Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 61 & 62)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilaha illallah
00:34محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:44پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:56ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کے آغاز میں قرآن و حدیث کی کوئی بات کیا کرتے
01:04ہیں
01:04کوئی بھی دینی انفرمیشن آپ کی خدمت میں بیان کرتے ہیں
01:08عزت امام آزم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:17ظاہر ہے کہ بہت بڑے عظیم مشتہد عظیم امام بھی ہیں
01:25مشتہد بھی ہیں امام آزم ہیں اور کڑوڑو حنفیوں کے امام ہیں
01:32ناظرین آپ کا ایک بہت بڑا بزنس تھا کپڑے کے بہت بڑے تاجر تھے
01:37اپنی تجارت میں سچائی اور دیانتداری کے لیے دور دور تک مشہور تھے
01:43ایک بار انہوں نے اپنا ملازم ہوگا یا ناظرین کاروبار میں پارٹنر ہوگا
01:53کپڑے کے کچھ تھان بیشنے کے لیے دیئے اور ان میں سے کپڑے میں تھوڑا سا نقص تھا
02:00عیب تھا اور امام صاحب نے تاقید کی تھی کہ کسٹمر کو گھا کو عیب بتا کر بھیجنا
02:09ملازم نے بازار جا کر وہ کپڑا ایک گھا کو کسٹمر کو اچھے داموں میں بھیج دیا
02:16مگر وہ کسٹمر کو اس کپڑے کا وہ عیب بتانا بالکل بھول گیا
02:21جانبوش کر نہیں کیا بھول گیا
02:25جب اس کے واپس آ کر امام صاحب کو ساری بات بتائی
02:29تو وہ پریشان ہو گئے
02:32آپ نے ملازم سے اس گھا کا کسٹمر کا پتہ پوچھا
02:36مگر وہ اسے جانتا نہیں تھا
02:38امام صاحب نے کسٹمر کے نام ملنے پر
02:41اس گھا کے نام ملنے پر
02:43ایک بڑا تاریخی فیصلہ فرمایا
02:45کیا فرمایا
02:47انہوں نے اس پورے سودے سے حاصل ہونے والی ساری رقم
02:52صدقہ کر دی
02:53اور آپ نے فرمایا کہ جس کمائی میں تھوڑی سی ملاوٹ بھی ہو
02:57وہ مجھے نہیں چاہیے
02:59اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ
03:01وہ پیسے چونکے اور پیسوں میں مل گئے تھے
03:05ظاہر ہے کہ پورے دن کی کمائی ہوتی ہے
03:09دکاندار حضرت جانتے ہیں
03:10تو ظاہر ہے کہ سارے پیسے گلک میں موجود ہوتے ہیں
03:15دراز میں موجود ہوتے ہیں
03:17تو سارے پیسے آپ اس میں مل گئے
03:19تو امام صاحب رحمت اللہ علیہ نے پورے دن کی کمائی
03:24اس میں سے صدقہ کر دی
03:25کہ جس میں شک بھی شامل ہو جائے
03:28تو وہ ہمیں نہیں چاہیے
03:30ناظرین و سامعین
03:32اس سے کاروبار میں برکت ہوتی ہے
03:35ہمارے ہاں عام طور پر ہم دیکھتے ہیں
03:38کہ کسٹمرز اول تو عیب نہیں بتاتے
03:41بلکہ عیب چھپاتے ہیں
03:43اور مختلف قسم کے جھوٹ بول بول کر
03:46کسٹمرز کو بیچنے کی کوشش کرتے ہیں
03:49بعض اوقات قسمیں بھی کھا لیتے ہیں
03:52کہ باجی مجھے اتنے کا پڑا ہے
03:55اتنے کا گھر پر پڑا ہے
03:56میں اتنے کا آپ کو بیچ رہا ہوں
03:58اور اتنے کا پڑا نہیں ہوتا
04:00تو ناظرین و سامعین
04:02جھوٹ بول کر
04:03یہ جھوٹی قسمیں کھا کر
04:07بعض اوقات آپ کا مال بگ جاتا ہے
04:10لیکن اس میں سے برکت ختم ہو جاتی ہے
04:12اور پھر جھوٹی قسم کھائی جھوٹ بولا
04:15اس کا گناہ بھی آپ کے ذمہ آ جاتا ہے
04:18اللہ تعالی ہمیں
04:20مکمل دیانت داری سچائی کے ساتھ
04:23بزنس کرنے کی توفیق نصیف فرمائے
04:25اور اپنے اسلاف کے
04:26نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیف فرمائے
04:29چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:32ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:33وہ سورہ تاہا
04:35اور آیت نمبر سسٹی ون کا لاسٹ پورشن ہے
04:38اور آیت نمبر سسٹی ٹو
04:40مکمل آج کے سبق میں شامل ہے
04:43فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:45باوضو ہو جائیں
