#iran #tehran #supremeleader #alikhameneifuneral #pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #hamas #gaza #israel #donaldtrump #pti #imrankhan #pmln #ppp #ajkelections #thereporters #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . .
01:00and that they were there
01:02and then they were able to put it
01:04but they were able to put it
01:06but they were able to put it
01:07a message that was massive message
01:09that America could meet
01:11and this was the way
01:15that he said
01:16that he would change
01:18you remember
01:19when he said that
01:22that he would say
01:22that he would do a lot of attention
01:25and that he would do a good job
01:30کہ جی وہ کسی طریقے سے جا کے یہاں پر مسیحہ بن کے سامنے آئے لیکن nothing worked
01:33اور یہ جو مناظر ہیں یہ جو تخریبات ہیں یہ جو event ہے
01:38یہاں سے پاکستان سے ظاہر ہے کہ فیل مارشل صاحب گئے وزیراعظم پاکستان گئے
01:42دنیا بھر سے مختلف ممالک سے وفود وہاں پر پہنچے
01:45روس کے سابق صدر دمیتری مدبدیو وہاں پر پہنچے
01:47مختلف وفود کے ساتھ ساتھ میڈیا پرسنز بڑی تعداد میں وہاں پر
01:51کور کرنے کے لیے اس event کو گئے لیکن آپ یہ دیکھیں
01:54کہ اس کے اندر یہ جو علم بغاوت تھا اس کے بعد اب یہ
01:58میسیج کلیر کٹ سامنے آ چکا ہے تو یہ جو پروپیگنڈا تھا
02:02اسرائیل اور امریکہ کو اس کو دنیا نے مسترد کر دیا ہے
02:05اور پھر سکرین شاٹ آپ کو ذرا دکھائیں گے کہ کیا تاثرات سامنے آئے
02:10صدر ٹرمپ کے اس سارے event کے بعد اور highlight کیا ہوا ہے
02:14اس کے اندر آپ دیکھیں کہ they all are there one shot
02:17ایک تو دھمکی بھی دی ایک تو عادت ہے نا صدر ٹرمپ کی
02:19کہ وہ دھمکیاں بھی دیتے ہیں کہ وہ ایک شاٹ سے ہم سب کو
02:23take out کر سکتے ہیں لیکن آگے اگلے پیرا میں وہ لکھتے ہیں
02:25کہ he added that he was surprised to see some iranians crying at the funeral
02:30saying he thought people hated homini maybe it's fake tears
02:36ٹرمپ نے یہ کہا لیکن اب یہ دیکھیں نا آپ اندازہ کیجئے
02:41کہ یہ آہستہ آہستہ وہ جو ایک جو غلط چیز فیڈ کی گئی تھی
02:45میرے خیال میں مزید نیتین یاہو پہ غصہ آیا ہوگا صدر ٹرمپ کو
02:48تو اس پر ذرا ہم بات کریں گے جناب خاور گمن صاحب
02:53یہ ابتدائی طور پر ہم نے بات کریں پھر آگے چل کے ہم حماس کا
02:55معاملہ بھی ڈسکس کریں گے اور اس پر یہ unity کے جو ایک
02:58message دیا گیا ہے iranians کی جانب سے اس کے کیا آگے
03:02مطلب long term impact کیا ہوگا لیکن فیل وقت یہ اتنے حیران
03:06کیوں نظر آئے صدر ٹرمپ
03:08صدر ٹرمپ انیشلی بہت سے آپ نے ذکر کیا مشورہ زمانہ
03:11مجھے سٹوری انیو یک ٹائم کے اندر شپی تھی
03:13کہ اس وقت یہی پلان بیچا گیا جس کا آپ نے تفصیل کے ساتھ
03:16ذکر کیا ہے کہ once
03:19الہم نائی کی شہادت ہوگی اور ان کی جو
03:21main military اور civilian قیادت کو ہم ڈیکیپیٹڈ کریں گے
03:24اس کے بعد جو رجیم آٹومیٹکلی کلاپس کر جائے گی
03:27کیونکہ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ان کے سامنے
03:30جو کہ تھوڑا سا اس کے اندر there was certain element of
03:32to certain action یہ تھا
03:34کہ اس سے پہلے کافی بڑے مظاہرے ہوئے تھے
03:36جو جو
03:37جہاں پہ ان سے بہت چیز mismanagement یہ ہوئی
03:41کہ آپ نے ڈیکیپیٹڈ کیا
03:43اس کے بعد آپ نے heavy bombardment شروع کر دی
03:46پورے جو ہے ایران کے اوپر
03:48طول ارز میں
03:50جو اس estimate ہے ہمارے سامنے ابھی تک آیا ہے
03:52across the board یہ consensus ہے اس کے اوپر
03:55کہ 48,000 جو مختلف جگہیں ہیں
03:58اس کو ہٹ کیا گیا
04:0048,000 جگوں کے اوپر
04:02آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کتنا زیادہ
04:04وہاں پہ بارود پھینکا گیا ہوگا
04:07سو اس کے بعد
04:10ایرانینز جو اس کے بعد
04:11تفسر تذیر ہمارے سامنے آئے
04:12تو وہ ان کو یہی دیکھا کہ
04:14یہ تو ہمیں غزہ سیکنڈ بنانے جا رہے ہیں
04:18مطلب یہ تو ہماری help کو آنے جا رہا تھا
04:20یہ تو ہماری help کے لیے
04:21بومب ہمارے اوپر پھینکنا شروع ہو گیا
04:23تو اس کے بعد جو ایرانی
04:26سارے
04:26they got together اور وہ جو ایک
04:29تاثر بنایا ہوا تھا
04:31وہ سارے کا سارا زائل ہو گیا
04:33اب یہ جو مناظر
04:35دیکھنے کے مویلے ہیں
04:36پریزیڈ ٹرمپ اور بی بی نیتن جاہو کو
04:38میرے خیال میں
04:39یہ جو پریزیڈ ٹرمپ نے کہا گیا
04:41آنکھیں بل بل کے دیکھ رہے ہوں گے
04:42وہ بڑے گوھر سے دیکھے ہوں گے
04:44دیکھیں میں نے
04:45all across سارا جو
04:47western media
04:47new york times سے لے کے
04:49آپ
04:50times of london پر رہے ہیں
04:51Boston globe
04:52کوئی بھی جہاں پر دیکھیں
04:53ہر جیدہ کے اوپر ایک چیز بڑی واضح ہے
04:55massive crowd have
04:58جو ہے
04:58crowds have emerged
04:59on the streets and roads
05:01of تہران
05:02الہامنائی کی شہادت
05:04کو لے کے
05:05اور جو جذبات کا اظہار کر رہے تھے
05:07وہ تو ہم بھی
05:07اس میں کوئی دور آئین نہیں
05:08کوئی دہاری
05:09میرے خیال میں
05:09یہ والا تاثر تھا
05:11یہ تو سارے کا سارا ختم ہو گیا
05:13اس کے بعد
05:14اب مجھے لگتا ہے
05:16کہ
05:17اگر کہیں پہ کوئی شکو
05:18شبہ تھا
05:20امریکی صدر کو
05:21میرے خیال میں
05:22وہ تو جنگ کے بعد
05:23ختم ہو چکا ہے
05:23لیکن اس کے علاوہ
