#balochistan #pakistan #kulbhushanjadhav #ajitdoval #ziarat #terrorism #counterterrorism #security #kpassembly #khyberpakhtunkhwa #thereporters #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:09Thank you very much.
07:30How?
07:43is
07:45I don't know, I know, I know, but I know, I know, but, I don't know, I know.
07:46It's been a very clear thing that this is because of the government's government,
07:57that this is the government's government, I know,
08:00Thank you very much.
08:30Thank you very much.
09:00Thank you very much.
14:41Thank you very much.
15:01CBI SAID.
15:02Lیکن حالیہ دنوں میں ہمیں credit
15:04دینا ہوگا پاکستان کے Chief of Defense Forces
15:08Field Marshal سید عاصم منیر کو
15:09Prime Minister کو
15:10اور جو پوری عسکری اور جو political team
15:13ہے اس کو
15:14ایران کے جو پچھلے دو episodes تھے
15:17اسرائیل کے خلاف جنگوں
15:18اس میں جو role play کی ہے
15:21Chief of Defense Forces
15:23Field Marshal سید عاصم منیر نے
15:24اس کے نتیجے میں ایران کے ساتھ
15:27ہماری چیزیں عیزہ ہوئی ہیں
15:28اور ہمیں یہ امید ہے
15:29جیسے کہ آپ نے بھی اس کا ذکر کیا
15:31کہ آنے والے جو ہمارا ساؤت کا challenge ہے
15:34وہ کسی حد تک کام ہوگا
15:36لیکن ایک چیز خبر بھائی یاد رکھئے گا
15:38کہ افغانستان میں
15:40قیام پاکستان سے لے کے آج تک
15:42باوجود اس کے
15:43کہ ساٹھ سال ست چھ سات دہائیوں
15:47سے ہم ان کی میزبانی کرتے رہے
15:49ہم ان کے مشکل دور میں ہم کا ساتھ دیتے رہے
15:51جتنا پاکستان نے
15:52افغانستان کے لیے کیا ہے
15:54میرا خیال ہے اپنے شہریوں کے بعد
15:57اپنی عوام کے بعد اگر پاکستان نے
15:59کسی ملک کا سب سے زیادہ ساتھ دیا ہے
16:01تو وہ افغانستان ہے
16:02لیکن قیام پاکستان سے لے کے آج تک
16:05افغان جو بھی
16:07ریجیم قابل میں جا کے بیٹھتی ہے
16:09وہ پاکستان کے ساتھ
16:11اس طریقے سے ڈیل نہیں کرتی
16:12جس طریقے سے ہماری expectation ہوتی ہے
16:15یا ہونے چاہیے
16:16تو اس وقت بھی جو ہمارا challenge ہے
16:19کسی بھی رہشتگردی کے واقعے کی صورت میں
16:21جب ہم technical
16:23چیزوں کو evidence کو collect کرتے ہیں
16:25سیٹلائٹ کی چیزوں کو collect کرتے ہیں
16:27تو کوئٹا سے جو چیزیں
16:29footprint جب ہم اٹھاتے ہیں
16:30تو وہ کندھار اور کابل سے ہوتی ہوئی جا کے
16:32نیو دیلی کو link کرتی ہیں
16:34اور اس کی سب سے بنیادی وجہ اس وقت
16:36بلکستان میں terrorism کا جو spike ہے
16:38دیکھیں جب ایران کے ساتھ
16:40ہم اپنی چیزوں کو ٹھیک کرنے جا رہے ہیں
16:42تو نہ صرف گوادر پورٹ کا
16:44future بہتر ہونے جا رہا ہے
16:46سی پیک کا future بہتر ہونے جا رہا ہے
16:47بلکہ جو بلکستان کا mines and minerals کا corridor
16:50restaurant division
16:51وہاں پر develop ہونے جا رہی ہے
16:53جو ہندوستان کو کسی صورت میں بھی
16:55قابل قبول نہیں ہے
16:57اور اب ہندوستان ایران کی سرزمین کو
16:59اس طریقے سے استعمال نہیں کر سکتا
17:01جیسے کہ وہ ماضی میں کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے
17:04تو جو دوریں ہیں
17:05نیو تیلی کابل اور کندار کے طرح
17:07بلکستان میں دہشتگردی کوئی
17:09اور ساتھ ہی ہمارا انرجی
17:11corridor بھی اور رستہ سارا کا سیکیور ہوگا
17:13اگر یہ ہوتا ہے تو
17:14چوئی صاحب آپ کچھ ایڈ کرنا چاہیں
17:16سوال آپ کی ذہن میں کوئی ہو
17:17میں بڑی دیر سے سوال کرنا چاہ رہا ہوں
17:20کریں جی
17:22شاید رہن صاحب
17:23یہ جو دہشتگردی کا جن ہے نا
17:27یا یہ جو ہندوستان کا
17:30گماشتہ element جو پاکستان کو
17:32destabilize کرنے کے لئے کر رہا ہے
17:34خواہ وہ افغانستان سے کر رہا ہے
17:35جدر سے مرضی کر رہا ہے
17:37مجھے اس سے غرض نہیں ہے
17:39درد بڑھتا گیا جون جون کے دعا کی
17:43اب آپ ایک دو تین چار
17:45کر کے ہمیں بتائیں کہ غلام سین
17:47اشفاق ستی خاور گومن
17:49حسن ایوب اور شاید رین
17:51یہ سارے اور باقی
17:53جو سور پاکستانی دنیا ہے
17:55وہ کیا کیا کریں
17:57کہ ہم ان کو کچھلیں
17:59پاکستان کو آمن کا گہوارہ بنائیں
18:01پاکستان کو اندر لوگوں کو