04:46اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:47کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:49آج کا سبق نکالیں
04:50اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:52کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:53اور ضرور فرمالی جی
04:54آپ کو لیے چلتے ہیں
04:56آج کے اس پرگرام کے
04:57فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:58لغت القرآن
05:00یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:01پہلا سیگمنٹ ہے
05:02اور آئیے تعاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:04آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:07آج کا ساتھ رکھیں
05:36یا نہ کیا جائے
05:37دونوں صورتوں میں
05:39اسے منفترا ہی پڑھا جائے گا
05:41اور اثر النجوہ
05:43یہاں پر بھی
05:43دونوں صورتوں میں
05:44نجوہ ہی پڑھا جائے گا
05:46منفترا کے بعد
05:47آخر میں علامت وقف
05:48اندر سسٹی ون لکھاوا ہے
05:50نجوہ کے بعد
05:51علامت وقف اندر سسٹی ٹو لکھاوا ہے
05:53آیت نمبر سسٹی ون
05:54ان سسٹی ٹو
05:55اکسٹھ اور باسٹھ
05:57یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:59کتنے کلمات ہیں
06:00آئیے دیکھتے ہیں
06:01واؤ ایک کلمہ
06:02قد دوسرا
06:04خوابہ تیسرا
06:06من چوتھا
06:07افترا پانچوہ
06:10فا چھٹا
06:11تنازعو ساتوہ
06:14امرو آٹھوہ
06:16ہم نوہ
06:17بینا دسوہ
06:19اسر رو
06:22اسر رو گیاروہ
06:23انجوہ باروہ
06:26کل یہاں پر
06:27بارہ کلمات موجود ہیں
06:28ہر کلمہ کو
06:30علیدہ
06:30پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:31بغور منازعہ فرمائے
06:33وَا
06:34قَوْدِ
06:35وَا قَوْدِ
06:37ناظرین
06:37دل ساکن ہے
06:38لیکن حرف کل کلہ ہے
06:40تو آواز
06:41لوٹتی بھی
06:42محسوس ہونی چاہیے
06:43وَا قَوْدِ
06:45خوابہ
06:46من
06:48افترا
06:50من میں
06:51نون ساکن ہوگا
06:52لیکن جب اسے
06:52ملا کر پڑھیں گے
06:53تو نون کی نیچے
06:54زیر ہوگا
06:55اسے افترا کی
06:56ساکن کے ساتھ
06:58ملایا جائے گا
06:59درمیان میں اسے
07:00علی فنی حمزہ کو
07:01حضف کریں گے
07:02اسے ہم پڑھیں گے
07:02مَا نِفْتَرَو
07:07فَتَنَازَعُ
07:09فَتَنَازَعُ
07:10یہاں پر آپ دیکھیں
07:11ناظرین کہ
07:13فَتَنَازَعُ
07:14میں
07:14وَاو مَدَّا کے اوپر
07:15جو ہے وہ
07:17مدحے سے
07:18مد منفصل کہتے ہیں
07:19مد جائز بھی کہتے ہیں
07:20منیموم اس کو
07:22تین سے چار حرکات کی مقدار
07:24کھیش کر پڑھنا چاہیے
07:25اور زیادہ سے زیادہ
07:27اس کو
07:27پانچ سے چھے حرکات کی
07:28مقدار کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
07:31فَتَنَازَعُ
07:32اَمْرَا
07:33عَلَيْدَهُم
07:34عَلَيْدَا
07:34مِلَا کر پڑھیں گے
07:35عَمْرَا
07:37بَيْنَا
07:38عَلَيْدَهُم
07:38عَلَيْدَا
07:39مِلَا کر پڑھیں گے
07:39بَيْنَا
07:40عَمْرَا
07:42مِمْسَاکِن
07:43مِمْسَاکِن
07:44کے بعد باع رہا ہے
07:45ڈمیم ساکن کو گھنے کے ساتھ پڑھیں گے
07:49امروہ میں راہ پر زبر راہ کو پر کر کے پڑھیں گے
07:54وَأَسَرُّوا النَّجْوَى
07:55اَسَرُّوا میں راہ پر پیش راہ کو پر کر کے پڑھیں گے
07:58اور ناظرین راہ پر جو پیش ہے
08:00اسے النجوہ کی نون کے ساتھ ملائیں گے
08:02درمیان میں اسے
08:03علیف نیحفزہ کو عزف کیا جائے گا
08:06نون حرف شمسیہ ہے
08:07حرف شمسیہ وہ حرف
08:08جس پر علیف لام ہو
08:09but the pastor owt will not apply
08:11was un müssen
08:16whip
08:17wipe
08:17where when we go
08:19the pimists will not apply
08:21here we go
08:22form libt
08:23garamir
08:230
08:24x
08:24x
08:26туда
08:27exact
08:27y
08:37y
08:38...
