- 3 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:13موسیقی
00:25الزام لگا تھا نا تمہارے باپ پہ
00:28کہ اس نے لنڈا بازار کلیز کے پیسے کھا لیا
00:31وہ پیسے عادل سلطان کے باپ کو لیتا ہے
00:37بات پکی کر کے آئیوں تیری میں اور دل لگی بھی لگی اور چیز ہے
00:41شادی تیری سبا سے ہی ہوگی سن لیں
00:43نہیں کرتا یار میں اسے دل لگی
00:45پسند کرتے ہم ایک دوسرے کو وہ مجھے بھی کرتی ہے میں اس کو بھی کرتا
00:48تم زبردستی سبا کو گھسیڑے جاؤ یار بیچ میں
00:55راجہ اتنے دیر کر دیا آنے
01:00تمہیں بھی یہی لگا کہ نہیں آنے
01:02نہیں
01:04یہ نہیں کہہ رہی تھی
01:07اممہ نے
01:09کچھ کہا تھا مجھے
01:11کیا ہوا آنٹی کو
01:14کام دیا تھا یار انہوں نے کرنے کے لیے وہ کر رہا تھا
01:21راجہ ہونسلی جو
01:24جو ہم نے کل دیکھا میں ابھی تک
01:26ابھی تک بہت شاکٹ
01:29میں سوچ بھی نہیں سکتی
01:31کہ آدل ایسا ہو سکتا
01:33جو پتہ میں اس کے بارے میں سوچتی ہوں
01:35اور اس میں بہت در جاتی
01:41سب کے سب ایسے ہی ہیں
01:45شرافت کے نگاب میں بیڑی سالیں
01:48اپنا گام بورا
01:51بارے میں جائے نورا
01:53سال
01:56راجہ جو بھی ہے ہم
01:58ہم اب آدل کو اپتے بارے میں نہیں بتائیں گے
02:01میں تو
02:02اللہ
02:12کیا آدل ہے راجہ
02:15ماتا جدہ لڑکے کا
02:19میڈم کے ساتھ ہوں بھائی
02:23جہاں جہاں جاتی ہیں
02:25ساتھ ہی ہوتا ہوں
02:27بے فکر ہجے میں پتہ لگائی لوں گا
02:29تھوڑا سا وقت دے مجھے
02:33ساتھ ہی
02:36சہronic
02:42اچھا
02:43مجھے
02:43یا اچھا
02:43اچھا
02:43منطق نہیں
03:08سر ایسٹری صاحب کے حکم پہ ہم نے بھولی کوشش کر کے دیکھ دی
03:11پر اس لیے اپنا مو نہیں کھولا
03:20تمہیں صرف ایک نام بتانے کے لیے کہا ہے
03:26بتانے کے لیے
03:26تو تمہاری یہ سزار ختم ہو جائے گی
03:37بابا پر گولی کس نے چلائی
03:42رہیم بابا کو مارنے کا حکم کس نے دیا
03:54اس کو تب تک مارتے رہو جب تک اس کے موز سے کچھ نکلتا نہیں ہے
04:08تمہارے خون میں وفاہ دی
04:12تم مر سکتے
04:14لیکن بے وفاہی نہیں کر سکتے
04:26آج میری ایک ہی کلاوز ہے
04:27ہم پھر ایرم کے کھر جائیں گے اور بیٹھ کے بات کریں گے
04:33کیا ہوا
04:35ہاں
04:35یہ کچھ نہیں ہے
04:36آجنگا میں سے چھتے
04:38دیکھاؤ
04:42اس کو تب تک مارتے رہو جب تک اس کے موز سے کچھ نکلتا نہیں ہے
04:49اس ٹھیک ہے ایدر دے
04:54گبرانے کی ضرورت نہیں ہے
04:56کچھ نہیں ہونے دوں بات ہوا
05:05کچھ نہیں ہونے دوں گے
05:09کچھ نہیں ہونے دوں گے
