Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Allama Hafiz Owais Ahmed
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Allama Hafiz Owais Ahmed
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:27یہ سب تمہارا کرم ہے
00:29آقا کے بات
00:31اب تک بنی ہوئی ہے
00:33پندرہ سو سالہ جشن عید ملاد النبی
00:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
00:37خصوصی موقع پر
00:39ایروائی کیو ٹی وی بہت خوبصورت پروژیمز پیش کر رہا ہے
00:41اسی میں یہ پوڈکاسٹ شامل ہے
00:43جو اس عنوان کے ساتھ ہے
00:45کہ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:47تو جناب اس پوڈکاسٹ میں
00:49ہم ان مقتدر شخصیات کو
00:51زہمت کلام دیتے ہیں بلاتے ہیں
00:53جو کرتے ہیں کہ جنہیں آپ سنتے ہیں
00:55قرآن کریم کی
00:57دروس کے حوالے سے سنتے ہیں
00:59نبی کریم علیہ السلام کی احادیث
01:01کے حوالے سے سنتے ہیں
01:03اور جناب اصلاح احوال کے حوالے سے
01:05بے شمار ایسے پروژیمز ہیں
01:07جن میں آپ انہیں دیکھتے ہیں پسند کرتے ہیں
01:10اہد حاضر میں
01:11میں یہ بات پوری یقین سے کہہ سکتا ہوں
01:13ظاہر ہے میرا جو جتنا عرصہ اس میں
01:15جن علماء نے اپنی علمیت سے
01:18اپنے اظہار سے
01:19اپنے خطابت سے
01:21اپنے دروس سے مجھے متاثر کیا
01:23ان میں سے آج ایک شخصیت موجود ہے
01:25جنہیں اللہ نے
01:27بڑے اکابر اسادزہ کی
01:29صحبت عطا فرمائی ان کی خدمت
01:31میں رہے ان سے سیکھتے رہے
01:33اور آج انہیں کے
01:35نقش قدم پر چلتے ہوئے دین اسلام کی
01:37خدمت کر رہے ہیں اور ماشاءاللہ
01:39جس ادارے میں جاتے ہیں جہاں
01:41جاتے ہیں بڑی عزت و توقیر ملتی ہے
01:43اور بڑے طبقے میں ماشاءاللہ
01:45انہیں سنا جاتا ہے اور پسند کیا جاتا ہے
01:48میری مراد
01:49اللہ ما حافظ اویس احمد صاحب سے
01:52تشریف فرمائے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:54علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:56جشنی عید ملاد النبی بہت مبارک ہو آپ کو
01:58خیر مبارک خیر مبارک بڑی سعادت
02:00کی بات ہے کہ پندرہ سو سالہ
02:02جشنی عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:04کے موقع پر
02:05ہم یہاں اس خوبصورت پروگرام میں موجود ہیں
02:07اور آپ نے مدو کیا اس میں
02:09اس پر بھی میں شکر گزار ہوں
02:11اللہ آپ کو جزائے خیر اطاف
02:12اچھے ایک معصومیت ہے آپ کے چہرے پر
02:15ہم یہ چاہیں گے
02:16اللہ ما حافظ اویس احمد صاحب کے بارے میں جاننا چاہیں گے
02:19کہاں پیدائش ہوئی
02:20اور ابتدائی زندگی کا احوال کچھ ہمیں
02:23ہمارے ناظرین کے لئے
02:25پیدائش میری شہر کراچی کی ہے
02:27اچھا اچھا
02:29اور البتہ تعلق جو ہے
02:31وہ ابا وجداد کا آزاد کشمیر سے ہے
02:34اور آزاد کشمیر میں خواجہ فیملی سے میں بلونگ کرتا ہوں
02:39اور فیملی ہماری خواجہ کہلاتی ہے
02:42اور آزاد کشمیر میں اب باسپور کا شہر ہے
02:46اور اس کے جو سات کے گاؤں ہیں
02:50دریک، نکر، شادرمن
02:53یہاں ہماری فیملیز رہتی ہیں
02:55اور ان دیہاتوں سے
02:58اور ان گاؤں سے ہمارا تعلق ہے
03:01اور بلند و بالا پہاڑ
03:03اور خوبصورت وادیاں اور چشموں کا وہ شہر
03:07تو آپ کے لہجے سے ہی بتا جا رہا ہے
03:08کتنے خوبصورت جگہ سے آپ کا ساتھ میں
03:11ہمارے جو دادا ہیں وہ
03:14ملٹری میں تھے
03:15اور وہ جو ہے
03:17یہاں شفٹ ہوئے کراچی میں
03:19اور پھر جو ہے
03:21ہماری فیملی یہیں پر شفٹ ہو گئی
03:23والد صاحب بھی
03:24یہاں تو پھر یہاں انیس سو چھے اسی میں
03:27علم دین کی طرف پورے گھرانے کا رجحان تھا
03:29یا آپ کا آنا اس طرف ہوا
03:30بہت اچھا آپ نے سوال کیا کہ
03:32دین کی طرف جو اصل رجحان تھا وہ
03:35دادا کا بھی تھا
03:36دادی کا بھی تھا
03:38والد کا بھی تھا
03:39والدہ کا بھی تھا
03:41اس وقت تو ظاہر ہے کہ
03:43میں نے آپ اس سے اندازہ لگا لیں
03:44کہ
03:45نو سال کی عمر میں تو میں نے قرآن حفظ کر لیا
03:48اللہ ہوگا
03:48نو سال کی عمر میں
03:49نو سال کی عمر میں
03:50کنہ عرصے میں کیا قرآن حفظ
03:52یہ بھی ہم جانے چاہے ہیں
03:52تقریباً تین سال لگے مجھے
03:54نو سال کی عمر میں
04:00اس کے پیچھے دادا دادی کی ریاضتیں تھیں
04:05وہ تحجد میں اٹھتے تھے
04:07دعائیں کرتے تھے
04:08کہ ہمارا پوتا حافظ بن جائے
04:10اور پھر نماز کے لیے اٹھانا
04:13اور پھر مدرسے بھیجنا
04:15اور بچوں کا جس طرح مدرسے سے
04:16ہر بچہ بھاگنے کی کوشش کرتا ہے
04:19بہانے کرتا ہے
04:20تو بہلانا
04:21توجہ دلانا
04:23اور کہتے تھے کہ
04:24پڑھو گئی تو جان چھوٹے گی
04:26اس کے علاوہ
04:26تو انہوں نے ایک حوصلہ دیا
04:29دعائیں دی میں سمجھتا ہوں
04:30دعاؤں کے بغیر ممکن نہیں تھا
04:32تو ان کی دعاؤں کے سارے
04:34الحمدللہ یہ حفظ قرآن کی
04:36بہت کم عمری میں سعادت حاصل ہوئی
04:38دیگر بھائی بھی
04:38علماء بھی ہیں
04:39حفاظ بھی ہیں
04:40کیا ان کے بے بارے میں میں چاہتا ہوں
04:41الحمدللہ ہم پانچ بہن بھائی ہیں
04:44اور پانچوں بہن بھائی
04:46الحمدللہ
04:47عالم دین ہیں
04:49یعنی درس نظامی سے
04:51راغت حاصل ہے
04:52بڑے بھائی
04:53علماء ادریس احمد نقشوندی
04:55مشہور علماء دین ہیں
04:56میرے ان کے ساتھ پروگرام کیا
04:57حافظ قرآن بھی ہیں
04:59عالم بھی ہیں
05:00چھوٹے بھائی
05:01علماء الیاس صاحب
05:02وہ بھی علماء دین ہیں
05:03دو بہنیں ہیں
05:04وہ بھی علماء ہیں
05:05ماشاءاللہ
05:06تو والد صاحب کا اصل
05:07جو ذہن تھا وہ یہ تھا
05:09کہ بچوں کو دین کے لیے
05:11وقف کرنا
05:11تو اس کے لیے پھر انہوں نے
05:13کبھی کوئی کمپرومائز نہیں کیا
05:15ہم پہ کوئی اضافی بوجھ نہیں ڈالا
05:17ہم سے کوئی تقاضے نہیں کی
05:19ہم سے کچھ مانگا نہیں
05:20کوئی پریشر نہیں
05:22بولا بس تم پڑھو
05:23اور خود کچھ بن جاؤ
05:25کیا بات ہے
05:25بس ہم میں
05:26مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے
05:27اس لیے
05:28اس آزادی میں
05:30ہم نے حفظ کیا
05:31پھر الحمدللہ
05:32ایک ایڈمیک کولیفکیشن
05:33کی طرف