05:24اس کے باوجود
05:25اگر کچھ تھا
05:26کہ شاید
05:27کہیں
05:28within ایران
05:29کوئی friction ہے
05:30وہاں سے کوئی
05:31کوئی باغی گروپ
05:31نکل آئے گا
05:32یا
05:33کسی موقع کے اوپر
05:34یا کردوں کو
05:35جو ہم نے اتھیار دیئے تھے
05:36تو وہ میرے خیال میں
05:37وہ سارے کا سارا
05:38جو ہے
05:39once for all
05:40جو ہے
05:40that has been
05:41settled
05:42جوئی صاحب
05:43اس میں دو پہلو ہیں
05:45اور آپ
05:45ذرا یہ بتائیے گا
05:46کہ ایک تو
05:47جو اطراف میں
05:48ہو رہا ہوتا ہے
05:48اس سے بھی
05:49انسان سبق سیکھتا ہے
05:51غزہ میں جو
05:52انہوں نے کیا
05:52باقی ممالک میں
05:53جس طریقے سے
05:54انہوں نے
05:55حل چلایا
05:56اسرائیلی انہیں
05:57اور امریکی انہیں
05:58تو ایک تو
05:58اس سے بھی انسان
05:59سبق سیکھ لیتا ہے
06:00کہ جو ان کے ساتھ
06:00ہوا وہ میرے ساتھ
06:01ہونے ہیں
06:02اور ایک قوم کی
06:03تینڈنسی بھی ہوتی
06:04کہ جب بھی ان کے اوپر
06:05کوئی مشکل حالات
06:06پڑتے ہیں
06:06یا اس طرح سے
06:07باہر سے کوئی
06:07انٹروٹور آتا ہے
06:08تو وہ
06:09متحد ہو جاتے ہیں
06:11ایرانیوں کے اندر
06:12یہ دونوں
06:13تینڈنسیز
06:13موجود تھیں
06:14کہ ایک تو
06:14سبق بھی سیکھا
06:15اور دوسرا خود بھی
06:16انہیں ایسے ایونٹ میں
06:17امریکہ کے ساتھ
06:18ظاہر ہے
06:18کہ جو ان کی
06:19ہسٹری رہی ہے
06:20تو وہ اس
06:20موقع کو دیکھتے
06:21وہ متحد ہو گئے
06:22یور انڈرسٹینڈنگ سر
06:25نہیں نہیں
06:26بہت ان کی
06:28اتحاد
06:29دشمن کے خلاف ہے
06:30وہاں ان کی
06:31جو اپس میں
06:32اختلافات ہیں
06:33وہ پھر
06:33سرفس کر جائیں گے
06:34لیکن
06:35اگر انہوں نے
06:36پھر
06:36اللہ کارا
06:37ایران کو
06:38یا ایرانی قوم
06:39کو
06:39یا فوج کو
06:40تو پھر وہ
06:41کٹھے ہو جائیں گے
06:43یعنی اگر
06:44ازرائیل اور
06:45امریکہ
06:46ان پر چاہتے
06:46تو یہ ان کو
06:48تیسنس کرنے
06:49کے لئے کٹھے ہیں
06:50جو ہی یہ
06:51سیچویشن
06:51بیک ٹو نارمل ہوگی
06:53ہم درونی صورتیال ہے
06:54میں نے کہا
06:55نے مجھے بہت زیادہ
06:56ایران کے اندر
06:58بڑے بڑے شہروں میں
06:59گومنے پھرنے
07:01کا موقع ملا تھا
07:02شہری جو ہیں
07:03عموماً
07:04آجتاللہ صاحبان کی
07:06گورنمنٹ سے نال ہے
07:08جہاں سر بسر
07:09ان کے ساتھ ہے
07:10یہ تو ایک بڑا
07:12ایک
07:12پھر یہ
07:14یور
07:14یعنی ایران کا
07:16محول ایسا ہے
07:17کہ آپ کو
07:18ایسے لگتا ہے کہ
07:19آپ یورپ کے ہی
07:20کسی ملک میں پھر رہے ہیں
07:21ماں سوائے کہ
07:23ان کا جو
07:24سکارف ہے
07:24that is the only difference
07:27باہر آپ کے اوپر
07:30آجتاللہ
07:31having said this
07:31یہ ایران نے
07:33جو کیا ہے
07:34اور ایران کے ساتھ
07:35جوکش ہوا ہے
07:36یہ کسی کو
07:37قابل قبول نہیں تھا
07:39کوئی بھی اس پر
07:40نتیجے پر نہیں پہنچ جاتا
07:42کہ ایران کو
07:43شکست نہیں ہو سکتی
07:46امریکہ اور
07:46اسرائیل جو ہے
07:47مل کر بھی
07:48ایران کو
07:50شکست نہیں دے سکیں گے
07:51یہ کسی کے
07:52وہم و گمان میں نہیں تھا
07:53ماں سوائے
07:54صدر ٹرمپ
07:55اور ان کی
07:56ٹیم کے
07:57دنیا کا
07:58کوئی ملک
07:59کوئی
07:59کوئی تذیہکار
08:01کوئی بندہ
08:02یہ ماننے کو
08:03تیار نہیں
08:03کہ
08:03وہ اپنی روز
08:06ڈگڈگی بجاتے رہتے ہیں
08:08کہ ہم نے
08:09ان کے فوج ختم کر دی
08:10ان کا یہ کر دیا
08:11وہ کر دیا
08:12یہ کر دیا
08:13ایک ہفتہ
08:14انہوں نے کہا تھا
08:15ہمارا
08:17آگے ڈال دو
08:18ہم نے وہ
08:18ان کو رہ دی ہے
08:20مجھے نہیں سمجھ
08:21اب لگتا ہے
08:21کہ یہ فیک خبریں ہیں
08:23اب یہ
08:24اپنے ہی
08:25جو ہے نا
08:26اس میں
08:27you believe
08:29what you want to believe
08:30ایسے ہی ہے
08:31ہاں
08:32اسی میں آپ پھر
08:33پھس جاتے ہیں
08:34لیکن
08:35you will have to
08:37recognize this
08:39کہ ایران اب
08:41خطے میں
08:41اور
08:42middle east میں
08:43اور ان پورے
08:44معاملات میں
08:44ایک بڑا فریق ہے
08:46اس کو ignore کر کے
08:48علاقوں میں
08:48آمن نہیں ہو سکتا
08:49آمن نہیں ہو سکتا
08:50حسن عیوز صاحب
08:50آنکھیں مل مل کے
08:52وہ دیں کہتے ہیں
08:52کہ جب دشمن یہ
08:53accept کر رہا ہو
08:54تو it means
08:55کہ اس کے اندر
08:56وہ کافی چیزیں
08:56نگیٹ کر کے
08:57اپنے دل پہ
08:58قابو پا کے
08:59پھر اس کے بعد
08:59بول رہا ہوگا
09:00تو ٹرمپ نے
09:00accept کیا
09:01یہ آپ کو
09:03لگتا ہے
09:03کہ یہ جو
09:04unity
09:05ایرانینز
09:05نے دکھائی ہے
09:06ایک تو میں
09:07اور چیز دیکھ
09:07احران ہوا
09:08کہ 47000
09:09مقامات پہ
09:09خاور صاحب بھی
09:10کہہ رہے تھے
09:11کہ بمباری ہوئی
09:11ویسے بھی
09:12ہم نے دیکھا
09:13مسلسل
09:13کیمپین چلتی رہے
09:14جو نخصانات
09:15ایسے
09:16ان دے کیمرہ
09:16یا انہوں نے
09:17بہت جلدی
09:18ریکاور کیا
09:18اس سے
09:19جو تعمیراتی کام
09:20ہے وہ جلدی کیا
09:21کیونکہ اتنے
09:21امیجز میں
09:22اتنا کچھ نظر
09:23نہیں آیا
09:23میڈیا اتنا
09:23سارا گیا ہوا
09:24تھا لیکن
09:24تباہی اتنی
09:25ہو تو وہ
09:26اتنی ایویڈنٹ
09:27نہیں رہی
09:27اس کی کیا
09:28بجا ہو سکتی
09:28تباہی تو
09:29بہت ہوئی ہے
09:29تباہی تو
09:29ایسی بات
09:30نہیں ہے
09:30وہاں پر
09:31جو مین
09:31ان کی
09:32ایرو سپیس
09:33کی بلڈنگ
09:33ہے
09:33اس کو
09:35رکھا
09:35اس کو
09:35ریپیر نہیں
09:36کیا
09:36اب اس پہ
09:37دیکھ لیں
09:37کہ تباہی
