Seerat-un-Nabi ﷺ - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Maila Naseer
Islamic Scholar:Sadaf Fathima
Sana Khuwan: Sadia Danish
#SeeratunNabiﷺ #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Maila Naseer
Islamic Scholar:Sadaf Fathima
Sana Khuwan: Sadia Danish
#SeeratunNabiﷺ #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah, Allah, Allah, Allah
00:05Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:14Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:15Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:15Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:17Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:17Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:17Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:17Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:18Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:18Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:18Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:19Allah Allah Allah
00:30His name is cuộc I am
00:37His name is your birth
00:40My name is any name
00:42Your name is beaucoup斯
00:42The sky of Lord
00:43That sea isío
00:52He goes praise the spirit of marble
00:55He goes praise the spirit of marble
01:10His lips go praise the spirit of marble
01:15He opens his heart to keine
01:15exhibited his heart home
01:17Allma' come and despise Allah
01:28My wife I ask for the words
01:34My wife I ask for the words
01:35Allma' come and despise Allah
01:57Um
02:18My parents lost your house
02:22My parents, I had goneECA
02:32My parents lost you
02:34My children lost you
02:38My parents lost you
02:53Come on up.
03:23Shabbat shalom
03:44نور کی مبارک ساعتوں میں
03:46اے آر وائی کیو ٹی وی کی
03:48سپیشل ٹرانسمیشن محمد ہمارے
03:50اور پرگرام سیرت نبوی
03:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:54میں ایک مرتبہ پھر آپ کو
03:56خوش آمدیت کہیں گے
03:57نظرین آج پرگرام سیرت نبوی
04:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:02میں ہمارا ٹاپک ہے شکر گزاری
04:04ہماری زندگی میں ناظرین
04:06بہت ساری نعمتیں
04:08اللہ تعالیٰ کی طرف سے بے شمار نعمتیں
04:10جیسی ہیں کہ جنہیں ہم نظر انداز کر دیتے ہیں
04:13صحت ایمان
04:14گھر خاندان
04:16اور سب سے بڑھ کا رزق اور سکون
04:18جیسی نعمتیں جنہیں ہم نظر انداز کر دیتے ہیں
04:21اگر ہم غور کریں
04:22تو یہ وہ نعمتیں ہیں
04:23جو ہماری زندگی کا اصل سرمایہ ہیں
04:27اور اللہ تعالیٰ
04:28یہ بے شمار نعمتیں ہمیں جب نواز رہا ہے
04:31تو ہمارا فرض بنتا ہے
04:32کہ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
04:34لیکن ہمیں لگتا ہے
04:35کہ ہم اپنی زندگیوں میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں
04:39کہ ان نعمتوں سے
04:40ہم دور ہوتے چلے جاتے ہیں
04:42اور جو نعمتیں ہمارے پاس ہیں
04:43اس کا رب سے شکر ادا نہیں کرتے
04:46آج ہم سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں
04:50قرآن و حدیث کی روشنی میں
04:52شکر گزاری کی اہمیت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
