Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00کرنا یہ ہے کہ ہم ٹو ایکس کو ٹری ایکس سے ملٹیپلائے کریں گے اور پھر ویلیو دیکھیں گے
00:05یہاں کچھ لگا تھا ہاں اب ٹھیک ہے
00:13کیا تمہاری آرجو سے بات چیت ہے جو تمہاری کلاس میٹ ہے
00:17ہاں ہے کیوں کیا ہوا
00:22دراصل میرا بھائی حکمت اسے پسند کرتا ہے
00:24اچھا
00:26میرا مطلب ہے کہ اگر تم اس کی اچھی دوست ہو تو کیا تم اس سے بات کر سکتی
00:29ماریا ماریا ماریا
00:32اچھا
00:33امی کیا کر رہی ہے
00:34تم نے اپنے باپ کی گاڑی کے واس نہیں سنی کیا
00:37اگر انہوں نے اسے یہاں دیکھ لیا تو کیا ہوگا جانتی ہو
00:39چلو چلو
00:40اسے کہیں چھپانا ہوگا
00:44امی کیا کر رہی ہے
00:45وہاں کیسے چھپ سکتا ہے
00:47میز کی دیشے چھپادے سے
00:48چلو چلو چلو جلدی
00:53چلو اسے چھپا دیا
00:56بیٹھ چھو یہاں
00:58چلو ٹھیک ہو گیا
00:58دروازہ کھولتی ہوں جلتی سے
01:05دروازہ کھولا جلدی
01:12کب سے دروازہ بجا رہا ہوں میں
01:14ہر وقت فارق بیٹھی رہتی ہو
01:16پھر بھی دروازہ کھولنے میں اتنا ٹائم لگایا
01:18کر کہہ رہی تھی تم
01:23تمہارا پاکلپن کب ختم ہوگا آخر
01:25یہ سب نہیں کیا کرو میرے ساتھ
01:27اوہ میرے خود آیا
01:29اکل دے سہرت کو
01:30آپ کیوں آئے ہیں
01:31کیا مطلب میں کیوں آیا ہوں
01:32کیا یہ میرے گھر نہیں ہے
01:34نہیں ہے
01:35کیا
01:35واہ واہ
01:36تمہارا مطلب اگر ہمارا ڈیووز ہو چکا ہے
01:38تمہیں اپنی بیٹی سے بھی نہیں مل سکتا
01:41اوہ خود آیا
01:45واہ واہ واہ واہ واہ واہ
01:46ما شا اللہ
01:48میری بیٹی دیکھو کیسے پڑھ رہی ہے
01:50کابل بنے گی یہ
01:51نام روشن کری گی یہ میرا
01:52اس نے اس پر سیونٹی مارکس لیے ہیں میٹس میں
01:55سیونٹی
01:56یہ تو کچھ بھی نہیں
01:57دیکھنا یہ ٹاپ کرے گی ٹاپ
01:59کیونکہ میری طرح ذہین جو ہے
02:01کھانا کیا بنایا ہے تم نے
02:03پالک گوشت بنایا ہے
02:04اچھا
02:05کھیر بھی ہے
02:06لاؤں
02:07آہاں یہیں لیاو
02:08مجھے بھوک لگی ہے
02:12کچن میں ہی کھانے آپ
02:13دائننگ ٹیبل ہے تو یہیں کھاؤں گا نہ کھانا
02:15کچن میں کیوں کھاؤں گا
02:16جلدی لیاو مجھے کام سے جانا ہے
02:19یہاں سے گزر رہا تھا تو میں آ گیا
02:21سوچھا اپنی بیٹی کو بھی دیکھ لوں گا میں
02:35موسیقی
02:59آہاں
03:00آئرے آپ سے
03:01یہی لکڑیاں کیا کر رہا ہے
03:02میرا کوئی غسر نہیں 2008
03:04یہاں
03:05کھاشیم کھالک پا کہ
03:06کھاشیم پہڑ سے آ رہے گی
03:08آپ کھالک پا سمجھ سے
03:09عرانے کیلئے размер
03:10کھالکہ تو اسے
03:12کھاشیم رکھیں بات تو سنیں
03:16آہ
03:17تو بچھوگی نہیں میرے حات سے
03:19میں
03:20کھڑوں گا نہیں تن کو
03:21تمہارے حمد کس ہے میرے گانانے کی
03:24میں جان لے لوں گا تمہاری
03:26کہاں تک بھاگو کہ میں بھی دیکھتا ہوں
03:28تمہیں تو ڈھونڈ نکالوں گا میں
03:29وہ تمہاری زندگی کا آخری دن ہوگا
03:32بغیر دن سا
03:36یہ تربیت کی ہے تم نے میری بیٹی کی
03:38یہ سکھایا تم نے اسے
03:39تم کیا چاہتی ہو کہ لوگ مجھ پر دودھو کریں
03:41یہ سب پڑھائی کر رہی تھی
03:43اس کے زیادہ کچھ نہیں
03:44سب دیکھ لیا کیا پڑھائی ہو رہی تھی
03:45تمہیں پڑھنے کے لیے کوئی لڑکی نہیں ملی
03:47یہ بات تو میں بھولی کیا تم کس عورت کی بیٹی ہو
03:50بیٹی ماں پہ نہیں جائی گی تو کس پہ جائی گی
03:52یہ آپ کا مسئلہ بالکل نہیں ہے آپ جائیں یہاں سے
03:55ماریہ
03:55کتنی لمبی زمان ہو گئی اس کے
03:57باپ سے اچھی آواز میں بات کر رہی ہے
03:59حاشم میری بیٹی کے لیے ایسے الفاظ مت کہی
04:01میں پہلی بہت برداشت کر چکی ہوں
04:03میں بھیک مانگتی ہوں آپ سے
04:05امی آپ ان سے بھی کیوں مانگ رہی ہیں
04:06ان کو ہماری پرواہی کہاں ہے
04:08اب یہ زبان بن کر لو ورنہ مار ڈالوں گا میں تمہیں
04:10تو پھر مار ڈالیں مجھے مارتے کیوں نہیں ہے
04:12آپ نے سالوں ماں پر ظلم کیا ہے
04:14ہم دونوں کو بے دردی سے مارا پیٹا ہے
04:16اب اگر آپ نے میری ماں کو مارا
04:18یا ان کے لیے گندے الفاظ استعمال کیے
04:21تو میں بھول جاؤں گی کہ آپ میرے باپ ہیں
04:23یہ تربیت ہے تمہاری
04:24دیکھ لو اپنی آنکھوں سے تم
04:25بس یہی دن دیکھنا تو باقی رہ گیا تھا میرا
04:27چلے جائیں
04:28ورنہ پولیس بھلالوں گی
04:29اور آپ کے بارے میں سب بتا دوں گی
04:31پھر آپ کو جیل جانے سے کوئی نہیں روک سکتا
04:33ہاں ہاں جا رہا ہوں میں
04:35سائمہ ابھی تو میں جا رہا ہوں یہاں سے
04:37پر یہ خصہ اتنی جلدی ختم نہیں ہوگا
04:39میں بڑھا ہوں گا بہنچو
04:41تو تو غرط کرے تو میں
04:51امی
04:53امی آپ روئی مت
04:59میں آپ کے لئے اچھی سی چائے بنا کے لاؤں کیا
05:03آپ نے اپنی دوائی لی کے نہیں
05:15تو بس میں بڑی خاتون کی مدد کرتے ہوئے
05:17اپنے ہی پاؤں میں موچ لگا لی تم نے
05:19وہ بھی سکول ٹائم پر
05:21میں نے آپ کو بتایا نا میں
05:22اس کی مدد کر رہا تھا
05:23اس میں مجھے چھوٹ لگ گئی
05:26دیکھ تو لینے دو مجھے
05:27کہیں فریکچر تو نہیں ہے
05:28اس کا پیر اوپا رکھو ورنا تکلیف اور بڑھ جائے گی
05:31ہٹو دیکھتیوں میں
05:36یہاں درد ہو رہا ہے
05:36بہت زیادہ
05:38کیا ہسپیٹل لے چلے اسے
05:40وہاں جا کے کیا کریں گے
05:41پہلے اتنا انتظار کروائیں گے
05:42پھر بینڈج کریں گے
05:43میڈیسن دے دیں گے
05:43اور کہیں گے گھر جاؤ
05:44وہاں جانا وقت اور پیسے کی بربادی
05:46اور کچھ نہیں
05:47تم فکر مت کرو
05:48میں ٹھیک کر دوں گی سے
05:49کیا کرتی ہے رحمت تم نے
05:51یہ میں نے خود تھوڑی کیا ہے
05:55اوہ
05:55اچھے میری پاس سنیں
05:56اگر میرا کوئی پوچھے تو
05:57میں گھر پہ نہیں ہوں
05:58میں گھر پہ نہیں ہوں
05:59رحمت آرام سے
06:00کیا کرنے ہو
06:00مجھے
06:01کیا کر کے آئے ہو
06:01آپ کو خدا کی غسم
06:02میں نے کچھ بھی نہیں کیا
06:03آپ کی غسم کا آگے کیا رہا ہوں
06:05مجھے
Comments

Recommended