ رہی
33:11کہ میں نے آپ کو کچھ ایسا ویسا کھلا دیا ہے
33:14ہاں
33:15کیا
33:16میں ایسا کیوں گا روں گا
33:17مجھے کیا پتا
33:18کیا مطلب کی مجھے کیا پتا
33:22ایک بات میں کلیئر کر دوں
33:23کہ میں ایکسرسائز کرتا ہوں
33:25مجھے فٹنس پسند ہے
33:25تو اس طرح کی چیزیں ہوتی ہیں میرے پاس
33:27لیکن آپ اس طرح کیسے سوچ سکتی ہیں
33:29کہ میں آپ کو کچھ ایسا ویسا
33:30اچھا
33:30میں نے اتنا زیادہ کچھ نہیں سوچا تھا
33:32جو سوچ رہے نا آپ ہی سوچ رہے
33:39ایک بات پتائیں
33:41ہاں پوچھیں
33:43آپ نے مجھ سے یہ کیوں پوچھا تھا
33:45کہ
33:48کیا میں آپ سے شادی کرنے کی وجہ سے
33:50رو جو
33:52کیونکہ مجھے لگا تھا کہ تم
33:55میرا مطلب ہے کہ آپ
33:56اچھا پہلی بات یہ آپ
33:57مجھے تم ہی کہہ دیں
33:58یہ فرمالٹیز میں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
34:02تو بتائیں
34:05کیا
34:06آپ کو ایسا کیوں لگا تھا
34:08کہ میں آپ سے شادی کرنے کی وجہ سے رو رہی
34:12تو ایسا نہیں ہے کیا
34:15جس طرح سب کچھ ہوا ہے
34:16ساف ساف پتہ چل رہا ہے
34:18کہ تم نے دباؤ میں آ کر
34:20اپنے ابو کا دل رکھنے کے لیے سب کیا
34:25سچ تو یہ ہے کہ تم خوش نہیں ہو
34:29اتنا تو میں بھی جانتا ہوں
34:31اور ہوگی بھی کیسے
34:36مجھے ناکام نے کم ہے آتنی کے ساتھ
34:39مجھے نا عجیب سی گھٹان ہو رہی ہے
34:42وہ کہیں کھولی فضا میں جا سکتے
34:45ہاں سین یا چھت پر جا سکتے لیکن
34:47چھت پر چلے
34:48ایک سیکنڈ کیا ہو گیا
34:50ہاں چھت پر چا سکتے لیکن
34:52اس وقت
34:54ہاں تو
35:01حق ہو تم
35:02یا میرا سچ ہو تم
35:05یا ادھوری سیاست ہو
35:09موسیقی