Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 16)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:25Alhamdulillah
00:37Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00بات سے کیا کرتے ہیں
01:03آدم علیہ السلام جب زمین پر تشریف لائے
01:07اور سیدہ حوو رضی اللہ تعالی عنہ
01:11جب زمین پر تشریف لائیں
01:14تو ناظرین ان کا یہ ہے کہ کس مقام پر انہیں اتارا گیا
01:20کس مقام پر ان کا نزول ہوا
01:23تو در منصور کے جل نمبر ایک صفحہ نمبر
01:27ون ون ون یعنی ایک سو گیارہ
01:30اور تفسیر کرتوبی میں جل نمبر ایک صفحہ نمبر دو سو اٹھارہ
01:37یہاں پر یہ موجود ہے
01:39کہ آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے
01:43قدیم ہندوستان میں اتارا
01:47سراندیم ہم کی ایک جگہ ہے
01:49آج بھی وہاں ایک پہاڑ ہے
01:52اس پہاڑ پر ایک پتھر ہے جس پر آدم علیہ السلام کے قدم کے نشانات موجود ہیں
01:59کہتے ہیں کہ وہ آدم علیہ السلام کے قدم کے مبارک نشانات ہیں
02:05ناظرین اسی سراندیم کو آج کل سری لنکا کہتے ہیں
02:10اور ظاہر ہے کہ یہ پہلے ہندوستان میں تھا
02:13پھر یہ سری لنکا ہوا
02:15اور سراندیم کے مقام پر جو پہاڑ ہے
02:18وہاں پر آدم علیہ السلام کو اتارا گیا
02:21اور ناظرین
02:23حضرت حووہ رضی اللہ تعالی عنہ
02:26حضرت حووہ کو جدہ میں اتارا گیا
02:30جدہ عربی میں دادی کو کہتے ہیں
02:33جد کہتے ہیں دادا کو
02:35جدہ دادی
02:36اور حضرت حووہ رضی اللہ تعالی عنہ
02:40چونکہ تمام انسانوں کی دادی ہیں
02:43اس لیے جس جگہ حضرت حووہ رضی اللہ تعالی عنہ
02:47کو اتارا گیا
02:48اس جگہ کا نام جدہ بن گیا
02:51اور آج بھی سعودی عرب میں
02:54ناظرین جدہ جو ہے یہ موجود ہے
02:57اور جدہ شہر میں
02:59وہ قبرستان بھی موجود ہے
03:01چھوٹا سا قبرستان ہے
03:04گول دیرے کی شکل میں ہے
03:06راستہ گزرتے ہوئے
03:08آپ دیکھیں گے کہ وہاں پر ایک بورڈ لگا ہوا ہے
03:11جس پر لکھا ہوا ہے
03:12کہ
03:13ہنا مقبرتو امینا حووہ
03:17کہ یہ
03:18جو ہے وہ ہماری ماں
03:20حضرت حووہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
03:23مقبرا ہے
03:24تو آدم علیہ السلام
03:26سراندیب کے پہاڑوں پر اتارے گئے
03:28حضرت حووہ رضی اللہ تعالی عنہ
03:31جدہ میں اتارے گئیں
03:32اور زمین پر ان کی پہلی ملقات جو ہوئی
03:36وہ میدانِ عرافات میں
03:38جو ہے وہ
03:39آپ دونوں کی
03:40ملقات ہوئی
03:41ناظرین والسامعین
03:43اللہ تعالی نے ہمیں یہ شرف اتا فرمایا
03:46کہ ہم آدم علیہ السلام
03:48اور ان کی
03:49زوجہ مطرمہ
03:50سیدہ حووہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
03:53اولاد میں سے ہیں
03:55اور پھر صرف سے بڑھ کر
03:56حضور نبی کریم علیہ السلام کے
03:59امتیوں میں سے ہیں
04:00اللہ تعالی ہمیں اس شرف پر
04:03استقامت اتا فرمائے
04:05اور جو شرف اللہ رب العالمین نے ہمیں اتا فرمایا
04:07ہمیں اس کے تقاضوں کے مطابق
04:10زندگی بسر کرنے کی
04:12توفیق نصیف فرمائے
04:13چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
04:16ہمارا جو آج کا
04:17ناظرین پرگرام ہے
04:19اس میں جو آج کا سبق ہے
04:22وہ سورہ تاہا
04:23اور سورہ تاہا کی آیت نمبر ہے
04:26سکسٹین
04:27آیت نمبر سولہ ہے
04:29جو آج کے سبق میں شامل ہے
04:32فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:34باوضو ہو جائیں
04:35سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:37کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:39آج کا سبق نکالیں
04:41اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:43کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:44نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:46آپ کو لیے چلتے ہیں
04:47آج کے اس پرگرام کے
04:48فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:50لغت القرآن
04:52یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:53پہلا سیگمنٹ ہے