05:12کچھ نہیں ہونے دوں گے
05:12کیا
05:40موسیقی
05:57موسیقی
06:01یہ رنگ تو ٹھیک ہے
06:04یہ چل جائیں گے
06:05بات ان سب کے ساتھ مجھے مچنگ رپٹے چاہیے
06:08ٹھیک ہے پرنٹ نہیں
06:09پلین
06:10ہاں
06:18آدل
06:21کل اس لڑکے راجہ کے ساتھ
06:25تم بڑے راز و نیاز شیئر کر رہی تھے
06:29ایسی کونسی بات ہے جو ہم سے شیئر نہیں کر سکتے تھے
06:33تنس کر رہی ہیں مجھ پر
06:36نہیں نہیں
06:38میں تو تمہیں صرف نوکر اور مالک کا فرق سمجھا رہی ہوں
06:44نوکر کا کوئی ایک گھر نہیں ہوتا
06:47آج ہمارے ساتھ ہے
06:48کل کسی اور کا وفادار ہوگا
06:52لڑکا کو آزما چکا ہوں گا
06:55دگا نہیں ہے اس کے خون میں
07:00اکثر وہی لوگ جن پر ہم آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں نا
07:04ہمیں دھوکہ دے جاتے ہیں
07:14تمہیں اگر کوئی بھی پریشانی ہو
07:17تو سکندر تمہارا بھائی ہے نا
07:19اس سے شیئر کیا کرو
07:22وہ کبھی تمہیں کوئی غلط مشورہ یا دغا نہیں دے گا
07:28راجہ رانیا کے ساتھ ہوتا ہے
07:30اور مجھے رانیا کے بارے ہمیں بات کرنی تھی
07:34اگر سکندر سے کرنے والی بات ہوتی تو میں اس سے کر لیتا ہوں
07:42ٹھیک ہے
07:44لیکن آئندہ کے لئے خیال رکھنا
07:47سوچو نا
07:49رانیا اس گھر کی بہو بننے والی ہے
07:52اور گھر کی بیٹیوں اور بہووں کی باتیں
07:56نوکروں سے ڈسکس نہیں کرنی چاہیے
07:58ٹھیک ہے ریاں
08:01آئندہ خیال کروں گا
08:05میری بات مانو گے نا تو فائدے میں رہو گے
08:16موسیقی
08:17موسیقی
08:45موسیقی
09:16موسیقی
09:18موسیقی
09:18موسیقی
09:18موسیقی
09:19موسیقی
09:20اس گھر میں تو قید ہونے سے رہا
09:24جس قید میں ہے نا
09:25اس سے رہائی پالے یہی تیرے لیے اچھا ہے
09:29اسی قید میں خوش ہوں امہ
09:32باہر کی دنیا نہ ہو بڑی بیانہ کیا
09:34کیا ہو گیا ہے تجھے
09:37کس بات کیلئے اس زد پر اڑا ہوا ہے تو
09:43کہہ رہی ہو تجھ سے
09:44نکال دے اس کا خیال اپنے دل سے
09:46ماں زد پر تم اڑی بھی ہو
09:49کب سے تمہیں ایک چیز سمجھانے ہی کوشش کر رہا ہوں
09:52کہ اگر میں صرف خوش رہ سبتا ہوں تو رانیاں کے ساتھ امہ
09:57اچھے دوست ہیں ہم ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں
10:00شادی ہے کوئی چار دن کا خیل تھوڑی ہے پوری زندگی کا سوال ہے
10:04اسی لئے کہہ رہا ہوں بھائی مجھے اس کے ساتھ شادی کرنے دو
10:06جس کے ساتھ میں خوش رہوں
10:09میں ماں ہوں تیری
10:14مجھ سے زیادہ تیرا اچھا کوئی نہیں سمجھ سکتا
