#iran #tehran #qom #irannews #ayatollahkhamenei #alikhameneifuneral #iransupremeleader #waseembadami #11thhour #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:24ڈھلتا سورج
00:27اپنے ساتھ ایک نئی تاریخ
00:29لے کر جا رہا ہے چونکہ آج جب ہی سورج
00:31اپنا تھا تو اس نے وہ مناظر
00:33دیکھے جو کہ اس شہر میں
00:35اس نے قبل نہیں دیکھے گئے
00:36آج سے پہلے اس شہر کی سب سے
00:39بڑی شناخ یہاں موجود
00:40دینی درستگاؤں کا ایک
00:43درہ نظام جسے حوضہ علمیہ کہا جاتا ہے
00:45کیونکہ مکتب تشیعوں کا
00:46سب سے بڑا دینی نظام
00:48وہ تھا اب بھی وہ پہچان
00:51ضرور ہے لیکن اب اس شہر کی شناخ
00:53میں ایک اور بڑا اضافہ ہو گیا ہے
00:54اور شہد عالمی حوالے سے اس شناخ
00:57کی اعتبار سے سب سے زیادہ
00:59اس شہر کو یاد کیا جائے
01:01آج یہاں پر نمازہ
01:03جنازہ شہید سید
01:05علی خامنائی ہونا تھی اور
01:07وہ منعقد ہوئی میرے اقب میں
01:09جو آپ منصر دیکھ رہے ہیں یہ اس شہر
01:11قم کی پہچان ہے یہ بی بی
01:13ماسومہ کا روزہ ہے جن کا نام
01:15ہی اس شہر کے نام پر اب مشہور ہے
01:16بی بی ماسومہ یہ ان کے
01:19روزے کا کنبد ہے اور
01:21یہی شہر قم کی پہچان ہے
01:22اسی وجہ سے اس شہر کا
01:25کئی ملین افراد ہر سال
01:27رکھ کرتے ہیں زیارت کی غرض سے
01:28اور یہاں پر جو آپ اگر اس روزے
01:31میں جائیں تو آپ کو بڑی تعداد
01:33میں پوری دنیا سے علماء کرام
01:35امامے میں ایک مخصوص علماء کی
01:37لباس میں نظر آنگی گویا قم علماء
01:39کرام کا شہر ہے قم ایک
01:41کرم شہر ہے ایک سٹریم ویڈرز کا شہر
01:43ہے قم آبادی کے اعتبار سے
01:45جو آخری سنسس ہوا ہے اس میں جو
01:47اس کی آبادی کا اعتباد لگایا گیا
01:48وہ تقریباً بارہ لاکھ تھا
01:50آپ سوچئے ایک شہر
01:52جس کی کل آبادی تقریباً بارہ لاکھ
01:55ہو وہاں پر ملین کا اجتماع
01:57گویا اپنی کل آبادی
01:59سے بڑا اجتماع کیونکہ قم اور
02:01اس کے اطراف سے ملین
02:03اف پیپل نے رخ کیا اس شہر
02:05کا اور کب رخ کیا
02:06اسی قم شہر کے مضافات میں
02:08ایک اہنگ ترید مسجد ہے یہ بہت
02:10تاریخی شہر بھی ہے اس کی تاریخ بہت پرانی
02:17سو سال پرانی ہے
02:18جس جگہ پر آج نماز جنازہ ملکت ہونی تھی
02:21یعنی کہ مسجد جمکران میں
02:23اس کی اپنی ایک تاریخ ہے بہت وسیع و عریض مسجد ہے
02:25وہ مسجد بھی تقریباً
02:27ایک ہزار سال پرانی اس کی تاریخ ہے
02:28ظاہر ہے اس وقت یہ جو مقامات
02:31مقدسہ ہیں وہ اس انداز سے نہیں تھے
02:32وہ گزرنے کے ساتھ ساتھ تعمیرات ہوتی رہی
02:34لیکن ان کی تاریخ اتنی پرانی ہے
02:36مسجد جمکران میں آج نماز جنازہ ہے
02:39سید علی خامنائی اور ان کے خانوادہ ہونی تھی
02:42مسجد جمکران اتنی وسیع ہے
02:44کہ ایک وقت میں لاکھوں لوگوں کو
02:47اپنے سہن میں تقریباً پانچ لاکھ لوگوں کو
02:49سمانے کی گنجائش رکھتی ہے
02:51یہاں پر شب نیمہ شابان
02:53جسے ہم شب براد کہتے ہیں
02:56اس منابس سے بہت بڑا اجتماع ہوتا ہے
02:58سال اور یہاں پر ہر ہفتے
03:00منگل کے روز بھی ایک بہت بڑا اجتماع ہوتا ہے
03:03اس کی جو تعمیر وہ بھی
03:10مسجد جمکران میں نماز جنازہ ہونی تھی
03:12وقت دیا گیا تھا
03:13صبح چھے بجے گا
03:13اور ہم نے جو مناظر دیکھے ہیں
03:15وہ مناظر کئی اعتبار سے
03:17تہران سے زیادہ حیران کن تھے
03:19اور وہ ایک عجب منظر رکھتے تھے
03:22مسجد جمکران میں
03:23صبح چھے بجے نماز جنازہ ہونی تھی