04:54اور آئیت آوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:57آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:12فلا يصدرنك عنها
05:16من لا يؤمن بها
05:18واتبا
05:42ناظرین و سامعین
05:45یہاں دال پر کھڑا سبر ہے
05:47اور یہاں وقف کیا جائے
05:49یا نہ کیا جائے
05:50اسے فتوردہ ہی پڑا جائے گا
05:53اور آخر میں آپ دیکھیں
05:55علامت وقف ہے
05:56اور یہاں پر آپ دیکھیں
05:57سسٹین لکھاوا ہے
05:59آیت نمبر سولہ
06:00یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:03کتنے کلمات ہیں
06:05آئیے دیکھتے ہیں
06:05فا ایک کلمہ
06:07لا يصدرنہ دوسرا
06:10کار تیسرا
06:12ان چوتھا
06:14من پانچوا
06:16لا چھٹا
06:18یؤمن ساتوا
06:20بی آٹھوا
06:22واؤ نوہ
06:24اتباع دسوا
06:25ہوا گیاروہ
06:28توردہ باروہ
06:30تو کل بارہ کلمات موجود ہیں
06:32ہر کلمے کو
06:33علیدہ
06:34پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:35بغور ملاحظہ فرمائے
06:37فا
06:37لا يصدرن
06:40ملا کر پڑھیں گے
06:42فلا يصدرن
06:47کا
06:47فلا يصدرن
06:50کا
06:50ان علیدہ ہے
06:52ہا علیدہ ہے
06:53ملا کر پڑھیں گے
06:54ان ہا
06:55ان میں نون ساکن کے بعد
06:57ہا حرف حلقی آ رہا ہے
06:59تو نون ساکن یا تنمین
07:00کے بعد
07:00حروف علقی میں سے
07:02کوئی بھی حرف آ جائے
07:03تو نون ساکن ہو
07:04یا تنمین ہو
07:04تو اسے ناظرین
07:06اظہار کے ساتھ پڑھتے ہیں
07:07غنہ یا اخفہ
07:09نہیں کیا جاتا
07:10ان ہا
07:12من
07:12لا
07:14یؤمنو
07:15من میں نون ساکن ہے
07:17اس کے بعد لام ہے
07:18تو نون ساکن کو
07:19لام کے ساتھ ملائیں گے
07:21اور لام کی آواز کو
07:23ادا کیا جائے گا
07:24یہاں
07:25یرملون کا قیدہ
07:26اپلائے ہوگا
07:26من لا نہیں پڑھیں گے
07:28بلکہ
07:29من لا
07:31یؤمنو
07:32یؤمنو میں حمزہ ساکن ہے
07:33اسے جھٹکے کے ساتھ
07:34پڑھا جائے گا
07:35من لا یؤمنو
07:37بی علیدہ
07:39ہا علیدہ
07:39ملا کر پڑھیں گے
07:40بی ہا
07:41وا
07:42اتباع
07:43وا اوپر زبر ہے
07:44اسے اتباع کی
07:45تا کے ساتھ ملائیں گے
07:46درمیان میں سے
07:47علی فنی حمزہ کو
07:48حضف کیا جائے گا
07:49ہم اسے پڑھیں گے
07:50واتباع
07:53ہوا علیدہ
07:54ہو علیدہ
07:54ملا کر پڑھیں گے
07:55ہوا ہو
07:58فا
07:59تاو
08:00دا
08:00فا تاو
08:01دا
08:02روہ ساکن
08:03ما قبل تا پر
08:04زبر روہ ساکن
08:05کو پر کر کے
08:06پڑھا جائے گا
08:07آئیے ناظرین
08:08چلتے ہیں
08:09کلمات کی
08:09لغت اور گنامر
08:10کے ادبار سے
08:11تحقیق و تجمع کی جانے
08:13سب سے پہلے
08:14جو آج کا سبق ہے
08:15وہ لکھیں گے
08:16پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:18اسما
08:18افعال حروف کون سے ہیں
08:20ان کی نشاندہ ہی کی جائے گی
08:24اردو کے حوالے سے
08:25کہ وہ کلمات
08:26جو عام تر پر
08:27آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:29اردو میں بھی
08:30یوس کی جاتے ہیں
08:30ان کی بھی نشاندہ ہی کی جائے گی
08:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:38فلا
08:42یسدنک
08:51انہا
08:56من لا يؤمن
09:10بها
09:14واتبعا
09:22واتبعا
09:24حضاہ
09:32فتوضا
09:45یہ عید نمبر ناظرین
09:46سسٹین ہے
09:47جو آج کے سبق میں شامل ہے
09:50اور پھر آپ دیکھیں ناظرین
09:52کہ یہاں پر
09:52سب سے پہلے ہم دیکھیں گے
09:54اسما
09:54پھر افعال
09:55پھر حروف
09:56تو اسما کتنے ہیں
09:57کون کون سے ہیں
09:58تو ذرا دیکھئے
09:59کاف زمیر
10:00پہلا اسم ہے
10:02ہا زمیر
10:03یہ بھی اسم ہے
10:04نمبر ایک آئے گا
10:05نمبر دو من
10:07یہاں پر بھی
10:08نمبر ایک آئے گا
10:09نمبر تین ہوا
10:10یہاں ہو زمیر
10:11نمبر ایک آئے گا
10:12تو کل یہاں پر
10:13تین اسماں ہیں
10:14نمبر ایک
10:17کاف زمیر
10:19کاف زمیر
10:21اور اسی میں
10:22ہا اور ہوں
10:29نمبر دو من
10:36نمبر تین ہوا
10:44تو تین اسماں ہیں
10:46اور افعال کتنے ہیں
10:48ذرا دیکھتے ہیں
10:49لا يسدن