04:56آج پرگرام میں جو ہمارے ساتھ مہمان شخصیات موجود ہیں
04:59ان کا تعرف کرواؤں گی
05:00میری پہلی مہمان شخصیت
05:01آپ کی خوبصورت آواز میں
05:02حمد واری تعالیٰ سے پرگرام کا آغاز ہوا ہے
05:05ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
05:06محترمہ سادیہ دانش صاحبہ
05:08السلام علیکم ورحمت
05:09السلام علیکم ورحمت
05:10بہت شامدیت کہوں گی
05:11اور آپ کو بھی مبارک بات دوں گی
05:13جشنید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:15ربی اللہ بل کے صدقے میں ہم سب پر کرم فرمائے
05:17اللہ حبیر ناظرین آج کے پرگرام
05:20سیرت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:22میں ہمارے ساتھ جو اسکولر موجود ہے
05:24ماشاءاللہ بہت ہی پیارا ان کا انداز ہے
05:27اور علم و فہم کے نور سے ہماری رہنمائی فرماتی ہیں
05:30انہیں خوش آمدیت کہتے ہیں
05:31ہمارے ساتھ تشریف کرمائیں
05:32صدق فاطمہ
05:33السلام علیکم ورحمت اللہ
05:35وآلیکم السلام ورحمت اللہ
05:37آپ کو بھی خوش آمدیت کہوں گی
05:38صدق بلات آخر پرگرام میں
05:40سوالات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں
05:41اور میں چاہوں گی
05:42کہ آج ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:45کی صیرت مبارکہ میں
05:46شکر گزاری کی اہمیت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
05:49تو سب سے پہلے قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیے گا
05:51کس صبر کی اور ساتھ ہی شکر گزاری کی اہمیت کیا ہے
05:55اس پر اہنمائی فرمائیے
05:56ضرور مائلہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:58شکر ایک ایسا خوبصورت وصف ہے
06:01جس پر اسلام نے بہت زور دیا ہے
06:03اگر ہم اپنی زندگی پر نظر ڈالیں
06:04تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے
06:06کہ ہم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سے گھرے ہوئے ہیں
06:09ایمان
06:10صحت
06:10والدین
06:11اولاد
06:12رزق
06:13علم
06:14عزت
06:14حتیٰ کہ سانس لینا بھی
06:16اللہ کی عطاہ کردہ ہے
06:18تو حقیقتاً اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شمار ممکن ہی نہیں
06:22اسی لیے
06:23شکر صرف زبان سے
06:25الحمدللہ کہہ دینے کا نام نہیں
06:26بلکہ دل سے یہ یقین رکھنا ہے
06:29کہ اللہ تعالیٰ ہر نعمت اللہ کی عطاہ کردہ ہے
06:31اور اللہ کا شکر ادا کرنا
06:34اللہ کی حمد بیان کرنا
06:36اور اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کو
06:38صحیح طریقے سے استعمال کرنا
06:40حقیقی شکر کہلاتا ہے
06:42اب قرآن کریم کی روشنی میں اگر دیکھیں
06:45تو قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے
06:47شکر کی اہمیت کو بہت واضح انداز میں بیان فرمایا ہے
06:51سب سے پہلا
06:52اللہ پاک نے قرآن مجید میں وعدہ فرمایا
06:54سورہ ابراہیم آیت نمبر ساتھ میں
06:56کہ اگر تم شکر ادا کرو گے
06:58تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا
07:01تو گویا اس میں اللہ پاک نے یہ یقین دلایا
07:03کہ شکر ادا کرنا
07:05مزید نعمتوں میں اضافے کا ذریعہ ہے
07:08جو بندہ اللہ کی نعمتوں کی قدر کرتا ہے
07:11تو اللہ پاک مزید رحمتوں کے دروازے کھول دیتا ہے
07:14یہی نہیں
07:15ایک اور جگہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں
07:18سورہ بکرا آیت نمبر 152 میں ارشاد فرمایا
07:21وَشْكُرُولِ وَلَا تَقْفُرُونَ
07:23میرا شکر ادا کرو اور ناشکری نہ کرو
07:26یہاں اللہ پاک نے حکم کے انداز میں بیان فرمایا
07:29تو گویا معلوم یہ ہوا
07:31کہ شکر صرف ایک اچھی عادت نہیں ہے
07:33بلکہ یہ ایک دینی ذمہ داری ہے
07:35جو بینگا مسلم ان نعمتوں کو یوز کر رہا ہے
07:39ان کا یہ فرض ہے کہ وہ شکر ادا کرے
07:42اور یہی نہیں
07:43ایک اور جگہ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
07:45کہ شکر گویا تم اپنے فائدے کے لیے ہی کرتے ہو
07:48اس کا مطلب یہ ہے کہ شکر ادا کرنا
07:51اللہ کو ہمارے شکر کی ضرورت نہیں ہے
07:54وہ اس کا محتاج نہیں ہے
07:55بلکہ شکر ادا کرنا
07:57جو ہے اللہ تعالیٰ کے قریب ہمیں لے جاتا ہے
08:00مزید نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے
08:02ناشکری اور پریشانی سے یہ ہمیں بچاتا ہے
08:06اور یہی نہیں
08:07ایک اور جگہ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
08:09کہ میرے بندوں میں شکر گزار بہت کم ہے
08:11تو گویا اس آیت میں ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہے
08:15کہ ہمارا شمار کہیں ان لوگوں میں تو نہیں
08:18جو اللہ کی نعمتوں کو استعمال تو کر رہے ہیں
08:21لیکن ان کا شکر ادا نہیں کر رہے
08:23اب حدیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:26کی جانب آئین تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:29نے فرمایا
08:29کہ مومن کا معاملہ بہت عجیب ہے
08:32اگر اسے خوشی ملتی ہے
08:33تو وہ شکر ادا کرتا ہے
08:35اور یہ اس کے لئے بہتر ہے
08:37اگر اسے تکلیف پہنچتی ہے
08:38تو وہ صبر اختیار کرتا ہے
08:40تو یہ بھی اس کے لئے بہتر ہے
08:42گویا بندہ شکر اور صبر کے درمیان رہتا ہے
08:45اور دونوں ہی صورت میں
08:47وہ اللہ کے قریب رہتا ہے
08:49اور ایک اور جگہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:51نے فرمایا
08:52کہ اگر کوئی بندہ دوسرے بندے کا شکر گزار نہیں
08:56تو وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں
08:58اور ایک اور جگہ ارشاد فرمایا
09:00کہ اللہ کو بہت شخص پسند ہے
09:02جو کھانا کھائے
09:04تو شکر ادا کرے
09:05پانی پیئے تو شکر ادا کرے
09:07تو گویا ہر نعمت میں
09:08اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
09:10تو گویا شکر جو ہے
09:12وہ صرف ایک لفظ نہیں ہے
09:14بلکہ ایک طرز زندگی ہے
09:15تو اللہ پاک ہمیں
09:17اپنا شکر گزار بندہ بنائے
09:18ان کی نعمتوں کی قدر کرنے والا بنائے
09:21اور ان کو صحیح طریقے سے
09:23استعمال کرنے والا بنائے
09:25سبحان اللہ
09:26ماشاءاللہ
09:26ماشاءاللہ
09:27بہت خوبصورتی سے آپ نے صدف بیان کیا
09:29کہ شکر جو ہے جناب وہ
09:30صرف زبان سے
09:31الحمدللہ کہنے کا نام نہیں ہے
09:33بلکہ اللہ تعالی کی دیوئی نعمتوں
09:35کا اعتراف کرنا بھی
09:37اور صحیح استعمال سے
09:38وہ نعمتیں جو ہمیں دی گئی ہیں
09:39ان کا استعمال کرنا
09:40شکر کہلاتا ہے
09:41صدف میں چاہوں گی
09:42کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:45کی حیات سے
09:46کچھ واقعات شکر گزاری پر
09:48جی ضرور
09:49نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:51کی حیاتِ طیبہ کا
09:52اگر متعلق کریں
09:53تو ہمیں معلوم ہوتا ہے
09:55کہ حضور کی زندگی
09:57کا ہر پہلو