03:25یعنی کہ بعد نماز فجر
03:26تقریباً نماز فجر گیا دو گھنٹے بعد
03:28یا تقریباً سوہ تین بجے نماز فجر ہو جاتی ہے
03:30سوہ تین ساڑھ تین بجے
03:31لیکن مسجد جمکران میں
03:32لوگوں کی آمد شروع ہو گئی تھی
03:34بعد نماز مغرب
03:36یعنی تقریباً بارہ گھنٹے قبل
03:38اور تقریباً رات کے ایک دو بجے
03:40مسجد جمکران کا عالم ہو گیا تھا
03:42کہ مسجد جمکران کا سہن پر ہو چکا تھا
03:44جب فجر کے بعد
03:46ہم نے بھی رخ کیا
03:48ہم نے چاہا کہ تہران میں
03:49ہم نے جنازے کو ایک اور رخ سے دیکھا ہے
03:51میڈیا سنٹر سے دیکھا ہے
03:55اور اب ذرا ایک عوام کے درمیان
03:58سیز جنازے کو کور کریں
03:59تاکہ لوگوں سے بات اور جذبات اور احساسات
04:01دیکھ سکیں
04:02تو ہم نے نماز فجر کے بعد جب رخ کیا
04:05تو اس وقت بھی
04:06ٹو آور سرپرائز
04:09یعنی کہ جو دونوں کے درمیان فرق ہے
04:11مسجد جمکران اور بی بی معصوم حکم کے روزے کے درمیان
04:14وہ تقریباً دس کلومیٹرز کا فرق ہے
04:16اور جب ہم
04:17یعنی کہ چھ بجے نماز جنازہ تھی
04:19اور ہم تقریباً چار بجے جب ہم چلنا شروع ہوئے تو
04:22اس وقت بھی
04:23یہی سے
04:24یعنی کہ دس کلومیٹر کا ٹرائک ہے
04:25یہی سے لوگوں کا ایک اجتہان تھا
04:27جو کہ اس وقت بھی مسجد جمکران کا روک کر رہا تھا
04:31دونوں طرف
04:32موقع لگے ہوئے تھے
04:33یعنی کہ لوگوں کے کھانے پینے
04:35کھانے پینے کا نہیں
04:36بلکہ رہنے اور سونے کا بندوبست بھی کیا ہوا تھا
04:38لوگوں نے اپنے طور پر اپنے گھروں سے لوگ پانی لائے ہوئے تھے
04:49بچے شیرخار بچے
04:50سٹرولرز میں بچے
04:51ویلچیر پہ لوگ
04:53دیوانہ وار چلتے چلے جا رہے تھے
04:54مسجد جمکران کی جانب
04:57اور یہ ایک عجب عالم تھا
04:59عراق میں
04:59یعنی کہ نجف سے کربلا میں
05:01جب چہلوں میں امام عالی مقام ہوتا ہے
05:03تو بہت بڑا اشتماع ہوتا ہے دنیا کا جو کروڑ افراد پر مشتمل ہوتا ہے
05:07جس کی دنیا پر یہ تمام تر میڈیا اس کی کوریج کرتے ہیں
05:11وہ ایک عجب عالم ہوتا ہے وہ بھی
05:13کہ نجف سے لے کے کربلا تک سر ہی سر ہوتا ہے
05:15لوگ ہی لوگ ہوتا ہے
05:16چلتے چلے جا رہا ہوتا ہے
05:17وہ تقریباً تین جن کا پیدل سفور ہوتا ہے
05:18جو لوگ تہہ کرتے ہیں
05:20اور دونوں طرف موقع لگائے گئے ہوتا ہے
05:22یعنی لوگوں کے کھانے پینے اوڑنے سونے کا بندوبست ہوتا ہے
05:25یہ کچھ اس طرس کا منظر پیش کر رہا تھا
05:27اور ابھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
05:29جب نجف و کربلا میں تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں
05:32شہی سید علی قامنائی کے نماز جنازہ کے اعتبار سے
05:35تو انہوں نے اس کو تھیم بھی یہی دی ہے
05:37کیونکہ اب چلے میں مام علی مقام بھی قریب ہے
05:39اور وہ وقت بھی قریب آنے والا ہے
05:40جب لوگ لاکھوں کروڑہ ظاہرین واؤک کریں گے
05:43تو گویا گورنر کربلا نے
05:45عراق کی گورنر نے ایک آئے
05:47کہ ہم خوش آمدیت کہتے ہیں
05:49پہلے ظاہر کربلا کو
05:51اربعین کے پہلے مسافر کو ہم خوش آمدیت کہتے ہیں
05:53گویا انہوں نے
05:55اس اعتبار سے سید علی قامنائی
05:56اور ان کے خانوادے کو ویلکم کیا ہے
05:58کہ اس دفعہ جو اربعین کا تاریخ اجتماع ہوگا
06:01جو ہر سال ہوتا ہے
06:02اس کا پہلا ظاہر سید علی قامنائی شہید
06:05اور ان کا خانواد ہوگا
06:06کم شہر اس اعتبار سے بھی بہت تاریخی ہے
06:09شہر ہے کہ یہاں پر دنیا کی
06:11پانچویں بڑی لائبریلی بھی ہے