09:38جو اس کی
09:38اوپر
09:38حالت ہے
09:39وہ
09:39بلکل
09:40گری سٹرکچر
09:40نہیں بچا
09:41اس کے اندر
09:41تو تباہی
09:41ہو چکی بھی ہے
09:42لیکن
09:43یہ دیکھ لیں
09:44کہ جتنی
09:44بڑی تعداد
09:45میں
09:45یہ آخری
09:46رسومات
09:47کے لیے
09:59کہنے کے لیے
10:00دنیا میں
10:00میرے خاص
10:01ایک نئی تاریخ
10:01رکم ہوئی ہے
10:01ریسنٹ اسٹری میں
10:02سب سے بڑا
10:03جو ہے وہ
10:03اجتماع تھا
10:04کسی کو
10:05الودہ کہنے کے لیے
10:07ایران کی جو
10:08قوم ہے جی
10:08وہ کیوں
10:09اکٹھی ہوئی
10:09اس کی تین وجوہات
10:10آپ دیکھ لیں
10:11سب سے پہلے
10:12تو آیت الرالی
10:12خامنائی
10:13وہ خود پیچھے نہیں
10:14ہٹے وہ موجود
10:15رہے میدان میں
10:16اپنے آفس کے اندر
10:17ہر جگہ
10:17تو انہوں نے
10:18ایک اگزامپل سیٹ کی
10:19اپنی بہادری
10:20کے نیرے
10:20دیکھ بسال
10:21قائم ہوئی
10:21وہ چھپنے والے
10:22ڈرنے والے
10:23پیچھے ہٹنے والے
10:24دوسرا دیکھیں
10:25وہ بچیوں کی
10:26درسگاہ کی اوپر
10:27جس طرح حملہ ہوا
10:27جس طرح
10:28وہ بچیاں
10:29شہید ہوئیں
10:30اور پھر
10:31امریکہ تک کے اندر
10:32جو ان کے
10:33سیکرٹری آف وار ہیں
10:34اور ان کو بھی
10:35معذرت کرنی پڑی
10:36اور انہوں نے کہا
10:36ہم اس کی تفتیش
10:37کر رہے ہیں
10:37ہم دیکھ رہے ہیں
10:38کہ یہ کس طرح
10:39واقعہ ہو گیا
10:39کس طرح
10:40اس درسگاہ
10:41کو ہٹ کر دیا
10:42اب یہ دیکھ لیں
10:43کہ وہ بھی
10:43ایک ایسی
10:44مثال تھی
10:45جو کہ ایسا
10:45واقعہ ہوا
10:46جس نے پوری قوم
10:47کو اکٹھا کر دیا
10:50اور شروع میں ہوا
10:51اور تیسرا
10:52جو ایک اہم چیز تھی
10:54کہ وہ
10:54علی لارجانی صاحب
10:55جو تھے
10:55وہ دیکھیں
10:56جو میں
10:57کدس کے جو ہے
10:57پروسیشن کے اندر
10:58وہ شریک ہو
10:59اور انہوں نے
10:59ان کے نام کی اوپر
11:01ہیڈ منی تھی
11:01بڑی ایون دین
11:02انہوں نے بتایا
11:03جی کہ ہم کوئی
11:04اسرائیل سے
11:05یا ہم امریکہ سے
11:06ڈرنے والے
11:07چھٹنے والے
11:07نہیں ہیں
11:08تو جب اس قسم کا
11:09حوصلہ
11:10یعنی
11:11لیڈرشپ نے
11:12دکھایا
11:12تو قوم تو پھر
11:14پیچھے کھڑی ہوگی
11:15اور پھر وہ
11:16آپ نے دیکھا
11:17کہ وہ ایک سکیئر
11:18جو انہوں نے
11:18متعین کیا ہوا تھا
11:20ہر روز
11:20اس جنگ کے دوران
11:22تمام لوگ
11:22وہاں پر
11:23جو ہے وہ
11:24پہنچاتے تھے
11:25کھڑے ہوتے تھے
11:25یہاں تک کہ
11:27جب امریکہ نے
11:27دھمکی لگائی
11:28کہ ہم فلان
11:29نیوکلیر ریکٹر
11:29کوڑ آئیں گے
11:30ہم فلان پول کو
11:31جو ہے وہ تباہ کریں گے
11:32تو ہزاروں کی تعداد میں
11:34مجمع جا کے
11:34وہاں پر کھڑا ہو گیا
11:35آپ کو یاد ہے
11:36کہ وہ اس بریج کے
11:37اوپر کھڑے ہوگے
11:46وہاں پر کھڑے ہوگے
11:48تو یہ ایک
11:50نئی تاریخ رکم کی
11:51جس نے
11:52یعنی امریکہ کو بھی
11:53بیک فوٹ پر لے آیا
11:54ایسے یہ
11:55اب آپ کو سوال کرنا چاہ رہے ہیں
11:56میں بات کمپلیٹ کروں
11:57جی تھی آپ کریں
11:59کریں
11:59اب یہ دیکھ لیں
12:01کہ جب جس طریقے سے
12:02دنیا کے وفود
12:04جو ہے وہ پہنچ رہے ہیں
12:05تہران
12:05اور وہ جس طرح
12:07انہوں نے آخری رسومات
12:07بھی شرکت کی
12:09انکلوڈنگ
12:09گلف کنٹریز
12:10کی جو ریپریزنٹیٹیف تھے
12:11چاہے قطر تھا
12:12چاہے سعودی عرب تھا
12:14سعودی عرب جو ہے
12:15وہ
12:15ڈیفرنٹ سکول آف تھوٹ ہے
12:17سعودی عرب کے
12:18اور ان کے تعلقات
12:19ماضی میں زیادہ اچھے نہیں تھے
12:20بیچ میں ٹھیک ہوئے
12:20پھر غراب ہوئے
12:21پھر ٹھیک ہوئے
12:22اس کے باوجود
12:23سعودی ڈیلیگیشن بھی
12:24وہاں پر جناب پہنچا
12:25اور تعظیم
12:25اور تقریم دی
12:26تو
12:26it shows
12:27کہ
12:28آیت اللہ
12:29علی خامنائی کی
12:30جو شہادت ہے
12:31وہ
12:32ورلڈ وائٹ
12:33اور ایون کے
12:34اکروس دا بورڈ
12:35جو ان کے
12:35سکول آف تھوٹ
12:36تھوٹ سے مختلف ہے
12:37وہ بھی ریکنائز کرتے ہیں
12:39بلکل ایسی ہے
12:39وہ بھی انہوں نے
12:40خراج عقیدت
12:41ان کو پیش کیا
12:42اور تمام لوگوں نے
12:43آ کر ان کو
12:43عزت اور تقریم
12:44کے ساتھ
12:45الویدہ کیا
12:45یہ کوئی معمولی شخص نہیں تھا
12:47یہ ایک بہت بڑا
12:48ایک اہد کا نام ہے
12:50آیت اللہ علی خامنائی
12:51اور یقینی طور پر
12:53ان کو
12:54ہمیشہ تاریخ میں
12:55میں دیکھتا ہوں
12:55کہ وہ سنیاری حروف سے
12:56یاد کیا جائے گا
12:57زہر
12:57ایک نئے ران کی بنیاد
12:58رکھی اور اس کو
12:59آگے بڑھایا
12:59اور اس بارے میں
13:00جد کی جائے وہ کم ہے
13:01ٹھیک ہے
13:02اب ذرا ہم
13:03وہ پروپیگنڈے کے
13:04ذرا تذکرہ کرتے ہیں
13:05مینویل
13:05ڈاکٹر ہما بغائی
13:06بھی ہمارے ساتھ
13:07موجود ہیں
13:07عالمی امور کی
13:08وینل قومی امور کی
13:09ماہر ہیں
13:09اور خطے کے معاملات
13:11پر بڑی گہری نظر
13:11رکھتی ہیں
13:12لیکن ایک چیز میں
13:13ذرا پہلے
13:13وہ پروپیگنڈا
13:14سنوانا چاہوں گا
13:15کہ جس میں
13:15ٹرمپ نے کہا
13:16تھا کہ
13:16ہیلپ اس آن ارس پہ
13:18ذرا دکھائیں جی
13:44ڈاکٹر زہبہ
13:45یہ یہاں سے
13:46یہ پروپیگنڈا
13:47شروع ہوا تھا
13:47اور بی بی نیتن یاہو
13:49نے جس طریقے سے
13:50ایک پلان بیچا تھا
13:51اور آج
13:52جو مناظر ہم نے دیکھے
13:54حسن عیوب صاحب
13:55وز ویری رائٹلی
13:55پوائنٹنگ آؤٹ
13:56کہ موجودہ ہسٹری میں
13:58ایسے بڑے ایونٹ
13:59کی مثال نہیں ملتی
14:00یعنی کہ
14:01ایک تو
14:02وینجنس نظر آئی
14:03ایرانینز میں
14:04دوسرا غمو
