Skip to playerSkip to main content
#headlines #petrolprice #dieselprice #kerala #india #landslide #presidenttrump #presidenterdogan #mojtabakhamenei #iran #alikhameneifuneral #tehran #diljitdosanjh #narendramodi #bollywoodmovies #alikhamenei #funeral #iran #lahoreincident #newsheadlines #arynews

Iranian Missile Hits Qatari Oil Tanker, Two Others Intercepted; All Crew Safe

Iran holds funeral prayers for Ali Khamenei as massive crowds gather

Iran’s military says ceasefire being used to heighten combat readiness

UKMTO says cargo ship under attack off Yemen’s Red Sea coast

Prayer held for Khamenei’s 14-month-old granddaughter

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:30foreign
01:04foreign
01:30foreign
01:38foreign
01:39foreign
02:00ڈیشت گردوں کا خاتمہ کر رہی ہیں وہ دن دور نہیں جب ملک سے دیشت گردی کا مکمل صفایہ ہو
02:05جائے گا وزیراعظم شہباز شریف کی قابینہ اجلاس میں گفتگو کہا اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے فائرنگ سے
02:12شہید گروپ کیپٹن آسم کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے قرار واقعی سازا دی جائے گی
02:21ترکیہ میری وجہ سے ایران جنگ میں شامل نہیں ہوا ترکیہ چاہتا تو ایران کے طرف سے جنگ لڑ سکتا
02:27تھا امریکی سازر ڈانلڈ ٹرمپ کی اردوان سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کہا ترکیہ بھی نہیں چاہتا
02:33کہ ایران جوہری طاقت بنے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے میں ترکیہ کا اہم کردار ہے
02:38ایران کو جوہری ہتیاروں سے پاک کرنا ہے ٹرمپ نے ترکیہ پر آئیت پابندیاں ختم کرنے کا بھی اعلان کر
02:44دیا کہا ترکیہ کے ایف تھرٹی فائف تیارے حاصل کرنے پر کسی قسم کی تشویش نہیں ترکیہ ہمارا بہترین اتحادی
02:51رہا ہے
02:51صدر اردوان کی وجہ سے شام کے نئے رہنماؤں سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں احمد الشرہ نے بہت شاندار کام
02:58کیا
02:59ڈیر سال میں پورے ملک کو متحد کر دیا جنوبی شام کے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی فوج کا انخلانہ گزیر
03:06ہے
03:06ترک صدر نے کہا انکرہ آلمیام کے قیام کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ایران اور امریکہ کے تعلقات
03:13بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہیں
03:27ترکیہ میں امریکی صدر کا شاندار استقبال صدر اردوانی ائرپورٹ پر ٹرم کا استقبال کیا
03:32ٹرم کو پروٹوپول میں انقرہ کے صدار کی کامپلیکس آیا گیا
03:35صدر اردوان نے پورتپاہ خیر مقتم کیا
03:37امریکی مہمان کو توپوں کی سلامی دی گئی
03:40گار اف آنر پیش کیا گیا
03:41ترک لڑا کا تیاروں نے فلائر پاسٹ کرتے ہوئے
03:44فضاء میں امریکی پرچم کے رنگ بکھیرے
03:57ایران کے شہین سپریم لیڈر کا جسدہ خاکی اراق کے شہین نجف پہنچا دیا گیا
04:01صدر مسود پرزشکیان اور اراقی حکام نے ائرپورٹ پر میرد وصول کی
04:05جسدہ خاکی نجف کے بعد کربلہ لے جائے جائے گا
04:08ہم میں جلوس جنازہ میں لاکھوں افراد
04:10علی خامنائی کو البدہ کہنے آئے
04:13سرخ پرچم اٹھائے لوگوں نے خامنائی کے راستے پر چلنے کا اہد کیا
04:17شہید آیت اللہ علی خامنائی کی تکفین جمعیرات کو مشہد میں ہوگی
04:21اے آوائی نیوز کی ٹیم ناظرین کو ہر لمحہ باخبر رکھنے کے لیے ایران میں موجود
