Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 25 - 27)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:25Allahumma salli ala seyyidina wa maulana
00:28محمد وعلى آلہی واصحابہی وبرک وسلم
00:33محترم ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:46آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امجدی
00:50آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:53آپ جانتے ہیں کہ ہم آغاز میں
00:56قرآن و حدیث کی کچھ نہ کچھ بات کیا کرتے ہیں
00:59حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے
01:03روایت ہے
01:04کہتے ہیں
01:06کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:10اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:27کہ جو روزانہ سورہ اخلاص یہ سورہ توحید بھی کہلاتی ہے
01:35اور نبی علیہ السلام کے فرمان کے مطابق
01:38یہ جنت میں لے کر جاتی ہے
01:41اس سے محبت ہمیں جنت میں داخل کرتی ہے
01:44ناظرین یہ صورت وہ صورت ہے
01:47کہ جس کو تین مرتبہ پڑھا جائے
01:49تو قرآن کریم پڑھنے کا مکمل پڑھنے کا سواب
01:52اللہ رب العالمین عطا فرماتا ہے
01:55ایک صحابی تھے نا
01:58وہ ہر نماز میں
01:59ہر نماز میں سورہ فاتح کے بعد سورہ اخلاص پڑھا کرتے تھے
02:04نبی علیہ السلام کی بارگاہ میں خبر پہنچی
02:06تو آقا علیہ السلام نے دریافت کیا
02:09کہ تم ہر نماز میں ہر رکعت میں ایسا ہی کرتے ہو
02:12ارس کی یا رسول اللہ بلکل کیوں
02:14فرمایا یا رسول اللہ ارس کی
02:16کہ مجھے اس سورت سے بڑی محبت ہے
02:19تو فرمایا کہ اس کی محبت تمہیں جنت میں داخل کرے گی
02:23اور یہاں حدیث پاک جو جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی
02:27انہوں سے روایت ہے
02:28فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
02:31کہ جس نے روزانہ پچاس مرتبہ
02:34اگر سورہ اخلاص کو پڑھ لیا
02:37تو قیامت کے دن جب حشر ہوگا نا
02:40تو قبر سے اٹھایا جائے گا
02:42تو قیامت کے دن ندا دی جائے گی
02:44کہ کھڑا ہو اے اللہ کی تعریف کرنے والے
02:48اور جنت میں داخل ہو جاؤ
02:49یعنی جو روزانہ سورہ اخلاص
02:52اگر پچاس مرتبہ پڑھے
02:55تو اللہ رب العالمین کی طرف سے
02:57منادی ندا دے گا
02:59یوم الحشر کہ کھڑا ہو
03:01اے اللہ کی حمد کرنے والے
03:03اے اللہ کی تعریف کرنے والے
03:05اور سیدھا جنت میں داخل ہو جاؤ
03:07تو ناظرین اللہ تعالی ہمیں بھی
03:09سورہ اخلاص سے محبت نصیب فرمائے
03:12اور ہمیں بھی اس کی تلاوت کی
03:14توفیق نصیب فرمائے
03:15چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
03:18ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:20وہ سورہ تاہا
03:22اور اس کی آیت نمبر
03:23ٹوئنٹی فائی
03:25ٹوئنٹی سکس
03:26این ٹوئنٹی سیون
03:27پچیس
03:28چھبیس
03:29اور ستائیس
03:30یہ تینوں آیات
03:32آج کے سبق میں شامل ہیں
03:34فارمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:36باوضو ہو جائیں
03:37سکرین کے سامنے موجود ہیں
03:39کلم پاک کو اپنے پاس رکھئے
03:41آج کا سبق نکالیے
03:42اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:44کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:45نوٹ ضرور فرما لیجئے
03:47آپ کو لیے چلتے ہیں
03:48آج کے اس پرگرام کے
03:49فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:51لغت القرآن
03:52یہ ہمارے اس پرگرام کا
03:54پہلا سیگمنٹ ہے
03:55اور آئیے تاوز سسمیہ پڑھتے ہوئے
03:57آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:22ناظرین صدری امری لسانی
04:26یہاں پر وفد کیا جائے
04:28یا نہ کیا جائے
04:29اسے صدری امری
04:31اور لسانی ہی پڑھا جائے گا
04:33یعنی دونوں صورتوں میں
04:34کوئی فرق نہیں ہوگا پڑھنے میں
04:35ناظرین صدری کے بعد
04:38علامت وقفے اندر ٹوئنٹی فائف
04:40لکھا ہوا ہے
04:41اور امری کے بعد
04:42علامت وقفے ٹوئنٹی سکس لکھا ہوا ہے
04:44لسانی کے بعد
04:45علامت وقفے ٹوئنٹی سیون لکھا ہوا ہے
04:47تو آیت نمبر پچیس چھبیس
04:50اور ستائیس
04:50یہاں پر مکمل ہو رہی ہیں
04:52کتنے کلمات ہیں
04:53آئیے دیکھتے ہیں
05:17کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
05:20ہر کلمے کو علیدہ
05:22پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:23بغور ملاحظہ فرمائیں
05:27قَالَ رَبِّ
05:29اِشْرَح
05:30ربی میں باقی نیچے زیر ہے
05:32اسے اشْرَح کی
05:35ساکن کے ساتھ ملائیں گے
05:36درمیان میں سے
05:37علی فینی حمزہ کو
05:38حضف کیا جائے گا
05:40اور ربی میں
05:41روح پر زبر ہے
05:42روح پر زبر یا پیش ہو
05:44تو روح کو پر کر کے پڑھتے ہیں
05:46زیر ہو تو باریک کر کے پڑھا جائے گا
05:48اسے ہم پڑھیں گے
05:49روح پر زبر ہے
05:52روح کو پر کر کے پڑھا جائے گا
05:54اس روح میں بھی
05:55لی علیدہ یا علیدہ
05:57ملا کر پڑھیں گے
05:58لی صدری علیدہ
06:01یا علیدہ
06:01ملا کر پڑھیں گے
06:02صدری
06:04صدری
06:05دال ساکن ہے
06:06لیکن حرف کل کلہ ہے
06:08تو ناظرین
06:09ادائیگی کے وقت
06:10آواز لوٹتی بھی
06:11محسوس ہونی چاہیے
06:12تو صدری نہیں
06:15صدری
06:16دال ساکن ہے
06:18لیکن آواز لوٹتی بھی
06:20محسوس ہو
06:20روح کے نیچے زیر ہے
06:22روح کو باریک کر کے پڑھا جائے گا
06:25وَيَسِّر
06:26وَيَسِّر
06:27روح ساکن
06:28مَا قَبْل سین کی نیچے زیر
06:29روح ساکن
06:30کو باریک کر کے پڑھا جائے گا
06:32لی علیدہ
06:33یا علیدہ
06:34ملا کر پڑھیں گے
06:35لی
06:35یہاں پر مد کی علامت ہے
06:37یہ مد منفصل ہے
06:39مد جائز بھی کہتے ہیں
06:40مینیمم
06:41اس کو تین سے چار
06:42حرکات کی مقدار
06:43کھینج کر پڑھنا چاہیے
06:45میکزیمم
06:45اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:47کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
06:49اسے ہم پڑھیں گے
06:50لی
06:51امری علیدہ
06:53یا علیدہ
06:53ملا کر پڑھیں گے
06:54امری
06:55روح کی نیچے زیر
06:57روح کو باریک کر کے پڑھا جائے گا
06:59وَا اُحْلُل
07:00وَا پر زبر ہے
07:02اسے اُحْلُل کی
07:03حاص ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:05درمیان میں
07:05اسے علی فینی حمزہ کو
07:07حضف کریں گے
07:08اور ملا کر پڑھیں گے
07:09وَا حْلُل
07:11اُقُدَتًا
07:12اُقُدَتًا میں قاف ساکن ہے
07:14حرف کل کلہ ہے
07:16آواز لوٹتی بھی محسوس ہو
07:17اُقُدَتًا نہیں
07:19اُقُدَتًا
07:20اور تا پر دو زبر کی تنمین ہے
07:23اسے مِن کی مِن کے ساتھ ملائیں گے
07:25مِن کی آواز کو
07:27غننے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:28ناظرین یہاں پر
07:29یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:32اُقُدَتًا من غلط
07:34اُقُدَتًا من
07:35اور مِن لِسَانِ
07:38مِن مِنُم ساکِنے
07:40اسے لِسَانِ کی لام کے ساتھ ملائیں گے
07:42اور نون کی آواز نہیں
07:44بلکہ لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:46یہاں پر بھی
07:46یر ملون کا جو قائدہ وہ اپلائے ہوگا
07:49مِن لِسَانِ
07:50لِسَانِ
07:51الیدہ یا الیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:53لِسَانِ
07:54مِن لِسَانِ
07:56ناظرین و سامعین چلتے ہیں
07:57آج کے سبق کی جانب
07:59اور ہم سب سے پہلے سبق جو لکھیں گے
08:03اور اس میں جو کلمات ہیں
08:04اسما کون سے ہیں
08:06افعال کون سے
08:06حروف کون سے ہیں
08:07ان کی نشاندہی بھی کی جائے گی
08:09تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
08:11قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:13کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:16اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:18ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:22قال
08:28رب شرح لي
08:43رب شرح لي
08:53صدری
09:01یہ آیت نمبر ہے
09:0325
09:06وَيَسْسِلِّ
09:15وَيَسْسِلِّ
09:25عَمْرِ
09:37وَحْلُلْ
09:44عُقُدَتَم
09:51مِن لِّسَانِ
10:12ناظرین یہ آج کا سبق ہے
10:14اور اب ہم یہاں پر سب سے پہلے دیکھتے ہیں
10:18کہ اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:20تو پہلا اسم ہے عرب
10:24دوسرا ہے یا زمیر
10:28تیسرا صدری
10:29یا زمیر یہاں پر نمبر دو آئے گا
10:32یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
10:34چوتھا ہے امری
10:37یہاں پر بھی یا زمیر نمبر دو آئے گا
10:41پانچوہ ہے عُقُدَتَن
10:44چھٹا ہے لِسَانِ
10:46یہاں یا زمیر نمبر دو آئے گا
10:49تو کل ملا کر چھے اسماں ہیں
10:52نمبر ایک عرب
10:59نمبر دو یا زمیر
11:04اور یہاں پر یا زمیر جو ہے
11:06ایک مرتبہ دو تین
11:10چار مرتبہ استعمال ہوئی ہے
11:12تینوں آیات میں
11:13تو یا زمیر نمبر دو
11:16نمبر تین
11:17صدری
11:21بلکہ پانچ مرتبہ تینوں آیات میں
11:23استعمال ہوئی ہے
11:24لی صدری
11:25پھر لی امری
11:27چار مرتبہ ہو گئی
11:28اور پھر لی ثانی
11:29پانچ مرتبہ استعمال ہوئی ہے
11:31تو اس کے بعد تیسرا اسم ہے
11:35صدری
11:38چوتھا اسم ہے
11:39امری
11:46پانچوہ اسم ہے
11:48اقدتن
11:58اور چھٹا اسم ہے
12:01لسانی
12:09ناظرین یہ چھے اسمہ ہو گئے
12:11اب ہم دیکھتے ہیں
12:12کہ افعال کتنے ہیں
12:13کون کون سے ہیں
12:14تو پہلا ہے
12:15قولہ
12:18دوسرا ہے
12:19اشروح
12:20تیسرا ہے
12:21یسر
12:23چوتھا ہے
12:24احلل
12:25تو کل چار افعال ہیں
12:32کل یہاں پر چار افعال ہیں
12:35ہم انشاءاللہ
12:36مزید پوغرم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:37لیکن ہمیں جانا ہوگا
12:38بریک کے جانب
12:38ملقات ہوگی
12:39مختصر سے بریک کے بعد
12:45ویلکم بیک ناظرین
12:46و سامعین
12:47چلتے ہیں
12:47آج کے پوغرم کی جانب
12:49اور
12:50ناظرین
12:51افعال کی تعداد چار ہے
12:54کون کون سے ہیں
12:55نمبر ایک
12:56قولہ
12:59نمبر دو
13:01اشروح
13:09نمبر تین
13:11یسر
13:17اور نمبر چار
13:19احلل
13:31اب آئیے ناظرین
13:32دیکھتے ہیں
13:32کہ حروف کتنے ہیں
13:33کون کون سے ہیں
13:35تو پہلا حرف
13:36لی
13:40دوسرا
13:40واو
13:42یہاں نمبر ایک ہی آئے گا
13:44یہاں پہ بھی نمبر ایک
13:46نمبر دو آئے گا
13:52اور من جو ہے یہ تیسرا ہے
13:57تو تین حروفیں نمبر ایک لی
14:03نمبر دو
14:04واو
14:06نمبر تین
14:07من
14:11تو ناظرین و سامعین آپ دیکھ سکتے ہیں
14:13چھے اسما
14:14چار افعال
14:15چھے اور چار دس
14:16اور تین حروف
14:17کل ملا کے تیرا کلمات ہیں
14:28کل ملا کر تیرا کلمات ہوئے
14:30اب آئیے ناظرین
14:31سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
14:32اسما کی جانب
14:33پہلا اسم ہے
14:35رب
14:35رب کہتے ہیں
14:36پرورش کرنے والا
14:38پالنے والا
14:39قرآن کریم میں بھی ہے نا
14:41الحمدللہ
14:42رب العالمین
14:44تمام تعریفات
14:45اللہ کے لیے
14:46جو تمام جہاں والوں کا
14:48پروردگار ہے
14:49پالنے والا ہے
14:50تو یاد رکھیں
14:51کہ مجازن
14:53والدین کو بھی
14:54صفت ربوبیت کے ساتھ
14:55متصف کیا جاتا ہے
14:57یا جو بھی
14:58پرورش کرنے والے ہوتے ہیں
15:00گارڈینز ہوتے ہیں
15:01سرپرست ہوتے ہیں
15:02جنہیں کہتے ہیں
15:02تو ان کو بھی
15:04عام طور پر
15:04صفت ربوبیت کے ساتھ
15:06متصف کیا جا سکتا ہے
15:07لیکن وہ سارا مجازن ہے
15:08حقیقی رب
15:10فقط اللہ رب العالمین ہے
15:11حقیقی رب
15:12اس کے علاوہ
15:13کوئی بھی نہیں ہے
15:14اور یہ عام طور پر
15:15ہم اردو میں بھی
15:16استعمال کیا کرتے ہیں
15:18رب
15:19ہم کہتے ہیں نا
15:20یا رب
15:21میری حاجات پوری فرما
15:22اور اس کے بعد
15:24یا
15:24واحد متقلم کی زمین ہے
15:26واحد متقلم کی زمین
15:28متصل ہو
15:29تو یا کی شکل میں
15:30منفصل ہو
15:31تو انا کی شکل میں ہوتی ہے
15:33یا یا انا
15:33اس کا معنی ہوگا
15:34میں میرا میری
15:35صدری
15:37اس کا معنی ہوتا ہے
15:38ناظرین
15:39سینہ
15:40صدور
15:41اس کی جمعاتی ہے
15:42صدور کا معنی
15:42بہت سے سینے
15:43صدر
15:44اس کا معنی ہے
15:45سینہ
15:46اور ظاہرے کہ
15:47جیسے ہمارے علاقے ہوتے ہیں
15:49جیسے ہمارے کراچی میں
15:50صدر کا علاقہ ہے
15:51تو ظاہرے کہ وہ
15:52وسط میں ہے
15:52تو اسی لئے
15:53اس کو صدر کہتے ہیں
15:54تو ناظرین
15:55صدر کا معنی ہوتا ہے
15:57سینہ
15:57اور صدور
15:59اس کی جمعاتی ہے
16:00اس کے بعد ہے
16:01امر
16:01امر کا معنی ہوتا ہے
16:03امر بھی ہوتا ہے
16:03امر کا معنی کام بھی ہوتا ہے
16:05یہاں پر کام کے معنی ہے
16:08اقدتن
16:08ुگدتن کسی کہا جاتا ہے
16:10ुگدتن کہتے ہیں گرا
16:12ुقدہ
16:14لسان کہتے ہیں زبان
16:16لسان کہتے ہیں زبان کو
16:19اور السنہ اس کی جماعتی
16:21لسان ایک زبان
16:23اور السنہ بہت سی زبان ہے
16:25اس کے بعد آجائیے ناظرین
16:27افعال کی جانب
16:28قولا فعل ماضی معروف سیغہ واحد
16:31مذکر غائب
16:32اور اس کا معنی ہے
16:34اس نے کہا
16:36اور یہاں پر
16:38چونکہ موسیٰ علیہ السلام کی طرف
16:40نزبت ہے
16:41اور موسیٰ علیہ السلام
16:43اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عز کر رہے ہیں
16:45اس کا مطلب کیا ہے
16:46انہوں نے عرض کی
16:49ناظرین
16:50قولا یقولو قول
16:51قول اس کا مصدر ہے
16:53اس کا معنی ہے بات
16:54اور یہ عام طور پر
16:56اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
16:58اس کے بعد
17:00اشراح
17:01اگلا فعل ہے اشراح
17:02فعل امر حاضر معروف
17:05سیغہ واحد
17:06مذکر حاضر
17:06فعل امر وہ فعل
17:07کے جس میں
17:08کسی کام کے کرنے کا
17:10حکم دیا جائے
17:11اس کا معنی ہے
17:12تو کھول
17:15اور یہاں پر
17:16فعل امر
17:17دعا کے معنی میں ہے
17:19یاد رکھیں کہ
17:20فعل امر صرف
17:20حکم کے معنی میں نہیں آتا
17:22اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
17:23جب فعل امر استعمال ہوگا
17:24تو کیا حکم دیں گے
17:25اللہ تعالیٰ کو
17:25ماذا اللہ
17:26ماذا اللہ
17:26تو جب بندہ
17:28اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
17:29جیسے ربنا آتے
17:30یہ آتی
17:30یہ بھی فعل امر ہے
17:31Let's say this
17:33This means
17:34This is the answer
17:36This is the answer
17:38And this also
17:42We made the answer
17:54We made the answer
17:54Your God
17:55Your God
17:55Your God
17:56Your God
17:56Your God
17:56Our God
18:01یہ بھی فیلِ عمر حاضر معروف
18:03سیغہ واحد مذکر حاضر
18:05اور اس کا معنی ہے
18:06تو کھول دے
18:08اور یہ بھی فیلِ عمر دعا کے معنی میں ہے
18:10اشراح یسر احلل
18:13یہ تینوں آیات میں جو فیلِ عمر استعمال ہوا ہے ناظرین
18:17تو یہ تینوں مقامات پر
18:18بمانا دعا کے ہیں
18:20کہ موسیٰ علیہ السلام
18:21اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کر رہے ہیں
18:24اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
18:26حروف کی جانب
18:27لی علت کے لیے
18:28واسطے کے لیے آتا ہے
18:30اس کا معنی ہے
18:32اس کا معنی ہے اور
18:36اور من
18:38اس کا معنی ہے سے
18:39اور عام طور پر
18:41من وعن ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:49اب آئیے دیکھتے ہیں ناظرین
18:50چھے اسماء چار افعال تین حروف
18:53تو تیرہ کلمات ہو گئے
18:54تیرہ کلمات میں کل تین کلمات ہیں
18:56جو بالعموم اردو میں استعمال ہوتے ہیں
18:59نمبر ایک رب
19:00نمبر دو قالم قول
19:02نمبر تین من میں من وعن
19:04آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
19:08کلمات کو آپس میں ملا کر
19:10جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:13تو آئیے
19:14لہذا فرمائیے
19:17قاف علیف زبر قا
19:19لام زبر اللہ
19:21قال رابہ زبر رب
19:24باشین زبر بش
19:27رب بش
19:28راحہ زبر رح
19:30رب بش رح
19:32قال رب بش رح
19:35لام یا زل لی
19:37قال رب بش رح لی
19:39صد دل زبر صد را یا زر لی صدری
19:44قال رب بش رح لی صدری
19:48وو زبر و
19:49یا سین زبر یس
19:51سین را زر سر
19:53و یا سر
19:54لام یا زل لی
19:56و یا سر لی
19:58حمزہ میم زبر ام
19:59را یا زر لی امری
20:01و یا سر لی امری
20:05وو حاز زبر وح
20:07لام لام پش لل
20:09وح لل
20:10عین قاف پش عق
20:12دال زبر دا
20:14تام میم دو زبر تم
20:16عقودتم
20:17وح لل عقودتم
20:20میم نون لام زر مل
20:23لام زر لی
20:25سین علیف زبر سا
20:26نون یا زر نی
20:27لسانی
20:29مل لسانی
20:30وح لل عقودتم
20:33مل لسانی
20:35وح لل عقودتم
20:38مل لسانی
20:40تینوں مقامات پر
20:41وف کریں گے
20:42تو صدری
20:42امری
20:43اور لسانی
20:44ہی پڑا جائے گا
20:45آئیے ناظرین
20:45چلتے ہیں
20:46تلاوت کی جانب
20:47اور سب سے پہلے
20:49ہم تلاوت کریں گے
20:50ترتیل کے ساتھ
20:52تو آئیے
20:52سماعت فرمائیے
20:55اعوذ باللہ
20:57من الشیطان الرجیم
21:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:15قل ربی شرح لي صدری
21:27ویسرنی امری
21:31وح لل عقودتم
21:38مل لسانی
21:40ناظرین اب ہم پڑھیں گے
21:42حضر کے ساتھ
21:42جیسے نمازی طرح بھی
21:44میں آپ سنتے ہیں
21:45یا پڑھتے ہیں
22:01اب ہم پڑھیں گے
22:02تدویر کے ساتھ
22:03جس طرح فرض نمازوں میں
22:04آپ سنتے ہیں
22:05یا پڑھتے ہیں
22:06قل ربی شرح لي صدری
22:13ویسرنی امری
22:15وح لل عقودتم
22:19من نسانی
22:22آمنت باللہ
22:24صدق اللہ العظیم
22:25تلاوت مکمل ہوئی
22:27اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:30ہمارے سپرگرام کا
22:31جو فرسٹ سیگمنٹ ہے
22:33وہ کمپلیٹ ہوا
22:34آئیے ناظرین و سامعین
22:35آپ کو لیے چلتے ہیں
22:37سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
22:39تفہیم القرآن
22:40یہ ہمارے سپرگرام کا
22:41سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:43سب سے پہلے
22:44ہم حرف پہ حرف
22:46لفظ پہ لفظ ترجمہ
22:47آپ کی خدمت میں
22:48ارس کرتے ہیں
22:49آپ بغور ملاحظہ فرمائیں
22:51قولا
22:52انہوں نے ارس کی
22:54ربی
22:55اے میرے رب
22:56اچھا یہ ربی جب بھی آئے
22:57تو یا
22:58ماذوف ہوتی ہے
22:59تو اس کا ترجمہ یہ ہوتا ہے
23:04اشراح تو کھول دے
23:07لی واسطے یا میرے
23:09صدری سینہ یا میرا
23:12وا اور
23:14یسر تو آسان فرما
23:16لی واسطے یا میرے
23:19امری کام یا میرا
23:22وا اور
23:24احلل تو کھول دے
23:27اقدتا گرا
23:29من سے
23:31لسانی زبان
23:33یا میری
23:34ناظرین و سامعین
23:36یہ حرف پہ حرف
23:37لفظ پہ لفظ ترجمہ
23:39اب آئیے چلتے ہیں
23:40آسان فہم
23:41با محابرہ
23:43ترجمہ کی جانے
23:44قولا ربی شرح لی صدری
23:49ویسل لی امری
23:53وحلل حقدتا من لسانی
23:59موسیٰ نے کہا
24:00اے میرے رب
24:02میرے لیے میرا سینہ
24:04کھول دے
24:05اور میرے لیے میرا کام
24:07آسان کر دے
24:09اور میری زبان کی گرہ
24:11کھول دے
24:12موسیٰ نے کہا
24:14اے میرے رب
24:15میرے لیے میرا سینہ
24:17کھول دے
24:19اور میرے لیے میرا کام
24:20آسان کر دے
24:22اور میری زبان کی گرہ
24:24کھول دے
24:25ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
24:28با محابرہ ترجمہ
24:30اب آئے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
24:33اور تفسیر میں ناظرین آج ہم ارز کر رہے ہیں
24:36سورة تاہا کی آیت نمبر پندرہ اور سولہ
24:40ناظرین
24:41اللہ تعالیٰ نے قیامت کو بھی مخفی رکھا
24:58اور موت کے وقت کو بھی مخفی رکھا
25:01اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے توبہ قبول کرنے کا وعدہ فرمایا ہے
25:06پس اگر بندوں کو اپنی موت کا وقت معلوم ہوتا
25:10تو وہ آخری وقت تک برے اور ناجائز کام کرتے رہتے
25:15اور موت سے پانچ دس منٹ پہلے توبہ کر لیتے
25:18اور اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرما لیتا
25:21اور وہ سزا پانے سے بچ جاتے
25:23پس بندوں کو موت کے وقت پر متعلق کرنا
25:26دراصل ان کو معصیت کرنے پر اُبھارنا ہوتا
25:30اور یہ جائز نہیں
25:31انشاءاللہ مرز کرتے ہیں
25:33لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
25:34ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:37جی ویلکم بیک ناظرین و سامعین
25:39تو بریک سے پہلے ہم مرز کر رہے تھے
25:41تو اللہ رب العالمین نے موت کے وقت کو
25:45اور قیامت کے دن کو مخفی رکھا ہے
25:48اور موت کا وقت کیوں مخفی ہے
25:50اس کا ریزن ابھی بریک سے پہلے ہم آپ کو بتا چکے ہیں
25:53اس کے بعد فرمایا کہ ہر شخص کو
25:56اس کی سعی کا سلا دیا جائے
25:59آیت کا یہ حصہ قیامت کے وقوع کی دلیل ہے
26:03کیونکہ قیامت کے وقوع کے بعد
26:05جزا اور سزا کا نظام قائم ہوگا
26:09اگر قیامت واقع نہ ہوتی
26:11تو عطاعت گزار نافرمان سے
26:14اور نکوکار بدکار سے
26:15ممتاز نہ ہوتے
26:17اللہ تعالی نے فرمایا نا
26:19اَلَمْ نَجْعَلُوا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِكَ الْمُفْسِدِينَ فِي الْأَرْضِ
26:25اَمْ نَجْعَلُوا الْمُتَّقِينَكَ الْفُجْعَرَهُ
26:27سورہ سوات آیت نمبر ٹھونٹی ایٹھ
26:31کیا جو لوگ ایمان لائے
26:33اور جنہوں نے نیک کام کیے
26:35ہم ان کو ان لوگوں کے برابر کر دیں گے
26:38جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں
26:40یہاں پرہزگاروں کو بدکاروں کی
26:42مثل کر دیں گے
26:43اور یہ بھی فرمایا نا
26:44سورہ یاسین میں
26:48اے جرم کرنے والو
26:49آج کے دن ہم تمہیں
26:51علیدہ کر دیں گے
26:52یعنی نیکوکار علیدہ ہوں گے
26:54اور جو باطلین ہوں گے
26:56بدکار ہوں گے نافرمان ہوں گے
26:58وہ علیدہ ہوں گے
27:00ناظرین اب یہاں پر
27:02جو یہ بھی فرمایا گیا تھا
27:04کہ آپ کو نماز پڑھنے سے
27:06کوئی ایسا
27:07آیت نمبر سولہ ہے
27:09جس میں یہ فرمایا گیا
27:11خاص طور پر
27:15فَلَا يَسُدَّنَّكَ عَنْهَا مَلَّا يُؤْمِنُ بِيهَا وَتَّبَعَ هَوَاهُ فَطَرْدَا
27:19پس آپ کو
27:20قیامت کے ماننے سے
27:21کوئی ایسا شخص نہ روک دے
27:22جو اس پر ایمان نہ رکھتا ہو
27:24اور وہ اپنی خواہش کی پیر بھی کرتا ہو
27:26ورنہ آپ ہلاک ہو جائیں گے
27:28تو اس کے دو محمل ہیں
27:30کہ آپ کو نماز پڑھنے سے
27:32کوئی ایسا شخص نہ رکے
27:34جو نماز پر ایمان نہ رکھتا ہو
27:36یہ اس صورت میں ہے
27:38کہ جب انہا کی زمیر
27:41نماز کی طرف راجے ہو
27:42اور دوسر محمل یہ
27:43کہ آپ کو قیامت کے ماننے سے
27:45کوئی ایسا شخص نہ رکھ دے
27:46جو اس پر ایمان نہ رکھتا ہو
27:48یہ اس صورت میں ہے
27:49کہ جب انہا کی زمیر
27:50قیامت کی طرف راجے ہو
27:52اور یہی صورت راجے ہے
27:53کیونکہ زمیر کو
27:54اقرب کی طرف لٹانا
27:56یہ زیادہ
27:57جو ہے وہ راجے ہوتا ہے
27:59اور
28:00پھر یہ بھی کہا گئے
28:01کہ اس کا ایک محمل یہ بھی ہے
28:02کہ اس آیت میں ہمارے نبی علیہ السلام کو خطاب ہو
28:05اور دوسرا محمل یہ ہے
28:06کہ اس آیت میں موسیٰ علیہ السلام کو خطاب ہو
28:08اور زیادہ راجہ یہی ہے
28:10کیونکہ ان دونوں آیات میں
28:12موسیٰ علیہ السلام سے خطاب ہو رہا ہے
28:15اور عام طور پر انبیاء سے
28:17جب ایسا خطاب ہو
28:18کہ جس میں یہ کہا جائے
28:20کہ آپ کو انہیں روک دے
28:22یا آپ ہلاک ہو جائیں
28:26تو ناظرین یہ ہوتا ہے
28:28کہ
28:29خطاب اللہ کے نبی
28:31یا رسول سے ہوتا ہے لیکن مخاطبین جو ہوتے ہیں وہ ان کی امت ہوتے ہیں
28:36امتی ہوتے ہیں تاکہ ان کو بتایا جائے کہ جو ہے وہ
28:41یعنی آپ اگر ایسا کرو گے تو پھر ہلاک ہو جاؤ گے
28:44تو لہذا آپ اللہ تعالیٰ اس کی رسول نبی علیہ السلام کی اطاعت کیجئے
28:49اور یاد رکھیں کہ یہ ہمارے یہاں بھی اس کو تاریز کہتے ہیں
28:54فساد و بلاغت میں علم کلام اس کو تاریز کہتے ہیں
28:57تاریز یہ ہے کہ بندہ ایک سے بات کر رہا ہو
29:00لیکن مخاطب اس کا کوئی اور ہو
29:02جیسے بعض اوقات بوس ہوتا ہے وہ کوئی خاص بندہ ہو
29:06اس سے ڈیریکٹلی کچھ نہیں کہتا
29:11بلکہ اس کا کوئی خاص بندہ ہو
29:12اور وہ کسی اور سے بیزار ہو
29:14کسی اور کو بات کر سنانا چاہتا ہو
29:17تو اپنے اس خاص بندے کو بتا رہا ہوتا ہے
29:20کہ تم ایسا کرتے ہو ایسا کرتے ہو
29:22وہ تو نہیں کرتا
29:22تو وہ سنانا اس کو مقصود ہوتا ہے
29:25یہ تاریز جیسا ہے مثال کے طور پر
29:27ساس اپنی بہو سے ڈیریکٹ باز اوقات نہیں کہتی
29:30اب تو کہے دیتی ہیں لیکن باز اوقات نہیں کہتی
29:32لیکن اپنی بیٹی کو سنا رہی ہوتی ہے
29:35کہ جی تم صبح صحیح نہیں اٹھتی
29:37صحیح کام نہیں کرتی
29:38تو وہ اصل میں بہو کو سنا رہی ہوتی ہے
29:40یعنی خطاب بیٹی سے ہوتا ہے
29:43لیکن بہو مخاطب ہوتی ہے
29:45تو اسی طرح کلام تعریز کلاتا ہے
29:47تو اسی لیے
29:48یہ کلام پھر حقیقت میں
29:50پھر امت کی طرف ہوتا ہے
29:52مخاطبین وہ ہوتے ہیں
29:53اچھا جی اب اس کے بعد
29:56آیت نمبر سترہ اور اٹھارہ
29:57سیونٹین اور ایٹین
29:59اب یہاں سے
30:00موسیٰ علیہ السلام کا پھر
30:02بیان شروع ہے
30:05اے موسیٰ یہ آپ کے دائیں ہاتھ میں کیا ہے
30:10دائیں ہاتھ میں کیا ہے
30:12قولہی عصائے
30:14موسیٰ علیہ السلام نے عرض کی
30:15یہ میرا عصا ہے
30:22میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں
30:24اور میں اس سے
30:26اپنی بکریوں کے لیے پتے جھاڑتا ہوں
30:29اور اس میں میرے اور بھی
30:30کئی فائدہ ہیں
30:31ناظرین و سامعین
30:34اللہ تعالیٰ نے
30:36موسیٰ علیہ السلام سے پوچھا
30:37تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے
30:39حالانکہ اللہ تعالیٰ کو اور چیز کا علم ہے
30:42تو پھر اس سوال کی کیا حکمت ہے
30:44تو مفسرین نے کچھ توجیہات بیان فرمائیں
30:47نمبر ایک
30:48جو شخص کسی معمولی چیز کی
30:50بہت عظیم افادیت
30:52اور اس سے بہت زیادہ
30:54منافع بتانا چاہتا ہو
30:55تو پہلے حاضین سے پوچھتا ہے
30:57کہ بتاؤ اس سے کیا فائدہ ہیں
31:00جب وہ فوائد بتا چکتے ہیں
31:02تو پھر وہ اس چیز کے
31:04فوائد اس سے بڑھ کر
31:06بہت عظیم اور کثیر فوائد بیان کرتا ہے
31:09اس نحش پر
31:09اللہ تعالیٰ نے
31:10موسیٰ علیہ السلام سے
31:12ان کے اسا کے متعلق سوال کیا
31:14جب وہ اس کے فوائد بتا چکے
31:16تو اللہ تعالیٰ نے
31:17اس اسا کے غیر معمولی فوائد
31:19ظاہر کرنے کا ارادہ فرمایا
31:21کہ یہ اسا اجدہہ بن جاتا ہے
31:23اس کو سمندر پر مارو
31:25تو سمندر دو حصوں میں بڑھ جاتا ہے
31:27اس کو پتھر پر مارو
31:28تو اس میں سے پانی نکل آتا ہے
31:30اس لئے اللہ تعالیٰ نے پہلے
31:32موسیٰ علیہ السلام سے پوچھا
31:33کہ کیا تم اس لاتھی کی حقیقت
31:35جانتے ہو جو تمہارے دائیں ہاتھ میں ہیں
31:37بظاہر یہ لکڑی ہے
31:38جس میں کوئی غیر معمولی خواست نہیں ہے
31:40پھر اللہ تعالیٰ نے
31:41اس لاتھی کو ایک عظیم اجدہہ بنا دیا
31:43اور اس طریقے سے
31:44اللہ تعالیٰ نے
31:45لوگوں کی اقلوں کو
31:46اپنی قدرت کاملہ
31:47اور عظمت
31:48عظمت بے نہایت پر متنبع فرمایا
31:50کیونکہ اس نے ایک معمولی چیز سے
31:52عظیم و شان کمالات کو
31:54ظاہر فرمایا
31:56نمبر دو یہ
31:57کہ جب اللہ تعالیٰ نے
31:58موسیٰ علیہ السلام کو
31:59ان انوار پر متعلق کیا
32:01جو درخ سے آسمان کی طرف جا رہے تھے
32:02اور ان کو فرشنوں کی تسبیر سنائی
32:04پھر ان کو اپنا کلام سنائی
32:05پھر پہلے ان کو
32:07اپنی رسالت کے لئے منتخف فرما کر
32:08ان پر لطف و کرم فرمایا
32:10پھر ان کو
32:11مشکل احکامات کا مکلف فرمایا
32:13پھر ان پر یہ لازم کی
32:14کہ وہ جزا و سزا دن کو یاد رکھیں
32:16اور یہ کہ ہر شخص نے برحال
32:17لوڑ کر اللہ تعالیٰ کے پاس جانا ہے
32:19جہاں سے
32:20جہاں اس سے زندگی کا حساب لیا جائے گا
32:22پھر وعی سنائی
32:23کہ جس نے اس دن کو نہ مانا
32:24یا اس کو یاد نہ رکھا
32:26وہ ہلاک ہو جائے گا
32:26اس وعید اور تحدید کو سن کر
32:28موسیٰ علیہ السلام
32:29تھوڑا سا حیران ہوئے
32:31جیسا کہ کوئی انسان
32:32بہت احبتناک بات سن کر
32:35جو ہوتا ہے
32:36اس کی حالت ہوتی
32:36تو موسیٰ علیہ السلام کی حیرت
32:38کو دور کرنے کے لیے
32:40ان کو معمول پر لانے کے لیے
32:41اللہ تعالیٰ نے ان سے ایک آسان سوال کیا
32:43تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے
32:45تو ان کی دہشت
32:46یا ان کی حیبت پھر دور ہوئی
32:48اور آپ نے پھر
32:49اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں یہ عرض کیا
32:51کہ میں اس سے یہی کام لیتا ہوں
32:53نمبر تین
32:54جب اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
32:55موسیٰ علیہ السلام
32:57پر روب بہت زیادہ ہوا
32:58اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:00تو اس کو زائل کرنے کے لیے
33:01اللہ تعالیٰ نے ان سے
33:02اصحا کے مطلق سوال کیا
33:04کہ اس کے جواب میں
33:05وہ غلطی نہیں کر سکتے تھے
33:07اس طرح جب مومن
33:07اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہے
33:09اور اللہ تعالیٰ کے انوار جلال
33:11کو دیکھ کر دشددہ ہو جاتا ہے
33:13تو اس سے دنیا کی
33:13اس کلام کے مطلق سوال کیا جاتا ہے
33:15جس میں وہ غلطی نہیں کر سکتا تھا
33:17وہ توحید کے مطلق سوال ہے
33:19جب اللہ تعالیٰ نے
33:20موسیٰ علیہ السلام کو
33:21کمالِ اروحیت کی معرفت کرائی
33:23تو یہ ارادہ کیا
33:24کہ ان کو بشریت کی کمزوریوں پر
33:25مطلق کیا جائے
33:26اس لیے ان سے لاتھی کے مطلق سوال کیا
33:29جب موسیٰ علیہ السلام
33:30اس لاتھی کے فوائد بتا چکے
33:32پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو
33:33اس لاتھی کے
33:35اس سے کہیں زیادہ عظیم فوائد پر
33:37انہیں مطلق فرمایا
33:38اور اس میں یہ تنبیق کی
