Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
پلوامہ (عادل مشتاق) : جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج میں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی حلقوں کی جانب سے اس پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ محبوبہ مفتی نے دہلی میں احتجاجیوں پر تشدد کو غلط جبکہ کشمیر میں تشدد کو 'بنتا ہے' کہہ کر جواز پیش کیا تھا۔جموں کشمیر پردیش کانگریس کے ضلع صدر پلوامہ، عمر جان، نے ایک پریس کانفرنس کے دوران پی ڈی پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ محبوبہ مفتی کے حالیہ بیان پر پی ڈی پی کو عوام کے سامنے معافی مانگنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا "کہ پی ڈی پی نے وادی کے عوام کے جذبات اور احساسات کے ساتھ کھیلنے کا کام کیا ہے، جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔"عمر جان نے پی ڈی پی رہنما وحید پرہ کے اس دعوے پر بھی سخت ردعمل ظاہر کیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ متنازع ویڈیو مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ عمر جان نے مطالبہ کیا کہ "اگر ویڈیو واقعی اے آئی سے تیار کی گئی ہے تو پی ڈی پی اس کے ثبوت عوام کے سامنے پیش کرے، بصورت دیگر محبوبہ مفتی کو اپنے بیان پر کھلے عام معافی مانگنی چاہیے۔"انہوں نے مزید کہا کہ "اگر پی ڈی پی نے عوامی سطح پر معافی نہیں مانگی تو کانگریس پریس کالونی سرینگر میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کرے گی، جو اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پی ڈی پی عوام سے معافی نہیں مانگتی۔ جان کے مطابق انہوں نے بھوک ہڑتال کے لیے اجازت نامہ طلب کیا ہے جس کے لیے اجازت نامہ کے وہ منتظر ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00एक वीडियो मैं सुनाना चाहूंगा आपके माधियम से
00:062016 में क्या बचा आर्मी केंप पे टौफी या दूर लेने गया था
00:11और आज 206 में जो स्टेट्मेट उसने दिया है
00:17कि जमू कश्मिर का युवा जो है
00:19Isna militancy ko leke unke oopera allegation kiya hai
00:23Yeh bada kisimiti hai
00:25Aur
00:26Kya ye baat saj nahi hai
00:30Kya anatnaak ka naujawan militant hai
00:32Kya kulgam ka naujawan militant hai
00:35Kya shupyan ka naujawan militant hai
00:38Ya pulvama ka wo awam militant hai
00:41Jhunne PDP ko vote kiya hai
00:44Aapke channel ke madhiyam se
00:45Mä kheana chauunga
00:48Mahababa mufiti sahibah ko
00:51Jhumu kashmir ke yuvahun ko maafi maangni chahiye
00:55Aur
00:56Aapna joh statement hai
00:58Voh waapas le
00:59Abajee
01:00Aapne joh khun ki huliya khehli hai
01:032016 ke baad
01:06Aur pura jhumu kashmir is wakt
01:10Naraaz hai
01:11Que aapne joh statement diya
01:15Yeh aap waapas le lijiye
01:16Or jhumu kashmir ke
01:18Hemare baizat
01:19Baaguyur
01:20Naujawanu se maafi maanghe
01:22Hunger strike ka
01:23Main maksad yehi hai
01:25And
01:26And
01:27I have permission ke liye bhi apply kiya hai
01:29To dhekhte hai
01:30Kul tuk kya
01:31Wohan se
01:32Order is aayengi
01:34To
01:34Inshallah
01:35Hum
01:37Aapne joh kashmir yuvahun
01:39Ke saath hai
01:39Or
01:40Hum
01:41Aapne joh kashmir yuvahun
01:42Ko
01:43Behizat
01:44Nahi
01:44Hone
01:44Dengue
Comments

Recommended