04:31پاک فضائیہ کی شہید گروپ ٹپٹن ناسم تارک کی نماز جنازہ دا
04:35نماز جنازہ میں پاک فضائیہ کے سیبرہ ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدو بھی شریک ہوئے
04:40فضائیہ کے سینئر افسر جوانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا
04:47ائر چیف کا کہنا تھا گروپ ٹپٹن ناسم تارک کی قربانی پاک فضائیہ کی اعلی روایات کی اکاس ہے
04:53شہید افسر نے شہری کی جان عزت اور وقار کے تحفظ کے لیے اپنی جان قربان کی
04:58پاک فضائیہ ملک کے دفاع کے ساتھ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھی پوراسم ہے
05:03شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخواہ کر دیا گیا
05:12وزیر دفاع خواج آصف نے فتنہ خوارش کا دعویٰ بے بنیاد کرانے دیا
05:16کہاں اسلام آباد نے گروپ کیپٹن ناسم تارک کے بہمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا
05:21قتل کی ذمہ داری طالبان قبول کر رہی ہیں
05:23فتنہ خوارش کا کوئی اعتبار نہیں
05:25کل کو یہ پاکستان میں چوری ڈکیتی کا کریڈٹ بھی لینا شروع کر دیں گے
05:29فتنہ خوارش کے دہشتگردوں کا مقصد صرف کریڈٹ لینا ہے
05:32فتنہ خوارش کو حقیقت اخلا کیا
05:35تو ذمہ داری سے کوئی غرض نہیں
05:44کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا آپریچن
05:47کلدب بی ایل اے کے دو تربیتی آفتہ دہشتگر گرفتار
05:50چار کلو بانودی مواد برامر ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے
05:53گرفتار دہشتگردوں کی شناخت مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ
05:57عرب زاکر کے نام سے ہوئی ملزمان کراچی میں حساس تنسبات کی
06:01معلومات دہشتگرد تنظیم کو فراہم کرتے تھے
06:03قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف نیٹ وک بنانے میں بھی
06:06سرگرم تھے دہشتگرد کمانڈر ساجد بلوچ اور بشیر زیب کی
06:10ہدایات پر کراچی میں مقیم تھے
06:25صدر آصف زداری کا دور ہے کرغستان
06:27کرغر صدر نے پاکستانی حمن صف کا خیر بقتم کیا
06:30استقبالیہ تقریب میں دولوں ملکوں کی قومی ترانوں کی دھونے بجائے گئی
06:34کرغر صف پاچ کے دستر نے گارڈ اپون اپیش کیا
06:37پاکستان اور کرغستان کے درمیان وہ فود کی سطح پر مزاقرات
06:41صدر آصف زداری نے کہا پاکستان اور کرغستان کے درمیان
06:45تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں
06:47امن اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنا وقت کا تقاضہ ہے
06:50کرغر صدر نے کہا پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات نئی بلندیوں تک لے کر جائیں گے
06:55مادنیات، زرار، ٹیکسٹائل، حلال انڈسٹری، صحت، آئی ٹی، سیاحت میں تابون بڑھائیں گے
07:11فرانسیسی صدر کے دورہ شام کے دوران دمشق میں یکیب بات دیگرے دو دھماکے
07:16چار پولیس اہل کاروس میں تٹھارا افراہ زخمی
07:18پہلا دھماکہ ایک گاڑی میں اس ہوتل کے قریب ہوا جہاں فرانسیسی صدر ٹھہرے ہوئے تھے
07:23دوسرا آئی ای ڈی دھماکہ اندادی کارکنان کے جامعہ ہونے پر کچھرے کے ڈبے میں ہوا
07:28دھماکوں کے کچھ ہی دیر بعد فرانسیسی صدر میکرون نے شامی حمن صب
07:32احمد الشہرہ سے صدارٹی مہن میں ملاقات کی دونوں ملتوں کے درمیان مختلف شعبوں میں
07:37تاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے
07:39صدر میکرون نے کہا شام کی معیشت اور بینکنگ سیکٹر کی تعمیر نو میں
07:43ہر ممکن مدد پر اہم کرنے کے لئے تیار ہیں