05:33اصری تعلیم کی طرف آئے
05:34تو اس میں کیا صورتحال رہی
05:36جی بی اے تک
05:37میں نے تعلیم حاصل تھے
05:37ماشاءاللہ
05:38اور
05:39جو ہے وہ
05:40اب
05:41تیاری کر رہے ہیں
05:42آگے بھی ماشاءاللہ
05:43ماشاءاللہ
05:43اس سلسلہ جاری ہے
05:45تو
05:45ابتدائی تعلیم کا آپ نے بتایا
05:47پھر درس نظامی کا سلسلہ جو ہوا
05:49وہ کس عرصے میں
05:50اور اس کا کیا ہے
05:51قرآن کے بعد
05:52جو ہے وہ ہمارا خود
05:53ایک شوق تھا
05:54کہ کسی بڑے مدرسے میں جانا ہے
05:56پڑھنا ہے
05:57عالم دین بننا ہے
05:58تو
05:59مولانا شوئب قادری صاحب
06:01ان کا ہماری فیملی سے بھی
06:03تعلق ہے
06:03شہر کراچی میں
06:05ان کا جو ہے
06:07یہاں پر
06:08یعنی وہ موجود تھے
06:09تو پھر ان کے ساتھ
06:10ہم دعلم نائمیاں گئے
06:11اچھا نائمیاں
06:12وہ ہمیں لے کر گئے
06:13دعلم نائمیاں
06:14آپ پکڑ کے
06:15وہاں
06:16بزرگ عالم دین
06:17علامہ جمیل احمد نائمی
06:19جمیل ہے
06:19مفتی جمیل احمد نائمی صاحب
06:21جمیل احمد نائمی
06:21رحمت اللہ
06:22یقیناً آپ
06:23ان کی شفقتوں سے
06:24واقع ہوں گے
06:24جی جی بلکل
06:25ان کے بارگاہ میں
06:26ہمیں پہنچا دیا
06:28وہاں جو ہے
06:28وہ داخلہ ہوا
06:29اور پھر ہم
06:31بھائی وہاں ابھی
06:32حفظ قرآن میں
06:33انہوں نے داخلہ لیا
06:34اور میں نے درس
06:35جی انہوں نے
06:36اس وقت
06:36انہوں نے لیٹ شروع کیا
06:37وہ بھی نائمیاں سے
06:38فراغت ہوئی
06:38ہاں ان کی بھی
06:39انہوں نے نائمیاں میں
06:40جو ہے وہ
06:41حفظ سے آغاز کی
06:42اور میں نے درس نظامی سے
06:44آغاز کیا
06:45تو درس نظامی کی
06:47آٹھ سال آپ
06:48نائمیاں میں
06:48جی تقریباً
06:49سات سال
06:50یہاں پر رہے
06:51کچھ فیض
06:51پھر تعلیم کا
06:52جامعہ ندرت العلوم
06:54میں رہا
06:55وہ ایک شوق
06:56کی بنا پر
06:56میں وہاں کی
06:57اساتیزہ کے پاس
06:58بھی گیا
07:00اور وہاں
07:00جیسے
07:02دعلم نائمیاں میں
07:03ہم نے کچھ سال
07:04پڑھاتا
07:04تو جامعہ ندرت العلوم
07:06میں بھی
07:06جو ہے وہ
07:07کچھ کتابیں
07:08کچھ سال جا کے
07:10وہاں پہ بھی
07:10آپ نے
07:11دادا کا ذکر کیا
07:12دادی کا ذکر کیا
07:13والدین کا ذکر کیا
07:15اساتزہ جو ہوتے ہیں
07:16وہ کسی بھی
07:17طالب علم کو
07:18جو ہے پروان چڑھانے میں
07:20بہت بڑا انسان
07:22بنانے میں
07:22بڑی
07:23بڑی معاملت کرتے ہیں
07:24اور بڑی شفقت
07:25شامل ہوتی ہے
07:26اللہ میں غلام
07:27رسول سعیدی
07:28شیخ العدیس
07:28و تفسیر
07:29رحمت اللہ تعالی
07:30بڑا کام ہے ان کا
07:31تبیان القرآن
07:32ماشاءاللہ
07:34اک کہنے
07:35اللہ تعالی
07:36ان پر اپنی
07:37رحمت و نزول
07:37فرمایا
07:38ان کے خبر پر
07:38ان کا
07:39آپ کو
07:40بڑا ساتھ
07:41میسر آیا
07:41یہ بڑی نعمت ہے
07:42بڑے سادہ
07:43لو آدمی
07:44اور ایسے
07:45صوفی منش آدمی
07:46ایک گوشہ نشین
07:47ایسے بزرگ
07:49جنہوں نے
07:49صرف کام کے لیے
07:50وقف کر رکھا تھا
07:51اور
07:52جس انداز میں
07:53مفتی آزم پاکستان
07:54حضور قبلہ
07:55مفتی منیو رمان صاحب نے
07:56جس طرح
07:57ان کو
07:58ان کے پروٹوکول
07:59کے لحاظ سے
07:59جگہ دی
08:00میں چاہوں
08:01ان کے حوال
08:01اس کچھ بتائی گا
08:02داللوب نائمیہ میں
08:03جب ہم گئے ہیں
08:04تو
08:05صرف ہم نے
08:06علامہ سعید
08:07نظیر حسین شاہ
08:08صاحب سے پڑی
08:09علامہ علی عمران
08:10صدیقی صاحب سے
08:11نحو پڑی
08:12اور حدیث کی کتابیں
08:14ہم نے
08:14علامہ احمد علی
08:15سعیدی صاحب سے پڑی
08:16جو شیخ الحدیث ہیں
08:17اب وہاں پر
08:18اور پھر یہ سعادت
08:19بھی ہمیں رہی
08:20کہ مفتی آزم
08:21پاکستان
08:21مفتی منیب الرحمان
08:23صاحب سے بھی
08:23شرف تلمز رہا
08:25تفسیر جلالین
08:26ہم نے ان سے پڑی
08:27اور پھر جو
08:28آپ نے ذکر کیا
08:29کہ شیخ الحدیث
08:32استاذ الاساتذہ
08:33علامہ غلام
08:34رسول سعیدی
08:35رحمہ اللہ سے
08:36وہاں
08:36تعلق بنا
08:37اور وہ
08:39بچوں پر
08:40بہت شفقت کرتے تھے
08:41وہ بچوں میں
08:42یہ دیکھتے تھے
08:43کہ جو
08:44پڑھنے کی طرف
08:46مائل ہے
08:46یا اس کی کوئی
08:48ایک نمائی پوزیشن ہے
08:49مدرسے کے اندر
08:50تو اس پر خاص
08:51توجہ دیتے تھے
08:52تو کچھ
08:53آپ پر جو
08:54نظر شفقت پڑی
08:55اس کا کچھ احوال
08:56نظر شفقت کی
08:57جو بنیاد تھی
08:58وہ یہی تھی
08:59کہ کچھ
09:00کلاس میں فسٹ آنا میرا
09:01دالوں نائمیہ میں
09:03ہمیشہ کلاس میں
09:03فسٹ آتا تھا
09:05تو ان کی نظر پڑی
09:06پھر ان سے
09:06جا کے مسائل
09:07پوچھتا رہتا تھا
09:08چیزیں پوچھتا رہتا تھا
09:10تو انہوں نے
09:11شوق محسوس کیا
09:12تو پھر وہ
09:13چونکہ انہوں نے
09:14ایک تجرد کی زندگی
09:15جیسے آپ نے کہا
09:16کہ دین کے لیے ہی
09:17وہ وقف ہوئے تھا
09:18تو مجھے پھر ان کی
09:20ذاتی خدمت کا موقع
09:22ملنا
09:22جو ہے نا وہ شروع ہوا
09:23کہ بھئی کھانا گرم کر دیں
09:25یہ کام کر دیں
09:27یہ کام
09:28تو وہ میرے لیے
09:28ایک بڑی سعادت تھی
09:29بہت بڑی سعادت
09:30تو میں نے جو ہے نا وہ کام
09:31تو اس کے ساتھ
09:32پھر انہوں نے شوق دیکھا
09:33آپ یہ سمجھ لیں
09:35کہ ان کے پاس
09:36سوائے اپنی تحریرات
09:38کے اور کسی چیز کے لیے
09:39وقت نہیں ہوتا تھا
09:40اللہ حکم
09:41نہ وہ کئی نکاح
09:42پڑھانے جاتے تھے
09:43بعد کی
09:43وہ آخری زندگی ہے
09:44اس میں نہ وہ کسی
09:46مجلس میں جانا پسند کرتے تھے
09:47کوئی سوشل ایکٹیوٹی نہیں دی
09:48کوئی سوشل ایکٹیوٹی نہیں
09:50صرف کتاب سے
09:51اس کے باوجود
09:51یہ میری سعادت ہے
09:53کہ انہوں نے
09:55جو ہے میرا شوق دیکھتے ہوئے
09:57کچھ کتابیں
09:58مجھے ذاتی طور پر پڑھائیں
10:00اچھا
10:01یعنی مختصر المعانی
10:03انہوں نے مجھے خود بلا کے کہا
10:04کہ تم یہ مجھ سے پڑھ لو
10:05مختصر المعانی
10:07بلاغت فساد بلاغت کی کتاب ہے
10:09وہ میں نے ان سے پڑھی
10:10انہوں نے مجھ سے کہا
10:11کہ آپ قرآن کی ترکیب بھی
10:13مجھ سے پڑھ لو
10:14تو وہ
10:15الف لا میم سے میں
10:16جو ہے نا