10:17اور یہ جو تو خوشی خوشی کر رہے نا رانیاں کے ساتھ
10:20یہ عزیت میں بدل جائے گی تیری
10:23تو جانتا نہیں ہے کتے خطرناک لوگ ہیں یہ عادل سلطان والے
10:28خود غرض ہے تو
10:30ارے اپنی خوشی دیکھ رہے
10:32وہاں کی فکر نہیں ہے تجھے
10:48اسلام علیکم
10:49و اللہ علیکم اسلام
10:51جیتے رو بیٹا
10:52کیا آپ
10:53الحمدللہ
11:02بیٹھے آپ اس طرح اچانک
11:05ارے بھائی بس
11:06گزر رہے تھے ہم نے کہا
11:08سلام دعا ہو جائے بہتر
11:10بڑا اچھا کیا
11:11راجہ
11:12جا
11:13سموسے پکوڑے ہو لے کیا جلدی سے
11:15ارے بھائی کیوں تکلف کر رہی وہ آسوا
11:17میرا اپنا ہی گھر ہے
11:18ارے کوئی نہیں
11:19جمیل بھائی یہیں کونے پہ تو ہے
11:21پکوڑے بڑے سب وہیں سے مل جاتے ہیں
11:23ابھی آ جائے گا
11:24دیکھو
11:25روز روز کے مہمان جو ہوتے ہیں نا
11:27وہ اچھے نہیں ہوتے
11:29کیسی گہروں والی باتیں کر رہے ہیں آپ جمیل بھائی
11:32آپ آئی رہتے تو صبح کو بھی لے آتے ساتھ
11:35کل سے آئی نہیں وہ
11:38دیکھو
11:39ہماری بڑی شرم و حیاء والی بچیاں ہیں
11:42اور اب تو رشتے کی بات چل پڑی ہے
11:45تو وہ تو نہیں آئے گی
11:47بلکہ میں بھی اسی لئے حاضر ہوا تھا کہ
11:51یہ ہمارے بچوں کا ادھر سے ادھر آنا جانا لگا رہتا ہے
11:56اور جب ایک فیصلہ ہو ہی گیا ہے
11:59تو بہتر نہیں ہوگا کہ منگنی کرتے ہیں
12:02اور یہ آنے جانے والا مسئلہ بھی حل ہوتا رہے گا
12:06منگنی؟
12:07ہاں منگنی
12:09تم نے راجہ کے لیے ہماری سباہ کا ہاتھ مانگا
12:13ہم نے ہاں کر دی
12:15تو آپ دیر کس بات کی ہے؟
12:17میں تو کہتا ہوں کہ
12:18بلکہ جمعے کو ہی دونوں کی منگنی کر دیتے ہیں
12:37کیا ہوگا؟
12:49کیا ہوگا؟
12:51تو میں اس کو نہیں پسند کرتا ہوں میری منگنی کرانے چلیں
12:53کیا کہہ رہے تھا یا اب وہ اگلے ہفتے کہہ رہے ہیں میری منگنی کرانے چلیں
12:55آستابور
12:57آستابور سن لیں گے
12:58سن لے یار اچھی بات ہے وہ
12:59بلکہ میں خود جا کے ان کو بتا رہتا ہوں
13:00ان سے خود بات کر لے تا ہوں
13:01آپ نے تو سمجھنا نہیں ہے
13:02وہ ہی سمجھ جائے کم از کم نمازی آدمی ہیں
13:04آگلوک یا تو کیا کر رہے ہیں؟
13:05کیا کر رہے ہیں؟
13:07ان کو چلے جانے دے
13:08آپ ان بیٹھ کے آرام سے بات کر لیں گے
13:11ذرا ہوش میرے
13:12اور چائے نکال کے لے کیا
13:13میں یہ سمجھ سے لے کے جا رہی ہوں
13:18لے کیا چائے
13:42میں اور راجہ آپ کیا کریں گے؟
13:46آزل جیسا انسان ہماری بات کو کبھی نہیں سمجھے گا
13:54رانیا
13:56سلام علیکم ابو