06:13اور یہ بی بی معصوم ہے
06:14کم کا جو ہوتا ہے
06:15اور تب امریکہ ایران یہ بھی سارے معاملات بھی چل رہے تھے
06:18تب یہ خبریں آئیں تھی
06:19کہ اسرائیل نے اس ٹارگٹ کو بھی لک کیا ہے
06:22کہ اگر مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع ہوا
06:24تو یہ لائبریلی بھی ٹارگٹ ہو سکتی ہے
06:27جو کہ دنیا کی پانچویں بڑی لائبریلی ہے
06:30بی بی معصوم ہے کم
06:31بہن ہے حضرت امام علی بن موسیر رضا کی
06:34جن کا روزہ اغدس مشہد میں ہے
06:37جو کہ ایران کی پوری دنیا میں پہچان ہے
06:39گویا کم
06:40ایران کا مذہبی اعتبار سے
06:43دوسرا بڑا اور معروف ترین شہر ہے
06:45اور آج کا یہ تو جنوز سے جنازہ تھا
06:47اس میں نے امزرف کیا
06:48جو کہ دنیا میں کبھی ہم نے ایسے مناظر نہیں دیکھے
06:51وہ کئی حوالوں سے بہت مختلف مناظر تھے
06:53مثال کے طور پر آج کے جنازے میں
06:55ایک کسیر تعداد علماء کرام کے نظر آ رہی تھی
06:58ایک موتاعت اندازے کے مطابق
07:00ایک لاکھ تو صرف علماء کرام
07:02نے آج کے جنازے میں شرکت کی
07:04ایک اور عجیب بات جو ہم نے دیکھی
07:05وہ یہ کہ نماز جنازہ جمکران میں ہونی تھی
07:08جمکران کا سہن فل ہو چکا تھا
07:10پھر لوگ واک کر رہے تھے
07:11یہ منظر تو ہم نے خود دیکھا
07:13جمکران سے سات کلومیٹر دور
07:17ہمیں جو کچھ لوگ بیٹھے ہوئے نظر آئے
07:18چونکہ ہم داہرے لوگوں سے بات کر رہے تھے
07:19جسنا میں نے کہا کہ موسمی اتبار سے
07:22یہ ذرا سخت شہر
07:23ابھی جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
07:24دھول اڑا ہی ہے
07:25مٹی اڑا ہی ہے
07:27آندھی کا کسی کیفیت ہے
07:28آتھ دن میں ٹیمپریچرز
07:30فورٹی فائیو ڈگریز لیکھتے ہیں
07:31بہت سخت دھوپ ہوتی ہیں
07:33بہت سخت گرنی ہوتی ہے
07:34اور اس طرز کے موسم میں
07:36ہم نے دیکھا کہ
07:37بزردہ دھپران سے سات کلومیٹر دور
07:40جب لوگ بیٹھے ہوئے تھے
07:41اور انہوں نے کہا کہ
07:42یہاں پر سپیکر لگے ہوئے ہیں
07:43ہمیں آواز یہاں پر آجائے گی
07:44ہم نماز جنازہ یہی پہ ادا کریں گے
07:46گویا
07:47یعنی کہ
07:48لوگوں کی ایک بڑی تعداد
07:50جو شرکہ تھے نماز جنازہ کی
07:52ان کی ایک بڑی تعداد
07:53مسجد جمکران پہنچ ہی نہیں سکی
07:55وہ بس اپنے گھروں سے نکلے ہیں
07:57مسجد جمکران سے سات آٹھ کلومیٹر
07:59دور ہی انہوں نے نماز جنازہ ادا کیے
08:01یہ بھی ایک عجب منظر ہم نے دیکھا
08:03اب منظم انتہائی انتظام کے ساتھ
08:06تمام طرح چیزے تھی
08:07صفائی کا خاص خیال
08:08آپ کو یعنی شائبہ نہ ہو
08:09ابھی ہم نے ان تمام طرح سڑکوں کا وزٹ کیا ہے دوبارہ
08:11تو آپ کو شائبہ نہ ہو
08:13یعنی یہاں پر اتنی بڑی کوئی گیادری ہوئی ہے
08:15پانی کی بوٹلز ہی زوری تھی
08:16کھانا پینا
08:17لیکن کمال صفائی کا انتظام
08:19انتظامیہ کے جانب سے بھی
08:20اور لوگوں نے بھی صفائی کا
08:21بہت زیادہ خاص خیال لکھا ہوا تھا
08:24جو کہ بھی ایک بہت اہم بات
08:25ہم نے یہاں پر دیکھی
08:26اور پھر اس کے بعد
08:27جلوس جنازہ کا آغاز ہوا
08:29وہ بھی ایک عجب منظر تھا
08:30جب پھر یہ
08:31کئی ملین افراد نے
08:33سفر شروع کیا
08:34بی بی معصوم اے کم کے روزے کی جانب
08:36تو یعنی کہ
08:37ایک منالہ ایسا تھا
08:38کہ جب جلوس کا
08:39ایک سرہ بی بی معصوم اے کم کے
08:42روزے پر پہنچ چکا تھا
08:44اور جب یہ عالم تھا
08:45اس وقت جو جلوس کا دوسرا سرہ ہے
08:47وہ ابھی مزید جمکران میں ہی تھا