14:05تیسرا یونٹی
14:07اور ایک
14:08امریکہ کو پیغام
14:09تو کیا سوچ
14:10آپ کے ذہن میں
14:10اس وقت ہوگی
14:11وہ مورلی
14:12اگر بات کی جائے
14:13نیتن یاہو
14:13اور اس وقت
14:14ٹرمپ کے ذہن میں
14:16کیا سوچ رہے ہوں گے
14:17اب یہ سارے حالات دیکھ کے
14:18کیا کرنے گئے تھے
14:19کیا کر دیا
14:22ٹرمپ صاحب نے
14:22تو خیر وائز بھی کر دیا
14:24وہ تو اس کو
14:26ایکسکرشن بھی کہتے تھے
14:27نا
14:27تو ٹرمپ صاحب کا خیال تھا
14:32ایران کی پینٹی لگائیں گے
14:33واپس چلیں گے
14:34جس لائک مینیزویلا
14:34لیکن وہ
14:35مارک ٹوین نے
14:36ایک بات کہی ہے
14:37امریکیوں کے حوالے سے
14:38اس کا اردو ترجمہ یہ ہے
14:41کہ خدا نے جنگیں
14:43اس لیے بنائیں
14:44تاکہ امریکیوں کو
14:45جیوگریفی سمجھ میں آ جائیں
14:48تو یہ ہر جنگ میں
14:50ایک جیوگریفیکل بلنڈر کرتے
14:52ایران سب سے بڑا جیوگریفیکل بلنڈر تھا
14:56ویٹنام بھی تھا
14:57اغوانستان بھی تھا
14:58لیکن ایران میں
15:00یہ نیوکلئر ویپنز کو
15:01روتے تھے
15:02انہوں نے تو ان کے ہاتھ میں
15:04ہرمز ایسی پکڑائی ہے
15:06کہ وہ اب نہیں
15:07میرے خالے بہت عرصے تک
15:10ایک سمجھے صورتحال
15:12ایسی رہے گی
15:13کہ ایران اس کو
15:14اپنے مفاد کے لیے استعمال کر سکتا ہے
15:16پھر وہ ایران
15:18جو اس حوالے سے بات کرنے کے بارے میں
15:20سوچ بھی نہیں سکتا تھا
15:22آج آپ اس کو تریل بیشنے کی اجازت دے رہے ہیں
15:24اس کو مزلز بنانے کی اجازت دے رہے ہیں
15:26اس کا ہرمز کے کنٹرول پر
15:29آپ بیٹھ کر اس سے بات کریں گے
15:31اور جو اس کے فروزن ایسٹس ہیں
15:33اب یہ بات ہو رہی ہے
15:34کہ وہ کس طرح واپس کی جائے
15:36اور کچھ تو واپس ہو گئی
15:37لیکن اس سے بھی جو بڑی چیز ہوئی ہے
15:40جو شاید مجھے اور آپ کو
15:41اور ہم سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے
15:43وہ ہے ویسٹ ایشیا کا
15:45سیکیورٹی آرکیٹیکچر
15:46جو امریکی آلائز تھے
15:48جو ان کو جہاز تحفے میں دیتے تھے
15:50اور ان کو اڈے دیتے تھے
15:52وہ آج یہ سوچ رہے ہیں
15:53کہ یہ اڈے جو ہم نے امریکہ کو دیئے
15:56اپنی سمجھیں سیکیورٹی کے لیے
15:59اس کے لیے ہم تو
16:00ڈسٹنٹ سیکنڈ ہیں
16:01پرائیورٹی تو ازرائیل ہیں
16:04اور اس لیے اب ہمیں
16:06اپنا سیکیورٹی فریمورک
16:08چینج کرنے کی ضرورت ہے
16:10یہ سب سے بڑا شفٹ ہے
16:12گراؤنٹ پہ
16:12تو سعودی عرب نے اپنا
16:14تعلقات پاکستان کے ساتھ
16:16سیکیورٹی تعلقات
16:18مزید انسٹیوشنلائز کیے
16:19گل سٹیٹ میں اس وقت
16:21واضح یہ سوچ ہے
16:22کہ ہم جو ہیں
16:24وہ کوئی اور طریقہ ایکار سوچیں
16:27ایران پہلے سے ہی کہتا ہے
16:28کہ امریکی ہڈے ہٹائیں
16:30اور اس کو انڈیجنس کریں
16:32تو آپ دیکھیں کہ کیا کیا ایران نے
16:34ایران نے بائی سٹریٹیجی
16:37ہوریزونٹل تھیٹر آف وار کھولا تھا
16:40وہ صرف تلویف پہ حملہ نہیں کرتا تھا
16:42وہ ویسٹ ریشیا میں
16:43ان تمام اڈوں پہ حملے کرتا تھا
16:45جہاں سے اس پر حملے ہوتے تھے
16:48اور پھر جہاں سے
16:49ایسے ممالک اپنے آپ کو اس جنگ سے
16:51الہدہ کرتے گئے
16:53ایران ان کو اپنی ٹارگٹ سے بھی
16:55الگ کرتا گیا
16:56لاسٹ جو اس نے حملہ کیا وہ صرف
16:59کوئیت پر
17:01اور بہرین پہ کیا
17:04تو اب صورتحال یہ ہے
17:06کہ ایران
17:07کے ساتھ کھڑے ہیں لوگ
17:09اس وقت آپ موڈن ہسٹری کا
17:11سب سے بڑا فیونرل تھا یہ بات تو بالکل
17:13تیہ ہے لیکن آپ کو پتا ہے
17:15کہ تقریباً اسی ممالک کے
17:17ڈیلیگیشنز رسپیکٹس پہ کرنے
17:19آئے تھے
17:19زہر ہے جب آپ کسی کے جنازے پہ جاتے ہیں
17:22تو آپ کو پہ رسپیکٹس
17:24یعنی تو آج تنہا کون
17:27کھڑا ہوا
17:28آج تنہا تو اسرائیل ہوا
17:30اور آج سوال تو اٹھا
17:32امریکہ کے اس فیصلے پہ
17:34کہ وہ اسرائیل کو اس میں
17:36مددگار ہوگا
17:37اور کس طرح پریکچر ہوئی ہے
17:40دیہائیوں کی ریلیشنشپ
17:42میرا ہی ذاتی خیال ہے کہ
17:44امریکہ اور اسرائیل کی
17:46ریلیشنشپ پریکچر نہیں ہوئی ہے
17:48لیکن امریکہ اور نکھن یاہو کی
17:50ریلیشنشپ 200% پریکچر ہوئی ہے
17:52اس حد تک کہ
17:54امومی طور پر
17:55جب کیونکہ یہ وہ
17:56لانگست سرونگ پرائم مینسٹر ہیں
17:58اسرائیل کے
17:59تو جب وہ
18:00الیکشنز لڑنے جاتے تھے
18:01تو امریکن پریزیڈنٹ ان کی
18:03سمجھئے فیور میں
18:04سٹیٹمنٹ دیتا تھا
18:05تو ڈیٹ
18:06پریزیڈنٹ ٹرمپ کا
18:08سٹیٹمنٹ
18:08پرائم مینسٹر ناثن یاہو کی
18:10فیور میں
18:11فورت کمینگ الیکشنز کے لیے
18:13نہیں آیا ہے
18:14اچھا ڈاکٹر صاحب
18:16آپ کے پاس آنے سے پہلے
18:19ایک تو
18:21حسن کی جو سب سے اچھی بات ہے
18:23وہ یہ ہے کہ
18:24اگر کوئی ایسا
18:25تجزیہ یا تفسرہ
18:26ان کے پہلے تفسرے
18:28تجزیہ سے وہ
18:28غلط ثابت ہو جائے
18:30یا تھوڑا سا مختلف ثابت ہو جائے
18:31جو ایکسیپٹ کرتے ہیں
18:32مجھے اچھی طرح یاد ہے
18:33جب اٹھائیس فروری کو حملہ ہوا
18:35آف دا ریکرڈ
18:36آن دا ریکرڈ
18:37پروگرام کے دوران
18:38یہ ہمیں سمجھاتے تھے
18:40ہاں ایران کو سمجھ جانا چاہیے
18:42کہ اس کے پاس کچھ نہیں بچے گا
18:43تو وہ بہتر کریں گا
18:45جو ہے پرم
18:46جو ہے راستہ
18:48تلاش کریں
18:49اور ادھر وائز
18:50بہت کام خراب ہو جائے گا
18:52اور آج میں نے جب ان کا سنا
18:54ایران کی
18:55جو ہمت اور ایرانی قوم
18:57اور ایرانی ملٹری
18:58اور ایرانی
18:59ساری طرح بس
19:00کافی مجھے
19:02خوشی کا اظہار ہوا
19:04خراج اعقیدت
19:05انہوں نے
19:06ملٹری کی بات تو میں نے بھی بھی نہیں کی
19:07ایک بات