08:38...
08:40...
08:42...
08:48...
08:49قَدْ خَابَ مَنِ افْتَرَى فَتَنَازَعُوا
09:31أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ
09:42وَأَصَرُ النَّجُوَةِ
10:12ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق ہے
10:15اور اب ہم سب سے پہلے دیکھتے ہیں
10:17کہ اس میں اسماں کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:20تو پہلا اسم ہے من
10:24دوسرا ہے امرو
10:27تیسرا ہے ہم
10:29چوتھا بائینا
10:31یہاں نمبر تین آئے گا ہم ضمیر پر
10:34اور پانچوا نجوا
10:35تو کل یہاں پر پانچ اسماں ہیں
10:39نمبر ایک من
10:43نمبر دو امرو
10:55نمبر تین ہم
11:03نمبر چار بائینا
11:10نمبر پانچ
11:11النجوا
11:23ناظرین انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
11:25لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:26ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:29ویلکم بیک ناظرین و سامعین
11:31چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
11:33اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ
11:35افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:37تو پہلا فعل ہے خوابہ
11:42دوسرا ہے افترہ
11:45تیسرا ہے تنازعو
11:53اور چوتھا ہے اصر
11:57نمبر ایک خوابہ
12:02نمبر دو افترہ
12:12نمبر تین تنازعو
12:24نمبر چار
12:25اصر روح
12:35ناظرین یہ چار افعال ہو گئے
12:36اب ہم دیکھتے ہیں کہ
12:37حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:39تو پہلا حرف
12:43دوسرا قد
12:45تیسرا فا
12:49اور یہاں پر بھی
12:51واو ہے تو
12:52نمبر ایک آئے گا
12:53پہلا واؤ
12:57دوسرا قد
13:02اور تیسرا فا
13:06تو کل ملا کر ناظرین پانچ
13:08اسما
13:09چار افعال
13:10اور
13:13جو ہے وہ تین حروف
13:14تو کل ملا کر بارہ کلمات ہیں
13:27اب آئیے ناظرین سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسما کی جانب
13:30تو پہلا اسم من ہے اور من جو ہے بطور اسم شرط بھی استعمال ہوتا ہے
13:38بطور اسم استفام بھی استعمال ہوتا ہے
13:41بطور اسم موصول بھی استعمال ہوتا ہے اور یہاں پر بطور اسم موصول ہے
13:47موصول کا مانا ہوتا ہے ملا وا ہونا
13:49because this comes from
13:50others
13:51what is what are you doing
13:54just
13:58what
13:59do
14:02yeah
14:04here
14:06we
14:07here
14:08he
14:10hereск
14:11he
14:12is the gift of revenge
14:15if you agree with the gift of revenge
14:17if you agree with the gift of vengeance
14:25this is the fact.
14:27this is the beginning
14:29the beginning
14:31the end
14:34annajwa
14:34annajwa
14:35which is called
14:37tering
14:38which is the most important thing to say.
14:39This is the most important thing that is a secret.
14:50It is not a secret.
14:52It is not a secret.
14:53If it is a secret, it is not a secret.
14:55If it is a secret, it is not a secret.
15:04This is the secret.
15:09Next is the second thing that we have.
15:13This is the secret.
15:16This is the secret or the secret.
15:17It is not a secret.
15:23If it is a secret, if it comes to the secret,
15:28it comes to the secret.
15:32That's what it means.