18:03غنبر سے نجات دلائیں
18:04لوگوں کے لئے ایک ایسی سوسائٹی بنیں
18:07کہ پاکستانی باہر بھاگنے
18:09کی بجائے دنیا ادھر
18:11اپنے بستے اور بستے چک کے پہنچے
18:14as of this moment
18:15we are dissatisfied
18:17kindly give us some
18:19heartening news
18:20کہ اس میں دہشت گردی کچھلی جا رہی ہے
18:23اور بلوچ پاپلیشن
18:25پاکستان کے ساتھ گھنڈا اٹھا کے
18:28جو کہ وہ اٹھائے ہوئے ہیں
18:29وہ یعنی ان کو کچھلنے میں
18:32سرگرم ہے
18:33اور بلوچوں کو ہم نے
18:35ہر وہ چیز دینی ہے
18:36جو لاہور یا کراچی یا اسلامباد میں بھی
18:39میسر نہیں ہے
18:40what is wrong with us
18:42کہ we are not been able to
18:44fully control the situation
18:46and crush these terrorists
18:48بدماش حلی میٹ جو ہے
18:52چوز صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
18:54آپ نے جو پوائنٹس اٹھائے وہ سارے اپنی جگہ پہ
18:57important ہے
18:58چوز صاحب صرف آپ کے چند منٹ اس بات پہ لوں گا
19:00کہ جس صوبے کو دو دائیوں سے دہشت گردی کا سامنا ہو
19:04اس صوبے کی کسی سیاسی حکومت نے
19:06اس دہشت گردی کے خلاف جنگ کو لیڈ ہی نہ کیا ہو
19:09تو ہم یہ تصور کرتے ہیں کہ یہ دہشت گردی ختم ہو جائے گی
19:13موجودہ صوبائی حکومت کا جب قیام عمل میں آیا
19:15تو چیف منسٹر بلستان سرکراز بکٹی کے پاس یہ موقع موجود تھا
19:19اور بینگ اس ٹیم میمبر
19:21مجھے اس بات کی انڈرسٹرینڈنگ ہے
19:23کہ بہت سے لوگوں نے انہیں یہ بات سمجھانے کی کوشش کی
19:25کہ یہ جو سیوریج لائن کا ڈھکنا ہے
19:28آپ اسے نہ ہٹائیں
19:29آپ اپنا کچھ وقت گزاریں
19:31جو بھی آپ کے اقتدار ہے
19:32اس کو انجوائی کریں
19:33اور پھر جو ہے نا اپنی ٹرم کمپلیٹ کریں
19:35اور چلے جائیں
19:36لیکن he decided
19:37کہ اس سیوریج لائن کے ڈھکنے کو ہم نے ہٹانا ہے
19:40اور اس سیوریج لائن کو ہم نے ساپ کرنا ہے
19:42جب آپ ایک گند کا ڈھکنا ہٹاتے ہیں
19:44تو اس سے بدبو آتی ہے
19:46چوزی صاحب یہ آپ کو بھی بتا ہے
19:47مجھے بھی بتا ہے
19:48اس وقت آج جب میں آپ سے بات کروں
19:51اسی صوبے میں آج سے چند سال پہلے چلے جائیں
19:53چاہے وہ صوبائی حکومتیں ہوں
19:55یا وفاقی حکومتیں ہوں
19:57لاشیں رکھ کے لوگ دھرنا دیئے بیٹھے ہوتے تھے
20:00ان سے کوئی انگیج کرنے کو تیار نہیں ہوتا تھا
20:03آج جب پولیس کے نو جوان شہید ہوئے
20:06تو اس وقت صوبے کا چیف ایگزیکٹیف کوئٹا کے
20:09ٹھنڈے کمرے میں نہیں بیٹھا
20:10بلکہ وہ زیارت میں موجود ہے
20:12اور خود اس وقت لائن آنڈر کی میٹنگ کو
20:14پریزائیڈ کر رہا ہے
20:15اس کے ساتھ ان کی پوری ٹیم وہاں پر موجود ہے
20:17اور اس کے علاوہ
20:19ایک چیز ذہن میں رکھیے گا
20:20اگر آج جو کیجولٹیز ہماری پورسز کی ہو رہی ہیں
20:23جس بادری سے وہ لڑ رہے ہیں
20:25ہمیں دو سال لگے ہیں
20:27اس پولیس کو یہ کانپیڈنس دینے میں
20:29کہ یہ جنگ آپ کی ہے
20:30آپ نے اس جنگ کو لڑنا ہے
20:32آپ نے اس چیز کو لیٹ کر رہا ہے
20:34آج جب پولیس نے لڑنا شروع کیا ہے
20:36تو اس کی کیجولٹیز ہو رہی ہیں
20:38اور ہمارا دل جلتا ہے
20:40جس دن ہم ایک جوان کی شہادت اٹھاتے ہیں
20:43یا اس کا جنازہ اٹھاتے ہیں
20:45لیکن حقیقت یہ ہے
20:46کہ چل صاحب اگر یہ آپشن ہم لیتے
20:48کہ جیسے ماضی کی حکومتوں نے یہاں کام کیا
20:50اور چلی گئی ہم بھی آ کر جا سکتے تھے
20:52لیکن آج ادارہ جاتی سطح پر
20:55میں آپ کے چھوٹی سی مثال دوں گا
20:57کہ آپ نے کہا کہ آپ کو اور مجھے کیا کرنے کی ضرورت ہے
21:00مجھے کم از کم اپنی جو ٹیم ہے
21:02اس کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے
21:04اپنی پولیس کو لڑانے کیلئے تیار کرنے کی ضرورت ہے
21:07سوبے میں گورننس کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے
21:09ڈیولپمنٹ موڈل کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
21:11اور آپ کے اینڈ سے
21:12پاور صاحب کے اینڈ سے
21:13آسان یا اشفاق کے اینڈ سے
21:15آج بھی ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں
21:18جو بلوچستان کی صورتحالت ہے
21:19یہ کنفیوزن میڈیا میں
21:21اسلام آباد میں کرنے ہیں
21:23کہ یہ ایک پولٹیکل مسئلہ ہے
21:24سر اس بات تو سمجھنے کی ضرورت ہے
