Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:22اگر وہ رشتہ آپ کی طرف لے کر رہا بھی گئے تو آپ انکار کر دی جائے گا
00:45آپ ہی میں آپ سے بات کرنے آئی ہوں تو کرو نہیں ترہاں دیکھیں کیوں آپ ہی یار تم بات
00:56کرو میں سن رہی ہوں
01:01آپ یہ اپنے ہاں کیوں کیے اور اگر ہاں کرنی تھی تو یہ لڑائی جگڑا بحث کس بات کی تھی
01:09میری مرضی آپ ہی مجھ سے سیدھے سیدھے بات کر رہے
01:13مجھے بتائیں کیوں ہاں کی ہے کیا سوچ کے ہاں کی ہے
01:16تمہیں اس سب سے کیا عرفہ تمہیں اب اپنی فکر ہونی چاہیے
01:22میں چلی جاؤں گی تو ابو کے اگلی تینشن تم ہو
01:27کچھ ایسے بات تمہارے ساتھ یہ سب ہو رہا ہوگا
01:29جب مجھ پر یہ وقت آئے گا نا کہ میں دیکھ لوں گے
01:32ابھی مجھے آپ کی وجہ جانی ہے
01:35کیا فرق پڑتا ہے عرفہ
01:38میری کونسے اس گھر میں کوئی شہانہ زندگی گزر رہی ہے
01:40جو یہاں رہنے کے لیے ریزسٹ کروں
01:44ہر وقت کا ڈر
01:46چھوٹی سے چھوٹی بات پر جواب دے ہونے سے بہتر نہیں ہے
01:48کہ میں نکل جاؤں یہاں سے
01:51کچھ محول ہی بدل جائے گا
01:53یہ سوچ کے ہاں کیے
01:56یہاں سے جانے کے لیے
01:58کبھی سوچا ہے آگے کی زندگی کا کیا ہوگا
02:00میں نے کچھ سوچ کر یہ فیصل نہیں کیا
02:03ان فاکٹ
02:04ہے کچھ سوچنا ہی نہیں چاہتی
02:09میں نے چھوڑ دیا خود کو حالات پر
02:11اب جو ہوگا دیکھا جائے گا
02:13ایٹناپی
02:13لیکن کیا عرفہ
02:16ہمارا باپ ہمیں اولاد نہیں
02:19بوجھ سمجھتا ہے
02:21ان کے لئے بیٹیاں آزمائش ہیں
02:23ان کی ساری زندگی
02:25ہماری فکتکل کرتے گزر گئے
02:28تو اب بڑھاپے میں اچھا نہیں
02:29کہ وہ تھوڑا ریلاکس اور آزاد فیل کریں
02:31اور اگر اب وہ اسے ہفتر
02:33رخصتی کے لئے مان گئے تو
02:34ہاں تو ٹھیک ہے
02:38نیک کام میں دیر کیسی
02:41جتنی دیر مجھے دیکھتے رہیں گے
02:43پریشان ہی رہیں گے
02:46اور یان کی سہت کے لئے ٹھیک نمی
02:50اچھا ہے نا
02:52نہ میں انہیں نظر آنگی
02:54نہ انہیں کوئی ٹنشن ہوں گی
02:57وہ تو ٹنشن ہو رہے ہیں
02:59آپ نے اپنے بڑا فیصلہ کیسے لے لیا
03:03اگر آگے چل کر
03:04اب آگے اچھا ہو یا برا
03:06میں پلٹ کر اس گھر میں واپس نہیں آؤں گی
03:09یہ تو تہہ
03:12تھا جائیں گی
03:13اب تک کونسا اپنی مرجل پلاننگ کی مطابق ہوا
03:18آگے جو ہوگا دیکھا جائے گا
03:22میں نے کہا ہے نا
03:25چھوڑ چکیوں میں خود پہ مال آتا ہے
03:44دولہم دیکھنے گئے تھے تمہاری
03:46اچھا
03:48اور آپ لوگوں نے مجھ سے پوچھنا مناسب نہیں سمجھا
03:51ٹھیک ہے
03:52جب باقی سب کچھ بھی تیع ہو جائے
03:54تو مجھے بتا دیجئے گا
04:12کیا بات ہے ابھی تک سو ہی نہیں تم
04:16کچھ نہیں ہے
04:17آپ سو جائیں
04:21میں ایسے کیسے سو سکتا ہوں یار اگر تم پریشان ہو
04:26کیا بات ہے