09:58شکر گزاری میں گزرا ہے
10:00سب سے مشہور جیسے کہ
10:02حضرت عائشہ صدیقہ
10:03رضی اللہ تعالی
10:04انہاں فرماتی ہیں
10:05کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:07رات کو
10:08طویل قیام فرماتے
10:09اور حتیٰ کہ
10:10ان کے پاؤں سو جایا کرتے تھے
10:12اور عرض کرنے پر
10:13جب عرض کیا گیا
10:15کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں
10:16تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:18فرماتے ہیں
10:19کہ کیا میں
10:20اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنو
10:22تو گویا معلوم ہوا
10:24کہ عبادت صرف
10:25فرض ادا کرنا نہیں ہے
10:26بلکہ یہ شکر کا ذریعہ ہے
10:28اور
10:29اس کے علاوہ
10:30اگر ہم دیکھیں
10:31ان کے روز مرہ کی نعمتوں میں
10:32جیسے وہ شکر ادا فرماتے
10:34روایت کے مطابق ہے
10:35کہ
10:35جب وہ
10:37رات کو
10:38بستر پر تشریف لے جاتے
10:39تو وہ اللہ کی حمد بیان کرتے
10:41کہ تمام تعریفیں
10:43اس خالق اور مالی کے لیے
10:44جس نے ہمیں کھلایا
10:45پلایا
10:46ہماری ضرورت پوری کی
10:48اور ہمیں
10:49ٹھکانہ
10:49عطا فرمایا
10:50تو گویا
10:51روز مرہ کی
10:52جو نعمتیں ہیں
10:53اس پر بھی
10:53وہ شکر ادا کرتے
10:55اور یہی نہیں
10:56بلکہ جب
10:57انہیں کوئی خوشی کی خبر ملتی
10:58کوئی اچھی خبر ملتی
11:00تو وہ سجدہ شکر فرماتے
11:02روایت کے مطابق ہے
11:03جب بھی
11:04نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:05کو
11:06کوئی خبر ملے
11:07تو وہ فوراں
11:08اللہ کے حضور
11:09سجدے کے لیے گر جاتے
11:10اور سجدہ شکر بجالاتے
11:12اور یہی نہیں
11:13اگر ہم دیکھیں
11:14مکہ
11:16مکرمہ کا فتح
11:17مکہ کا
11:18مشہور واقعہ
11:19تو
11:19ہزاروں کی مخالفت کے بعد
11:21برسوں کی مخالفت
11:23تکلیف اور
11:23ہجرت کے بعد
11:24جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:26فاتح کی حیثیت سے حاضر ہوئے
11:28تو انہوں نے
11:29آجزی کی صورت میں
11:31اللہ کا شکر ادا کیا
11:32اور اگر ہم فطرت دیکھیں
11:34دنیا کی
11:35اور عام طور پر انسان کی
11:36تو اسے جب کامیابی ملتی ہے
11:38تو غرور اور تکبر آ جاتا ہے
11:40لیکن اس صورت میں بھی
11:41انہوں نے
11:42اپنی طاقت کا یہ نتیجہ نہیں سمجھا
11:44بلکہ یہ
11:45اللہ کا فضل سمجھا
11:46اور آجزی کے صورت میں
11:48اللہ پاک کا شکر ادا کیا
11:50اللہ تعالیٰ ہمیں
11:51ان کی صیرت پر
11:52عمل کرنے والا بنائے
11:53اور شکر گزار بنائے
11:54آمین
11:55صدف یہاں پر ہم
11:56شکر گزاری کی بات کر رہے ہیں
11:58تو یہ بتائی گا
11:59کہ تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:01کی روشنی میں
12:02شکر گزاری کی جو اہمیت ہیں
12:04فوائد و سمارات ہیں
12:05اور ساتھ ہی
12:06اس پر بھی رہنمائی فرمائیے گا
12:08کہ ہم اپنی زندگی میں
12:09یہ صفت کیسے پیدا کر سکتے ہیں
12:11کہ شکر گزار بندے بنیں
12:12اللہ تعالیٰ کے فرما بردار بندے بن سکیں
12:14بلکل یہ بہت اہم سوال ہے
12:17اور یہی اصل سوال ہے
12:18بیسیکلی
12:19کیونکہ
12:19علم ہونا
12:21اور اس کو اکنالج کرنا
12:23لیکن اس کو
12:23پریکٹیکلی امپلیمنٹ کرنا
12:25بہت ہی ڈیفرنٹ ہے
12:27تو
12:28سب سے پہلے اگر ہم تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کریں
12:31تو پہلے بھی حضور کے واقعات سے
12:33ہمیں یہ تعلیم ہی ملی