21:26کہ یہ پولٹیکل مسئلہ نہیں ہے
21:28یہ سیدھا سیدھا ملک ٹوڑنے کی سازش ہے
21:30ملک ٹوڑنے کی ایک سازش ہے
21:33شاہدرین صاحب
21:34تو پھر داخلی سلامتی کی ذمہ دار جو ہمارا ادارہ ہے
21:37پاک فوج ہے
21:38تو وہاں پر صدرن کمانڈ ہے پوری
21:40ہمارے کور کمانڈر صاحب بیٹھے ہوئے ہیں
21:41تو پھر ہی must take action
21:43اور مطلب کوئی mercy less ہو کر
21:46جو ہے ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے
21:48اور یہ تو سوال ہمارا بنتا ہے ان سے کرنا
21:50کہ ہماری جو security forces کے لوگ شہد ہو رہے ہیں
21:53اور افواجہ پاکستان کے لوگ بھی شاہدتے دے رہے ہیں
21:55تو بس enough is enough جی
21:57جیسے ہم وہاں پر بھی حملے کریں
21:59افغانستان کے اندر بھی
22:00اور پہلے ہمیں اندرونی طور کی اوپر
22:03مکمل اس کو جو ہے وہ flush out کرنا چاہیے
22:05یہ دہشت جو ہے آگ چپے میں ہیں
22:09حسن ایک چھوٹی سی وضاحت
22:11آپ کے سامنے رکھوں گا
22:12یہ پہلی government ہے
22:14جہاں پر ہر مہینے
22:15چیف منسٹر بلوچستان اور
22:17کمانڈر ٹویلتھ کورس
22:18لیکٹرنٹ جنرل رات نزیم
22:20ایک میز پر بیٹھتے ہیں
22:21دونوں کی core teams وہاں موجود ہوتی ہیں
22:24پچھلے مہینے جو فیصلے کیے گئے
22:26ان کی implementation کو دیکھا جاتا ہے
22:28اور آنے والے مہینے کے لیے
22:30ہم نے کیا کیا چیزیں
22:31کیا کیا ہمارے پاس
22:34چیزوں کی
22:35threat assessment ہے
22:36اس کو دیکھتے ہوئے
22:37ہم نے اگلے مہینے کیا کرنا ہے
22:38یہ پہلی government ہے
22:40جہاں پر political
22:41اور جو ہماری military leadership ہے
22:43ایک میز پر بیٹھ کے فیصلے کرتی ہیں
22:44چھوٹی جو دو مثالیں لوں گا
22:45دو بڑے یا تین بڑے دشتگردی
22:48کے واقعات ہوئے
22:49تو ان کے لیے جب ہم
22:50ops room میں بیٹھے ہوئے تھے
22:51تو وفا کی حکومت کو
22:52وفا کی وزیر داخلہ
22:54محسن نکوی لیڈ کر رہے تھے
22:55صوبائی حکومت کو
22:56چیف منسٹر بلکستان
22:57اور کمانڈر ٹویلز کور
22:58لیٹنٹ جنرل رہاق نسیم
23:00جو ہے وہ military سائٹ
23:01کو لیڈ کر رہے تھے
23:01تو ایک میز پر بیٹھ کے
23:03فیصلے ہو رہے تھے
23:04جیسا میں نے آپ کو کہا
23:05کہ دو دہائیوں سے
23:06جس جنگ کو لڑنے کو ہی
23:08صوبائی حکومت تیار نہیں تھی
23:10اسے لڑنے کا فیصلہ
23:11سرفراز گھٹی نے کیا ہے
23:13اور national action plan کی طرف
23:15شاہد صاحب
23:15اس میں سلسلہ یہ ہے
23:25برادرانہ تعلقات میں
23:27convert ہو چکے ہیں
23:28ویدیران
23:28وہ ہے جی
23:29نو سو نو کلومیٹر کا
23:30border ویدیران
23:31بلوچستان کی اگر
23:32محض بات کی جائے
23:33باقی جو بارہ سو
23:34اٹھ سٹھ کلومیٹر کا
23:35مسئلہ ہے وہ ہے
23:36افغانستان سے
23:37جہاں پر آپ یہ بھی
23:38کہتے ہیں کہ جی
23:38کابل میں جو
23:39اسلحہ چھوڑ کے گئے تھے
23:41سیون پوائنٹ ٹو بلینڈ
23:42ڈالرز کا وہ ایک عرصے
23:43سے وہاں پر موجود ہے
23:44اور اب نہ صرف یہ
23:45کہ کے پی بلکہ
23:46بلوچستان میں
23:46یوٹلائز ہو رہا ہے
23:47جب ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں
23:48تو یہ ایک
23:49ایک ٹیکنالوجی کا
23:51اور گیجٹس کا
23:52ان کو ایج حاصل ہے
23:53اب آپ ہمیں یہ
23:54بتا رہے ہیں کہ
23:55چند مہینے لگیں گے
23:56کہ ہم ان کو
23:57ایڈ پار پہنچ کے
23:58ان کو
23:59مطلب چیلنج کر سکیں
24:00اور ظاہر ہے کہ
24:01جس طرح سن بتا رہے ہیں
24:02کہ کافی ایشیوز ہیں
24:03تو کس طریقے سے
24:04یہ معاملہ
24:05ڈیل کیا جائے گا
24:05اور چلیں
24:06وزیراعلا کے سطح پر
24:07ٹھیک ہے
24:07لیکن جو آپ کی
24:09ایک لوگوں کے ساتھ
24:10کنیکٹ کر کے
24:11یہ جو سہولتکاری
24:12کا ایک انصر ہے
24:13اگرچہ وہاں پر
24:14موجود ہے
24:14تو اس کو
24:15کس طریقے سے
24:15آپ ڈیل کریں
24:16اشتراک صاحب
24:16اجازت دیجئے
24:17کہ آپ کیا
24:17معصوم ہو لی
24:18بات کر رہے ہیں
24:19چیپ پرسٹر کے
24:20اپنے بھائی پر
24:21دو مرتبہ حملہ ہوا ہے
24:22میرافتہ بکٹی پر
24:23ابھی
24:24اس ہفتے میں بھی
24:25اور دو تین ماہ پہلے بھی
24:27اور مطلب
24:28مسلح وہ
24:29لانچر کے ساتھ
24:30لے سو کر
24:31بڑا
24:31ہیوی امنیشن
24:32کشنگو فیم وغیرہ نہیں
24:33ہیوی امنیشن کے ساتھ
24:34انہوں نے اٹیک کیا
24:35ان کی اوپر
