00:26ڈالت نے
00:28ہفتے میں ایک دن اہل خانہ سے ملاقات
00:30اور بیٹوں سے دو بار
00:32فون پر بات کرانے کا حکم دیا
00:34سہت کی معلومات کو
00:35سیاسی فائدے کے لئے استعمال نہ کرنے کا حکم
00:38عدالت نے بانی کے اہل خانہ
00:40پارٹی کو سہت کی صورتحال شیئر کرنے سے رکھ دیا
00:43جسس شاہد وحید نے ریمارکس دیئے
00:45بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کو
00:47سیاست کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا
00:49عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر
00:52فراہم سہولتیں فوری واپس لی جا سکتی ہیں
00:54بانی کے خلاف تمام مقدمات
00:57گرفتاریوں زیر سماعت کیسز
00:58حضاؤں کی مکمل تفصیل پیش کرنے کا بھی حکم
01:01مزید سماعت سولہ ستمبر تک ملتوی
01:23حکومت کا شفاہ اسپتال منتقلے کے حکم پر
01:26نظر ثانی اپیل کرنے کا فیصلہ
01:27وزیر قانون آزم رزید آر نے کہا
01:30عبانی پی ٹی آئی کا شفاہ اسپتال سے
01:32علاج کرانے کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا
01:34حکم نامے کے دیگر نکات پر بھی
01:36مشابت کی گئی
01:37شفاہ انٹرنیشنل اسپتال میں
01:39میڈیکل چیک اپ سے مطالق مشابت کی گئی
01:41آتھورٹیز کا خیال ہے یہ آرڈر
01:43اس قوانین کے اندر نہیں جو
01:45سزای آفتہ قیدی سے مطالق ہیں
01:47جیلوں میں بہت سے قیدی ہیں
01:49جن کے صحت کے مسائل ہیں
01:50اس طرح کے میڈیکل چیک اپ نجی اسپتال میں ہوں
01:53تو دیگر ہزاروں قیدی بھی ہیں
01:54سزای آفتہ قیدی کو سرکاری اسپتال میں
01:57علاج فرہم کیا جاتا ہے
01:58تجویز ہے سپریم کورٹ سے رجوع کریں
02:01تاکہ بانی کا سرکاری اسپتال میں
02:02معاینہ کر آیا جائے
02:03آتھورٹیز کی تجویز ہے
02:05کہ سپریم کورٹ سے عدالتی حکم میں
02:07مناسب تبدیلی کی درخواست کی جائے
02:13تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مکتم
02:16بریسٹر گوھر کہتی ہے
02:17افریم دیانی کراتا ہوں
02:18عدالتی فیصلے پر منوان عمل ہوگا
02:21ہم پہلے ہی مذاکرات کا کہہ چکے
02:23حکومت کو سیاسی اختلافات کے حل کے لیے
02:25اقتماد کرنے چاہیے
02:26وزیر آلہ سوہیلا فریدی کا کہنا ہے
02:29سپریم کورٹ کے فیصلے پر جلد عمل درامت ہونا چاہیے
02:32اسپطال کے ایڈ گیٹ پی ٹی آئی کا کوئی کارکن جبا نہیں ہوگا
02:35کچھ اناثر انتشار پھیلانے کی کوشش کر سکتے ہیں
02:38پی ٹی آئی کو ایسے اناثر کی نشاندہ ہی کرنا ہوگی
02:41موثر ڈائلاؤگ ہوں تو ضرور ویلکم کریں گے
02:56سپریم کورٹ کا فیصلہ
02:57آزادانہ اور میرٹ پر مبنی ہے
02:59پی ٹی آئی خانونی دانسہ اختیار کرتی
03:01تو یہ ریلیف پہلے مجھ جاتا
03:02رانہ سنا اللہ کہتے ہیں
03:04وزیر آزم نے بہت پہلے اپوزیشن کو
03:06مذاکرات کی پیش کش کی
03:07اپوزیشن سے مصبت رد عمل نہیں ملا
03:10وفاقی وزیر تارک فضل چودری کا کہنا ہے
03:12سپریم کورٹ کا حکم تسلیم کیا جائے گا
03:15اس فیصلے نے ملک میں عدلیہ کی آزادی ثابت کر دی
03:17وزیر آزم کے پاس
03:19عدالتوں کے فیصلے کے برخلاف
03:21کوئی اختیار نہیں
03:21وزیر دفاع قوجہ آسف تکھا
03:24پی ٹی آئی کی اپنے بانی کے لیے
03:25اینارو حاصل کرنے کی خواہش
03:27نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
03:29یہ شخص ماضی میں سیاستدانوں کو
03:31جیلوں میں ڈالنے اور سختیاں بڑھانے کا
03:33مطالبہ کرتا تھا
03:34یہ قدرت کا انتقام
03:36تکبر کے ہمالیہ پہاڑ سے آج مارگلہ کی پہاڑیاں بھی بلند ہیں
03:47بانی پی ٹی آئی سے بہن نورین نیازی کی ملاقات کرا دی گئی
03:50ملاقات کی اجازت ملے پر
03:52نورین نیازی بانی سے ملے اڈیالہ جیل گئی
03:54قاسم خان کو پارکنگ میں ہی روک دیا گیا
03:56ذرائع کا کہنا ہے
03:57عرصے بعد بھائی کو دیکھ کر
03:59نورین نیازی کی آنکھیں نم
04:01صحافیوں کے سوال پر بتایا
04:02بھائی سے ملاقات ہو گئی
04:04اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی بھی
04:07ملاقات کرا دی گئی
04:08ملاقات کے بعد بشرا بی بی کو اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا
04:11اس سے پہلے بشرا بی بی سے فیملی کو ملوایا گیا
04:14بشرا بی بی سے ان کی بیٹی مبشرہ اور بھاوی مہرونیسہ نے ملاقات کی
04:30لگتا ہے نواز شریف کے خلاف پھر سازر شروع ہو گئی
04:33نولی گیرانوما ناصر بٹکا ردعمل
04:36کہا بانی پی ٹی آئی کو جہاں جانا تھا وہاں چلے گئے
04:39نواز شریف کی حکومت کے خلاف سازش شروع ہو گئی ہے
04:42بار بار سازش ہوتی ہے
04:43ہر بار نواز شریف واپس آ جاتے ہیں
04:46خواجہ ساد رفیک نے بانی سے متعلق
04:48سپریم کورٹ کا فیصلہ
04:49تھنڈی ہوا کا جھونکہ قرار دے دیا
04:51کہا بہتر ہوتا کہ بانی کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ
04:54حکومت خود کرتی
04:55سابق وزیر آزم کی صحت اور زدگی اہم ہے
04:58کوئی سمجھواتا نہیں ہونا چاہیے
05:00یاسمین راشد، اجاز چوہدری، عمر جیما، محمود رشید سمیت
05:04دیگر ایسی رانبی توجہ کے حق دار ہیں
05:16سپریم کورٹ کے فیصلے سے
05:17ہم ملک کا سیاسی درجہ حرارت بہتر ہوگا
05:20تحریک انصاف کی ذمہ داری ہے
05:21اس سہورت کا غلط استعمال نہ کریں
05:23سابق وفاقی وزیر فباد چوہدری کی
05:26ای آر وائن یوز سے گفتگو
05:27کہاں امید ہیں نواز شریف آصف زرداری
05:30اور بلاول بھٹو سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقتم کریں گے
05:33سیاسی جوادوں کی جانب سے
05:34اس فیصلے کو ویلکم کرنا
05:36خوش آئند ہوگا
05:36اوٹ لکپت جیل میں قید قیدت کو بھی ریلیف ملنا چاہیے
05:39مولانا فضل رحمان نے کہا
05:41دیر آئے درست آئے
05:43بانی پی ٹی آئے کو بہت پہلے
05:45علاج کے لئے اسپتال منتقل کر دینا چاہیے تھا
05:47مریض کو علاج کی ضرورت ہو
05:49تو فوری اسپتال لے جایا جاتا ہے
06:03بانی پی ٹی آئے بیمار ہے
06:04تو اللہ انہیں سے حد دے
06:05عدالتی حکم نہ ہوتا
06:07تب بھی بانی پی ٹی آئے کو
06:08صحت کی سہولتیں ملنی چاہیے
06:10سندھ کے سینے وزیش
06:11رجیل ارام ایمن کہتے ہیں
06:12نئے صبحوں سے متعلق پیصلہ
06:14پارلیمنٹ اور عوام کو کرنا ہے
06:15خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال
06:18سیاسی طور پر ختم ہو جکے
06:19دانستہ استعال انگیزی کی باتیں کی جارہی ہیں
06:22تاکہ ردی عمل ملے
06:32حکومت جائے یا کچھ بھی ہو جائے
06:34سندھ تقسیم نہیں ہو سکتا
06:35سندھ میں کسی صورت نئے صوبے نہیں بننے دیں گے
06:38ناصر حسین شاہ کا دو ٹک موقف
06:40پروگرام خبر میں گفتو کرتے ہوئے
06:42سندھ کے وزیر نے کہا
06:43جن اسمبلیوں نے قراردار پاس کی
06:45وہ نئے صوبے بنا لیں
06:47سندھ اسمبلی نے بارہا نئے صوبے کو مصطرت کر دیا
06:50سندھ اسمبلی میں ایک دو بار
06:51تو نئے صوبے کی بات کو متفقہ مصطرت کیا گیا
06:54ایمکیب کے بڑے رہنما خود بھی
06:56ماضی میں کہہ چکے کہ نئے صوبے نہیں چاہیے
07:06امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی
07:08اسلام آباد میں خیبر پختون فاہا
07:10اسامد نیٹلی بیکر کی
07:12قیادت میں امریکی وقت میں
07:13سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم اور
07:15ارکان نے کے پی اسمبلی سے ملاقات کی
07:17وہاں میدل جسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
07:24گوگل نے پاکستان میں آفس کھول لیا
07:27وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل پاکستان آفس کا اپتتاہ کیا
07:30گوگل کے نائب صدر نے وقت کے ساتھ
07:32وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی
07:34وزیراعظم نے کہا گوگل کے لیے پاکستان میں بے پناہ مواقع ہیں
07:38گوگل کے نائب صدر نے کہا پاکستان کے ساتھ
07:40تبیر المدتی شراکتداری کے خواہاں ہیں
07:43پاکستان دیجٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے
07:45مزید اتنامات کی ضرورت ہے
07:47گوگل کے مطابق دس لاکھ سزائے دسات دزا
07:50طلبہ ڈیولپرز اور
07:53کیریٹرز کو ڈیجٹل مہارتیں فراہم کی گئیں
07:55گوگل پروگرامز اور مسنواز سے
07:57پاکستانی بزنس وار
07:58گھرانوں کو تین اشاریہ نو ٹریلین روپے
08:01کے موشی فوائد حاصل ہوئے
08:08ایران سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور
08:10نام مزاکراتیں ہیں
08:11صدر ٹرم کا ٹوٹ سوشل پر پوسٹ لکھا
08:14ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار ہے
08:16آب نائے حرمز کھولی ہے
08:17آب نائے حرمز سے تمام بارودی سرنگے ساپ کر دی ہیں
08:19امریکی صدر نے آب نائے حرمز کو
08:21امریکی علاقہ کرا دے دیا
08:23ٹوٹ سوشل پر آب نائے حرمز کا نقشہ شیئر کیا
08:25جس پر نیا امریکی علاقہ درج ہے
08:28نائب ایرانی وزیر خارجہ
08:29قاسم غریب آبادی نے رد عمل میں کہا
08:31ٹرمپ کا آب نائے حرمز سے متعلق
08:33وہم جلدون ہو جائے گا
08:35یہاں میں اس وہم کو ختم کر دیں گے
08:48امریکہ آب نائے حرمز کھلوانا چاہتا ہے
08:50تو پہلے اسلام آباد مفامتی آداش پر عمل کرے
08:53ایرانی چیف وزاکر آدکار باقر قالباف کا کہنا ہے
08:56امریکہ کو بحری ناکبندی اور تیل کی پابندیاں بھی ختم کرنا ہوگی
09:00ایکس پیغام نے کہا ہم اپنے شہدہ کا بدلہ لے کر رہیں گے
09:03شہید کمانڈرز میناک کے معصوم بچوں سمیت دیگر شہدہ کا بدلہ لیں گے
09:07جاہرے کو سزا دینے کے لیے
09:09اپنی تمام تر طوانائیاں بروئے کار لائیں گے
09:20آبنہ حرمس میں ایک اور جہاد پر حملہ
09:22عملے کا ایک رکن حالات
09:24ورطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے
09:26جہاز کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا
09:28انجن روم متاثر ہوا
09:30عملے کے دیگر ارکان کو امانی کوس گارڈ لیب باہر نکالا
09:33ایران نے آبنہ حرمس میں متحدار بمارات کا آئل ٹینکر روک لیا
09:37امریکی افواج نے چونسٹ تجارتی جہازوں کا رکھ مور دیا
09:40سنٹ کام کے مطابق سترہ اگز کو
09:42تین تجارتی جہازوں کو سفر سے روکا گیا
09:45امریکی افواج نے دو دیگر تجارتی جہازوں کا موینہ بھی کیا
09:48امریکی میڈیا کا کہنا
09:50ایو ایس ایس جارج واشنگٹن جلد ابراہیم لنکن کے جگہ لے گا
09:53ابراہیم لنکن دو سو پچاس سے زائد دنوں سے
09:56مشن پر تائناک ہے
10:08پیٹرول مزید تین روپے چونتیس پیسے مہنگا
10:10نئی قیمت تین سو چونتیس روپے چون پیسے مقرر
10:13ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے ستائیس پیسے اضافہ
10:16ایک پیٹر تین سو پچانوے روپے انہتر پیسے کا ہو گیا
10:19اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈیویشن نے علامیہ جاری کر دیا
10:25کہیں ایسا تو نہیں
10:27آپ پپا کے منظور نظر نہیں رہے
10:29ہمیں پتہ ہے آپ پریشان
10:30کیونکہ آپ جانے والے ہیں
10:31امیر جماعت اسلامی حافظ زمیر رحمان کا لاہور
10:34دھنے سے خطاب کہا اب نظام چلانے والے بھی
10:36اپنی ناکامی کا اطراف کر چکے
10:38یہ ڈیلیور نہیں کر سکتے
10:40شاہوں کو جھاڑنے سے نظام صاف نہیں ہوگا
10:42جرسے اکھارنا ہوگا
10:44سرکاری بابو بڑی گاڑیوں سے اتر کر
10:46حریبوں کا ٹھیلہ اڑھتے ہیں
10:47بیروکریٹس خود کو آنکہ اور عوام کو غلام سمجھتے ہیں
10:51پیٹرول دو سو پچیس روپے اور بزلی سستی کرنا پڑے گی
10:54پیٹرولیم لیوی کے خلاف
10:55جماعت اسلامی کا کراچی میں
10:57گورنر ہاؤس کے سامنے بھی دھڑنا
10:58تیسے روز جاری
11:00شلکہ کا پیٹرول سستہ کرنے کا مطالبہ
11:02پشاور میں بھی گورنر ہاؤس کے سامنے
11:04دھڑنے میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت
11:20بھارت کی ڈرامے بازی
11:21بھارتی تخلیق کاروں نے نام نہاد آپریشن سندور پر
11:25جھوٹی اور ڈرامائی ڈاکیومنٹری بنائی
11:26آئی ایس پی آر کا کہنا ہے ناکام
11:29مہم جوئی میں بھارت کو عبرتناک شکست ہوئی
11:31تاریخ طور مروڑ کر پیش کرنے کے لیے
11:34بھارتی کانٹنٹ کریٹرز نے ڈراما گھڑا
11:36جھوٹی ڈاکیومنٹری میں بھارت کی سینئر
11:39سیاسی اور فوجی قیادت کو شامل کیا گیا
11:41مذہب کا خیز ڈاکیومنٹری
11:43ٹراجڈی اور کامیڈی کہلانے کی مستحق ہے
11:45بھارت نے حقائق ڈی کلاسفائی نہیں کیے
11:47بلکہ فوجی ناکامی کو
11:49کامیاب دکھانے کے لیے پروپوگینڈا کیا
11:51بھارت نے مستقبل میں کوئی مہم جوئی کی
11:54تو وہ دنیا کو مو دکھانے کے قابل نہیں رہے گا
12:05پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے
12:07بے بنیاد الزامات مسترد کر دیئے
12:09ترجمان دفتر خاردہ تاہر حسین اندرابی
12:11کہتے ہیں بھارت کی بعض گرفتاریوں کو
12:13پاکستان سے جونے کے الزامات بے بنیاد ہیں
12:16پاکستان مخالف ٹوپیگینڈا
12:17بھارت کی بدنیتی پر مبدی مہم کا مظہر ہے
12:20بھارت اپنے اندرونی سیکیروٹی
12:21مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے
12:23پاکستان کو مورد الزام ٹھیرا رہا ہے
12:25بھارت کے بے بنیاد الزامات
12:27عالمی برادری کی توجہ بھارت کی ریاستی
12:29درشت گردی سے نہیں ہٹا سکتے
12:31بھارتی بحریہ کے کمانڈر کلمہوشن
12:33یادف کی گرفتاری اور صدا
12:34پاکستان میں بھارتی تخریب کاری کے ثبوت ہے
13:00بلوچستان میں آپریشن ردد الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں
13:05نو دہشت گرد مارے گئے
13:06سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی سلسلے میں آپریشن کیا گیا
13:12جس میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوئے
13:14دہشت گردوں کی اٹھکانے کو تباہ کر دیا گیا
13:16سوراب کے ہجکہ گاؤں میں ایک دہشت گرد مارا گیا
13:20دہشت گردوں سے گولہ بارود، دستی بمن اور دیگر تخریبی سامان برامت
13:24وزیر داخلہ محسن نقوی کی کامیاب آپریشنز پر فورسز کی ستائش
13:28کہاں فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارج کے خلاف آپریشنز پوری قوت سے جاری رہیں گے
13:44وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید میجر احسان کے گھرہ
13:47منحل خانہ سے تازیت کا اظہار
13:49شہید میجر احسان کے والد کے بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا
13:52کہاں شہید میجر احسان کا عزم اور جذبہ ہی قوم کی اصل قوت ہے
13:55میجر احسان نے اپنی قیمتی جال وطن پر نشاور کی اور شہادت کا بلند رتبہ پایا
14:00میجر احسان شمالی وزیر احسان نے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے
14:09راولپنڈی اسلام آباد اور گردو نوہ میں موسیلہ دھار بارش اسلام آباد کے مدینہ ٹاؤن میں بارش کے باعث
14:15دھرکی چھت گر گئی
14:16نیا بیوی جام بھاق سترہ سالہ لڑکی زخمی
14:19راولپنڈی کے نشبی علاقے زیرہاب
14:21ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے رین امرجنسی نافذ
14:24جہلم اور سرائے عالمگیر میں بھی جلتھل ایک
14:27گلی محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے
14:30جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا
14:40وزیر اعلیٰ پنجاب نے بسند دوہزار ستائیس کا اعلان کر دیا
14:44لغور میں بسند بارہ تیرہ اور چودہ مارچ دوہزار ستائیس کو ہوگی
14:48مریم نباس کی اوورسیز پاکستانی اور خیر ملکی مہمانوں کو بھی بسند میں شرکت کی دعوت
14:57بابر آزم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیس میٹ سے باہر سلمان آغا گپتانی کریں گے
15:01کوچ سرفراز احمد نے پریس کانسنس میں کہا شان مسعود مکمل فٹ میچ کھیلیں گے
15:06بابر آزم پریکٹس میچ میں انگلی پر گیل لگنے کے باعث زخمی ہوئے تھے
15:10پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیس میچ کل ہیڈنگ لے لیڈز میں کھیلا گائے گا
Comments