12:34کہ ہمیں کس طرح سے شکر ادا کرنا ہے
12:36اور
12:37نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
12:39زندگی کا ہر پہلو جیسے شکر گزاری میں گزرا
12:41تو
12:42اللہ نے بھی
12:44قرآن مجیز میں جیسے اس کی بہت
12:45وضاحت بیان فرمائی
12:47نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت
12:49طیبہ سے
12:49حدیث کی روشنی میں بھی ہمیں تعلیمات مل رہی ہیں
12:52تو
12:52نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
12:55کہ
12:55جو آپ کے پاس نہیں ہے
12:57جو آپ کو حاصل نہیں ہے
12:59اس کی طرف نہ دیکھیں
13:00بلکہ دنیاوی معاملات میں
13:02ان طرف دیکھیں
13:03جو کہ آپ کے پاس
13:04جو لوگوں کے پاس
13:06نہیں ہے
13:07لیکن آپ کے پاس موجود ہے
13:08تو گویا اس سے
13:09ہوتا ہوگا کیا
13:10کہ ہم اللہ کی نعمتیں
13:12جو ہمارے پاس موجود ہیں
13:13ہم ان کو معمولی نہیں سمجھیں گے
13:15تو یہ
13:16بہت بڑی جو ہے
13:17یہ ہمیں
13:18ہمارے لیے
13:18میسیج ہے
13:19لیسن ہے
13:19کہ ہمیں
13:20ان نعمتوں پر نظر ڈالنی ہے
13:22روشن
13:23اس میں روشنی ڈالنی ہے
13:25جو ہمارے پاس موجود ہے
13:26لیکن
13:26کسی دوسرے کے پاس
13:27موجود نہیں ہے
13:28تو اللہ پاک
13:29ہمیں
13:30یہ توفیق بھی عطا فرمائے
13:31کہ ہم
13:32ریالائز کر سکیں
13:33اپنی
13:33جو ہے
13:34ریکگنائز کر سکیں
13:35اپنی نعمتوں کو
13:36اب
13:36اس کو ہم
13:37اپنی
13:38ہابٹ میں کیسے لے کر آئیں
13:39اور ہم اس کو کیسے اپنائیں
13:40سب سے پہلے
13:42ریالائزیشن
13:42ہم رات کو
13:43اگر سو رہے ہیں
13:44تو ہمیں یہ
13:45پورے دن کا
13:46محاسبہ کرنا ہے
13:47کہ آج
13:48اللہ پاک نے
13:48ہمیں کیا کیا
13:49عطا فرمایا
13:49جس بستر میں
13:50ہم سو رہے ہیں
13:51وہ بستر کتنا
13:52آرامتے ہیں
13:53کتنی آسائشیں ہیں
13:54صبح اٹھتے ہیں
13:55تو ہم ایک
13:56فضاء میں
13:56سانس لے رہے ہیں
13:57تو یہ بھی
13:58اللہ پاک کا
13:58شکر ادا کرنا
13:59اور ہما وقت
14:01الحمدللہ کہنا
14:02اللہ پاک کا
14:03شکر ادا کرنا
14:03جب ریالائزیشن
14:05ہوگی
14:05تو اللہ کا
14:06قرب حاصل ہوگا
14:07جب اللہ کا
14:07قرب حاصل ہوگا
14:08تو مزید
14:09نعمتوں کا
14:09اضافہ ہوگا
14:10جب مزید
14:11نعمتوں کا
14:11اضافہ ہوگا
14:12تو ہماری
14:13habit میں
14:13یہ چیز آ جائے گی
14:14کہ ہمیں
14:14کیسے
14:15gratitude کرنا ہے
14:16ہمیں اللہ کا
14:17کیسے شکر کرنا ہے
14:18اور شکر
14:19جو ہے
14:19وہ صرف
14:20نعمتیں
14:20چھوٹی چھوٹی
14:21نعمتیں
14:21جیسے ہم اگر
14:22اپنے جسم کی
14:23بات کریں
14:23تو جسم کا
14:24ہر عزہ
14:24جو ہے
14:25اس کو ہمیں
14:25سوچنا ہے
14:26آنکھوں کا
14:27شکر یہ ہے
14:27کہ وہ
14:29اچھائی کی طرف
14:30جائے
14:30وہ برائی
14:31کی چیزیں
14:31نہ دیکھے
14:32کانوں کا
14:33شکر یہ ہے
14:33کہ وہ
14:34جھوٹ غیبت
14:35سے بچے
14:35اور زبان کا
14:36شکر یہ ہے
14:37کہ وہ
14:37اچھی بات
14:38کرے
14:38ہاتھوں کا
14:39شکر یہ ہے
14:40کہ وہ
14:40نیکی کی راہ
14:41کی طرف
14:41بڑھے
14:41پدموں کا
14:42شکر یہ ہے
14:43کہ وہ
14:43ہدایت کے
14:44راستے پر
14:44چلے
14:44علم کا
14:45شکر یہ ہے
14:46کہ وہ
14:46دوسروں
14:46تک پہنچ جائے
14:47اور صحت
14:48کا شکر یہ ہے
14:48کہ وہ
14:49عبادت کرے
14:49وقت کا
14:50شکر یہ ہے
14:51کہ وہ
14:51فضول
14:51I need to do that but he will need to do it done.
