Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:04ہمارا معاشرہ عورت کی عزت پر کھڑا ہے
00:10ماں ہے بہن ہے بیٹی ہے
00:14کیا عورت کون ہے
00:15میری بیوی ہے
00:19عزت سے بڑھ کے کوئی شہر نہیں ہوتی مانچی
00:22انسان نے جھگے لڑھیں عزت کی ہاتھ ہیں
00:26یہ جھگ خاندان کی عزت کی ہے
00:31چھوڑی سبھار ہوگی ہے
00:33پان دوک سے
00:38یہ آپ تی پیر فائز
00:41آپ کی عزت
00:43ساترہ جولائے سے جمعہ اور ہفتہ
00:46شب آٹھ بجے
00:49موسیقی
00:53موسیقی
00:55موسیقی
00:56میں ڈاڈ کھا بزنس جوئن کری ہے
00:58ہم کب سے میں اور تم ہو گئے
01:00میں نے سمپل اپنا ڈیزیزن بتایا امر
01:03یہ ہی تو میں کہہ رہا ہوں
01:04تو اتنا بگانہ ہو گئے ہوں تمہارے لیے
01:06کہ تم نے اپنے کسی فیصلے میں
01:07شریک کرنا بھی گوارا نہیں سمجھا
01:09اگر میں آپ کی باتیں برداشت کر لیتی ہوں
01:11تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے
01:13کہ آپ کے موں میں جو آئے گا
01:14بولتی چلی جائیں گے
01:15برداشت تم اب کرو گی
01:17اب تک تم نے میرا صرف پیار دیکھا تھا
01:22اب میری نفرت دیکھو گی
01:24اس کا بخار بہت تیز ہو رہا ہے
01:26ایک گھنڈے سے پٹیاں کر رہی ہوں
01:28لیکن پتہ نہیں بخار اتر ہی نہیں رہا
01:30تو تم نے مجھے کال کیوں نہیں کی
01:32مجھے لگا اتر جائے گا
01:34تمہارے لگنے کی وجہ سے
01:36اپنی بچی کو عذیت کیوں پہنچا رہی ہو سادیا
01:39اٹھاؤ اسے ہسپیٹل لے کر چلتے ہیں
01:42ملدان شبیر
01:43تم نے جس طرح میرے آرڈرز کو فالو کیا ہے
01:48میری یقین ہے کہ آگے بھی تم
01:49آفیا کو ایسے ہی بزنس میں انگیج رکھو گے
01:53ڈوگوری سیر آپ جیسا چاہتے ہیں ویسے ہی ہوگا
01:57آپ جیسا چاہتے ہیں ویسے ہی ہوگا
01:59آپ جیسا چاہتے ہیں ویسے ہی ہوگا
02:06میں جو چاہوں وہ ہو نہ سکے
02:11ایسا ممکن نہیں ہوتا
02:17آفیا تمہارے ڈیڈ
02:20تمہیں بزنس میں اتنا مصروف کر دیں گے
02:25کہ تمہارے پانچ اپنے شوہر کے لیے
02:28ذرا سے بھی فرصت نہیں ہوگی
02:39آفی تم چلوگی ہمارے ساتھ
02:49آفی تم چلوگی
02:54ہاں
02:55کہاں جانے کی بات کر رہو
03:10تم کافی تھک گئی ہو
03:11تم آرام کر لو
03:15تھانکس امور
03:16واقعی میں آج بہت دھکن ہو گئی ہے
03:19اس وقت میں صرف سونا چاہتی ہوں
03:21اور کل صبح پھر سے آٹھ بجے اٹھنا ہے
03:24اور آج سے زیادہ تف ہوگا کل کا دن
03:27تف اس لیے لگ رہا ہے کیونکہ پریکٹیکلی تم ابھی آئیو اس فیلڈ میں
03:30یا
03:31یہ رائیٹ
03:33سٹیڈی میں اور پریکٹیکلی انبولڈ ہونے میں
03:36سمین اسمان کا فرق ہے
03:37ٹونٹ وری تم مینیز کر لوگی
03:40آفی
03:42آفی
03:42آفی
03:43آفی
03:43دیکھ کے ایکسپیکٹیشنز نات ہو
03:45انشاءاللہ ایسا کچھ نہیں ہوگا پریشان نہ ہو
04:04آفی
04:04آفی