24:36دو مرتبہ
24:37جی شاید صاحب
24:39اشفاق
24:40جو حسن نے ریفرنس دیا
24:42جس واقعات کا
24:43ان واقعات میں
24:44میرافتہ بکٹی پر
24:45جب حملے ہوئے
24:46تو انہوں نے
24:46ان کو رسپانڈ بھی کیا
24:47ان دائشتگردوں کو
24:48اور اس علاقے سے
24:49بھاگنے پر بھی
24:50مجبور کیا
24:50اس کے علاوہ
24:52جو آپ نے ایک بات کی
24:53کہ جو صورتحال ہے
24:55اس کو اٹ پار
24:56پہنچانے کے لیے
24:57جو کچھ ہم کر رہے ہیں
24:58دیکھیں یہ میں نے آپ سے
24:59پروونشل گورنمنٹ کی
25:00کیپسٹی کی بات کی ہے
25:01ہم پروونشل گورنمنٹ
25:02کو ماضی میں
25:04یہاں پر ایک
25:05تاثر رکھا گیا
25:06کہ جو یہ دائشتگردی
25:07کے خلاف جنگ ہے
25:08یہ دائشتگردوں
25:09اور پاکستان آرمی
25:10یا پرنٹیئر گور
25:11کا معاملہ ہے
25:12توبائی حکومت
25:13کا ایسے کوئی
25:13لینا دینا نہیں ہے
25:14جو آپ نے
25:15سوکتکاروں کی بات کی
25:17ہم میں آپ کو
25:17جو لاس جملہ
25:18کہہ رہا تھا
25:19نیشنل ایکشن پلان کا
25:20بلوستان کی حکومت
25:22وہ پہلی حکومت ہے
25:23جس نے نہ صرف
25:24نیشنل ایکشن پلان
25:25کو سٹیڈی کیا
25:26بلکہ اس کی طرز پر
25:28اپنا ایک پروینشل
25:29ایکشن پلان ترتیب دیا
25:30اور چیف منسٹر
25:31بلوستان سرپراز بکتی
25:32نے جب ابتدا میں
25:34اپنی ٹیم بیلڈ کی
25:35کیابنٹ کی تشکیل
25:36کے بعد جب وہ
25:37سیبل بیورکریسی
25:37کے ساتھ بیٹھے
25:38تو انہوں نے
25:39واضح لفظوں میں
25:40دونوں ٹیمز کو
25:41جو بیورکریٹک ٹیم ہے
25:42اور جو پولٹیکل ٹیم ہے
25:43دونوں ٹیمز کو
25:44واضح طور پر یہ بتایا
25:46کہ انہوں نے یہ فیصلہ کیا
25:47کہ یہ جو دشنگردی
25:48کے خلاف جنگ ہے
25:49اس کے دو فرنٹس ہیں
25:50ایک لاو فیر کا فرنٹ ہے
25:52اور ایک وارفیر کا فرنٹ ہے
25:53لاو فیر کا جو فرنٹ ہے
25:55اس کو پولٹیکل گورنمنٹ
25:56لیڈ کریں
25:56اور جو وارفیر کا فرنٹ ہے
25:58اس کو سیکیورٹی پورسز
25:59لیڈ کریں گی
26:00آج اس وقت جب
26:01میں آپ سے بات کر رہا ہوں
26:03صوبے میں
26:03چیف منسٹر بلوستان
26:05کا جو آبائی علاقہ ہے
26:07بیکر جو اپر
26:08ڈیرہ بکٹی کا علاقہ
26:10بس سے پہلے تھا
26:11ابھی ہم ایک نیا
26:11ڈسٹرک فارم ہوئے
26:12اس کے ایس پی کی تائیناتی
26:15چیف منسٹر کی مرضی سے نہیں
26:16بلکہ آئی جی پولیس
26:17نے میرٹ پر کی ہے
26:18اور اسی طریقے سے
26:20آلیہ آلیہ دنوں میں
26:21کیونکہ جب تک
26:22ہم پولٹیکل انفلوینس کو
26:24اورسز کے اپوائنٹمنٹ میں
26:25ایک زیرو
26:26ٹولرنس نہیں دکھائیں گے
26:28تب تک یہ معاملہ سوڑ
26:29چلے
26:36لیکن لوگ ایکسپیکٹ کرتے ہیں
26:38کہ چیزیں بہتر ہوں
26:39اور اس کے اندرہ سب کو
26:40مل کر کام کرنا ہوں
26:41بلٹیک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
26:46بلٹیک کے بعد پرگرام میں خیر مقدم
26:48تو ہم نے تذکرہ کیا
26:49کور کمانڈرز کانفیس کا
26:50اور ظاہرہ بلوچلسان کے حوالے سے
26:51ہمارا ڈسکشن ہو گیا
26:52پہلے سیکمٹ میں
26:53اس کور کمانڈرز کانفیس میں
26:55جو ایک اور تذکرہ کیا گیا تھا
26:57وہ کہا گیا تھا
26:58کہ یہ لازم ہے
26:59کہ دہشتگردی سے متاثرہ
27:01علاقوں میں
27:02بہترین گورننس کا نظام
27:03مہیا کیا جائے
27:04ایزا مضبوط انتظامی
27:05ڈھانچہ ہونا چاہیے
27:06جو عوامی خدمت
27:08اور فلاح و بہبود پر
27:10مرکوز ہو
27:11ایزا مضبوط انتظامی
27:13ڈھانچہ ہونا چاہیے
27:14جو مضبوط سیاسی پشت پناہی میں
27:15دہشتگردی جرائم کو روکے
27:17تو یہ اپنی جگہ معاملہ ہے
27:19لیکن یہاں پر ترجیحات
27:22کچھ اور ہیں
27:22وہ ترجیحات کیا ہیں
27:24میں ذرا بیان کر دیتا ہوں
27:25کہ جو خان کو بچانے نکلے تھے
27:27ایزا مرشتگردی کو مٹانے نکلے تھے
27:29وہ اپنے اور اپنے خاندان کے لیے
27:30مرات لے کر بیٹھ گئے
27:31کیسے؟
27:32یہ خیبر پختونخواہ میں
27:33جو پبلش بائی دی آتھارٹی
27:35پروینشل اسمبلی سیکیٹریٹ
27:37خیبر پختونخواہ
27:38یہ ایک نوٹفیکیشن ہے
27:39جس میں ایک بل پیش کیا گیا تھا
27:40جو ایکٹ کی صورت میں
27:42آپ کے سامنے اس وقت موجود ہے
27:43اور یہ قانون
27:45کے پی اسمبلی سے
27:46تیس اپریل دوہزار چھبیس کو منظور ہوا
27:48جبکہ چھے میں کو
27:49گورنر نے اس پہ دستخد کیے
27:51یہ خیبر پختونخواہ صوبہ اسمبلی