16:03ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:05خائب اور خاسد
16:07خائب و خاسد
16:09یعنی
16:09نامراد ہونے والا
16:11اور نقصان اٹھانے والا
16:14افترہ
16:14اس کے بعد باتے
16:16فعلِ مضوانی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
16:19اس کا معنی ہے
16:19اس نے جھوٹ باندھا
16:22اس نے جھوٹ باندھا
16:24افترہ يفتری افترہا judicial
16:26افترہ
16:27یہ اس کا مصدر ہے
16:29we can say that
16:31if we go there, to be with one,
16:33you know,
16:34so this is what we use
16:37it should be used to use
16:38and then
16:38this is
16:39is
16:40a
16:43a
16:43a
16:44a
16:46a
16:47a
16:47a
16:47a
16:47a
16:48a
16:48a
16:48a
16:48a
16:48a
16:49a
16:59And that she has a idea about that
17:01About
17:02How is TSA?
17:07My어도htibs have a book
17:08That is true
17:10But it is real
17:12But TSA part is
17:15It is true
17:16And that we are
17:17He used
17:18We'll use this example
17:31This is the claim.
17:44or
17:48or
17:50or
17:50or
17:51اور قد جو ہے
17:53ہم بتا چکے ہیں
17:54کہ یہ فعل ماضی پر داخل ہوتا ہے
17:56اور ماضی کو ماضی قریب کے معنی میں کرتا ہے
17:59اس کا معنی بے شک یا تحقیق
18:01اور فا اس کا معنی ہوتا ہے
18:03پس یہ تو
18:03ان میں سے کوئی معنی بھی کییا جا سکتا ہے
18:06تو یہاں پر دیکھیں
18:07کہ پانچ اصمات
18:08چار افعال
18:09تین حروف
18:10بارہ کلمات ہیں
18:11تو بارہ کلمات میں سے
18:12کل تین کلمات ایسے ہیں
18:14جو بالعموم ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:16number 1, خوابہ میں خائب و خاسد
18:18number 2, افترہ میں افترہ
18:20اور افترہ میں افترہ
18:23اور number 3, تنازعوں میں متنازعہ
18:25آئیے ناظرین
18:26حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
18:29کلمات کو آپس میں ملا کر
18:31جملہ کلام
18:32یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:34تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
18:39واؤ زبر ہوا
18:40قوف دال زبر قد
18:43و قد
18:43خوا علف زبر خوا
18:45با زبر با خوابہ
18:47میم زبر ما
18:48نون فازر نف
18:50تازبر تا
18:52را کھڑ زبر را
18:54ما نفت را
18:56و قد خوابہ ما نفت را
18:59فازبر فا
19:00تازبر تا
19:02نون علف زبرنا
19:03زازبر زا
19:04این و پشعو
19:05فتنازعو
19:07حمزہ میم زبر ام
19:09را زبر را
19:10حامیم پشهم
19:11ام را هم
19:14فتنازعو
19:15ام را هم
19:16با یا زبر بای
19:18نون زبر نا
19:19حامیم پشهم
19:20بینهم
19:21ام را هم
19:22بینهم
19:23و زبر وا
19:24حمزہ
19:25حمزہ زبر آ
19:26سین را زبر سر
19:29را نون پش رن
19:31و اصر
19:32نون جیم زبر نج
19:34و اکھڑ زبر
19:35و نجوہ
19:37و اصر
19:39نجوہ
19:41فتنازعو
19:42ام را هم
19:44بینہم
19:44و اصر
19:47نجوہ
19:47یہاں وقف کریں گے تو نجوہ ہی پڑھا جائے گا
19:50آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:51تلاوت کے جانب
19:52اور سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
19:54ترتیل کے ساتھ
19:55تو ای سمعت فرمی
19:59اعوذ باللہ
20:01یا الشیطان الرجیم
20:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:19و قاد خاب
20:22من افترہ
20:29فتنازعو
20:30ام را هم
20:34بینہم
20:35و اصر
20:39نجوہ
20:40اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
20:43جیسے نمازی تلاوی میں