04:04آفی
04:04آفی
04:05آفی
04:05آف
04:05آ Mack
04:28آف
04:28آف
04:28آف
04:29آم
04:45ممم مجھے کیا ہوئے تھا؟
04:48کچھ بھی نہیں ریا
04:49ممم مجھے ساہر ہے
04:54بیا ریلیکس
04:55وہ
04:57آپ کو نا ویکنیس ہوگی
04:59شاعد اس لئے چکھر آگئے تھے
05:04اچھا مجھے بتاؤ
05:05یہ آپ کو چوٹ کیسے لگی
05:07کیوں بیا
05:08اب تو حمزہ انکل کو آپ
05:10بابا کہہ کے بلاتی ہوگی
05:11آپ کے حمزہ انکل نے
05:13آپ کے امامہ سے شادی جو کر لی ہے
05:14بیا کو بابا مل گائے
05:16بیا کو بابا مل گائے
05:18بیا کو بابا مل گائے
05:27بلو نا بیا کیا ہوا تھا
05:30امہا میں نے سکول نہیں جانا
05:33سکول نہیں جانا کیوں
05:38پرجانہ تیچر گندی ہیں
05:40موز سب پڑوشے جن بھی گندے ہیں
05:45کیوں بیا ایسے کیوں کہہ رہے ہو
05:47پرجانہ تیچر کہتی ہے انکل میرا جار در بڑھ گئے
06:02ہاں بیٹا
06:04آپ کے دار ڈاللہ میاں کے پاس
06:05وہ سب تو بے وکوف ہیں بیا
06:11آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
06:13میں ہوں نا آپ کے پاس
06:15مامو مزت نے گھر جانا ہے
06:19مامو اور آنی کے پاس
06:21تیگہ بیا
06:23چاہتے ہیں بیا
06:24چاہتے ہیں بیا
06:25چاہتے ہیں بیا
06:53ہرے واہ آج اپنی پیسوں پر حلوپوری کا ناشتہ کیا بات ہے
07:01ہرے بھاپی صبح بلال بچوں کو سکول چھوڑنے گئے تھے تو بس واپس آتے وہ ناشتہ بھی لیتے ہیں
07:10بلال بچوں کو چھوڑنے سکول گیا تھا
07:12خیریت تو ہے آج یہ مہاراج صبح صبح کیسے اٹھ گئے
07:17اب جوب پہ جانا ہے تو صبح تو اٹھنا پڑے گا نا
07:21جوب
07:22جی
07:25اس کے جوب پہ زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
07:30ویسے بھی جسے مفتے کی آجت پڑھ جائنا
07:33پھر یہ کامام اس کے بس کی بات نہیں ہوتی
07:41ایسے نہ کہیں بھابی
07:43اب آپ دیکھئے گا
07:45انشاءاللہ وہ پورے دل سے جاپ پہ جائیں گے
07:48چلو دیکھ لیتے ہیں
07:49تم بھی یہی ہوں اور میں بھی یہی ہوں
07:53زیادہ سے زیادہ یہ دو ہفتے کی کہانی ہے
07:55یا پھر دو مہینے کی
07:58پھر یہ کہانی آخر کار
08:00ہر درمی پہ آکے ختم ہو جائے گی
08:08اگر آپ کسی کو دعا نہیں دے سکتی ہے نا
08:11تو اسے بددعا بھی نہ دے
08:38اب کیا ہوا آپ کی اموہ بنا ہوا ہے
08:40جوب لگی ہے آپ کے بھائی کی
08:43تو یہ تو اچھی بات ہے
08:44کوئی اچھی بات نہیں ہے
08:46بہت بری بات ہے جناب
08:47وہ کیسے؟
08:48رانی صاحبہ اپنے شوہر کی جوب لگنے پڑنا
08:50خود کو واقعی رانی سمجھنے لگی ہے
08:52اتنی بتمیدی سے بات کی اس نے مجھ سے
08:54ایسا لگ رہا ہے جیسے اس کے شوہر
08:56کوئی بہت بڑی پوسٹ پر لگ گیا
08:58ابھی تمہارا مسئلہ کیا ہے یہ بتاؤ
09:00مسئلہ یہ ہے کہ
09:02پہلے وہ اسے دپکر رہتی تھی
09:03لیکن اب
