Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Ek Aurat Ki Sakhawat Aur Andhon Ki Kahani

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو عرب میں ایک عورت رہتی تھی جن کا نام ام جعفر تھا وہ بہت زیادہ سخی تھی وہ لوگوں
00:07کی مدد اس طرح سے کرتی تھی کہ ایک ہاتھ سے دیتی تو دوسرے ہاتھ کو خبر بھی نہ ہوتی
00:12کچھ دنوں سے وہ ایک راستے سے گزرنے لگیں اس راستے پر دو اندھے بیٹھے ہوتے تھے جو مانگنے کے
00:18لیے آوازیں لگاتے ایک اندھا کہتا اے اللہ مجھے اپنے فضل و کرم سے رزق عطا کر جبکہ دوسرا کہتا
00:25اے اللہ مجھے ام جعفر کا بچا ہوا مال د
00:29ام جعفر ان دونوں کی باتیں سنتی اور دونوں کی مدد کرتی جو اندھا اللہ سے مانگتا تھا اسے وہ
00:36دو درہم دیتی اور جو ام جعفر سے مانگتا تھا اسے وہ ایک بھنی ہوئی مرغی بھیج دیتی مزے کی
00:43بات یہ تھی کہ جسے مرغی ملتی وہ اسے دوسرے اندھے کو دو درہم میں بیچ دیتا کافی دنوں تک
00:50یہی ہوتا رہا ایک دن ام جعفر اس اندھے کے پاس آئیں جو ان سے مانگتا تھا اور اس سے
00:56پوچھا کہ کیا تمہیں سو دینار مل گئے
00:59اندھا حیران ہو کر بولا نہیں مجھے تو صرف ایک بھنی ہوئی مرغی ملتی تھی جسے میں روز دو درہم
01:06میں بیچ دیتا تھا ام جعفر نے جواب دیا کہ جو اللہ سے مانگ رہا تھا میں اسے روز دو
01:12درہم دیتی تھی لیکن تمہارے لیے میں روزانہ اس مرغی کے اندر دس دینار چھپا کر بھیج دیتی تھی اس
01:19طرح وہ شخص جو اللہ کے فضل کا امیدوار تھا دس دنوں میں سو دینار کا مالک بن گیا
01:24یہ سن کر اندھے نے اپنا سر پیٹنا شروع کر دیا اور چیخنے لگا کہ ہائے میری قسمت کاش میں
01:31نے ایسا نہ کیا ہوتا میں تو لٹ گیا
01:34ام جعفر نے کہا کہ بے شک اللہ سے مانگنے والا ہی کامیاب ہوتا ہے اور جو انسانوں کے سہارے
01:41ڈھونڈتا ہے وہ محروم رہ جاتا ہے
01:43جو لوگ اللہ کو چھوڑ کر دوسرے راستے تلاش کرتے ہیں انہیں دنیا میں نقصان اور آخرت میں شرمندگی اٹھانی
01:50پڑتی ہے
01:51بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو بھوک سے مرتے ہوں گے لیکن اس دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی
01:57نہیں جو تھوڑے سے پیسوں کے لیے اپنا ایمان تک بیچ دیتے ہیں
02:01انسان کی پہچان اس کی انسانیت سے ہے درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ عبادت کے لیے
02:09فرشتے کم نہ تھے
02:10انسانیت سے پیدا کیا انسان کو ورنہ عبادت کے لیے فرشتے کم نہ تھے
Comments