27:52اختیارات مرات اور استحقاقات
27:54ایکٹ ہے دوہزار چھبیس کا
27:56یعنی کہ بل پیش کیا گیا
27:57منظور ہو گیا
27:57ایکٹ کی صورت میں سامنے آ گیا
27:59دو ماہ بعد منظریان پر لائے گیا ہے
28:01اس قانون کو خیبر پختونخواہ
28:03صوبہ اسمبلی کے اختیارات
28:04مرات اور استحقاقات سے
28:06مطالق
28:06انیس سو اٹھاسی کے ایکٹ کی جگہ
28:08نافذ کیا گیا ہے
28:09اس قانون کے تحر
28:10ارکان صوبہ اسمبلی کو
28:12دد زید مرات حاصل ہوں گی
28:14یعنی کہ نمبر ون ہے
28:15عدالتی کاربائی میں
28:16حاضری سے استثناء
28:17گرفتار یا قید
28:18رکنے اسمبلی کی اجلاس میں
28:20حاضری کے لیے رہائی
28:21رکنے اسمبلی کی تنخواہ
28:22یا الاؤنس کو نہیں روکا جائے گا
28:24رکنے اسمبلی اپنے حلقے
28:25یا ظلے میں
28:25سرکاری افصالان کا
28:27اجلاس طلب کر سکے گا
28:28کسی رکنے اسمبلی کو
28:29حفاظتی تحویل میں
28:31نہیں لیا جائے گا
28:32گرفتاری سے پہلے
28:33سپیکر کی اجازت
28:34لازمی درکار ہوگی
28:36ہر رکن کو
28:37بی کیٹیگری کے مطابق
28:38سیکیورٹی مہیا کی جائے گی
28:40ارکانے اسمبلی کے لیے
28:41اضافی مرات جو ہیں
28:42وہ یہ ہیں
28:43کہ ہر رکنے اسمبلی کے لیے
28:44کسی بھی سرکٹ ہاؤس
28:46ریسٹ ہاؤس
28:46یا ڈاک بنگلہ وغیرہ میں
28:48مفت قیام
28:49اور تعام کی سہولت ہوگی
28:51ممنوع بور کے
28:53اسلحے کے آٹھ
28:54لائسنس جاری کیے جائیں گے
28:56جن میں سے چار تاہیات
28:58لائسنس مفت
28:59اور چار لائسنس کی
29:00فیس ادا کی جائے گی
29:01ہر قسم کے
29:02ٹول ٹیکسس سے
29:03مکمل استثناء ہوگا
29:06جیل، اسپتال،
29:07تعلیمی ادارے،
29:08سرکاری دفاتر
29:09یا ترخیاتی منصوبوں
29:10کا وزٹ
29:10سرکاری خرچ پر ہوگا
29:11ہر رکن کو
29:13جسٹس آف پیس
29:14کے اختیارات
29:15حاصل ہوں گے
29:15ذاتی کار پر
29:17ایم پی اے کا
29:18پلیک لگانے کا
29:19اختیار ہوگا
29:20رکن اسمبلی کے
29:21شریک حیات کے لیے بھی
29:22اسمبلی کارڈ
29:23جاری کیا جائے گا
29:23جس کا احترام
29:24تمام اداروں پر
29:26لازم ہوگا
29:26رکن اسمبلی اور
29:28شریک حیات دونوں کے لیے
29:29تاہیات
29:31تاہیات
29:32اوفیشل پاسپورٹ
29:34یعنی کہ جسے
29:34بلو پاسپورٹ
29:35کہا جاتا ہے
29:36وہ
29:37جاری کیا جائے گا
29:38سرکاری افسران کے لیے
29:40مختص ریٹس کے مطابق
29:41ارکان اسمبلی کو
29:42تمام کلبز کی
29:43ممبرشپ پر
29:44ریائت ہوگی
29:44ذاتی گاڑیوں پر
29:46کالے شیشے
29:47لگائے جا سکیں گے
29:49اس قانون کے تحت
29:50ارکان اسمبلی کا
29:51استحقاق مجروح کرنے پر
29:52درزل
29:53سزائیں بیان کی گئی ہیں
29:55یعنی کہ سزائیں بھی ہیں
29:56اگر کوئی
29:57شخص کسی رکنے اسمبلی
29:58کو اسمبلی آتے جاتے
29:59ہوئے زبردستی روکے
30:00حملہ کرے
30:00دھمکائے یا گالی دے
30:01تو اس کی سزا
30:02چھے ماہ تک قید
30:03یا دس لاکھ روپے جرمانہ
30:04یا دونوں
30:06اگر اسمبلی ہال کمیٹی
30:07یا اسمبلی کے ہاتھے میں
30:08کسی رکن پر حملہ
30:09توہین
30:09یا رکاوٹ ڈالی جائے
30:11تو اس کی سزا
30:11چھے ماہ قید
30:12یا اس طریقے سے ہوگی
30:13اگر اسمبلی کے کسی افسر
30:15کو اس کے سرکاری فراج
30:16کے انجام بھی سے
30:16روکا جائے
30:17یا اس پر حملہ کیا جائے
30:18تو اس کے سزا
30:18ایک ماہ تک قید
30:19یا ایک لاکھ روپے جرمانہ
30:20یا دونوں ہوں گی
30:21اچھے یہ معاملات
30:23جو ہیں وہ آپ دیکھیں
30:24کہ یہ اور بھی
30:25اس کی تفصیلات ہیں
30:26جو اس میں بیان کی گئی ہیں
30:27اور بڑا ایک
30:28انٹرسٹنگ پارٹ ہے
30:29کہ آپ یہ دیکھیں
30:30کہ کیا پریولیجز ہیں
30:32کیا زبردست
30:34بیسکلی یہ پلیک جو ہے
30:36it's something else
30:37it's not plate
30:38plate is different
30:39یہ پلیک ہے
30:40تو اس کی الگ وہ سلسلہ ہے
30:41membership of clubs
30:42وغیرہ ساری چیزیں ہیں
30:43تو یہ جناب خوبر گھمن ساتھ
30:46مجھے ذرا یہ سمجھائیں
30:47کہ یہ پھر کیا ہو رہا ہے
30:48کہ یہ ایک تو
30:49یہ پہلے جو
30:50تین طرح کے پاسپورٹ ہوتے ہیں
30:52ایک ہوتا ہے
30:52ordinary پاسپورٹ
30:54میرے لیے
30:55آپ کے لیے
30:56سب کے لیے
30:57ایک ہوتا ہے
30:58blue پاسپورٹ
30:58جو official پاسپورٹ ہوتا ہے
31:00جو کہ
31:00ارکان پارلیمان کے لیے
31:01senators کے لیے
31:02etc.