09:05بات برابری کی سطح پر کرے گی
09:06ایسا کچھ نہیں ہوگا
09:07بے فکر رہو
09:08اور ویسے بھی تم
09:10بلال کی مستقل مزاجی کو جانتی ہو
09:12کچھ دن میں اس کا شوق پورا ہو جائے گا
09:14اور گھر بیٹھ جائے گا
09:15میں نے بھی یہی کہا تھا
09:17لیکن رانی صاحبہ کنو
09:18کچھ زیادہ یقین ہے اپنے شوہر پہ
09:22تو وہ اس کا شوہر ہے
09:23اگر وہ اپنے شوہر کو
09:25ڈیفنڈ نہیں کرے گی تو کسے کرے گی
09:26تم کیا چھوٹی چھوٹی باتوں کو
09:28اتنا بڑا بنا دیتی ہو
09:29اور کبھی ایسا ہو کہ
09:30میں آفیس جا رہا ہوں
09:31اور تم خوش مزاجی سے
09:32مجھ سے بات کر لو
09:46حمزہ
09:49مجھے تم سے بات کر نہیں
09:52کیا ہوں
09:53is everything okay
09:55جو کچھ میرے ساتھ ہوا ہے
09:57اس کے بعد سب کچھ okay ہو سکتا ہے کیا
10:00کیا ہو گیا تمہارے ساتھ
10:01کچھ بتاؤ بھی تو سہی
10:02میری بیٹی کا تمہارے سکول میں
10:04کل مزاک اڑایا گیا ہے
10:07کس نے اڑھایا مزاک
10:08اس کی کلاس فیلوز
10:10and I'm sure یہ اس فرزانہ کی حرکت ہوگی
10:12اسی نے بچوں کو شہد دے رکھی ہے
10:14ہماری شادی کے بارے میں بیعا کو بتا دیا
10:16وہ شوک میں ہے اس وقت
10:18دیکھو حمزہ
10:19وہ صرف عبرار کو اپنا باپ سمجھتی
10:21وہ کسی اور کو اپنے باپ کی جگہ نہیں دے سکتی
10:27ہاں پیر تو تم ٹھیک کہہ رہی ہو
10:30لیکن سادیاں میرے ہوتے ہوئے
10:32تمہیں اور بیعا کو
10:34کسی کی زیادتی برتاشت کرنے کی ضرورت نہیں ہے
10:37تمہارے لئے آسان ہوگا یہ کہنا
10:39لیکن بیعا مجھ سے مسلسل سوال کیے جاری ہے
10:41جس کے جواب میرے پاس نہیں ہے
10:44اس لئے میں چاہتی ہوں کہ تم یہ شادی ختم کرو
10:52میں رشتہ بنا کر نبھانے والوں میں سے ہوں ساتھیا
10:56چھوڑ کر جانے والوں میں سے نہیں
10:59تم سمجھ نہیں رہے ہو حمزہ
11:01تم نہیں سمجھ رہی ہو ساتھیا
11:05تمہارے لئے بہت آسان ہوگا رشتے کو توڑ
11:08میرے لئے نہیں
11:11میں اس رشتے کو لبھاؤں گا
11:15اور رہا سوال بھی آگا
11:19میں خود اس سے بات کرتا ہوں
11:22سن جاتا ہوں اسے
12:04تو اس کا مطلد ہماری بھی ہیں ہم سے بہت زیادہ ناراض ہے
12:07انکل آپ میرے بابا نہیں ہے
12:12نہیں بیٹا
12:17میں آپ کا بابا نہیں ہوں
12:21لیکن آپ جانتی ہو مجھے آپ کے پاس کس نے بھیج ہے
12:24کس نے انکل
12:27آپ کے بابا نے
12:30آپ کے بابا علامیہ کے پاس ہے نا
12:33تو انہوں نے علامیہ سے کہا کہ
12:36میری اتنی کیوٹ بیٹی ہے
12:39اس کا خیال رکھنے کے لئے
12:41کسی کو تو بھیجنا پڑے گا
12:46ماما بڑا خیال رکھتی ہیں
12:49ہاں
12:50ماما تو آپ کا بہت زیادہ خیال رکھتی ہیں
12:53لیکن جب آپ روتے ہو
12:55یا ماما روتی ہے تو
12:57آپ دونوں کو چھپ کر آنے کے لئے بھی تو کسی کو ہونا چاہیے نا
13:01ہے نا