10:50پہلا فعل
10:52یؤمنو دوسرا
10:55اتباع تیسرا
10:57ترد چوتھا
10:59کل چار حروف ہیں
11:01نمبر ایک
11:03لا يسدن
11:12نمبر دو
11:14یؤمنو
11:20نمبر تین
11:22اتباع
11:28اور نمبر چار
11:31تردہ
11:37چار افعالیں
11:38انشاءاللہ
11:38مزید پوغیم
11:39کو آگے بڑھاتے ہیں
11:39لیکن ہمیں جانا ہوگا
11:40بریک کی جانب
11:41ملاقات ہوگی
11:42مختصر سے
11:42بریک کے بعد
11:43ویلکم بیک ناظرین
11:45و سامعین
11:46چلتے ہیں
11:46آج کے
11:47پوغیم کی جانب
11:48اور یہاں پر
11:49آپ دیکھیں ناظرین
11:50کہ ہم اسما
11:51اور افعال
11:52لکھ چکے ہیں
11:53اور اب
11:56عروف دیکھتے ہیں
11:59پہلا حرف ہے
12:00فا
12:03دوسرا
12:04ان
12:05تیسرا
12:06لا
12:08چوتھا بی
12:10پانچوا
12:11واو
12:12اور فا
12:13گزر چکا ہے
12:14نمبر ایک میں
12:15پانچ حروف ہیں
12:16نمبر ایک
12:18فا
12:21نمبر دو
12:22ان
12:26نمبر تین
12:27لا
12:31نمبر چار
12:32بی
12:36نمبر پانچ
12:38واو
12:41ناظرین و سامعین
12:43تین اسما
12:44چار
12:44افعال
12:45تین اور چار
12:46سات
12:46سات اور پانچ
12:48حروف
12:48کل ملا کر
12:49بارہ کلمات ہیں
12:50کل ملا کر
12:52بارہ کلمات ہیں
13:22سب سے پہلے ناظرین
13:23اس کا مانعہ
13:24ہوگا
13:25تو
13:25آپ
13:26تجھے
13:26اپنے
13:29हا
13:30واحد
13:31موانس
13:31غائب کی
13:32ضمیر ہے
13:33واحد
13:34موانس
13:34غائب کی
13:34ضمیر
13:35متصل ہو
13:36تو
13:36ہا کی
13:36شکل میں
13:37اور منفصل
13:38ہو
13:38تو
13:39اس
13:41ہوا
13:45واحد
13:46مذکر
13:47غائب کی
13:47ضمیر ہے
13:48واحد
13:48مذکر
13:49غائب کی
13:49ضمیر
13:50متصل ہو
13:51تو
13:51ہوں کی
13:52شکل میں
13:53andまぁ some Scottish word
13:55which is different
13:56it gets better
13:57when a word is better
13:58when you canño me
13:59you or two
14:03it is yourcity
14:05can be seen
14:05one is
14:10I will say
14:11is
14:11is
14:11is
14:11is
14:15пой KNOW
14:18ways
14:19also
14:19that is
14:20I can add
14:20This is the original meaning.
14:23The third meaning of the meaning of the awakens.
14:40It is the meaning of the awakens.
14:49ڈائیتا من اتخذا الہی ہواہو
14:53کیا بھلا آپ نے دیکھا اس شخص کو جس نے اپنی خواہشات کو اپنا معبود بنا لیا
14:59تو ہوا کا مانا خواہش
15:02اب آجائی ناظرین افراد کے جانب
15:05لا يسدن
15:06inna wese yasudu
15:09یہ فعل مزارع معروف
15:11ہے اور سیغہ
15:12واحد مذکر غائب اس کا معنی
15:14وہ روکتا ہے یا وہ روکے گا
15:16لا جو ہے یہ حرف نفی
15:18ہے فعل مزارع پر داخل
15:20ہوتا ہے نفی کا معنی دیتا
15:22ہے لا yasudu
15:24اس کا معنی ہے کہ
15:26وہ نہیں روکتا یا وہ نہیں
15:28روکے گا اور آخر میں اب یہ
15:30نون جو ہے وہ تاقید کا ہے
15:32تو لا اور ظہر ہے کہ
15:34نون تاقید کا جہاں پر آتا ہے
15:35تو مزارع کا آخر جو ہے نا اسے
15:38پھر نصب دیتے ہیں تو لا
15:40yasudu نہیں رہے گا بلکہ لا yasud
15:42dhanna دال پر زبر آ جائے گا
15:44تو لا yasud dhanna کا معنی کیا
15:46ہوگا تاقید کے ساتھ معنی ہوگا
15:48کہ ہرگز وہ
15:50نہ روکے ہرگز
15:52وہ نہ روکے یا ہرگز
15:54وہ نہیں روکے گا دونوں
15:56میں سے کوئی معنی بھی کیا جا
15:58سکتا ہے اس کے بعد ناظرین
16:00یقمنو فعل مزارع معروف
16:02سیغہ واحد مذکر غائب
16:04اس کا معنی ہے کہ وہ
16:06ایمان لاتا ہے یا وہ
16:08ایمان لائے گا اور
16:10لا یقمنو لا حرف نفی
16:12ہے فعل مزارع پر داخل ہوتا ہے
16:14نفی کا معنی دیتا ہے
16:15لا یقمنو کا معنی کیا ہوگا
16:17وہ ایمان نہیں رکھتا
16:20یا وہ ایمان نہیں لاتا
16:22ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا
16:24سکتا ہے
16:27ایمان اس کا مصدر ہے
16:29جو کہ
16:30عام طور پر ہم اردو میں
16:32استعمال کرتے ہیں
16:33اس کے بعد اتباع
16:35فعل مزارع معروف سیغہ واحد
16:37مذکر غائب
16:38اس کا معنی ہے
16:39اس نے پیروی کی
16:41اس نے پیروی کی