13:57بھائے سلام کیسے بیٹا؟
13:59نے تمہیں ڈسٹرپ تو نہیں کیا؟
14:00نہیں نہیں ابو بلکہ بھی نہیں آئے
14:03ہاں یہ دونوں کہیں باہر گئے ہوئے تھے
14:05تو میں نے سوچا ہم دونوں بیٹھ کے اچھی چائے پیتے ہیں
14:09بہت اچھا کیا ہم چائے بناتیو
14:11نہیں بیٹھو بیٹھو
14:12ساجدہ
14:15ساجدہ
14:16جی ساپ جی
14:17بیٹھا دو اچھی سی چائے بنا کریں
14:19جی ساپ جی لائی
14:28اور تمہاری پڑھائی کیسے چل رہے ہیں
14:30بہت اچھی ابو
14:31بلکہ اب تو پروجیکس پی پوزیشن لے رہے ہیں
14:34بہت ایمان کو بھی کچھ سکھا دو
14:38وہ تو اپنے پڑھائی کے بارے میں بلکل سیریس نہیں ہے
14:42اور ہر وقت موبائل فون پہ ہوتی ہے
14:45ایتنا فرینز
14:48اب کوئی نیا دوست بنا لیے ہیں
14:49ہر وقت اسی کے ساتھ ہوتی ہیں
14:54ابو ایمان کو میں کیا بتاؤں
14:55اس کو تو پتہ نہیں لگتا ہے
14:57میں شاید اس کی کوئی دشمن ہوں
15:00کم اکل ہے
15:03وقت آنے بھی سمجھ جائے گی
15:05اور آدل کیسے ہیں
15:12آدل
15:14آہ
15:16آدل کا تو آپ کو پتہ چل جاتا ہوگا
15:18نیوز چانل سے
15:20آہ
15:23ایس دن ریلی بیل این پولیٹکس
15:26بہت اچھا لڑکا ہے
15:28اور اس کو بولنا بھی بہت اچھا آتا ہے
15:30آج کل تو
15:31ہوئیور کن سپیک ویل ہے
15:34وہ ہی فیمس ہو جاتا ہے
15:37میں گیا تا اس کی آفیس
15:38ملا نہیں
15:40کیوں آپ کو کوئی کام چاہا
15:42کال کر لیتا ہے
15:46تو آدل ہمارے لیے بہت کر رہا ہے
15:50ہمارے سارے بلز
15:54اس کے علاوہ
15:56اپنے دوست کی فرم میں
15:57تمہارے لیے انویسمنٹس
15:59اور ہمارے حالات بہت اچھے ہو رہے ہیں
16:02میں سوچ رہا تھا
16:04اس کو ڈینر پہ بلا لیا جائے
16:07اور ویسے بھی
16:09اب تو ایک رشتہ بھی ہے
16:15مرزی ابو
16:17جیسے آپ کو ٹھیک لگے
16:19ٹھیک لگا ڈینر پہ لک
16:42اپنے درس
16:45کیوں نہیں کر سکتا
16:46کیوں نہیں کر سکتا
16:48رشتہ لے کے میں گئی تھی نا وہ
16:50وہ تھوڑی آئے تھے
16:51انکار کیسے گروں میں
16:52یار انیک مبارا کام کرنے سے پہلے
16:54میرے سے تو بوچھ لیدنی کہ میرا گیا فیصلہ ہے
16:56تیرے سے پوچھ لیدنی
16:59کون ہے تو میرا
16:59میں ماں ہوں تیری
17:01اور ماں اپنی اولادوں کے لئے فیصلے کرتی ہیں
17:04میں نے بھی کر لیا سو کیا غلط کیا
17:05میں بھی بیٹا ہوں یار تمہارا
17:07میری کوئی خوشی معنی نہیں رکھتی ہے تمہارے لی
17:08ہم ہیں میری بات سونا ایتفاہ
17:11ان سبھی بھی وقت ہے بات کر لیں ان کو بولو
17:13کہ بھائی میں ہم نہیں کر سکتے یہ منگنی
17:15میں نہیں رہ پا ہوں اس کے ساتھ خوشی آر