13:03تو اس لئے آپ کے بابا نے مجھے بھیجا
13:05بطلب میرے بابا ان اللہ میں ایسے کہا
13:09اور آپ کو پیش دیا
13:11اف کورس
13:12یہ سکول میں تو کہتے تھے آپ
13:17آپ سکول والے بچوں کی بات نہیں سنو
13:20آپ کو اپنے انکل پر ٹرسٹ ہے نا
13:23اور ویسے بھی یہ جو
13:25سکول میں بچے آپ کو تنگ کرتے ہیں نا
13:29یہ تو آپ کے فرینڈز نہیں ہیں
13:31لیکن میں آپ کا فرینڈ ہوں
13:34بتا ہے آپ کو کیوں
13:36کیونکہ میں آپ کے بابا کا بیسٹ فرینڈ تھا
13:41جی مجھے ماما نے بتایا تھا
13:43تو بس پھر آپ اپنے فرینڈ کی بات مانو
13:46اور میں آپ کو بتا رہا ہوں
13:49یہ جو نوٹی کھڈز ہیں نا
13:50جنہوں نے سکول میں آپ کو تنگ کی ہے
13:52میں آپ کی پٹائی لگاؤں گا
13:55اوکے
13:57ہائی فائیو
14:00چلو
14:03آجو
14:09چلو
14:10چلو ہنوالے ساتھ
14:11کہاں جانے
14:13سوال مت کرو
14:14بس چلو
14:16چلو
14:18چلو بھیا
14:20آجو
14:21آجو
14:22میرا بیٹھا
14:25پاسر زمین شاد بھا
14:29ایشوالِ حسین شاد بھا
14:33تو نشانِ عزمِ آنی شاں
14:38عرضِ پاکستان
14:40مرکزِ یقین شاد بھا
14:44پاسر زمین کا نظام
14:48قوتِ اے قوتِ اے اہاں
14:53قومِ سرزلت
14:56پائی جاتا زندابت
14:59شاد باد منظرِ مُرا
15:02پرجمِ ستارا و حلات
15:07رہ پر ترقیوں کمان
15:10ترجمانِ بادیشانِ حال
15:15جانِ استقبار
15:16سارے خدا اے ذل جلال
15:22موسیقی
15:30موسیقی
15:31موسیقی
15:36سکولز میں عام طور پر
15:39بچوں کی تربیت
15:42ان کو اچھا انسان بنانے پر فوکس کیا جاتے ہیں
15:49لیکن اگر تیچرز کی تربیت اچھی نہ ہوئی ہو
15:52اور وہ اچھے انسان نہ ہو تو یہ ممکن نہیں
15:57انفورچنٹلی آج مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ
15:59سب نہیں لیکن
16:02ہمارے بھی کچھ تیچرز ہیں
16:04جو کہ یہ کام نہیں کر سکتا
16:07میں عام طور پر کسی کی پرسنل زندگی میں انٹرفیئر کرنا پسند نہیں کرتا
16:13اور نہ ہی اپنے کسی ایکٹ پر جسٹیفیکیشن دینا اچھا لگتا
16:18لیکن آپ لوگوں نے مجھے پش کر دیا کہ میں یہ سب کروں
16:23آپ لوگوں کی کولیگ اور ان بچوں کی ٹیچر ہیں
16:26امیس سادیہ میں انہیں پادر سے سے جانتا ہوں
16:32کیونکہ وہ کالیج میں میری دوست تھی
16:36لیکن میری اور سادیہ جی کی دوستی کو آپ لوگ انہیں غلط رنگ دے کر اچھا نہیں کیا
16:43جس فر دی سیک آف گوسپ اگر آپ لوگ یہ کرنا چاہتے ہیں
16:46تو آج وانس ان فور آل میں اس معاملے کو ختم کر دوں گا
16:55میری سادیہ سے شادی ہو چکے
16:56جی ہاں
17:03سادیہ بیوی ہیں میری
17:06اور میں اپنی بیوی کے خلاف ایسے گھٹیا الزامات برداشت نہیں کروں گا
17:11اس نے آج کے بعد آپ سب ٹیچرز میری بیوی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے ضرور سوچیں گا
17:25آپ لوگ اپنی کلاس میں جائیے