08:49اور لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد
08:51چلی جا رہی تھی
08:53انتہائی منظم انداز میں
08:54بی بی معصوم اے کم کے روزے کی جانب
08:56ان روزے کے حوالے سے
08:57میں آپ کو ایک اور بات نہیں بتائیں
08:58یہ یہاں پر
09:00کئی علماء کرام کی قبور ہیں
09:03اور جو بڑے مشتہدین ہوتے ہیں
09:05ان کو یہ سعادت دیا تھی
09:07کہ ان کی قبور یہاں ہوتی ہیں
09:08ایسے کم افراد ہیں
09:09کہ جو باقیدہ ہے
09:10یعنی اس انداز سے
09:11کوئی مرجع تقلید یا مشتہد نہ ہوں
09:13لیکن پھر بھی ان کی
09:14تتفین یہاں پر ہوئی ہو
09:15اور ان میں سے ایک ہیں
09:17اس حالیہ جنگ میں شہید ہونے والے
09:19سید علی لارجانی
09:20ان کی بھی قبر
09:21اسی بی بی معصوم اے کم کے
09:23روزے کے احاتے میں ہے
09:25اور اسی انداز سے
09:27اب سید علی خامنائی شہید کی جو قبر ہوگی
09:29وہ امام علی رضا کے
09:32روزہ اثر کے
09:34سہن مبارک میں ہوگی
09:35اور یہ جو بی بی معصوم اے کم کا روزہ ہے
09:36یہ اس حوالے سے بھی
09:38یعنی کئی اور حوالوں سے
09:39تاریخی حوالوں سے بھی اہمیت رکھتے ہیں
09:40آپ کہہ لیجئے کہ
09:41ایران کی جو نئی پہچان ہے
09:43یعنی کہ انقلاب ایران
09:44ظاہر سے پہلے شاہ کا زمانہ تھا
09:45پوست نائنٹین سیمٹی نائن
09:47اس انقلاب کی
09:48اگر بنیاد میں کہوں کہ
09:50اس خطے سے رکھی گئی
09:51جس نے پورے ایران کو
09:52ظاہر دیرے اثر لیا
09:53اور آج ہم ایران کی
09:54ایک خاص انداز سے
09:55ایک الزاویہ سے بات کر رہے ہیں
09:56وہ بنیاد بھی
09:57اسی تاریخی مقام پر رکھی گئی
09:59تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا
10:01بی بی معصوم اے کم کے روزے کے ساتھ
10:03یہ ایک مدرس ہے
10:03مدرس ہے فیضیہ اس کا نام ہے
10:05وہاں پر امام خمینی نے
10:07وہاں کے ایک کمرے سے
10:08آپ کہہ لیجئے
10:08کہ ساری تحریک کی بنیاد رکھی تھی
10:10یہ فیکٹر بھی آپ کے ذہن میں رہے
10:12کہ خود خمینی صاحب نے
10:13اور خامنی صاحب نے بھی
10:14یہاں سے تعلیم حاصل کی ہے
10:16اور اس وقت جب خمینی صاحب نے
10:17اس تاریخ آغاز کیا تھا
10:18تو کتابوں میں ملتے ہیں
10:19یہاں کے لوگ بتاتے ہیں
10:20کہ باقیدہ مزاق اڑایا جاتا تھا
10:22کہ اتنا تگڑا شاہ کا رجیم ہے
10:24اور یہ اتنا چھوٹا سا کمرہ ہے
10:25یہ ایک انڈیویجوال
10:26اس کے ساتھ کچھ لوگ ہیں
10:27یہ تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
10:29یہ سب تو ہونا ممکن بھی نہیں ہے
10:30اور اس کے بعد
10:31شاہ کی گورنمنٹ کی جانب سے
10:32ریٹیلیشن آیا تھا
10:34وہ اب یہ کہہ لیجئے
10:35کہ علماء کرام کے خلاف
10:36چونکہ علماء کا شہر ہے یہ
10:37علماء کرام کے خلاف
10:39جو پہلا باقاعدہ
10:40کریک ڈاؤن ہوا تھا
10:41شاہ کی گورنمنٹ کی جانب سے
10:42وہ بھی یہی پر ہوا تھا
10:44بلکہ ایک واقعہ بہت
10:44کوٹ کیا جاتا ہے
10:45کہ ایک عالم دین کو
10:47سزا کے طور پر
10:48ایک چھت سے گرا دیا گیا تھا
10:50اور انٹرسٹنگ فیکٹ یہ ہے
10:52کہ آج انہی عالم جن
10:53جن کو اس انداز سے
10:54شہید کیا گیا تھا
10:55ان کے بیٹے
10:56آیت اللہ سعیدی
10:57کم کے امام جمعہ ہیں
10:59تو یہ تاریخی شہر ہے
11:01یہ بہت سارے واقعات سے
11:02بھرپور شہر ہے
11:03اور آج اس شہر کے دامن میں
11:05ایک اور تاریخ نے
11:07جنم لیا ہے
11:07اس پورے نماز جنازہ کے دولان
11:10لوگ روتے رہے
11:10لوگ دھاڑے مار مار کے
11:11روتے رہے
11:12اور اس کا ہم الگ سے