10:17قرآن کریم کی ترکیب
10:18سورہ فاتحہ سے
10:19انہوں نے شروع کرائی
10:20اور
10:21یہ ان کا ایک مجھ پر خاص کرم
10:23قرآن کو اس طرح انہوں نے آپ کو
10:24تقریباً ایک پارہ
10:25ایک پارہ
10:26ہاں
10:27تو یہ
10:27اس میں انہوں نے ایک
10:29صلاحیت پیدا کر دی
10:31کہ آپ آگے اس کو
10:32کنٹینیو کر سکتے ہیں
10:32اور پھر جہاں جہاں بھی
10:34وہ میرے لیے مواقع تلاش کرتے تھے
10:36کہیں پر خطاب کے لیے جانا ہے
10:38کہیں تقریر کے لیے جانا ہے
10:39مفتی آزم پاکستان
10:41مفتی منبر رحمان صاحب
10:43دبائی تشریف لے جاتے
10:44کہیں تشریف لے جاتے
10:45تو آپ کہتے ہیں
10:46بھئی ان کی جگہ آپ جا کے تقریر کریں
10:48جمعہ پڑھائیں
10:49ان کی جگہ آپ عید پڑھائیں
10:51ان کی جگہ خطاب کریں
10:52یعنی مجھے وہ
10:53کتنی بڑی بات
10:53مجھ پر بہت
10:54طالب علمی کا
10:55حوصلہ بڑھانے کے لیے
10:56آگے بڑھانے کے لیے
10:57مسجد علماس عزیز آباد میں
10:59جب تراوی کے لیے
11:01ان کی کمیٹی آئی
11:02تو مختلف لوگوں کو
11:03انہوں نے دیکھا
11:04تو علماس صاحب نے
11:05مجھے بولایا
11:06بولا بھئی یہ ہے
11:07میرا بیٹا ہے
11:08اس کا امتحان لو
11:12اس کا ٹیسٹ لو
11:13اچانک ہی
11:14مجھ پہ تو بم گرا
11:15آپ کے لیے تو
11:16بڑا سرپرائز ہوگا
11:16یہ مسجد تھی
11:18لیکن وہ ان کی محبت تھی
11:20کہ انہوں نے مجھے کہا
11:21کہ یہاں سے پڑھو
11:21یہاں سے پڑھو
11:22اور انہوں نے مجھے
11:23سلیک کر لی
11:24علماس صاحب کی وجہ سے
11:25تو میں نے کئی سال
11:26وہاں نماز تراوی پڑھائی
11:28پھر وہاں پر
11:29امامت بھی رہی
11:30تدریس کا سلسلہ بھی رہا
11:31تو انہوں نے
11:32مجھے دعائیں بھی دیں
11:34اور مجھ پر تربیت
11:36انہوں نے تربیت بھی کی
11:37اور بہت انہوں نے
11:39جو کچھ ہے میرے پاس
11:40وہ علماس صاحب کی ہے
11:42انہی کا فیل
11:43زمانہ طالب علمی میں
11:44طالب علم تو انسان
11:46ساری زندگی رہتا ہے
11:47شرارتیں
11:48اور ظاہر ہے
11:49مدرس ایک ایک ماحول ہوتا ہے
11:50کیونکہ پڑھنے کے بعد
11:51جب طلبہ فری ہوتا ہے
11:53تو پھر وہ کرکٹ بھی کھیلتے ہیں
11:54فوٹبال بھی کھیلتے ہیں
11:55اور ظاہر ہے
11:56اسادزہ کا یہ ہوتا ہے
11:57اجازت ہوتی ہے
11:58کہ آپ اپنے
11:59جسمانی اس کے لیے بھی
12:00آپ نشن ہما کے لیے بھی کچھ
12:02تو اس میں کیا ایکٹیوٹیز رہی ہے آپ کی
12:04شرارتیں تو
12:05بچپن سے ہی مدرسے میں آنے سے پہلے بھی
12:07مدرسے میں آنے کے بعد
12:09شرارتیں ہیں
12:09تو مطلب یہ سلسلہ
12:12تو طبیعت بھی میری زافرانی ہے
12:14بجے بجے کہیں بیٹھے رہنا
12:18اور حاضر جوابی بھی
12:20اللہ پاک نے کچھ تھوڑی بہت عطا کی
12:22آپ
12:23محفل کے اندر
12:24کہیں پر بھی بیٹھتے ہیں
12:26تو الحمدللہ یہ ایک مزاج یہی ہے
12:29ہنسی خوشی کا مزاج ہے
12:30شرارتوں کا ہی مزاج ہے
12:32اس کا اپنا ایک زندگی کے اندر حصہ ہے
12:34یہ تو تاہیات رہنا چاہیے
12:36بہت اچھی بات ہے
12:37تو آپ یہ کیا سمجھتے ہیں
12:39کہ آج جو طلبہ جس طرح پڑھ رہے ہیں
12:42اور بڑی معذرت کے ساتھ
12:43میں ان لوگوں کو بھی ایڈرس کروں گا
12:45کہ جو چند سال پڑھنے کے بعد
12:48اگدم سے سوشل میڈیا پر آ کر
12:50فتاوہ دینا شروع کر دیتے ہیں
12:52دینی مسائل پر بات کر دینا شروع کر دیتے ہیں
12:54کہ یہ محتاط رویش ہے
12:56یا اس کے لیے باقاعدہ ایک
12:57تربیتی مرحلے سے گزرنا چاہیے
12:59جیسا کہ آپ گزرے
13:01اور اسادزہ کی صحبت آپ کو ملی
13:03دیکھیں میں تو یہ سمجھتا ہوں
13:05کہ ہم بھی جو آ کے آج سوشل میڈیا پر
13:07بول رہے نا
13:08میں اپنے لیے بھی خطرہ محسوس کرتا ہوں
13:11یہ بڑا ایک حساس کام ہے
13:13اور اس وقت کہ جب آپ دین کی ترجمانی کر رہے ہوں
13:17آپ قرآن کا نام لے رہے ہوں
13:18حدیث کا نام لے رہے ہوں
13:20اسلاف کا نام لے رہے ہوں
13:22اس وقت جو آپ بات کریں گے
13:24وہ بہت مشکل بات ہے
13:26تو آپ بہت کم
13:28پڑھ لکھ کر
13:29یا بہت کم تجربے کے ساتھ
13:31آپ ایک مائک لے کے بیٹھ گئے
13:32تو آپ جو ہے نا وہ
13:34ایک بم کی صورت ہیں
13:36آپ نقصان دین کو پہنچائیں گے
13:38شترے بے مہار ہو جائے گئے
13:41طلبات سے
13:42نئے آنے والوں سے جو مدرسے میں
13:44تعلیم حاصل کرتے ہیں ان سے میں گزارش کروں گا
13:47کہ اپنے فق کے ساتھ
13:49منطق کے ساتھ
13:50فلسفے کے ساتھ
13:51جدید تعلیم کے ساتھ
13:53جو ہماری بیس ہے وہ قرآن اور حدیث ہے
13:55اس پر خصوصی توجہ دیں
13:58قرآن کا ترجمہ پورا پڑھیں
14:00قرآن کی تفسیر کو اچھی طرح دیکھیں
14:02احادیث کو اچھی طرح پڑھیں
14:04اس کی زخیرہ احادیث میں غوتہ زن ہو
14:07بلکل بلکل
14:07اور اس میں ایک ٹائم لگائیں
14:09پھر اس کے بعد تاکہ آپ کو آسانی ہو
14:11کوئی بھی چیز جب آپ بیان کر رہے ہیں
14:13آپ کی آئیلی زندگی پر آ جاتے ہیں
14:15ماشاءاللہ شادی
14:16ایکی ہوگی آپ کی
14:17جی الحمدلہ
14:19اچھا
14:19تو ماشاءاللہ کب ہوئی اور کتنے ہیں
14:21ماشاءاللہ اللہ نے آپ کو
14:22دوہزار دس میں میری شادی ہوئی
14:25جو میرے چچا ہیں
14:26وہ الحمدللہ میرے سسر ہیں
14:28چچا کی بیٹی تھی
14:29اور پندرہ سال ہو گئے ہیں
14:31شادی کو تکین میرے بچے ہیں
14:33ماشاءاللہ
14:33اور اہلِ بیعت سے
14:35محبت کے نسبت سے
14:36ان کے نام میں نے رکھے
14:38حسن
14:38حسین
14:39اور زینب
14:40سبحان اللہ
14:41حسن جو ہے وہ حافظِ قرآن ہو گئے
14:44ماشاءاللہ
14:44ماشاءاللہ
14:49بچوں کے ساتھ کھیل کود بھی کرتے ہیں
14:51ماشاءاللہ
14:51کرکٹ کھیلنا
14:52یا فٹبال کھیلنا
14:53یہ بھی سب ہوتا ہے
14:55اب تو مطلب
14:55سوشل میڈیا بھی
14:56بچوں کی تربیت کر رہا ہے
14:58کہ آپ کے ماں باپ
14:59آپ کو ٹائم دے رہے ہیں
15:00کہ نہیں دے رہے ہیں
15:02تو وہ
15:02جو ہے خود ہی
15:03کچھ رہے ہیں
15:04وہ خود کھیل لیتے ہیں
15:05پھر وہ جب آپ پہنچ جائیں
15:07تو وہ پھر آپ کو
15:08مسروف کر دیتے ہیں
15:09تو اصل بس بات یہ ہے
15:10بڑے سبزادے حافظ قرآن
15:12سوری بات کٹ گئی تھی
15:12وہاں سے کنٹریوں کر رہے ہیں
15:13ہاں تو وہ
15:14حافظ قرآن ہیں
15:15اور
15:16جو ہے وہ
15:17اسکول میں بھی