20:45آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:47و قاد خاب
20:49من افترہ
21:00اب ہم پڑھیں گے
21:01تدویر کے ساتھ جس طرح
21:03فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں
21:05یا پڑھتے ہیں
21:05و قاد خاب من افترہ
21:09فتنازعو
21:12ام را هم
21:13بینہم
21:15و اصر
21:17نجوہ
21:19آمنت باللہ
21:21صدقاللہ
21:21لغزیم
21:22تلاوت مکمل ہوئی اور ہمارے اس پرگرام کا
21:25فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
21:27آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:30تفریم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:33سب سے پہلے
21:33رازین حرف پہ حرف
21:35لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:36ہم ارز کریں گے آپ سمات فرمائے
21:39و اور قد بے شک
21:42خوابہ
21:43وہ نامراد ہوا
21:45من جس نے
21:46افترہ
21:47جھوٹ باندھا
21:49فا پس
21:50تنازعو
21:51وہ جگڑنے لگے
21:53ام را کام
21:55ہم اپنے
21:56بینہ درمیان
21:57ہم اپنے
21:59و اور
22:00اصر
22:01انہوں نے چھپ کر کیا
22:04اور اسی سے ناظرین سر بھی آتا ہے
22:06جس ہم کہتے ہیں نا
22:07راس
22:07تو و اصر
22:09اور انہوں نے
22:10چھپ کر کیا
22:12النجوہ
22:13مشورہ
22:13ناظرین یہ حرف پہ حرف
22:15لفظ پہ لفظ ترجمہ
22:17اب آئے چلتے ہیں
22:18آسان فہم
22:19با محاورہ ترجمہ کی جانب
22:21و قد خواب من افترا
22:28فتنازعو
22:29امرہم
22:31بینہم
22:32و اصر
22:35نجوہ
22:36اور بے شک جس نے بہتان
22:38اور بے شک جس نے بہتان
22:41باندھا
22:42وہ نامراد رہا
22:43پھر وہ لوگ
22:44اپنے معاملے میں مختلف ہو گئے
22:47اور آپس میں سرگوشیاں کرنے رکھے
22:50ناظرین و سامعین
22:51یہ آسان فہم
22:52با محاورہ ترجمہ
22:54اب انشاءاللہ ہم
22:55جو ہے وہ تفسیر کی طرف جائیں گے
22:57اور تفسیر میں
22:59ناظرین
22:59ہم اس سے پہلے
23:02آیت نمبر
23:03جو ہے وہ
23:0458 تک
23:05ہم تفسیر ارز کر چکے ہیں
23:07اور پھر آیت نمبر
23:0859 اور 61 کی بھی
23:10ہم نے تفسیر آپ کی خدمت میں ارز کی تھی
23:12اور انشاءاللہ
23:13اب ہم مزید تفسیر ارز کریں گے
23:15آیت نمبر
23:15جو ہے وہ
23:1662 سے لیکن
23:18ہمیں جانا ہوگا
23:19بریک کی جانب
23:19ملاقات ہوگی
23:20مختصر سے بریک کے بعد
23:22جی
23:23ویلکم بیک ناظرین
23:24و سامعین
23:25چلتے ہیں
23:25تفسیر کی جانب
23:27اور
23:27یہاں پر ناظرین
23:29آیت نمبر
23:30اگر ہم دیکھیں
23:30تو
23:32آیت نمبر
23:3450
23:34بلکہ
23:3562 سے لیکن
23:37جو ہے وہ
23:38بتدریش
23:39جو آیت کریمہ ہے
23:41تو
23:42یہاں پر ناظرین
23:43آیت نمبر 62
23:44میں کیا فرمایا
23:45کہ
23:45فتنازعو
23:46امراہم
23:47بینہم
23:48واسر
23:49نجوہ
23:50کہ
23:50پھر وہ لوگ
23:52اپنے معاملے میں
23:53مختلف ہونے لگے
23:54اور
23:55آپس میں
23:56سرگوشیاں
23:57کرنے لگے
23:58اور اس سے پہلے کیا فرمایا تھا
23:59کہ
23:59موسیٰ نے
24:00ان سے کہا
24:01کہ
24:02تم پر افسوس ہے
24:03تم جھوٹ بول کر
24:05اللہ پر بہتان
24:06نہ باندھو
24:07تم کو
24:08عذاب سے
24:08ملیا میٹ کر دے گا
24:09اور بے شک
24:10جس نے بہتان باندھا
24:11وہ
24:12نہ مراد ہوا
24:14اور
24:14اس کا ناظرین
24:15ہم آپ کو
24:16جو ہے وہ پہلے ہی
24:17بتا چکے ہیں
24:19کہ
24:20ظاہر ہے کہ
24:20یہ جو
24:21انہوں نے
24:22یوں سمجھ دیجئے
24:24کہ
24:24اللہ تعالیٰ کے ساتھ
24:25شرک کیا تھا
24:26فرعون نے
24:27اور فرعونیوں نے
24:28اور پھر
24:29فرعون اپنے آپ کو