19:08میں آپ کو بتا دوں
19:09اس بات میں نے قائم ہوں
19:10ملٹریلی
19:11امریکہ نے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
19:13ایران کو
19:14بات یہ ہے کہ
19:16ایران گرہ نہیں
19:18امریکہ سے ایران کی یہ فتح ہے
19:20تو ملٹریلی نہیں گرہ
19:21نہیں گرہ نہیں
19:22یہ اس کی فتح ہے
19:23لیکن ایران کی اوپر
19:25مثال کے طور پر بات کروں گا
19:26اگر یہ
19:27جنگ طویل ہوتی
19:29یہ جنگ طویل ہوتی
19:30اگر آٹھ سال دس سال پر لے جاتا امریکہ
19:32یہ دنیا کا پریشر نہ ہوتا
19:33انٹرنل پریشر نہ ہوتا
19:35تو وہ مقابلہ نہیں ہے
19:36میں کوئی بتاؤں ہوں آپ کو
19:37میں آج بھی اس بات پر قائم ہوں
19:38کہ جو
19:39اس طریقے سے اگر فل سکیل میں
19:41اگر تباہی وہ کرنا چاہتا امریکہ
19:43اور
19:44ریگارلیس اپنے جو
19:45آلائیز کو چھوڑ کر
19:46جا اس کے
19:47ڈومسٹک پریشر ہے
19:47اس کے اوپر اگر نہ ہوتا
19:48عوام اس کے ساتھ ہوتی
19:49جس طرح ایران کی قوم ساتھ ہے
19:52یقین سے میں کہہ سکتا ہوں
19:53کہ ایران نے کرنا تھا
19:55لیکن
19:55کچھ دیکھا تو نہیں
19:56ایران کی قوم
19:58حکومت کے
19:59اپنی رجیم کے ساتھ تھی
20:01امریکہ کے اندر
20:09اور
20:09ٹرم کے خلاف وہ نے کیا
20:11تو یہ پریشر بلٹ اپ ہو گیا تھا
20:12اور اسی دن
20:13امریکہ جو ہے وہ شکست ہوگی تھی
20:15نہیں تو
20:15جو گرانڈ ریالٹی ہے
20:16یہ بات یہ آپ کے اوپر آروم ہے
20:18لیکن جو
20:19نہیں گرہ تو وہ
20:20غزہ والے بیچارے
20:21ان کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھے
20:23زشکیان نے
20:24گزارش کرو آپ کو اجازت دے تو
20:27تیکھیں
20:27یہ جو بات حسن ایران
20:31صاحب شروع میں کہہ رہے تھے
20:32یہ بہت لوگ کہہ رہے تھے
20:34in fact جو فورن کومنٹیٹرز ہیں
20:36وہ سمجھتے تھے
20:37کہ ایران کی جو یہ سٹریٹیجی ہے
20:39کہ اس نے
20:40تھیٹر آف وار کو
20:41ایکسپینٹ کیا ہے
20:42ہوریزونٹلی
20:43یہ غلط ہے
20:44وہی لوگ آج
20:46آن ایر آکے کہہ رہے ہیں
20:47کہ یہ سٹریٹیجی صحیح تھی
20:49اور بات یہ ہے
20:51کہ جنگ صرف
20:52میدان پہ ہارٹ پاور سے نہیں لڑی جاتی
20:54جنگ ایک سٹیٹ کرافٹ ہوتا ہے
20:57وہ پی آر کے فرنٹ پہ لڑی جاتی ہے
21:00وہ پولیٹیکل فرنٹ پہ لڑی جاتی ہے
21:02تو امریکہ پی آر
21:05اسرائیل پی آر فرنٹ پہ ہارا ہے
21:06پولیٹیکل فرنٹ پہ ہارا ہے
21:09اور ہارٹ پاور
21:10ایک حد سے زیادہ استعمال
21:12نہیں کر پایا ہے
21:13کیونکہ ہارٹ پاور
21:15سیلف ڈیپیٹنگ ہو گئی
21:16جس طرح وہ بچیوں کے بیانے کے پھڑتے ہیں
21:20انہوں نے تو پورا سمجھئے
21:22جو پی آر دینم وہ ٹرن اراؤنٹ کر دیا
21:25وہ پی آر کی جو بات کر رہی ہیں
21:26میں صرف ایک چیز ایڈ
21:27یو ریمیمبر کہ ان کے جو صفارت خانے تھے
21:29دنیا بھر میں
21:30وہ میمز جو بنا بنا کے ان کو روست کر رہے تھے
21:32یعنی کہ سوشل میڈیا
21:36ایران فورٹ
21:37سیورل فرنٹ
21:40ایران نے ایکچولی
21:42کمیونیکیشن سائیکالوجسٹ
21:43ہائر کیے
21:44اپنی تمام نیگوسییشن سے پہلے
21:47تو دکس اب ہر فرنٹ کے اوپر
21:49ابھی سارا جو کنسنسس
21:51آپ جیسے جو پڑے مکھے لوگ ہیں
21:54وہ یہی بات ہمیں بتا رہے ہیں
21:55کہ ایران نے ہر فرنٹ کے اوپر یہ جنگ جیتی ہے
21:58میرے آپ سے جو سوال ہے
22:00فاسٹ فارورڈ آج کی تاریخ میں
22:02جس طرح کی جیو پولٹیکل
22:04ایک پوٹنسی حاصل ہو گئی ہے
22:07ایک اہمیت حاصل ہو گئی ایران کو
22:09اگلے جو ظاہرہ
22:11ایم او یو سائن ہو گیا ہے
22:12غزہ کے اوپر آپ نے دیکھا
22:13کہ آج حماس پیچھے ہٹ گیا
22:15اس نے کہا کہ جو ایک انٹرم سیڈپ بنایا تھا
22:18پیس بورٹ کے ذریعہ سر
22:19ہم اس کو دیتے ہیں اکتیار
22:22اور آگے چلیں آگے بڑھیں
22:23سو آپ کیا دیکھ رہی ہیں
22:25اسرائیل ایک سائٹ پہ
22:27ایک ثبت تاج کرنے کی
22:29ایک قبط کے طور پر محمد موجود ہے
22:31تو آپ کو کیا لگ رہا ہے
22:33یہ کنٹینیو کرے گا
22:34اسی طرح لائف یا کسی موقع کے اوپر
22:37آپ کو لگتا ہے کہ کچھ حل نکل آئے گا
22:39یہ جو سکسٹی ڈیز کی ڈیڈ لائن ہے
22:44دیکھیں سکسٹی ڈیز کی ڈیڈ لائن
22:46تو میرے خالے آگے پیچھے ہوگی
22:48اور یہ نیگو سیشنز بھی
22:49ٹو سٹیپ فورڈ اور ون سٹیپ
22:51بیک ورڈ خو کر چلیں گے
22:53کیونکہ دیکھیں ایران کو جو کچھ ملا ہے
22:56وہ ایران چھوڑ کے تو نہیں اٹھے گا
22:58ورنہ تو یہ ساری ایکسرسائز
23:00فیوٹائل ہو جائے گی
23:03تو اب ایران سیچویشن آگے کیسے چلائے گا
23:06یہ جو آپ نے حماس کی سیچویشن دیکھی ہے
23:13اور اس میٹنگ میں جو الفاظ استعمال کرتے ہیں
23:17وہ انٹرسٹنگ ہے
23:17اور یہ حماس کی طرف سے اور دیگر لوگوں کی طرف سے
23:20الفاظ استعمال ہوئے لیبنین میں بھی
23:22انہوں نے کہا ہے کہ یہ جو اسرائیل کا سیس فائر ہوتا ہے
23:26اس کا مطلب ہوتا ہے فائر لیس
23:30اور غزہ میں مطلب کم فائر کریں
23:32سیس فائر تو کبھی ہوتا ہی نہیں
23:33اسرائیل کی طرف سے کبھی سیس فائر نہیں ہوتا
23:37اچھا غزہ کیونکہ بیک برنر پر چلا گیا
23:40اس پوری صورتحال کی وجہ سے
23:42تو غزہ پہ اور بھی
23:44ضرم دھایا اسرائیل نے
23:45تو دی ایکسٹینٹ کے اس وقت جو لیٹسٹ رپورٹ آئی ہے
23:48نائنٹی پسنٹ غزہ تباہ ہے
23:50ہتم ہے
23:51اور ایٹی پسنٹ پر اسرائیل کا قبضہ ہے
23:55اور یہ جو کمیٹی بنی تھی
23:57اس کو اسرائیل ہی فائل ہونے دے رہا تھا
24:01تو
24:02حماس نے میں سمجھتی ہوں
24:04پرائیگمیٹیزم شو کیا ہے
24:05وہ پیچھے ہٹائے
24:07کہ ٹھیک ہے اس کمیٹی کو آنے دیں
24:09خوراکی ترسیل انفرسٹرکچر کا
24:12بننا اس پہ بات کریں
