- 2 days ago
Ikhati Teen Talaq Quran Aur Shahid Hadith Ki Roshni Ma
Category
📚
LearningTranscript
00:16Alhamdulillah
00:30وَحْلُ الْعُقْدَةَ مِنْ نِسَانِي يَفْقَحُكُولِ
00:34میرا آج کا موضوع ہے
00:36کیا ایک مجلس میں دی گئی تین طلاق تین واقعہ ہو جاتی ہیں
00:41سب سے پہلے جب ہم قرآن پاپ کو دیکھتے ہیں
00:44تو پورے قرآن میں کہیں بھی ایک مجلس میں دی گئی تین طلاق کو تین نہیں کہا گیا
00:50بلکہ قرآن میں سراحتاً اس بات کا ذکر ہے
00:53کہ طلاق الگ الگ وقتوں میں ہیں
00:56اور جو لوگ اکھٹے تین طلاق کو ہونا سمجھتے ہیں
01:00وہ بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں
01:03کہ ایک ساتھ تین طلاق دینا ناجائز ہے
01:07بدت ہے اور گناہ ہے
01:09یعنی وہ یہ بات مانتے ہیں
01:12کہ یہ بدت ہے
01:13بدت مانتے ہوئے بھی اس کو جائز قرار دیتے ہیں
01:17جب ہم قرآن پڑھتے ہیں
01:19قرآن اس بارے میں واضح ہے
01:21اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:23اس کا ذکر ہے سورہ بکرا آیت نمبر 229
01:27میں
01:28اطلاق و مراتان
01:29یہ طلاق کے دو مرتبہ ہیں
01:33پھر یا تو اچھائی سے روکنا
01:35یا امدگی کے ساتھ چھوڑ دینا ہے
01:37قرآن اس بارے میں بہت واضح ہے
01:39کہ طلاق دو مرتبہ ہے
01:41پھر تیسری بار روک لو
01:42یا آخری طلاق دے کر چھوڑ دو
01:45قرآن بہت واضح ہے
01:46قرآن تو الگ الگ موقع پر طلاق کی بات کر رہا ہے
01:49بہت ہی واضح طور پر
01:51اور کہیں بھی اکھٹی تین
01:53کا پورے قرآن میں
01:54ذکر ہے ہی نہیں
01:56بلکہ علیدہ علیدہ کا ذکر ہے
01:58دوسری دلیل
02:00قرآن سے
02:01سورہ بکرا آیت نمبر 228
02:04طلاق والی عورتیں اپنے آپ کو
02:06تین حیث تک روکیں
02:07رکھیں انہیں حلال نہیں
02:10کہ اللہ نے ان کے رحم میں جو پیدا کیا ہے
02:13اسے چھپائیں
02:15اگر انہیں
02:16اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو
02:19اور ان کے شہر اس مدت میں
02:22انہیں واپس لینے
02:23کے پورے حق دار ہیں
02:24اگر ان کا
02:25ارادہ
02:27اسلاح کا ہو
02:28اس آیت میں بھی واضح ہوتا ہے
02:30طلاق ایک ہی ہے
02:31ایک وقت میں
02:33پھر
02:34رجوع کیا جا سکتا ہے
02:35اور
02:36پورے قرآن میں
02:37اکھٹی تین
02:38طلاق کا ذکر
02:39ہے ہی نہیں
02:40اور
02:41اس حوالے سے
02:42صحیح مسلم میں حدیث ہے
02:43حدیث نمبر
02:46رسول اللہ
02:47صلی اللہ علیہ وسلم
02:48اور حضرت
02:48ابو بکر
02:49صدیق رضی اللہ عنہ کے
02:51اہد میں
02:51اور حضرت عمر
02:52رضی اللہ عنہ کے
02:53خلافت کے دو سالوں تک
02:55تین
02:56طلاقیں
02:57ایک شمارہ ہوتی تھی
02:58پھر حضرت عمر
02:59رضی اللہ عنہ نے کہا
03:00لوگوں نے ایسے کام میں
03:01جلد بازی شروع کر دی ہے
03:03جس میں ان کے لئے
03:04تحمل اور سوچ بیچار
03:05ضروری تھا
03:06اگر ہم اس کو
03:07ان پر نافذ کر دیں
03:09اس کے بعد انہوں نے
03:10اس سے ان پر نافذ کر دیا
03:12اس حدیث سے
03:13بہت واضح طور پر
03:14ہمیں علم ہوتا ہے
03:15کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
03:16کے دمانے میں
03:17حضرت ابو بکر صدیق
03:18رضی اللہ عنہ کے دمانے میں
03:20اور حضرت عمر
03:20رضی اللہ عنہ کے دور کے
03:21دو سال
03:22تین طلاق
03:24ایک سمجھی جاتی تھی
03:26بعد میں جب حضرت عمر
03:27رضی اللہ عنہ نے دیکھا
03:28کہ اس معاملے میں
03:29جلد بازی کر رہے ہیں
03:31تو ایک وقت میں
03:32تین کو تین
03:33جاری کر دیا
03:34سزا کے طور پر
03:35ایک روایت سے
03:36ہمیں پتا چلتا ہے
03:37کہ حضرت عمر
03:38رضی اللہ عنہ
03:39اس کو نافذ کرنے پر
03:41نظامت تھے
03:42لیکن
03:43اس روایت کو
03:44بعض لوگوں نے
03:44ضعیف قرار دیا ہے
03:45اس وجہ سے
03:46میں اس روایت کو
03:47زیر بحث نہیں لاؤں گا
03:49کیونکہ میں جو
03:50اپنا مقدمہ پیش کروں گا
03:51وہ صرف اور صرف
03:52صحیح حدیث کی روشنی میں
03:53ونہ یہ مسئلہ
03:54حل ہو ہی نہیں سکتا
03:56تو تین طلاق
03:57کو ایک ہی سمجھنا
03:58سمجھا جاتا تھا
04:00اس حدیث میں
04:01واضح ہونے
04:01کے باوجود
04:02بھی اس حدیث پر
04:04جو اعتراض
04:05ہوتے ہیں
04:06ان کا ذکر کر لیتے ہیں
04:09اس حدیث میں
04:10ایک اعتراض یہ ہوتا ہے
04:11کہ یہ حدیث
04:12غیر متخولہ کے لیے ہے
04:13یعنی ہم
04:14بستری سے پہلے ہی
04:15طلاق ہو گئی ہو
04:16یہ حدیث
04:18ان کے بارے میں ہے
04:19اور
04:19اس کہنے کی وجہ
04:21ایک حدیث بنی
04:22جس کا ذکر ہے
04:22ابودعوت حدیث
04:23نمبر
04:26ابود صاحبہ
04:27نے
04:27ابن عباس
04:28رضی اللہ عنہ سے پوچھا
04:29آپ کو پتا ہے
04:30کہ جب
04:31آدمی
04:32بیوی سے
04:32ہم بستری سے
04:33پہلے ہی
04:33تین طلاق دے دیتا ہے
04:35تو
04:35رسول اللہ
04:36صلی اللہ علیہ وسلم
04:37اور حضر
04:37ابودعوت حدیق
04:38رضی اللہ عنہ کے دمانے میں
04:39نے
04:40صدر عمر
04:40رضی اللہ عنہ کے
04:41ابتدائی دور خلافت میں
04:42اسے ایک طلاق
04:43مانا جاتا تھا
04:44ابن عباس
04:45رضی اللہ عنہ نے
04:46جواب دیا ہاں
04:47اور جب حضرت عمر
04:48رضی اللہ عنہ نے
04:49دیکھا
04:49کہ لوگ
04:50بہت زیادہ
04:51ایسا کرنے لگے ہیں
04:52تو کہا
04:52کہ میں
04:53انہیں
04:54تین ہی
04:54نافذ کر دوں گا
04:55اس حدیث کی
04:56بنیاد پر
04:57کہا جانے لگا
04:58کہ صحیح مسلم کی
04:59حدیث
04:59جو
05:00جو میں نے
05:01پہلے ذکر کی
05:02وہ حدیث
05:03غیر متخولہ
05:04کے لیے ہیں
05:04لیکن یہ حدیث
05:05لیکن یہ حدیث
05:07جو ابودعوت میں ہیں
05:08یہ حدیث
05:08اصول محدثین
05:10پر ضعیف ہے
05:17اور غیر
05:18غیر متخولہ
05:19کے لیے
05:20تو پہلے بھی
05:21مسئلہ وہی تھا
05:22اور اب بھی
05:23مسئلہ وہی ہے
05:24اس کو تو
05:25امت نے کبھی
05:26تین مانا ہی نہیں
05:28وہ تو شروع سے ہی
05:29ہے کہ
05:30چاہے تین دو
05:31یا ایک
05:32نکاح ختم ہو جاتا ہے
05:33اس میں
05:34عدت ہوگی ہی نہیں
05:36تو یہ مسئلہ
05:37تو غیر متخولہ
05:38کے لیے
05:38ہو ہی نہیں سکتا
05:40وہ تو
05:40وہی تھا
05:41جب وہی تھا
05:42تو صحیح مسلم
05:43کے آخر میں
05:44الفاظ ہیں
05:45حضرت عمر
05:46رضی اللہ عنہ
05:47نے کہا
05:48کہ جو تحمل
05:49اور سوچ و بچار
05:50کا وقت دیا تھا
05:51اس میں
05:52جلبازی کر رہے ہیں
05:53تو انہوں نے
05:54پھر
05:55پین کو
05:56تین جاری کر دیا
05:57اگر وہ
05:58مسئلہ وہی تھا
05:58تو سوال ہے
05:59پھر حضرت عمر
06:00رضی اللہ عنہ
06:01نے کیا تبدیل کیا
06:02تو یہ حدیث
06:03متخولہ کے لیے ہے
06:04نہ کہ غیر
06:05متخولہ کے لیے
06:06پوائنٹ نمیر ٹو
06:08بھائیوں
06:09آپ ذرا
06:10حدیث کے الفاظ
06:11غور سے پڑھیں
06:12جس میں ہیں
06:13کہ لوگ
06:14بہت
06:14کسرت سے
06:15تین
06:15طلاقے
06:16دے رہے تھے
06:17بھائیوں
06:18حضرت آدم
06:19علیہ السلام
06:19سے لے کر
06:20آج تک
06:21مجھے یہ بتائیں
06:23کسی بھی دور میں
06:24غیر متخولہ
06:25کو اتنی زیادہ
06:26تعداد میں
06:27طلاقے واقعہ
06:28ہوئی ہیں
06:28آپ خود بتائیں
06:30کبھی ایسا ہوا ہے
06:31آپ آج کا ہی
06:33مجودہ دور
06:34دیکھ کر
06:35بتا دیں
06:35آپ نے اپنی زندگی میں
06:37کتنے ایسے
06:37کیس دیکھے ہوں گے
06:38کہ رخصتی سے
06:39پہلے ہی
06:40طلاق ہو جائیں
06:40آپ نے شاید
06:42ایک یا دو
06:43کیس دیکھے ہوں گے
06:44مگر
06:44حدیث میں ہیں
06:45کہ لوگ
06:46بہت بڑی