24:30خدا کیتا تھا
24:31اور یہ تمام چیزیں
24:33تھی
24:33پھر موسیٰ علیہ السلام
24:34کے
24:35معاملے پر
24:36وہ یہ ہوا
24:36کہ
24:37سب کے سب ایک ہو گئے
24:38اور
24:39جادوگروں کو
24:40اس نے
24:40جو ہے وہ
24:41موسیٰ علیہ السلام
24:42کے سامنے
24:43لاکھڑا کیا
24:45اور
24:45یہ کہا جاتا ہے
24:47کہ
24:47جادوگروں کی
24:48تعداد
24:48یہ بھی کہا جاتا ہے
24:50کہ سیونٹی ٹو
24:51تھی
24:51یہ بھی کہا جاتا ہے
24:52کہ وہ
24:52چار سو تھے
24:53یہ بھی کہا جاتا ہے
24:54کہ وہ بارہ ہزار تھے
24:55اور یہ بھی کہا جاتا ہے
24:56کہ وہ چودہ ہزار تھے
24:58اور ان کے بڑے کا نام
24:59رئیس تشمعون تھا
25:00اب ہوا یہ ناظرین
25:01کہ
25:03ظاہرے کے
25:03یہ سب
25:04مشرقین تھے
25:05اور فرعون
25:06جو ہے وہ
25:07یہ سارا
25:08اس کی
25:09حکومت میں
25:10ہو رہا تھا
25:10When he returned his troubles, he said to him, and he said to himself, he said to himself,
25:22he said to himself, he said to himself,
25:33that Musa, either you put yourself in your face, or later you put your face, or put yourself in your
25:41face, which is your duty.
25:42Now, the audience is of course. But Musa, peace be upon him.
25:48But Musa, peace be upon him, he had some kind of news.
25:51That you put your face, as it is not like this, you put your face on your face.
25:55That you put your face on your face, like you said, you can't be there.
25:58You put your face on your face, I'm sure you put your face on your face.
26:00So he said that just before you get your head
26:05So he had a fact that he had said
26:09He said that you have said that you are just saying
26:16Did you tell me what is happening
26:17And what happened then
26:20He said that
26:21RASÍA JOO ARE WOW JIN KASAT PASS RASÍA THI UNHUNNEHYOU HOVA MEN
26:25UCHHA LI OR WOW RASÍA SAAAP BENN GAYE
26:30OR HOVA MEN IANI FIZA MEN SOAP HIE SAAAP HO GAYE
26:33QUALU YA MUSA IMMA ANTULQIYA VIA IMMA AN NAKUNAN AHLU ALMULQIEN
26:37AYET NBER 115 SURE ARAF
26:39EY MUSA YAH TO AAP DO AAP DO AAP DO AAP DO AAP DO AAP DO AAP DO AAP DO
26:44AAP DO AAP DO AAP DO A
26:45FALMA ALQAW SIHRU AYUNA NASI VASTAHUUHUMA JAAU BISIHDIN AZIM
26:49चब उन्होंने अप्नी रस्यां डाली तो लोगों की आंखों पर जादू हो गया और उन्हें डड़ाया और बड़ा जादू लाए
26:56ये निये साफ ही साफ हो गए लोग डर गए
26:59وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَىٰ أَنْ أَلْقِيَ سَاكْ
27:02تو ہم نے موسیٰ کو وحی فرمائی
27:04اب آپ دکھائی ہے
27:06اپنا عصا ڈالی ہے
27:07فَإِذَا هِيَ تَلْقَفُمَا يَأْفِقُونَ
27:10تو وہ ان کی تمام بناوٹوں کو نگل گیا
27:14نگلنے لگا
27:15یعنی موسیٰ علیہ السلام نے جب اپنا عصا زمین پر ڈالا
27:18وہ بڑا اجدہہ بن گیا
27:19اور اس اجدہے نے ان کے سارے سامبوں کو نگل لیا
27:23تو فَوَقْعِ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
27:27قرآن کہتا ہے
27:28تو حق ثابت ہوا
27:30اور ان کا کام باطل ہوا
27:33فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانْقَلَبُوا صَاغِرِينَ
27:36تو یہاں وہ مغلوب ہو گئے
27:37اور زلیل ہو کر پلٹے
27:39گول کیا صحبت ساجدین
27:40اور اب جادوگر کیا ہوا
27:42کہ وہ جادوگر محمولی جادوگر نہیں تھے