24:13لیکن اہم سوال تو اپنی جگہ یہ کھڑے میں
24:15جی سب سے بڑا اہم سوال تو یہ
24:17کہ پریزیڈنٹ ٹرمپ نے پیسے مانگے تھے
24:19بورڈ آف پیس کے لیے
24:22فورس مانگی تھی آن دے گراؤنڈ
24:25اگر منڈے کو جو وہ کہہ رہے ہیں
24:27ٹیکنیکل کمیٹی کے پاس یہ چلا بھی جاتا ہے
24:30تو ابھی بھی حماس نے اعلان کیا ہے
24:32کہ کی پوزیشن پہ ہم رہیں گے
24:34تاکہ ٹرنزیشن سمودھ ہو
24:35یہ ٹرنزیشن بغیر پیسوں کے کیسے ہوگی
24:39تو بہت سارے لوگ سمجھ رہے ہیں
24:43حماس کی طرف سے
24:44جہاں وہ اپنے سر نہیں لینا چاہ رہا
24:46کہ وہ ان کو آنے سے روک رہا ہے
24:48اور بلف بھی کال کر رہے ہیں
24:49چوئی صاحب آپ کچھ اس میں ایڈ کرنا چاہیں
24:51کوئی سوال آپ کے ذہن میں ہو
24:53نہیں ڈاک سافر سے میرے دو سوال ہیں
24:55ایک تو یہ بتائیں
24:56کہ دنیا کا ملکشہ کیا بنے گا
24:58ایز ای ریزلٹ آف ایران امریکہ
25:00اور نمبر دو
25:02کیا شکل اختیار کرے گا
25:04اور نمبر تین
25:06اس عبرت ناکشکست کے بعد
25:09پیچھے ہٹے گا
25:09یا وہ اپنی ہٹ درمی پر قائم رہے گا
25:13آخری سوال سے شروع کر لیں
25:15اسرائیل بالکل اپنی ہٹ درمی پر قائم رہ گا
25:18کیونکہ اسرائیل کی بقعہ
25:20اس ہٹ درمی میں
25:22اور اب اسرائیل نے آج بڑا ایک مزے کا سٹیٹمنٹ دیا
25:25انہوں نے کہا نہیں نہیں
25:26ہم بھی ڈپلومیسی پر بلیف کرتے
25:28اور لیبین کے کچھ گروپس ہیں
25:30جنہوں نے ہمیں اپروچ کیا
25:31کہ امن کی طرف چلے جائیں
25:33تو یہ تو بات اپنی طرف ہوگی
25:35لیکن جو آپ نے دنیا کے نقشے کی بات کی
25:37دنیا کا نقشہ تو اب یہ
25:39فورگون کنکلوجن ہے
25:41کہ گلوبل آرڈر میں ایک ٹرانزیشن ہے
25:45اور جو لیبرل آرڈر تھا
25:46وہ اگر دفن نہیں ہو گیا
25:48تو انتہائی کمزور ضرور ہو گیا
25:50تو رائز آف گلوبل ساؤت کی بات ہو رہی ہے
25:55اگر آپ کو ایک منٹ پیچھے لے جاؤں
25:58ان نیگوسیشن کے پیچھے
25:59کس ملک نے سب سے زیادہ فال کردار ادا کیا
26:03چاہینا نہیں
26:05پاکستان تو فرنٹ فیس تھا
26:08انٹیلیجنس جنگ کے دوران سے لے کر
26:10آج تک
26:12کون سا ملک کہتا ہے ہم تہران کو تھنا نہیں چوڑیں گے
26:15کون سا ملک کہتا ہے ہاں ہم پچاس ویسا تیل
26:17خریدتے ہیں تہران سے اور خریدتے رہیں گے
26:20اور کتنے آپ نے وزٹ دیکھے بیجنگ کو
26:23جب یہ فائنلی کرسٹالائز ہو رہی تھی
26:25یہ ٹاکس
26:26تو بہت لوگ یہ بات کہتے ہیں
26:28جسے میں کہتے ہوں
26:31پوری سیچویشن
26:32پرہیپس چائنا پاکستان
26:34تو جو گلوبل آرڈر ہے
26:38وہ خود پریزیڈنٹ ٹرم کہتے ہیں
26:39کہ جی ملٹی پلائرٹی کی طرف جا رہا ہے
26:42لیکن میں سمجھتی ہوں کہ جس ملٹی پلائرٹی کو ہم جانتے تھے
26:46اس طرف نہیں جا رہا
26:47بلکہ ایک اور ٹرم ہوتی ہے
26:49وہ ملٹی پلیکسٹی ہوتی ہے
26:50اس کا مطلب ہے
26:51جس سے جس کی جو ضرورت ہے
26:53وہ وہاں اس کے ساتھ اپنے تعلقات رکھے گا
26:57ایک چیز وہ میں جاننا چاہ رہا تھا
27:00کہ یہ حماس کا پیچھے ہٹنا
27:02ایک تو بلاف کال کرنا
27:03کہ آگے سے کیا ہوتا ہے
27:04کیونکہ جو ساری چیزیں تھیں
27:06وہ بھی اس کے اندر پوری ہو نہیں ہے
27:07دوسرا یہ حکومت سے ہٹنے کا مطلب
27:10غیر مسلح ہونا تو نہیں لیا جا سکتا
27:14لیکھیں ابھی جو ان کی ریکوائیمنٹ تھی
27:16جو اسرائیل کی قلیدی شرط تھی
27:19وہ کہتے تھے
27:20ون ایتھورٹی ون ویپن
27:22یعنی کہ تمام تر ویپنز جو ہیں
27:24وہ بھی ہینڈ اوور کیے جائیں
27:26اس وقت حماس نے
27:28ایمبیگوٹی رکھی ہے
27:29انہوں نے کہا ہے کہ ہم کنٹرول دے دیں گے آنے والی
27:32تو اسرائیلیوں نے اس کا یہ جواب دیا ہے
27:35کہ ہمیں صرف باتیں نہیں سننی
27:37ہمیں گراؤنڈ پر دیکھنا ہے کہ ہو کیا رہا ہے
27:40لہذا میں سمجھتی ہوں کہ
27:41ایک میٹنگ ہوئی ہے سائپرس میں
27:43اس کی برا سے یہ پروگریس ہوئی ہے
27:45لیکن یہ ابھی ایک ڈیویلپنگ سٹوری ہے
27:48دیکھنا یہ کس طرح ورک آؤٹ ہوتا ہے
27:50دوسری بات یہ کہ آپ دیکھیں جو ایم او یو ہے
27:52اس میں ایران نے کہیں نہیں کہا
27:54کہ وہ اپنی پروکسیز کی پشت بنہائی ختم کر دیکھا
27:57نہ اس سے یہ کہاں پانا گیا ہے
27:59نہ میزائل سے نہ کچھ ایم
28:01ٹھیک ہے جی
28:02تو میں آپ سے ایک زارش کروں
28:04کہ یہ جو پروکسیز ہیں ایران کی
28:06یہ اس وقت زیادہ سٹرینٹنڈ ہیں
28:08اس لئے یہ پیچھیں اٹھنے کو بھی تیار ہوئی ہے
28:11ٹھیک ہے جی
28:12تینکیو سو مچ ڈاکٹر ہما بقائی
28:14فوریور ٹھیک ہے
28:14بل ٹیک ہے بریک کے بعد حاضر ہوں گے
28:19پھر کے بعد پروگرام میں خیر مقدم
28:20اور اب ذرا تذکرہ کریں
28:22گلگت بلتستان کے الیکشنز ہوئے تھے
28:24اور اس کے اندر ہم نے دیکھا
28:26کہ جو تخت تھا
28:27وہ حوالے ہوا پیپلز پارٹی کے
28:29اب اگلا مارکہ ہے آزاد کشمیر کا
28:32تو کیا سوال جو بنیادی طور پر یہ ہے
28:35کہ وہاں پر ہم نے دیکھا
28:36کہ آئی پی پی نے
28:37ویسے تو کوئی نشیس نہیں جیتی تھی
28:39لیکن ان کے پاس کا خاصے لوگ آگئے
28:41اب کیا یہاں پر بھی ایسا ہی ہوگا
28:44کیونکہ یہاں پر بھی بھرپور انٹری دی ہے
28:46آئی پی پی نے
28:47اور پی ٹی آئی نے تو
28:49الیکشن کا بائیکارٹ کر دیا ہے
28:50تو اب کیا اس میں سلسلہ ہوگا
28:52تو اس پہ پی ٹی آئی کے بائیکارٹ کی وجہ کیا ہے
28:55یہ شفیح جان صاحب نے کیا فرمایا
28:56ذرا دیکھیں
28:57میری ذاتی رائے یہ تھی
28:58کہ بائیکارٹ نہیں کرنا چاہیے تھا
29:00ہمیں اس انتخابی عمل میں حصہ لینا چاہیے تھا
29:03یہ میری ذاتی رائے ہے
29:04لیکن پارٹی کا جو فیصلہ ہے
29:05ہم پارٹی کے فیصلے کے ساتھ کڑے ہوں گے
29:08دیکھیں اس وقت دو اہم چیزیں تھی