04:30جب سے واپس آئے ہیں تم پریشان لگ رہی ہو
04:37سیفی کو کیوں نہیں بتا رہا تھا
04:39کہ ہم وہاں پہ ہاں کرنے جا رہے ہیں
04:43سیفی کو بتایا تو تھا کہ
04:47وہاں کل رشتے کی بات کریں گے
04:50دیکھنے یہ تو نہیں بتایا تھا نا کہ آپ لوگ ہاں کر دیں گے
04:55ہاں
04:56یہ نہیں بتایا تھا
05:00مگر سیفی کو اگر کوئی اعتراج ہوتا تو وہ اسی وقت منع کر دیتا
05:04اور
05:06ماروخ میں بھی تو ہاں کر دی نا
05:08میری لئے سرپرائز تھا وہ
05:14تو دادی کو بھی دیکھو
05:17وہ تو رخشتی کی بات کر کے آگئی
05:25کیا بات ہے
05:26سر میں درد ہے تمہارے
05:28ہاں درد ہو رہا
05:29ابھی دبائی کھالوں گے آپ سو جائیں
05:33اچھا
05:36جنور سو تو میں جاتا ہوں
05:39لیکن مجھے ایک بات بتاؤ
05:44تم مجھتے سے خوش تو ہو نا
05:48ہم
05:51ہاں
06:04آجا آجا آجا
06:05اپی
06:05امی جلدی آئے دادی نے نیا کے سر پر دھول گرا دیا
06:09کیا اللہ
06:10کیا ہوا
06:13دھولک گر گیا سر پر
06:14کیا ہو گیا خیر یہ تو ہے
06:15دادی نے نیا کے اوپر دھولک گرا دیا
06:18کیا
06:18دھول
06:19دھول کیسے گرا
06:20چھوٹے میں نے کب گرایا
06:22تم لوگوں نے سٹول ٹھیک سے نہیں پکڑا
06:24اگر میں گر جاتی تو
06:25تو آپ کو کس نے کہا سا دادی کہ خود سٹول پر چڑھ کے ڈھولک نکالنے لگے آپ
06:29اس صبح سے تو کہہ رہی ہوں کوئی تو اتار دے
06:31سنتا ہی نہیں تو میں ہی تو جاؤں بھی پکڑنے
06:33دادی نیا تم ٹھیک ہو
06:35سر تو نہیں پھٹا ہے اس کا
06:36ڈاکٹر کے پاس لے کے چلو
06:37خون نہیں نظر آرہا
06:38میرا خیال ہے میں برف لگا دیتی ہوں اس کے
06:41جاؤ
06:42تم جا کے کمرے میں لیٹا ہوں
06:43میں برف لے کر آرہی ہوں
06:44انہا لے چک
06:45ارے دادی آپ کے ڈھول کے چکر میں اچھی خاصی نین برباد ہو گئی میری
06:48ارے تو سو جاؤ جا کے
06:50تمہیں کونسا صبح کے کام پہ جانا ہوتا ہے
06:53آرہا
06:53نکٹو
07:07سیفی تیری بھاو بھی بتا رہی تھی
07:09تو نے صبح ناشتہ بھی نہیں کیا
07:11اور ابھی بھی تو نے کچھ نہیں کھایا
07:16بھوک نہیں ہے مجھے
07:18ٹھے بھائی
07:19تو مجھ سے کیوں ناراض ہو رہا ہے
07:22میں نے تجھے کیا کہا
07:25میں کسی سے ناراض نہیں ہوں
07:26دیکھ سافی
07:28یہ جو کچھ بھی ہوا ہے
07:31خود بخود اچانک بس
07:32ہاں صحیح بات ہے
07:34کسی کو تو مجھ سے بات کرنے کا موقع نہیں ملا نا
07:37ویسے تو ڈانٹنا
07:38بیزت کرنا ہو
07:39تو صبح شام وقت ہی وقت ہے سب کے پاس
07:42یا پھر دکان پہ بلا کے تانے دینا
07:45مگر مجھ سے میری زندگی کا فیصلہ کرنے سے پہلے
07:47مجھ سے بات کرنا ضروری نہیں سمجھا
07:52سافی
07:55تجھے
07:56ماروخ نہیں پسند
07:57تو تو مجھے بتا
07:58تجھے کوئی اتراز ہے تو بتا نا یار
08:04اب ان ساری باتوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے
08:06نا میں ہوں آشک نا میں دیوانا
08:12کہہ دو مجھے جو پیار
08:17تیرا میرا ہے پیار
08:21تجھے تو سکر مو بے تیرے مرہم ڈال دوں
08:25آگے کے لیے رکس نہیں آتے لیکن
08:30سافی تجھے نہیں چھوڑوں گا میں آج
08:34واہ سافی واہ
08:38واہ
08:40تو یہ ہے جناب کے بزنس پلانگ ہاں
08:45ہمیں تُو نے کتوں کی بیلٹس بنانے پر لگا کر
08:48خود اپنی شہربانیہ سلوارا ہے
08:50واہ
08:51واہ سافی
08:52تیری بات سون بس کر دے
08:54یہ مزاق کا وقت نہیں ہے موڈ نہیں ہے میرا
08:55ہاں ہاں موڈ تو اب کچھ اور ہی ہوگا آپ کا
08:59ہم سے کاروبار کے بعد ایک یہ تھے انہوں نے
09:04کہ خوب پیسے کمائیں گے
09:06فورن ڈریپس لگائیں گے اور یہاں پر
09:08اپنے ہنیمون کی تیاریاں چل رہی ہیں
09:09بھئی میں مانگے تجھے
09:11مانگے میں
09:13چپا روز تم نکلا میں
09:14اٹھ
09:15کہاں جا رہا ہے
09:16تو چائے نہیں پیوں گا میں
09:18دھوکا دیا ہے تُو نہ مجھے سافی
09:25وہ چائے کا بلنے نہیں کیا
09:27ناراض ہے وہ ہم سب سے
09:29یہ بھی صحیح ہے بھئی
09:31بزنس پارٹنر سے چھکے
09:32لائف پارٹنر ڈھونڈ لیا
09:33اور ناراض بھی خود ہی ہے جناب
09:35ارے یار اس کے پیچھے جاؤ
09:37جا کے دیکھو
09:38پتہ نہیں کس بات پر خف آیا
09:40اس نے کھانا بھی نہیں کھایا
09:43پسے
09:44کھایا تو میں نے بھی کچھ نہیں ہے
09:45یار فیضان بھئی
09:47آپ ایک کام کر رہے ہیں
09:48ہم دونوں کے لیے نا
09:49بریانی اوڈے کر رہے ہیں
09:50میں ذرا اس کو
09:50منا گیا تو
09:52ارے سیفی
09:54مجھے بھی منا لے
09:57سیفی
10:00اوہ سیفی
10:01ارے بات تو سو نیار
10:11آپی
10:12دیکھیں آپ بلکل نہیں بدلیں
10:14ویسی کی ویسی ہیں
10:17کچھ تو بات ہے ان تصویروں میں
10:19آج کل اتنے اچھا اچھے کیمراز آگئے ہیں
10:22جیسی چاہے تصویریں کھینچو
10:24فیلٹرز لگاؤ
10:24پھر بھی ایسی بات نہیں بنتی
10:27اب یہ میک سمک کر دے نا
10:29جو بنا لگ کیا نا
10:30انہیں لگ رہے ہیں
10:32آپ یہ ساتھ لے کے جا رہی ہیں
10:38ہاہ
10:38کیوں
10:47یہ گوڑیا آج بھی آپ کے پاس ہے
10:50چھوڑو اسے
10:54یہ بھی ساتھ جائے گی
10:56اور کیا
11:01میرے لاب ہے
11:02اس
11:03اس کا کون ہے یہاں
11:07کون سنبھالے گا اسے
11:11اور یہ تو میری سب سے پرانی دوست ہے
11:14شروع سے ہے میرے ساتھ
11:19میرے جانے کے بعد
11:21اس کو بھی بوجھ سمجھ کر
11:23پھینک تیں گے
11:25نہیں
11:27یہ میرے ساتھ رہے گی ہمیشہ
11:31ایک یہی تو ہے جسے
11:34مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہے
11:36ہمیشہ مجھے دیکھ کے مسکراتی رہتی ہے
11:40دیکھو
11:41ابھی بھی کیسے مسکرہ رہی ہے یہ
11:43پاپی
11:47میں آپ کے بغیر نہیں رہ پاؤں گی آپی
11:49میں اس گھر میں کیسے رہوں گی آپ کے بغیر
11:53میں آپ کو بہت مسکروں گی