17:17ارے جہاں تو خوشیاں ڈھونڈ رہے نا
17:19وہ ساتھ ہمیں خون کے آنسور
17:21اولائے گا اور تو اپنی
17:23بہن کی خوشیوں کے پیچھے کیوں پڑ گیا ہے
17:25پابلا ہو گیا ہے
17:27اللہ اللہ کر کے بہن کا گھر بس
17:29بسنے سے پہلے اجار دیں ہاں انکار کر کے
17:32بچی بذیعت ہے
17:33ہر باری اس گھر میں قربانی مجھے دینی پڑتی ہے
17:35اب باگی بہت ہوئی اس کے بعد
17:37گھر میں نے سمالا بازار میں دیکھ رہا ہوں
17:39کپڑے میں بیچ رہا ہوں نوکری میں کر رہا ہوں اس کے بعد
17:41پیسے جمع گئے بہن کی شادی کی ہے
17:42حالانکہ انہی پیسوں کے ساتھ میں جا کے لندن میں
17:45عاشق کر سکتا تھا اپنا سارا خواب پورا کرتا
17:47لیکن نہیں کر پائے نا کیوں کہ یہاں جمع داری سمال نہیں دی
17:49مجھے کوئی میرا بھی تو سوچے
17:51بھا تو کیا نوکھا کیا
17:53تُو نے سب کرتے
17:55کرتے آئے ہیں سالوں سے
17:57ہر باپ بھائی بیٹا اپنی
17:59بہن ماں اور بیوی کے لئے کرتے ہیں نا
18:01اور تُو
18:03بڑھائے اس گھر کا تُو نہیں چلائے گا
18:05تو کون چلائے گا گھر
18:06یہ ہوتا آیا تھا نا ماں اب نہیں ہو رہا ہے
18:09اس گھر سے باہر نکلو لندے بزار سے باہر
18:12لوگ آگے بڑھ چکے ہم ابھی بھی
18:13وہیں کے وہیں ہیں جن فلسفوں کے
18:15بنا پر تمہاری جیسے مائے اپنے بیٹوں کی
18:17خوشیاں کچھلتی آئیے نا وہ
18:19ہی سب کام آپ لڑکیا کر رہی ہیں
18:23نوکری کر رہی ہیں باہر نکل رہی ہیں
18:24پڑڑی ہیں لکھ رہی ہیں سمیداریاں نبھا رہی ہیں
18:27رانی بھی وہی کر لے گی نا
18:30بیٹھو یہاں پیار میری بات چلو
18:32بیٹھو
18:33چکو نہیں سکتا
18:36میں نہیں رہتا ہوں
18:37محصبہ کے ساتھ خوش
18:39میں آرانی خوشی سے رہیں گے
18:40اب جو جو ہوگا اس ہم دین نہیں
18:42مسکدہ کا باست ہے تایا اببو کلا کے منع کر دو ہمیں منگی نہیں کر سکتے ہی
18:45میرے تمہارے آگیا ہاتھ ہے
18:46میں جو اٹھا ہوں
18:54تجھے بھی قسم ہے میری
18:58میمان کو
18:59شرمندہ مت کرنا
19:00آپ نے تایا کے ساتھ
19:02زبان دے دی ہے میرے انہیں
19:05سکتے ہیں
19:07یہ بات کہیں
19:32ایک بوری خبر ہے
19:37فرید کا حوالات میں قتل ہو گیا
19:43پولیس نے کوئی سکنڈے پکڑے تھے
19:45ان میں سے کسی ایک نے اس کے گلے ورسی باندھ کے اس کی سانسے بند کر دی
19:50میں نے کہا بھی تھا کہ اسے الگ رکھو
19:56یہ پولیس ہے
19:59ڈیلی کانسٹیبلز کی ڈیوٹیز چینج ہوتی ہیں
20:01ان کا بروسہ نہیں کر سکتے ہم
20:02بروسہ تو ہم کسی کا بھی نہیں کر سکتے سے کندر
