Skip to playerSkip to main content
#headlines #donaldtrump #straitofhormuz #mojtabakhamenei #iranuswar #iran #usiranwar #iranuswar #newsheadlines #arynews

UK proscribes Iran's IRGC as a terrorist organisation: report

Iran's Guards accuse US of endangering global oil supply

Iran won't let US intervene in management of Strait of Hormuz, says top joint military command

Trump says US should control Strait of Hormuz and get paid for it

US strikes kill two in southwest Iran: local media

Rescuers search for crew member after container ship attack in Strait of Hormuz

Bahrain army accuses Iran of targeting civilians

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02əmriki sada trumka abnay humus ki dubaray naqabandhi ka a ilan kaha
00:06yeh iran ki naqabandhi hai josef iraniy bahari jahaz ou
00:09aur unke gaahakon ko rukhe gi
00:11iran ke siva diegev murkho ko abnay humus azadana ista mal ki mokamil ajaasat hooggi
00:16abnay humus ki amiriki sikioriti kishrajat per 20% rachum musul karengue
00:21amirika ko ab abnay humus ka mahafiz sangeha jayega
00:32برطانیہ نے iraniy pazara نے انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
00:36غیر ملکی ریاستی پروکسی گروپوں کے خلاف کاروائی کے تحت
00:39pazara نے انقلاب کی حمایت غیر قانونی قرار
00:42برطانیہ حکومت کا کہنا ہے
00:43نئے ریاستی خطرات سے متعلق تحریک اختیارات کے تحت
00:46تین گروپوں کو نامزد کیا گیا
00:48گروپوں میں iraniy pazara نے انقلاب
00:50اسلامی مومنٹ آف کمپنیز آف دی رائٹ
00:52اور روز کی جی آر یو والنٹیر کور بھی شامل ہے
01:05وزیر اعظم شہباز شریف دور قطر کے بانوطن واپس پہنچ گئے
01:09وزیر اعظم نے امیر قطر شیخ تمی بن حمد استانی سے ملاقات کی
01:12نواز شریف بھی وزیر اعظم کے ساتھ تھے
01:15وزیر اعظم نے قطر کے سابق امیر شیخ خم بن خلیفہ کے انتقال پر
01:19تحضیت کا اضحاء کیا
01:20مرہوم سابق امیر قطر کی پاکستان سے دیڑینا محبت کو خراج تحسین پیش دیا
01:26فیل مارشل سید آسمونیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے
01:31ترکیے پہنچنے پر فیل مارشل کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا
01:34سیکیورٹی ذرائع کی مطابق فیل مارشل
01:36دورے کے دوران ترکیے کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
01:42اس میں شک نہیں کہ اسلام آباد مفاہمتی آداشت قتم ہو گئی
01:50رہیں گے جب تک امریکہ بھی پانستاری کرے گا
01:52ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا
01:55جہاں موہدے کی خلاف فرضی کی گئی ہم نے بھی پرواہ نہیں کی
01:59امریکہ آبنا حرموس کے مشترقہ طریقہ کار کی تشکیل میں رکاوٹ بن رہا ہے
02:03ہماری کوشش تھی عمان کے ساتھ مل کر آبنا حرموس سے جہازوں کی محفوظ گزرگاہ کا نظام بنائیں
02:08مگر عمان پر امریکی دباؤ کی وجہ سے یہ منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا
02:12امریکہ کے حالیہ حملوں نے تمام سفارتی کوششوں کو بسطود بنا دیا
02:17سالسوں سے رابطے جاری ہیں
02:28امریکہ کی ایران کے خلاف ایک اور بڑی فضائی کاروائی سینڈ کوم نے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
02:34بتایا امریکی فارس نے ایران پر حملے میں پہلی بار فضائی اور سمندری ڈرانز استعمال کیے
02:39ایران کے فضائی دفاع نظام سائلی ریڈار سائٹس میزائل اور ڈرانز صلاحیتوں سمیت
02:44چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا
02:46صرف بو شہر مندر آباس کشم جاسک اور خرم شہر میں دھما کے سنے کر
