Deen aur Khawateen - Topic: Khane Peene kay Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Ayesha Veerani, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Ayesha Veerani, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00is misiq khawatin din ke
00:04kya khub hai gis sila
00:08dina or khawati
00:11dina or khawati
00:14a'ozubillah min ashshaytuan irrajim
00:18bilismillahirrahmanirrahim
00:20alhamdulillahiladzhi
00:21hadana laha da
00:23wama kunna lina
00:26tadiya lula an hadana Allah
00:28اللہم اسفلی علی سیدنا و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ سفلات اللائمتم مدوام ملک اللہ
00:39السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:42خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:45اے آر وائے کیو ٹی وی کی ایمان افروز صحیح ہے جس کا سرنامہ ہے
00:51دین اور خواتین
00:53ہمارا بنیادی مقصد سنف نازک کو دین اسلام کی تجلیات سے منور کرنا ہے
00:59ہم چاہتے ہیں کہ ہر گھر میں شریعت متوہرہ کی تعلیمات کو پہنچایا جا سکے
01:06کیونکہ جو گھروں کی بنیاد اور اکائیاں ہیں
01:09یعنی ہماری بہنیں مائیں بیٹھیاں بچیاں
01:13بیسک یونٹ آف دی فیملیز یعنی خاتون کانا
01:15انہیں دینیات معلوم ہونی چاہیے
01:18انہیں شریعت متوہرہ کی بنیادی تعلیمات سے واقف کاری اور روشن ناسی ہونی چاہیے
01:24تاکہ وہ خود بھی پریکٹسنگ مسلم وومن بنیں
01:28اور پھر اپنے متعلقین کو زیر اثر زیر تربیت لوگوں کو
01:32بچوں کو اپنی اولاد کو دین سکھائیں
01:34آپ اپنی اولاد کو دین سکھا دیجئے
01:36پھر دین ان کو سب کچھ سکھا دے گا
01:39دین اور خواتین
01:40آج کیا بات ہو رہی ہے
01:42آج کا جو موضوع ہے گزشتہ سے پیوستہ ہے
01:45ہم بات کر رہے ہیں کھانے پینے کے آداب کے تعلق سے
01:49جناب ٹیبل مینرز یا ایٹیکیٹس آف ایٹنگ
01:53دین اسلام ماشاءاللہ ثمہ ماشاءاللہ مکمل اور جامع دین ہیں
01:57اور فطری ضرورتوں اور تقاضوں کو ملہوز رکھتا ہے
02:04اور ہر شعبے پہ جامع رہنمائی فراہم کرتا ہے
02:08یعنی it is a complete code of life
02:11آپ کو جہاں جس بھی جگہ رہنمائی کی ضرورت پڑے
02:15شریعت میں رہنمائی موجود ہے
02:17ماشاءاللہ
02:18حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعالیمات
02:23ہم سب کے لیے رہنمائی ہیں
02:25اب جب بات کی جائے
02:27کھانا اور پینہ
02:28یعنی eating manners کے تعلق سے
02:30کھانے پینے کے آداب کے تعلق سے
02:32تو بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:34یعنی اللہ تبارک و تعالی کی عطا کردہ نعمتوں کو کھانے سے پہلے
02:39اس کا نام لے لیجئے
02:41شیطان کو دور کر دیجئے
02:42اور جناب اپنے سامنے سے
02:45سیدھے ہاتھ سے
02:46اس سے پہلے وہ ہاتھ دھولے ہوئے ہوں
02:48یعنی ہاتھوں کو دھو کے کھانا تناول کیجئے
02:50انفرادی طور پر بھی کھایا جا سکتا ہے
02:53لیکن اگر اجتماعی طور پر
02:55گھر کے بڑوں کو ساتھ بٹھا کے
02:57اور اگر
02:58زمین پہ دسترخوان بچھا کے
03:00بیٹھ کے کھانا کھایا جائے
03:02تو جناب یہ
03:03حضور جانے عالم صلی اللہ تعالی
03:06علیہ وآلہ وسلمہ
03:07کس ہنتیں ہمیں سکھلاتی ہیں
03:09اور یہ طریقہ بہتر ہے
03:12لیکن انفرادی طور پر بھی کھایا جا سکتا ہے
03:15اور جیسے کہ آج کل عرف ہے
03:16کہ لوگ دائننگ ٹیبلز پر کھانا کھاتے ہیں
03:18تو ایسا بھی کیا جا سکتا ہے
03:20لیکن جہاں بھی مومن رہے
03:22وقار کے ساتھ رہے
03:23تہذیب جو ہے وہ اس کے ہر عمل سے
03:25نظر آنی چاہیے
03:27تو اگر ٹیبل پہ بھی وہ کھانا کھا رہا ہے
03:29تو پھر اس کو حضور جانے عالم
03:31صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلمہ
03:33کے سنتوں کو ہم نے گزشتہ پروگرامز میں
03:35دیگر سنتوں پہ اور
03:37عداب پہ کلام کیا ہے
03:39معلوم ہونا چاہیے کھانے کے دوران بات کی جا سکتے ہیں
03:42بلکل خاموش رہنا
03:43شریعت متوہرہ کو یہ بھی مطلوب نہیں ہے
03:45بلکہ مجوسیوں کا طریقہ ہے
03:47پھر ہم نے مزید بات کی جناب
03:49کہ دیگر کھانے کے دوران کونکور سے
03:52برطنوں کے حوالے سے ہم نے بات کی
03:53آپ بزشتہ اپیسوڈ یوٹیوب پہ سرچ کیجئے
03:55اور وہ سارے ایکام دیکھ لیجئے
03:57آج کیا بات ہوگی کھانے کے دوران
03:59کیا جا سکتا ہے
04:01کیا سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے
04:03چھوری کانٹے سے کھانے کا کیا حکم ہے
04:06ننگے سر بعض عورتیں
04:07اگر کھانا کھا رہی ہوتی ہیں
04:09تو پھر گھر کی خواتین کہتے ہیں
04:11کہ بھئی ایسا نہیں کرنا چاہیے
04:12اس کا کیا حکم ہے
04:13اور جن برطنوں پہ مقدس کلمات کندہ ہوں
04:17آیات لکھی ہوئی ہوں
04:18یا دیگر چیزیں
04:20تو پھر کیا حکم شرع ہوگا
04:21بہت سارے سوالات ہیں
04:22آج کی عالمات کا انٹرڈکشن
04:24اور پھر سوالات پروگرام میں شامل کروں گی
04:27گاہے گاہے
04:27ماشاءاللہ تمہ ماشاءاللہ
04:29میری پہلی مہمان سکولر
04:30خیر اور خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
04:34اور قرآن و حدیث سے خاص شغف بھی رکھتی ہیں
04:38عالماء عیشہ ویرانی
04:40سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:43وعلیکم السلام ورحمت اللہ
04:45آپ کو ویلکم کرتے ہیں
04:46اور دعا گو ہوں
04:47پروردگار آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
04:50اور خیر کے ساتھ
04:52حسن نیت کے ساتھ
04:53آپ شریعت مطاہرہ کی تعلیمات بہنوں تک پہنچائیں
04:56آج کی دوسری مہمان سکولر
04:57گو کہ ابھی نو وارد ہیں کم عمر ہیں
05:00لیکن ماشاءاللہ مطالعے کے ساتھ آتی ہیں
05:03اور میں ان کے لئے بھی دعا گو ہوں
05:04عالماء حفظہ بطول
05:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:11آپ خیریت سے ہیں بیٹا
05:12سلامت رہیے اور آپ بھی حسن نیت کے ساتھ
05:15اور خلوص کے ساتھ
05:17اخلاص کے ساتھ دین مطین کے خدمت کریں
05:20اور آپ کو بھی
05:21شرف قبول یتتاہو
05:23حضور جانِ عالم صلی اللہ
05:27ہم سنتیں آپ سے سیکھتے ہیں
05:29آپ ہمارے شیخ ہیں
05:30آپ ہمارے بڑے ہیں
05:32ہمیں سکھاتے ہیں ہمیں سمجھاتے ہیں
05:34اور چاہے اردو کی بات ہو
05:37عربی کی بات ہو
05:38مسائل کی بات ہو فضائل کی بات ہو
05:40آپ کا کوئی ثانی نہیں ہے
05:43شیخ الحدیث
05:44فیض بخش فیض گستر فیض رسا
05:47استاذ العلماء مفتی محمد
05:49احسن نوید خان نیازی دامت
05:51ویود ہوں سلام عرض کریں
05:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:55وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:58مزاجِ حمائی
05:59الحمدللہ رب العالم
06:00ماشاءاللہ
06:01آپ کی اجازت سے بقیدہ سوارات کا سلسلہ شروع کروں
06:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:08عالمہ عائشہ ویرانی
06:09کھانے کے دوران سلام اور اس کا جواب دینا
06:13حکم شرع کیا ہوگا
06:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:16ویسے تو احدیث سے سلام کرنے کا ہمیں عام حکم ملتا ہے
06:21لیکن بالخصوص کھانے کے دوران سلام کرنا
06:25تو عدب کا تقاضی یہ ہے
06:27کہ کھانے کے دوران خاص طور پر
06:29اگر کسی کے موں میں لکمہ موجود ہو
06:32تو اسے سلام نہ کیا جائے
06:34کیونکہ اس سے کھانے والے کے
06:38خلل
06:39مطلب توجہ میں خلل پیدا ہو سکتا ہے
06:42اور اگر وہ
06:44موں میں لکمہ ہونے کے باوجود
06:46سلام کا جواب دے
06:48تو اس کے گلے میں کھانے کا لکمہ اٹک بھی سکتا ہے
06:52اس لئے ان احتیاطوں کے پیش نظر بہتر یہ ہے
06:56کہ اگر کوئی کھانے میں مصروف اور مشغول ہو
06:59تو اسے سلام نہ کیا جائے
07:01لیکن اگر ایسی سچویشن میں بھی کوئی سلام کر لیتا ہے
07:05تو کوئی حرش نہیں ہے
07:06کیونکہ ایک روایت میں ملتا ہے
07:09کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
07:11کھانا تناول فرما رہے تھے
07:14کہ آپ کے سامنے سے ایک چروہہ گزرا
07:17اور اس نے آپ کو سلام کیا
07:19تو آپ نے باقاعدہ سلام کا جواب دیا
07:22اور اسے کھانے کی دعوت دی
07:23اور کبھی بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
07:26کہ دسترخان یا میز پر تو بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
07:29لیکن کھانا نہیں کھا رہے ہوتے ہیں
07:31تو ایسی صورتحال میں بھی کسی کو سلام کیا جا سکتا ہے
07:35یا پھر کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
07:37کہ کھانا تو کھا رہے ہوتے ہیں
07:40لیکن کسی کے آنے کی وجہ سے توجہ اس کی طرف مبزول ہو جاتی ہے
07:45یعنی اب کھانے پر توجہ نہیں رہی
07:48بلکہ آنے والے پر توجہ ہو گئی
07:50تو آنے والا اگر سلام کرتا ہے
07:52تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے
07:55اور جہاں تک سلام کا جواب دینے کی بات ہے
07:58تو اگر کوئی کھانے میں مصروف اور مشغول ہے
08:02اس طور پر کہ اس کے موں میں لکمہ ہے
08:04اور اگر کسی نے سلام کر دیا
08:06تو کھانے والے پر سلام کا جواب دینا
08:09فل فور واجب نہیں ہوتا
08:11اگر وہ چاہے تو تاخیر کے ساتھ سلام کا جواب دے سکتا ہے
08:16یعنی لکمہ حضم کر کے
08:18اور اتمنان کے ساتھ اس کا جواب دے سکتا ہے
08:21ٹھیک ہے جناب
08:22اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
08:25کھانے پینے کے عداب ہم سیکھ رہے ہیں
08:27اپنے زبانوں کو درود پاک سے تر رکھئے ہیں
08:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:35دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم کرتی ہوں
08:38بات ہو رہی ہے کھانے پینے کے عداب کے تعلق سے
08:42اور بناتے اسلام کو
08:44اللہ تبارک و تعالی کی عطا کردہ نعمتوں کو برتنا آنا چاہیے
08:50آج ہم بات کر رہے ہیں
08:51یعنی بریک سے قبل جو بات کی
08:53کھانے کے دوران
08:55سلام کا کیا حکم ہے
08:56اور اگر کسی نے سلام کیا
08:58تو پھر کھانے والے کا جواب دینے کا کیا حکم ہے
09:00بعض لوگ
09:01اگلا سوال یہ ہے
09:03آپ سے کرنا چاہتی ہوں
09:04کہ چھوری کاٹے سے
09:06کاٹ کاٹ کے کھانا کھاتے ہیں
09:08تو بعض بڑے انہیں منع بھی کرتے ہیں
09:10کہ بھئی آپ ایسا نہ کیجئے
09:11حکم شرح کیا ہے
09:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:15چھوری سے کاٹ کر کھانا شرن جائز اور درست ہے
09:18اور اس کے برعکس
09:20احادیث پر ملتی ہے
09:21کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:23نے چھوری سے کاٹ کر کھانا سے منع فرمایا
09:25لیکن وہ احادیث محدثین کے نزدی
09:28دریف ہیں
09:29کبھی درجے کی نہیں ہیں
09:30یہی وجہ ہے کہ اس پر عمل بھی نہیں کیا جاتا
09:32جبکہ اس کے برعکس
09:34احادیث صحیحہ سے ثابت ہے
09:35کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:37نے چھوری سے کاٹ کر کھانا تناول فرمایا ہے
09:41اچھا بعض لوگ
09:43مفضل میں آپ کی سمت آتی ہوں
09:45اور کھانے کے دوران
09:47سلام اور اس کے جواب کا کیا حکم ہے
09:49اور بعض لوگ چھوری کاٹے سے کاٹ کر کھانا منع کرتے ہیں
09:52اس کا کیا حکم ہے
09:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:59لیکن جہاں تک
10:00وہ سلام کی بات ہے
10:02ویسے تو سلام عام کرنے کا حکم ہے
10:04سلام کو عام کرنا چاہیے
10:05حدیث طیبہ میں اس کی بہت زیادہ فضیلت بھی آئی ہے
10:07ترغیب بھی آئی ہے
10:08اور ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر
10:10جو حقوق بیان کیے گئے ہیں
10:12ان میں سے یہ سلام اور جواب سلام بھی ہے
10:15لیکن کچھ ایسی حالتیں ہوتی ہیں
10:17کچھ ایسی حییتیں ہوتی ہیں
10:18جس میں آدمی مشغول ہوتا ہے
10:19تو ان حییتوں یا ان حالتوں میں
10:21اسے سلام کرنے سے منع کیا گیا ہے
10:24کہ ان حالتوں میں سلام نہ کیا جائے
10:25کہ جب بندہ مشغول ہو
10:27تو ان میں سے ایک حییت
10:28جو ہے وہ کھانا کھانے کی بھی ہے
10:30کہ جب بندہ کھانے میں مشغول ہو
10:32تو ایسی صورت میں
10:33اس کو سلام نہیں کرنا چاہیے
10:35کہ اسے تشویش ہوگی
10:36یا اگر اس کے موں میں لکمہ وغیرہ ہے وہ اٹک جائے
10:39یا اسے اور کوئی تشویش ہو
10:40تو اس لئے بہتر یہ ہے کہ اسے سلام نہ کیا جائے
10:43لیکن اگر کوئی سلام کر لیتا ہے
10:45تو یہ ممانت کوئی حرام یا ناجائز کے درجے کی نہیں ہے
10:49یعنی یہ ممانت صرف ساتھ تک ہے
10:52کہ فقہا نے یہ فرمایا کہ یہ مسنون نہیں ہے
10:54اور بعض فقہا نے وہ جو کراہت کا لذب استعمال کیا ہے
10:57تو وہ بھی خلاف اولا کے معنی میں ہے
10:59ہاں مقروح تحریمی مراد نہیں ہے
11:01ناجائز نہیں ہے
11:02اب بہتر یہ ہے کہ نہ کیا جائے
11:04خلاف اولا ہے
11:05لیکن اگر کوئی کرتا ہے تو گناہ نہیں ہوا
11:07اور اگر بلفرض کسی نے اس طرح سلام کر دیا کھانے والے کو
11:11اب کھانے والے پر اس کا جواب دینا واجب ہے یا نہیں
11:15تو کھانے والے پر اس کا جواب دینا واجب نہیں ہے
11:18تاہم اگر وہ اپنی سہولت کے اعتبار سے جواب دے دے
11:22تو ٹھیک ہے جواب دینا کوئی گناہ بھی نہیں ہے
11:24جواب دینا منع بھی نہیں ہے
11:26تو یہ جو سلام کا جواب دینے کی بات
11:28جہاں جہاں فقہہиеéé Incorporation旅ela說لام
11:55Joshi국
11:58. . . . . .
12:29. . . .
12:58. . . .
12:59. . . . . .
13:00. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:02. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:08. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:11. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:14. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:17. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:18. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:21. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
13:24. . .
13:24ڈسرے کو دیکھ کر جیسے سلام کرتے ہیں
13:26تو یہ بھی چونکہ سلام میں ملاقات نہیں ہے
13:28تو اس سلام کا جواب بھی
13:30واجب نہیں ہوتا لیکن
13:32کوئی اگر اس سلام کا بھی جواب دے تو
13:33بہت اچھی بات ہے دینا چاہیے سواب کا کام ہے
13:36لیکن یہ ہم بتاتے
13:38زور دیکھر اس لیے ہیں تاکہ لوگ
13:39بدگمانی نہ کریں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
13:42کہ کوئی بندہ اس طرح کے سلام
13:43کا اگر جواب نہ دے تو لوگ بدگمانی
13:45کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ یہ تو
13:47big
13:47yasper
13:48shhodou
14:15or
14:17دے دیا کرے واجب نہ بھی ہو تو تاکہ کسی کو غلط فہمی نہ ہو
14:20یا کوئی بدگمانی کا شکار نہ ہو اور دوسرا کوئی دوسرا بندہ
14:24موجود ہو یا نہ ہو بہرحال سواب کا کام تو ہے ہی سہی تو دے دیں
14:27تو اچھی بات ہے سلام کا جواب دے دینا چاہیے لیکن کوئی نہیں
14:30دیتا تو ایسی صورت میں سلام کا جواب دینا واجب نہیں ہوتا
14:34اور چھوڑی کانٹے سے چھوڑی کانٹے کی بھی جہاں تک بات ہے تو دیکھیں
14:38میں نے پہلے بھی کئی دفعہ وضاحت کر چکا ہوں کہ اس طرح کی چیزیں
14:41ہوتی ہیں ان کا تعلق وہ عرف کے ساتھ ہے ان کا تعلق رواج کے ساتھ ہے
14:47تو جہاں پر جیسا عرف ہو اس کے مطابق طریقہ تو جہاں پر اس کو
14:50ناپسند کیا جاتا ہو مایوب سمجھا جاتا ہو تو وہاں پر اسے بچنا چاہیے
14:55اور جہاں پر اسے مایوب نہ سمجھا جاتا ہو تو وہاں پر اس پر کوئی
14:59سخت حکم یا کوئی گرفت وغیرہ نہیں ہے اور ایسے بھی بعض اوقات
15:03تو بعض چیزیں ہوتی ایسی ہیں کہ ان میں شریع وغیرہ کو استعمال کرنا
15:06پڑ جاتا ہے یا کانٹے کو استعمال کرنا پڑ جاتا ہے تو ایسی
15:09صورت میں تو ویسی مجبوری ہے تو بارہل یہ عرف کے مطابق ہے
15:12عرف کے مطابق بندے کو اس قسم کے محاملات کرنے چاہیے
15:16ٹھیک ہے بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا اچھا میں آپ کی سمتا ہوں گے
15:20عالمہ عائشہ ویرانی ننگے سر کھانے کھانے کا کیا حکم ہے
15:24گھر کی خواتین ننگے سر کھانا کھانے سے منع کرتی ہیں
15:28تو حکم شرع کیا ہوگا
15:30ننگے سر کھانا کھانے میں کوئی حرس نہیں ہے
15:33اگر کوئی خاتون بغیر ڈپٹے یا سکارف کے بھی کھانا کھاتی ہیں
15:37تو اس میں گناہ نہیں ہے
15:39لیکن سوکہ حضور علیہ السلام کی عام طور پر عادت کریمہ یہ تھی
15:45کہ آپ ٹوپی یا امامہ شریف پہنتے تھے
15:48تو اگر کوئی اس سنت کریمہ کو فالو کرتے ہوئے
15:53جو ہے وہ اپنے سر پر ڈپٹا رکھنا چاہے
15:57تو یہ اچھی بات ہے
15:58اور عدب کا تقاضی بھی یہی ہے
16:01کہ کھانے کے دوران جو ہے وہ ہیٹ کو کور کر کے کھانا کھایا جائے
16:05تاکہ کوئی بال وغیرہ کھانے میں نہ گرے
16:08یا موہ میں نہ کھا جائے
16:10ہائیجین کا بھی اس میں خیال رکھنا چاہیے
16:12تو اگر کوئی عدب کے پیش نظر
16:15ڈپٹا سر پر رکھ کر کھانا کھاتا ہے
16:18تو یہ بھی درست ہے
16:19اور اگر کوئی نہیں کھاتا ہے
16:20تو اس سے جو ہے وہ یہ نہیں کہا جائے گا
16:23کہ تم جو ہے وہ سنت کے خلاف کام کر رہی ہو
16:26یا کوئی غلط کام کر رہی ہو
16:27یا گناہ کا کام کر رہی ہو
16:29ٹھیک ہے
16:29آرے میں حفظہ بطول آپ کی سمتہیں گے
16:32اور آپ اپنی بات مکمل کیجئے
16:34چھوڑی کاٹے والی بھی
16:36اور دوسرا یہ کہ ایسے بردن
16:38جن پہ مقدس کلمات
16:41یا قرآنی آیات کندہ ہوں
16:43میں اس لیے نہیں آئے کیونکہ ایسا آپ گفتگو کر چکے تھے
16:46تو میں نئی سوال کے ساتھ زیادہ
16:47بہتر سمجھ رہی ہوں آپ کی سمتہانا
16:49تو اس میں کھانے پینے کا کیا حکم ہوگا
16:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:53پہلے سوال کی تو وضاحت ہو چکی
16:55اب ہم دوسرے سوال پر آتے ہیں
16:57سوال یہ ہے کہ جن بردنوں پر
17:00قرآنیں آیا جو مقدس کلمات نقشوں
17:02تو دیکھیں اگر
17:03کوئی شخص بے وضو ہے
17:05یا جنبی شخص ہے
17:06یا حیز و نفاس والی خاتون ہیں
17:07تو ان کے لیے اس بردن کو چھونا
17:10یا اسے مو لگا کر پانی پینا
17:12یا پھر کھانا
17:13تو یہ اس کے لیے حرام ہے
17:16لیکن اگر کوئی شخص باوضو ہے
17:18اور اس کی نیت شفا کی ہے
17:20تو پھر وہ بردن کو استعمال کر سکتا ہے
17:24لیکن اگر شفا کی بھی نیت نہیں ہے
17:26اور ایسے استعمال کیا جارہا
17:27تو پھر یہ مکرو بیان کے علماء ہیں
17:30اچھا اب یہ تو ہو گئی کھانے پینے کی بات
17:32لیکن اس میں اصل کہہ
17:33جب ہم بردن کو استعمال کرتے ہیں
17:35تو اسے دھوتے بھی ہیں
17:36اسے رکھنے کا بہت امام ہوتا ہے
17:38تو اب ہم نے کوئی بردن ہے
17:40اس کے اوپر قرآنی آیات لکھی ہوئے
17:42تو اس کا عدب بڑھ جاتا ہے
17:43تو عدب کی بیس پر
17:45اس کو جب ہم دھویں
17:46تو اس کو دھونے میں احتیاط کریں
17:48گرے نہ وہ نیچے
17:49یا پھر ٹوٹ جاتا ہے
17:51تو پھر اس کو رکھنا کس طریقے سے ہے
17:53بعد میں کس جگہ رکھنا ہے
17:55اسے ہم عمومن بردن کو پھیک دیتے ہیں
17:57تو اب چونکہ اس کے اوپر آیات نقش ہیں
17:59تو پھر ہم اس میں کیا کریں گے
18:01تو ہمیں اس کی احتیاط کرنی چاہیے
18:02صحیح ہے
18:03تو لہٰذا اگر کوئی شخص کھا رہا ہے
18:05پی رہا ہے
18:05تو پھر اسے چاہیے
18:06کہ وہ اس بردن کو
18:07ایک پہلے باوضو ہو
18:09اور بعد میں بردن کو رکھنے کی
18:10اور دھونے کی بھی احتیاط کریں
18:11ٹھیک ہے جی
18:12اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
18:14آپ لوگ کالز کے ذریعے بھی شامل ہو سکتے ہیں
18:16نمبرز آپ کے ٹی وی سیٹس پہ آ رہے ہیں
18:17اس وقت ہمیں ایک بریک لے رہے ہیں
18:19السلام علیکم ورحمت اللہ
18:20دین اور خواتین
18:22خواتین کو شریعت مطاہرہ کی
18:25بنیادی تعلیمات سے
18:27روشناس کروایا جا رہا ہے
18:29اے آر وائی کیو ٹی وی کا پلیٹ فارم ہے
18:31عالمات یہاں حاضر و موجود ہیں
18:33آن بی پر برائے راست شیخ العدیس
18:35مفتی محمد احسن نوید خان نیازی
18:37دعوت فیودہوں ہمارے رہنما ہیں
18:39عالمہ حفظہ بطول
18:41آپ کی سمدائیں گے
18:42مجھے یہ بتائیے کہ ایسے برطن
18:44جن پر مقدس کلمات کندہ ہیں
18:47قرآنی آیات
18:48لکھی ہوئی ہیں
18:50ان میں کھانے پینے کا کیا حکم ہے
18:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:55ایسے برطن جن کے اوپر مقدس کلمات ہیں
18:57یا قرآنی آیات ہیں
18:59تو ان میں کھانے پینے کا حکم
19:01بالعموم تو مکروح ہے
19:03لیکن اگر بے وضو شخص ہے
19:05جب بھی شخص یا ہے
19:06جو نفاس والی خاتون ہیں
19:07تو اس کے لئے اس برطن کو چھونا
19:09یا اس کو مو لگا کر پانی پینا
19:11یا اسے کھانا
19:12اس کے لئے حرام ہوگا
19:13لیکن اگر کوئی شخص بنیت شفا
19:16اس برطن کو استعمال کر رہا ہے
19:18تو پھر اس کے لئے جائز ہوگا
19:19اب یہ تو حکم ہو گیا
19:21لیکن اب وہ برطن ہم استعمال کر رہے ہیں
19:24تو اسے دھوئیں گے بھی
19:25اس کو رکھنے کا بھی احتمام کیا جائے گا
19:27تو دھوتے ہوئے ہمیں خاص خیال رکھنا چاہیے
19:29کہ جب ہم اس برطن کو استعمال کر رہے ہیں
19:31تو اسے صحیح سے آرام سے دھوئیں
19:33ایسا نہ ہو کہ وہ گیرے
19:35تو بے عدبی والا پہلو نکلے
19:37یا پھر ہم اس برطن کو دھوتے ہوئے
19:39کبھی گر جاتا ہے
19:41اب وہ ٹوٹ گیا ہے
19:42ہم عموماً ٹوٹے ہوئے برطن تو پھیک دیتے ہیں
19:44لیکن پھر اس ٹوٹے ہوئے برطن پر
19:46چونکہ مقدس کلمات ہیں
19:48قرآنی آیات ہیں
19:49تو پھر اس کا بھی خاص احتمام کیا جائے
19:51یا جس جگہ اسے رکھا جا رہا ہے
19:53تو پھر اسے صحیح جگہ پر رکھا جائے
19:56لہذا اگر کوئی شخص برطن شفا
19:59اس برطن کو استعمال کر رہا ہے
20:00کھا پی رہا ہے
20:01تو پھر اس کے لئے جائز ہوگا
20:02اور بالعموم سب کے لئے مکروح ہوگا
20:04اگر کوئی شخص اس میں برطن شفا کر رہا ہے
20:07کھا رہا ہے پی رہا ہے
20:08تو اسے چاہیے کہ باوضو ہو
20:10اور پاکی کے حالت میں اسے استعمال کر رہا ہے
20:13تو اس کے لئے جائز ہے
20:13Thank you very much.
20:45Thank you very much.
21:19Thank you very much.
21:53Thank you very much.
22:14Thank you very much.
22:45Thank you very much.
23:13Thank you very much.
23:54Thank you very much.
24:19Thank you very much.
24:43Thank you very much.
26:57So,
30:35foreign
30:44foreign
30:45foreign
30:47israaf so we have got it here
30:50and there is many scenery and dimensions
30:56and dimensions
30:56that these are the ones we have taken into them
31:00and then we move aside from that
31:06that it will be the other things that we will all do
31:07so that the risk we will also take them
31:07risk of harm with the body
31:12which is not our safety
31:17즉 Path of History
31:48It's been a long time.
32:17And if you have a guess, you can't go and go and get it, you can't go and get it.
32:47Also
33:10that
33:12hasn't
33:14happened
33:16ndemot dainhe waala bi Allah hi hai
33:19ndemot chhinne waala bi Allah hi hai
33:21to lihaada bhande ko aise kamao se bache na chahiye
33:24joh zawal naymat ka baih s bantay hoon
33:26joh bheberkati ka baih s bantay hoon
33:28to joh bheberkati ka baih s chiznay bantay hai
33:30zawal naymat ka baih s bantay hai
33:32unh minceye ye bhi hai
33:33to lihaada isko is pahaloo se bhi
33:36ahamiyat dheni chahiye
33:37aur bhande ko ghor karna chahiye
33:39khaein ye mujhe zawal naymat ka sabab na bain jayai
33:41khaein ye bheberkati ka sabab na bhan jayai
33:43meira ye karna
33:44khaein ye wakti lizzet ke liye
33:46thoڑe isi joh aap ki hiris hai
33:47wakti kiya aap ko laga raya
33:49khaein jayai ye khatab nao jayai
33:50bas jaldi se bharke aajau
33:51aur bharke uske baad
33:52aapne jayai wu chhođ dhia
33:53aur adhi adhi plaite chhođ dhati
33:55aur uske baad
33:55shadhi bhai aake mواقع par aksar
33:57jayai wu is tarha dhekkar
33:58dil dhukta hai
33:59jabbaad me agar dhekha jayai
34:00kitna khaana zayi hua hai
34:02kitna khaana jayai
34:03wu phenka gya hai
34:04kitnye risk ki bhehromati hoi hai
34:06to admi joh hasas admi hoota hai
34:08dard man dhil rakhne wala hoota hai
34:10uske rongtne khade ho jayai
34:12kye ye kya ho raha hai
34:13risk ke sath
34:13ye risk ki kiasi
34:14bhe tawqeiri
34:15aur kiasi bhehromati ho raha hai
34:17to yeh hemare joh rwaiye
34:18hai
34:18yeh rwaiye
34:19qablai salaha hai
34:20yeh istimaayi طor
34:21pe bhi qablai salaha hai
34:22infiradhi طor pe bhi qablai salaha hai
34:24yeh joh afradi ka mjomuha hai
34:26معاشرہ isi ka naam hai
34:27to yeh bunyadhi طor pe joh
34:28hemare infiradhi rwaiye hottey
34:30aahistah aahistah
34:31dekha dekhi
34:31چونکہ ہم ایک
34:32دوسرے کو
34:32سمجھاتے نہیں
34:34ہمارے
34:34جاننے والے
34:35نے
34:36ہمارے
34:36بچے
34:36نے
34:36کیا
34:37ہمارے
34:37بیٹے
34:38نے
34:38کیا
34:38ہمارے
34:39بھائی
34:39نے
34:39کیا
34:39ہمارے
34:40چھوٹے
34:40نے
34:40کیا
34:40ہم نے
34:41دیکھ
34:41کے
34:41ہم مسکرا
34:42دیئے
34:42ہم نے
34:42آگے سے
34:43کچھ
34:43کھا نہیں
34:44ہم نے
34:44ٹوکا نہیں
34:45ہم نے
34:45روکا نہیں
34:45پھر خربوزے
34:46کو دیکھے
34:47خربوزہ رنگ
34:47پکڑتا ہے
34:47دوسرے نے
34:48کر لیا
34:48تیسرے نے
34:49کر لیا
34:50حالانکہ
34:50ہم پہ لادم
34:51کیا تھا
34:52ہمارا کام
34:52کیا ہے
34:53اگر ہم دیکھیں
34:54اپنے قریبی
34:55کو
34:55اس طرح
34:56اگر اس نے
34:56ایسی حرکت
34:57کر لیا
34:57تو ہمارا کام
34:58ہے
34:58اسے پیار
34:59محبت سے
34:59سمجھانا
35:00یا اس
35:00انداز سے
35:01سمجھانا
35:01کہ جس سے
35:02وہ
35:02بدکے بھی
35:02نہیں
35:02اور بات
35:03بھی مان لے
35:04آئندہ کے لیے
35:04احتیاط کرے
35:05لیکن ہم
35:06سمجھانے کی وجہ
35:06ہم الٹا آگے سے
35:07ہو جائے
35:07وہ سمائل پاس
35:08کر دیتے ہیں
35:09ہم الٹا آگے سے
35:09ہس دیتے ہیں
35:10ہم الٹا آگے سے
35:11ہو جائے
35:11وہ اس طرح
35:12دیکھتے ہیں
35:12کہ جیسے
35:13اس نے
35:13کوئی بہت
35:13اچھا کام
35:14کیا ہے
35:14بس یہ
35:15یہ بہت
35:16سا نکال کے
35:16جلدی سے
35:17لے آیا ہے
35:17تو بس
35:18اس نے
35:18میدان مار لیا ہے
35:19مارکہ مار لیا ہے
35:20تو وہ
35:20اور زیادہ
35:21اس پہ جھری ہو جاتا ہے
35:22اس طرح آدتیں
35:23آہستہ آہستہ آہستہ
35:25پختہ ہو جاتی ہیں
35:25اور جب آدتیں
35:26پختہ ہو جاتی ہیں
35:27تو وہ
35:27کہاوت ہے
35:28کہ آدتیں
35:29سروں کے ساتھ
35:29جاتی ہیں
35:30کہ آدتیں
35:31چھوڑانا
35:31بہت مشکل ہو جاتا ہے
35:32اس لیے
35:33شروع سے ہی
35:34بندوں کو
35:34اپنے قریبی
35:35لوگوں کی بھی
35:36اصلاح کرنی چاہیے
35:36اپنے روئیے بھی
35:38دوست کرنے چاہیے
35:38اور جو اپنے قریبی ہیں
35:39ان کو بھی
35:40سمجھانا چاہیے
35:41کوئی اگر ایسا کرے
35:42تو اسے بھی سمجھائیں
35:42نہ کہ یہ
35:43کہ آپ
35:44اس کو
35:44حلہ شیری دیں
35:45یا اس کو
35:46بک اپ کریں
35:47ایسے موقع پہ
35:48اس کو بک اپ
35:49ہرگز نہیں کرنا چاہیے
35:50یہ درست نہیں ہے
35:51تو اسراف سے بھی
35:53بچنا ہے
35:53اور رسک کی
35:54بے حرمتی
35:55اور بے توکیری
35:55سے بھی بچنا ہے
35:56خود بھی بچنا ہے
35:57اور دوسروں کو بھی
35:58بچانا ہے
35:59لیکن جو دوسروں کو
36:00بچانے کا طریقہ ہے
36:01بہترین
36:01وہ طریقہ بھی
36:02درست ہونا چاہیے
36:03وہ طریقہ ایسا نہیں
36:04ہونا چاہیے
36:04کہ اگر بلکل ہی
36:05بدکھ جائے
36:05تو باغی بھی نہیں
36:06بنانا ہوتا
36:08حکمت کے ساتھ
36:09حسن تدبیر کے ساتھ
36:10جو ہے وہ سمجھانا چاہیے
36:11بہت شکریہ
36:12مفتی صاحب آپ کا
36:13عالمات میں
36:14آپ دونوں کا
36:15شکریہ دا کروں گی
36:16ایک جملے میں
36:17کیا پیغام دینا چاہیں گی
36:19کہ ہمارا جو دین ہے
36:21وہ آداب
36:22اور مینرز
36:23اور ایٹیکیٹز
36:24کا نام ہے
36:24اگر دین
36:26حاصل کرنے
36:27نکلیں
36:27یا کوئی
36:28جو ہے وہ
36:29علم دین کی
36:30راہ پر چلیں
36:31تو ہمیں پتہ چلے
36:32کہ ہمارا دین
36:33کتنا خوبصورت ہے
36:34اور جب ہم
36:35ان چھوٹی چھوٹے
36:36آداب
36:37اور مینرز
36:38کو اپنائیں گے
36:39تو دراصل
36:39ہم اپنے ذریعے
36:41اپنے دین
36:41کو ریپریزنٹ
36:42کر رہے ہوتے ہیں
36:43اگر ہم
36:44اپنے آپ کو
36:45اپنی شخصیت
36:45کو ٹھیک رکھیں گے
36:46تو لوگ
36:47ہماری دین کی طرف
36:48اٹریکٹ ہوں گے
36:49ورنہ ہماری
36:50حرکتوں کی وجہ سے
36:51لوگ ہمارے دین
36:51سے متنفیر ہوں گے
36:53بے شک
36:53بہت شکریہ
36:54عالمہ عائشہ ویرانیہ
36:55آپ کا
36:55بہت شکریہ
36:56عالمہ حفظہ بطور
36:57آپ کا
36:58حضرت صاحب
36:58ہم آپ کے
36:59بہت شکریہ
36:59گزار ہیں
37:00فیض بخش
37:01اور نفع بخش
37:01گفتگو
37:02ہمیشہ کی طرح
37:03آج بھی آپ کی
37:03جانب سے رہی جناب
37:05نعمتوں کی
37:06قدردانی
37:06نعمتوں میں
37:07اضافے کا باعث ہے
37:08اور اگر آپ
37:09قدر نہیں کیجئے گا
37:11بے توقی کریں گے
37:12تو پھر نعمتوں کے
37:13زوال کا بھی
37:13سبب بن سکتا ہے
37:14السلام علیکم
37:15ورحمت اللہ
37:27بندہ مزامی
37:29احکام
37:31اس میں سیکھ
37:33خواتین دین کے
37:35کیا خوب ہے
37:38کس سلسلہ
37:40دین اور خواتین
37:43دین اور خواتین
37:46دین اور خواتین
Comments