15:18تعلیم حاصل کر رہے ہیں
15:20اور
15:20تینوں بچے
15:21اسکول میں بھی پڑھ رہے ہیں
15:22الحمدللہ
15:23بس بچوں کا یہ ہے
15:24کہ اس دور میں
15:25تربیت کرنا
15:26ان کی
15:27نئے نئے فکریں
15:28نئے نئے خیالات
15:29کو جو ہے نا وہ
15:30کنٹرول رکھنا
15:32اور
15:32بڑا مشکل کام ہے یہ
15:34تو بس یہ ہے
15:35کہ کوشش کرتے ہیں
15:36کہ بچے جو ہے
15:37اس رستے پر رہیں
15:38جس رستے پر
15:39ہمارے والدین
15:40نے ہمیں رکھا
15:41اور
15:41نئے رجحانات سے
15:43جو ہے وہ ہمیں
15:44گمراہیوں سے
15:45الحمدللہ
15:46ہمارے والدین کا
15:47اس میں بڑا حصہ ہے
15:48کہ انہوں نے
15:49ہمیں ایسی تربیت دی
15:50ہم بھی کوشش کرتے ہیں
15:51اور میرے والدین کا
15:52سایہ مجھ پر
15:53آج بھی قائم ہے
15:54الحمدللہ
15:55الحمدللہ
15:56اللہ ان کو اور زندگی دے
16:04اور وہی فجر کے لیے
16:05اٹھاتے ہیں
16:05خوشبخت ہے آپ
16:06وہ جو دادا سے
16:07مجھے برکات ملی تھی
16:08والدین صاحب کے ذریعے
16:09آج سے آج بھی مل رہی ہیں
16:10الحمدللہ
16:11تو وہ آگے میں چاہتا ہوں
16:12کہ بچوں میں
16:13بڑا خوشبخت ہے
16:13ماشاء
16:14الحمدللہ
16:14یہ میری سعادت ہے
16:15اور بچوں میں بھی
16:16وہی چیز منتقل ہو
16:17اصل چیز یہ ہوتی ہے
16:18جب آپ گھر پہ جائیں
16:19بچے آپ کا انتظار کر رہے ہوں
16:22بچے آپ سے
16:22خوشی محسوس کریں
16:24کہ ہمارے والد آئے
16:25آپ کے ساتھ بیٹھیں
16:27بات کریں
16:27اپنی
16:28جو من کی باتیں
16:30وہ آپ کے ساتھ کریں
16:31تو یہ اصل
16:32بچوں کے ساتھ
16:32بالکل
16:33ہم بھی جب گھر جاتے ہیں
16:34تو بیٹی سب سے پہلے
16:35دروازے پہ ہوتی ہے
16:35بیٹی سب سے پہلے
16:36سب سے پہلے ہے
16:37کہ پپا آگئے ہیں
16:38اور بیٹا بھی ظاہر ہے
16:39بیٹے بھی
16:40تو میں یہ آپ سے پوچھنے چاہوں گا
16:41کہ آج
16:43الحمدللہ
16:43یہ بات یہ نہیں
16:44کہ آپ کو دیکھ کر کر رہا ہوں
16:45میں دیکھنے میں آیا
16:46کہ آج
16:47عیمہ مساجد جو ہے
16:48ان کے قریب ہوتے جارے ہیں
16:49نمازی
16:50پہلے ایسا نہیں تھا
16:51لوگ نماز پڑھ کے نکل جاتے تھے
16:52تو وہ کیا طریقہ کار ہے آپ کا
16:54وہ کون سی محبت ہے
16:56وہ کون سی رویش ہے
16:57کہ آپ نے
16:58ما شاء اللہ
16:59اپنے جو مقتدی ہے
17:01ان کے ساتھ بھی
17:02ایک بہت اچھا آپ کا
17:03وہ باقاعدہ ربیل اول کا جلوس ہو
17:04میں اس بات کا گواہ ہوں
17:06آپ کے علاقے میں
17:07مرکزی جو جلوس ہوتا ہے
17:08تو اس میں
17:09اپنے ہم ذہن
17:10لوگوں کو بنانا
17:11ایک جماعت تیار کرنا
17:12ویسے بھی حکم ہے
17:13کہ تمہارے درمیان
17:14ایک ایسی جماعت ہونی چاہیے
17:15جو لوگوں کو
17:16ایک اصلاح کرے
17:18اور اس کی رہنمائی کرے
17:19اور وہی لوگ
17:20فلا پانے والے ہیں
17:21اس کے حوالے سے
17:21انشاء دعا قرآن میں
17:22تو آپ کی کیا سٹریٹیجی
17:24اس حوالے سے
17:24دیکھیں
17:25بنیادی طور پر
17:26ایک جو اخلاق ہیں
17:28اخلاق نبوی
17:29جو آپ کی ہونے چاہیے
17:30وہ ہر فیلڈ میں
17:31ہونے چاہیے
17:32جب بھی آپ
17:33اخلاق ہو کر
17:34کسی بھی شعبے کو
17:35تھامیں گے
17:36حضور کی اخلاق
17:37ایسی چیز ہیں
17:38کہ جو آپ کو
17:39وہاں
17:39اس ادارے میں
17:41اس جگہ پہ
17:42وہ کوئی بھی فیلڈ
17:42وہ آپ کو
17:43محبوب بھی بنا دیں گے
17:44وہاں پہ
17:45لوگوں سے آپ کا
17:46اچھا تعلق بھی بن جائے گا
17:47حضور جہاں گئے
17:48آپ مسجد میں تھے
17:50تب بھی
17:50لوگ آپ کے دیوانے تھے
17:51آپ نے کاروبار کی
17:53یا لوگ وہاں بھی
17:53آپ کے دیوانے ہو گئے
17:55آپ میدان جہاد میں تھے
17:56تو دشمن آپ کے دیوانے ہو گئے
17:58یعنی کوئی چیز
17:59ایک پسنیلیٹی جو ہوتی ہے
18:00وہ اخلاق سیکھنے چاہیے
18:02ہر بندہ جو ہے
18:03مسجد میں آپ امام ہیں
18:05الحمدللہ
18:05میں خود امام مسجد ہوں
18:07خطیب مسجد ہوں
18:08کتنا عرصہ ہو گیا
18:10مجھے تقریباً بیس سال
18:21اس کے بعد درس قرآن کا بھی
18:23سلسلہ ہوتا ہے
18:25جو آپ نے سوال کیا
18:26کہ ایک تو اخلاق اچھے ہوں
18:28پھر اس کے ساتھ ساتھ دیکھیں
18:29آپ مسجد میں گئے
18:30تو آپ کی ذمہ داری ہے
18:32ارشاد و رہنمائی
18:33اور اس کی بنیاد ہے قرآن
18:36آپ جو ہے نا وہ لوگوں کو
18:38ٹلائیں مت
18:39آپ جو ہے نا وہ
18:40یہ نہیں کہ بس
18:41تھوڑا سا یہاں سے لے لیا
18:42تھوڑا سا یہاں سے بات کر لی
18:44کچھ اخبار سے پڑھ لیا
18:45کر کے جان چھوڑا لی
18:46آپ ایک پورا نظام بنائیں
18:48کہ لوگوں کو جو ایک نساب بنانا ہے
18:50تبلیغ کا ارشاد کا
18:52وہ کیا ہو
18:52وہ کیا ہو
18:53میں الحمدللہ
18:54جامع مسجد ناخدا میں
18:55امام خطیب ہوں
18:56دو ہزار پانچ کے
18:57اواخر میں میں گیا تھا
18:58اور میں نے جاتے ہی
19:00پہلے ہی ہفتے
19:01اتوار والے دن
19:03درس دینا شروع کر دیا تھا
19:04درس قرآن
19:05آج تک جاری ہے
19:05آج الحمدللہ
19:07اس کے چھبیس پارے ہوئے
19:08بیس سال میں
19:10ماشاءاللہ
19:10حضرت ایک وقفہ ہے
19:11جی
19:12بہت ہی کمال بات
19:13آپ نے اشارت فرمائی
19:14چھبیس پارے ہیں
19:16اور
19:16ہر اتوار کو درس ہو رہا ہے
19:17تو کتنی
19:19ڈیٹیل میں
19:19یہ درس ہوتا ہوگا
19:21اس پر بات کریں گے
19:22کہ وقفہ ہے
19:22وقفہ کے بعد
19:23لوٹتے ہیں ہمارے ساتھ رہی
19:24جی ناظرین
19:25آپ کا خیر مقدم ہے
19:25یہ سب تمہارا کرم ہے
19:27آقا
19:27آج ہمارے ساتھ موجود ہیں
19:29اللہ ما
19:30حافظ
19:31اویس حمد صاحب
19:32جو فرمارے ہیں
19:33کہ میں نے
19:33اپنی ابتداس
19:34یعنی کہ
19:34مسجد میں جب سے
19:36درس
19:37کا آغاز کیا
19:38دوہزار پانچ سے
19:39اور آج تک
19:41یہ درس قرآن جاری
19:42یہ چھبیس پارے ہوئے ہیں
19:44ہمارے ہم پڑھنے والے
19:46تو
19:46اللہ اکبر اکرات
19:47میں قرآن پڑھ جاتے ہیں
19:48اچھی بات ہے
19:49تو آپ جو درس دے رہے ہیں
19:51اس میں ایسی کیا خاص بات ہے
19:52کہ جو اتنے عرصے میں
19:54ابھی چھبیس پارے ہوئے
19:55کیا کیا چیز ہے
19:56اس میں آپ
19:57ایک تو
19:57درس ہفتہ وار ہے
19:59اور مختصر
20:01ٹائم میں
20:01بس اتنا ہوتا ہے
20:03کہ