11:13تذکرہ سے وستیہ کر رہے ہیں
11:14کہ ڈانرڈرم نے باقیدہ چکے
11:15بیان دیا ہے
11:16کہ میں حیران ہوگے لوگ رو رہے ہیں
11:17آیت اللہ کے لوگ رو رہے ہیں
11:19یہ کوئی فیک ٹیرز تو نہیں ہیں
11:20تو آج نماز جنازہ کے دوران نہیں
11:23بلکہ اس سے پہلے بھی
11:25آیت اللہ خامنائی صاحب کی
11:26آواز میں کچھ چیزیں چلائے گئیں
11:27ان کا ایک کلپ ہے
11:29جو بہت زیادہ وائرل ہے
11:30جب وہ چلائے گیا
11:31تو اس وقت ہم نے
11:32نوجوانوں کو
11:33بچوں کی طرح بلک بلک کے
11:34روتے ہوئے دیکھا
11:35اور خواتین کو
11:36سب کو بہت زیادہ
11:37آپیدہ دیکھا
11:38اور پھر جب نماز جنازہ
11:39کا آغاز ہوا
11:40تو اس وقت جو مناظر تھے
11:41لوگوں کے رونے کے
11:42وہ بلکل ایک
11:43الگ منظر گوئے اصل
11:44اگر آتا ہے
11:44کہ یہ پورا کم
11:45سوگ وار ہے
11:46اور پورا کم
11:47ایک سوگ میں
11:49ڈوبا ہوا ہے
11:49اے سید ما
11:50اے مولا ایمو
11:51من
11:52جان ناقابلی دارم
12:06جسم ناقصی دارم
12:16اندک آبروی هم دارم
12:18که این رو هم
12:18خود شما به ما دادید
12:20همه اینها رو
12:22من کف دست گرفتم
12:23در راه این انقلاب
12:25و در راه اسلام
12:26خدا خواهم کرد
12:28اینها هم
12:29نظار شما باشد
12:32سید ما
12:33مولای ما
12:34دعا کن برای ما
12:40صاحب ما تویی
12:41صاحب این کشور تویی
12:43صاحب این انقلاب تویی
12:48خشتیبان ما
12:49شما هستید
12:52ما این راه رو
12:53ادامه خواهیم داد
12:54با قدرت هم ادامه
12:55خواهیم داد
12:56در این راه ما رو
12:57با دعای خود
12:58با حمایت خود
12:59با توجه خود
13:00خشتیبانی بفرما
13:02همین جلوس جنازه هم
13:03جو observations کی
13:04آپ کی خدمت میں
13:05پہنچا دی
13:06ہم نے آج
13:07ہم نے جس طرح کہا
13:08کہ ایئر و اینیس کے
13:08پلٹ فانس ہماری کوشش تھی
13:09کہ آج ایک
13:10الگ ذاویے سے
13:10اس سارے
13:12ایونٹ کو
13:12cover کریں
13:13تو آج اپنے فیصلہ
13:14کیا تھا
13:14کہ لوگوں کے درمیان
13:15چل کے
13:16آج کی دن میں
13:16ہم تقریبا
13:18پندرہ کلومیٹرز
13:19چلیں
13:19اس عالم میں
13:20تو آپ سوچیے
13:21عام لوگوں نے
13:22اتنا سفر کیا ہے
13:23آج ایک دن میں
13:24ہم نے بھی
13:25پندرہ کلومیٹرز
13:26کا سفر تیہ کیا ہے
13:27لوگوں نے
13:27اس سے زیادہ سفر
13:28بھی تیہ کیا ہوگا
13:29یعنی اگر کوئی شخص
13:30اپنے گھر سے چلا ہے
13:31یا بی بی
13:32معصومہ حکوم کے
13:32حرم سے چلا ہے
13:33پیدل
13:33اور مذہر جمکران
13:35تک گیا ہے
13:35اور پھر واپس آیا ہے
13:37تو اس نے
13:37تقریباً
13:37اٹھارہ کلومیٹر
13:38کا سفر تیہ کیا ہے
13:39سولہ کلومیٹر کا
13:40سفر تیہ کیا ہے
13:40جسنا میں نے کہا
13:41پندرہ کلومیٹرز
13:42تو ہم نے سفر تیہ کیا
13:43تاکہ لوگوں سے
13:44باتیں کر سکیں
13:45ہم ذرا بہت سارے
13:46لوگوں سے ہم نے بات کی
13:47ایک خلاصہ ہم نے
13:48تیار کیا ہے
13:48وہ آپ کو دکھاتے ہیں
13:49اس میں آپ کو
13:50مسلم بھی نظر آئیں گے
13:51اس میں آپ کو
13:52غیر مسلم بھی نظر آئیں گے
13:53اس میں آپ کو
13:54پاکستانی بھی نظر آئیں گے
13:55اس میں آپ کو
13:56بھارتی بھی نظر آئیں گے
13:57اس میں آپ کو
13:58ویسٹ کے ممالک
13:59کے کچھ لوگ بھی نظر آئیں گے
14:00ہم نے اس سے بات کی
14:01اس میں آپ کو
14:02ایرانی بھی نظر آئیں گے
14:03تھوڑا ہم نے کچھ اپنی
14:04جو ٹوٹی پوٹی
14:05جو فارسی سیکھنے
14:06کی کوشش کے
