Sarwar e Kainaat SAWW | Talk Show
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Sarwar e Kainat SAW ke Faislay Aur Un Ke Asraat
Guest: Mufti Abu Muhammad, Dr. Syed Naveed Gilani, Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Sarwar e Kainat SAW ke Faislay Aur Un Ke Asraat
Guest: Mufti Abu Muhammad, Dr. Syed Naveed Gilani, Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00تاجدارِ مدینہ کے جلوے
00:30چانِ کریمی اور بندہ نوازی کا مظہر ہے
00:32کہ ہم فقیروں کو اور سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتیوں کو
00:37ان کے ولادتِ باسعادت کے مہینے سے
00:40ایک دفعہ پھر عمرِ عزیز میں اور عمرِ مختصر میں شرف یاب کیا
00:45اللہ رب العزت کی رحمتوں کا نزول ہے خاص اس مہینے میں
00:49ہمارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ باسعادت کا مہینہ ہے
00:55برکت کا مہینہ ہے
00:56رفت و رافت کا مہینہ ہے
00:58اللہ رب العزت کے محبوب کے عصوہِ حسنہ پر
01:01چلنے کی تجدیدِ وفا کا مہینہ ہے
01:04ان کے نقوشِ صیرت کو تلاش کرنے کا مہینہ ہے
01:07حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک عادات کو
01:12ان کی رہنمائی کو اور ان کی قیادت کی اصولوں کو اپناتے ہوئے
01:16اپنی زندگی کو تبدیل کرنے کا
01:18محبتِ عام کرنے کا
01:20رواداری عام کرنے کا
01:22حلم کو عام کرنے کا
01:23علم کو عام کرنے کا
01:25اور آپس میں محبتیں تقسیم کرنے کا مہینہ ہے
01:28اللہ کہے
01:29کہ ہمیں اس مہینے کی خاص برکتیں بھی حاصل ہوں
01:32اور اس مہینے کا خاص سبق بھی
01:34ہمیں ازبر ہو
01:36تاکہ ہم اپنی زندگیوں کو
01:38اسوائے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق
01:41ڈھال بھی سکے
01:42آج اس سلسلے کا دوسرا پروگرام آنے ار ہے
01:45داتا کی نگری لاہور سے
01:46اور ہمیں بڑھنا ہے
01:48اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی طرف
01:51اور اس کے بعد پروگرام کا سلسلہ حضور علیہ وآلہ وسلم کی نات شریف سے ہی آگے بڑھانا ہے
01:56میں سب سے پہلے خیر مقدم کروں گا
01:58ارز وطن کے بڑے مقتدر سکولر
02:00بہت خوبصورتی سے
02:02جو بھی بات ان سے عرض کی جائے
02:04سوالا جوابا جو نشست ان کے ساتھ کی جائے
02:06وہ بڑی پور لطف ہوتی ہے
02:07چند ایک نشستوں میں
02:09ہمیں آپ کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملا
02:11ہم نے سیکھا بھی
02:13اور بڑی محبت سے ان کے حسن سلوک کا مظاہرہ بھی پایا
02:16مرکز القرآن
02:18سیالکوٹ کے ڈائریکٹر ہیں
02:19ارز وطن کے بہت معروف سکولر
02:21آپ سب کی جانی پہچانی شخصیت ہیں
02:23محترم مفتی ابو محمد صاحب
02:25السلام علیکم
02:27مفتی صاحب خوش آمدید
02:28اور حضور علیہ السلام کے بلادت باسعادت
02:32کے مبارک مہینے میں آپ تشریف لائے
02:33اللہ آپ کو مزید برکتوں سے خوش آمدید
02:36آمین وعیاء شکر
02:37بہت شکریہ
02:38اور دوسری شخصیت بھی کسی تعریف کے محتاج نہیں
02:41ارز وطن کے معروف سکولر ہیں
02:42دھیر سارے پروگرام میں
02:44ہمیں ان کی معائیت حاصل رہی ہے
02:46اور انہیں قیمتی باتیں
02:47ایئر وائی ٹی وی کی سکرین کے ذریعے
02:49پورے دنیا کے ناظرین تک پہنچائی ہیں
02:51میری مراد ہے
02:52محترم ڈاکٹر سید نوید جلانی صاحب سے
02:54السلام علیکم
02:55و علیکم السلام
02:56ڈاکٹر صاحب خوش آمدید
02:57بہت شکریہ
02:58ماہ مبارک کی آپ کے خدمت میں بھی مبارک
03:00تشریف آوری کا بہت شکریہ
03:02آپ کو بھی بہت مبارک
03:03ہیسری شخصیت بھی کسی تعریف کی محتاج نہیں ہے
03:05ان کا حوالہ
03:06ان کا تعریف اور زندگی بھر کا زادہ راہ
03:08حضور کی نات ہے
03:10حضور کا ذکر ہے
03:11ان کے مدھت ہے
03:12ان کی توصیف ہے
03:13اور ان کے نغمے گانا ہے
03:14میری مراد ہے
03:15داتاکی نگری لاہور سے عالمی شہرت کے حامل
03:17سناہ گو اور سناہ خان
03:19جنابِ الحاج
03:21محمد رفیق زیاء قادری
03:22السلام علیکم
03:23وآلیکم السلام ورحمت
03:25زیاء صاحب خوش آمدید جناب
03:26آپ کا متبسم چہرہ
03:28ہمیں ہمیشہ بڑا لطف دیتا ہے
03:30اور ہمیں آپ کے کلام سے
03:32آپ کی نات شریف سے ہی سلسلہ کلام کو آگے بڑھانا ہے
03:35حضور علیہ السلام کی آمد کا کبھر نغمہ پیش کی دیئے
03:37تاکہ فضار فقیر
03:38اس مہینے کی مرکتوں میں آپ کے شامل حال ہو جائیں
04:07مقدر جگہ نے حضور آگے ہیں
04:15مقدر جگہ نے حضور آگئے ہیں
04:17के राहमत रुटाने हुजूरा गए है मुकतर जगाने हुजूरा गए है
04:40के राहमत रुटाने हुजूरा गए है
04:53हवाएं मुवतर ये क्यों हो रही है
05:06हवाएं मुवतर ये क्यों हो रही है
05:14तो बोले दिवाने हुजूरा गए है
05:24हुजूरा गए है
05:30हुजूरा गए है
05:37जिसे कोई मुना लगाता था उसे को
05:50जिसे कोई मुना लगाता था उसे को
06:00गले से लगाने हुजूरा गए है
06:15हुजूरा गए है
06:20हुजूरा गए है
06:27हुजूरा गए है
06:34वो डाजी रुकी जब तो आयूब बोने
06:56मेरा गर बसाने
07:00हुजूरा गए है
07:04मेरा गर बसाने
07:09हुजूरा गए है
07:14हुजूरा गए है
07:21हुजूरा गए है
07:24جہاں کے یادیرے سبھی دور ہوں گے
07:34جہاں کے یادیرے سبھی دور ہوں گے
07:43زیاں کو بڑھانے حضور آگئے ہیں
07:55حضور آگئے ہیں
08:06حضور آگئے ہیں
08:10سبحان اللہ
08:11اللہ کریم آپ کو بہترین عجر دے
08:14حضور علیہ السلام کی بارگاہ سے آپ کو خاص خیرات ملے
08:18اور مکتہ میں بالخصوص جو ہے وہ آپ نے اپنے تخلص کا جتنا خوبصورت استعمال کیا
08:24اس کو برتا ہے
08:25اس کی الگ سے داد ہے جناب
08:26اللہ آپ کو سلامت رکھے
08:28ناظرین مکرم
08:30ہمارا خصوصی ٹاک شو سرور کائنات
08:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:34انشاءاللہ
08:35یکم ربی الاول سے بارہ ربی الاول
08:38تک یہ تمام نشستیں بڑی پائیدار ترتیب سے اور ہر نشست ہر پروگرام ایک الگ انوان کے تحت منعقد ہوگا
08:47ہر انوان کا الگ سے جائزہ لیا جائے گا
08:49ہر اپیسوڈ میں ایک الگ سے انوان اور ٹاپک قائم کر کے حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:56سیرت کے مختلف نقوش کو ہم تلاش کریں گے
08:59ہم کوشش کریں گے کہ مختلف انوانات کے تحت حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کی
09:06جھلکیاں اس کی کرنیں ہماری زندگیوں تک پہنچیں
09:09ہم کوشش کریں گے کہ یہ سارا اطر ایک ایک انوان سے کشید کرتے ہوئے اپنے سکولرز کے ذریعے آپ
09:15تک پہنچائیں
09:16تاکہ ربی نور کی صحیح مبارک بادی کا حق ادا ہو جائے
09:20حق یہ ہے کہ جس کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے مہینے کی آمد کی خوشیاں مناتے ہیں
09:25ان کی سیرت کا نور نصیب ہو جائے ان کے نقش پاپر چلنے کا نور نصیب ہو جائے
09:30جس طرح کی پاکیزہ زندگی کا حکم اللہ نے اور اس کے کریم محبوب علیہ وسلم نے
09:36اپنی امتیوں کو چاہنے والوں کو اور اپنے کلمہ گوہوں کو دیا
09:40ہمیں ان کے کہنے پر عمل کرنا نصیب ہو جائے
09:43حق عربی الاول کا تبیہ ادا ہوتا ہے
09:45جب سیرت کا نور سیرت کا اجالہ اور حضور علیہ وسلم کے حکامات ہمارے وجود میں چمک اٹھیں
09:51اور ہم چلتے پھرتے مجسم اسلام کی تصویر بنتے ہوئے
09:56پوری دنیا میں اپنے کردار کو منوانے کے قابل ہو جائیں
10:00ہمارا آج کا عنوان جس آج کا پروگرام جس عنوان سے روشن ہے
10:06وہ پروگرام کا عنوان بڑا دلربار خوبصورت ہے
10:08کہ سرور کائنات کے فیصلے اور ان کے اثارات
10:12حضور علیہ السلام نے اپنی زندگی میں مختلف واقعے پر
10:15جن جن چیزوں کے عدل کے اعتبار سے
10:19عدالتی حکم کے اعتبار سے جو فیصلے نافذ فرمائے
10:22ان کا حسن کیا ہے آئیے اس کا نور
10:24آج کشید کرتے ہیں
10:25مفتی ابو محمد صاحب سے گفتگو کا آغاز ہوا چاہتا ہے
10:28مفتی صاحب قبلہ
10:30قرآن و حدیث کی روشنی میں
10:31عدل و انصاف کی اہمیت اگر ہم پہلے سمجھ لیں
10:34تو پھر حضور کی صیرت میں ان کے فیصلوں کو سمجھنا
10:37ہمارے لئے یہ آسان ہو جائے گا
10:38تو میں چاہتا ہوں
10:39قیدل و انصاف کی جو اہمیت اللہ نے
10:41کلام مجید میں اور حضور علیہ السلام نے
10:44حدیث میں بیان کی ہے
10:45اس پر آپ آغاز فرمائے
10:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:56ساری کائنات کی تمام تعریفیں
10:57اللہ رب العالمین کے لیے جو ساری کائنات کا خالق و مالک ہے
11:01بے شک
11:01والکل کائنات کے درود و سلام آقید و جہاں
11:04خاتم المرسلین خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے نام
11:08جن کے صدقے میں آج اس کائنات کو وجود بخش ہوئے
11:11بے شک صحیف ہم آئے
11:12اللہ اکبر کبیرہ
11:13زور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:16کا ایک نام عادل بھی ہے
11:19سبحان اللہ
11:20آپ اس کائنات میں تشریف لائے
11:22آپ جہاں امام الانبیاء ہیں
11:24آپ سرور کائنات ہیں
11:26آپ تاجدار مدینہ ہیں
11:28وہاں آپ عادل کائنات بھی ہیں
11:31آپ اس کائنات کو عدل دینے کے لئے تشریف لائے
11:34اور جو قرآن کریم آپ لے کر آئے
11:36اس میں ساڑھے بارہ سو سے زائد آیات کریمہ وہ ہیں
11:39جن میں عدل کو آپ کے اوپر اتارا گیا
11:41کہ آپ عدل کرنے کے لئے اس کائنات میں بھیجے گئے
11:44اور اگر میں آپ کی ابتداہی میں تمہیدی طور پر یہ بات یوں کہوں
11:48کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اللہ تعالی نے عادل کائنات بنا کر بھیجا
11:54تو آپ جانتے ہیں کہ حضور نے عدل کس زندگی میں شروع کیا
11:59دائی حلیمہ کے ہاں جب آقا موجود تھے
12:03اور دائی حلیمہ کے ہاں ایک رضائی بھائی بھی تھا آپ کا
12:06اور دائی حلیمہ خود فرماتی ہیں کہ میں نے بڑی کوشش کی
12:10کہ میں ایک دن رضائی بھائی کو بکری کا دودھ پلا دوں
12:14اور آمنہ کے لال کو میں رضائی بھائی کے حصے کا دودھ پلا دوں
12:18مگر دائی حلیمہ یہ کہتی ہیں
12:21کہ میں نے دیکھا کہ یہ بچہ بڑا عجیب ہے
12:23یہ بچہ بڑا نرالہ ہے
12:25because to be again, this guy has been in order to reach his life.
12:30He now , he didn't then, he didn't have ,
12:32he has electricity in his life ,
12:34he has got for an updated agreement ,
12:35he has got for an eclipse of Janus
12:38because he has built a separate one's presence of聯 pa можете
12:44not so many people.
12:45He has been Poets in pure happiness of tradition
12:48because of the time related to an Aristotle
13:22ڈاللہ تعالیٰ
13:26اپنا برینڈ پرفیوم استعمال کرتے ہیں برینڈ کپڑے استعمال کرتے ہیں اگر ان چیزوں کو میار دیکھا جائے تو آج
13:32کا زمانہ سب سے اچھا ہے مگر حضور نے کیا فرمایا اچھی قوموں کی علامات یہ ہوتی ہیں کہ اچھی
13:39قومیں ہمیشہ عدل سے کام لیتی ہیں عدل کس چیز کا ہوتا ہے کہ عدل جو انصاف ہوتا ہے قانون
13:45ہوتا ہے وہ مجرم کو رلیف نہیں دیتا بلکہ امیر کے لیے غریب کے لیے ایک ہی ہوتا ہے
13:51پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمام صحابہ اکرام کو جمع کیا جائے تمام صحابہ اکرام جمع ہوئے
13:57یہ وہ بات ہے جس کو تین موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام صحابہ اکرام کو اقوام
14:03کو لوگوں کو صحابہ کو جمع کر کے بیان فرمایا تین مواقع پر
14:07اور آخری مرتبہ جب بیان فرمایا تو وہ حجت الودا کا موقع تھا آپ نے فرمایا لوگوں تم جانتے ہو
14:12کہ تم سے پہلی اقوام کیوں ہلاک ہوئیں نہیں یا رسول اللہ اور اس کا رسول پہتر جانتے ہیں
14:19تم سے پہلی جتنی اقوام تھی ان کے ہلاک ہونے کے اسباب میں سب سے بڑا سبب یہ تھا کہ
14:27وہاں قانون غریب کے لیے تھا امیر کے لیے نہیں
14:37وہ امیر کو ریلیف دیتا تھا اور جب امیر کو قانون ریلیف دے اور غریب پر امپلیمنٹ ہو جائے
14:46تو سمجھ لیجئے کہ بس یہ قوم آخری سانسوں میں ہوتی ہے اس کے بعد اس میں اتنا دم خم
14:51نہیں ہوتا
14:53بس آگے چلیں گے تو بات کریں گے
14:55جی انشاءاللہ یہ سلسلہ تو بھی پروگلیم ہے مہتیسا ہم بڑھائیں گے ہم کیونکہ تھوڑا سا پابند ہیں مختلف بریکس
15:01کے بھی اور تھوڑی سی حدودوں کی اوت کا
15:05اللہ کریم آپ کو بہت خوش رکھے بڑی نمازش اور بڑی شاندار بنیاد آپ نے فرام کر دی
15:09اللہ آپ کو بہترین جزا دے ایک مختصر سا وقفہ
15:12خوش آمدید ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم خصوصی ٹاک شو ایئر وائی کو ٹی بی پر
15:18سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور جس موضوع کا آج ہم احاطہ کرنے اور اس پر اپنے اپنے
15:24معروضات پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ ہے
15:27سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے اور ان کے اثارات گفتگو کا آغاز ہی بڑا پائیدار ہوا مفتی
15:32ابو محمد صاحب نے بڑی اچھی عمارت ہمیں فرام کر دی
15:36گفتگو کے لیے اللہ ان کو عجر دے ہمیں بڑھنا ہے نوید جلانی صاحب کی طرف
15:41سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی خوبیاں اور ان کے معاشرتی اثارات
15:48معاشرے پر سماج پر اس کے اثارات کیسے ظاہر ہوئے جو جو فیصلے میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
15:54نے نافذ فرمائے ہم چاہتے ہیں اس پر آپ روشنی ڈالیے
15:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:05محسن صفدر بھائی انتہائی مبارک ہو آپ کو پہلے تو آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کے نزول جلال
16:11کے دن چل رہی ہے
16:13اور ہمارے چیرمن حاجی محمد حاجی عبدالعوف صاحب بھی انتہائی مبارک بات کے مستحق ہیں
16:21کہ وہ کوئی بھی دن ہو اس کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے
16:25کوئی بھی موقع ہو آپ اس بات کی تعید کریں گے
16:27آقا علیہ السلام کی ازواج کے دن ہو تو وہ بڑے زوق شوق سے مناتے ہیں
16:32آقا علیہ السلام کے ولادت کے دن ہو تو بڑے زوق شوق سے مناتے ہیں
16:36صحابہ اکبار کے دن ہو خلفہ راشدین کے دن ہو
16:39اے آر وائی کیو ٹیلی ویزن نے محبت رسول کا بیڑا بھی اٹھا رکھا ہے
16:43اے آر وائی کیو ٹیلی ویزن نے آقا علیہ السلام کے تمام صحابہ کی محبت کا بیڑا بھی اٹھا رکھا
16:49ہے
16:49متفق ڈاکسر
16:49اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقیوں اور برکتیں عطا فرمائے
16:52ہر حاصل سے محفوظ فرمائے
16:54چونکہ آج عدل پہ بات ہو رہی ہے
16:56آقا علیہ السلام کے فیصلوں پہ بات ہو رہی ہے
16:59میرے عزیزم مفتی محمد
17:01ابو محمد صاحب
17:03ابو محمد صاحب نے
17:04بڑی خوبصورت تمہید باندھی
17:06دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کے بھی علم میں
17:08مزید برکتیں عطا فرمائے
17:09انہوں نے دورانے گفتگو ایک نکتے کی طرف اشارہ فرمایا
17:13فلبدی میرے ذہن کے اندر حدیث پاک آگئی
17:17دیکھیں یہ نبوت بالفعل کا واقعہ
17:21انہوں نے آپ کی خدمت میں پیش کیا
17:23جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:25نبوت بالفعل سے پہلے بھی اتنا عدل کریں
17:29کہ اپنے رضائی بھائی کا دودھ خود نہ پیئیں
17:32اپنے حصے کا دودھ پیئیں
17:34آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کے
17:37نبوت بالکوہ کے بعد
17:38حضور کے فیصلوں کا علم کیا ہوگا
17:40ذرا اس بات پر تھوڑا سا سوچئے
17:42آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کے
17:44جو عدل جو فیصلوں کا میار ہے
17:47وہ پوری انسانیت کے لیے یہ اکثر ہا
17:49آقا علیہ السلام جب کوئی فیصلہ فرماتے
17:52نہ اپنا دیکھتے نہ بیگانہ دیکھتے
17:55نہ کسی شہنشاہ کی شہنشاہیت کو دیکھتے
17:57نہ کسی فقیر کی فقیرپن کو دیکھتے
18:00بلکہ آقا علیہ السلام فیصلہ کرتے ہوئے
18:03یکسر اور ہمیشہ
18:05دونوں کی بات سننے کے بعد فیصلہ فرماتے
18:08آقا علیہ السلام کے فیصلے کا میار کیا ہوتا
18:11کہ آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
18:13جو ہیں وہ دونوں کی گواہیوں کو سنتے
18:16so far ourself consists of these
18:46QS protests are ordered by a unlawful working with a similar approach from the Father.
18:50A couple of talks about this and that this is not a message from the Father.
18:53This is the understanding of the Father which is your truth because the Father who is so friendly.
19:00That this is the secret of Allah our Master.
19:02You are used for this.
19:03This is the secret of Allah's prophet and the Father who is soいる and that this is the secret of
19:10Allah our Master.
19:10If you have been serving a command from Allah and the Father who is so Sydney or aator of Allah
19:14who is so interested in this?
19:15if no there is any underlying
19:16so then Nokia said
19:17he liha have to make bunun
19:18in those that
19:20would be
19:21there would be
19:22...
19:22...
19:23...
19:23...
19:23All right.
19:53MashaAllah.
20:23مزاکین ہے
20:24ان کے لیے قانون اور ہے
20:25عوام کے لیے قانون اور ہے
20:27خواص کے لیے قانون اور ہے
20:29کہیں استثناء ہے
20:30کہیں چھوٹ ہے
20:31کہیں ریایت ہے
20:33اس سے ملتی جلتی
20:35کپڑے بدلال مختلف لفظوں کے
20:37بہرحال خلاصہ اقلام تو یہی ہے
20:39لیکن اگر ہم حضرت علیہ السلام کی
20:41مبارک صیرت کو دیکھتے ہیں
20:43تو انہوں نے ہر خاص و عام پر
20:45انصاف کو یکسہ نافذ کر کے
20:47اصولوں کو مقدم رکھا
20:49اس فرق کو ہمیں کیسے سمجھنا ہے
20:52اور حضرت علیہ السلام کے
20:53عصوہ حسنہ کی روشنی میں
20:54اس کو مٹا کر
20:56انصاف کا عدل کا میزان
20:58کیسے نافذ کرنا ہے
21:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:01دیکھیں یہ بات پہلے سے چلی آ رہی ہے
21:03کہ اس امت میں اور پہلی امتوں میں
21:06تمیز ہی انصاف کی بنیاد پر ہوئی
21:09متفق
21:10عدل کی بنیاد پر ہوئی
21:12اگر یہ امت آج عدل کا دامن چھوڑتی ہے
21:15انصاف کا دامن چھوڑتی ہے
21:17تو آقے دجہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:21نے واضح طور پر فرما دیا
21:23کہ تم میں اور ان میں کوئی فرق نہیں ہوگا
21:25کسی امت کے بارے میں یہ نہیں فرمایا
21:27اپنی امت کے بارے میں
21:28کہ یہ بھوک سے ہلاک ہوگی
21:30خصف سے ہلاک ہوگی
21:32مسح کی عذاب سے ہلاک ہوگی
21:33اس امت کے بارے میں یہ فرمایا
21:35کہ یہ امت اس وقت ہلاک ہوگی
21:37جس وقت اس امت کے
21:41طبقات تقسیم ہوں گے
21:42اور طبقاتی بنیاد پر
21:43اس امت کے اندر قانون
21:45الگ الگ ہو جائے گا
21:46اور آج ایسا ہے
21:47یقینا ہم اگر آقای دوجہان صلی اللہ علیہ وسلم
21:50کی دعا نہ ہو
21:51تو ہم ہلاکت کے دھانے پر کڑے ہیں
21:53یہ تو صرف اللہ کے فضل
21:56اس کے سلسلہ قائم ہے
21:57صرف حضور کی دعا
21:58اس کائنات میں اللہ کے فضل کے بعد
22:00صرف حضور کی دعا ہے
22:01آقای دوجہان صلی اللہ علیہ وسلم
22:04نے فرمایا
22:04وہ قاضی
22:05وہ جج
22:07جو انصاف کے مطابق
22:09صرف فیصلہ کرے گا
22:10فیصلہ سنائے گا
22:11یہ نہیں فرمایا
22:12اس کا مفتی ہونا ضروری ہے
22:14یہ نہیں فرمایا
22:14اس کا عالم ہونا ضروری ہے
22:16اس کا حافظ اور قاری ہونا ضروری ہے
22:18فرمایا
22:19اس جج کو اللہ تعالی نور کے ممبر پر بٹھائیں گے
22:22ہائے ہائے ہائے
22:23ساری دنیا پریشان ہوگی
22:24وہ جج اور قاضی
22:25تو جتنے بھی ہمارے ہاں
22:27آپ نے آج ہمارے سیول کورٹ میں
22:29سیشن کورٹ میں
22:30اور ہائی کورٹ میں
22:31سپریم کورٹ میں
22:32جتنے ججز حضرات بیٹھے ہیں
22:34وہ دنیا کی ساری مرات کو چھوڑ دیں
22:37وہ اس جانب دیکھیں
22:38کہ اللہ کے نبی نے فرمایا
22:39نورن علا منابر
22:40ایسا بندہ جو
22:42فیصلہ کرتے وقت
22:43انصاف کے تقاضوں کو
22:45داہات سے نہ جانے دے
22:46فرمایا یہ نور کے ممبر پر ہوں گے
22:48اور ایک جملہ میں یہاں عرض کروں
22:50حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن اترا
22:52آپ ان کے صحابہ کو دیکھ لیں
22:54کہ سارا انصاف جو حضور نے کیا
22:57اس کی تصویر کو
22:58میں نے اس عدل کی
23:00اگر اس میں مجموعے کا نام ملوں
23:02تو اس کا نام حضرت امر ہے
23:03میں مجموعے کا نام ملوں
23:05تو حضرت علی رضی اللہ عنہ
23:06حضرت علی کا ایک عدالت کے اندر کیس چل رہا تھا
23:09جب عدالت میں پہنچے
23:11تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عدالت تھی
23:13اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ
23:15نے دوسرے بندے کے مقابلے میں
23:17کچھ احترام سے نام حضرت علی کا لیا
23:19تو حضرت علی خود ناراض ہو گئے
23:21فرمایا امیر المنین آپ نے یہاں انصاف نہیں کیا
23:24فرمایا کیوں
23:26اس کا اور میرا مشترکہ کیسے
23:27آپ نے اس کا نام اتنے عدب سے محبت سے نہیں لیا
23:31جتنا میرا لیا ہے
23:32یہاں آپ کو مجھے اس کے ساتھ
23:34ان کے کنیت کے ساتھ
23:36ابو الحسن کہہ کے پکارا تھا
23:37ابو الحسن کہہ کے پکارا
23:38فرمایا آپ کو یہاں جس طرح اس کو پکارا
23:41مجھے بھی اسی طرح پکارنا چاہیے تھا
23:43اور اگر میں اپنے آقا کی
23:45اضافی عزت نہیں دینی چاہیے
23:46میں اپنے آقا کی عدل کی تصویر پیش کروں
23:48مفتی صاحب شکریہ قبلہ
23:49اللہ اکبر کبیرہ
23:51قربان جائیے
23:52مفتی صاحب کے اگر ہم اپنے ماضی کو دیکھ لیں
23:55تو ہم نقوش بھی پا سکتے ہیں
23:57شرمندگی کی ایک گہری چادر ہے
23:59جس میں لے پڑ سکتے ہیں
24:00صرف ان واقعات کو دیکھ کے
24:01بہت شکریہ آپ نے بڑے بڑے
24:03پریسائزلی ساری چیزوں کو آگے بڑھا دیا
24:06جی بسم اللہ
24:07کیونکہ ابھی مفتی صاحب نے اشارہ کیا ہے
24:09جدید عدالتی نظام کی طرف
24:11سیبل کوٹس کی طرف
24:11سیشن کورٹس کی طرف
24:12ہائی کورٹس کی طرف
24:13سپریم کورٹ کی طرف
24:14اب تو بلکہ آئینی عدالت
24:15اور پتہ نہیں کون کون سی عدالتیں بھی موجود ہیں
24:17بہرحال
24:18اب دیکھئے
24:19کہ ان سارے منصفی نظرات کو
24:21سارے ججز کو
24:22عدالتی نظام کے تمام
24:23جتنے بڑے بڑے پرزے ہیں
24:25ان سب کو
24:26حضور علیہ السلام کی
24:27صیرت سے روشنی کیسے آخذ کرنی ہے
24:29اور
24:30کون سے اصولوں کو سامنے رکھنا ہے
24:32عدالتی نظام کو
24:33نافذ کرنے کے لئے
24:34چیدہ چیدہ اصول بتائیے ہمیں
24:36آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی
24:39جو پوری زندگی ہے
24:40وہ ہمارے لئے
24:40ایک انکسائٹوپیڈیا کا
24:42بہترین ذریعہ ہے
24:44ہمیں آقا علیہ السلام کی
24:46جب سیرت کا متعلیہ کرتے ہیں
24:47حضور کے فیصلوں کو جب پڑھتے ہیں
24:49آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی
24:51عدالتی نظام کو جب ہم
24:53اپنی نظر سے گزارتے ہیں
24:55تو ہمیں
25:02جدید عدالتی نظام کے اندر
25:04جو جج ہوتا ہے
25:05جیسے میرے برادم ارشاد فرما رہے تھے
25:07انہوں نے بڑی کھلی اپن گفتگو کی
25:09جب کوئی جج فیصلے کے اوپر بیٹھتا ہے
25:12فیصلے کی کرسی کے اوپر
25:13جب کوئی جج براجمان ہوتا ہے
25:15بیٹھتا ہے
25:16تو اسے سب سے پہلے
25:17یک ثانیت کو دیکھنا چاہیے
25:20جیسے میرے برادم نے فرمایا
25:22کہ کیا اس کو ہم ڈیٹ دے رہے ہیں
25:23وہ اگلی ڈیٹ پہ آنے کا کرایا رکھتا ہے
25:25کہ نہیں
25:26ہم کوئی بھی فیصلہ کرتے وقت
25:27ڈیٹ پہ ڈیٹ فضول دیتی رہتے ہیں
25:29ایسا نہیں ہے
25:30آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ کے اندر
25:33کوئی شخص فیصلہ لے کے آتا
25:34آقا علیہ السلام زیادہ سے زیادہ دو دن کے اندر
25:37اس کا فیصلہ فرما دیتے ہیں
25:38اللہ اکبر کبیر
25:39اب یہ صیرت کو پڑھ کے دیکھ لیجئے
25:41ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں
25:44مجھے وہ اقبال کا شیر یاد آ رہا ہے
25:46وہ معزز تھے زمانے میں مسلمان ہو کر
25:48ہم خار ہوئے تار کے قرآن ہو کر
25:50ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں
25:52لیکن آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کے
25:55فیصلوں سے دور جا کر بیٹھے ہوئے
25:57آقا علیہ السلام دو دن کے اندر اس کا فیصلہ
26:00زیادہ سے زیادہ کرتے تو دو دن کے اندر
26:01اس کا فیصلہ فرما دیتے ہیں
26:03دوسرا آقا علیہ السلام ہمیشہ برابری کا
26:05میں پہلے بھی اٹھ کر چکا
26:07برابری کا ہمیشہ آقا علیہ السلام
26:10احتمام فرماتے
26:11دونوں فریقین کی بات کو
26:13یقصہ سنتے سننے کے بعد
26:15حضور فیصلہ سادر فرماتے
26:17ہمارے ججوں کو چاہیے ہماری عدالت
26:19عزمہ کو چاہیے ہمارے کورس
26:21کو چاہیے کہ وہ دونوں فریقین
26:23کی بات کو توجہ سے سنے
26:25ان کے دلائل کو سننے کے بعد
26:27پھر اس کے اوپر فیصلہ جو ہے وہ سادر فرمائیے
26:29اگلی بات آقا علیہ السلام
26:31جب کوئی فیصلہ سادر کرتے
26:33تو اس کی گواہیوں کو حضور طلب فرماتے
26:35اب فی زمانہ بزار میں
26:37بکنے والے گواہ نہ ہوں
26:39یہ بھی ہمارے ہاں ایک پرابل
26:42ہمارے ہاں یہ بھی ایک پرابلم ہے
26:43بزار میں بندہ جو ہے
26:45وہ جھوٹی قسم کھانے کے لئے تیار ہے
26:47اس پروگرام کے تصدق سے
26:49میں ایک بات کرنا چاہتا ہوں
26:50فی زمانہ دنیا کے چند کھوٹے سکھے لے کر
26:53مفتی صاحب اس بات کی تائید کریں گے
26:55کوئی شخص کسی کے لئے جھوٹی گواہی دے دے
26:57کیا اس نے اپنے لئے جہنم نہیں خریدی
27:00کیا وہ اس کے چند کھوٹے سکھے
27:02کہ جس کے اوپر وہ جھوٹی گواہی دے کر
27:05اپنی ایمان سے محرف ہو رہا ہے
27:08قرآن پاک کے اوپر ہاتھ رکھ کے
27:09وہ شخص گواہی دے رہا ہے
27:10کیا اس کا ایمان کامل رہ گیا ہے
27:12ایمان کامل رکھنے کے لئے
27:14اس کو قرآن کو ماننا پڑے گا
27:16اس نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر
27:18ماذا اللہ جھوٹی گواہی دے دی
27:19اب آقا علیہ السلام گواہوں کی تصدیق کر
27:23کہ آقا علیہ السلام گواہی لیتے
27:25اگلی بات جو قاضی ہوتا ہے
27:27اس کو چاہیے کہ وہ فیصلہ کرتے وقت
27:30آقا علیہ السلام کی صیرت کا متعلیہ ضرور کرے
27:33کہ آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
27:35نے کس انداز میں کون سا فیصلہ فرمایا ہے
27:37جو قاضی ہوتا ہے
27:39اللہ نے اس کو یہ اختیار دیا ہوتا ہے
27:40کہ وہ فیصلہ کرے لیکن وہ فیصلہ
27:42حضور کی شیرت کے مطابق کرے گا
27:45جزاک اللہ
27:47مختصر سے وقفی کی طرف میں بڑھنا ہے
27:48مولا کائنات سیدن علی شیر خدا
27:51کا ایک call سن لیجی آپ نے فرمایا تھا
27:52ایک موقع پر قومیں شرک پر
27:54قائم رہ سکتی ہیں نائنصافی پر نہیں
27:57ایک مختصر وقفہ
27:58ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر
28:00خیر مقدم پروگرام ہے سرور کائنات
28:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:04حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم
28:07کی ولادت با سعادت کے مہینے
28:09ربیل اول کے خصوصی
28:11ٹاک شو یکم سے بارہ
28:12ربیل نور تک آج اس سلسلے کا دوسرا
28:15پروگرام ہے عدالتی نظام
28:17عدالتی فیصلے حضور علیہ السلام
28:19کے عدالتی انصاف کی
28:21مختلف مثالیں ان سے نور
28:23کشید کر کے آپ تک پہنچانے کا
28:25احتمام کیا جا رہا ہے اس پروگرام میں
28:27مفتی صاحب قبلہ پروگرام کا
28:28اختتامی یہ حصہ ہے آج کا
28:30ایک سوال تیکنیکی
28:32سوال ہے اس کی طرف اشارہ بھی
28:35ڈاک شاہب نے کیا کہ حضور علیہ السلام
28:37اتنے دنوں میں کیس کو
28:38نمٹا دیتے تھے قربان جگہ آج
28:41کا دور تو وہ ہے کہ
28:42زندگیہ خواہدہ کے دور میں جو ہے وہ
28:44کیس ہوتا ہے تو اس کی تیسری نسل پوتا
28:46چوتھا بندہ کو جا کے اس کے فیصلے سے
28:49مستنین ہوتا ہے
28:50تو کیا یہ جو ڈیلے ہوتا ہے انصاف میں
28:53یہ بھی نائنصافی کی
28:54ایک شکل نہیں ہے مفتی صاحب
28:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:57بڑا اچھا سوال ہے اور بڑا خوبصورت
28:59اس پر سہر اصل گفتگو ہونی چاہیے
29:00مگر وقت کے دامن میں اتنی جگہ نہیں ہوتی
29:03گزارش یہ ہے کہ آج ہمارے ہاں پیدا ہونے
29:05والے بچے کو یہ نہیں پتہ ہوتا
29:07کہ میں بڑا ہوں گا مجھے اپنے والد کا
29:09کیس لڑنا پڑے گا پھر میری
29:10ادھا اولاد کو عدالت میں کھڑا ہونا پڑے گا
29:12حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ کا
29:14مشہور زمانہ واقعہ ہے
29:16حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ کے زمانے میں
29:18امرجنسی میں کافلہ تیار کر کے
29:20کسی علاقے میں بھیجنا پڑا
29:22اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ سے کہا گیا
29:24کہ آپ خود بھی جائیں گے
29:25حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں جاؤں گا
29:27لیکن پہلے میں نے دو بندوں کو بولا رکھا ہے
29:30جب تک ان کا فیصلہ نہیں ہوگا
29:32اس وقت میں تک میں نہیں جاؤں گا
29:34کیوں کہ میرے لیے انصاف
29:36فراہم کرنا ضروری ہے
29:44اسلام کو کون سمجھ سکتا ہے
29:46کہ جنہوں نے ایسا انصاف کیا
29:48اپنے زمانے میں خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:51نے حضرت عمر کا فیصلہ کرتے ہوئے
29:53بوجھ محسوس کیا کہ جب منافقین
29:55نے کہا کہ جناب عمر نے تو ایک مسلمان
29:57کو قتل کر دیا تو تین دن
29:59تک آقا قاضی کی حسیت سے
30:01تھے اور تمام منافقین
30:03بڑے خوش تھے کہ بدلے میں حضرت عمر
30:05کی گردن کلم کی جائے گی لیکن
30:06اللہ نے تیسے دن قرآن اتار کر
30:09بتایا میرے نبی آپ عمر کو
30:10کچھ نہ کہیے گا فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ
30:13حَتَّى يُحَقِّمُكَ فِي مَعَشَ جَرَ بَيْنَهُمْ
30:16اور میں عزاز سمجھتا ہوں
30:17اسلام کا میں عزاز سمجھتا ہوں
30:19حضرت عمر کا کہ آج
30:21ایڈورڈ گبن نے
30:22مسلمان نہ ہونے کے باوجود
30:24جو اسی جلدیں
30:26عدل پر لکھی ہیں فتوحات عمر کے
30:28نام سے اور پورے یورپ کے اندر
30:3087 فیصد یورپ کے اندر
30:32قانون موجود ہے
30:33وہ ایڈورڈ گبن کی فتوحات عمر سے لیے
30:36لکھا گیا ہے
30:37یہ سب اسلام کی برکتیں ہیں
30:39اور میرے آقا کا فیض
30:40بہت شکریہ مفتی صاحب
30:42جدا کرلہ جدا کرلہ
30:44ڈاکس اب کبلہ پروگرام کے اختتامی لمحوں میں
30:46آج کے اس پروگرام کا خلاصہ
30:47اس کا تیمہ اس کا کیا ہونا چاہیے
30:50کبلہ مفتی ابو محمد صاحب نے
30:51بڑی خوبصورت گفتگو کرتے ہوئے
30:53جناب عمر پاک کا ذکر کیا
30:54قاضی کو یہ چاہیے
30:55کہ وہ ہمیشہ یکسہ ہو کر فیصلہ کرے
30:58غیر جانبدار ہو کر فیصلہ کرے
31:00یہ نہیں کہ کسی کے ساتھ اچھی ہے
31:02اور کسی کی زیادہ انچی شفارش آگئی ہے
31:04تو فیصلہ اس کے حق کے اندر کر دے
31:06ایسا نہیں ہونا چاہیے
31:07یاد رکھیے گا کہ ہمیشہ قاضی کو چاہیے
31:09کہ وہ غیر جانبدار ہو کر فیصلہ کرے
31:12اور فیصلہ کرتے ہوئے جو ہے
31:14وہ کسی کی شفارش کو نہ دیکھے
31:16بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے دین کو دیکھتے ہوئے
31:18جب وہ فیصلہ کرے گا
31:19تو یقیناً وہ اپنی آخرت کو بہتر بنائے گا
31:23بلکل ٹھیک
31:24محتی صاحب قبلہ بہت نمازش
31:26شکر گزاری کے
31:27یہ بات آپ کے خدمت میں
31:29آپ سفر کر کے تشریف لاتے ہیں
31:31اور ہمیشہ بڑی قیمتی گفتگو فرماتے ہیں
31:33اور بڑے اچھے موضوعات کو
31:34بہت موتدل انداز میں
31:35آپ نشر کرنے کا ملکہ بھی اللہ نے
31:37آپ کو عطا کیا
31:38جزاک اللہ
31:39ڈوک صاحب
31:39آپ کو بہت شکریہ سفر کے تشریف لانے کا
31:42زیادہ صاحب
31:42ایک کلام ابھی ہم نے آپ سے سننا ہے
31:44تشریف آوری کا شکریہ
31:45کیونکہ آج کے پروگرام کے
31:47وائنڈ اپ کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
31:49اور ناظرین مکرم انشاءاللہ
31:51یہ دوسرا پروگرام ہے
31:52جو اللہ کے فضل سے اونر ہوا
31:54حضور رحمت عالم
31:55صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:56پوری امت کی خیر کی دعا مانگتے ہوئے
31:58کہ اللہ کریم اس مبارک مہینے کے صدقے
32:00آج کے موضوع کا نور
32:02اس کی روشنی
32:03اس کا اتر
32:04اس کا پیغام
32:05ہم سب کو نصیب کر دے
32:06یہاں سوال یہ نہیں ہے
32:08کہ جج کون ہے
32:09منصف کون ہے
32:10کرسی پر کون بیٹھا ہے
32:11اور فیصلہ کس نے کرنا ہے
32:12ہم اپنی اپنی ذات میں
32:14اپنی اپنی capacity میں
32:16اپنی اپنی ذمہ داریوں میں
32:17اپنے جج ہیں
32:18ہمیں بھی خود اپنا احتساب کرنا ہے
32:21کہ کس موقع پر
32:22ہم نے کس معاملے میں
32:23کس شعبے میں
32:24اپنی چاہے
32:25روز مرہ کا سکیجول ہے
32:26کوئی بندہ روزگار کماتا ہے
32:27تو وہ دیکھے
32:28روزگار میں انصاف سے کمائیا
32:29نہیں کمائیا
32:30ایٹ آورز کی
32:32ہماری ڈیلنگ ہوتی ہے
32:32مالکان کے ساتھ کے کام کرنا ہے
32:34کتنے گھنٹے کام کیا
32:35کتنے گھنٹے بیعت کے گپیں لگائی ہیں
32:37یہاں بھی انصاف کیا جا سکتا ہے
32:38اسی طرح گھر میں
32:40چاہے مرد ہوں
32:41خواتین ہوں
32:41بچے ہوں
32:42جوان ہوں
32:42اپنا اپنا انصاف
32:44احتساب خود بھی
32:45کیا جا سکتا ہے
32:46دو چار اشعار
32:47حضور رحمت عالم
32:48صلی اللہ علیہ وسلم کے
32:49ملاد شریف کی نسبت سے
32:51جناب تنویر جمال عثمانی
32:53مراد آباد انڈیا سے
32:54ہمارے دوست ہیں
32:55ان کے
32:55بڑے خوبصورت تازہ اشعار
32:57وہ لکھتے ہیں
32:57کہ جب آگئی ساعت
32:59شہ بطہ کے جنم کی
33:02سبحان اللہ
33:03جب آگئی ساعت
33:05شہ بطہ کے جنم کی
33:07ہر سمت ہوا چلنے لگی
33:09لطف و کرم کی
33:10سبحان اللہ
33:11ہر سمت ہوا چلنے لگی
33:12لطف و کرم کی
33:13مفتی صاحب شیر دیکھیں
33:15دنیا میں چلا آیا ہے
33:16توحید کا پیکر
33:18سبحان اللہ
33:19دنیا میں چلا آیا ہے
33:20توحید کا پیکر
33:22اب بڑھتی چلی جائے گی
33:24توکیر حرم کی
33:25سبحان اللہ
33:26अब बढ़ती चली जाएगी तौकीर हरम की
33:28रॉक्षभ उस वक्त से मायूस हैं जुलमत के पुजारी
33:36जब आमिन अबीबी के यहां रोशनी चमकी
33:43और जिया साथ आप तो खुद लिखने वाले ने देखिएगा
33:46करता है तलब जशन विलादत की दलीले
33:52शिद्द तो जड़ा देखिए शेटान के खम की
33:58उस वक्त भी मौझूद थे सरकार हमारे
34:02तखलीक नहोपाई थी जब मुलक अदम की
34:08उस रोज फकत बेटे ही पैदा किये रबने
34:13उस रोज फकत बेटे ही पैदा किये रबने
34:16ये शान विलादत है शेहन शाह उमम की
34:23और मक्ता तन्वीर को कर दीजे गनी शाह दो आलम
34:28इस तखासा का शेर है तन्वीर को कर दीजे गनी शाह दो आलम
34:33ताके इसे हाजत नहो दी नारो दिरम की
34:41आई ये प्रोग्राम की इसमें हिसमें
34:44रिफिक जिया साब से नात सुनते हैं
34:46और अपने कल्ब और रूह की कैफियात को और बढ़ावा देते हैं
35:02जहान सारा सजा है
35:10हुजूर आई है जहान सारा सजा है
35:27हुजूर आई है ये दरकनों ने कहा है
35:38हुजूर आई है ये दरकनों ने कहा है
35:54हुजूर आई है
36:01जनाब जहारा के बाबा की आज आमद है
36:19जनाब जहारा के बाबा की आज आमद है
36:31लबू पिसल्य आला है
36:37हुजूर आई है लबू पिसल्य आला है
36:51हुजूर आई है
37:02मिलाद वाले है
37:05हम तो नसीब वाले है
37:17मिलाद वाले है
37:21हम तो नसीब वाले है
37:30हमारा गर्बी सजा है
37:34हुजूर आई है
37:40हमारा गर्बी सजा है
37:47हुजूर आई है
37:54जिसे हैं
37:59प्यारा नभी से
38:02जो है गुलाम नभी
38:07खुशी से जूम रहा है
38:14हुजूर आई है
Comments