07:45کاروباری وقت بھی صدر میکرون کے ہمراہ تھا
08:00بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ایک بات پھر اے آوائی نیوز پر برہم
08:03مزمہ خان نے کہا ملاقات کے لئے وقت پر پہنچے نوٹ کر لیں
08:07چینلز چلاتے ہیں کہ ہم نہیں پہنچے
08:09صحافی نے پوچھا کون سے چینلز خبریں چلاتے ہیں
08:12بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے جواب دیا اے آوائی خبریں چلاتا ہے
08:15اڈیالا جل کے باہر پی ٹی آئی کارکون آپس میں لڑ پڑے
08:18کپڑے پھار دیئے
08:19علیمہ خانم نے کارکونان کو اڈیالا آنے سے منا کر دیا
08:22کہا اب صرف ہم دہنے اڈیالا جائیں گی
08:34بٹی ہوئی آبادی پر کابو پانے کے لئے کیا پالیسی اپنائی جائے
08:38وفاہ کی حکومت نے سولہ رکنی نیشنل پاپولیشن کانسل بنا دی
08:41وزیراعظم شہباز شریف چیئرمن فیلڈ مارشل سید آسی مونید
08:45اور وزراء اعلیٰ ارکان میں شامل ہوں گے
08:48کانسل کے سال میں دو اجلاس ہوں گے
08:50وزارت پلاننگ کانسل کے سیکیٹریٹ کے طور پر کام کرے گی
08:56کستانو پوجناس کی پروسسنگ کے لیے قرصے اور آگئی پرہم کی جائے
09:00چھوٹی سنتوں کے لیے خصوصی پروڈکٹس کی حوصلہ افضائی کی جائے
09:04سمیڈا پر جائزہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت کہا
09:08ایس ایم ایز کی ترقی میں ہائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے
09:11ہنگامی اقدامات ضروری ہیں
09:13سمیڈا نوجوانوں اور خواتین کو سنتے لگانے میں معبرت فراہم کرے
09:26اٹھارویں ترمیم کے تحت ایک ایک گلی کو خود مختار کرنا تھا
09:29لیکن وفاق سے فنڈز لے کر مزرعالہ کے حوالے کر دیئے گئے
09:32مزرعالہ سے نیچے ازلعہ تک فنڈز منتقلی کا کوئی نظام ہی موجود نہیں
09:37وفاقی وزیر سیحت مصابق کبال کا تقریب سے خطاب
09:40کہا ہم اٹھارویں ترمیم کے مخالف نہیں بلکہ اس کے نافذ نہ ہونے پر ناراض ہیں
09:44جمہوریت کی پہلی سیڑھی بلدیاتی نظام ہے
09:47لیکن ہمارے ہاں دس دس سال تک بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کرائے جاتے
09:59احتجاز سے کچھ نہیں ہوگا
10:00ایمکیو ایم وزارتیں چھوڑے حکومت سے الگ ہو جائے
10:03سینئر صبائی وزیر شریل انام میمن کہتے ہیں
10:06سن نے پانی بجلی اور گیس کا بہران ہے
10:08ایمکیو ایم ہمت کرے کچھ کر کے دکھائے
10:11ایک سوال پر بتایا بی آر ٹی مبینہ کرپشن کیس میں حکومت سن خود مدعی ہے
10:16کہ غفلت سامنے آنے پر پروجیکٹ ڈیریکٹر کو ہٹایا اور کارروائی شروع کی
10:33ایران سے تجارتی تعلقات کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں
10:36اپور امید ہے کہ اہم پیش شرط ہوگی
10:38وزیرت خزانہ محمد اورنزیب کہتے ہیں
10:41حکومتی پالیسیوں کی مدعورت مالیاتی نظام پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا
10:45پائیدار معاشی ترقی کے لیے مالیاتی نظم الضبط نہ گزیر ہے
10:49بجٹ میں کاروباری طبقے کے لیے سوپر ٹیکس ختم کیا گیا
10:53ذرعی اور سنتی شعبہ کو ریلیف دیا گیا
10:55نجی شعبہ مضبوط بنانا حکومت کی ترجیح ہے
10:58مالیاتی شعبہ میں جدت وقت کی ضرورت ہے
11:00ٹیکس نظام میں شفافیت کے لیے انسانی مداخلت کم کی جا رہی ہے
11:17لیوی ختم کرنے کے لیے حکومتی آمنن کا متبادل بندوبست کرنا ہوگا
11:21اخراجات یا تو لیوی سے پورے ہوتے ہیں
11:23یا پھر مہنگائی کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے
11:25وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی قومی اسملی کی قائمہ کمیٹی میں گفتگو