31:03ایک ہوتا ہے
31:04diplomatic
31:04red passport ہوتا ہے
31:06وہ اس کی الگ
31:07توجیہات ہیں
31:08لیکن ہمیں اس وقت
31:09join کر رہے ہیں
31:09سب سے پہلے
31:10ہمارے جو
31:11نمائن خیبر پختونخواہ سے
31:13کون جو
31:14زفر اقبال صاحب
31:15join کر رہے ہیں
31:15ان سے ذرا جانتے ہیں
31:17زفر اقبال صاحب
31:17یہ جو
31:18بتائیے گا
31:19یہ کیا
31:20اس کی ضرورت
31:20کیا آن پڑی
31:21یعنی کہ ایک ایسا صوبہ
31:22جو دہشتگردی سے
31:23متاثر ہے
31:24جہاں پر ایک
31:24ایک بہتر انتظامی
31:26ڈھانچے کی بات کی جا رہی ہے
31:27ایک بہترین گورننس کی
31:28بات کی جا رہی ہے
31:29ایک ایسا صوبہ
31:30جس کے اندر جو
31:31حکومت خائم ہے
31:32جہاں پر نوے سے زیادہ
31:33ارکان کی حمایت ہے
31:34وہ ارکان
31:35یہ سمجھتے ہیں
31:36کہ بانی پی ٹی آئی
31:37کو رہا ہونا چاہیے
31:38اور ان کا مقصد یہی ہے
31:39وزیراعلا کا مقصد یہی ہے
31:41لیکن یہ
31:42جو ہمارے سامنے
31:43یہ جو ایکٹ بنائے
31:44یہ تو کچھ اور بیان کر رہے ہیں
31:47جی بالکل
31:48اگر ہم دیکھیں
31:49تو یہ ایکٹ آیا تھا
31:50تیس اپریل کو
31:51تیس اپریل کو
31:52جب خبر پختنفائی سملی
31:54کا اجلاس ہو رہا تھا
31:55تو اس میں ایک
31:56اضافی ایجنڈا پر
31:57اجلاس میں آیا
31:58اس ایجنڈے میں
31:59یہ تین بلتے
32:00ایک یہ تھا
32:01ایک اس کے علاوہ
32:02راکیلی سملی کی
32:03تنفائی اور مرات کے
32:04حوالے سے تھا
32:05اور ایک سپیکر
32:06ڈیپٹی سپیکر کے
32:07اختیارات اور
32:08مرات کے حوالے سے تھا
32:09اس میں جو اضافی ایجنڈا ہے
32:11اس میں صرف ایک بل
32:13جو ہے وہ اضافی ایجنڈے
32:14کے ساتھ لفت کیا گیا تھا
32:15جو کہ سپیکر اور
32:17ڈیپٹی سپیکر کے
32:18حوالے سے تھا
32:18باقی یہ دو بل جو تھے
32:20یہ تو نہ ایجنڈے میں
32:22شامل تھے
32:22نہ پریس گلری میں
32:23دیئے گئے
32:24ڈسٹریبیوٹ کیے گئے
32:25اور نہ ہی
32:26اب یہ منظوری کے بعد
32:28اسمبلی سیکیٹریٹ
32:29جو اسمبلی کا ویب سائٹ ہے
32:31اس پر ابھی تک تحال
32:32یہ بل نہیں ڈالا گیا
32:34جس کی وجہ سے
32:34یہ بل جو ہے
32:35وہ ایک شکو کچھ و بات
32:37کو جنم دیا
32:38اس وجہ سے بہت زیادہ
32:39حالانکہ اگر ہم دیکھیں
32:40تو یہ بل جو ہے
32:41نائنٹین ایٹی ایٹ سے
32:43موجود تھا
32:44اور اس میں تقریباً
32:45اب تک کوئی
32:46یہ چٹی بار
32:47اس میں ترمیم ہوئی ہے
32:48پہلی بار
32:49نائنٹین
32:49نائنٹی میں
32:50دو بار ترمیم ہوئی ہے
32:51پہلی جنوری میں
32:52دوسری پھر فوری میں
32:53اس کے بعد پھر
32:54نائنٹین ڈو میں
32:55ترمیم ہوئی
32:55دوہزار پنج میں پھر ہوئی
32:57اور آخری ترمیم
32:58دوہزار دس میں ہوئی تھی
32:59اور اب یہ
32:59دوہزار چبیس mois
33:00اس میں ترمیم آئی
33:01بلو پاسپورٹ کی جو بات ہے
33:03جو آفیشل پاسپورٹ
33:04اس کے حوالے سے
33:05kp assembly میں تواتر کے ساتھ
33:07قرار عدادے پاس ہوئی
33:08چونکہ متفقہ قرار رہی تھی
33:10وہ وفاق کو بھی جوا جی گئی
33:12لیکن عراقین کو اب بھی بلو پاسپورٹ
33:15ملتا ہے یہ نہیں کہ نہیں ملتا
33:16لیکن وہ محادی ہوتا ہے
33:19زفر صاحب یہ بتائیے گا
33:20کہ یہاں پہ تمام پارلمان کے اندر
33:23نیشنل assembly ہو پجاب assembly ہو
33:24سند assembly ہو
33:26جب جو ارکان assembly کے لیے
33:28کوئی سفارشات آتی ہیں
33:30کہ ان کو سہولتیں ملنی چاہیے
33:32across the board تنہا بڑھنی چاہیے
33:34ساری political parties اس کو support کرتی ہیں
33:36تو یہاں بتائیے گا
33:37کہ یہ جو اتنی زیادہ مرات ہیں
33:40کسی political party نے اس کو oppose بھی کیا ہے
33:42کہ ایسا نہیں ہمیں کرنا چاہیے
33:44اس کے خلاف جانا چاہیے
33:47نہیں اس کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
33:49کہ کوئی اس کو oppose کرے
33:51لیکن اگر ہم دیکھیں
33:52تو اس میں پھر جو opposition کی جمعتیں ہیں
33:55ان کا input جو ہے وہ حکومت سے زیادہ ہوتا ہے
33:58اگر مثال کے طور پر حکومت تنخواہوں میں
34:00ٹین پرسنٹ اضافہ کرتی ہے
34:02تو وہ کہتے ہیں کہ دس فیصد بہت کم ہے
34:04اس میں پچاس فیصد یا ستر فیصد اضافہ کیا جائے
34:07مطلب وہ بہت زیادہ
34:08ابھی بھی جو تنخواہ اور مرات کے حوالے سے
34:10جو بلک فینانس کنگی کی پاس ہے
34:12یاد ہے کہ لازٹ ٹائم جب
34:14پی ٹی آئی کی پنجاب پنجاب کے اندر
34:16حکومت تھی
34:17اس وقت جو ہے ایک سیٹن امونٹ پی ٹی آئی نے
34:20recommend کی