02:52دو آفراج آن بہاگ بارہ زخمی ہوئے
02:54سینکام کا کہنا ہے آبنا حرموس ویرال اقوامی تجارتی بحری گزرگاہ ہے
02:58ایران اس پر کنٹرول نہیں کر سکتا
03:00ایرانی جاریت اور دھمکیوں کے باوجود تجارتی جہازوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے
03:14ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں اردن، بہرین، اومان اور کوئیت پر میزائل گاف دیئے
03:19امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
03:21پاس تارانے انقلاب کا کہنا ہے دفاعی نظام، میزائی تنصیبات اور بانکروں پر تباہ کنڈران حملے کیے
03:27اردن کے شہزادہ حرسن ائر بیس پر ایندھن کے ٹانکوں اور اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی
03:31بہرین میں شیخ عیسیٰ ائر بیس بھی نشانہ بنا
03:34الجفیر میں امریکی فوجی تنصیبات پر بھی حملے کیے گئے
03:38کوئیت میں علی السالم اور احمد الجابر ائر بیس پر میزائل حملے میں
03:41ایندھن کے زخائر پیٹریوٹ فضائی دفاعی نظام اور سٹریٹیجک ایف پی ایس ریڈار سسٹم مکمل طور پر تباہ
03:48اومان پر حملے میں ریڈار سسٹم زناکارہ بنا دیئے گئے
03:51ایرانی فضائیہ کا بندر عباس میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
03:55تصمیم نیوز کے مطابق بندر عباس میں گرائی جانے والا ڈرون
03:58امریکی ساختہ لوکاس خودکش ڈرون تھا
04:12پاک فوج ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شابان جاری
04:16تازہ کاروائیوں میں مزید آج خارشوں کو ٹکانے لگا دیا
04:20آپریشن شابان میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد اناسی ہو گئی
04:24پانچ جلائی سے اب تک آپریشن شابان اور دیگر انٹیلیجنس پیسٹ آپریشنز میں
04:29ایک سو سترہ خارجی دہشتگرد مارے گئے
04:31فورسز کی کاروائیوں میں خوارج اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے
04:36وفاقی وزیر داخلہ کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
04:40محسن نکوی نے کہا
04:41بلوچستان کام تباہ کرنے والے عبرت کا نشان بن رہے ہیں
04:45بلوچستان کے دیشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری جہی گی
04:57موسیقی
05:19اچھے کے علاقے تین تلوار کے قریب فائرنگ سے
05:22ڈاکٹر آکاش نامی شہری جہاں بھاک ہونے کی تحقیقات
05:24ایسیسی ساؤت کے مطابق شہری ایک بینک سے پچاس لاکھ روپے لے کر دوسرے بینک جا رہا تھا
05:29جیسے ہی گاڑی بینک کے قریب رکی پیچھے سے موڈسائی کا پساوار ڈاکو آئے
05:33سیسے ٹیوے فوٹیج پہ ڈاکو کو گارڈ پر فائرنگ کرتے ہیں
05:36اور راکم لوٹ ٹیوے دیکھا جا سکتا ہے
05:37راکم کا دوسرہ بیک مکہور کے ہاتھ پتا
05:39ڈاکو ایک بیک لے کر فرار ہو گیا
05:54تیرانچی کے علاقے ملیر گڈاب سٹی میں آٹھ کروڑ کی ڈکے تھی
05:58لوٹیروں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی
06:00ایک ماہ کے بچے کو تھپڑ مارے
06:02پھر کنپٹی پر پسٹول رکھ کر اہل خانہ کو یرگمال بنایا
06:05تین گھنٹے تک گھر میں لوٹ مار کرتے رہے
06:08دروازے کات ڈالے تالے توڑے
06:10سارا سامان اُلٹ پُلٹ کر دیا
06:12ایک سو پچھتر تولہ سونا
06:14تین سو تولہ چاندی
06:16اور قیمتی گھڑیاں لے اُڑے
06:17ڈکیتوں نے بچوں کی چپلے تک نہ چھوڑی
06:20اہل خانہ کا کہنا ہے
06:21ملزمان گھر میں دندناتے رہے
06:23مار پی بھی کرتے رہے
06:35وفاقی آئینی عدالت میں مونال ریسٹورانٹ گرانے کا فیصلہ کل ادم کرا دے دیا
06:39سی ڈی اے اور میٹرپولٹن سٹی کی اپیلیں منظور
06:42حکم امترابی ختم کر دیا
06:44ٹوائل کورٹس کو جلدہ جلد مقدمات کے فیصلوں کی ہدایت
06:47آئینی عدالت نے کہا ملکیت کا فیصلہ ٹوائل کورٹس بغیر عدالتی آپزرویشن سے متاثر ہوا کریں گی