20:07وہ بیک تو وہی سٹارڈر
20:10اور وہ ڈرائیور رحمت علی
20:12اس پہ نزرے ہیں میری
20:17مجھ پہ تو بروسہ کرتے ہیں
20:21بھائیو تم میرے
20:23لیکن وہ جو اس پہ نا
20:25اس پہ مجھ کوئی بروسہ نہیں ہے
20:38میں کچھ کرتا ہوں
20:50یہ لو
20:52نہیں نہیں بھائی اس کی ضرورت نہیں ہے
20:55کام ہے تو ایک اور زیرو لگا دیتے ہیں
20:57بھائی یہ کافی زیادہ ہیں آپ نہیں کریں
21:01تو لے لو
21:02کیا مسئلہ ہے
21:05بھائی بات یہ ہے کہ
21:08جب آج آب بڑتا ہے نا
21:11تو بوجھ بھی بڑتا ہے
21:14اب آپ میرا ایک کام کریں
21:15کہ اب آپ میری تنخواہ دینا مجھے بند کریں
21:18کیوں
21:20ناکری چھوڑے ہو
21:22فیلال تو ہوں
21:24آگے کا کچھ نہیں پتا
21:26اور ویسے بھی میرا کام کیا ہے
21:29جو دشمن جو چھپا بیٹھا تھا
21:31وہ تو آپ کو مل گیا
21:32میں کیا کروں یا رکھے
21:36جو دشمن چھپا بیٹھا تھا وہ بھاگا ہوا ہے
21:40خیر یہ ایک الگش ہوا ہے
21:43تم اب رانیہ کے ساتھ کیوں ہوئے
21:45میں تم میں بہت دفعہ بتا چکا ہوں
21:48اس بات کی ایکسپینیشن بار بار دینا میرے لئے بہت تکلیف دے ہوتا ہے
21:58مجھے اس لڑکے کی انفرمیشن چاہیے
22:02میرے دل میں یہ خار ہمیشہ رہے گا راجہ
22:10وہ میرے ساتھ ہوتی ہے لیکن
22:13میرے ساتھ نہیں ہوتی
22:15چھوٹی ہسی
22:17چھوٹا احساس
22:20اس سب سے دانہ آگے ہو راجہوں
22:31میں
22:32میں اس طرح نہیں اب رہ سکتا ہوں
22:37مجھے خیارٹی چاہیے
22:41اس سیچوئیشن میں
22:42اور ریڈی میرے ساتھ بہت کچھ ہو رہے
22:44اور میں
22:45میں ہنڈل نہیں کر بھا رہا ہوں یہ سارا کچھ
22:53بس تم ہی تو
22:55اس کو میں ترسٹ کرتا ہوں
23:02اس نے کھل کے تمہارے سامنے ہی ساری باتیں کر رہا ہوں
23:12تو پھر کیا سوچا
23:13راجہ اور تم کیا کروگے
23:15میں فیلحال تمہیں اپنی فیملی کے بارے میں سوچ رہے
23:19آدل کے ان پر بہت احسان ہے
23:22ساری پرابلم جو ابو
23:23ایک سال سے فیس کرے تھے آدل نے فوراں سے فکس کر دی
23:27انہیں یہی سب تو چاہیے تھا
23:29آدل سلطان کا پاور
23:30آدل سلطان کا پیسہ
23:32جو انہیں مل رہے
23:36تمہیں کیا لگتا ہے
23:37تمہارے ابو تمہاری بات سنیں گے کیا
23:41یا پتہ ہے ویسے
23:42ابو بہت چینج ہو گئے ہیں
23:45میرے پاس آکے بیٹھتے ہیں
23:46چائے پیتے ہیں
23:48باتیں کرتے ہیں
23:50مجھے لگتا ہے
23:51چاہیے لگتا ہے
23:52اگر میں ابو کو بتاؤں
23:53تو شاید ہوں میری بات سن لیں
23:57یہ تمہاری بھول ہے
24:00کیونکہ پیسوں کے بارش میں
24:01دل کی دھڑکنیں دھپ کرے جائے کرتی ہیں