14:16I'm a reporter from Pakistan, Pakistan, and Iran.
14:22Yes, Pakistan is brother of us, Muslims.
14:25If all Muslims are in the way, they will not be able to do this.
14:29you know, you can't do this.
14:38Do you have to do this?
14:38No, we have to do this one.
14:42Why did you say this one?
14:45Why did you say this one?
14:48Nobody said that.
14:49We have our own position.
14:51Our people have to do this.
14:54Our people have to do this.
14:56We have to do this.
14:59We have to do this for a 40 years.
15:03We have to do this.
15:09I'm happy to say that.
15:11Thank you so much.
15:15Today, the message has been a lot of stories.
15:18The movement is a great deal.
15:21foreign
15:23there is no Media fan, there is no Malhi there is no Muslim and Muslim.
15:28there is no Muslim and Muslim.
15:31and No государity is a punishment.
15:32We do know that our delegation of delegation has a lot of people that do not have a religion on
15:38our religion.
15:38The Hinduism has a religion.
15:40These are also not, it is media.
15:42This is a religion in the media.
15:42This is what we call the listeners.
15:45This is what we call the ludicrous people who are.
15:47This is the military of the community.
15:48The citizens of au revoir.
15:50. . . . .
16:20yes
16:20Iran
16:21India
16:23Yeah
16:26Why
16:27Why
16:28Why
16:29Why
16:31Why
16:34The
16:35The
16:36Thank you very much.
17:14Thank you very much.
17:39Thank you very much.
19:55As-salamu alaykum.
19:56Alaikum As-salam.
19:58So if you would like to tell your name and where do you come from?
20:02Sure.
20:02My name is Anam.
20:03I'm here from London.
20:05So you live in London?
20:06Yes.
20:06Yes.
20:07So have you flown all the way from London for this procession?
20:11Yes, only for the procession and the janazah.
20:13I just came from Tehran and here I'm today in Qom and then I'm flying to Mashhad tomorrow.
20:17For the burial.
20:19For the burial.
20:19Yes.
20:19So if I may ask you, what brings you here?
20:22What was the reason that you flew all the way from London to Iran?
20:26I think in our lifetime we will never see another leader like Ayatollah Kamenai.
20:31He was very important for me, for my community, even in London growing up, to be able to see
20:37someone that stood for justice against oppression with such bravery and such honour that we don't
20:44see in a lot of political leaders now.
20:47And so it was very important to come and give him that respect and honour his final days before his
20:53burial.
20:54So what message this huge procession gives you in your opinion?
20:58It promotes peace, harmony, unity and it gives a message that everyone is united against the oppressors?
21:07Yes, exactly.
21:08I think exactly how you said.
21:10Peace, unity.
21:11There's people here from all over the world.
21:13I think a lot of what the news is reporting is that it's millions of Iranians and it's not.