06:47تعداد میں
06:48دینے لگے تھے
06:49تو یہ حدیث
06:50غیر متخولہ
06:51کے لیے
06:51ہو ہی نہیں سکتی
06:52اس حدیث پر
06:54ایک اور اعتراض
06:55کیا جاتا ہے
06:56کہ جس طریقے سے
06:57تین
06:58طلاق
06:59نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:59حضرت
07:00ابو بکر صدیق
07:01حضرت کے وقت
07:02میں سمجھتے تھے
07:03ایک ہے
07:04بلکل
07:05اسی طرح
07:05موتا کے بارے میں
07:07بھی یہی ہے
07:07موتا کے حوالے سے
07:09جو حدیث سے
07:10پیش کی جاتی ہیں
07:12وہ ہیں صحیح مسلم
07:13حدیث نمبر
07:143416
07:15جابر بن عبداللہ
07:16رضی اللہ عنہ
07:17وہ
07:17کہتے ہیں
07:19کہ ہم
07:19رسول اللہ
07:20صلی اللہ علیہ وسلم
07:20اور حضرت
07:21ابو بکر صدیق
07:22رضی اللہ عنہ
07:23کے دور میں
07:23ایک مٹھی
07:25خجور
07:25اور
07:26آٹھے کی عوض
07:27چند
07:28دنوں کے لیے
07:32عمر بن خویریز
07:35کے باقیے میں
07:36اس سے
07:37منع کر دیا
07:38اس حدیث سے
07:39استدلال کیا جاتا ہے
07:40کہ اس طرح
07:40تین طلاق
07:42ایک سمجھی جاتی ہیں
07:43جناب آپ
07:44طلاق والی حدیث
07:45صحیح مسلم کی
07:46غور سے پڑھیں
07:47اس حدیث میں
07:48ہی
07:49اس حدیث کا
07:50جواب مل جائے گا
07:50اور طلاق والی حدیث
07:52میں
07:52زمین آسمان کا فرق ہے
07:54طلاق والی حدیث
07:55میں صاف الفاظ ہے
07:56حضرت عمر
07:57رضی اللہ عنہ
07:58نے
07:58خود کے
07:59الفاظ موجود ہیں
08:00ان کے خود کے
08:01کہ لوگوں کو
08:02جو سوت
08:03سمجھنے کا وقت
08:04دیا تھا
08:05اس میں
08:05جلد بازی کر رہے ہیں
08:06حضرت عمر
08:07رضی اللہ عنہ
08:08ان کے یہ الفاظ
08:09اس بات کی تصدیق
08:10کر رہے ہیں
08:11کہ یہ معاملہ
08:12ایسے ہی ہے
08:13ایک وقت میں
08:15دی گئی
08:15تین طرح کے
08:16ایک ہیں
08:17یہ الفاظ
08:18وہ
08:18کہہ کر
08:19اس بات کو
08:20مان رہے ہیں
08:21اور کہتے ہیں
08:22اب
08:23اب
08:24اس کو
08:24تین جاری کیا جائے
08:27موتا
08:27میں تو
08:28معاملہ ہی
08:28اور ہے
08:30وہاں
08:30حضرت عمر
08:31نے حرام
08:32ہونے کی وجہ سے
08:32منع کیا
08:33وہاں
08:34کہیں بھی
08:34حضرت عمر
08:35کے ایسے
08:36الفاظ
08:36نہیں ہیں
08:37جہاں
08:38انہوں نے
08:39مانا ہو
08:40کہ لوگوں
08:40کو سہولت
08:41دی تھی
08:42اب میں
08:42اس کو
08:42حرام
08:43کر رہا ہوں
08:43جبکہ
08:44طلاق والی
08:44حدیث کے
08:45بارے میں
08:45یہ الفاظ
08:46موجود ہے
08:47موتا
08:47سے
08:48اس کو
08:48استدلال
08:48کر ہی نہیں
08:49سکتے
08:49اور جب
08:50موتا کے
08:51بارے میں
08:51پڑھتے ہیں
08:51تو وہ
08:52نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:53کے زمانے سے
08:54ہی حرام ہو گیا
08:55تھا
08:55اور اس حوالے سے
08:57کئی حدیثیں
08:58ہیں
08:58اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:59موتا کو
09:00قیامت تک
09:01کے لیے حرام
09:01کر دیا تھا
09:02جس کا
09:02ذکر ہے
09:03صحیح مسلم
09:04حدیث
09:04نمہ تری
09:05فور تری
09:05زیرو
09:05اور میرا
09:06چیلنج ہے
09:08ان لوگوں
09:09کے لیے
09:09جو طلاق
09:10کے مسئلے
09:11کو
09:11موتا سے
09:12اس طلاق
09:13کرتے ہیں
09:14کوئی
09:14ایک حدیث
09:15دکھا دیں
09:16جس میں
09:17نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:18نے فرمایا
09:18ہو کہ
09:19تین طلاق
09:20تین ہیں
09:20یا تین طلاق
09:22کو ایک ہونے پر
09:23منع کر دیا ہو
09:24جیسے
09:25موتا کو
09:26منع کیا
09:27جبکہ
09:27میں آپ کو
09:28کئی حدیثیں
09:29دکھا دوں گا
09:29جس میں
09:30موتا کو
09:30نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:32نے خود حرام کیا
09:33مثال کے طور پر
09:34اس کا ذکر ہے
09:34صحیح مسلم
09:35حدیث نمبر 3430
09:373422
09:38صحیح بخاری
09:38حدیث نمبر
09:415117
09:435118
09:445115
09:45صحیح مسلم
09:45حدیث نمبر
09:463434
09:47صحیح مسلم
09:48حدیث نمبر
09:493416
09:503413
09:50اور
09:51اس کے علاوہ
09:52دیگر کتب میں
09:53کئی حدیثیں
09:54موجود ہیں
09:54جن میں
09:55موتا کو
09:55حرام کہا ہے
09:56آپ کو
09:57ایک حدیث
09:58دکھا دیں
09:58جس میں
09:59تین کو
10:00ایک پر
10:00منع
10:01یا حرام
10:02کر دیا ہو
10:02اگر نہیں
10:03دکھا سکتے
10:04تو آپ
10:05اس کے ساتھ
10:06اس کو
10:06استدلال
10:07بھی نہیں
10:07کر سکتے
10:08اور صحیح مسلم
10:09کی طلاق
10:10والی حدیث
10:10جو ظاہر ہے
10:11ان حضرات
10:12کے لئے
10:12بہت بڑا
10:13مسئلہ
10:13بن گئی ہے
10:13اسی وجہ سے
10:14ادھر درجہ سے
10:15باتیں جوڑ جوڑ کر
10:16ناکام کوشش
10:17کرتے ہیں
10:18کہ کسی طریقے سے
10:19اس روایت
10:19کہ کوئی اور
10:21معنی ثابت
10:22کر دیے جائے
10:22لیکن نہیں
10:23کر پاتے
10:24کیونکہ یہ حدیث
10:25الحمدللہ
10:26بہت واضح ہے
10:27اور کافی
10:28ہے ثبوت
10:28کے طور پر
10:29کہ تین
10:30طلاق
10:30ایک ہوتی ہیں
10:31پھر
10:33ایک اور
10:33بات
10:34کہتے ہیں
10:34ایک اتراز
10:35اور اٹھاتے ہیں
10:36کہ صحیح مسلم
10:37کی اس حدیث
10:38میں ایک راوی ہے
10:39تاؤس
10:40جس کا
10:41اپنا کول ہے
10:42یہ حدیث
10:42غیر متقولہ
10:43کے لئے
10:43اور حوالہ
10:44دیتے ہیں
10:44مستند
10:45ابن ابی شعبہ
10:46کا جن
10:47نمہ چار
10:48صفحہ نمہ ستر
10:49دو روایتیں ہیں
10:50ایکچلی یہ
10:51دونوں
10:52ضعیف ہیں
10:52ایک کے راوی
10:54ہے لئیس
10:55وہ راوی ضعیف ہیں
10:56اور دوسرے
10:56روایت
10:57راوی ہیں
10:58صحیح
10:59وہ مدلس ہیں
11:00ان سے روایت
11:01کرتے ہیں
11:02جس کی وجہ سے
11:03یہ روایت
11:03بھی صحیح نہیں
11:04اور یہ راوی
11:06بہت قصرت
11:07کے ساتھ
11:07تدریس کرتے ہیں
11:08اگر آپ
11:09کہتے ہیں
11:10کہ میں صحیح
11:10اور ضعیف
11:11کا اصول
11:11نہیں مانتا
11:12تو
11:13اس میں
11:14تو خود
11:15امام
11:15تاؤس
11:16نے کئی
11:16لوگوں
11:17کو گنوایا
11:18ہے
11:18جو تین
11:19کو ایک
11:19مانتے ہیں
11:20اور
11:21امام
11:22تاؤس
11:22خود بھی
11:22تین
11:23کو ایک
11:23مانتے ہیں
11:24جس کا
11:24ذکر
11:25امام
11:25ارتبی
11:26نے کیا
11:26ہے
11:28اور ایک
11:29آخری
11:29اعتراض
11:30کیا جاتا
11:30ہے
11:30اس حدیث
11:31کے بارے
11:31میں
11:32وہ یہ
11:33کہ ابن
11:33عباس
11:33رضی
11:34اللہ
11:34انہوں
11:34نے
11:34اس حدیث
11:35کے راوی
11:36ہیں
11:36اور وہ
11:37خود
11:37تین
11:38طلاق
11:38و تین
11:39ہی سمجھتے
11:39ہیں
11:39اور
11:40تلیل
11:40کے طور پر
11:41ابودعوت
11:41حدیث
11:42رمبر
11:422197
11:43دیتے ہیں
11:44کہ
11:45ابن عباس
11:45رضی
11:46اللہ
11:46انہوں
11:46نے
11:46کے پاس
11:47ایک
11:47شخص
11:47آیا
11:48اور
11:48کہنے
11:48لگا
11:49میں
11:49نے
11:49اپنی
11:49بیوی
11:50کو
11:50تین
11:50طلاق
11:50دی دی
11:51اور
11:51ابن عباس
11:52رضی
11:52اللہ
11:52خاموش
11:53رہے
11:54رابی
11:54حدیث
11:55مجاہد
11:55کہتے ہیں
11:55کہ
11:56میں
11:56سمجھا
11:56وہ
11:57اس کی
11:57طرف
11:57لٹا
12:09عباس
12:10پھر
12:11انہوں
12:11نے
12:11کہا
12:12تیری
12:12بیوی
12:13بائنہ
12:13ہو گئی
12:13یعنی
12:14تین
12:14طلاق
12:14ہو گئی
12:15تو یہ
12:15حدیث
12:16پیش
12:16کرتے ہیں
12:16پوائنٹ
12:17نمبر
12:171
12:17اس میں
12:18ابن عباس
12:19رضی
12:39رضی
12:40اللہ
12:40نے
12:40رائے
12:41قائم
12:41کی
12:42تین
12:42طلاق
12:42ہو جانے
12:43کی
12:43ہم
12:44تو
12:44وہ
12:44نہیں
12:45لے رہے
12:45تو
12:45ابن عباس
12:46تو پھر
12:47راوی
12:47ہیں
12:47اس
12:47حدیث
12:48کے
12:48اور
12:48ان کا
12:48کول
12:49ہے
12:49تو
12:49ہم
12:49اس
12:49کو
12:50کیسے
12:50لیں
12:51وہ
12:52تو پھر
12:53ربائیت
12:53کر رہے ہیں
12:54جبکہ حضرت
12:54عمر
12:55سارے
12:56معاملے
12:56میں
12:56شامل
12:57ہیں
12:57یعنی
12:58ابن عباس
12:59سے حضرت
12:59عمر
13:00تین
13:01کر
13:02رہے ہیں
13:02ابن عباس
13:03تو
13:03بات
13:04کی
13:05بات
13:05ہے
13:05تو
13:06حدیث
13:06کے
13:07مقابلے
13:07میں
13:07صحابی
13:08کا
13:08کول
13:09یا
13:09عمل
13:09نہیں
13:10لیا جائے
13:10گا
13:11میں
13:11آپ کو
13:11ابن عباس
13:12کی
13:13ہی
13:14ایک
13:14مثال
13:14دے دیتا
13:15ہوں
13:16بریرہ
13:16رضی
13:17انہا
13:18اور
13:19مغیس
13:20رضی
13:20دونوں
13:21گلامتے
13:22اور دونوں
13:22ایک دوسرے
13:23کے ساتھ
13:23نکاح
13:24میں تھے
13:24تو
13:24حضرت
13:24عائشہ
13:25نے
13:26بریرہ
13:27کو
13:28خرید
13:28کر
13:28ازاد
13:29کر دیا
13:29اور
13:30مغیس
13:30رضی
13:30انہا
13:31سے
13:33کہا گیا
13:34اگر آپ
13:35اپنے شہر
13:35کے پاس
13:36جانا چاہتے ہیں
13:37تو جا سکتے ہیں
13:39یعنی
13:40نکاح
13:40قائم رہا
13:41لیکن
13:42بریرہ
13:43نے
13:44علیہ دیتی
13:44اختیار
13:45کی
13:45یہ حدیث
13:46سے
13:46بخاری
13:46حدیث
13:46نمبر
13:47اور
13:48اس حدیث
13:49کے
13:49رابی بھی
13:49ابن عباس
13:50رضی
13:50انہا
13:50ہو
13:50ہے
13:50اس حدیث
13:51سے
13:51یہ
13:52مسئلہ
13:52نکلتا ہے
13:52کہ
13:52غلام
13:53کا
13:53ازاد
13:54ہونے
13:54کے بعد
13:54نکاح
13:55قائم
13:55رہتا
13:56ہے
13:56لیکن
13:57ابن عباس
13:57رضی
13:58کا
13:59اپنا
13:59جو
14:00کول
14:00ہے
14:00وہ
14:00اس
14:01حدیث
14:01کے
14:02مخالف
14:03ہے
14:03اس
14:03حدیث
14:04کے
14:04رابی
14:05ہونے
14:05کے
14:05باوجود
14:06اپنا
14:06کول
14:06اس کے
14:07مطابق
14:08نہیں
14:08ہے
14:08جس
14:09کا
14:09ذکر
14:09ہے
14:09سنہ
14:10سعیب
14:11بن
14:11منصور
14:11میں
14:12جل
14:12نمبر
14:12دو
14:13صفحہ
14:13نمبر
14:13چالیس
14:14اور
14:14یہ
14:14ربائت
14:15بخاری
14:16اور
14:16مسلم
14:16کی
14:16شرط
14:17پر
14:17ہے
14:18ابن
14:19عباس
14:19رضی
14:19انہوں
14:20فرماتے
14:20ہیں
14:20کہ
14:20کسی
14:21غلام
14:21کو
14:21بیج
14:22دیا جائے
14:22تو
14:22ان کی
14:23طلاق
14:23ہو جاتی
14:23ہے
14:24تو
14:25ان کی
14:25اپنی
14:26رائے
14:27حالانکہ
14:28وہ
14:28خود
14:28اس کے
14:28رابی
14:29ہیں
14:29اس کے
14:29مطابق
14:30نہیں
14:30ہیں
14:31پوائنٹ
14:41نمبر
14:41تین
14:42طلاق
14:42سے
14:42عورت
14:43اپنے
14:43شوہر
14:44کے لئے
14:44بائنہ
14:44ہو جائے
14:45گی
14:45یعنی
14:46تین
14:46طلاق
14:46کے
14:46باقیہ
14:47ہوگئے
14:47اس
14:47کول
14:48سے
14:48ابن
14:48عباس
14:48رضی
14:49انہوں
14:49نے
14:49رجوع
14:50کر لیا
14:50تھا
14:51یہ
14:51امام
14:52ابود
14:52دعوت
14:52خود
14:53حدیث
14:53نکل
14:53کرنے
14:54کے
14:54بات
14:54کہہ
14:54رہے ہیں
14:55پوائنٹ
14:55نمبر
14:56تری
14:56ابن
14:57عباس
14:57رضی
14:57انہوں
14:58سے
14:58یہ
14:58کول
14:59ثابت
14:59ہے
14:59صحیح
15:00سنت
15:00کے
15:00ساتھ
15:01اس
15:01کا
15:01ذکر
15:02ہے
15:02امام
15:03بھائی
15:03کی
15:03کتاب
15:04مفروضات
15:05میں
15:06جن
15:07نمبر
15:07چار
15:07صفحہ
15:08نمبر
15:08چالیس
15:08ایک
15:09شخص
15:09نے
15:10اپنی
15:10بیوی
15:10کو
15:11ایک
15:11بگ
15:11میں
15:11تین
15:12طلاق
15:12دی
15:12تو
15:14حضرت
15:15عباس
15:15رضی
15:15انہوں
15:16نے
15:16اس
15:16کو
15:17ایک
15:17قرار
15:17دیا
15:17اور
15:18اس
15:18کی
15:18سنت
15:19بلکل
15:20صحیح
15:20ہے
15:21پوائنٹ
15:22نمبر
15:22فور
15:22جب
15:23ابن
15:23باس
15:24رضی
15:24انہوں
15:24نے
15:24فتوہ
15:25دیا
15:25کہ
15:26تین
15:26طلاق
15:26ہو
15:27گئی
15:27تو
15:28ان کے
15:28شاگرد
15:29کے
15:29الفاظ
15:29ہیں
15:30میں
15:30سوچ
15:31رہا تھا
15:32کہ
15:32ابن
15:32باس
15:33رضی
15:33انہوں
15:33اس کی
15:33بیوی
15:34واپس
15:34لٹا دیں
15:35گے
15:35لیکن
15:35انہوں
15:36نے
15:36کہا
15:37آپ کی
15:37بیوی
15:38بائنہ
15:38ہو گئے
15:38یعنی
15:38ان کے
15:39شاگرد
15:39کو
15:39یقین
15:40تھا
15:40وہ
15:41آپ
15:41اس
15:41لٹا
15:41دیں
15:41گے
15:42اور
15:42پھر
15:42ابن
15:42باس
15:43رضی
15:43انہوں
15:43نے
15:44کہ
15:44خود
15:44کے
15:45الفاظ
15:45سے
15:46پتا
15:46چلتا
15:46ہے
15:47جو انہوں
15:47نے
15:47فتوہ
15:48دیا
15:48وہ
15:48حضرت
15:49عمر
15:49کی طرح
15:50سزا
15:51کے طور
15:51پر
15:51دیا
15:52اسی وجہ
15:53سے
15:53انہوں
15:53نے
15:53کہا
15:54تم
15:54لوگ
15:54بے
15:54وکفیاں
15:55خود
15:55کرتے
15:56ہو
15:56اور
15:56پھر
15:57کہتے
16:09انہوں
16:10کا
16:10اپنا
16:10کول
16:10مجود
16:11ہے
16:11صحیح
16:11سنت
16:12کے
16:12ساتھ
16:12اور
16:13اب
16:13اس
16:13حدیث
16:13کے
16:13حوالے
16:14سے
16:14آخری
16:14اطراز
16:15لوگوں
16:15کو
16:15جذبات
16:16نہیں
16:16کرتے ہیں
16:16مسلقی
16:17لوگ
16:18یہ
16:18کہہ کر
16:19حضرت
16:19عمر
16:19رضی
16:20انہوں
16:20ایک
16:21حلال
16:21کام
16:22کو
16:22حرام
16:23کیسے
16:23کر
16:23سکتے ہیں
16:24بیوی
16:24ابھی
16:25حلال
16:25ہے
16:25تو
16:26حرام
16:26کیسے
16:26کر
16:26سکتے ہیں
16:27اور
16:27عام
16:28مسلمانوں
16:28کو
16:28جذبات
16:29ہی
16:29کریں
16:29کسی
16:30صحابی
16:30نے
16:31اعتجاج
16:31بھی
16:31نہیں
16:32کیا
16:32حضرت
16:33عمر
16:33رضی
16:33انہوں
16:34نے
16:34اتنا
16:34بڑا
16:35کام
16:35کر
16:35دیا
16:35آخر
16:36کسی
16:36نے
16:36اتجاج
16:37نہیں
16:37کیا
16:37اور
16:38وہ
16:38اتنا
16:38بڑا
16:39کام
16:39کیسے
16:39کر
16:40سکتے
16:40جذبات
16:40اعتراض
16:41آخر
16:42میں
16:42آ کر
16:42کریں
16:43اس کا
16:44بڑا
16:44سادہ
16:44سا
16:44جواب
16:45ہے
16:49حضرت
16:50عمر
16:52حرام
16:53کو
16:53حلال
16:54کرتے
16:54تب
16:55سوال
16:55اٹھتا
16:55تھا
16:56مثال
16:57کے
16:57طور پر
16:57اگر
16:58شراب
16:59کو
16:59حلال
17:00کر
17:00دیا
17:00جائے
17:01تب
17:01سوال
17:01اٹھتا
17:02ہے
17:02کہ
17:02یہ
17:02نہیں
17:03ہو
17:03سکتا
17:03تب
17:04سب
17:04کا
17:04اتراز
17:05بنتا
17:05ہے
17:05تو
17:06یہ
17:06حضرت
17:07عمر
17:07نے
17:08سزا
17:08کے
17:08طور
17:09پر
17:09کیا
17:09اور
17:10سزا
17:10تو
17:10ہوتی
17:11ہی
17:11اس
17:11لیے
17:12ہے
17:12کہ
17:12جو
17:12چیزیں
17:13آپ
17:13پر
17:14حلال
17:14تھی
17:15اب
17:15حرام
17:15ہو
17:15گئی
17:16ہیں
17:16اگر
17:17کسی
17:17کو
17:17سزا
17:18کے
17:18طور
17:18پر
17:18جیل
17:19میں
17:19ڈال
17:19دیا
17:19جاتا
17:20ہے
17:20تو
17:21اس
17:21پر
17:21بہت
17:22ساری
17:22چیزیں
17:23جو
17:23حلال
17:24ہوتی
17:24ہیں
17:24حرام
17:25ہو
17:25جاتی
17:26ہیں
17:26اگر
17:26کسی
17:27کو
17:27عمر
17:27قید
17:28سزا
17:28ہو
17:28جائے
17:28تو
17:29وہ
17:29شخص
17:29ساری
17:30زندگی
17:30اپنی
17:46صحیح
17:46مسلم
17:47کی
17:47حدیث
17:47جو
17:47مسئلہ
17:48کی
17:48لوگوں
17:48کے لئے
17:49سب سے
17:49بڑا
17:50مسئلہ
17:50بن گئی
17:50ہے
17:50جس
17:51میں
17:51صاف
17:52الفاظ
17:52میں
17:53ہیں
17:53کہ
17:53نبی
17:54صلی اللہ
17:54علیہ وسلم
17:54کے دور
17:55میں
17:55حضرت
17:55ابو
17:56بکٹ
17:56صدیق
17:56رضی
17:56اللہ
17:57کے دور
17:57میں
17:57اور
17:57حضرت
17:58عمر
17:58رضی
17:58اللہ
17:58کے
17:59پتائی
17:59دور
17:59میں
17:59تین
18:00طلاق
18:00کو
18:01ایک
18:01سمجھا
18:01جاتا
18:02تھا
18:02پھر
18:02لوگوں
18:02نے
18:02اس
18:03میں
18:03جلد
18:03بازی
18:03کی
18:04تو
18:04اس
18:04حدیث
18:05میں
18:05حضرت
18:05عمر
18:08رضی
18:31دے دی
18:32ہیں
18:32اور
18:33جب
18:34ہم حدیث
18:34کا
18:34متعلق
18:35کرتے ہیں
18:36تو
18:36نبی
18:36صلی اللہ
18:37علیہ وسلم
18:37کے دور
18:38میں
18:38ایک آدمی
18:39کے بارے
18:40میں
18:40بتایا
18:40گیا
18:40جس
18:41نے
18:41اپنی
18:42بیوی
18:42کو
18:42اکٹی
18:43تین
18:43طلاق
18:43دے دی
18:44تھی
18:45آپ
18:45صلی اللہ
18:45علیہ وسلم
18:46غصے
18:46کی حالت
18:47میں
18:47اٹھ
18:47کھڑے
18:48ہوئے
18:48اور
18:48فرمایا
18:49کیا
18:49میری
18:50مجودگی
18:50میں
18:50اللہ
18:51کی
19:023430
19:02آپ
19:03ذرا
19:04سوچیں
19:05اگر
19:06نبی
19:06صلی اللہ
19:06علیہ وسلم
19:07اس شخص
19:07کو
19:07کہہ دیتے
19:08ہاں
19:09قتل کر دو
19:09تو
19:10امیجن
19:10کریں
19:11آپ
19:11طلاق
19:12کی
19:12بات
19:12کر رہے
19:13ہوگی
19:13یا
19:13نہیں
19:14ہوگی
19:14یہ
19:15بحث
19:15تو
19:15ختم
19:15ہی
19:16ہو جاتی
19:16یہ
19:17بحث
19:18ختم
19:18ہی
19:18ہو جاتی
19:19کیونکہ
19:19شہر
19:19نے
19:20دنیا
19:20میں
19:20نہیں
19:20رہنا
19:20تھا
19:21تو
19:21آج
19:22کیا
19:23ہونا
19:23تھا
19:23اگر
19:24یہ
19:24چیز
19:25ہو جاتی
19:25کوئی
19:26بھی
19:27اگر
19:27کوئی
19:27تین
19:28طلاق
19:28کٹی
19:28دیتا
19:29تو
19:29کوئی
19:29بھی
19:29ماننے
19:30کے لئے
19:30تیار
19:31ہی نہیں
19:31ہوتا
19:32کہ میں
19:32نے
19:32تین
19:33دی
19:33ہے
19:33وہ
19:33یہ
19:33کہتا
19:34کہ میں
19:34نے
19:34ایک
19:34دی
19:35ہے
19:35کیوں
19:35اس
19:36شخص
19:36نے
19:36کھڑے
19:37ہو
19:37کر
19:37ایسے
19:37کہ
19:38میں
19:38اسے
19:38قتل
19:38کر
19:39دوں
19:39کیونکہ
19:40یہ
19:40حرام
19:41ہی
19:53پیار
19:53سے
19:54کہتے
19:54ہیں
19:54ہاں
19:55طلاق
19:55ہو
19:56گئی
19:56جبکہ
19:57اس
19:57شخص
19:58نے
19:58دین
19:58کا
19:58مزاق
19:59بنا
19:59دیا
19:59ہے
20:00مسئلہ
20:00کی
20:00لوگ
20:01کم
20:01سے
20:01کم
20:02اس
20:02سنت
20:03پر
20:03ہی
20:03عمل
20:04کر
20:04لیں
20:04اس
20:05کو
20:05درا
20:05دھمکا
20:06ہی
20:06دیں
20:06کم
20:07سے
20:07کم
20:07لیکن
20:08افسوس
20:08کی
20:08بات
20:09ہے
20:09بڑے
20:09پیار
20:09سے
20:10کہتے
20:10ہیں
20:10ہاں
20:10طلاق
20:11ہو
20:11گئی
20:11اب
20:12آجاتے ہیں
20:13حضرت
20:14رکانہ
20:15رضی
20:15عنہ
20:15نو
20:15والی
20:15حدیث
20:16پر
20:16جس
20:17میں
20:17کبھی
20:17الفاظ
20:18آتے ہیں
20:18طلاق
20:19بتا
20:20دی
20:20تھی
20:20کبھی
20:21الفاظ
20:21آتے ہیں
20:22نیت
20:23ایک
20:23کی
20:23تھی
20:23اور
20:24کبھی
20:24الفاظ
20:24آتے ہیں
20:25ارادہ
20:25ایک
20:26کا
20:26تھا
20:26اور
20:26کبھی
20:27الفاظ
20:27آئے
20:28ہیں
20:28تین
20:29طلاق
20:30اکٹی
20:30دے
20:30دی
20:31تھی
20:31اس
20:32سلسلے
20:32میں جو
20:33سب سے
20:33صحیح
20:34ترین
20:34الفاظ
20:34کے
20:35ساتھ
20:35حدیث
20:35ہے
20:35میں
20:36پہلے
20:37وہ
20:37بیان
20:37کروں
20:37گا
20:38بعد
20:38میں
20:38دوسری
20:38اور
20:39ان کا
20:39جواب
20:39دوں
20:40گا
20:40اس کا
20:40ذکر ہے
20:41مسنت
20:41احمد
20:42میں
20:42حدیث
20:43نمبر
20:43سیون
20:44من
20:44فائف
20:44سیون
20:44اس
20:46حدیث
20:46کے
20:46راوی
20:46بھی
20:47حضرت
20:47عباس
20:48رضی
20:48عنہ
20:48نے
20:51اپنی
20:52بیوی
20:52کو
20:53ایک
20:53مجلس
20:53میں
20:53تین
20:54طلاقے
20:54دے
20:54دی
20:55اور
20:55پھر
20:55بہت
20:56سخت
20:56غم
20:57گین
20:57ہوئے
20:58نبی
20:58صلی اللہ
20:59علیہ وسلم
20:59نے
20:59ان سے
21:00پوچھا
21:00تم
21:00نے
21:01کس
21:01طرح
21:01طلاق
21:02دی
21:02ہے
21:02انہوں
21:03نے
21:03کہا
21:03میں
21:04نے
21:04اس
21:04کو
21:04تین
21:04طلاق
21:05دی
21:05ہیں
21:05آپ
21:06نے
21:06فرمایا
21:07ایک
21:07ہی
21:07مجلس
21:08میں
21:08انہوں
21:09نے
21:09کہا
21:09جی
21:09ہاں
21:21صلی اللہ
21:22صحیح
21:23ثابت
21:24ہے
21:25اس
21:26واقعہ
21:26سے
21:26ریلیٹیڈ
21:27احادیث
21:28میں
21:29کچھ
21:29اور
21:29الفاظ
21:30کے
21:30ساتھ
21:30بھی
21:31یہ
21:31حدیث
21:31آئی
21:32ہے
21:32جیسے
21:33کہ
21:33ابودعوت
21:34حدیث
21:34نمبر
21:34ڈبل
21:34ڈبل
21:35ڈی
21:35ڈی
21:35سکس
21:35اس
21:36حدیث
21:36میں
21:36ہے
21:37کہ
21:37حضرت
21:37رکانہ
21:38نے
21:39اپنی
21:39بیوی
21:39کو
21:39طلاق
21:40بتا
21:40دے
21:40دی
21:41پھر
21:41نبی
21:41کو
21:42اس
21:43کی
21:43خبر
21:43دی
21:44اس
21:45حدیث
21:45میں
21:45الفاظ
21:45ہے
21:45کہ
21:45طلاق
21:46بتا
21:46دی
21:46اور
21:47کہا
21:48اللہ
21:49کی
21:49قسم
21:49میں
21:50نے
21:50تو
21:50ایک
21:50ہی
21:51طلاق
21:51کی
21:51نیت
21:52کی
21:52تھی
21:52رسول
21:52اللہ
21:53نے
21:53فرمایا
21:54قسم
21:54اللہ
21:55کی
21:55تم
21:55نے
21:55صرف
21:56ایک
21:56کی
21:56نیت
21:57کی
21:57تھی
21:57رکانہ
21:58نے
21:59کہا
21:59قسم
22:00اللہ
22:00کی
22:00میں
22:00نے
22:00صرف
22:01ایک
22:01کی
22:01نیت
22:01کی
22:02تھی
22:02چنانچہ
22:03رسول
22:03اللہ
22:03کی
22:04بیوی
22:04انہیں
22:05باپس
22:05لٹا دی
22:07پوائنٹ
22:07نمبر
22:07بان
22:09میں
22:09مسئلے کی
22:10لوگوں
22:10سے
22:10کہتا ہوں
22:11آپ
22:11اگر
22:12یہ
22:12دلیل
22:12دے
22:13رہے ہیں
22:13تو
22:14کم
22:14سے
22:14کم
22:14اسی
22:15حدیث
22:15پر
22:15عمل
22:15کر
22:16لیں
22:17لیکن
22:18آپ
22:18کا
22:18اس
22:18حدیث
22:19پر
22:19بھی
22:19ان
22:19الفاظ
22:20میں
22:20جو
22:20آئی
22:21ہے
22:21اس
22:21پر
22:22بھی
22:22عمل
22:22نہیں
22:22آج
22:23اگر
22:24کوئی
22:24تین
22:24بار
22:24مو
22:25سے
22:25بس
22:25نکال
22:26دے
22:26ایک
22:26بار
22:26یہ
22:27کہہ
22:27دے
22:27طلاق
22:28طلاق
22:29اور
22:29اس
22:30کی
22:30نیت
22:30بھی
22:31نہ
22:31ہو
22:31آپ
22:32مسئلے
22:33کی
22:33لوگوں
22:34کے
22:34نزدیک
22:34پھر
22:35بھی
22:35طلاق
22:35ہو
22:35جاتی
22:36ہے
22:36اور
22:37زیادہ
22:37تل
22:37لوگ
22:38جو
22:38طلاق
22:39دیتے
22:39ہیں
22:39وہ
22:40بعد
22:40میں
22:40یہ
22:41ہی
22:41کہتے
22:41ہیں
22:41کہ
22:41ہمارا
22:42ہرگز
22:42مقصد
22:43یہ
22:43نہیں
22:43تھا
22:43اس
22:44سے
22:44میں
22:44ایسے
22:45نکل
22:45گیا
22:45لیکن
22:45مقصد
22:46یہ
22:46نہیں
22:47تھا
22:47آپ
22:48اس
22:48حدیث
22:48پر
22:48ہی
22:49عمل
22:49کر
22:49لیں
22:50جو
22:51آپ
22:51دلیل
22:51کے
22:51طور پر
22:52پیش
22:52کرتے ہیں
22:52اسی
22:53پر
22:53عمل
22:53کر
22:53لیں
22:53اور
22:54اسی
22:54باقی سے
22:55متعلق
22:55ایک جگہ
22:56الفاظ آئیں
22:56کہ
22:56ارادہ
22:57ایک
22:57کا
22:58تھا
22:58تو
22:58آج
22:59ہر
22:59طلاق
23:00دینے
23:00والا
23:00بندہ
23:01پشتانے
23:01والا
23:01بندہ
23:02یہی
23:03کہتا
23:03ہے
23:03کہ
23:03میرا
23:03ارادہ
23:04ایک
23:04کا
23:04تھا
23:05آپ
23:05اس
23:06پر
23:06عمل
23:06کر
23:07لیں
23:07عمل
23:07تو
23:07کریں
23:08شروعات
23:08لیں
23:09اور
23:09ایک
23:10اور
23:10حدیث
23:10میں
23:10الفاظ
23:11آتے ہیں
23:11کہ
23:11ارادہ
23:12ایک
23:12کا
23:12تھا
23:12یہ
23:13دونوں
23:13حدیثیں
23:14ان
23:15الفاظ
23:15کے
23:15ساتھ
23:15صحیح
23:16نہیں
23:16ہیں
23:16امام
23:17ترمزی
23:17کہتے ہیں
23:18کہ
23:30ان الفاظ
23:30میں
23:31ضعیف
23:31ہے
23:31جس
23:32کا
23:32ذکر
23:32ہے
23:32تو
23:34اس
23:34زمنے
23:35میں
23:35صحیح
23:35ترین
23:36الفاظ
23:36کے
23:36ساتھ
23:37حضرت
23:37رکانہ
23:38رضی
23:38عنہ
23:38سے
23:39ایک
23:39ہی
23:40حدیث
23:40جو
23:41میں
23:41نے
23:41آپ
23:42کو
23:42شروع
23:42میں
23:42سنائی
23:43جس
23:43میں
23:43انہوں
23:44نے
23:44تین
23:45طلاق
23:45دے
23:45دی
23:46تھی
23:46تو
23:47نبی
23:47صلی اللہ
23:47علیہ
23:48نے
23:48رجوع
23:49کروا
23:49دیا
23:49مسلنت
23:50احمد
23:50حدیث
23:51نمبر
23:51757
23:52اب
23:53آ جاتے ہیں
23:53ان کے
23:54آخری
23:55اعتراض
23:55کے
23:55اوپر
23:56جو
23:56اس
23:56مسلح
23:57میں
23:57پیش
23:58کرتے ہیں
23:58مسلح
23:59کی
23:59حضرات
23:59کہتے ہیں
23:59کہ
24:00ہم
24:00مانتے ہیں
24:00تین
24:01طلاق
24:02اکھٹی
24:02دینا
24:02حرام
24:03ہے
24:03لیکن
24:03حرام
24:04طریقے
24:04سے
24:04دی
24:05گئی
24:05طلاق
24:05واقع
24:06ہو جاتی
24:07ہے
24:07اور
24:07مثال
24:08دیتے ہیں
24:09حدیث
24:09نمبر
24:105252
24:11اور
24:11حدیث
24:11نمبر
24:12553
24:12اس
24:13حدیث
24:13میں
24:13ہے
24:13کہ
24:13حضرت
24:14عمر
24:14نے
24:15اپنی
24:15بیوی
24:16کو
24:16طلاق
24:17دی
24:18حیث
24:18میں
24:19تو
24:19پھر
24:19حضرت
24:20عمر
24:20نے
24:20یہ
24:21مسئلہ
24:21نبی
24:21صلی اللہ
24:22علیہ وسلم
24:22سے
24:22پوچھا
24:23تو
24:23نبی
24:24نے
24:24فرمایا
24:25کہ
24:25رجوع
24:26کر
24:26لیں
24:26اور
24:26حالت
24:27طور
24:27میں
24:27طلاق
24:28دیں
24:29اور
24:29جب
24:29حضرت
24:30ابن عمر
24:30سے
24:31پوچھا
24:32گیا
24:32کیا
24:33آپ
24:33پر
24:33وہ
24:33طلاق
24:33شمار
24:34ہوئی
24:34تھی
24:34تو
24:35انہوں
24:35نے
24:35فرمایا
24:36مجھ
24:36پر
24:36شمار
24:36ہوئی
24:36تھی
24:37جس
24:37کا
24:37ذکر
24:38ہے
24:38حدیث
24:39نمبر
24:395253
24:40تو
24:40اس
24:41حدیث
24:42سے
24:42یہ
24:42مسئلہ
24:42نکالا
24:43جاتا
24:43ہے
24:43کہ
24:43اگر
24:44کوئی
24:44غلط
24:44طریقے
24:45سے
24:45طلاق
24:45دے
24:45دے
24:46تو
24:46طلاق
24:47واقعہ
24:47ہو جاتی
24:48ہے
24:48ہو جائے
24:49جب
24:50کہ
25:02پوائنٹ
25:02نمبر
25:021
25:02اس
25:03حدیث
25:03میں
25:03ہے
25:04کہ
25:04حضرت
25:05عمر
25:05نے
25:06ایک
25:06طلاق
25:07دی
25:07اکھٹی
25:08تین
25:08نہیں
25:08دی
25:09یعنی
25:09حضرت
25:10عمر
25:10کو
25:11بھی
25:11پتا
25:11تھا
25:11طلاق
25:12ایک
25:12ہی
25:12دینی
25:13ہے
25:14یہ
25:15بات
25:15ضروری
25:16نہیں
25:17کہ
25:18اگر
25:18ایک
25:19حرام
25:19عمل
25:19سے
25:20وہ
25:20کام
25:20انجام
25:21ہو جاتا
25:21ہے
25:21تو
25:22باقی
25:23سارے
25:23بھی
25:23حرام
25:24عمل
25:24سے
25:24وہ
25:32جیسے
25:32مثال
25:33کے
25:33طور
25:33پر
25:34اگر
25:35حدیث
25:36میں
25:36مرنے
25:37کے بعد
25:37چند
25:38باتیں
25:38صدقہ
25:39جاریہ
25:39کے طور
25:40پر
25:40بتائی
25:40گئی
25:41ہیں
25:41مردہ
25:42کو
25:42پہنچتی
25:42ہیں
25:43تو
25:43اس کا
25:44ہرگز
25:44مطلب
25:45یہ
25:45نہیں
25:46ہے
25:46کہ
25:47میں
25:47اس سے
25:47دلیل
25:48لے کر
25:48ہر
25:49چیز
25:49صدقہ
25:50جاریہ
25:50کر
25:50سکتا
25:51ہوں
25:51اب
25:51فرض
25:51نماز
25:52بھی
25:52خود
25:52پڑھ
25:52کر
25:53مردہ
25:53کو
25:53بخشنے
25:54لگ
25:54جاؤ
25:54اس
25:54حدیث
25:54سے
25:54لے
25:55کر
25:56بلکہ
25:56جو
25:57جو
25:57حدیث
25:58میں
25:58جتنا
25:58جتنا
25:59بتایا
25:59گیا
26:00ہے
26:00صدقہ
26:00جاریہ
26:01کے طور
26:01پر
26:01صرف
26:01میں
26:02وہی
26:02وہی
26:02عمل
26:03کر
26:03سکتا
26:04ہوں
26:04بس
26:05اس سے
26:06بڑھ
26:06کر
26:06نہیں
26:06اس
26:07طرح
26:08اس
26:08مسئلے
26:09میں
26:09اگر
26:09ثابت
26:10ہوتا
26:10ہے
26:11کہ
26:11رجوع
26:11کرنا
26:12ہے
26:12اور
26:13ایک
26:23طلاق
26:23کو
26:23نہیں
26:24مان
26:24سکتا
26:24صحیح
26:25بخاری
26:26میں
26:26ہے
26:26حدیث
26:27نمبر
26:285-6-9
26:29نبی
26:30نے
26:30فرمایا
26:31اگر
26:32کسی
26:32نے
26:32اپنے
26:32دل
26:33میں
26:33طلاق
26:33دے دی
26:34تو
26:34اس کا
26:34اعتبار
26:35نہیں
26:35ہوگا
26:36جب
26:36تک
26:36زبان
26:37سے
26:37نہ
26:37کہے
26:39مثال
26:39کے
26:39طور پر
26:40اگر
26:40کوئی
26:40شک
26:40دل
26:41میں
26:41طلاق
26:41دے دیتا
26:42ہے
26:42اور
26:42رجوع
26:42کرتا
26:43ہے
26:43اور
26:43ظاہر
26:44ہے
26:44بیوی
26:44کو
26:45اس کا
26:45علم
26:45ہی
26:45نہیں
26:45کیسے
26:46علم
26:46ہوگا
26:46اس نے
26:47دل
26:47میں
26:47طلاق
26:47دی
26:47ہے
26:48اور
26:48بعد
26:49میں
26:49کبھی
26:49اپنی
26:50بیوی
26:50کو
26:50بتاتا
26:50ہے
26:51کہ
26:51تجھے
26:51ایک
26:51طلاق
26:52ہو
26:52گئی
26:52ہے
26:52میں
26:53نے
26:53فلا
26:53دن
26:54جب
26:54تو
26:54نے
26:54مجھ سے
27:09اس
27:13بول دوں
27:14کہ
27:14طلاق
27:14کیا
27:14ہو
27:14جائے
27:15اسی
27:16طرح
27:16ایک
27:16اور
27:16مثال
27:17دے
27:17دیتا
27:17ہوں
27:17حضرت
27:18عاشر
27:18عنہ
27:19کہتی
27:20ہے
27:20جب
27:21تک
27:21طلاق
27:21دی
27:22نہ
27:22جائے
27:22اس
27:23وقت
27:23تک
27:23طلاق
27:24نہیں
27:24ہوتی
27:25اس کا
27:25ذکرہ
27:25سیب
27:26خاری
27:26حدیث
27:26نمبر
27:26529
27:270
27:27مثال
27:28کو
27:28طور پر
27:28کوئی شخص
27:29اپنی
27:29بیوی
27:30سے
27:30نراز
27:30ہو کر
27:31رمبے
27:32عرصے
27:32کے لئے
27:32چلا
27:32جائے
27:33تو
27:33وہ
27:33طلاق
27:34شما
27:34نہیں
27:34ہوگی
27:35جب
27:35تک
27:35طلاق
27:35دے
27:36نہ
27:36دے
27:36تو
27:36پتا
27:37چلا
27:37حضرت
27:37ابن
27:38عمر
27:38جو
27:39حیث
27:39کے
27:39دوران
27:40اپنی
27:40بیوی
27:40کو
27:40طلاق
27:41دی
27:41اور
27:41نبی
27:42صلی اللہ
27:42علیہ وسلم
27:42نے
27:42رجوع
27:43کا
27:43کہا
27:43تو
27:44ایک
27:44طلاق
27:44مانی
27:45گئی
27:46اگر
27:46اگر
27:46ایک
27:47طلاق
27:47مانی
27:47گئی
28:02امپلیمنٹ
28:03کر دیں
28:03جیسے
28:04کہ
28:04میں نے
28:04آپ
28:04کو
28:05دو
28:05مثال
28:05دی
28:05بلکہ
28:06جس
28:07مسئلے
28:07کے
28:07لئے
28:08ہے
28:08وہ
28:08اسی
28:09تک
28:09رہنے
28:10دیں
28:11ورنہ
28:11جس طرح
28:12نبی
28:12صلی اللہ
28:12علیہ وسلم
28:13ایک
28:13شک کے
28:13بارے
28:14میں
28:14سنا
28:14کہ
28:15اس نے
28:15اکھٹی
28:16تین
28:16طلاق
28:16دے
28:17دی
28:17تو
28:18نبی
28:18صلی اللہ
28:18علیہ وسلم
28:18کو
28:19شدید
28:19غصہ آیا
28:20جب
28:21کہ
28:32اور ہے
28:32میں نے
28:33مثالوں
28:34سے بھی
28:34آپ کو
28:34سمجھا دی
28:35یہ بات
28:35اس سے
28:36استلال
28:37کرتے ہیں
28:37سب کو
28:38حرام
28:38نہیں کیا جا
28:39سکتا
28:39تو حیض
28:40والی حدیث
28:41کا
28:41تین
28:41طلاق
28:42کی حدیث
28:43سے
28:43کوئی
28:44تعلق
28:44نہیں
28:45لیکن
28:46یہاں
28:46کیونکہ
28:47حیض
28:47والی حدیث
28:48ذکر
28:48ہو گئی ہے
28:49تو
28:49میں
28:50اس لیے
28:50بہت
28:51اختصار
28:52کے ساتھ
28:53اس مسئلے
28:54کو بھی
28:54ذکر
28:54کر لیتا ہوں
28:55حالانکہ
28:56اس مسئلے
28:57کا
28:57تین
28:57طلاق
28:57سے
28:57تعلق
28:58نہیں
28:58ہے
28:59جو کہ
28:59میں نے
29:00آپ کو
29:00ثابت
29:00کر دیا
29:00اس
29:02مسئلے
29:02میں
29:02بھی
29:03علماء
29:03کرام
29:03کا
29:03اختلاف
29:04ہے
29:05زیادہ
29:05تر
29:06علماء
29:06کہتے ہیں
29:06طلاق
29:07ہو جاتی
29:07ہے
29:08حیض کی
29:08حالت
29:09میں
29:09دیگی
29:09طلاق
29:09جبکہ
29:10کچھ
29:11علماء
29:11کہتے ہیں
29:12طلاق
29:12نہیں
29:13ہوتی
29:13تو
29:14میں
29:14اس
29:14حوالے
29:14سے
29:15موٹی
29:16موٹی
29:16باتیں
29:16سامنے
29:17رکھوں
29:17گا
29:17دونوں
29:18طرف
29:19کے
29:19علماء
29:19کے
29:19دلائے
29:20رکھوں
29:20گا
29:20پھر
29:21آپ
29:21خود
29:22فیصلہ
29:22کیجئے
29:23گا
29:23اس
29:23مسئلے
29:23میں
29:24کس
29:25کا
29:25پلورہ
29:25بھاری
29:26ہے
29:26سب سے
29:26پہلے
29:27میں
29:27ان
29:28علماء
29:28کے
29:28دلائے
29:28رکھوں
29:29گا
29:29جو
29:29کہتے ہیں
29:30طلاق
29:30ہو جاتی
29:31ہے
29:31پہلی
29:32دلیل
29:32وہ
29:33کہتے ہیں
29:33اس
29:33حدیث
29:34میں
29:34نبی
29:34نے
29:35رجوع
29:35کا
29:35حکم
29:36دیا
29:36یعنی
29:37طلاق
29:37ہوئی
29:38ہے
29:38تو
29:38ہی
29:39رجوع
29:39کرنا
29:40ہے
29:40اگر
29:40طلاق
29:41نہیں
29:41ہوتی
29:42تو
29:42رجوع
29:42کیسا
29:43جبکہ
29:44عورت
29:44کو
29:44واپس
29:45لینا
29:46اس کا
29:47ہرگس
29:48مطلب
29:48نہیں
29:48کہ
29:49طلاق
29:49ہو گئی
29:49ہے
29:50کیونکہ
29:51جو
29:51میں نے
29:51آپ
29:51کو
29:52پہلے
29:52حدیث
29:52سنائی
29:52حضرت
29:53بریرہ
29:53رضی
29:53عنہ
29:54والی
29:54حدیث
29:55میں
29:55جہاں
29:56پہ
29:56نبی
29:56نے
29:57کہا
29:58اپنے
29:58شور
29:58پہ
29:58واپس
29:59جا
29:59سکتی
29:59تو
29:59وہاں
30:00بھی
30:00لفظ
30:00رجوع
30:01کا
30:01ہی
30:01استعمال
30:02کیا
30:02تو
30:03رجوع
30:04کا
30:04ہرگس
30:05مطلب
30:05نہیں
30:05ہے
30:06کہ
30:06طلاق
30:07ہو گئی
30:07دوسری
30:08دلیل
30:08صحیح
30:09بخاری
30:09حدیث
30:10نمبر
30:105
30:11تو
30:115
30:113
30:11حضرت
30:12عمر
30:12کا
30:13اپنا
30:13قول
30:14مجود
30:14ہے
30:14وہ
30:15طلاق
30:15شمار
30:16ہوئی
30:16تھی
30:16صحیح
30:17بخاری
30:17میں
30:18جو
30:18حدیث
30:18موتصل
30:20سنت
30:20کے
30:20ساتھ
30:20ہیں
30:21اس
30:21پر
30:22سب
30:22کا
30:22اتفاق
30:23ہے
30:23صحیح
30:24ہیں
30:24جبکہ
30:25کچھ
30:25روایتیں
30:26موتصل
30:27سنت
30:27کے
30:27ساتھ
30:28نہیں
30:28ہیں
30:28ان
30:29کو
30:29مولقات
30:30کہا جاتا
30:31ہے
30:31ان
30:32کو
30:32تعلقات
30:33کہا جاتا
30:33ہے
30:33اور
30:34مولقات
30:35صحیح
30:35بھی
30:35ہو
30:35سکتی
30:36ہیں
30:36اور
30:37ضعی
30:37بھی
30:37ہو
30:37سکتی
30:38ہیں
30:38مولقات
30:39کا
30:39مطلب
30:39ہوتا
30:39ہے
30:40اس
30:40کی
30:40سنت
30:40مکمل
30:41نہیں
30:41ہے
30:41اور
30:42پھر
30:42اس
30:42کی
30:43سنت
30:43دوسری
30:44کتابوں
30:44میں
30:44دیکھی
30:45جاتی
30:45ہے
30:45اگر
30:45مل
30:46جائے
30:46تو
30:46وہ
30:47صحیح
30:47مانی
30:47جاتی
30:47ہے
30:47ونہ
30:48نہیں
30:48یہ
30:49پوری
30:49امت
30:49کا
30:50اتفاق
30:50ہے
30:50اور
30:51یہ
30:51روایت
30:51مولقات
30:52میں
30:52سے
30:52ہے
30:52اس
30:53کی
30:53سنت
30:54مکمل
30:54نہیں
31:07ہے
31:07اس
31:07کی
31:07حالت
31:08میں
31:08طلاق
31:08ہو
31:09جاتی
31:09ہے
31:09لیکن
31:10دار
31:10کتنی
31:10کے
31:10ایسی
31:11تمام
31:11روایت
31:12ضعیف
31:12ہیں
31:12ایک
31:13بھی
31:14روایت
31:14صحیح
31:14سنت
31:14کے
31:15ساتھ
31:15ثابت
31:15نہیں
31:16ہے
31:16چوتھی
31:17دلیل
31:17صحیح
31:18بخاری
31:18کی
31:18ایک
31:19حدیث
31:19پیش
31:20کی
31:20جاتی
31:20ہے
31:20جس
31:21میں
31:21ہے
31:23اگر
31:23ایسے
31:25شخص
31:25کا
31:25مسئلہ
31:25پوچھا
31:26جاتا
31:26جس
31:37ایسا ہی
31:37حکم
31:38دیا
31:38تھا
31:38لیکن
31:38جب
31:39تُو
31:39نے
31:39تین
31:39طلاق
31:40دے
31:40دی
31:40تو
31:41عورت
31:41اب
31:42تجھ
31:42پر
31:42حرام
31:42ہو گئی
31:43سی بخاری
31:44کی
31:44حدیث
31:44نمبر
31:45فائیو
31:45سکس
31:45فور
31:46تو
31:46اس حدیث
31:47میں
31:47بھی
31:48نبی
31:48صلی اللہ
31:49علیہ وسلم
31:49کی
31:49کوئی
31:50حدیث
31:50نکل
31:51نہیں
31:51کی
31:52بلکہ
31:53ابن عمر
31:53نے
31:54اپنا
31:54قول
31:55پیش
31:55کیا
31:55اور
31:56حضرت
31:56ابن عمر
31:57جو یہ
31:58بات
31:58کہی
31:59وہ
31:59وہی
32:00فتوہ
32:00دیا
32:00جو
32:02ان کے
32:02وارد
32:02حضرت
32:02عمر
32:03نے
32:03سزا
32:04کے طور پر
32:05جاری
32:05کیا
32:05انہوں نے
32:06وہی
32:06کیا
32:06کیونکہ
32:07جو
32:07سزا
32:08کے طور پر
32:08حضرت
32:08عمر
32:09نے
32:09جاری
32:10کیا
32:10تھا
32:10وہ
32:10چاہے
32:11حیز
32:11کی حالت
32:11میں
32:11ہو
32:12وہ
32:14سب
32:14کے
32:14لئے
32:15سیم
32:15تھا
32:15تین
32:15طلاق
32:16اکٹی
32:16دی
32:16تو
32:45طلاق
32:47سے ثابت
32:47ہے
32:47انہوں نے
32:48رجوع
32:48کر لیا
32:49تھا
32:49اب آ جاتے ہیں
32:50جو علماء
32:51حیز کی حالت
32:52میں دی گئی
32:52طلاق
32:53شمار
32:53نہیں کرتے
32:54ان کے
32:55دلائے
32:55سی بخاری
32:56حدیث
32:57نمبر
32:58جب
32:59حضرت
32:59ابن عمر
33:00نے
33:00حیز کی حالت
33:01میں طلاق
33:02دی
33:02تھی
33:03تو پھر
33:03نبی
33:04نے
33:06پاکی
33:06کی حالت
33:07میں
33:07دوبارہ
33:07طلاق
33:08دینے
33:08کا کیوں
33:09حکم
33:09دیا
33:09نبی
33:10نے
33:11اس میں
33:12حکم
33:12دیا
33:12کہ
33:12پاکی
33:13کی حالت
33:14پھر
33:14دوبارہ
33:14طلاق
33:14دیں
33:14تو پاکی
33:15کی حالت
33:16جب
33:16طلاق
33:16ہو گئی
33:17تھی
33:17تو
33:17دوبارہ
33:17طلاق
33:18دینے
33:18کا
33:18حکم
33:19کیوں
33:19دیا
33:19یعنی
33:20اس کا
33:20مطلب
33:21وہ
33:21طلاق
33:21نہیں
33:21ہوئی
33:22تھی
33:22اس کا
33:22کوئی
33:22مطلب
33:23نہیں
33:23تھا
33:23اس کا
33:24ساب
33:25مطلب
33:25ہے
33:25وہ
33:26طلاق
33:26یہ
33:26نہیں
33:26ہی نہیں
33:27گئی
33:27ونہ دوبارہ
33:41طلاق
33:41کو
33:41مجھ
33:42پر
33:42لٹا
33:43دیا
33:43اور
33:44اس
33:44طلاق
33:45کو
33:45شمار
33:45نہیں
33:46کیا
33:46اور
33:47فرمایا
33:47جب
33:48پاک ہو جائیں
33:49تب
33:50طلاق
33:50دیں
33:50تو یہ
33:51بہت
33:51واضح
33:52حدیث
33:52ہے
33:52کچھ
33:53لوگوں
33:54نے
33:54اس
33:54حدیث
33:54پر
33:54ایک
33:55اعتراض
33:55کیا
33:56ہے
33:56کہ
33:56یہ
33:57جملہ
33:57ابو
33:58زبیل
33:58نے
33:59غلطی
33:59سے
33:59بیان
33:59کیا
34:00ہے
34:00ایک
34:01اس کی
34:01وجہ
34:02صرف
34:02اتنی
34:02بتائی
34:03ہے
34:03کیونکہ
34:03ان
34:04الفاظ
34:04اور
34:05غلطی
34:05سے
34:06بیان
34:06کرنے
34:06کی
34:06وجہ
34:07صرف
34:07اتنی
34:07بتائی
34:08ہے
34:08کہ ان کے
34:08الفاظ
34:09میں
34:09کوئی
34:09ان کا
34:09ساتھ
34:10نہیں
34:10دے
34:10رہا
34:10وہ
34:10اکیلے
34:11ہی
34:11الفاظ
34:12استعمال
34:12کر
34:12رہے ہیں
34:12جب
34:13کہ
34:14ان
34:14کو
34:14سب سے
34:15پہلے
34:15یہ
34:16دیکھنا
34:16چاہئے
34:16وہ
34:17یہ
34:17بات
34:18کس
34:18کے
34:18لئے
34:18کر
34:18رہے ہیں
34:19یہ
34:19کوئی
34:20عام
34:20راوی
34:20نہیں
34:20ابو
34:21زبیر
34:22وہ
34:22صحیح
34:22بخاری
34:22اور
34:22صحیح
34:22مسلم
34:23کے
34:23راوی
34:23ہیں
34:23اور
34:24سکہ
34:24ہیں
34:24یہ
34:25طرح
34:26بنتا
34:26ہی
34:26نہیں
34:27اور
34:28یہ
34:29کوئی
34:29عام
34:29راوی
34:30نہیں
34:30ہے
34:30اور
34:31یہ
34:31الفاظ
34:31صرف
34:31یہی
34:32راوی
34:33استعمال
34:33نہیں
34:33کر
34:34رہے ہیں
34:34ناصرد
34:34دن
34:34البانی
34:35رحمت
34:35اللہ
34:35نے
34:36ایک
34:36اور
34:37راوی
34:37کا
34:37ذکر
34:37کیا
34:38ہے
34:38جنہوں
34:38نے
34:38سیم
34:39یہی
34:39الفاظ
34:40استعمال
34:40کی
34:40ہیں
34:40جس
34:41کا
34:41ذکر
34:41ہے
34:41صحیح
34:42بن
34:42حفان
34:42حدیث
34:43نمبر
34:43فور
34:43ٹو سکس
34:44فور
34:44وہ
34:45ہے
34:45سعید
34:46بن
34:46جبیر
34:46انہوں
34:48نے
34:48بھی
34:48یہی
34:48الفاظ
34:49استعمال
34:49کی
34:49ہیں
34:50تیسری
34:51دلیل
34:51اور
34:52سب سے
34:52بڑی
34:53دلیل
34:53اس
34:54حوارے سے
34:54صاف
34:54اور
34:55باز
34:55ہے
34:55جس
34:55سند
34:56پر
34:57میں
34:57بھی
34:57کوئی
34:58اعتراض
34:58نہیں
34:58اور
34:59بلا
35:00اختلاف
35:01یہ روایت
35:01صحیح
35:02ہے
35:02اور
35:02سب سے
35:03بڑا
35:04ثبوت
35:04امام
35:04ابن حضم
35:05رحمت
35:06اللہ کی
35:06کتاب
35:06المحلہ
35:08اور
35:09حافظ
35:09ابن حجر
35:10نے
35:10فتل باری
35:11میں
35:11اس کو
35:12صحیح
35:12قرار
35:13دیا ہے
35:13ابن عمر
35:14نے
35:15حیث
35:16میں دی گئی
35:16طلاق
35:17کو فرمایا
35:17اس کا
35:18شمار
35:18نہیں
35:19اس میں
35:20اعتراض
35:20کیا جاتا
35:21ہے
35:21کہ
35:21دوسری
35:22سندوں
35:23میں آیا ہے
35:24ابن عمر
35:24سے
35:25جو ہے
35:26اس کی حالت
35:26میں
35:27طلاق
35:27دیں
35:27اس کی
35:28عدد
35:28نہیں
35:29ہمارا
35:30دونوں حدیث
35:30پر عمل
35:31ہے
35:31اس میں
35:32ٹکراؤ
35:33کہاں
35:33ہیں
35:33بلکل
35:34اسی کے
35:34مطابق
35:35ہی تو
35:35بات
35:35ہو رہی
35:36ہے
35:36نہ
35:37طلاق
35:37ہوگی
35:37نہ
35:37عدد
35:38ہوگی
35:38بلکہ
35:39یہ
35:39روایت
35:39تو
35:40الٹا
35:40اس
35:41معاملے
35:41کے حق
35:42میں
35:42کہ
35:43طلاق
35:43نہیں
35:44ہوگی
35:45کیونکہ
35:45اس میں
35:53چند اور
35:54دلیلیں
35:54دی جاتی
35:54جن کا
35:55مختصرا
35:55جائزہ
35:56لے لیتے ہیں
35:57جیسے
35:58کہ
35:58لان
35:59والی حدیث
36:00صحیح بخاری
36:01حدیث
36:01نمبر
36:01559
36:02صحیح بن
36:03سعد
36:03نے
36:04لان
36:05کے بعد
36:05تین
36:06طلاق
36:06دے دی
36:06لان
36:07کے بعد
36:07طلاق
36:08دینے کی
36:09ضرورت
36:09ہی نہیں
36:10لان
36:10خود
36:10جدائی
36:11ہے
36:11اس میں
36:12طلاق
36:12جو ہے
36:13امپلیمنٹ
36:14ہوگی نہیں
36:14چاہے
36:15تین
36:15دو
36:15چاہے
36:15ایک
36:15دو
36:16چاہے
36:16جتنی
36:16مرضی
36:16دو
36:17لان
36:17خود
36:18ہی
36:18ایک
36:18جدائی
36:18ہے
36:19اور
36:19اس
36:19حدیث
36:19میں
36:19الفاظ
36:20ہیں
36:20انہوں نے
36:21نبی
36:21صلی اللہ
36:22کے فیصلے
36:23سے پہلے
36:23خود ہی
36:24اپنے طور
36:24پر
36:24طلاق
36:25دے دی
36:25اپنے
36:25طور
36:26پر
36:26یعنی
36:27نبی
36:27پاک
36:27صلی اللہ
36:27نے
36:28کچھ
36:28کہا
36:29ہی نہیں
36:29اپنے طور
36:30پر
36:42طلاق
36:43دے
36:43کیونکہ
36:44لان
36:44ہی
36:45جدائی
36:45ہے
36:45صحی
36:45بخاری
36:46حدیث
36:46نمبر
36:464746
36:47اور
36:48اسی سے
36:49ریلیٹڈ
36:49ایک اور
36:50حدیث
36:50بیان کی
36:51جاتی ہے
36:51ابودعوت
36:52حدیث
36:52نمبر
36:52250
36:53جس میں
36:54لان
36:54کے بعد
36:55تین
36:55طلاق
36:56دیر
36:57تو
36:58نبی
36:58صلی اللہ
36:58نے
36:58اس
36:58کو
36:58نافذ
36:59ورما
36:59دیا
36:59یہ
36:59حدیث
37:00ضعیف
37:00ہے
37:00ایاز
37:01بن
37:02عبداللہ
37:02پر
37:03محدثین
37:03نے
37:04جرہ
37:04کی
37:04ایمہ
37:04بخاری
37:05نسم
37:05انکر
37:06الحدیث
37:06کہا
37:06تو
37:07یہ
37:07حدیث
37:07ضعیف
37:08ہے
37:08اور
37:09کچھ
37:09دلیلیں
37:10دی جاتی
37:10ہیں
37:10جن
37:10آ
37:11حدیث
37:11میں
37:11تین
37:11طلاق
37:12دی
37:12دی
37:12اور
37:13تین
37:14اکٹی
37:14دی
37:16حالانکہ
37:16تین
37:19اکٹی
37:20دی
37:20اس کا
37:20ہرگز
37:21مطلب
37:21نہیں
37:21تین
37:21اکٹی
37:22دی
37:22تین
37:23طلاق
37:23دی
37:23مطلب
37:24تین
37:24طلاق
37:25کا
37:25جو
37:34بلکہ
37:34ان میں
37:34الفاظ
37:35مجود
37:35ہیں
37:35کہ
37:36تین
37:36الگ
37:36الگ
37:36وقتوں
37:37میں
37:37طلاق
37:37دی
37:37تو
37:38وہ
37:38دلیل
37:38بھی
37:38بنانا
37:39ٹھیک
37:39نہیں
37:40اس کے بعد
37:41ایک
37:42دلیل
37:42دی جاتی
37:43حضرت حسن
37:43حضرت حسن
37:46حسن
37:46حسن
37:46روایت
37:47اپنی
37:48بیوی
37:48کو
37:48تین
37:48طلاق
37:49دی
37:49تھی
37:49جو
37:50سنند
37:51دارکتنی
37:51میں
37:52ہے
37:52یہ
37:53روایت
37:53جھوٹی
37:53ہے
37:56من
37:57مجود
37:57ہیں
37:57جو
37:57کہ
37:57قذاب
37:58ہیں
37:58امام
37:59بخاری
37:59نے
37:59امام
38:00جوزی
38:01امام
38:01ابو
38:02حاتم
38:03اور
38:03کئی
38:03علمان
38:04زعیف
38:04کہا
38:04ہیں
38:05اور
38:05اسی طریقے
38:06سے
38:06اور
38:07کئی
38:08حدیثیں
38:09پیش
38:09کی جاتی
38:09ہیں
38:09جو
38:10کہ
38:10تمام
38:11کی
38:11تمام
38:12زعیف
38:12ہیں
38:12جو
38:14کہ
38:14دارکتنی
38:15میں
38:15اور
38:16اس طرح
38:17کی
38:17حدیثیں
38:17مجود
38:18ہیں
38:18اور
38:18وہ
38:19تمام
38:19زعیف
38:19ہیں
38:27اس
38:27سلسلے
38:28میں
38:28ایک
38:29بات
38:29اور
38:29کہی
38:30جاتی
38:30ہے
38:30کہ
38:31اس
38:31مسئلے
38:31میں
38:32امت
38:32کا
38:32اجمع
38:33ہے
38:33کہ
38:34تین
38:34طلاق
38:34ایک
38:35وقت
38:35میں
38:35دی
38:36گئی
38:36واقعہ
38:37ہو
38:37جاتی
38:37ہے
38:37یعنی
38:38امام
38:38ابو
38:39حریفہ
38:39امام
38:40شافی
38:40امام
38:41مالک
38:42اور
38:42امام
38:42حمد
38:42بن
38:43حمبر
38:43رحمت
38:44اللہ
38:44نے
38:45اگر
38:45کسی
38:47ایک
38:47بات
38:47میں
38:48متفق
38:48ہو
38:48گئے
38:49ہیں
38:49تو
38:49اس
38:49کا
38:50ہر
38:50کس
38:50مطلب
38:50نہیں
38:51کہ
38:51اس
38:51میں
38:51امت
38:52کا
38:52اجمع
38:52ہو
38:53گیا
38:53ہے
38:53امت
38:54کا
38:54ایک
38:54بہت
38:55بڑا
38:55گروہ
38:56وہ
38:56ہمیشہ
38:57سے
38:57رہا
38:57ہے
38:58جو
38:58ان
38:59آئمہ
38:59کرام
39:00کی
39:00تکلیت
39:00نہیں
39:01کرتا
39:01اور
39:02ان
39:02آئمہ
39:02کرام
39:03سے
39:03کئی
39:04مسائل
39:04میں
39:04اختلاف
39:05کرتا
39:05ہے
39:05تو
39:06امت
39:07کا
39:07اجمع
39:07کیسے
39:08ہو
39:08گیا
39:08امت
39:09کا
39:09ایک
39:10بہت
39:10بڑا
39:10گروہ
39:10ہے
39:11جو
39:11اس
39:11مسئلے
39:11میں
39:12ان
39:13آئمہ
39:13کرام
39:13سے
39:13اختلاف
39:14کرتا
39:14ہے
39:15میں
39:16ڈاکٹر
39:17اسرار
39:17احمد
39:17صاحب
39:18اللہ
39:18ان کے
39:19درجات
39:19بلند
39:19کرے
39:20ان کو
39:20میں
39:20سن رہا
39:21تھا
39:21اس
39:22معاملے
39:22میں
39:22وہ
39:23کہتے
39:23ہیں
39:24کہ
39:24طلاق
39:25کے
39:25معاملے
39:26میں
39:26میری
39:27جو
39:27تحقیق
39:28تھی
39:28اور
39:29جو
39:30دلائل
39:30تھے
39:31وہ
39:31یہی
39:32تھے
39:32کہ
39:32تین
39:32طلاق
39:33ایک
39:34وقت
39:34میں
39:34دی
39:35ہوئی
39:35ایک
39:35ہی
39:35ہوتی
39:36ہے
39:36لیکن
39:37جب
39:38مجھے
39:38پتا
39:38چلا
39:39کہ
39:39چاروں
39:40آئمہ
39:40کرام
39:41کی
39:41رائے
39:41ہیں
39:41کہ
39:42تین
39:43تین
39:43ہوتی
39:44ہیں
39:44تو
39:45میں
39:45نے
39:45اپنی
39:45رائے
39:45بدل
39:46دی
39:47اللہ
39:47پاک
39:47ان کے
39:48درجات
39:48بلند
39:48کرے
39:49پہلی
39:49تو
39:49بات
39:50ہے
39:50وہ
39:50یہ
39:50بات
40:28سے
40:31اللہ
40:31تعالیٰ
40:32فرماتے
40:32سورہ
40:32نسا
40:33میں
40:33آیت
40:3359
40:33میں
40:34کہ
40:34اطاعت
40:35کرو
40:35اللہ
40:35اور
40:36اس کے
40:36رسول
40:36کی
40:36اور
40:37ان
40:37لوگ
40:37جواب
40:38میں
40:38صاحب
40:38ہے
40:38ہمارے
40:38لیکن
40:39اگر
40:39ان میں
40:39اختلاف آئے
40:40تو
40:40واپس
40:41پلٹو
40:41اللہ
40:41اور
40:41اس کے
40:41رسول
40:42کی
40:42طرف
40:42تو
40:43اللہ
40:44کہتے
40:44ہے
40:44اگر
40:44اختلاف
40:45آ جائے
40:46تو
40:46واپس
40:46پلٹنا
40:47ہے
40:47اللہ
40:47اور
41:00غلط
41:00ہے
41:00اگر
41:01دیکھا
41:02جائے
41:02تو
41:02یہ
41:03مسئلہ
41:03سب سے
41:03پہلے
41:04حضرت
41:04عمر
41:04انہوں نے
41:05اٹھایا
41:06اور
41:06اسے
41:07رائج کیا
41:07اور
41:08اس کے
41:09اوپر
41:09کوئی
41:10جماع نہیں
41:10ہے
41:10امام
41:11تحابی
41:12رحمت
41:12اللہ
41:13نے
41:13کہا
41:13اس پر
41:14اختلاف
41:14ہے
41:15امام
41:16راضی
41:16یہ
41:17امام
41:18ابن
41:18تیمیہ
41:18سے
41:19پہلے
41:19کہ ہیں
41:19وہ
41:20کہتے ہیں
41:20تین
41:21طلاق کے
41:22مسئلے
41:22پر
41:30تین
41:30کو
41:31ایک
41:31کہتے ہیں
41:32اور
41:32امام
41:32راضی
41:33رحمت
41:33اللہ
41:33وہ
41:35تین
41:35کو
41:36ایک
41:36کہنے
41:36والوں
41:37میں سے
41:37تھے
41:37وہ
41:38اسی
41:38کے
41:38قائل
41:39تھے
41:39اور
41:40یہ
41:40اجماعی
41:40مسئلہ
41:41نہیں
41:41ہے
41:41میں
41:41ایک
41:41مثال
41:42دے
41:42دیتا
41:42ابو
41:43بکر
41:43محمد
41:44ابن
41:44مغی
41:44وہ
41:45اپنے
41:46دور
41:46کے
41:46بہترین
41:47فقہ
41:47میں سے
41:47تھے
41:48اور
41:48امام
41:49ابن
41:49تیمیہ
41:50سے
41:50پہلے
42:02فرماتے ہیں
42:03ان کی
42:03کتاب
42:04علام
42:05المقیم
42:05جل
42:06نمبر
42:06تین
42:06سفہ
42:07نمبر
42:0743
42:07وہ
42:07کہتے ہیں
42:08نبی
42:08سے
42:09لے کر
42:09حضرت
42:10عمر
42:10کے
42:11ابتدائی
42:12دور
42:12خلافت
42:12تک
42:13ہر
42:13صحابی
42:13کا
42:14اجماع
42:15تھا
42:15کہ
42:16تین
42:16طلاق
42:17جو
42:17ہے
42:18وہ
42:18ایک
42:19ہوتی
42:19ہے
42:19وہ
42:20اس
42:20بات
42:20پر
42:21کہتے ہیں
42:21کہ
42:21ہر
42:22صحابی
42:22کا
42:22اجماع
42:23تھا
42:23تمام
42:23صحابی
42:24لیکن
42:24حضرت
42:24عمر
42:25نے
42:26جب
42:26یہ
42:27رائج
42:27کر
42:27تب
42:27اختلاف
42:28پیدا
42:28اور
42:28وہ
42:29کہتے ہیں
42:29کہ
42:30اس کے
42:31بعد
42:31امت
42:32میں
42:32دوبارہ
42:33اجماع
42:34نہیں
42:34ہوا
42:34اسی طریقے
42:36سے
42:36امام
42:37یوسف
42:37بن
42:38عبدال
42:38حادی
42:38ان کی
42:39کتاب
42:39سیر الحاس
42:40الہ
42:41علم
42:41طلاق
42:42و
42:42سلاس
42:43صفحہ
42:43نمبر
42:43پچاس
42:44اس میں
42:45انہوں نے
42:45ایک اور
42:46امام
42:46سے
42:46بات
42:47نکل
42:47کی
42:47ہے
42:48شیخ
42:48جمال
42:49الدین
42:49امام
42:49فرماتے
42:50ہیں
42:50سیم
42:51یہی
42:51بات
42:52کہ
42:52صحابہ
42:54کا
42:54اس
42:55معاملے
42:55میں
42:55اجماع
42:56تھا
42:56جب
42:57حضرت
42:57عمر
42:58نے
42:58اس
42:59کو
42:59رائج
42:59کیا
42:59اس کے
43:00بعد
43:01اس میں
43:02دوبارہ
43:02اجماع
43:02نہیں
43:03ہوا
43:03اسی طرح
43:04ناصر الدین
43:05الالبانی
43:06اپنی
43:07کتاب
43:07جو انہوں نے
43:08لکھی
43:08یہ
43:09ضعیف
43:09اور
43:09موضوع
43:10پر
43:10جل
43:11برطین
43:11صفحہ
43:11272
43:12وہ
43:13بھی
43:13یہی
43:13کہتے
43:14ہیں
43:14سیم
43:14یہی
43:15بات
43:15اور
43:16وہ
43:16ایک
43:16لمبی
43:16بحث
43:17کرتے
43:17ہیں
43:17اس کے
43:17بعد
43:18وہ
43:18کہتے
43:18ہیں
43:18کہ
43:18صحابہ
43:19کا
43:19اس میں
43:19اجماع
43:20تھا
43:21بعد
43:21میں
43:21اختلاف
43:22ہوا
43:22اور
43:23اس کے
43:23بعد
43:23پھر
43:24کبھی
43:24اجماع
43:25نہیں
43:25ہوا
43:25تو
43:26یہ
43:26بات
43:27کہنا
43:27کہ
43:27یہ
43:28اجماع
43:28ہیں
43:28اور
43:28صرف
43:29چاروں
43:29آئمہ
43:30کرام
43:30کی
43:30ایک
43:31بات
43:31پر
43:31متفق
43:32ہو
43:32جانا
43:32اس
43:32کا
43:32ہر
43:33کس
43:33مطلب
43:33یہ
43:34نہیں
43:34ہے
43:34کہ
43:34اس
43:35مسئلے
43:35پر
43:35امت
43:36کا
43:36اجماع
43:37ہوگی
43:37تو
43:37الحمدللہ
43:38اس
43:38مسئلے
43:38سے
43:39متعلق
43:39جو
43:40بھی
43:40باتیں
43:41تھی
43:41میں
43:41نے
43:41تمام
43:42دلائل
43:42کی
43:42روشنی
43:43میں
43:43آپ کے
43:43سامنے
43:44رکھنی
43:44ہیں
43:44اور
43:45بہت
43:45واضح
43:45طور پر
43:46یہ
43:47مسئلہ
43:47سمجھا
43:48ہے
43:49کہ
43:50ایک
43:50وقت
43:50میں
43:51دی
43:51گئی
43:51تین
43:52طلاق
43:52ایک
43:53ہی
43:53ہوتی
43:53ہیں
43:53اگر
43:54آپ
43:54کوئی
43:55بھی
43:56علمی
43:57سوال
43:57ہے
43:57ادھر
43:58ادھر کی
43:58باتیں
43:58نہ
43:59ہو
43:59ہوائی
44:00باتیں
44:00نہ
44:00ہو
44:01بلکہ
44:01علمی
44:01سوال
44:02ہو
44:02اور
44:03اگر
44:03اعتراض
44:04ہے
44:04کوئی
44:05اختلاف
44:05ہے
44:06آپ
44:06کو
44:06مجھ
44:06سے
44:06تو
44:07آپ
44:08کا
44:08اختلاف
44:08سر آنکھوں
44:09پر
44:09آپ
44:09کا
44:09اختلاف
44:10علمی
44:10ہے
44:10تو
44:11آپ
44:11کا
44:12اختلاف
44:12سر آنکھوں
44:13پر
44:13اور
44:14آپ
44:14کمنٹس
44:15کریں
44:15اپنا
44:16اختلاف
44:16لکھیں
44:16یا
44:17کوئی
44:17سوال
44:17ہے
44:17اپنا
44:18سوال
44:18لکھیں
44:18تو
44:19میں
44:19انشاءاللہ
44:19اللہ
44:20آپ
44:20کے
44:20کمنٹس
44:21کا
44:21ضرور
44:21جواب
44:21دوں
44:22گا
44:22لیکن
44:23آپ
44:23کا
44:23اختلاف
44:24علمی
44:24ہونا
44:24چاہئے
44:25تب
44:25میں
44:25آپ
44:25کے
44:26اختلاف
44:27کا
44:27جواب
44:27دوں
44:27گا
44:28اور
44:28آپ
44:40اختلاف
44:41اختلاف
Comments