24:05اور وہ تمہارے ساتھ اس لیے اچھے ہیں
24:06کیونکہ تمہاری محبت میں
24:07آدل سلطانوں نے نواز جائے
24:10اور انہیں جب یہ پتہ چلے گا
24:11کہ تم اپنے آدل سمگنی توڑ رہی ہو
24:13تو وہ تمہارے پرانے والے ابو بن جائیں گے پھر سے
24:15دیکھ لینا
24:16تو ایرم میں کیا کروں
24:19مجھے آدل سے شادی نہیں کرنی
24:22اور راجہ کے ساتھ دے لو
24:23مجھے رہنے نہیں دیں گے
24:25دیکھو رانیا
24:26پھل حال جو چل رہا ہے
24:28جیسا چل رہا ہے
24:29چلنے دو
24:32اور تم اس بارے میں راجہ سے پوچھو
24:35وہ کیا کہتا ہے
24:47بھائی
24:47بھائی
24:47بھائی
24:48پیس تو دیکھو
24:49فینسی پیس ہے
24:50ہزاروں میں ایک نکلتا ہے
24:51بار بار نہیں آتے
24:52ایسے پیس
24:53یہ لو
24:54یہ دیکھو
24:55بچے بے دیکھو
24:55نا کیسا جج رہا ہے
24:56حسین لگ رہا ہے
24:57ایکی نہیں
24:59بہت ہے
25:00ایسے پیس
25:00یوالا لگا لو
25:01یہ لو
25:02گومو گومو گومو
25:03یہ لے
25:04کہ ایک نمبر پیس ہے
25:06ایک نمبر
25:08ادھر سے نیند ویند
25:09سب بلکل اوکے ہیں
25:10یہ والا کر دوں یہ والا
25:12جی یہ کھا ہے
25:15ہے کتنے لے یہ واسے
25:17یہ سستہ ہے
25:20تجھے بھی قسم ہے میری
25:22نیمان کو
25:23شرمندہ ود کرنا
25:24اپنے تایا کے ساتھ
25:25زبان دے دی ہے
25:27میں نے انہیں
25:36اپنے تایا کے ساتھ
25:45کیا بات ہے بھائی
25:48پریشان لگ رہا ہے
25:54بہت دل جاؤا ہوں
25:58یہ
26:01دل اور دماغ کی جنگ میں
26:02نا میں پس ہا رہا ہوں
26:04اچھا
26:07اکل اور عشق
26:08آمنے سامنے آ کر
26:09کھڑے ہو گئے ہیں
26:13یہ تو بڑا مشکل ہو گیا بھائی
26:18اکل کے پاس دلائل ہیں
26:20ہزاروں خطشات ہیں
26:23لات آداد وصوصے
26:25اور عشق
26:29خاموش
26:33یہ ہمیشہ ایسے ہی کرتا ہے
26:36خاموش کھڑا رہتا ہے
26:38تماشا دیکھتا ہے
26:41بھائیں عشق کو بھی تو چاہیے نا
26:42کہ آگے بڑھ کے اکل کو جواب دے
26:48ہیتنہ آسان نہیں ہے راجہ بابو
26:51اس کے لئے آگ میں کودنا پڑتا ہے
26:56تب کئی جا کر آگ
26:59گلزار ہوتی ہے
27:02دیکھ تو مجھے یہ آپ کی عادت بہت بری لگتی ہے
27:06بھائی تھوڑے آسان الفاظوں میں سمجھا دیا کریں
27:08ہر بار ہی مشکل مشکل باتیں گرتے رہتے ہیں
27:10اچھا سا کی ہمیشہ الزام کی زد میں رہتا ہے
27:17میری مان
27:20سن اپنے دماغ کی
27:23اور کر اپنے دل کی
27:26بس
28:09موسیقی
28:39موسیقی
29:09موسیقی
29:12موسیقی
29:16ساری کی ساری ایک ساتھی پوست کر دی
29:23موسیقی
30:09موسیقی
30:23موسیقی
30:30سارا بھائی پچھرز دیکھیں؟