21:18There's people here from many different countries, many different cultures, many different languages,
21:24but they're all here out of their love for the goodness that Ayatollah Kamenai showed us in the world
21:29and the hope that he put in us that it is possible to still keep your principles, keep your dignity,
21:36keep your honour
21:36even under such stressful situations, under such danger from, you know, what people call the world's superpowers
21:43to still be able to stand up for them and stand up for the people that are oppressed, whether that's
21:48in Lebanon or in Paris.
21:49They can say this.
21:50How can you deal with it?
21:51You have to be a good for it.
22:01You have to go there.
22:06This is a belief that it will be a hell of a man.
22:09The people who are crying are crying.
22:12I can understand that there is no one with it.
22:15I am saying that they are crying.
22:17But there will be more than a year.
22:21Because the society will not be crying.
22:24It will be a year of this.
22:24And this will be a good thing.
22:26And this will be a good thing.
22:27When this is a good thing.
22:28And this is a good thing.
22:28It will be done until the end of the war will be done and until the end of the war
22:33will be done.
22:33The people, the Iranian soldiers, are there?
22:36Is there a better impression about Pakistan?
22:40Yes, I believe it is.
22:43When we look at the clothes, we feel a lot.
22:46But now, when we look at the clothes, our eyes are gone.
22:50We love it and understand that we are our brothers.
22:54Hi, what's your good name and what brings you here?
22:57My name is Andy, hello everyone.
22:59Thanks for having me here.
23:01Well, obviously, I came here to support Iranian people, as you guys as well.
23:06So, it's always great to be a part of this great community.
23:10So, when people came to support the country, to support...
23:14And what's your idea behind supporting Iran or Iranians?
23:17You know, actually, the unity of Iranian people showed all this time is really unique.
23:25You know, how people gathered together when the country was in a tough situation.
23:30You know, they got together to support it.
23:32That's really astounding and fascinating, really good.
23:34Anyone who says that Christians are discriminized...
23:38No, it's not true.
23:39In Iran, no one is discriminized, no one.
23:42Follow the law, obey the law, you know, don't break the law and you will be good here.
23:47I moved here for years ago, I'm happy here.
23:49You know, I have no problem.
23:50Absolutely.
23:50And finally, if you would like to say anything about the people of Pakistan, who are watching you right now.
23:56All right.
23:56You know, unfortunately, I've never been to Pakistan, but I have a friend who lives in Karachi.
24:02And I promised to pay him a visit.
24:05So, I'm looking forward to coming to Pakistan, really.
24:08It's one of my goals, for sure.
24:09Yeah, yeah.
24:10Thank you so much for your time.
24:11My pleasure, yeah, my pleasure.
24:13Thank you, my friend.
24:40Thank you very much.
24:41I'm glad you've told me.
24:43You've seen the same with me.
24:45It's a different view.
24:47This view all the time.
24:48If you are watching it, you'll see it on the planet.
24:50But you have a ground where you are talking about it.
24:52You consider it different.
24:54But if you are watching it...
24:55You know what I have to tell you,
24:55this view is what should have seen?
24:58Yeah.
25:00Well, the view is the entire event,
25:02it will be the next 48 hours of vacation,
25:04and then in the next 1st of our people.
25:05But this is the impact for a couple of years in the staats.
25:09I'm going to agree with you.
26:07I'm going to agree with you.
26:09I'm going to agree with you.
26:40I'm going to agree with you.
27:16I'm going to agree with you.
27:39I'm going to agree with you.
28:15I'm going to agree with you.
28:39I'm going to agree with you.
29:12I'm going to agree with you.
29:29I'm going to agree with you.
29:55I'm going to agree with you.
30:00I'm going to agree with you.
30:11I'm going to agree with you.
30:18I'm going to agree with you.
30:21I'm going to agree with you.
30:52I'm going to agree with you.
30:53I'm going to agree with you.
30:58I'm going to agree with you.
31:23I'm going to agree with you.
31:32I'm going to agree with you.
31:47I'm going to agree with you.
31:52I'm going to agree with you.
32:25I'm going to agree with you.
32:27I'm going to agree with you.
32:29I'm going to agree with you.
32:38I'm going to agree with you.
32:44I'm going to agree with you.
32:55I'm going to agree with you.
33:01I'm going to agree with you.
33:05I'm going to agree with you.
33:49I'm going to agree with you.
33:49We had a Christian interview yesterday, and we had an interview with Andy, so this is the Iranian society, and
33:58internationally, many new people did not do it.
34:02The Iranian people's sentiments are the same, especially in regard to the research and research.
34:07And I think that in the coming stages of the experience of the Iranian people's expectations,
34:45Thank you very much.
34:56Thank you very much.
35:43Thank you very much.
36:14Thank you very much.
36:15Thank you very much.
36:45Thank you very much.
38:43Thank you very much.
42:08Please, you may have been toira after going on Tuesday,
42:17yes.