27:44وہ چوٹی کے جادوگر تھے مصر کے
27:47چوٹی کے جادوگر تھے
27:48اور فرعون نے بھی معمولی جادوگروں کو نہیں بلایا تھا
27:51ملک کے طول و عرض سے
27:53جہاں جہاں بہترین جادوگر تھے
27:54سب کو جمع کیا تھا
27:56جو انہوں نے اپنی رسیاں ڈالی ہیں
27:58وہ سامب بن گئے
27:59وہ ان کا جادو تھا
28:00اور وہ جانتے تھے کہ یہ جادو ہے
28:02یہ جادو ہے
28:03اور وہ نظروں کا دھوکہ ہے
28:05لیکن موسیٰ علیہ السلام اکیلے ہیں
28:08اور سامنے سارے جادوگر
28:14علیہ السلام یہاں پر ہیں
28:15اور اب موسیٰ علیہ السلام نے جب
28:18وہ رسی
28:20زمین پر ڈالی
28:21تو وہ لاتھی زمین پر ڈالی
28:23تو وہ اجدہ بن کے سب کو نکل گیا
28:25جادوگروں نے کہا کہ
28:26نہیں یہ بات نہیں ہے
28:28حمدی جو دکھایا وہ جادو تھا
28:30یہ جو دکھا رہے گی جادو نہیں ہے
28:32تو وہ سب کے سب کیا کرتے ہوئے آئے
28:34وہ الکیہ سحوت ساجدین
28:36جادوگر سجدے میں گرا دیئے گئے
28:39قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
28:41سب ایک زبان ہو کر بولے
28:44کہ ہم ایمان لائے جہاں کے رب پر
28:46آیت نمبر ایک سو اکیس سورہ آراف
28:49ربی موسیٰ و حارون
28:50موسیٰ و حارون علیہ السلام کے رب پر ہم ایمان لائے
28:54اور ظاہر ہے کہ
28:55فرعون اس پر بڑا سیخ پا ہوا
28:57اور بہت زیادہ غزب میں آگئے
29:00کیونکہ اس کا تو سارا کرتب
29:01اس کی سارے جتنے بھی
29:03معاملات تھے وہ سب کے سب
29:05زمین بوس ہو گئے
29:06اس نے جو بھی موسیٰ علیہ السلام کے لئے
29:10موسیٰ علیہ السلام کے لئے
29:12جو بھی اس نے جال بچھایا تھا
29:14اور جو بھی اس نے کیا تھا
29:16قرآن کہتا ہے نا
29:17کہ انہوں نے
29:21اپنے تہین
29:22انہوں نے ہر کام کیا
29:23مکر کیا فریب سے کام لیا
29:25اور جو بھی ان کے ساتھ تھا
29:27تو انہوں نے کیا جو ان سے ہو سکتا تھا
29:30لیکن موسیٰ علیہ السلام نے ان کے تمام
29:32kamao ko batil firma dya
29:34jab batil ho gaya kama
29:36to us ke baad nazirin joh jadu
29:38garthi wo bhi iman leya ai
29:39ab firon johai wo
29:40ispa bada sikhpa hua
29:44اور bhoz zada ghusse me ai ki ye kiya
29:46ho gaya uska to sara kama sara
29:47moamera saadhi khudai dharam se zemine
29:50para gaya ab aga nazirin kiya hota hai
29:52inshallah ma arz karayenge
29:53aaj ke liye etna hi kafi hai
29:54اور iske sath hi hamaris program ka
29:57second segment kompiet ہوا
29:59chalte hain third or last segment ki janeb
30:02quran sab ke liye
30:03ya segment aapka segment hai
30:05dunia bhar se
30:06aap hume calls ka sakti hai
30:08iskeem per numbers display hai
30:09aapka talog paakistan paakistan se bhar
30:11dunia ki kishi khit te kishi
30:13aah mulk se uthaayi
30:15aapne fons
30:15style ki jiye numbers ko
30:17join ki jiye
30:17hamaris program ko
30:18dhekta hai iskela line per
30:20hamaris saad koon hai
30:21assalamualaikum
30:23walaikum
30:23salaam alaikum
30:24salaam alaikum
30:24salaam alaikum
30:25ji salaam alaikum
30:29bismillahirrahmanirrahim
30:29wa kad haba man iftarah
30:34fa tanazahu amram
30:36bain Allah salaam alaikum
30:54bismillahirrahim
30:58bismillahirrahmanirrahim
31:00and when he went out,
31:04there fell past Jesus
31:07and fell into it
31:17then those people were dangerous
31:20and frightened of himself and seus anders.