30:32گڑڈو نے پہلی بار اچھی پچھرز لینے
30:38پتہ سب تھے
30:39امی اببو چاچی
30:40بس آپ اور بھائی نہیں تھے
30:45نہیں خیر آپ کو تو میں ماف کر دوں گی
30:47لیکن بھائی سے میری پکی والی لڑائی ہے
30:51ایک ہی بہنوں کی میں
30:53لو بے آسفا
30:54ہم نے تمہارا مان تو رکھی ہے
30:58اب تمہیں بھی ہماری بات ماننی ہوگی
31:02شادی میں دیر نہیں کرنی
31:05ارے بھائی صاحب
31:07ابھی تو مانگنی ہوئی ہے
31:09ابھی تھوڑا تو سبر کر رہے ہیں
31:11ابھی تو ویسے بھی ہماری سبا پڑھ رہی ہے
31:14ارے تو کیا ہوا آسفا
31:16بات میں بھی پڑھ سکتی ہے وہ
31:18جیسے ابھی راجہ کے ساتھ جاتی ہے
31:20بات میں بھی چلی جائے کرے گی
31:22اور اب تو راجہ کی نوکری
31:24اتنی اچھی چل رہی ہے
31:26سچ پوچھو تو نیک کام میں دیر نہیں ہونی چاہیے
31:29اچھا بھائی ابھی چائے پیجئے
31:31آرام سے بات میں بات کریں گے
31:33ابھی ذرا تھکاوٹ بھی ہے نا
31:35تو دماغ سے ہی چل بھی نہیں رہا
32:02کچھ کھ ہو گے نہیں
32:14کہنا تو بہت کچھ ہے
32:16کیا
32:17کیسے کہوں
32:19کہو نا
32:20سنجیوں
32:26سبا یہ مانگنی میں نے صرف
32:27کو اممہ کی کہنے پہ کی ہے
32:30انہوں نے قسم دے دی تھی
32:37میں رانیا کو پسند کرتا ہوں
32:49میرے سے یہ مانگنی شادی نکاح کر کے
32:51اپنی زندگی پر بات نہ کرو
33:08راج بھائیہ
33:10کیا کر رہو آپ ادھر
33:12وہاں رانی بھا جی بازار میں انتظار کر رہی ہیں
33:16رانی کو کس نے بتایا
33:18وہ خیلی انہوں نے مجھے فالو بیک دیا تھا
33:21اور قدو
33:23تجھے میں میں ابھی باپر سا کے بات آتا
33:25چاہر
33:47مgere بھی
33:47مہم
33:50مہم
33:59رکھےت
34:00رین گھے ہیں
34:01رین گھے ہیں
34:05آج بhas
34:07پر حمت
34:15کیوں کی پچھوس کر رہا تم
34:17کھٹو نے کیا میں نے کچھ نہیں کیا
34:19کیا فاراک پڑتا ہے
34:21تم نے پوس کیا گھٹو نے پوس کی
34:24مجھے سامجھ تھی آری
34:26تم نے نے نیکازہ سے انگیجمنٹ کرنی تھی ہاں
34:29مجھے محبت کیوں کی
34:32جوت کیوں بولا مجھ سے ہاں
34:33دوتا میرے دو جا
34:35میں نے خوئی دوتا
34:35تمہیں بزاگ لگتی ہے میری سندگی
34:38میں کار پر دوائے سے بات کرنے کے لئے مر رہے ہو یاد
34:42تمہیں در اپنی انگیزمنٹ سنرپیٹ کرے ہو
34:46مجھے تمہیں بتا بھی
34:48تمہیں مجھے کتنا بڑا دھوکا دیا
34:51کیوں مجھے
34:52کیوں مجھے
34:54کیوں مجھے
34:57کیوں سمجھوں تمہیں
35:02مجھے بہت ہرکی ہے رجا
35:05I trusted you
35:09رجا
35:41مجھے
35:42مجھے
36:07مجھے
36:09مجھے
36:12مجھے