42:29ڈرانی قوم بھی اس وقت اپنے احساسات و جذبات کے ذریعے ایرانی قوم سے ہمدردی رکھتی ہے
42:39اور پاکستانی حکومت نے بھی کوشش کی ہے کہ ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے
42:44البتہ ان مذاکرات کی کامیابی اس سے منسلک ہے کہ امریکیوں کا ایجنڈا کیا ہے
42:49ہمیں امریکیوں پر اعتماد نہیں ہے
42:50پاکستان بھی اس حقیقت کو جانتا ہے اور امید کرتے ہیں
42:54کہ پاکستانی حکومت کی کوششیں کسی نتیجے تک پہنچ سکیں
43:05آیت اللہ مشتبہ خامنائی بلکل ٹھیک ہیں اور اپنے کاموں کو انجام دے رہے ہیں
43:17اب ناظرین یہ گفتگو کئی حوالوں سے کتنی زیادہ اہم ہے
43:20ایک تو اس گفتگو سے جب وہ پاکستان کے بارے میں جو کچھ انہوں نے کہا
43:24اس سے سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ ایرانی موجودہ نظام کے اہم ترین افراد
43:29پاکستان کے بارے میں کتنی مضبط اور کتنی زبردست رائے رکھتے ہیں
43:33دوسرا جو انہوں نے مذاکرات کے حوالے سے کہا
43:35کہ ہمیں امریکہ پر اعتماد نہیں ہے اور پاکستان کو بہت بات معلوم ہے
43:38کہ ہم امریکہ پر اعتماد نہیں ہیں
43:39یہ اس پوائنٹ کو پروف کرتی ہے جو کہ ہم بھی آپ کی خدمت میں ارز کرتے رہتے ہیں
43:42کہ اس سارا جو مذاکراتی حمل ہے
43:44اس پوری امارت سے اگر آپ ایک ایٹ نکال دیں پاکستان کی
43:47تو یہ ساری امارت بلکل گھر جائے گی گھر جائے گی دھڑام سے
43:50کیونکہ فریقین کا ایران اور امریکہ کا ایک دوسرے پر اعتماد صفر ہے
43:55کمال کی بات یہ ہے کہ دونوں کا پاکستان پر اعتماد سو فیصل ہے
43:58اسی لیے یہ مذاکراتی حمل آگے بڑھ رہا ہے
44:00جس انداز سے عداد عدل صاحب کہہ رہے ہیں کہ
44:02ہمیں امریکہ پر اعتماد نہیں ہے
44:03تو یہ بھی ایک بات ثابت کرتے ہیں کہ ایران کو
44:05نہ امریکہ پر اعتماد ہے نہ ایران
44:06ڈیسپرٹ ہے مذاکرات کے لیے
44:07اور جو انہوں نے اگلا جملہ کہا کہ پاکستان کو اوجی سنداز سے بات کری
44:11یہ بتاتی ہے کہ ان کا پاکستان پر
44:13کس سطح کا اعتماد ہے
44:14جو انہوں نے خبریت کے حوالے سے بھی
44:17اہم ترین بات کی
44:18کل کچھ ویسٹرن میڈیا آٹلٹس نے لکھا بھی
44:20کہ
44:21کہ مجتبہ خامنائی سپارکس نیو کانٹروورسیز
44:25کہ مجتبہ خامنائی صاحب نہیں آئے جنازے میں
44:27تو اس سے کوئی نئی نئی قیاس آ رہا ہے
44:29جنم لے رہی ہے
44:30کہ ان کی صحت کیسی ہے
44:31ان کی طبیعت کیسی ہے
44:32ان کی حالت کیسی ہے
44:33وہ کتنے زخمی ہیں
44:34اور کیا ہے کیا نہیں
44:36مجتبہ خامنائی صاحب
44:37جو کہ نظام کی عام شخصیت ہیں
44:39یعنی کہ مجتبہ خامنائی صاحب کے سستر حداد عادل صاحب
44:41جو کہ نظام کی عام شخصیت ہیں
44:42اور مجتبہ خامنائی صاحب کے سستر ہیں
44:44um, they go to the airway news for what they said, that
44:46mectobah khamehameh rejoin's sake are the health of the
44:48state of affairs, they are the�-and-one.
44:52There are a strategy which in general security is not that they cannot
45:01airway news.
45:03We have plates for you, inshallah,
45:05foreign affairs,neo
45:07-so-saurus, updates
45:08and our
45:09unites today are the
45:11We are going to get into it.
45:41where you will be
45:42airway news will be
45:43every hour
45:44this is a good
45:45B.B.
45:46M.A.S.H.M.
45:46K.A.R.O.Z.
45:47and this
45:47M.A.S.H.M.
45:48and this
45:49T.A.R.I.C.H.I.C.H.E.
45:50and this
45:50Wassim
45:50B.A.D.A.M.
45:51Allah
45:51Hafiz
45:52K.A.D.A.
Comments