11:55میں کیسے رہوں گی
11:56میں آپ کے بہت بیانہ آئی کہ میں نہیں رہ پاؤں گی آپ کے بغیر
12:01یہ دیکھو
12:06یہ گھر ہمارا ہے ہی نہیں
12:09اور اس سے پہلے کہ تم پہ یہ وقت ہے
12:12تم یہاں سے چنی جاؤ
12:13ایسے بات نہیں کریں
12:14پھینے کہیں نہیں جانا میں ہی رہوں گی
12:19کہیں نہیں جاؤں گی
12:23اچھا
12:24اب بس بھی کر دو نا رو نا
12:26شادی ہو رہی ہے میری
12:28مر نہیں رہی ہوں میں جو تمہیں ایسے رو رہی ہو
12:30اور دیکھو
12:32تمہیں یہ کمرہ چاہیئے تھا نا
12:35تمہیں اپنا کمرہ چھوٹا لگتا تھا
12:37اب تم آرام سے یہاں شفٹ ہو جانا
12:41اور
12:42میں تو شکر کرنا چاہیے کہ ان کا کوئی تیسرا بھائی نہیں ہے
12:45ورنہ تمہاری بھی وہیں پہ شادی ہو جاتی
12:47ہاں بھے
12:50یہ کیوں بلا وجہ موت خراب کیا ہے تمہیں
12:53دیکھو ہمیں اتنا کام کرنا ہے
12:55جاؤں ہمارے نے چائر بنا کر لاؤ چیسی
12:56ہاں بھے
12:57جاؤ نا
12:59باقی ساری باتیں چائے پہ ہوں گی
13:13سیوی
13:15جاؤں رہا ہوں نا
13:17جی
13:27موسیقی
13:35موسیقی
13:37موسیقی
13:38موسیقی
13:41موسیقی
13:50موسیقی
14:01موسیقی
14:02موسیقی
14:03کیوں
14:06پیٹا کام ہوں گے نا
14:09کپڑے کا گھرا خریدو
14:12اور اپنا ہی حلیہ
14:13ٹھیک کرو بھئی
14:20کمرے کی بھی حالت
14:21ٹھیک نہیں ہے فیضی کو میں نے پیسے دی ہیں وہ تمہیں
14:23مجھے نہیں چاہیے کچھ
14:32اچھا اپنے
14:34دوستوں کی مہمانوں کی لسپ
14:36بنا کے دو مجھے
14:36میں ذرا کھانے کا اور بیٹھنے کا انظام
14:39اس کے ساپ سے کر لوں گا
14:40وہ آپ کو جو کرنا ہے آپ کریں
14:42مجھے کسی کو نہیں بلانا
14:43کیوں نہیں بلانا بھئی
14:45اب جبکہ تم نے یہ فیصلہ قبول کیا ہے
14:48تو آنے والی زندگی کو
14:50خوشی خوشی شروع کرو نا بیٹا
14:53اچھے کپڑے پہنے سے
14:54یا پھر ہلیا ٹھیک کرنے سے
14:56سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
14:59ہم سب خوش رہنے لگیں گے
15:03مجھے تو نہیں پتا تھا
15:04کہ یہ سب کچھ اتنا آسان ہے
15:05دیکھو میں سمجھ سکتا ہوں
15:08تم ناراض ہو
15:10اور ناراضگی کی بجھا بھی
15:12اپنی جگہ
15:13بجھا ہے
15:17لیکن بیٹا باگے کا سوچنا ہے
15:19دیکھو
15:20ابو پلیز
15:21میں کیا سوچتا ہوں
15:22اور کیا نہیں
15:23اسے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا
15:26اور اگر پڑتا
15:29تو مجھ سے میری رائے لے کر
15:30کوئی فیصلہ کیا جاتا
15:31اب آپ کیا چاہتے ہیں
15:34کہ میں
15:34میں سب کچھ قبول کر کے
15:36ناراضگیاتا پھر ہوں
15:38پیٹا میں صرف یہ چاہتا ہوں
15:40آپ چاہتے ہیں
15:40کہ آپ نے جو بھی فیصلہ کیا ہے نا
15:43وہ میں درست ثابت کروں
15:45خوش رہ کر
15:47آپ دھرتے ہیں نا
15:49کہ آپ کا فیصلہ غلط ثابت
15:51نہ