11:30کہا عوام کو عالمی قیمتوں اور مقامی قیمتوں کا فرق سمچھانا ضروری ہے
11:34لپی جی قوانین پر عمل درامت اوگرہ کی ذمہ داری ہے
11:38نمبر کمیٹی نے کہا
11:39اوگرہ اپنی متعین کردہ قیمتوں پر عمل درامت کروانے میں ناکام ہے
11:43چیمن کمیٹی نے کہا اوگرہ کو بلا کر ان سے پوری بریفنگ لیں گے
11:54جماعت اسلامی کا مہنگے پیٹرول کے قلاب جمعے کو ملگی رہتے داشت کا اعلان
11:58امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کہتے ہیں
12:00پیٹرول کی قیمت کسی صورت دو سو پچیس روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے
12:04حکومت نے لیوی کی مد میں ساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے جمع کر لیے
12:08لیوی بھتہ خوری ہے اسے فوری ختم ہونا چاہیے
12:11الپی جی کی قیمت دو سو تاریس روپے مقرر ہے
12:14مارکیٹ میں پانچ سو روپے فی کلو مل رہی ہے
12:17پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر فوری کام شروع کیا جائے
12:29وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب رنگ روڈ اٹھارٹی کے تحت
12:33چھے نئے جدید ساویس ایریاس قائم کرنے کی منصوری دے دی
12:36رنگ روڈ پر بینل اقوامی میار کے ساویس ایریاس بنانے کی ہدایت
12:40کہا پنجاب کی تمام شارہوں پر پروپر لین مارکنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
12:45زیرے تعمیر سڑکوں کی تکمیل کی حتمی ٹائم لائن پیش کی جائے
12:49نئی سڑکوں کی تعمیر کے لیے کیاون عرب روپے کے فنڈ بھی منصور کر لیے
13:03سندھ حکومت کا گندوم کے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
13:07کابینہ اجلاس میں مرادری شاہ نے کہا گندوم کی خریداری زخیرہ اور تحصیل کا نظام ڈیجٹل کیا جائے گا
13:13وزیر اعلی نے قومی گندوم پولیسی کے جائزے کے لیے کمیٹری تشکیل دے دی
13:17کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاع سندھ شردین میمن کا کہنا تھا
13:21وفاق اور صوبے مل کر گندوم پولیسی بنائیں گے تو فائدہ ہوگا
13:25وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب زمان کا کہنا تھا کہ وفاق کی قومی گندوم پولیسی سے متفق نہیں
13:31سندھ نے اپنے خدشات سے وفاق کو آگاہ کر دیا
13:44دلاوک گھٹو کی ہدایت پر وزیر اعلی جی بی نے اپنا پہلا آرڈر جاری کر دیا
13:48وزیر اعلی امجد حسین ایڈوکیٹ نے گلگت بلتستان کی نواسی ڈاکٹرز کو ریگلرائز کر دیا
13:54کہا بتاؤں وزیر اعلی پہلا آرڈر ڈاکٹرز کو مستقل کرنے کا سائن کیا ہے
13:58گلگت بلتستان حکومت عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے گی
14:02امید ہے رگلو ہونے والے ڈاکٹرز خلو سے نیت سے کام کریں گے
14:12پانچ سال گزرنے کے بعد بھی سندھ فورنزک لیب کا منصوبہ نامکمل ہے
14:16منصوبے کے لیے سندھ کے بجھٹ میں مطوبہ رقم نہیں رکھی گئی
14:20پی این ڈی نے آٹھ ارب روپے کی سفارش کی
14:22یہ بجھٹ میں صرف دس لاکھ روپے رکھے گئے
14:24تیاروائی نیوز نے پی این ڈی اجلاس کے منٹس حاصل کر لیے
14:28اجلاس میں فورنزک لیب آپریشنل کرنے کے لیے آٹھ ارب روپے کی منظوری دی گئی تھی
14:32میکمہ داخل حصی نے فورنزک لیب پر مشین می سٹاف اور دیگر ضروریات سے شروعہ کو آگاہ کیا تھا
14:37منظوری کے باوجود اب تک فورنزک لیب کے ڈی جی کی تائیناتی بھی نہ ہو سکی
14:41منصوبہ پانچ سال پہلے شروع کیا گیا تھا
14:44ابھی تک صرف امارت کا ڈھانچہ تیار ہو سکا ہے
15:02کیپی اسمبلی کے ارکان کو شاہی مراد سے نواز دیا گیا