29:10جو اس کو سامنے رکھ کے یہ فیصلہ کیا گیا
29:12اتجاجی صورتحال میں
29:14عام کشمیری عوام کے لیے
29:15اپنا وورڈ دینا
29:16اس وورڈ کی طاقت جو ہے
29:18جو اس کے پاس ہے
29:19اس کی ازادانہ طور پر استعمال کرنا
29:21میرے خیال میں ممکن نہیں تھا
29:23اگر الیکشن کچھ ٹائم کے لیے
29:24ڈیلے کر لیتے
29:25ان حالات پر قابو پا لیتے
29:26تو پھر شاید ہی بہتر ہوتا
29:29اور دوسری جو سب سے بڑی چیز ہے
29:31وہ تحریک انصاف کی جو
29:32ایسی پی کا ایک رویہ ہے
29:33اس کے خلاف بھی ایک اتجاج ہے
29:36اچھا جی
29:37اس پر بیرسٹر گوھر صاحب کہتے ہیں
29:39کہ نظر سانی کی جا سکتی ہے
30:01اور بلاول بھٹر زرداری صاحب نے
30:03ایک مفت مشورہ دیا ہے
30:04وہ کیا ہے دیکھیں
30:06ازاد کشمیر کے عوام کو دعوت دیتا ہوں
30:08کہ آپ اپنا سیاسی حقوق
30:10استعمال کریں
30:11آپ کا سیاسی ہتیار اپنا ووٹ ہے
30:14مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے
30:15کہ کچھ جماعتوں نے یہ اعلان کیا
30:17کہ وہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گا
30:19آپ حصہ لو انتخابات میں شامل ہو
30:21پاکستان پیپلس پارٹی کا منشور یہ ہے
30:23دوسرے جماعت اپنے منشور لے کر آئے
30:25ہم دیکھتے ہیں کہ ازاد کشمیر میں
30:27ازاد کشمیر کے عوام کیا فیصلہ کرتے ہیں
30:30جناب خاوال گمنزا
30:31تو یہ گلگت بلتستان کا تو فیصلہ ہو گیا
30:36تو جو جس طریقے سے جو ہونا تھا وہ ہوا
30:38تو کشمیر میں کیا دیکھ رہے ہیں آپ
30:40کیا فورسی کر رہے ہیں
30:41دیکھیں جو جی بی کے اندر نتائی تھے
30:44اس کے اوپر
30:46ہمارا سب کا یہ
30:46کنسنسز تھا
30:47الیکشن ہونے سے پہلے
30:48کہ یہ یہاں پہ گورنمنٹ
30:50پاکستان پیپلس پارٹی کو
30:52ملنے جاری ہے
30:53اور وہاں پہ جو محل
30:54ہمیں لگ رہے ہیں
30:55وہاں پہ جس طرح کی کمپین ہو رہی ہے
30:56بلاول صاحب گئے
30:57آسفہ بوٹو صاحبہ وہاں پہ گئی
30:59اور ہمارے تاہیات کئے
31:00صرف ایک دفعہ مو دکھائی کرنے گئے
31:02اور وہ بھی کہہ کیا کہ
31:03مجھے کیوں نکالا
31:04وہ کمپین ہی نہیں انہوں نے کی
31:05سو وہ تو
31:06قدر کھو دیتا ہے
31:07مسلسل کسی جگہ موجود رہے
31:09لیکن ہم نے نتائی تو مختلف دیکھے
31:11وہاں پہ
31:11اگر ایسا ہوتا تو پھر
31:13وہاں پہ
31:14وہ کسی اور وجہ سے بھی ہو سکتا ہے
31:17اب آگے آ جاتے ہیں
31:18میں فاسٹ فارورڈ
31:19اب اے جے کے گلیکشن سے
31:20ایک تو
31:20یہ جو شفی جان صاحب ہے
31:22ہمارے حسن یوب صاحب کے
31:23بڑے
31:24فیبریٹ ہیں
31:26ان کے لیے عرض ہے
31:27کہ
31:27میں نے چیپ نشٹر دیکھنا چاہتا ہوں
31:28ماشاءاللہ
31:29اب
31:29آپ کی پیدائش ہوگی ہے
31:31سیاست کے اندر
31:31he is a young man
31:32تو
31:33جب ایک پارٹی کے
31:34نہ صرف پارٹی کے
31:35آپ ایک حکومت کے
31:37سپوکس پرسن ہوتے ہیں
31:38تو وہاں پہ
31:39my humble opinion
31:40مسٹر
31:41شفی جان صاحب
31:42اپنے پروگرام کے
31:43توسر سے
31:43میں ضرور آپ کو بتانا چاہوں گا
31:44تھوڑی بہت سیاست
31:45ہم نے پڑھی ہے
31:45تھوڑی بہت کیا
31:46آپ 27-26 سال ہو گئے
31:47بڑے ہونے والے ہیں
31:49ذاتی رائے کوئی نہیں ہوتی
31:50جب آپ
31:51ایک پارٹی کو
31:52جوائن کر لیا
31:53اس حکومت کے
31:54آپ جب
31:55سپوکس پرسن بن گئے
31:56تو پھر آپ کی
31:57ذاتی رائے نہیں ہیں
31:58ایک آپ کی پارٹی نے
32:00جو سٹینڈ دیا
32:01یا اس کے اوپر آپ
32:02ہیں
32:02یا نہیں ہیں
32:03بات ختم ہو گئی
32:04تو میرے خیال میں
32:05یہ نو ایک
32:06شتر بے مہار والی
32:07بات ہے
32:08جس کا جو مرضی
32:09اپنا بیان دیتے ہیں
32:10ان کا قصور بھی نہیں ہے
32:11کیونکہ ان کے
32:11بانی کے ساتھ
32:12ملاقات ہو رہی رہی
32:13ان کو
32:13ملہب ایجنی ہے
32:14تو ہیڈلیس چیکن
32:15والی بات ہے
32:16یہ پی ٹی آئی کی
32:17جو قیادت ہے
32:18اس وقت باہر
32:19جو موجود ہے
32:20صاحب کا حکمران
32:20جماعت کی
32:21جس ان کو
32:23سمجھ نہیں آتی
32:24صبح وہ اٹھتے ہیں
32:25وہ اپنا
32:25اکل دماغ
32:26اسعمال کرتے ہیں
32:27تو بیان داگ دیتے ہیں
32:28اور بھئیہ
32:28جب آپ نے
32:29بائیکارڈ کیا ہے
32:30تو آج مجھے یہ بتائیں
32:32کون
32:32کومن سنس
32:33ان کو دیتا ہے
32:34گوھر صاحب کو
32:35آپ نے اپنی پارٹی کو
32:37آپ نے کہہ دیا
32:38کہ جی
32:38نو مور الیکشن
32:40ابھی الیکشن
32:41ناؤن سے ہیں
32:41ستائیس کو
32:42الیکشن ہونے جائے
32:42تو
32:43we can review
32:44the decision
32:44he's telling you
32:45not that he's the boss
32:46جی
32:48boss is the president
32:49یہ ایسے بیانات نہیں آرہے
32:51جو انڈیپینڈنٹس تھے
32:52جو پارلیمانی بورڈ نے
32:54جن کو کہا تھا
32:54کہ جی آپ ہمارے مویدوار ہوں گے
32:56چاہے ہمارے پاس
32:56uniformed single
32:57simple
32:58نہ بھی ہوا
32:58تب بھی
32:59ان میں سے
32:59متدد لوگ
33:00الیکشن کنٹیسٹ کر رہے ہیں
33:01اس لئے
33:02review کی باتیں
33:03شروع پڑی ہیں
33:03face saving کے لئے
33:05کیونکہ
33:06یہاں پر
33:07یعنی
33:08کوئی
33:08یہ جو
33:10جو تھے نا
33:10پارٹی چاہتی تھی
33:11الیکشن لڑی
33:12اور
33:13سلمان اکربرایت صاحب کی
33:15خواہش تھی
33:15کہ ہم بائیکارٹ کریں
33:16اس گل بگ
33:17گرین اسلامباد میں
33:19میٹنگ ہوئی ہے ان کی
33:19جی جی
33:21تو بات یہ ہے
33:22کہ یہاں پر انہوں نے
33:23کہا کہ فائزہ کریں گے
33:24پھر اس کو بات
33:25آگے انہوں نے بڑھایا
33:26کہنے کا مقصد یہ ہے
33:27کہ دیکھیں اب
33:28شفی جان صاحب کا قصور نہیں ہے
33:30عمران خان صاحب نہہل ہیں