14:55We have all the things that we do here.
14:58We have all the things which we do here.
15:00We can't do what we do here.
15:01And we can't do all the needs of the other.
15:04And God Almighty has to do it here.
15:06And it's our trust.
15:08We have our trust.
15:10We have all the things that we have to do.
15:12We can't do it no longer.
15:15So that God Almighty has done this.
15:18So amen.
15:19amin alahi amin
15:20صدف میں چاہوں گی
15:21بہت خوبصورتی سے
15:21آپ نے شکر گزاری
15:22کو بیان کیا ہے
15:23آخر میں
15:23کوئی میسج دینا چاہیں
15:26آخر میں
15:26میسج یہی دوں گی
15:28کہ جیسے
15:28ہم نے
15:29حدیث نوی
15:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:31کی مدد سے بھی
15:32ہم نے
15:33یہ سیکھا
15:34کہ
15:34بندہ دوسرے بندے
15:35کا شکر گزار
15:36تب تک نہیں ہے
15:38ایک بندہ
15:39دوسرے شخص کا
15:40اگر شکر گزار
15:42نہیں ہے
15:42تو اللہ کا
15:42shukr-guzar, nothing. Just this
15:44if we go, we are
15:47shukr-guzaris.
15:48We are
15:49shukr-guzar.
15:50If you are here, we are
15:56shukr-guzar.
15:58When we are
15:58shukr-guzar, we are
16:01many places which are
16:02coming from?
16:03Allah,
16:04if we are
16:06giving every person
16:07we give
16:08Allah.
16:10We have
16:11اللہ کے شکر گزار بندے بنیں
16:13سونے سے پہلے
16:14چیزوں کو ریالائز کریں
16:16چھوٹی چھوٹی جو نعمتیں ہیں
16:17آپ کو جو بلیسنگز دیں ہیں
16:19ان کو ریالائز کریں
16:20اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں
16:22سبحان اللہ
16:23ماشاءاللہ
16:23بہت شکریہ
16:24صدف آپ نے بہت خوبصورتی سے
16:25آج کے موضوع کو
16:27ایکسپلین کیا ہے
16:27ناصرین ایسا ہی ہے
16:29جو بندہ ہر حال میں
16:30اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے
16:32تو اللہ تعالیٰ
16:32اس کی نعمتوں میں
16:34اضافہ اور برکت فرماتا ہے
16:36اللہ تعالیٰ ہمیں بھی
16:37حقیقی امانوں میں
16:38شکر گزار بندہ بننے کی
16:39توفیق عطا فرمائیں
16:41ناصرین آج کے پروگرام سے
16:42اپنی ویزبان
16:42مائلہ نصیر کو اجازت دیجئے
16:44میری جانب سے
16:44فی امان اللہ
16:45آپ دونوں کا بہت شکریہ
16:46اور آخر میں
16:47آپ کی آواز میں
16:48ناتشہ مل کریں
16:49بسم اللہ
17:03آگئے نبی
17:08آگئے نبی
17:10نور سے سجا
17:13عشق بریان
17:20آگئے نبی
17:22آگئے نبی
17:25آگئے نبی
17:27آگئے نبی
17:32پرچموں کی ہے بہار
17:35ہے خوشی شاندار
17:38پرچموں کی ہے بہار
17:41ہے خوشی شاندار
17:43ہر طرف برس رہی ہے
17:45نور کی جو قوار
17:48ہر طرف برس رہی ہے
17:50نور کی جو قوار
17:52ہر طرف سماں
17:55کیپ سے بھرا
17:56every level comes from the love of yours
18:02came again
18:30Say it to me
18:36।
18:37।
18:37।
18:37।
18:37।
18:40।
18:42।
18:43A gaye nabi, a gaye nabi
18:48A gaye nabi, a gaye nabi
18:53Her gulam Mustafa, kira a gaye marhaba
19:00Her gulam Mustafa, kira a gaye marhaba
19:23A gaye nabi, a gaye nabi
19:29A gaye nabi, a gaye nabi
19:44A gaye nabi, a gaye nabi
19:49A gaye nabi, a gaye nabi
20:05A gaye nabi, a gaye nabi
Comments