20:03لوگ اس کو جو ہے نا
20:05وہ
20:06آسانی سے سن لیں
20:07اور
20:08ذہن نشین ہو جائیں
20:08ہاں ذہن نشین ہو جائیں
20:10اصل بات تو یہ
20:10آدھا رکو
20:11ایک رکو
20:12دو آیتیں
20:12تین آیتیں
20:18یعنی کریم
20:19جو ہے نا
20:20وہ ہر اہد کی کتاب ہے
20:21اگر آپ اس کو
20:23اس طریقے سے بیان کریں گے
20:25کہ
20:25اس واقعے میں
20:26سیرت میں یہ ہوا تھا
20:28فولانے پہلے دور میں
20:29یہ ہوا تھا
20:30اسی پہ آپ بات
20:31وائنڈ اپ کر دیں گے
20:32تو پھر
20:33آپ نے بات کو
20:34مکمل نہیں کیا
20:35تو اس میں بات کرنا
20:37اور اس کو
20:37آج کے اہد سے جوڑنا
20:39جوڑنا
20:39ہمارے مسائل کیا ہیں
20:41قرآن اس کا کیسے حل
20:42پیش کرتا ہے
20:43پھر میں کوشش کرتا ہوں
20:45کہ کئی تفاصیر
20:46اس میں پڑھوں
20:46اور پھر جو ہے
20:47اس کا خلاصہ بیان کروں
20:49تو ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
20:51کہ
20:51ہمیں اپنی تقریریں
20:53کرنے کا زیادہ شوق ہوتا ہے
20:54کہ میں کیا کہتا ہوں
20:55لیکن میں یہ سمجھتا ہوں
20:57کہ آپ کی
20:58اقائد
20:58نظریات
20:59اخلاقیات
21:00سب قرآن میں ہیں
21:01آپ قرآن سے
21:02سب کو تربیت
21:03آپ قرآن کی آیت سے
21:05لوگوں کو بتائیں
21:06میں جمعہ
21:07جمعہ
21:08المبارک کا بھی درس دیتا ہوں
21:09اس میں بھی
21:10تھوڑا بیان ہوتا ہے
21:11جیسے ابھی
21:12آپ دیکھیں
21:13توہین رسالت کے
21:14قانون پر
21:14معاملات چل رہے ہیں
21:15اسرائیل اور
21:16اس سے بہت سے
21:17مسائلیں
21:18چل رہی ہیں
21:19تو اب میں نے
21:20آج سورہ قلم
21:20کا خلاصہ
21:22لوگوں کے سامنے رکھا
21:23جس نے
21:24حضور علیہ السلام کی
21:25گستاخی کی تھی
21:26اللہ پاک نے
21:27اس کو کیسے جواب دیا ہے
21:29سنسیمہ
21:29علی الخرطوم
21:30اس میں بہت باریک
21:32لیکن آپ حیران ہوں گے
21:33کہ وہ آپ
21:34پوری صورت پڑھیں گے
21:35تو ایسا لگے گا
21:36کہ آج نازل ہو رہی
21:37آج کی حالات
21:38پر نازل ہو رہی
21:39تو اس لیے
21:40آپ قرآن کریم
21:42کو اس طریقے سے
21:42بیان کریں
21:43کہ وہ ہم سے
21:44آج کے زمانے میں
21:45گفتگو کرے
21:46بات کرے
21:47اس میں کوشش کرنی چاہیے
21:48یہ قرآن سے
21:49تعلق جوڑنا پڑے گا
21:50آپ کو
21:50اس کے علاوہ
21:51کوئی حل نہیں
21:52میں آپ کی گفتگو
21:53سے سمجھ پایا ہوں
21:54اور جو آپ کے
21:54ساتھ پرگیمز کی
21:56میں نے یہ
21:56محسوس کیا
21:57کہ جس
21:58عالم دین کا
21:59قرآن کے ساتھ
21:59تعلق مضبوط ہے
22:01جناب رسالت
22:02ماب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:04کے ساتھ
22:04تعلق مضبوط ہے
22:05اس کی بات میں
22:07اثر ضرور ہوتا ہے
22:08اور یہی
22:09آپ کے دروس کی
22:10کیفیت ہے
22:10میں آپ کے دروس کی
22:11جانب آتا ہوں
22:12یہ تو آپ نے
22:12ایک ہفتہ وار بتایا
22:14آپ نے
22:14آپ کے ویسے بھی درس
22:15قرآن محافل میں
22:16بھی ہم نے دیکھا ہے
22:17بہت پسند کیے جاتے ہیں
22:18to the point
22:19بات کرتے ہیں
22:20جس آیت کا
22:21انتخاب کرتے ہیں
22:21ابتدا میں
22:23وہیں اس کو
22:24اتنا اچھے انداز میں
22:25بریف کرتے ہیں
22:26کہ لوگ
22:26خوش ہو کر جاتے ہیں
22:27کہ آج ہم نے
22:28درس قرآن سنا ہے
22:29یہ بھی ایک
22:29ما شاء اللہ
22:30اللہ نے وصف دیا
22:31جی الحمدللہ
22:31مجھے
22:32اساتذہ اکرام جیسے
22:34مفتی آزم پاکستان ہیں
22:35علامہ غلام
22:36رسول سعیدی ہیں
22:38انہوں نے
22:38ان کے درس سنے
22:39ان کے خطابات سنے
22:41انہوں نے
22:41جس انداز میں
22:42بیان کیا
22:43ہم نے وہی انداز
22:44اپنایا
22:44تو ہمیں یہ سمجھ میں آیا
22:46کہ اصل بھی
22:47پھر یہی ہے
22:48آج الحمدللہ
22:49qtv میں بھی
22:50میرا ہفتہ وار
22:51جو درس قرآن ہے
22:52الحمدللہ
22:53بہت اچھا ہے
22:53وہ آغاز سے
22:54الحمدللہ
22:55چلا آ رہا ہے
22:56اور اس میں
22:57جو ہے
22:57وہ ہم
22:57سورہ آل عمران
22:58بھی شروع ہوئی ہے
22:59اچھا مختلف شہروں میں
23:02علاقوں میں
23:02پہچان بھی
23:03درس قرآن سے
23:04الحمدللہ
23:04بنی ہے
23:05تو کراچی کے
23:06مختلف علاقوں کے اندر
23:07جو ہے
23:07وہ
23:09سلسلہ وار
23:10دروس قرآن ہی
23:11چل رہے ہیں
23:12مختلف علاقوں کے اندر
23:13تو اس میں
23:14ہمیں جو ہے نا
23:15وہ بڑی آسانی
23:16بھی ہو جاتی ہے
23:17اور ایک
23:18قرآن کی آیت میں
23:19لوگوں سے یہی کہتا ہوں
23:20تم آج
23:20ہمارے پاس
23:22آپ ہمارے پاس آج آئے
23:23آدھا گھنٹہ بیٹھے
23:25ہم نے آپ کو
23:26ایک رکو سکھا دیا
23:27ہماری یہ کامیاب
23:28بڑی بات ہے
23:29پس یہ آپ
23:30یہ ایک سکون کی بات ہے
23:31اصل چیز یہ ہے
23:32سارے حالات
23:34اسی سے جڑے ہوئے
23:35تو یہ
23:35رویہ نہیں رکھنا چاہیے
23:37اور اس وجہ سے
23:38مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں
23:39کہ لوگ جو ہے نا
23:41ایک آیت درس قرآن میں
23:42ایک آیت پڑھتے ہیں
23:43پھر دوبارہ
23:43اس میں قرآن نہیں آتا
23:44قرآن نہیں آتا
23:45پھر ادھر ادھر کی باتیں
23:47جھگڑے
23:48لڑائیاں
23:49یہ وہ
23:49آپ قرآن سے پوری بات کریں
23:51قرآن سے تربیت کریں
23:52قرآن کا نساب
23:53لوگوں کو دیں
23:54قرآن نے کہاں
23:55اخلاقیات پہ بات کی ہے
23:57اس نے
23:57سیرت الانبیاء
23:58آپ کو بتائی ہے
23:59اس نے جو ہے وہ
24:01سیرت محمدی
24:02آپ کے سامنے رکھی ہے
24:04قرآن کریم
24:04ایک آفاقی کتاب ہے
24:06اور اس کے ساتھ
24:07جب آپ
24:07احادیث کو جوڑ کر
24:08بیان کریں گے
24:09تو کسی چیز کی ضرورت نہیں
24:10اس میں تاثیر
24:17سفر ہے
24:18اور اگر سفر ہے
24:19تو کیا کیفیات رہی
24:21میں چاہوں گا
24:21ہمارے ناظرین کے لئے
24:22اس پر بھی کچھ کلام فرمائی
24:23سفر حجاز
24:24الحمدللہ
24:25کئی بار
24:26اللہ پاک نے
24:26سعادت اطاع فرمائی
24:28عمرے کی بھی
24:29حج کی بھی
24:29اور والدین کے ساتھ
24:32بھی عمرے پر جانے کا شرف
24:33حاصل ہوا
24:33فیملی کے ساتھ بھی
24:35جانے کا شرف حاصل ہوا
24:36اسی طرح
24:37ایک سفر جو ہے
24:38وہ والدہ کے ساتھ
24:40اور بڑے بھائی تھے
24:41ہمارے
24:42سفر عراق بھی
24:43اچھا ماشاءاللہ
24:44اور یہ بڑا ایک
24:45منفرد سفر ہے
24:46کیا کیفیات تھی
24:47اس کی
24:48میں سمجھتا ہوں
24:49کہ مطلب
24:50حجاز
24:51سفر
24:51حجاز
24:52اور سفر
24:53حرمین
24:53کے بعد
24:54روح زمین
24:55کا یہ بڑا
24:56مقدس سفر ہے
24:59ہم جو ہے
25:00اس میں
25:02نجف
25:02اشرف
25:03گئے
25:03مولا علی کی بارگاہ
25:05میں گئے
25:06امام حسین
25:07رضی اللہ تعالی
25:08کی بارگاہ
25:08میں کربلا گئے
25:10اور جو ہے
25:11وہ
25:11امام موسیٰ قاظم
25:13اور حضرت سیدنا
25:14شیخ عبدالقادر
25:15جلانی
25:15امام عظم
25:16ابو حنیفہ
25:17یعنی
25:18ہر قدم پہ
25:19ایک مزار
25:19ہر قدم پہ
25:20ایک
25:21اور پورے پورے
25:22قبرستان
25:23وہاں پہ
25:23انبیاء کی قبریں
25:25اور بڑے بڑے
25:26لوگوں کی قبریں
25:27تو وہ ایک سفر
25:29جو ہے
25:29وہ زندگی میں
25:30یاد رہتا ہے
25:31اور اب تو
25:31کسرت سے لوگ جاتے ہیں
25:33بلکہ ہم تو
25:33وہاں پہ پہنچے
25:34تو
25:35ہم سارے علماء
25:36ناد خان
25:37سارے حضرات پہنچے
25:38میں نے کبھی
25:39کراچی کس کو
25:39چھوڑ کے آئے ہو
25:40تو سارے ہی در آئے ہو
25:42تو بہت لوگ جاتے ہیں
25:43الحمدللہ
25:44لیکن مجھے
25:44اس سفر نے جو ہے
25:45وہ بہت محضوظ کیا
25:47اور بہت اس میں
25:48جو ہے نا وہ
25:49برکات حاصل
25:50اچھا آپ کیا سمجھتے ہیں
25:51کہ سوشل میڈیا نے
25:52جہاں دیگر
25:53حوالوں سے
25:54اس پر ہم بحث نہیں کریں گا
25:56اس کی موجودگی
25:57کی باوجود
25:58نوجوان جو ہے
25:59وہ علم دین کی طرف آ رہے ہیں
26:01مذہب کی طرف
26:01ان کا رجحان ہے
26:02یا یہ کہ
26:04افتراق اور انتشار
26:06کا شکار نظر آتا ہے
26:07آج کا نوجوان
26:07کیا کہیے گا
26:08چونکہ آپ خود
26:09محراب و ممبر سے
26:10وابستہ ہیں
26:10اور آپ کا
26:12پبلک انٹریکشن ہے
26:13بہت لوگوں کے ساتھ
26:14میل جول ہے
26:15کیا محسوس کرتے ہیں
26:16مجھے جو
26:17ایک چیز
26:18جو کھلتی ہے
26:24یہاں رجحان
26:25جو دین کی طرف ہے
26:26کیونکہ
26:27حالات اس طرح
26:28کے پیدا ہو گئے ہیں
26:29کہ آپ نے جیسے
26:30خود ابھی
26:30ماشاءاللہ کہا
26:31کہ قرآن اور حدیث
26:32کی علاوہ
26:32ہر ایک کو
26:33خود سمجھ میں آ رہی ہے
26:34کوئی ٹھکانہ نہیں
26:35کوئی چیز نہیں ہے
26:35صحیح بات
26:36لیکن بہت سارے
26:37الیمنٹ
26:37ہمارے معاشرے میں
26:38ایسے پیدا ہو گئے
26:39جو لوگوں کو
26:41قرآن اور حدیث
26:42اور دین کے نام پر
26:44بزرگان دین کی
26:45بے عدبی کے ساتھ
26:46جونے کی کوشش کر رہے ہیں
26:48یہ جو مسئلہ ہو گیا
26:51کہ ہمیں دین
26:52سب تب سمجھ میں آئے گا
26:54جب میں امام ابو حنیفہ
26:56کو کچھ بولوں گا
26:57جب امام شافی کے خلاف
26:58کچھ بولوں گا
26:59وہ میں نظر آؤں گا
26:59وہ میں پتا چلے گا
27:01کہ میں نے کوئی نیا دین
27:02پیش کیا ہے
27:03یہ چیز
27:04آپ یقین کریں
27:06یہ جو ہم تک
27:08حضور صلی اللہ علیہ وسلم
27:09کی سندیں پہنچ رہی ہیں
27:10حدیث ہم تک پہنچ رہی ہے
27:12حضور صلی اللہ علیہ وسلم
27:13سے ایک صحابی نے لی
27:15صحابی سے تابی نے لی
27:16تابی سے آگے
27:17محدث محدث محدث
27:19کر کے یہاں تک پہنچیں
27:20یہ دین
27:21ان بزرگان دین کے
27:23تسلسل
27:24اور ان کی خدمات
27:26کے علاوہ
27:26کچھ بھی نہیں ہے
27:27کیا بار
27:28اور آپ انہی بزرگان
27:29کچھ چیزیں جو لوگوں نے
27:31غلط روایات
27:32یا غلط چیزیں
27:33بیان کر دی ہیں
27:34آپ اس کو واضح کر دیں
27:35وہ تو ہر ایک بتاتا ہے
27:37کہ بھئی یہ چیز غلط ہے
27:38اور اختلافی مسائل
27:39کو ڈسکس ہی نہ گھر
27:39آپ قرآن سنائے
27:40حدیث سنائے
27:41that's all
27:42بزرگان دین کے ساتھ
27:44جو لوگوں کو
27:44ایک غلط طریقے سے
27:46جوڑا جا رہا ہے
27:47کہ بزرگ ایسے تھے
27:48یہ چیز بڑی بری سی
27:50محسوس ہوتی ہے
27:50آپ جو ہے نا
27:52وہ قرآن
27:52اور حدیث کے ساتھ ساتھ
27:54آپ کے اپنے
27:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم
27:56نے فرمایا
27:56کہ ایک زمانہ
27:57ایسا آئے گا
27:58کہ قیامت کی
28:00علامت یہ ہوگی
28:01کہ لوگ
28:01اپنے پچھلوں کو
28:02برا کہیں
28:03یہ ہوگیا آپ دیکھیں
28:05کوئی کسی کی عزت
28:07محفوظ نہیں چھوڑی ہے
28:08اور صحابہ اکرام
28:09کے بارے میں
28:10اور تابین کے بارے میں
28:11اور
28:12اہلِ بیعت کے بارے میں
28:13کچھ
28:14اب یہ چیزیں
28:15جو ہے نا
28:15وہ چل پڑی ہیں
28:16یہ بڑی
28:16تو اس لئے دین کو سیکھیں
28:18اور پچھلی چیزوں میں
28:19عدب قائم رکھیں
28:21عدب قائم نہیں رکھیں گے
28:23تو آپ کے دین میں
28:24علم میں
28:25کبھی بھی برکت پہلے گی
28:26پہلا قرینہ ہے
28:27محبت کے قرینوں میں جناب
28:28اچھا یہ بات ہے
28:29علامہ حافظ عویس
28:30احمد صاحب کے حوالے سے
28:31میں بتاتا چلوں
28:31کہ ان کے سینئرز بھی
28:33ان کی بڑی احصلا افضائی کریں
28:34علامہ لیاقت حسین عزری صاحب
28:35کا میں ضرور بتانا چاہوں گا
28:37بڑی شفقت ہے ان کے ساتھ
28:39بڑی محبت پیار
28:40بھائیوں جیسا
28:40اس طرح علامہ
28:42مفتی محمد اکمل صاحب
28:43کے حوالے سے کہوں گا
28:44کہ جب بھی یہ تشریف لاتے ہیں
28:46علامہ صاحب ان کے ساتھ
28:47پروڑیمیں ہمارے ساتھ
28:47سہری میں ہوتے ہیں
28:48تو مفتی صاحب بڑی شفقت فرماتے ہیں
28:50اور آپ کو بڑی دادو تحسین سے نوازتے ہیں
28:52اس طرح مفتی عامر صاحب ہوگا
28:54اور جتنے لوگ ہیں
28:54یہ کیسا لگتا ہے آپ کو
28:56کہ یہ لوگ بھی صاحبان علم ہیں
28:58آپ ہی کے شعبے کے لوگ ہیں
28:59لیکن ان سے آپ کو
29:01محبتیں مل رہی ہیں
29:02پیار مل رہا ہے
29:03حوصلہ وزائی مل رہی ہے
29:04تو کیسا لگتا ہے آپ کو
29:06علامہ لیاقت حسین عزری صاحب کا
29:08تو حوالہ آپ نے دیا
29:09تو ظاہر ہے کہ
29:12ان سے جو ہماری محبت کا سلسلہ
29:14آپ جانتے ہیں
29:15اصل میں کئی ڈاکھانے ملتے ہیں ان کے ساتھ
29:17ایک تو وہ
29:19پنجال کا ذکر وہ کرتے ہیں
29:21بڑے
29:21تو ہمیں بھی اس سے حوصلہ ملتا ہے
29:23تو ایک تو آزاد کشمیر سے
29:24ان کا تعلق
29:25ہمارا تعلق
29:27پھر دوسرا یہ کہ
29:28ہم جس طرح امام و خطیب ہیں
29:29وہاں بھی وہ پڑوسی ہیں
29:31وہاں بھی قریب ہیں
29:31احمدلی سسائٹی میں ہیں
29:33تو ایک ان سے
29:34میں جب وہاں پر گیا مسجد میں
29:36تو ان سے تعلق بنا
29:37اور وہ تعلق پھر آہستہ آہستہ
29:38گہرا ہوتا چلا گیا
29:39تو انہوں نے بھائیوں سے بڑھ کر
29:41اور دوستوں سے بڑھ کر
29:43انہوں نے جو ہے نا وہ ہمیں
29:45حوصلہ افضائی دی
29:45اور یہاں کیو ٹی وی میں آنا ہو
29:48مستقل انہوں نے اس پر
29:49مجھے کہا کہ آپ باقاعدہ آئیں
29:51اور ہاتھ پکڑ کے وہ لے کر آئے
29:54اور ان کا کہ آپ یہ پروگرام کریں
29:55اس کے علاوہ بھی
29:57زندگی کے مختلف چیزوں میں
29:58وہ بہت رہنمائی کرتے ہیں
30:00اور جو ہے وہ
30:02باقی مفتی اکمل صاحب کا
30:03آپ نے ذکر کیا
30:04یقیناً ماہ رمضان میں
30:05بڑا اچھا ایک ساتھ رہتا ہے
30:07آپ کا سہری ٹائم
30:08ماشاءاللہ
30:09تو مفتی آمر صاحب کا
30:11الحمدللہ بڑا ساتھ رہا
30:13انہوں نے
30:13کانٹینڈ میں
30:14اور دیگر چیزوں میں
30:15ہمیشہ بڑی رہنمائی کیے
30:16تو یہ میرے لیے
30:18بڑی خوشی اور سعادت کی بات ہے
30:20کہ ایسے لوگوں کے ساتھ جڑ کر
30:21جو ہے نا وہ
30:23اردگرد میں متحرک لوگ ہوں
30:25تو آدمی متحرک رہتا ہے
30:26اور اردگرد میں
30:28جو ہے نا وہ ڈھیلے لوگ ہوں
30:29تو پھر
30:29میں تو ویسے بھی
30:31تھوڑا ڈھیلہ سوست ہوں
30:32تو میں تو اٹھوں ہی نہیں
30:33تو ان لوگوں نے
30:34جہنب بڑی شفقت اور محبت دی ہے
30:36تو
30:38الحمدللہ
30:38اچھا ایک چیز اگر پوچھنے چاہوں گا
30:40آپ چونکہ مدرس ہیں
30:41درس قرآن دیتے ہیں
30:43آپ نے مختلف تراجم پڑھے ہوں گے
30:45ظاہر ہے
30:46جن کا حوالہ پہلے آیا ہے
30:47تبیان القرآن کا حوالہ آیا
30:49یا البیان کا حوالہ دے
30:50یا کنزل امان شریف
30:51اور دیگر تراجم
30:53آپ کو
30:54کس کی زبان و بیان نے
30:56زیادہ اٹریکٹ کیا
30:57میں یہ جاننا چاہوں گا
30:59کون سے ترجمہ ہے
31:00امام احمد رضا خان
31:02فاضل بریلی رحمہ اللہ کا
31:03جو ترجمہ ہے
31:04ظاہر ہے
31:05وہ اب ظاہر ہے
31:06کہ اردو کے اعتبار سے
31:08اس کے الفاظ
31:08تھوڑے سے مشکل ہوتے ہیں
31:09کہ اب اردو چینج ہو گئی ہے
31:11کچھ حد تک
31:12لیکن ان کے ترجمے میں
31:14جامعیت بہت ہے
31:15عشق ہے
31:15عشق ہے
31:17بہت پہلو ہیں
31:18تو ان کا ترجمہ پڑھ کے
31:20ایسا لگتا ہے
31:21کہ بندہ ترجمہ پڑھ کے
31:22ہی نا عالم بن رہے
31:23ہو ہو ہو
31:24یعنی اگر بندے کو
31:25چیزوں کی سمجھ ہونا
31:26کہ انہوں نے کون سا لفظ
31:28کس موقع پہ لیا ہے
31:29تو اس کا ایک نکھار
31:31اس کی ایک جو محبت ہے نا
31:32وہ محسوس ہوتی ہے
31:34اور میں سمجھتا ہوں
31:34کہ ہمارے
31:35علامہ غلام رسول سیدی
31:37رحمہ اللہ کا
31:37جو ترجمہ تھا
31:38وہ بہت ہی آسان
31:40عام فہم ترجمہ ہے
31:41تو اس سے آپ
31:43مطلب اس ترجمہ سے
31:44ہم نے بہت استفادہ کیا
31:46تبیان القرآن
31:47تو آپ
31:47یقین کریں
31:48کہ
31:49مجھے درس دینا تھا
31:50ایک جگہ پر
31:51ان نبی اولا بالمؤمن
31:53انفسیہم پر
31:54تو میں نے
31:55علامہ صاحب سے ذکر کیا
31:56تو علامہ صاحب فرمانے لگے
31:57کہ بھئی میری تبیان میں
31:59ابھی یہ مقام
32:00چھپ کے نہیں آیا ہے
32:01مگر میں
32:02پرانا مسودہ
32:03ایک نکال کے
32:04جو ابھی
32:04پروسس میں ہے
32:05وہ مسودہ
32:06تمہیں دیتا ہوں
32:07اس سے تیاری کر لو
32:09تو یعنی
32:14یہ کلمی نسخہ
32:15کلمی نسخہ ہوگا
32:16تو تفسیر کا
32:17تو یہ جتنا شوق
32:18علامہ صاحب سے پیدا
32:19وہ کیا کرتے تھے
32:20وہ یہ کرتے تھے
32:22کہ
32:22کوئی بھی مقام ہے نا
32:23جہاں پر انہوں نے
32:24کوئی مارکت العرہ
32:26تحقیق کی ہے
32:27اس میں ان کا
32:28کوئی اختلافی نکتہ نظر بھی ہے
32:30مفسرین کے درمیان
32:31تو وہ اس کا جو ہے نا
32:34ہمیں جو ہے
32:35وہ پڑھنے کے لیے دیتے تھے
32:36پھر امام رازی ہیں
32:37تفسیر قرطبی ہے
32:38ان تفسیر کو
32:40ہمارے سامنے رکھتے تھے
32:41کہ اس کو پہلے پڑھ کے دکھاؤ
32:42ہم وہ پڑھتے تھے
32:44بھلا اب سمجھ میں آگیا
32:45ہم کہاں سمجھ میں آگیا
32:46بھلا اب جو ہے
32:47میں نے اس پر کیا لکھا ہے
32:49وہ پڑھو
32:49وہ پڑھاتے تھے
32:51یعنی یہ پورا آپ کو
32:51گھول کے پلاتے تھے
32:53گھول کے پلاتے تھے
32:54اور اتنا انہوں نے
32:55تفسیر کا شوق پیدا کی ہے
32:56تبیان القرآن تو
32:57ہماری زندگی اور حیات بن گئی
33:00کہ اس سے ہمیں ایک شعور ملا
33:02کہ قرآن کیا چیز ہے
33:03انہوں نے بارہ جلدیں لکھی
33:07ایک جلد میں
33:08ڈھائی پارے انہوں نے لکھیں
33:10اور جو ہے وہ ہر جلد
33:12کم از کم ہزار صفے کی ہے
33:14تو انہوں نے ہزاروں صفات کے اندر
33:16آج کے دور میں
33:17اللہ کی کلام کو انہوں نے
33:19اتنا آسان کیا ہے
33:20تو اس سے بڑا ہم نے استفادہ کیا
33:23اور پھر
33:24جو ہے دیگر تفاصیر بھی
33:25الحمدللہ
33:26بڑی بات ہے
33:27بہت زبردست بات
33:28اچھا ہم سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کریں
33:32تو طبقہ ابن سعید کی حوالے سے
33:34عربی میں جو ہمارے پاس
33:35مواد موجود ہے
33:37ظاہر ہے اسی سے پھر فارسی اور اردو میں
33:39ہمارے سامنے جو سیرت
33:41سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نظر آتی ہے
33:44اردو میں جو کتب موجود ہیں
33:45سیرت کے حوالے سے
33:46ان میں سے آپ کو کس نے زیادہ
33:48اٹریکٹ کیا
33:49یا کسی نے اچھی کوشش کی
33:51کہ جناب سیرت کو بیان کیا جائے
33:53سیرت النبی میں جو ہے
33:54وہ ایک تو
33:55مارکت العرہ کتاب جو ہے
33:57زیاء النبی ہے
33:58زیاء النبی
33:59کرم شاہ صاحب العظری
34:01رحمت اللہ علیہ کی
34:02تو وہ تو
34:04بلکہ خود
34:04علامہ غلام رسول سعیدی
34:06رحمت اللہ علیہ سے
34:07ایک دفعہ میں نے پوچھا
34:08کہ میں نے کہا
34:09حضرت سیرت پہ کچھ لکھیں گے آپ
34:10تو کہنے لگے
34:12سیرت پہ
34:13پیر صاحب نے
34:14کلم توڑ دیا
34:15ہو ہو ہو ہو
34:17بہت بڑا خراجت احسین ہے
34:18بڑا خراجت احسین ہے
34:19اور وہ حضرت کی شخصیت
34:20تو کیا بات ہے
34:21انہوں نے
34:21اس کا راوی دنیا میں میں ہی ہوں
34:24اگر کسی اور نے بھی
34:25اس کو سنا ہو
34:26کسی اور سے یہ بات کہی ہو
34:27وہ بھی کہے گا
34:28راوی واحد آپ
34:28اور بڑے مستاند راوی ہیں
34:30آپ تو ماشر
34:30میں نے یہ سنا
34:31کہ شب روز دیکھیں
34:32آپ نے اور ان کا
34:32جی جی
34:33انہوں نے یہ بات
34:34مجھے فرمائی
34:35اور میں نے جو ہے وہ
34:37یہ زیاء النبی
34:41اچھی کتاب ہے
34:42سیرت پر
34:43اور جو ہے وہ
34:44اردو میں
34:45آپ تو بہت
34:46سیرت النبی پر
34:47لکھا گیا ہے
34:48تو بہرحال
34:49اس میں جو
34:50سیرت النبی
34:51صلی اللہ علیہ وسلم
34:52میں جو کام ہے
34:53وہ آپ
34:54اردو کی کتابوں سے
34:56جو اصل
34:56عربی کی کتابیں ہیں
34:58ان تک
34:59اگر آپ پہنچ جائیں
35:00تو اس کی لذت
35:01جو ہے نا وہ
35:02اچھا علماء حضرات کا
35:04ناتخانی میں بھی
35:05جانا ہوتا ہے
35:06اور ناتخانی
35:08سنتے بھی ہیں
35:09پسند بھی کرتے ہیں
35:10اصلہ بھی کرتے ہیں
35:12موجودہ دور کی
35:13ناتخانی کے حوالے سے
35:14آپ کیا کہنا چاہیں گے
35:15اس کی رویش ٹھیک ہے
35:16یہ اس میں اصلہ کی گنجائش
35:18دیکھیں موجودہ دور میں
35:20جو ناتخانی کا
35:21سلسلہ ہے
35:22الحمدللہ
35:23اس کے جو ہے وہ
35:25فوائد بھی لوگوں نے دیکھے
35:26کہ اس سے نوجوانوں میں
35:27ایک ذوق و شوق
35:28ذوق و شوق پیدا ہوا
35:29بلکل
35:29عشق رسالت کا فیضان
35:31جو ہے وہ عام ہوا
35:32مگر میں
35:33ہمیشہ یہ بات
35:35ذکر کرتا ہوں
35:35کہ ہم نے
35:37اس ناتخانیوں
35:38کے جو محافل
35:39تھیں
35:40یا جو سلسلے تھے
35:41اس میں
35:42اصل جو ماخذ ہے
35:43قرآن کریم
35:44اس کی
35:44طرف رجحان
35:46کم کیا
35:46یعنی اس میں
35:48آپ اس کو
35:48کم از کم
35:49بیلنس تو کریں
35:50رات تین بجے
35:51جو شخص ساری بات کٹ رہی
35:52آپ کی
35:52ساڑھے تین بجے
35:53جو شخص بڑے
35:54نظرانے دے رہا
35:55اچھال اچھال کے
35:56وہ
35:56اسی برابر میں
35:58جو مسجد ہے
35:58فجر کی نماز میں
35:59وہاں نظر نہیں آ رہا ہے
36:00جو چیزیں
36:01ہم نے اس کو
36:02ایک کلچر بنا دیا
36:03یا روایت بن گی
36:04ہماری
36:05کہ جناب
36:05ہمارا ثقافتی ورثہ ہے
36:07عبادت تو
36:08اپنی جگہ ہے
36:08میں اس پہ
36:09چند جملے کہوں گا
36:10ایک تو فجر کی نماز کا
36:11جیسے آپ نے ذکر کیا
36:12یہ نقصان تو
36:13کچھ بھی نہیں ہے
36:14اگر آپ
36:15پورا ایک
36:16کریکٹر اور شخصیت
36:17پر دیکھیں گے
36:18آپ یہ دیکھیں
36:19کہ اللہ کے
36:20رسول صلی اللہ علیہ وسلم
36:21کی محفلیں کیسی تھی
36:22صحابہ کرام کی
36:24محفلیں کیسی تھی
36:25حرم کی
36:26محفلیں کیسی تھی
36:27استاذ بیٹھا ہوا ہے
36:28قال اللہ
36:29و قال الرسول
36:30اس میں
36:31کہیں اشار بھی آتے تھے
36:32کہیں اس میں
36:33سب کچھ چل رہا ہوتا تھا
36:34سپورٹنگ ایلیمنٹ ہوتا تھا
36:35سپورٹنگ ایلیمنٹ ہوتا تھا
36:37یہ تو ایک
36:37ظاہرہ حصہ ہے
36:38زندگی کا
36:39لیکن اس میں
36:40وہ جو ایک
36:41اس طرح کی
36:42بزرگوں کی
36:43جو محفلیں تھی
36:44وہ انکہ ہو گئیں
36:45اب تو لوگ
36:46اس کو نمائش کے لیے
36:48مقاصد کے لیے
36:49اس میں پتہ نہیں
36:50کتنے ایلیمنٹس آگئے ہیں
36:51یاکاری
36:51اور جو کہیں
36:53ستائشی
36:53اس میں بہت کچھ نظر آ رہا ہے
36:55اب یہ آپ دیکھیں
36:56میں سمجھتا ہوں
36:57کہ
36:58عرب کے اندر
36:59یہ اب بھی دستور موجود ہے
37:01کہ
37:01اساتیزہ اب بھی بیٹھتے ہیں
37:03حلقہ
37:03ایک بہت بڑا حلقہ
37:04لگا ہوتا ہے
37:05وہ کسی ایک کتاب
37:07کو ختم کر رہے ہوتے ہیں
37:08حدیث کی
37:08کسی ایک کتاب کا
37:09درس چل رہا ہوتا ہے
37:10ہمارے
37:12پاکستان میں
37:12یہ مزاج
37:13بہت ختم ہوگی
37:14بہت زیادہ
37:15تو یہ جو
37:15محفلیں ہیں
37:16نات خانی کی
37:17اور دیگر
37:17اس کو جو ہے نا
37:20محافل تفسیر
37:22محافل قرآن
37:23اور وہ بھی
37:24محفل ناتی ہے
37:25وہ بھی محفل ناتی ہے
37:33قرآن بھی تو
37:33دن کی خدمت
37:34کرنا چاہتے ہیں
37:35دین کی
37:35تو وہ
37:36اس
37:36ایلیمنٹ کو
37:37غالب کریں
37:38اچھا دو جملے
37:39میں یہ چاہوں گا
37:40اس پرگرام کے
37:41حوالے سے
37:41کیا کہنا چاہیں گے
37:42آپ نے
37:43وہ باتیں
37:44آج کہیں ہیں
37:44یہاں بیٹھ کر
37:45جو اس سے پہلے
37:46کبھی کسی پرگرام میں
37:46نہیں کیوں گی
37:47کیا کہیے گا
37:48آج کی پرگرام میں
37:49بہت خوبشورت
37:50پرگرام تھا
37:51بلکہ میں تو
37:52پرگرام سے پہلے بھی
37:53آپ سے یہ کہہ رہا تھا
37:54کہ بھئی
37:55میں کیا
37:55اپنا بتاؤں گا
37:56بیٹھ کے
37:57ہم نے تو
37:57زندگی میں
37:57کچھ کیا ہی نہیں
37:58یہ بڑے لوگوں
37:59کا اچھا لگتا ہے
38:00وہ بیٹھیں
38:01اور اپنے بارے میں
38:02بتائیں
38:02لیکن یہ ہے
38:03کہ اپنے بارے میں
38:05بات کر کے
38:05اچھا بھی لگتا ہے
38:06تو
38:07اچھا ہے
38:08یہ انداز
38:08ماشاءاللہ
38:09اور ساتھ ساتھ
38:10میں اپنے
38:11ان محبتوں کے
38:12حصے میں
38:12آپ کا ذکر بھی
38:13اس مرحلے پر
38:23انداز میں
38:23بات کرنے
38:24اللہ نے آپ کو
38:25ایک حسلہ
38:25اور طریقہ دیا ہے
38:26یہ آپ ہی
38:27کا حصہ ہے
38:28ماشاءاللہ
38:29اللہ آپ کو
38:30اس میں برکتیں دے
38:31اور جتنے
38:31پروگرامز
38:32آپ کیو ٹی وی میں
38:33کر رہے ہیں
38:33اللہ پاک
38:34ان کو بھی برکت
38:35بنایا ہے
38:35میں بہت شکریہ
38:36ادا کروں گا
38:36اللہمہ صاحب
38:36آپ تشریف لائے
38:37ناظرین محترم
38:38جشنی عدمیلہ
38:39نبی صلی اللہ
38:40علیہ وآلہ وسلم
38:41کے حوالے سے
38:41یہ خوبصورت
38:42پاڈکاسٹ
38:43آپ دیکھ رہے ہیں
38:44جس میں ہم
38:44بہت ہی مختدر
38:45شخصیات کو
38:46مدعو کرتے ہیں
38:47یہ سلسلہ جاری
38:48ساری رہے گا
38:48اللہمہ حافظ
38:50عویس عمد صاحب
38:51کا بارے دیگر
38:51میں شکریہ
38:52ادا کروں گا
38:52تشریف امریکہ
38:53اس کے ساتھ ہی
38:54اپنے میزبان
38:54محمد رعی صاحبت
38:55کی اجازت دیجئے
38:56اللہ حافظ
39:11محمد رعی صاحبت
39:14یہ سب تمہارا
39:18قرم ہے آقا
Comments