16:42اور یہاں
16:44کرینے کے اتباع سے
16:45یہ معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:46کہ وہ پیروی کرتا ہے
16:47لیکن
16:48اصل معنی اس کا ہوگا
16:49ماضی کے اتباع سے
16:50کہ اس نے پیروی کی
16:51اتباع
16:54اس کا مصدر ہے
16:56اس کا معنی ہے
16:57پیروی کرنا
17:01پیروی کرنا
17:03ہم کہتے ہیں
17:04نا کہ
17:05ہم
17:06الحمدللہ
17:07اللہ کے رسول
17:08صلی اللہ علیہ وسلم
17:09کی
17:10اتباع کرتے ہیں
17:11یعنی پیروی کرتے ہیں
17:12تردہ
17:13تردہ
17:14فعل مزارع معروف
17:16سیغہ واحد
17:17مذکر حاضر
17:18اس کا معنی ہے
17:18تُو حلاق ہوتا ہے
17:20یا تُو حلاق ہوگا
17:22یا آپ حلاق ہوتے ہیں
17:23یا آپ حلاق ہوں گے
17:25اور یہاں معنی ہوگا
17:26کہ تُو حلاق ہوگا
17:28یا آپ حلاق ہوں گے
17:29ان میں سے
17:30کوئی معنی بھی
17:30کیا جا سکتا ہے
17:32اب آجائی ناظرین
17:33حروف کی
17:34یعنی فا کا معنی
17:35پس یا تو
17:36ان میں سے
17:37کوئی معنی بھی
17:37کیا جا سکتا ہے
17:39کرینے کے اتباع سے
17:40اس کے بعد ہے
17:41ان
17:42ان کا معنی ہے
17:43سے
17:44من کا معنی بھی
17:46سے ہیں
17:46ان کا معنی بھی ہے
17:47لیکن من جو ہے
17:48تبعیز کے لیے
17:49تبعین وغیرہ کے لیے آتا ہے
17:51لیکن ان عراس کے لیے آتا ہے
17:53دوری کے لیے آتا ہے
17:54ان کا معنی ہے
17:55سے
17:56اور من وان
17:57اہم طور پر
17:58ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:00من وان
18:06اس کے بعد لا حرف نفی ہے
18:08فعل مزارے پر داخل ہوتا ہے
18:09نفی کا معنی دیتا ہے
18:11بیس سات مدد
18:12تعوض
18:13عیوز کے معنی میں
18:14سات مدد
18:15اور
18:16جو ہے وہ
18:17عیوز کے معنی میں استعمال ہوتا ہے
18:19اور یہاں پر
18:20سات کے معنی میں ہے
18:21لیکن اس کا معنی کیا گیا ہے
18:23پر
18:24اس کا معنی کیا گیا ہے
18:25پر
18:26اس کے بعد
18:27واو ہے
18:29واو کا معنی ہے
18:29اور
18:30ناظرین
18:31تین اسما
18:32چار افرال
18:33پانچ حروف
18:33کو ملا کر
18:34بارہ کلمات ہوئے
18:35بارہ کلمات میں
18:36تین کلمات ایسے ہیں
18:38جو عام طور پر
18:39ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:40کون کون سے ہیں
18:42یومنو میں ایمان
18:44اتباع میں
18:45اتباع
18:46اور
18:46ان میں
18:47من وان
18:47تو یہ تین کلمات ہیں
18:50جو بالعموم اردو میں
18:51ہم استعمال کرتے ہیں
18:52اور
18:52آئیے ناظرین
18:53حروف کو
18:54آپس میں ملا کر
18:55کلمہ
18:56کلمات کو
18:57آپس میں ملا کر
18:58جملہ کلمہ
18:59جملہ کلام
19:00یا آیت کیسے
19:01بنا کرتے ہیں
19:02تو
19:02آئیے ملازہ فرمائیے
19:05فا زبر
19:06فا
19:07لام
19:08علیف
19:08زبر
19:08اللہ
19:09فلا
19:09یا زبر
19:10یا
19:11سوات
19:12دال پیش
19:12سد
19:13دال نون
19:14زبر
19:14دن
19:15نون
19:15زبر
19:16نا
19:16کاب
19:17زبر
19:17فلا
19:18یسد
19:19دن
19:20این
19:21نون
19:21زبر
19:21ان
19:22ہا
19:22علیف
19:23زبر
19:23ان
19:24ہا
19:24مین
19:27نون
19:28لام
19:29زبر
19:29مل
19:29لام
19:30علیف
19:30زبر
19:31اللہ
19:31مل
19:32لا
19:32اسے من
19:33لا نہیں
19:34پڑھیں گے
19:34بلکہ
19:35مل
19:35لا
19:36یا حمزہ
19:37پیش
19:37یو
19:37مین
19:38زر
19:38مین
19:39نون
19:39پیش
19:40نو
19:40یؤمین
19:41مل
19:42لا
19:42یؤمین
19:43بازر
19:44بی
19:44ہا
19:45علیف
19:45زبر
19:45بی
19:46ہا
20:02یا
20:03اپر
20:03رکھیں گے
20:04تو
20:04فتر
20:05دا
20:05ہی
20:05پڑا جائے گا
20:06آئیے
20:06ناظرین
20:07چلتے ہیں
20:07تلاوت
20:08کی جانب
20:08سب سے پہلے
20:09ہم تلاوت
20:10کریں گے
20:10ترتیل
20:11کے ساتھ
20:11سماعت
20:12فرمائیے
20:15اعوذ باللہ
20:17من الشیطان الرجیم
20:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:34فلا
20:35يصدن
20:38نك
20:39عنها
20:40من
20:41لا
20:42يؤمن
20:44بها
20:48لا
20:49يؤمن
20:51بها
20:52واتبع
20:59Now we'll read it in the Bible, which we'll read in the Bible.