34:21تو opposition نے کہا یہ کام میں زیادہ ہیں
34:23تو پی ٹی آئی نے کہا کہ opposition
34:25کا ہم اترام کرتے ہوئے ان کی recommendation
34:27لے رہے ہیں اور اس میں simple یہ ہوتا ہے
34:28کہ all those in favor say aye
34:30اس میں وہ زفرزا بالکل صحیح نے
34:32کوئی اس کے gaze نہیں یایا تھا سارے حرکان سنگی
34:35اس میں میں ذرا بتاتا ہوں کہ
34:38یہ وزیرالہ جو ہیں
34:39سوہیل آفریدی ساتھ جب وہ آئے تھے
34:41تو ان کا بیان
34:42اس متعلق کیا تھا
34:44ذرا سنائیں جی
34:45کوئی یہ نہ سوچے کہ آج میں اس منصف پنا گیا ہوں
34:50اور چار پانچ گھاڑیاں آگے پیچے ہوں گی
34:53اور اس تخت و تاج کو دیکھ کر
34:55اس شہانہ لائف کو دیکھ کر
34:57میں اپنے مقصد و نظریہ سے ہٹ جاؤں گا
35:00یہ آپ کی پوری
35:02جیسا میں تھا
35:03ایسا میں ہوں
35:04ایسا میں رہوں
35:07میرے لیڈر میں نے کہا ہے
35:08جناب عمران خان صاحب کا بیجن
35:10اس کا فلسفہ اس کی سوچ
35:12اس پر ہم خبر بہت دمائے ہیں
35:14ہم مر کریں گے
35:16تو یہ ویژن تھا
35:17یہ فلسفہ تھا
35:18انتے ایک اور مشہور بیان ہے
35:19وہ عشق عمران والا
35:21وہ اگر پوڈیسر صاحب اگر آپ کے پاس ہے
35:23وہ آپ فرمایشی آپ چلانا چاہ رہے ہیں
35:24نہیں فرمایشی نہیں
35:25وہ ایک تھا نا
35:26کہ وہ میں نے جان اللہ کو دینی ہے
35:28ان کے سابقہ ملک میں
35:29عشق عمران میں مارا جاؤں گا
35:30ویسے باتیں ہیں
35:30یہ تو باتیں ہیں
35:31ایکچول تو ہم نے دیکھا کہ
35:33کپتان چپل سے
35:34لوی وطان تک کا سفر ہوا تھا
35:36تو وزیراڑا صاحب نے بھی
35:37دکھایا ہے
35:38اپنے کٹس دکھائیں ہیں
35:39وہ شفی جان صاحب کو دیکھتے تھے
35:40بڑے سٹائل ہے
35:41ٹک ٹاک گٹس
35:42گٹس یا کٹس
35:42کٹس
35:42اچھا کٹ
35:43اچھا
35:43وہ سٹائل ہوگا رہا
35:45تو وہ بیسکلی
35:47جب اپنے سٹائل دکھا رہے تھے
35:48تو شفی جان کو کوپی کرنے
35:49کو شکی وزیراڑا نے
35:50تو پھر تب وہ
35:51شفی جان
35:53مجھے لگتا ہے
35:54کوئی اس کا وی لاغ
35:56کوئی اس کا پروگرام
35:57شفی جان کا نام لیے
35:58بغیر نہیں گزرتا
35:59نہیں آج شفی جان کا بھی
36:01سٹیٹمنٹ آیا
36:02ان سے کسی نے پوچھا
36:03شفی جان کا کہیں کو ذکر نہیں ہوا
36:04اس کی شکل نہیں کہیں پہ دکھائی
36:05آپ شفی جان کو درمیان
36:06بھئی سٹیٹمنٹ سنائے
36:07پہلے پہلے بات نہیں کرنے دینی
36:09پہلے شفی جان کے سٹیٹمنٹ دکھائیں
36:10آپ تذکرہ ہوا ہے سنائے جی
36:13سنائے جی شفی جان کا سٹیٹمنٹ
36:15کوئی ایسا بل پاس نہیں ہوا
36:16پتہ نہیں کون اس قسم کے باتوں کو
36:18سرکولیٹ کر رہا ہے
36:19دیکھیں جہاں تک پاسپورٹ کی بات ہے
36:21تو پاسپورٹ کی ایتھارٹی جو ہے
36:24جو ایشو کرتا ہے وہ تو فیڈل گورنمنٹ ایشو کرتی ہے
36:26نادرہ ان کے انڈر ہے
36:27پاسپورٹ کی ایتھارٹی ان کے انڈر ہے
36:29اس سے صوبہ کا کیا کام ہے
36:30صوبہ کیسے کسی کو پاسپورٹ دے سکتا ہے
36:34کون پھیلا رہے ہیں یہ باتیں
36:36تو شفی جان جیسا ہو
36:41دیکھیں وہ
36:41ٹوٹل بات انہوں نے نگیٹ کر دی
36:43کون پھیلا رہے ہیں یہ باتیں
36:44بھائی گزٹ نوٹریفیکیشن پھیلا رہے ہیں
36:46ایکٹ بن گیا ہے
36:47وہ کہتے ہیں کون پھیلا رہے ہیں
36:49میں ایسے نہیں کہہ رہا ہوں
36:50یہ مقاملہ نہیں کرتے ہیں
36:54جہاں تک سوال آ گیا جی
36:55لیکن ایک چیز ثابت ہوئی ہے
36:57کہ عمران احمد نیازی صاحب
37:00جو کہ اس وقت
37:02ان کے بانی چیئرمن ہیں
37:04وہ تو جیل میں ہیں
37:07ناہل ہیں
37:07لیکن یہ تو اہل نکلے نا
37:09انہوں نے کہا جی
37:10کہ ہم تو اپنے لیے یہ یہ مراتس سمیٹ لیں
37:13اور کتنی کامیابی کے ساتھ
37:14انہوں نے یہ مراتس سمیٹی ہیں
37:15کہ دو ماہ پہلے
37:17یہ جنب بن چکا ہے
37:18ایکٹ بن چکا ہے
37:19اور کانوں کان خبر نہیں آئی ہوئی
37:21اور جناب یہ اپلوڈ بھی نہیں کیا
37:23انہوں نے اس ابلی کی ویب سائٹ کی اوپر
37:25رہا سوال جی
37:26کہ چھے ممنوع بور کے ان کو
37:28جو ہے وہ
37:29لائسنس ملنے چاہیے
37:30پھر وہ
37:31جو گاڑی کے شیشے کالیں
37:33تو دیکھیں اسلام تو مسحوات کہتا ہے
37:36حضرت عمر سے سوال ہو گیا تھا
37:37جی کہ آپ کے پاس دوسری چادر کہاں سے آگی ہے
37:39یہ تو صاف چلنا تھا
37:41شفاف چلنا تھا
37:42یہ تو
37:42نوے ان کے ایم پی ایز ہیں
37:44اکثریت ان کے پاس ہے
37:46ان کی مرضی کے بغارے تو منظور بھی نہیں ہو سکتا تھا
37:48تو ان کی مرضی سے ہی ہوا ہے نا
37:49تو یہ جتنی مراتیں یہ لے رہے ہیں