06:52انتظامی معاملات کا فیصلہ ریگلیٹری باڈیز کریں گی
06:56جسس حسن عزر رسمی نے نماغ سیئے
06:59سپریم کورٹ کے فیصلے میں بہت سے نکات کو مدن نظر نہیں رکھا گیا
07:02کیس دائر کرنے یا نظرسانی دائر کرنے پر بھی عدالت نے غصہ کیا
07:06فیصلے میں وہ کچھ لکھا گیا جس کا فسانے میں ذکر نہ تھا
07:09ہم ملک لیلہ کی کہانی فیصلے میں نہیں لکھیں گے
07:20وفاقی آئینی عدالت نے نئی گاج دیم کی تعمیر مکمل ہونے تک
07:24کسی بھی عدالت کو مداخلت سے روپ دیا
07:27سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کل ادم قرار عدالت نے فیصلے میں لکھا
07:30ہائی کورٹ نے قانون کو مدن نظر رکھے بغیر غلط ہدایات جاری کی
07:34وابڈا اور نیب قاونین کو مدن نظر نہیں رکھا گیا
07:37آرٹیکل ایک سو ننانوے کے تحت ہائی کورٹ کے دارے اختیار کو دوبارہ لکھنے کا مطالبہ نہیں کیا جا سکتا
07:42توقع ہے فریقین اصل موہدے کے مطابق آگے بڑھیں گے
07:52گلدت پلتستان کے زلہ دیامر میں سیلاب نے تباہی مچا دی
07:56دھور میں موستہ دار بارش
07:58چھے سے زائد مقامات پر شدید سرابی صورتحال
08:01کئی ایکڑ پر پھیلی فصلیں بہ گئیں
08:03چرلاس میں بونر داست کے قریب شارائق اور آکرم سے سیلابی ملوہ ہٹا دیا گیا
08:08نیاد کی رابطہ سڑکتا حال بند
08:10آمد و رفتے مشکلات کا سامنا
08:12متاثرہ علاقوں میں بیشتے کا نظام درہم برہم ہو گیا
08:23جب بھی کراچی سے واپس آتا ہوں
08:25فیزیو تھرپی کرانا پڑتی ہے
08:26کوئی ایسی سڑک بتا دے جہاں جامپ نہ ہو
08:29کراچی میں پینے کا پانی ہے نہ نہانے کا
08:31نونگلی کے رہنما سینیٹر عابط شیر علی کہتے ہیں
08:34بانی پی ٹی آئی اپنے کیے کی سزا بھگت رہا ہے
08:37ہم نے ان پر کوئی سیاسی مقدمات نہیں بنائے
08:39بیٹیوں والا ہوں عدد کیس پر کچھ نہیں کہوں گا
08:42کسی نے عدد میں نکاح کیا یا نہیں
08:44اللہ جانے میاں صاحب بہت ایکٹیو ہیں
08:47کرکٹ ماچ کھیل کر دیکھنے
09:00وزیرعالہ خیبہ پختون خواہ کی زیر سدارت اجلا
09:02سوہیلا فریدی کا غیر الانیا لوڈ شیڈنگ اور کم والٹیج پر برہمی کا احسار
09:06ادائیگیوں کے باوجود کھمبو ٹرانسفارمرز
09:09اور دیگر سامان کی ادم فراہمی پتشویش کا احسار کہا
09:12محکموں سے رکوم وصول کرنے کے بعد بھی بجڈی کی فراہمی میں تاخیر
09:15عوامی وسائل کا زیاہ ہے
09:25کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے ساتھی
09:28ملزمان کو پیش نہ کرنے پر کراچی کی ادائلت کا اظہار برہمی
09:31جیل سپرنٹینڈنڈنڈ کو شوکواز نوٹس جاری
09:34ملزمان کو پیشی سے استثناء دیا تھا
09:36ذاتی طور پر پیش ہو کر وضاحت کریں
09:38دیگر ملزمان کو کیوں پیش نہیں کیا
09:40عدالت کا حکم
09:41عدالت نے چالان پیش کرنے کے لیے محلت کی استعداد منظور کر لیے
09:50پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے
09:52سامباباد سے روانہ کومی ٹیم براستہ دوہا اور لندن ویسٹ انڈیز پہنچے گی
09:56پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں 18 سے 21 جولائی تک پریکٹس میچ کھلے گی
10:00آئیس سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپینشپ کے دو ٹیسٹ میچ
10:03پچیس جولائی سے دس اگست تک بران لارا کرکٹ اکیڈمی تروبا
10:06اور کوئنس پارک اوبر پورٹ آف سپین میں شیڈل ہے
10:16اور چار ٹیمیں ایک انام کون بنے گا دنیا فٹبال کا حکمران
10:21پروفی کے حصول کے لیے دو مارچ سکار انتظار
10:24پہلے سیمے فانل میں فرانس اور سپین کی ٹیمیں کل رات مدے مقابل آئیں گی
10:28دونوں ٹیمیں ایونچ میں اب تک ناقابل شکست ہیں
10:31باہمی مقابلوں میں سپین کا پلڑا بھاری
10:3438 مقابلوں میں 18 اور فرانس نے 13 مارک جیتے ساتھ چون ہوئے

Recommended