15:54آپ کو میری زندگی میری خوشی کی کوئی پرواہ نہیں ہے
15:59آپ صرف ٹھیک ثابت ہونا چاہتے ہیں
16:02ہمیشہ کی طرح
16:09دیکھیں ابو میں مانتا ہوں
16:10کہ آپ نے ہمارے لئے بہت کچھ کیا
16:14اپنی زندگی قربان کی
16:18لیکن آپ مجھے خود بتائیں
16:19کہ یہ کیسا پیار ہے
16:21کہ اس کے بدلے آپ
16:22ہماری زندگی کے فیصلے خود کریں
16:25ہم سے قربانی مانگیں
16:31میں ساری ابو مجھے پتا ہے
16:32کہ آپ کو میری باتیں
16:33اس وقت بہت تلخ لگ رہی ہیں
16:37لیکن اگر آپ نے یہ فیصلہ خود کیا ہے نا
16:41تو اس کا جو بھی نتیجہ ہوگا
16:42اس کی ذمہ داری بھی آپ پر ہی ہوگی
16:45مجھ پر نہیں
16:59چاہے
17:02کل تو ڈاکٹر کے پاس جانا ہے آپی
17:04شاپنگ پر کیسے جائیں گے
17:05ہو ہو تو میری امی سے بات ہو گئی ہے نا
17:08وہ لے کر چلی جائیں گے ابو کو
17:10تم بس محرک کو لے کر آ جانا
17:12آپ محرک آپی سے خود بات کیوں نہیں کرتی ہیں
17:14ہمیشہ مجھے ہی کیوں بولتی ہیں
17:15عرفات سمجھا کرو
17:17میرا اور اس کا رشتہ اب اور ہونے والا ہے
17:19تم بس اسے کل لے آو نا
17:22تاکہ وہ اپنی پسند کی چیزیں خود لے لے
17:25اگر وہ نہ مانی تو
17:27ایک تو مجھے دونوں کی سمجھ نہیں آتی
17:29نہ سیفی کی نہ مارو کی
17:31عجیب ہے
17:32دونوں نے یہ فیصلہ قبول کر لیا اور خوش بھی نہیں ہے
17:35یہ تو فکر ہو رہی ہے
17:37اگر یہ شادی آگے چل کے
17:39آگے چل کر خوش رہنا ہے دونوں نے
17:41دیکھ لینا
17:42ہیں دونوں بلکل ایک ہی جیسے
17:44ابھی مو بنا ہوا ہے نا
17:46بعد میں دونوں نے گل مل جانا ہے
17:48آپ کو واقعی ایسا لگتے ہیں دونوں خوش رہیں گے
17:52خوش رہنے کے لیے نا
17:53کوشش کرنی پڑتی ہے
17:55زندگی پرفیٹ نہیں ہوتی
17:58اور جو ہم چاہتے ہیں نا عرفہ
18:00وہ سب پلیڈ میں رکھا ہوا کبھی نہیں ہوتا
18:04شاید
18:04شاید آپ ہی مجھے نیند آرہی ہے
18:06میں بعد میں بات کروں گی
18:09مدافتوس
18:09اللہ حافظ اللہ حافظ
18:39کندولہ سو رہا
18:40ہے اتنے جالے کون صاحب کرے گا
18:43یار دادی
18:46ایسی
18:50ابھی یار
18:51کیا کرتے ہو یار
18:53جان نکال
18:54تو کیا کر رہے ہیں یہ پر یار
18:57تمہاری زندگی میں رنگ برنے آیا
18:59کیا بھول رہا یار
19:03میرے خیال سے آج کل جو کیفیات چل رہی ہے نا
19:08اس کی آکاس یہ دیواریں بھی ہونی چاہیے
19:13اور ایک آدھرم امید کا بھی کیوں
19:19خیر یہ تو میں کرلوں گا
19:20تم جلدی سے تیار ہو وہ
19:22ہیرا بابی تمہیں شوپنگ پر لے جانے چاہتی ہیں
19:25چلو چلو چلو
19:26اور فیضان بھائی بھی آج دکان پر ہے
19:28میری ڈیوٹی لگائی ہے کہ شام تک
19:29اس کمرے کا نقشہ بدلتی
19:31ایک سے
19:32میری بات سن
19:34خبردار جو تُو نے میرے کمرے میں
19:35کسی بھی چیز کو ہاتھ لگایا ہے ٹھیک ہے
19:39ایک بات تو بتاؤ
19:40بول
19:42تمہارے گھر میں