31:23Thank you so much,
31:25keep going forward your seat and thank you spawn.
31:27Thank you very much.
31:28Yes, where are you?
31:31I'm going to go to the bathroom.
31:32Listen, son.
31:34You can read it.
31:35You can read it.
31:37I don't remember.
31:38You don't remember it.
31:40I'm reading it.
31:41Let's take a look.
31:43In the name of Allah, the Most Gracious.
31:47In the name of Allah, the Most Gracious.
31:51And I have been dreaming.
31:53And I have been dreaming.
31:55I have been dreaming.
32:08Now I ask you myworm.
32:12And how I am dreaming?
32:14And how I am dreaming.
32:15And how I am asleep.
32:19And how I find that word.
32:19And where I am happier.
32:22I do not deserve that.
32:23I love you, I love you, I love you
32:53Jazakallah khair, Assalamualaikum
32:56Assalamualaikum
32:57Assalamualaikum
32:58Jee, sunayye
32:59Ya'udhuillahi min shaytwan wajim
33:03Bismillahirrahmanirrahim
33:06Wa qad khaba man iftara
33:09wa tan'azahu amruhum bainahum
33:13wa asarun najwa
33:15wa asarun najwa
33:17wa asarun najwa
33:23wa asarun najwa
33:26wa asarun najwa
33:27wa asarun
33:29wa asarun
33:31میری بہن رواہ کو جماعوں کے ساتھ پڑھیں
33:34رواہ مشدد ہے
33:35wa asarun najwa
33:38wa asarun najwa
33:41ایک ہے سوزر اور پیکٹس کیجئے گا
33:42جزاکallah Assalamualaikum
33:44Wa alaykum Assalam
33:46جی, کہاں سے
33:47جی, کائنات سمندری سے
33:49سنائیے
33:50اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:00wa qad khaba man iftara
34:04wa tan'azahu amruhum bainahum
34:09wa asarun najwa
34:12جزاکallah Assalamualaikum
34:15Wa alaykum Assalam
34:16جی, کہاں سے
34:18مہدرہ و asarun بات کر رہا
34:19آہ سنائیے بیٹا
34:20آپ پڑھا دیں
34:22آپ تیادی نہیں کیا آپ نے
34:23نہیں
34:24تیادی کیا کرو نا بیٹا
34:26ٹھیک ہے
34:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:35وَقَدْ خَابَ
34:37وَقَدْ خَابَ
34:39مَنِفْتَرَا
34:41مَنِفْتَرَا
34:43فَتَنَازَعُوا
34:46وَتَنَازَعُوا
34:48اَمْرَاہُمْ
34:50اَمْرَاہُمْ
34:51بَيْنَهُمْ
34:53بَيْنَهُمْ
34:55وَأَصَرُن نَجُوَا
34:59وَأَصَرُن نَجُوَا
35:00رزاک اللہ ناظرین و سامعین
35:01اس کے ساتھ ہی امار اس پروگرام کا وقت
35:03اپنی اختتام کو پہنچا
35:05یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
35:06علاوہ ہفتے اور اتوار کے
35:08اس سے پہر چار بجے سے لائے
35:10اور پاکستانی وقت کے مطابق
35:11رات ایک بجے سے
35:13ریپیٹ ٹیلکاس میں دہا کرتے ہیں
35:14فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
35:16www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:20اور یہ پروگرام اگر یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
35:22تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
35:24ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:25اس پروگرام سے مستفیزوں
35:26اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:28زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:29کل سیم ٹائم آپ کی خدمت پہ پھر حاضر ہوں گے
35:32اس وقت تک کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:34پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے
35:36کے مذبان محمد سحیل رضا امجدی
35:38اور ایر و ایو ٹی وی کی پر ٹیم
35:40کو دیجئے اجازت اس دعا کے ساتھ
35:42کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا
35:44حامیوں ناصر رہے
35:46السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments