00:28।
00:32ڈیران کے سوا دیگر ملکوں کو آبنہ حرمز آزادانہ استعمال کی مکمل اجازت ہوگی
00:37امریکی سیکیورٹی کے خراجات پر 20% رقم مصول کریں گے
00:41آبنہ حرمز سے گزرنے والے تمام کارگو پر 20% کی شرع سے فیس لیں گے
00:46آبنہ حرمز کی ناکبندی اور نئے طریقے کار کا عمل فوری شروع کیا جا رہا ہے
01:01ایران کا امریکہ کو آبنہ حرمز میں مداخلت سے روکنے کا اعلان
01:04خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کے ترجمان کرنل ابراہیم بن فقاری نے کہا
01:08کہ امریکہ کی مستلسل جاریت نے علاقائی سلامتی اور بینل اقوامی تجارت کو خطرے میں ڈال دیا
01:12امریکی فوج نے تیش شدہ ایرانی راستوں میں مداخلت کی تو اس سے بھرکور جواب دیا جائے گا
01:17خطے کے بعض ملکوں کا امریکہ کے ساتھ تعاون جنگ پھیلنے کے خدشات میں اضافہ کر رہا ہے
01:30مبالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے
01:43امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے
01:46امریکہ نے اسوہان بندر آباز سمیت کئی شہر نشانہ بنائے
01:49سینٹ کوم نے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
01:51بتایا امریکی فوج نے ایران پر حملے میں پہلی بار سبندری رونز استعمال کیے
01:56ایران کے فضائی دفاعی نظام، ساحلی ریڈار سائٹس، میزائل اور ڈرونز
02:00صلاحیتوں سمیت چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا
02:03ایرانی میڈیا کے مطابق اسوہان کے شہر نائن میں فوجی اٹے پر میزائل داگے گئے
02:07حملے میں ایک شخص جان سے گیا
02:09آبدان پر حملے میں دو افراد جانبھک کئی زخنی ہیں
02:13ایران کے بھی امریکی اڈوں پر جوابی حملے
02:15اردن، بہرین، امان اور کوئد پر میزائل داگ دیئے
02:19پاس دارا نے انقلاب کا کہنا ہے
02:21دفاعی نظام، میزائل تنصیبات اور بنکروں پر تباہ کن ڈرونڈ حملے کیے
02:25اردن کے شہزادہ حسن ائر بیس پر ایندھن کے ٹینکوں اور اسلحہ ڈیپو میں آنگ لگ گئی
02:30بہرین میں شیخ عیسیٰ ائر بیس بھی نشانہ بنا
02:33امان پر حملے میں ریڈار سسٹمز ناکارہ بنا دیئے گئے
02:36ایرانی فضائیہ کا بندر عباس میں ایریکی ڈون مار گرانے کا بھی دعویٰ
02:55مرطانی حکومت نے پاس دارا نے انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
02:59پاس دارا نے انقلاب کے لاوہ استعمی مومنٹ آف کمپینینز آف دی رائٹ اور روس کی جی آر یو والنٹیر
03:04کور کو بھی دہشتگرد قرار دیا گیا
03:06تینوں گروہ پر کی معاملت یا سہولت کاری پر چودہ سال تا قید کی سزا دی جا سکے گی
03:11پارلیمان سے منظوری کے بعد نئے قانون اور پابندیوں کا نفاظ ہوگا
03:14وزیر داخلہ شبانہ محمود کا کہنا ہے کہ پاس دارا نے انقلاب کو مرطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ
03:19قرار دیا گیا
03:20پاس دارا سمیت تمام غیر ریاستی گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا
03:34اس میں شک نہیں کہ اسلام آباد مفامتی آداز ختم ہو گئے
03:38امریکہ نے ایم ایو کی پاسداری نہیں کی
03:40اپنے وعدوں پر تب تک قائم رہیں گے جب تک امریکہ بھی پاسداری کرے گا
03:44ایرانی وزاعت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقعی نے کہا جہاں موعدے کی خلاف فرضی کی گئی
03:50ہم نے بھی پربا نہیں کی
03:51امریکہ آبنا اے ہنمز کے مشترکہ طریقے کار کی تشکیل میں رکاوٹ بن رہا ہے
03:56ہماری کوشش تھی امان کے ساتھ مل کر آبنا اے ہنمز سے جہازوں کی محفوظ گزرگاہ کا نظام بنائے
04:02مگر امان پر امریکی دماؤ کی وجہ سے یہ منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا
04:06امریکہ کے حالیہ حملوں نے تمام سفارتی کوششوں کو بے سود بنا دیا
04:11سالسوں سے رابطے جاری ہیں
04:20وزیر آزم شہواز شریف کا دورہ اے قطر
04:23امیر قطر شیخ تمیم بن حبدالثانی سے ملاقات کی
04:25نواز شریف بھی وزیر آزم کے ساتھ تھے
04:27وزیر آزم نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر تازیت کا اظہار کیا
04:32مرہوم سابق امیر قطر کی پاکستان سے دلینا محبت کو خراج تحسین پیش کیا
04:37وزیر آزم کے مرہوم سابق امیر قطر کے ملندی درجات اور شاہی خاندان کے لیے صبر کی دعا
04:42امیر قطر نے وزیر آزم شہواز شریف اور نواز شریف کا دوہا آکر تازیت کرنے پر شکریہ ادا کیا
04:47کہا ذاتی طور پر دوہا آکر تازیت کرنا دونوں برادر ممالک کے گہرے تعلقات کا مظہر ہے
04:52سابق امیر قطر کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ بنایا جا رہا ہے
04:57قومی پرچم سر نگو ہے
05:11فیلڈ مارشل سید آسیم بنید دوروزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
05:15ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا
05:19سیکیورٹی سرائے کے مطابق فیلڈ مارشل دورے کے دوران
05:22ترکیہ کی اسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
05:27پاک فوہد ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترک آپریشن شابان جاری
05:31تازہ کاروائیوں میں مزید آٹھ خارجیوں کو ٹھکانے لگا دیا
05:35آپریشن شابان میں حلاق ہونے والے دہشت گردوں کی مجبوری تعداد اناسی ہو گئی
05:38پانچ جلائی سیبتہ کا آپریشن شابان اور دیگر انٹیلیجنٹ بیسٹ آپریشنز میں
05:42ایک سو سترہ خارجی دہشت گرد مارے گئے
05:44فورسز کے کاروائیوں میں خوارج اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے
05:49وفاقی وزیر داخلہ کا گامیہ با آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
05:53موسیل نقفی نے کہا
05:54ملوچستان کا امن تباہ کرنے والے عبرت کا نشان بن رہے ہیں
05:57فتنہ ہندوستان کے درشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
06:18علاقے تین تلوار کے قریب آرنگ سے
06:20ڈاکٹر آکاش نامی شہری جاہ بھاک ہونے کی تحقیقات
06:23ایسیسی ساؤت کے مطابق شہری ایک بینک سے پچاس لاکھ روپے لے کر دون سے بن جا رہا تھا
06:27جیسے ہی گاڑے بینک کے قریب رکی پیچھے سے موڈسائی کا پسا بار ڈاکو آئے
06:31سیسی ٹیوی فٹیج پہ ڈاکو کو گارڈ پر فائرنگ کرتے اور راکم لوپ ٹیوی دیکھا جا سکتا ہے
06:35راکم کا دوسرا بیک مکتور کے ہاتھ پتا اور ڈاکو ایک بیک لے کر فراد ہو گیا
06:50موسیقی
06:52تراشی کے علاقے ملیر گڈاپ سٹی میں آٹھ کروڑ کی ڈکیتی
06:56لوٹیروں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی
06:58ایک ماہ کے بچے کو تھپڑ مارے پھر کنپٹی پر پسٹول رکھ کر اہلے خانہ کو یرگمال بنایا
07:03تین گھنٹے تک گھر میں لوٹ مار کرتے رہے
07:06دروازے کات ڈالے تالے توڑے سارا سامان اُلٹ پلٹ کر دیا
07:10ایک سو پچھتر تولہ سونہ تین سو تولہ چاندی اور قیمتی گھڑیا لے اوڑے
07:15ڈکیتوں نے بچوں کی چپلے تک نہ چھوڑی
07:18اہلے خانہ کا کہنا ہے ملزمان گھر میں دندناتے رہے مار پی بھی کرتے رہے
07:22تقریباً آٹھ کروڑ مالیت کا سونہ اور نقدی لے کر رفو چکر ہو گئے
07:33وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورانٹ گرانے کا فیصلہ کل ادم کرا دے دیا
07:37سی ڈی اے اور میٹرپولٹن سٹی کی اپیلیں منجور
07:40حکم امتراب ہی ختم کر دیا
07:42ٹوائل کورٹس کو جلدہ جلد مقدمات کی فیصلوں کی ہدایت
07:45آئینی عدالت نے کہا ملکیت کا فیصلہ ٹوائل کورٹس بغیر عدالتی آپزرویشن سے متاثر ہوا کریں گی
07:51انتظامی معاملات کا فیصلہ ریگولیٹری باڈیز کریں گی
07:54جسٹس حسن عزر رسمی نے نماغ سیئر
07:57سپریم کورٹ کے فیصلے میں بہت سے نکات کو مدن نظر نہیں رکھا گیا
08:00کیس دائر کرنے یا نظرسانی دائر کرنے پر بھی عدالت نے غصہ کیا
08:04فیصلے میں وہ کچھ لکھا گیا جس کا فسانے میں ذکر نہ تھا
08:08ہم ملک لیلا کی کہانی فیصلے میں نہیں نکھیں گے
08:18اسلام آباد نے اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا انقاد
08:23وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب میں کہا
08:26خواتین کو با اختیار بنانا ایک طبقے کی نہیں پوری قوم کی ترقی ہے
08:30خواتین کو مساوی مواقع فرہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے
08:34وفاقی وزیر شیزہ فاطمہ نے کہا
08:36خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر با اختیار بنانا وقت کا تقاضہ ہے
08:44وفاقی آئینی عدالت نے نئی گاج دام کی تعمیر مکمل ہونے تک
08:49کسی بھی عدالت کو مداخلت سے روح دیا
08:51سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کل ادم قرار
08:54عدالت نے فیصلے میں لکھا
08:55ہائی کورٹ نے قانون کو مد نظر رکھے بغیر غلط ہدایات جاری کی
08:59وابڈا اور نیپ قاونین کو مد نظر نہیں رکھا گیا
09:01آرٹیکل ایک سو ننانوے کے تحت ہائی کورٹ کے دارے اختیار کو دوبارہ لکھنے کا مطالبہ نہیں کیا جا سکتا
09:06توقع ہے فریقین اصل موہدے کے مطابق آگے بڑھیں گے
09:17گلزت پلتسان کے زلہ دیامے میں سیلاب نے تباہی مچا دی
09:21دھور میں موسیٰ دھار بارش
09:22چھے سے زائد مقامات پر شدید سرابی صورتحال
09:25کئی ایکڑ پر پھیلی فصلیں بہ گئی
09:28چلاس میں بونرداز کے قریب شارائق اور آخرم سے سیلابی ملوہ ہٹا دیا گیا
09:32نیارک کی رابطہ سڑکتا حال بن
09:35آمد و رفتے مشکلات کا سامنا
09:37متاثرہ علاقوں میں بجدی کا نظام درہم برہم ہو گیا
09:46جب بھی کراچی سے واپس آتا ہوں
09:49فیزیو تھرپی کرانا پڑتی ہے
09:50کوئی ایسی سڑک بتا دے جہاں جانپ نہ ہو
09:53کراچی میں پینے کا پانی ہے نہ نہانے کا
09:55نونگلی کے رہنما سینیٹر عابط شیر علی کہتے ہیں
09:58بانی پی ٹی آئی اپنے کیے کی سزا بھگت رہا ہے
10:00ہم نے ان پر کوئی سیاسی مقدمات نہیں بنائے
10:03بیٹیوں والا ہوں عدد کیس پر کچھ نہیں کہوں گا
10:06کسی نے عدد میں نکاح کیا یا نہیں
10:08اللہ جانے
10:09میاں صاحب بہت ایکٹیو ہیں
10:10کرکٹ ماچ کھیل کر دیکھیں
10:21پنجاب کے چیک پوسٹوں پر ہمارے ڈیلرز سے رشوت وصول کی جاتی ہے
10:25رشوت کے پیسے مبینہ دور پر وزیر آلہ ہاؤس پنجاب تک پہنچتے ہیں
10:29موشیر اطلاع خیبر پختونخواہ شفی جان کا دعوی
10:32کہا پنجاب سے خیبر پختونخواہ کو گندم کی ترسیل تحال بند ہے
10:36وفاق کو پندرہ سے زائد سرکاری مراسلے بھیجے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا
10:41وزیر آلہ خیبر پختونخواہ کی زیر صدارت اجلاس
10:44سوہیل آفریدی کا غر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وارٹیش پر بھرمی کا اظہار
10:49ادائیوں کے باوجود کھمبو، ٹرانسفارمرز اور دیگر سامان کی ادم فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا
11:07سندھ حکومت کی پالیسیوں سے صوبہ معاشی ترقی کا گیٹوے بن رہا ہے
11:11صوبے میں جاری میگا منصوبے جدید انفروسٹرکچر کی بنیاد رکھیں گے
11:14سینئر سوائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں حکومت سندھ کے کاویشوں سے صوبہ
11:18جدید اور خوشحال بننے جا رہا ہے
11:21سنتی سرگرمیوں کے فروغ اور برامدات میں اضافتے کے لئے اقنابات کر رہے ہیں
11:24روزگار، سنت، تجارت اور عوامی سہولیات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا
11:32جامعے کراچی میں پاکستان کھپے ریلی
11:34آرس لومی سے پوائنٹ ٹرمینل تک ریلی میں طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی
11:38ریلی کے شرکہ نے پاکستان سے ایک جیتھی اور قومی واحدت کا اظہار کیا
11:42طلبہ نے کہا پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا
11:46گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا گیا
11:53لاکھوں مسلمانوں کا نام ووٹر فیرستوں سے نکالنے پر اقوامی متحدہ نے بھارت کی حکومت سے وضاحت طلب کر لی
11:59اقوامی متحدہ کے تین سونسی نمائندوں نے بھارت کو بازابتہ مراسلہ ارسال کر دیا
12:06اقوامی متحدہ نے بھارت سے مدھب اور نسلی بنیاد پر حضر پوٹرز کا تفصیلی ڈیٹا مانگ لیا
12:12بارہ ریاستوں اور مرکز کے زیر احتبان
12:14علاقوں میں پانچ کروڑ بیس لاکھ مسلمانوں کے نام نکالے گئے
12:18مسلم اور بنگالی براندری سے تعلق رکھنے والے افراد کو خصوصاً تارگیٹ کر کے فیرستوں سے نکالا گیا
12:24اقوامی متحدہ کا مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ رویہ پر تشویش کا اظہار
Comments