19:43آپس میں معاملات پیہ کرنے کے بعد
19:45کام کرنے کا رواج نہیں گیا
19:48کیا مطلب اس بات کا
19:50باہر دیکھئی
19:52آپ کا ناہ بیٹ آرہا ہے
19:55دادی نے مانگوایا ہے
19:57چاہے اس کا نہیں ہے
20:01ایسے بھی
20:02مجھے لگتا ہے لڑکی والے جائز دیں گے نہیں
20:06دینی تو انہیں لڑکی بھی نہیں چاہیے
20:09مجھے کیا دیکھ رہے ہو تنیار ہو جاؤ
20:11ہیار اب آپی ویٹ کریوں
20:11دیرا مسلا کیا ہے یار
20:14نہیں ہوں گا تیار کیا کر لوگے تم
20:17دیکھ بھائی
20:19میں نا
20:20دادی سے اس کمرے کی مرمت کرنے کا ٹھیکہ لے چکا ہوں
20:22اور ایڈوانس بھی لے لیا میں نے
20:25اب تم تو جانتے ہو کہ
20:30امی جان کہتے تھے
20:32کوئی بھی ٹھیکا چھوٹا نہیں ہوتا
20:35اس لئے گو گیٹ ریڈی
20:37میری بات سو
20:39جو جی میں آئے نا وہ تکا ہے
20:41ایڈوانس بھی لے چھوٹا نہیں ہوتا
20:43ٹھیک
20:45شاڈی کا گھر ہے اور دولہ سو رہا ہے
21:19موسیقی
21:20موسیقی
21:40موسیقی
21:55موسیقی
21:57موسیقی
22:00موسیقی
22:01موسیقی
22:02موسیقی
22:03موسیقی
22:09موسیقی
22:11موسیقی
22:11موسیقی
22:11موسیقی
22:16موسیقی
22:17جا رہا تھا تو
22:18میں ساتھ چلو
22:20نہیں تمہاری امی جا رہی ہے میرے ساتھ
22:24یہ فائل دیکھ لو
22:27یہی دوپومنٹ سے جو لے کے جانے کے ساتھ
22:46اس میں جو سب سے ریسنٹ فالا
22:48ٹیسٹ ہے اس کے روپورٹس نہیں ہے
22:51اچھا
22:53ایسے ہی رکھی ہوئی چھے میں لے آیا اٹھا
22:56چھے آپ میرے موبایل میں چیک کریں
22:58لاب کا کانٹاک سیو ہوا ہوگا واتس اپ پہ
23:01خود کو فوروڈ کر لیں اور
23:03اگر راستے سے پنٹا اوٹ نہ بھی ملا
23:05تو ہسپلیل میں وہ لوگ دیکھ لیں گے
23:06آسانی ہوگا آپ تو
23:09یہ پاسور لگا ہوا ہے
23:13امنی123
23:26وہ
23:28عرفہ کو میں نے پیسے دی ہے
23:31اس کے ساتھ بازار چلی جانا
23:37پھر ابھی آئے گی ملک شاپن کے ہنے میں
23:40اور پیسوں بھی فکر نہ کرنا
23:43جو بھی پسند آئے
23:45جتنا بھی مہنگا ہو
23:47لے لینا
23:50میرے بچی نہیں رہی ابو
23:53چلی لے آپ سے نراز ہوں
23:55اور آپ مجھے آئیس چم کھلا دیں گے
23:56تو میں خوش ہو جاؤں گے
23:59مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
24:01اگر ہوئی تو پھر میں جا کے لئے آؤں گے خودر
24:04میں عرفہ کے ساتھ چلی جاؤں گے
24:07سب کچھ ہو جائے گا
24:08اور اچھے سے ہو جائے گا
24:11آپ فکر نہ کریں
24:30ابھی یہ سب کیا ہے
24:32خوشیوں کی تیاریاں
24:33کس سے پوچھ کے کیا ہے تم نے یہ
24:34پتا مجھے لگتا ہے کی
24:37بلکہ میرا ڈل کہتا ہے
24:39ایک دن اس کمرے کی طرح
24:41تیری آنے والی زندگی بھی
24:42رنگین اور چمکیلی ہو جائے گی
24:44تجھے پتا ہے سیتھی
24:45ان چمکیلی پٹیوں کی خاص بات کیا ہے
24:47یا یہ تلسلی حد ہوتی ہے
24:50ابھی یا تو کس قسم کا دوست ہے
24:52تجھے سکت مسیح سوچ رہی ہے
24:53ہر چیز مزاق لگ رہی ہے
24:55اب ایسا بھی نہیں ہے یا
24:57اتنے کام تو میں اپنی شادی میں بھی نہ کروں
24:59کیا بول رہا ہے
24:59چل جا
25:01چل نکل جلی نکل
25:03اور میں لے رہا ہوں پکچرز
25:04بابی اور دادی کو بھی بھی بھیجوں گا
25:07تیری ایسی کی
25:09تیسی پاگل ہو جائے گے تو
25:10ابھی روز کمرے میں
25:19کیا پکو آس ہے یار
25:58تم پاس ہو
26:02یا کہ احساس ہو
26:07کیا میرا حق ہو تم
26:11یا میرا سچ ہو تم
26:14یا ادھوری سی آس ہو
26:20انہیں آٹوں میں
26:23کوئی حسرتیں ہیں
26:25میری حسرتوں کو
26:28تم میرے سنگ تھام لو
26:31تو بارے نئی منزریں
26:40حسین
26:42ماشاءاللہ
26:42بہت پیائی لگ رہی ہے
26:43ایک سیکنڈ رکھو
26:44یہ بھی پہنو نا
26:45فٹنگ تو سہی آئی ہے نا
26:47بہت ہی اچھے لگ رہی ہے
26:49فٹا
26:50ایک سیکنڈ
26:55تم کیوں پریشان ہو رہیوں میں
26:56کر رہی ہوں نا
26:58تو جان ہو رہی ہے
27:00رہ بھائی ہے
27:03سیکام ہوں میں کیا ہو جن
27:14حسین لگ رہی ہے نا
27:15ماشاءاللہ
27:16مارو کپی
27:17ووک کر کے دکھائیں نا
27:19کیا ٹوک کروں
27:20ہاں
27:21اور اگر تھوڑی سمائل کے ساتھ
27:22ہو جائے تو کیا ہی بات ہے
27:28شہزاد دی
27:32ای پی آئی لگ رہی ہے
27:33مجھے تو بہت ہی اچھا لگ رہا ہے
27:36آدھا آدھا
27:37جیتی رہی ہے جیتی رہی ہے
27:39خوش ہے آپ
27:40جاؤں رہا
27:42کہاں جا رہی ہو
27:43واپس آؤ
27:52بھابی یہ رہا آپ کا کارڈ اور یہ رہا آپ کے پیسے
27:56سلام علیکم سیفی بھائی
27:57والیکم السلام
27:58تو تم ایک ساتھ ہی سارے پیسے نکال لیتے نا
28:03بھابی میں پارکنگ میں آپ کا ویٹ کر رہا ہوں کوئی بھی کام ہو تو مجھے کال کر لیجئے بھابی
28:07ابھی نہیں وہ مجھے ایک دو کام ہیں
28:10عرفہ وہ اوپر ایک دو چیزیں ہی میں نے دیکھی ہوئی وہ لینی ہم دونوں کو
28:15جی
28:15تو ٹھیک ہے وہ سب کر کے نا تم دونوں ہمیں آہ آہ وہ فوڈ کورٹ میں ملو ٹھیک ہے
28:20بھابی اگر آپ کو کوئی بھی کام ہے تو مجھے بتا دے میں لے آتا ہوں
28:23بھائی تمہیں کیا پتا ہمیں نے کیا چیزیں دیکھی ہیں کیا پسند کیا ہے نا
28:26ورنہ میں کر دیتی
28:27اب تمہیں کام کرو یہ ساری چیزیں پیک کرو جاؤ یہ چینج کرو ان کو پیک کرو
28:30پھوڈ کورٹ میں ملتے ہیں ٹھیک ہے آؤ تمہیں
28:32لیک
28:41سلام بھیک
28:43ملکم سلام
28:47اسکوز می
28:49آہ
28:51آپ کا دو بھٹا
28:54Thank you
29:25ملکم سلام
29:27آپ کو کچھ چاہیے یہاں سے؟
29:29اسلام علیکم
29:31اسلام
29:32نہیں
29:34کچھ نہیں
29:36چھو تو چلیں
29:39کی
29:41آئے نا پلیز
29:43چھو
29:44سنیے بیک دی دی جیگا پلیز
29:50جی
29:51مل لی جی تو
29:53ہاں
30:08موسیقی
30:17کچھ بات ہی کر لیتے ہیں
30:21جی کہیں
30:24ہاں کچھ بات