15:06خیبر پختون خواہ کا کوئی رکوینہ بدالت میں حاضر نہیں ہوگا
15:09عدالت اسمبلی شیڈیول ملنے پر سامات ملتوی کرنے کی مجاز
15:13رکن اسمبلی خود چاہے تو عدالت میں پیش ہو سکتا ہے
15:16کیپی کے ہر ایم پی اے کو ٹول ٹیکس بھی ماف کر دیا گیا
15:19ایم پی اے کو خطرہ لاحق ہوا تو ایک کیٹیگری سیکیورٹی ملے گی
15:23اختیارات، اشتصنا اور استحقاق ایک دوہزار چھپ بیس کا نوٹفیکیشن جاری
15:28سپیکر کو عدالت میں چالان جمع ہونے سے پہلے انکوائری کا اختیار حاصل ہوگا
15:32رکن اسمبلی کی اہلیہ کو بھی بلو پاسپورٹ ٹیشت تحقاق حاصل ہوگا
15:48وفاقی کابینہ نے دوہزار ستائیس سے دوہزار تیس تک حج پولیسی اور پلاننگ کی منظوری دے دی
15:53بہتلین حج انتظامات پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور ٹیم کی تعریف
15:58وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں نئی حج پولیسی اور پلاننگ پر بریفنگ دی گئی
16:02کابینہ ارکان نے کہا معاونین حج کی تقروری شفاف نظام اور خالصتاً میرٹ پر کی جائے
16:07پرائیوٹ اور سرکاری حج کی تھرڈ پارٹی وینڈیشن یقینی بنائی جائے
16:15مارکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا ستائیس فائن یوم شہادت
16:21قبر پر پول رکھنے کی تقریف شہید کو پاک فوج کے چاکو چوبن دستر نے سلامی دی
16:26فیلڈ مارشل آسیم منیر ساویسس چیف سور پاک فوج کا حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت
16:33حوالدار لالک جان نے انیس سو ننانوے میں دشمن کے خلاف بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا
16:38شدید زخمی ہونے کے باوجود پوزیشن نہیں چھوڑی
16:42جوانوں کی قیادت کرتے رہے شہید کی لا زوال قربانی شجاعت اور استقامت
16:47ملک و ملت کے لئے بے لاؤس خدمت کا روشن نشان ہے
16:53اور بھارتی پردھان منتری فلم سطلق سے خوف زدہ
16:57ہندوپا کی پیروکار موڈی سرکار پر خالستان تحریک کا خوف سوار
17:01موڈی حکومت نے فلم سطلق ریلیز ہونے کے دوسرے دن ہی آن لائن پلیٹ فارم سے ہٹا دی
17:06مرکزی اداکار دل جی دوسانچ کا فلم ہٹانے پر ایکسپر ادی عمل
17:10کہا اب اس فلم کو روکا نہیں جا سکتا
17:12خالڑا صاحب کی آواز دبائی نہیں جا سکتی
17:15بھارتی پردھان سطلق جنسانی حقوق کے کارکنجسپنٹ سنگھ خالڑا کی زندگی پر مفضل ہے
17:20سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی فی طولہ سونا پچیس سو روپے سستا
17:24چار لاکھ چونتیس ہزار نو سو چھتیس روپے کا ہو گیا
17:26دس گران سونے کی قیمت دو ہزار ایک سو تین تاریس روپے کم ہو کر
17:30تین لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو ستاسی روپے ہو گئی
17:33فی اول سونا پچیس ڈالر کمی سے چار ہزار ایک سو پچیس ڈالر کا ہو گیا
17:37فی طولہ چاندی ایک سو بیس روپے کی کمی سے چھ ہزار پانچ سو انسٹ روپے ہو گئی
17:42بھارت کی ریاست کرالہ میں خوفناک لینڈ سلائڈنگ مٹی کے تودے گرنے سے کئی علاقوں میں تباہی پھیل گئی
17:48دو افراد ہلاک متعدد زخمی سات لاپتہ ہو کے لینڈ سلائڈنگ کی جگہ سرنگ کی تعمیر کا کام چل رہا
17:55تھا
17:59اور افغانستان کے سابق فاس بولر شاپور زدران اور 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
18:05وہ کینسر کے مرض میں مبتلہ اور بھارت کے اسپتال میں زیر علاج تھے
18:08شاپور زدران نے چاوالی سونڈے چھتیس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں افغانستان کی نمائندگی کی
Comments

Recommended