37:51اب یہ دیکھے گا
37:52یہ ایک تو پاکستان کے جو عوام کے
37:55وسیطر مفاد میں لے رہے ہیں
37:57ٹھیک ہے
37:57اور دوسرا عمران خان کی رہے کے لئے لے رہے ہیں
37:59ٹھیک ہے چوئی صاحب
38:01ایک منٹ چوئی صاحب کے جانے سے پہلے
38:03تھوڑا سا جو ایک
38:04دیکھیں جو
38:06ابجیکٹیو انیلسز یہ ہے
38:07کہ اگر آپ کمپارٹیو انیلسز کریں
38:09سارے جو پارلمنٹیرینز ہیں
38:11سینیٹرز
38:11ایم این ایز ایم پی ایز
38:12آل اکرس ساری اسمیلی
38:13بداؤڈ گوئنگ انٹو ڈیٹیل کے
38:15کسی ایک خاص پلیٹیکل پارٹی
38:16سو اس میں آپ کو زیادہ فرق بھی نظر آئے گا
38:19اس طرح کی مرات
38:20یہاں پر ایم ایم این ایز جو ہیں
38:22سینیٹرز ہیں
38:23پنجاب میں چلے جائیں
38:24سندھ میں چلے جائیں
38:25تو وہ آپ کو اس میں لگے گا
38:26کہ کیا ہے
38:26وہ
38:27سب ایسی ہیں
38:28وہ ایک خمام کا کیا تھا
38:30وہ میں خمام آورہ تھا
38:42سپاؤس کو تو دے بھی دے رہے
38:43ہاں
38:43تو یہاں پر لگتا ہے
38:44چوئی صاحب مجھے یہ بتائیں
38:47چوئی صاحب یہ ایک جہاز کا
38:49رونا رو رہے تھے
38:50تو یہاں پر تو پوری اسمبلی
38:52لرجری نکلی
38:53یہ ترجیہ آتے ہیں ان کی
38:54نہیں تو ایک جہاز کا واپس ہو گیا ہے
38:58گیارہ پانکہ تیرہ عرب
38:59اس پر خرچ ہو گیا
39:00مہینے کا پتہ نہیں کتنے کروڑ خرچ ہونا ہے
39:02سال کا پتہ نہیں کتنے کروڑ
39:05یا نہیں
39:05وہ تفصیلات یہ ایروائی پر
39:07بیان کی گئی ہیں
39:08میں نے اپنی طرف سے نہیں بتا رہا
39:09تو یہ وہ غلط کریں
39:12یا یہ غلط رہیں
39:12غلط تو غلط ہے
39:13عمام کا قوم کا
39:15عام آدمی
39:16میں جو رونا روتا رہتا ہوں
39:17کہ بھئی
39:18وہ پوکے مر رہے ہیں
39:19غریب کی غربت کا کوئی سوچیں
39:21اس کو نوکریاں دیں
39:23ان کو
39:24تحفظ دیں
39:25اس کی طرف آب آتے نہیں ہیں
39:26وہ اپنے مرات لے رہے ہیں
39:29تو یہاں تو خیر
39:30ابھی مجھے پتہ چلا ہے
39:37بھائی آپ بہتر سمجھیں
39:39آپ تینوں کو
39:39سے زیادہ کون سمجھتا
39:41مجھے
39:42چون سے وہ پتواری بنی بات
39:43کہتے ہیں نا
39:44کہ پتر ترسیہ ملو
39:45تو وہ بھی انہوں نے کہا ہوگا
39:47کہ ہم خاک کے ایم پی ہیں
39:48کہ جناب ہم یہ مرات نہ لے سکیں
39:50تو
39:50ہم جو
39:51یہ تمام کے تمام جو ہمیں
39:52جو کلبز ہیں
39:53ان کی ممبرشپ سے
39:54کاری افسران کی ریٹ کی اوپر
39:56ہمیں ملنی چاہیے
39:56خاوز صاحب کو پوچھیں
39:57پھر اونجناب قیام و طوام کے لیے
39:59یعنی آپ کو جو ہے
40:00مفت جو ہے
40:01اس حلات کیلنی چاہیے
40:02جسٹس آپ پیس سرات ملنے چکے ہیں
40:04ان کو کہہ رہے ہیں
40:06کوئی رستے میں روکے گا
40:06تو
40:07اب میں مجھے ایک بات بتائیں
40:08جنید اکبر صاحب کو
40:09ٹاسک دیا گیا تھا
40:10کہ وہ تنظیم سازی پر توجہ دیں
40:11تو
40:12اب تنظیم سازی ہوگی
40:13اب تحریک زور پکڑے گی
40:15سارے جو ایم این ایز ہیں
40:17یہاں پہ سینٹرز ہیں
40:18میں اسلامباد کی بات کرتا ہوں
40:19کہ جب آپ ایم این ای ان پی
40:21از سینٹر بن جاتے ہیں
40:22تو ایکس اوفیشو آپ کو
40:23اسلامباد جتنے
40:24کلپز ہیں
40:24ان کے میمبرشپ آپ کو
40:25آٹومیٹیکل ہی ہو جاتی ہے
40:26سٹنگ ایم این اے اور سینٹرز کے
40:28ایم این ایس کو ملتی
40:28ایم پی اس کو نہیں ملتی
40:29اور سینٹرز کو بھی
40:30آپ کو لینے پڑتی ہے
40:31نہیں وہ تنا ٹائم
40:32جتنے دیں
41:00Transcription by ESO. Translation by —
41:03legal name is not in Pakistan.
41:05So I will say that
41:07which was expected
41:09that party
41:11because I will talk about it
41:14that 8 February
41:142024, when they got vote
41:16that vote is
41:18that they have
41:21jail, jail
41:23that they have to do
41:23any kind of relief.
41:25This is corruption.
41:26corruption,
41:27which is our
41:31party for
41:32that political party
41:36that was called
41:37very good.
41:4010 minutes
41:42corruption
41:43corruption
41:43corruption
41:43corruption
41:43corruption
41:43corruption
41:43corruption
41:56Just like this, like this, like this
42:00Just like this
42:36Just like this
43:25Just like this
43:55Just like this
43:59Just like this
44:29Just like this
44:30Just like this
44:31Just like this
45:27Just like this
45:33Just like this
45:57Just like this
46:28Just like this
46:30Just like this
Comments