30:26کر ہی لیتے ہیں کیونکہ
30:29ہراپی نے
30:31جانبوچ کیا سا کیا ہے
30:32پاکی شادی سے پہلے ہماری ایک ملاقات ہو جائے
30:39جب سب اپنے کام چھوڑ کے ہمارے بھی اتنی کوشش کر سکتے ہیں
30:43تو اتنا تو ہم کر سکتے ہیں نا ان کے لئے
30:47موسیقی
30:49جی آہاں
30:50بلکل صحیح کہہ رہی ہاں
31:01کچھ کھائیں گی
31:05ٹھیک ہے
31:07میں پھر کھانے کے لئے لے کر آکھا
31:18موسیقی
31:23جی اپنی کلینک میں دیکھیں گے
31:27آپ نے ان کو نیلی گولی کا ضرور پتانا ہے
31:30اس سے پیر سوج رہے نا آپ کے
31:32ہاں
31:47موسیقی
32:00موسیقی
32:07یاد مجھے نہیں لگتا کہ وہ خوش ہیں
32:10کون
32:13میں کس کی بات کر رہا تھا ابھی
32:15بابی
32:16بابی
32:18وہ خوش نہیں ہے
32:20ایسا کیسا سکتا ہے
32:23مجھے تو دادی بتا رہی تھی کہ
32:24جیسی انہوں نے انگوٹی آگے کی
32:26اس نے چٹ ساعت آگے بڑھا دیا
32:28ارے یاد دادی بھی جو ہے نا
32:30ہر بات بتا دیتی ہیں کیا مسئلہ ان کا بھی
32:33لیکن
32:34تجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ بابی خوش نہیں ہے
32:37یاد تیک
32:40تعلق
32:41مرضی کا ہوئی ہے پھر مشبوری کا
32:43اسے بتانے کی ضرورت نہیں پڑتی
32:47راضی تو انسان مجبوری میں بھی ہو جاتا ہے
32:50لیکن خوش
32:55دیکھ
32:56اچھا وقت تو ہر کسی کی زندگی میں آتا ہی آتا ہے
32:59مگر دلچسپ بات یہ ہے
33:01کہ اچھا وقت یاد رہے یا نہ رہے برا وقت کوئی نہیں بھولتا
33:04میں رکھو
33:05اب تو مجھے خود بتا کہ ماروک کی زندگی میں
33:08اگر مشکل وقت برا وقت یا کڑا وقت ہے
33:11تو میں اس کی لائف کی کہانی میں کیا ہوں
33:15ہیرو یا ویلن
33:17اب کہانی کے شروع میں یہ سب کچھ پتا چل جائے
33:19یہ سب ضروری تو نہیں
33:21اب آپ ہیرو ہیں یا ویلن
33:24اس کا ویسلا وقت پر چھوڑ دو
33:27مشبوری کے تعلق میں یہی تو مسئلہ ہے نا
33:30کہ انسان اسے تسلیم کر لیتا ہے
33:33شکایت نہیں کرتا ہے
33:35بدل جاتا ہے ہار جاتا ہے کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے
33:38لیکن خوشنیم
34:19آپ کو یاد ہے
34:23ایک بار آپ نے مجھ پہ ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی تھی
34:29آپ کی گھر میں لڑائی ہوئی تھی
34:32اور آپ خصے میں گھر سے جانے لگے تھے
34:37تو میں نے آپ کی یہ بائک کی چاہ بھی چھپا لی
34:46آپ یہ بات جانتے تھے
34:48کہ میں نہیں چھپائی ہے لیکن میں مان نہیں رہی تھی
34:53اور آپ کو اتنا غصہ آیا
34:55اتنا غصہ آیا کہ مجھے مارنے لگے تھے
34:58لیکن پھر رک گئے
35:03آپ کو ایک بات بتائیں
35:08میں واقع ہی جھوٹ پول رہی تھی
35:20شاہ بھی میرے پاس ہی تھی
35:25لیکن آپ سمجھ نہیں پائے
35:31رکنا چاہ رہی تھی میں آپ کو
35:51اچھی لگ رہا
35:56موسیقی
36:02موسیقی
36:08موسیقی
36:08موسیقی