33:31اب ان کو
33:32جو لیڈر مانتا ہے
33:34وہ اہل ہو سکتا ہے
33:35لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں
33:36کہ بریسٹر گور صاحب
33:37پھر کس طرح اہل ہو سکتے ہیں
33:38وہ چیئرمن تو ہیں پارٹی کے
33:39لیکن عمران خان کو
33:40جو ہے وہ بادی چیئرمن
33:41کہتی ہیں
33:42جو کہ اس وقت
33:43کونسٹر نہیں بن سکتے
33:43نہ اہل ہیں
33:44صحیحہفتہ مجرے میں
33:45تو یہ
33:46پارٹی کے اندر کیا ہے
33:47یہ کنفیوجن ہے
33:48ان کے پاس یہی حالات ہے
33:49ان کے آگے ان کا ہونا کیا ہے
33:50رہا سوال جی
33:51اے جک اے کا
33:52وہاں خوبصورتی کیا ہے
33:53کہ جو
33:55کل ادم جوائنڈ
33:56عوامی ایکشن کمیٹی
33:57جس نے وہاں پر کہا
33:59کہ تمام چیزیں
34:00جو ہے وہ بلڈوز ہو جائیں گی
34:01الیکشن آگے جو ہے
34:02وہ دلے ہو جائیں گے
34:03چیک ہے
34:04وہاں پر ایک افراد
34:05افریقہ بہول ہوگا
34:06تو الحمدللہ
34:07اس وقت
34:08تمام کے تمام اے جک اے کے
34:09لوگ
34:10تمام اضلاع کے اندر
34:11سیاست کے اندر
34:12الیکشن کے اندر
34:20وہاں پر انوالو ہو چکے ہیں
34:21اب تو جور توڑ ہو رہی ہے
34:23الیکشن میں
34:24برادریوں کے ساتھ
34:25رابطے ہو رہے ہیں
34:25کہا جا رہا ہے
34:26تم مجھے سپورٹ کرو
34:27میں تو سپورٹ کرتا ہوں
34:28ایون کے راولا کورٹ کے اندر
34:31جہاں پر یہ دھرنا ہے
34:32وہاں پر بھی
34:33political activity
34:34سٹارٹ ہو گی ہے
34:34تو یہ کل ادم
34:35جوائنڈ عوامی ایکشن کمیٹی
34:37کہ اب بالکل
34:38فیڈ آؤٹ ہو رہی ہے
34:38تو پتہ گودی میڈیا نے
34:41گودی میڈیا نے
34:42ان کی سپورٹ میں
34:43جناب بیانی اپنا نشروع کر دی ہے
34:44یہ تو وہاں پر حالات ہیں
34:46میری پریشانی تو یہ ہے
34:47کہ وہاں کے انٹرنیٹ بندش سے
34:49ہمارے کوٹلی ستیاں میں
34:50انٹرنیٹ کی بندش ہوگی
34:51مجھے آپ ایکسس کی بات کر رہے ہیں
34:52جتنا آپ قائدے تحریک
34:54قائدے تحریک کرتے ہیں
34:55مجھے لگتا آپ کو بھی ایکسس مل جائے گی
34:56چوئی صاحب
34:56سوال آپ سے یہ ہے مختصر
34:58قائدے تحریک مت بولو
35:03کراچی تو تُسے نکل آؤ
35:04تُسے اسلام آدرین دے
35:06سر وہ
35:09چھٹتی والا جو وہ تھا
35:10چوئی صاحب مجھے یہ ذرا بتائیں
35:11کہ کیا پی ٹی آئی
35:12کیا سمبل کی محتاج ہے
35:14اور دوسرا یہ ہے
35:15کہ مطلب ظاہر ہے
35:16کہ آپ الیکٹورل پروسس میں
35:18حصہ لیتے ہیں
35:18کب اس کم ان تو رہتے ہیں
35:19اس طرح سے بوائی کارڈ کرنا
35:20کیا مناسب ہے
35:22اگر کہ وہ کر رہے ہیں
35:23نہیں وہ آپ سے اور میرے سے
35:27مشورہ نہیں کرتے نا
35:28کیا کریں
35:29انہوں نے اپنی جو
35:31اپنے ان کا ذہن میں آتا ہے
35:32وہ بات کر دیتے ہیں
35:33اب بیلڈسٹر گوھر صاحب نے
35:36آج کہا ہے کہ
35:36ہم اس کو ریورس بھی کر سکتے
35:38فیصلے کو
35:38تو ابھی ہمیں
35:40مجھے لگتا ہے
35:40آپس میں بھی نہیں مشورہ کرتے
35:41ہم سے تو چھوڑیں
35:43انہیں میرا کیا طرح لگے
35:45مطلب ہے
35:46کوئی ان کی اپنی پالسی ہے
35:48پارٹی ہے
35:48ابھی ہم نے سنایا
35:50کہ ان کے پاس
35:51کیونکہ امیدواری کوئی نہیں رہے
35:52تو اب وہ
35:53ان کو
35:54لہور لہور کر رہے ہیں
35:55جو
35:56بسوں میں نہیں ہوتے
35:57کھا دے رہے ہوتے ہیں
35:59کہ امیدوار واپس آجو
36:01امیدوار واپس آجو
36:02تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا
36:03ہم لڑ رہے ہیں
36:04الیکشن
36:05تو
36:05this kind of politics is
36:08neither here nor there
36:09لہور والے
36:10چوئی صاحب لہور والے
36:12جا رہے نہیں ہوتے
36:12کہ نہیں
36:13مطلب کشمیر ہونا
36:14ہم تو پیجو آدھا
36:15کیا کی خبر ہے
36:16تو آڑے کو
36:17یار
36:19کوئی
36:19کوئی پتہ نہیں جی
36:21میں چاہتا یہی ہوں
36:23کہ
36:24کشمیر میں
36:24حالات
36:25نارمل ہوں
36:26لوگ
36:26الیکشن میں
36:27اسہا لیں
36:27اور جس کو
36:29ووٹ دیں
36:29اسی کامیابی
36:31تو آڑا
36:31انٹرنیٹ کیوں
36:32باندھ ہوئی ہے
36:32میں حیران ہوں
36:37جہاں پر
36:38یعنی
36:38راولہ کورٹ
36:39میں ملی
36:39اور پوچھ میں
36:40کسی حد تک
36:40جو ہے نا
36:41یہ کل ادم
36:42جوائنڈ عوامی
36:42ایکشن کمیٹی
36:43کے باقی ہیں
36:43باقی تمام
36:44کے تمام
36:45ازلا میں
36:46بلکل
36:46معمول کے
36:47مطابق چیل رہا ہے
36:48معمولہ
36:48اور میں آپ کو
36:49بتا رہا ہوں
36:49کہ لوگوں کا
36:50مکمل ترجیہات
36:51آپ ایک درخواست
36:54کر دیں
36:54انٹرنیٹ
36:55تو کھول دیں
36:55ہماری سائٹ پہ
37:09بھی انٹرنیٹ
37:11باندھ ہوگا
37:21کے آخری حصے میں
37:21آپ سب کا خیر بگدم
37:22اور تذکرہ کریں گے
37:23ذرا بلوچستان کا
37:24جو کہ رقوے کے لحاظ سے
37:26پاکستان کا
37:26سب سے بڑا صوبہ ہے
37:28لیکن امن و امان کی
37:29صورتحال وہاں پر
37:30مختوش ہے
37:30حکومت کی جانب سے
37:31کوششیں کی جا رہی ہیں
37:33کہ کسی طرح سے
37:34صورتحال کو
37:34بہتر بنایا جا سکے
37:35لیکن زمینی حقائق کیا ہیں
37:37اس پر ہم ذرا بات کریں گے
37:38بابر یوسف زی ہی
37:39جوائن کریں
37:39معاملے خصوصی برائے
37:40داخلہ بلوچستان
37:41بہت شکریہ جی
37:43آپ نے ہمارے لئے
37:43وقت نکالا
37:44یہ ذرا بتائیے گا
37:46بابر صاحب
37:47کہ کافی چیلنجنگ ہے
37:49ایک تو رقبہ بہت بڑا ہے
37:51پھر اس کے بعد
37:51سڑکیں بہت زیادہ ہیں
37:52واقعات وہاں پر
37:53جو پیش آتے رہتے ہیں
37:54تو ہر چیز کی
37:55سیکیورٹی انشور کرنا
37:56بڑا مشکل ہوتا ہے
37:57لیکن جو حالیہ دہشتگردی
37:59کہ باقعات وہاں پر ہو رہے ہیں
38:00اور آپ کافی تواتر سے ہو رہے ہیں
Comments