33:39کہ انسان کی عقل
33:40تو جو چیز اس کے سامنے حاضر ہو
33:42اس کے فوائد کو بھی صحیح نہیں جان سکتی
33:45جو اس سے زیادہ
33:46عالی اور اشرف اشیاء ہیں
33:47ان کے فوائد کا کیسے ادراک ہو سکتا ہے
33:49ماں سوائے اس کے
33:51کہ اس کو اللہ تعالیٰ کی توفیق
33:52اور انعیت حاصل ہو جائے
33:54تو ناظرین یہ سوال کی حکمتیں ہیں
33:56جو مفسرین نے بیان فرمائیں
33:58انشاءاللہ مزید ارس کریں گے
34:00لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
34:01اور اس کے ساتھ ہی
34:02ہمارے اس پروگرام کا
34:03سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
34:04چلتے ہیں
34:05تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
34:07قرآن سب کے لئے
34:08اس سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
34:10دنیا بھر سے
34:11آپ ہمیں کارس کر سکتے ہیں
34:12سکین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
34:13آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بار
34:16دنیا کی کسی خطے کسی ملسی ہو
34:18اٹھائیے اپنے فون
34:19سٹائل کیجئے نمبرز کو
34:20جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
34:22دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
34:23ہمارے ساتھ کون ہیں
34:24السلام علیکم
34:25وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:28جی کہاں سے
34:28جی مفتی صاحب میں سے آلکور سے
34:30حفظہ عظیم بات کریں
34:31جی سنائیے
34:32اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:43قال رب شرح لی صدری
34:47ویسر لی عمری
34:52وحلو الاقدتا من لسانی
34:56افقہ قولی
34:58ترجمہ
34:59فرمایا موسا نے کہ
35:01میرے رب میرے لئے میرے سینہ کھول دے
35:03اور میرے لئے میرے کام کو
35:04آسان کر دے
35:05اور میری زبان کی گرہ کھول دے
35:07تاکہ وہ سمجھ لے میری بات
35:08صدق اللہ علیہ وسلم
35:09جزاکاللہ خیر
35:10السلام علیکم
35:11السلام علیکم
35:12السلام ورحمت اللہ
35:14جی کہاں سے
35:14جی فیصلہ باتے
35:16جی سنائیے
35:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:26قول رب شرح لی صدری
35:31ویسر لی امریک
35:36جی سنائے
35:38وحلال اقدتم من لسانی
35:40یہاں تک ہے
35:42میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
35:46میرے خل سے میری آواز
35:48انتک نہیں پہنچ رہی ہے
35:49اور کال ڈروپ ہو چکی ہے
35:50چلتے ہیں ناظرین اگرے کال رکھی جانے با
35:52السلام علیکم
35:53وعلیکم السلام
35:55جی کہاں سے
35:56انکل جی ابترشتان
35:57جی بیٹا سنائیے
35:59جی
36:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:09قول رب شرح لی صدری
36:15ویسر لی امری
36:18وحلال اقدتم من لسانی
36:22موسیٰ نے کہا
36:24اے میرے رب میرے لیے میرا سینہ کھول دے
36:27اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے
36:30اور میرے زبان کی گرہ کھول دے
36:32جزاک اللہ خیر ناظرین و سامعین
36:35اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا وقت
36:36اپنے اختتام کو پہنچا
36:38یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
36:39علاوہ حفظی اور اتوار کے
36:40اس سے پہل چار بجے سے دیکھتے ہیں
36:42اور رات ایک بجے سے ریپیٹی لکھاس میں
36:45یہ پرگرام پیش کیا جاتا ہے
36:46اور ناظرین ہمیں
36:48www.aryqtv.tv پر
36:51آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:53یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:54تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
36:55سرچ کیجئے
36:57اس پرگرام سے مستفیز ہو
36:58اور ان کو بھی ترغیب دیجئے
36:59زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:01کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:03اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:05پرگرام قرآن سنیے
37:07اور سنائے کہ
37:08میں اسپان محمد سحیل رسام جدی
37:10اور RYQ TV کی پوری ٹیم کو دیجئے
37:12اجازت اس دعا کے ساتھ
37:13کہ لرب العالمین آپ کا
37:15ہم سب کا حامی و ناصر رہے
37:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended