Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Method Of Divorce In Islam According To Quran & Hadith

Category

📚
Learning
Transcript
00:26ڈاللائل
00:32اس پر بھی میں نے ویڈیو بنائی ہے حلالہ کے اوپر
00:35اب آئیے طلاق کے مکمل طریقے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
00:40فرض کریں دو الگ الگ فیملی سے
00:42ایک فیملی میں ارسلان اور فرزانہ اور دوسری فیملی میں سجاد اور شبانہ ہیں
00:48اب ارسلان اور ساجد دونوں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی
00:52وہ دونوں چاہے ایک مجلس میں تین بار بولیں
00:55چاہے ایک لاکھ دفعہ بولیں
00:57وہ ایک ہی شمار ہوگی طلاق
01:00اب دونوں کے پاس اپشن ہے
01:01چاہے تو تین ماہ کے اندر اندر رجوع کر لیں
01:04اور اگر تین ماہ گزر گئے
01:07تو نئے سرے سے نکاح ہوگا
01:09نیا حق میر تیہ ہوگا
01:11اب ارسلان اور فرزانہ نے طلاق دینے کے بعد
01:14تین ماہ کے اندر اندر رجوع کر لیا
01:16اور دوسری طرف ساجد اور شبانہ کو بھی لگا
01:19پانچ ماہ بعد یا سات ماہ بعد یا ایک سال بعد
01:23کہ ہم نے غلطی کی دوبارہ اکٹے ہونا چاہیے
01:26تو دونوں نے اب دوبارہ نکاح کر لیا
01:29کیونکہ تین ماہ گزر گئے ہیں
01:31اب نیا نکاح کرنا پڑے گا
01:33تو دونوں نے نکاح کر لیا
01:35اب ارسلان اور فرزانہ
01:37اور دوسری طرف ساجد اور شبانہ کا یہ مکمل پروسیجر تھا
01:42طلاق اور پھر رجوع یا نکاح
01:44یہ مکمل پروسیجر ایک طلاق کہلائے گی
01:48اب اس ایک مکمل
01:49دھائی ماہ یا سات ماہ یا سال جو تکلیف اور مسائل کا سامنا کیا ہے
01:55ارسلان اور فرزانہ نے دوسری طرف ساجد اور شبانہ نے
01:59وہ اس قدر مشکل پیریٹ تھا
02:02کہ ان دونوں فیملیز نے اب اپنے کانوں کو ہاتھ لگا لیا ہے
02:08اب ہم دوبارہ غلطی سے بھی یہ حرکت نہ کریں گے
02:11کیونکہ جب طلاق ہوئی تو ان کے سامنے معاشرہ کھڑا تھا
02:17مشکل ترین معاشرہ کھڑا تھا
02:19ہمارے مختلف فرقے کے علماء کھڑے تھے
02:21عدالتی سسٹم کھڑا تھا
02:23کچیری کے چکل لگا لگا کے ان کا برا حال ہو گیا
02:27اور کبھی لڑکی والے لڑکے والوں کی طرف
02:30اور کبھی لڑکی والے لڑکے والوں کی طرف
02:32پورے پورے خاندان رگڑے سے گزرے
02:35زندگی رکھ سی گئی
02:36ان کی بس ہو گئی
02:38کوئی کہنے لگا اب حلالہ ہوگا
02:41تو کوئی کہنے لگا فلاں جگہ سے
02:43فتوہ لینا پڑے گا
02:44فائنلی تھکھار کر رجوع ہوا
02:47اب دونوں فیملیز نے
02:49توبہ توبہ کر لی ہے کہ اب دوبارہ
02:51اس پروسیزر سے کبھی خواب میں بھی گزریں
02:54اور اب دوبارہ وہ
02:56امی لے کے یہ غلطی نہیں کریں گے
02:58لیکن پھر اگر وہ
02:59طلاق دے دیں تو اس کا
03:01مطلب ہے ان میں کچھ اور
03:04ہی مسئلہ ہے
03:04ان میں کچھ اور ہی ایشو ہے
03:07یہ ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتے
03:09انہوں نے زندگی کو مزاق بنا لیا ہے
03:12نہ ہی اخلاقی طور پر
03:13ان کو ساتھ اب رکھنا چاہیے
03:15کیونکہ اتنی رغڑے کھانے کے بعد
03:18اتنے مشکل حالات سائے کر
03:20پانچ ماہ سات ماہ آٹھ ماہ
03:23یا سال ایک مشقت کے بعد
03:25ایک ساتھ رہنے لگے تھے
03:26پھر وہ ہی عرکت کر دی
03:28تو ان کو ساتھ رہنے کا حق حاصل نہیں
03:30لیکن پھر بھی
03:32اسلام ایک اور موقع دیتا ہے
03:35کہ کسی طریقے سے خاندان بچ جائیں
03:37اب دوبارہ دونوں نے طلاق دے دی
03:40ساجد اور ارسلان دونوں نے
03:42پھر وہی صورتحال
03:43ساجد اور شبانہ نے تین ماہ کے اندر
03:46رجوع کر لیا اب
03:47اور دوسری طرف ارسلان اور فرزانہ نے
03:50ڈیڑھ سال بعد دوبارہ صلاح صفائی ہوئی
03:53اور دونوں نے نکاح کر لیا
03:54اب یہ جو دوسری بار
03:56رجوع اور نکاح ہوا ہے
03:58یہ دونوں فیملیز کا
03:59یہ دوسرا پروسیجر جو ہوا ہے
04:02یہ کلائے گا دو طلاقیں
04:04یہ مکمل جو دو پروسیجر ہوئے ہیں
04:07دونوں کا دوبارہ جو دوسری دفعہ
04:09رجوع یا نکاح ہوا ہے
04:10یہ کلائیں گے دو طلاقیں
04:13اب ان کے پاس آخری آپشن بچ گیا ہے
04:16اب یہ دو رجوع کے بعد
04:18یا نکاح کے بعد
04:19اتنی معاشرے کی رگڑے کھا چکے ہیں
04:21اتنی مشکلات سائے چکے ہیں
04:23کہ اب دوبارہ یہ
04:25کبھی غلطی کر ہی نہیں سکتے
04:28طلاقی
04:29ممکن ہی نہیں ہے
04:30لیکن اگر پھر اس کے باوجود
04:33یہ طلاق دے دیں
04:35تو اس کا مطلب انہوں نے
04:37زندگی کو مزاق بنایا ہے
04:38اور اب اخلاقی طور پر
04:40اور مذہبی طور پر
04:42ان کو ساتھ رہنے کا حق حاصل نہیں ہے
04:44اب ان کے پاس
04:45تیسرا اور آخری آپشن ہے
04:47اگر مو سے غلطی سے
04:49ایک دفعہ بھی طلاق نکل گیا
04:51تو اب یہ ہمیشہ ہمیشہ
04:53کے لیے الک ہو جائیں گے
04:55پھر کوئی صورتحال نہیں بچے گی
04:57کہ یہ ایک ہو جائیں
04:58اب اگر طلاق دے دی
04:59تو فرزانہ اور شبانہ
05:01اپنی عدد گزار کر
05:03پھر کئی اور
05:04اس نیت سے شادی کریں
05:05کہ اس مرد کے ساتھ
05:07ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
05:09زندگی اور اپنی شادی نبائیں گی
05:11اور پھر اپنی پوری نیت کے ساتھ
05:13اس خاندان کو لے کر چلیں
05:14اب فرض کریں
05:15کہ فرزانہ کو دوبارہ
05:18طلاق ہو گئی
05:18اور اس نے کسی دوسرے مرد سے
05:20اپنی عدد گزارنے کے بعد
05:22شادی کر لی
05:23اس نیت سے
05:24کہ ساری زندگی
05:25اس کا ساتھ نبائی گی
05:27لیکن
05:27پھر کوئی مسئلہ
05:29ان دونوں میں بنا
05:30لڑائی ہوئی
05:31اور
05:32اس مرد سے بھی
05:33فرزانہ کو دوبارہ
05:35طلاق ہو گئی
05:35اب
05:36فرزانہ دوبارہ
05:37ارسلان کے لیے
05:38حلال ہو گئی ہے
05:39اور دوبارہ
05:40اگر نکاح کرنا چاہیں
05:42یہ دونوں
05:42تو کر سکتے ہیں
05:43اور اب دوبارہ
05:45دونوں کے پاس
05:46وہ تینوں اپشن
05:47طلاق والے
05:48دوبارہ
05:48تینوں پروسیجر
05:49دوبارہ
05:50آ چکے ہیں
05:51لیکن
05:52لیکن
05:53لیکن
05:54کبھی زندگی میں
05:55نہ اس طرح کا
05:57کیس سنا
05:58نہ دیکھا
05:59نہ پڑا
06:00کبھی بھی نہیں
06:01اور نہ ہی کبھی
06:02آپ یہ اس طرح کا
06:03اتنا لمبا
06:04کیس سنیں گے
06:06کیونکہ
06:07ایک یا دو
06:08طلاق رجوع کے بعد
06:10ہی
06:10فیصلہ ہو جاتا ہے
06:11کہ ہم نے
06:12ساتھ رہنا ہے
06:13یا ساتھ نہیں رہنا
06:14اتنا لمبا
06:16پروسیجر
06:16اتنا لمبا
06:18کبھی بھی
06:18نہیں سنا
06:19اور نہ شاید
06:20کبھی سنیں گے
06:21تو اگر
06:22صحیح طریقے سے
06:23قرآن صحیح حدیث
06:24کے مطابق
06:25طلاق والے
06:26پروسیجر پر
06:26عمل کیا جائے
06:27تو کئی
06:28ہزاروں گھر
06:29بربات
06:30اور تباہ
06:30ہونے سے
06:30بچ جائیں
06:31اور اس کے علاوہ
06:33پلین حلالہ کے نام پر
06:34زناکاری سے
06:36بچ جائیں
06:37اس صحیح ترین طریقے پر
06:39اہل حدیث
06:40حضرات
06:40عمل کرتے ہیں
06:41اور
06:41الحمدللہ
06:42میں نے کبھی بھی
06:44نہیں سنا
06:44کہ کسی کو
06:45اس طریقے پر
06:47چلنے کے بعد
06:48کبھی حلالہ
06:49تک کی
06:50کبھی نوبت آئی ہو
06:51کبھی بھی نہیں
06:52وآخر دعوانا
06:53الحمدللہ
06:54رب العالمین
Comments
Mantaq
Creator
Method Of Divorce In Islam According To Quran & Hadith

Recommended