21:25فَلَا يَسْعُسْدَنَّكَ عَنْهَا مَنْ لَا يُؤْمِنُ بِهَا مَنْ لَا يُؤْمِنُ بِهَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ فَتَوْقَدًا
21:40آمنت باللہ صدقاللہ العظيم
21:43This is a perfect program and our program has completed the first segment.
21:49This is the second segment of the second segment.
21:52تفریم القرآن یہ ہمارے اس program کا second segment ہے
21:56سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
21:59حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانے
22:04فَا پَسْ لَا نَحِي يَسُدَّنَّ وَوْ رُوْكَيْغَا
22:12لَا يَسُدَّنَّ هَرْجِزْ وَوْنَحِي رُوْكَيْغَا
22:16فَلَا يَسُدَّنَّ پَسْ هَرْجِزْ وَوْنَحِي رُوْكَيْغَا
22:21قَا تُجھے
22:22ان سے ہا اس
22:25من وہ شخص لا يؤمنو جو ایمان نہیں رکھتا
22:31بی پر ہا اس
22:34وَا اور اتَّبَعَا
22:37وہ پیروی کرتا ہے
22:39ہوا خواہش کی
22:41وہ اپنی
22:43فَا پَسْ تَرْدَا
22:46وہ تُو حلاق ہو جائے گا
22:48تَرْدَا
22:49تُو حلاق ہو جائے گا
22:50آئیے ناظرین اب ہم چلتے ہیں
22:52آسان فَا ہم
22:53با محاورہ ترجمے کی جانے
22:58فَلَا يَسُدَّنَّكَ
22:59عِنْهَا مَلْ لَا يُؤْمِنُ بِهَا
23:03وَاتَّبَعَا
23:04وَا هُو فَتَرْدَا
23:07پس آپ کو قیامت کے ماننے سے
23:10کوئی ایسا شخص نہ روک دے
23:13جو اس پر ایمان نہ رکھتا ہو
23:16اور وہ اپنی خواہش کی
23:18فیروی کرتا ہو
23:19ورنہ آپ احلاق ہو جائیں گے
23:22پس آپ کو قیامت کے ماننے سے
23:25کوئی ایسا شخص نہ روک دے
23:28جو اس پر ایمان نہ رکھتا ہو
23:31اور وہ اپنی خواہش کی
23:33فیروی کرتا ہو
23:35ورنہ آپ احلاق ہو جائیں گے
23:37ناظرین و سامعین یہ آسان فَا ہم
23:40با محاورہ ترجمہ
23:41اب آئیے چلتے ہیں
23:43تفسیر کی جانے
23:44اور تفسیر جو ہم ارز کر رہے تھے
23:47کہ یہ آیت نمبر ناظرین
23:49ایک اور دو کے زبن میں
23:51کہ توہا ما انزلنا علیکل قرآن
23:54علی تشقہ
23:55کہ توہا یہ اللہ کے رسول
23:57صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے
23:59وہ فرمایا کہ ہم نے یہ قرآن
24:02آپ پر اس لیے نازل نہیں کیا
24:05کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں
24:07بیسے توہا ناظرین
24:09یہ آیت مقتعات
24:12کہلاتی ہے اسی آیت
24:13اور ظاہر ہے کہ اس کا معنی
24:16اللہ تعالیٰ کے سوا
24:18اور اس کے بتائے جانے سے
24:19اس کے حبیب علیہ السلام کے سوا
24:21کوئی نہیں جانتا
24:22لیکن بارہل یہ بھی کہا گیا
24:24کہ یہ توہا
24:25اللہ کے رسول
24:26صلی اللہ علیہ وسلم کا
24:28نام نامی ہے
24:29میں اس پر انشاءاللہ
24:30ارز کرتا ہوں
24:31لیکن ہمیں جانا ہوگا
24:32بریک کے جانب
24:33ملاقات ہوگی
24:34مختصر سے بریک کے بعد
24:36ویلکم بیک ناظرین
24:37و سامعین
24:38چلتے ہیں آج کے
24:40پرگرم کی جانب
24:41اور یہ بھی کہا گیا
24:42کہ
24:43توہا اور یاسین
24:44یہ اللہ تعالیٰ کے
24:45اسما سے بھی ہے
24:46اور یہ نبی
24:47صلی اللہ علیہ وسلم
24:49کے بھی اسما ہے
24:50جیسے
24:51سورہ توبہ کی
24:52سیکنڈ لاسٹ آیت میں
24:53آپ دیکھیں
24:54کہ رعوف الرحیم
24:57رعوف اور رحیم
24:58یہ اللہ تعالیٰ کے
24:59اسما سے بھی ہے
25:00اور
25:01نوزو نبی کریم
25:02علیہ السلام
25:02اللہ علیہ السلام کے
25:03اللہ علیہ السلام نے
25:05یہاں پر خود
25:05آقا علیہ السلام کو
25:07رعوف بھی فرمایا
25:08اور رحیم بھی فرمایا
25:10اب رہی یہ بات کہ
25:13جو
25:13اللہ کے رسول
25:14صلی اللہ علیہ وسلم
25:16ہیں
25:16ان کے اسما کی
25:18تعداد
25:19وہ کتنی ہے
25:20تو ناظرین
25:21اللہ تعالیٰ نے
25:22نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:24کے
25:24متعدد اسما رکھے
25:26اور جب کوئی چیز
25:27بہت عظیم ہوتی ہے
25:29تو اس کے
25:30اسما بھی
25:31بہت ہوتے ہیں
25:31بعض صوفیہ
25:33نے یہ فرمایا
25:34کہ
25:34اللہ تعالیٰ کے
25:35ایک ہزار اسما ہیں
25:37اور نبی صلی اللہ
25:38علیہ وسلم
25:40کے بھی
25:40اس نے
25:40ایک ہزار اسما رکھے
25:42رہے
25:43اللہ تعالیٰ کے اسما
25:44تو ایک ہزار کا
25:45عدد
25:45ان کے لیے بھی
25:46بہت کم ہے
25:47کیونکہ اگر
25:47اللہ تعالیٰ کے
25:48اسما لکھنے کے لیے
25:50تمام سمندر بھی
25:51سیاہی بن جائیں
25:53بلکہ
25:53ان جیسے
25:54سات اور
25:55سمندر بھی
25:56سیاہی بن جائیں
25:57تب بھی
25:57اللہ تعالیٰ کے کل اسمہ نہیں لکھے جا سکتے
26:00اور رہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمہ
26:04تو یہ وہی ہیں جو احادیث معتبرہ میں بھی
26:08احادیث معتبرہ میں سریع اسم کے ساتھ وارد ہو چکے ہیں
26:14اور وہ تمام اسمہ جو ہے وہ
26:16سارے کے مختلف محدثین نے اسے جو ہے وہ
26:20محفوظ بھی کیا ہے
26:22اور اس وقت ان میں سے کچھ اسمہ
26:25جیسے مثال کے طور پر الرسول المرسل النبی
26:29الامی الشہید المصدق النور المسلم البشیر المبشر
26:37النظیر المنزر المبین الامین العبد الدعی السراج المنیر
26:45الامام الذاکر المذکر الہادی الشاہد المہاجر العامل المبارک
26:56الرحمت الامر الناہی الطیب الکریم المحلل المحرم الوادع الرافع المجیر خاتم النبیین ثانیتنین منصور
27:12اور اس کے علاوہ خیر مصطفی، امین، مامون، قاسم، نقیب، المزمل، المدسر، الالی، الحکیم، المؤمن، الرعوف، الرحیم، الصاحب، الشفی، المشفع،
27:31المتوکل، محمد، احمد، ماحی، حاشر،
27:37العاقب، نبی التوبہ، نبی الرحمہ، نبی الملحمہ، عبداللہ
27:43اس کے علاوہ بھی آپ علیہ السلام کے اور بھی بہت سے اسماں ہیں
27:49یاد رکھیں ناظرین کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جتنے اسماں ہیں
27:55ان میں سے کچھ اسماں ایسے کی جو اللہ تعالیٰ کے بھی ہیں
27:58اور اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی علیہ السلام کے بھی وہ اسماں رکھے
28:02اب مثال کے طور پر ناظرین رعوف اور رحیم ہیں
28:06اس کے علاوہ اور بھی اسماں ہیں
28:08تو اب رعوف اللہ تعالیٰ مہربان ہے
28:11رحیم اللہ تعالیٰ رحم کرنے والا ہے
28:13تو نبی علیہ السلام کو بھی اس نے مہربان اور رحیم کہا
28:17رعوف اور رحیم کہا
28:19تو دونوں میں ڈیفرنس کیا ہوگا یاد رکھیں
28:21کہ یہاں کوئی موازنہ نہیں ہو رہا
28:23کوئی موازنہ ہو نہیں سکتا
28:25اس لیے کہ اللہ تعالیٰ خالق و مالک ہے
28:28اللہ تعالیٰ کے حبیب ہیں
28:32محبوب ہیں
28:34لیکن اس کی مخلوق میں سے ہیں
28:36تو اللہ تعالیٰ رعوف ہے
28:38وہ رعوف ہونے میں کسی کا موتاج نہیں ہے
28:42اللہ تعالیٰ رحیم ہے
28:44وہ اپنی رحمت میں کسی کا موتاج نہیں ہے
28:48لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو رعوف ہے
28:51وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے عطا کردہ ہیں
28:54رحیم ہے
28:56اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے عطا کردہ ہے
28:58اور ظاہر ہے کہ اللہ کی عطا نہ ہو
29:00تو پھر تو کچھ بھی نہیں
29:01اللہ کی عطا سے ہی سب کچھ ہے
29:04تو اس میں کسی کو پھر اعتراض بھی نہیں ہونا چاہیے
29:07کہ بھئی
29:09اللہ تعالیٰ کی عطا سے کیوں ہے
29:11اللہ تعالیٰ چاہے
29:12تو وہ کسی کو بھی عطا فرما دے
29:14اسی لئے بعض ہمارے حضرات
29:16علم غیب کا جب موضوع آتا ہے
29:19تو کہتے ہیں کہ جی
29:20نبی صلی اللہ علیہ وسلم
29:22کوئی علم غیب نہیں ہے
29:24تو اللہ رب العالمین تو خود قرآن کریم میں فرماتا ہے
29:27علم الغیب فلا يزہرو علا غیبہ احدا
29:31اللہ من ارتضا من رسول
29:33کے فرمایا
29:35کہ علم الغیب وہی ہے
29:37وہ اپنے غیب پر کسی کو
29:39مسلط نہیں فرماتا
29:41کسی کو متعلی نہیں فرماتا
29:43اللہ اب یہاں سے
29:45استثناء ہے
29:48مگر اپنے پسندیدہ رسولوں میں سے
29:51جس سے منتخف فرمال ہے
29:53تو ناظرین پھر دوسرے مقام پر
29:55وَمَا هُوَا عَلَى الْغَيْبِ بِدَانِينَ
29:57کہ وہ غیب بتانے پر بخیل نہیں ہیں
30:00تو یہ بھی اس پر دلالت کرتی ہے
30:02یہ آیت کریمہ
30:03تو اس کا مطلب کیا ہوا
30:04کہ اللہ رب العالمین نے
30:06اپنے پیارے معبوب علیہ السلام کو
30:08علوم غیبی عطا فرمائے
30:10اور ظاہرے کے جب اس نے عطا فرمائے
30:12تو پھر کوئی اس سوال
30:13کوئی اعتراض نہیں بنتا
30:15اسی طرح کسی شفاعت کا موضوع آتا ہے
30:18بہت سے لوگ کہتے ہیں
30:19کچھ لوگ کہتے ہیں
30:20کہ نہیں جی
30:21شفاعت کسی کی بھی نہیں ہوگی
30:22کوئی شفاعت نہیں کر پائے گا
30:24من ذل لذی يشفع
30:26کون ہے جو
30:27اس کی بارگاہ میں شفاعت کرے
30:28تو یہ آیت پوری نہیں سنائی جاتی
30:31من ذل لذی يشفع اندہو
30:33اللہ بئرنی
30:34کون ہے جو اس کی بارگاہ میں
30:36شفاعت کر سکے
30:37مگر اس کے ازن سے
30:39تو اس کے ازن سے
30:41صحیح احادیث قدیمہ میں ہے
30:42کہ حضور نبی کریم
30:44صلی اللہ علیہ وسلم
30:45پر شفاعت کبرہ
30:47جو ہے وہ
30:48ناظرین اس پر فائز ہوں گے
30:50وہ سب سے پہلے
30:51آپ شفاعت فرمائیں گے
30:53اور پھر اس کے بعد
30:54مختلف احادیث میں
30:55کسی میں ہے
30:56امت کے صالحین
30:57کسی میں ہے
30:58امت کے جو حفاظ اکرام ہوں گے
31:01باعمل
31:01کسی میں ہے
31:02کہ امت کے جو
31:04علماء ہوں گے
31:05اور یہاں تک کہ
31:06قرآن
31:07قرآن کے بارے میں بھی ہے
31:08قرآن شفاعت کرے گا
31:09یہاں تک کہ
31:11وہ بچہ جو
31:12ماں کے رحم میں
31:14ضائع ہو جاتا ہے
31:15یہاں تک کہ
31:16جو بچے پیدا ہونے کے بعد
31:17بچپن میں ہی
31:19یعنی
31:19بلکل پیدا ہونے کے بعد
31:20انتقال کر جاتے ہیں
31:21ان کے بارے میں بھی ہی
31:22کہ وہ شفاعت کریں گے
31:23اس کا مطلب یہ ہے
31:25کہ اس کے
31:25ازن کے بغیر کچھ نہیں ہے
31:27اس کا ازن ہو
31:29تو پھر رسول اللہ
31:30صلی اللہ علیہ وسلم
31:31پر شفاعت
31:32وہ فرمائیں گے
31:33پھر اس کے علاوہ
31:34درجہ بہ درجہ
31:35آپ علیہ السلام کے صدقے میں
31:37جو میں نے ارس کیا
31:38وہ بھی
31:38شفاعت کریں گے
31:40یہاں تک کہ
31:40حفظ قرآن
31:41جو ہے وہ
31:42دس ایسے افراد کی
31:43شفاعت کرے گا
31:44جن پر جہنم
31:45باجب ہو چکی ہوگی
31:46یعنی یہاں پر
31:47باعمل حفظ قرآن
31:48مراد ہے
31:49اسی طریقے سے
31:50حاجی جب
31:50حشکر کے آتا ہے
31:51تو فرمائے کہ
31:52وہ چار سو
31:53چار سو گناہگاروں
31:55کی اللہ تعالیٰ کی
31:56بارگاہ میں
31:56شفاعت کر سکے گا
31:58تو ظاہرے کی یہ ہے
31:59جب یہ کریں گے
32:00تو پھر حضور نبی کریم
32:01علیہ السلام کی
32:02شفاعت سے کیوں انکار
32:03تو اس لیے
32:04جب اللہ کی عطا
32:06ہے
32:06تو پھر اسے
32:07ماننا ہی پڑے گا
32:09پھر انکار کی
32:10کوئی گنجائش
32:10بالکل بھی
32:11نہیں نکلتی
32:12پھر اس کے ساتھ
32:13ساتھ ناظرین
32:14آگے چل کر
32:15جو ہے وہ
32:16ظاہرے کے
32:17حضور نبی کریم
32:18صلی اللہ علیہ وسلم
32:20کے
32:21جتنے
32:21اسماں ہیں
32:22ظاہرے کے
32:23ان کے اتنے
32:24جو ہے وہ
32:25معنی بھی ہیں
32:26اور ظاہرے کے
32:27یہاں پر
32:27کتنا وقت نہیں
32:28کہ میں ان معنی
32:29کو یہاں پر بیان کروں
32:31لیکن انشاءاللہ
32:31کچھ نہ کچھ میں
32:32ارز کروں گا
32:32آج کے لیے
32:33اتنا ہی کافی ہے
32:34اور اس کے ساتھ
32:34ہی ہمارے
32:35اس پرغرام کا
32:35سیکنڈ سیگمنٹ
32:36کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
32:37تھرڈ اور لاسٹ
32:38سیگمنٹ کی جانب
32:39قرآن سب کے لیے
32:41یہ سیگمنٹ
32:41آپ کا سیگمنٹ ہے
32:42دنیا بھر سوئے
32:43مقارس کر سکتے ہیں
32:44اسکین پر
32:45نمبرز ڈسپلیں
32:46آپ کا تعلق پاکستان
32:46پاکستان سے بار
32:47دنیا کی کسی خطے
32:49کسی من سے اٹھائی
32:49اپنے فون
32:50سٹائل کیجئے
32:51نمبرز کو
32:51جوائن کیجئے
32:52ہمارے اس پرغرام کو
32:53دیکھتے ہیں
32:53اس وقت لائن پر
32:54ہمارے ساتھ کون ہیں
32:55السلام علیکم
32:56علیکم
32:57السلام رحمت اللہ
32:58جی کہاں سے
32:59جاول پنڈی سے
33:02جزاک اللہ خیر
33:04جی سنائیے
33:06آوذ باللہ
33:07من الشیطان الرجیم
33:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:13فلا یسدنك انہا
33:17من لا یؤمن بھیا
33:20بھیا
33:21واتبا حواہ
33:23وطردہ
33:24جزاک اللہ خیر
33:26السلام علیکم
33:28وعلیکم السلام
33:29جی کہاں سے
33:31انکل جی
33:32ابیش ساندہ والا سے
33:33جزاک اللہ بیٹھا
33:36سنائیے
33:38اعوذ باللہ
33:40من الشیطان الرجیم
33:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:47فلا یقود دنك
33:50عنہ
33:51من لا یؤمن بھیا
33:54واتبا حواہ
33:56فتع دا
33:58تجمہ
33:58پس آپ کو
34:00قیامت کے ماننے سے
34:01کوئی ایسا شخص
34:02نہ روک دے
34:03جو اس پر ایمان
34:04نہ رکھتا ہو
34:05اور وہ
34:06اپنی خواہش کی پیر بھی کرتا ہو
34:08ورنہ آپ
34:09حلاق ہو جائیں گے
34:10جزاک اللہ خیر
34:11السلام علیکم
34:13وعلیکم
34:14سلام
34:14مفتی صاحب آکو بہتا حاج مبارکو
34:17جزاک اللہ خیر
34:18اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی
34:19وہاں کی حضیتہ فرمائے
34:21سنائیے
34:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:24فلا یسدنکا
34:29دال پر زبر ہے
34:41جزاک اللہ خیر
34:42السلام علیکم
34:44جو علیکم
34:47سنائیے
34:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:55فلا یسدنکا عنہا
34:58مل لا یؤمن بہا
35:01مل لا یؤمن بہا
35:03واتبعہا وفتردہ
35:06جزاک اللہ خیر
35:09السلام علیکم
35:10سلام علیکم
35:12سلام ورحمد اللہ
35:13جی کہاں سے
35:16جی کہاں سے
35:22السلام علیکم
35:25السلام علیکم
35:28السلام علیکم
35:32میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
35:38السلام علیکم
35:41میری آواز شاید ان کو نہیں آ رہی
35:44السلام علیکم
35:46والیکم اسلام ورحمد اللہ
35:48جی کہاں سے
35:48سہیب آواز سے
35:50سنائیے
35:51جی جی مفترہ
35:52وقت کی بہت بہت مبارک ہوں
35:53جزاک اللہ خیر
35:54اللہ تعالیٰ
35:55آپ کو بھی ماں لے جائے
35:56سنائیے
35:56آمین
35:57بسم اللہ
36:08وقت کی بہت بھی ماں لے جائے
36:09بس آپ کو
36:10کیامت کے مانگے سے
36:11کوئی ایسا شخص نہ رکھ
36:12جو اس پر ایمان نہ رکھتا ہو
36:13اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہو
36:17جزاک اللہ خیر
36:18اسلام علیکم
36:20والیکم
36:21السلام
36:21مفتی صاحب
36:22ہم نے آباد کر رہے
36:23اسے حل کرتے
36:24جی بہتا کیا
36:25آل ہے ٹھیک ہو
36:26برحمد اللہ
36:27آپ کو بری بری حجم
36:29بہت دیکھو
36:29جزاک اللہ خیر بہتا
36:31سنائیے
36:32آپ ٹھیک ہے
36:33الحمدللہ
36:34الحمدللہ
36:35جی سنائیے بہتا
36:36A'udhu Billahi Minash Shaitan Ar-Rajim
36:45Billahi Ar-Rahman Ar-Rahim
36:52Vala Yasuddinaka Anha Vala Yuminum
37:09Vala Yuminu Bihar Vala Yuminu Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar
37:24Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar
37:26Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar
37:26Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar
37:29Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata Bihar Vata
37:34Thank you very much.
38:07Thank you very much.
38:37Thank you very much.
Comments