17:29مس فرزانہ
17:31جی سر
17:41آپ لیز میرے روم میں آئیے
17:43اوکے سر
17:48موسیقی
17:49موسیقی
17:49موسیقی
17:59موسیقی
18:01موسیقی
18:05موسیقی
18:15موسیقی
18:19موسیقی
18:25موسیقی
18:29موسیقی
18:35موسیقی
18:40موسیقی
18:42یہی کہ آپ کا اور سادیا کا
18:54آپ کا اور سادیا کا افیر چل رہا ہے
18:59سر فرزانہ نے آپ دونوں کی پکچر بھی لی تھی
19:04کیسی پکچرز
19:05کی دیکھیں
19:15ٹھیک ہے آپ لوگ جائیے
19:17میں بات میں بلوں گا کو
19:33یہاں جائیے
19:38جی سر
19:42مس فرزانہ آپ کی فیملی میں کتنے لوگ ہیں
19:46جی
19:46آپ کے فیملی میمبرز کتنے ہیں کون کون ہیں
19:51شوہر اور دو بیٹیاں
19:53اچھا
19:55مطلبت نہیں بیٹیاں ہونے کے پاوجود
19:58کسی اور کی بیٹی پر ایسا بہتان لگاتے ہوئے آپ کو شرن نہیں آئی
20:03آپ کو اس بات کا احساس نہیں ہوا کہ پلٹ کر یہ سب کچھ
20:06آپ کی بیٹیوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
20:08سر اللہ نہ کرے کہ کبھی ایسا ہو
20:11اپنی بیٹیوں کے بات آئے تو اللہ یاد آ گیا
20:16لیکن دوسرے کی بیٹی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اللہ یاد نہیں آیا آپ
20:21بیہ کو اس کی کلاس میں کیسے ایمبرز کیا آپ نے کتنے شرمندہ کیا
20:27خدا قوفی کہا گئی تھی آپ کی
20:29سر میں مانتی ہوں کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
20:32غلطی نہیں
20:34گناہ ہوا ہے آپ سے
20:36ایک ایسا گناہ جس کا خمیازہ
20:39شاید آپ کی بیٹی کو بگتنا پڑے گا
20:41سر میں بہت شرمندہ ہوں اپنے کیے پر
20:44مجھے آپ کی شرمندگی میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے مس فرزانہ
20:48افسوس ہو رہا کہ میں نے آپ جیسی کیچے کو اپنے پچھوں کے لئے ہائر کیا
20:54مجھے آپ کی زورت نہیں رہی مجھے
20:59آپ جا سکتے ہیں اور آج کے بعد
21:01پلیز وہ میرے سکول کی طرف آنے کی کوشش پہ مت کیجے گا
21:05سر پلیز
21:06ایم ریلی ساری سر
21:07پلیز مس فرزانہ
21:09اس سے پہلے کہ مجھ سے کچھ
21:12آپ جا سکتے ہیں
21:14پلیز
21:33جی سر
21:35آم
21:37مسادیہ کندر میں چیئے
21:38سر وہ آپ کے لئے میسے چھوڑ کے گئے ہیں کہ وہ گھر جا رہی ہیں
21:45ٹھیک
21:46جائیے
21:46ٹھیک
21:47جائیے
21:47پہلے
21:52شاییی
21:59آفی
22:00کافی دنوں سے گھر نہیں آئی
22:02کدر ہوں
22:03مسروف
22:07چھا
22:10کب
22:11خدا
22:12ٹھیک
22:16ہاں آل رائٹ بیٹھے
22:18جب فری ہوگی تو کال کر لینا
22:21خدا حافظ
22:26کیا ہوا
22:27سب ٹھیک ہے
22:30شہیر کو آفیس ٹوائن کر لیا
22:31آفی نے
22:33سریسلی
22:34یہ کھا ہوا
22:36یہ کوئی ایک دو دن پہلے
22:39کوئی خاص وجہ ہوگی اس کی
22:43شہیر کی طبیعت خراب تھی
22:45تو اسے ہیلپ آؤٹ کرنے کے لیے
22:46اس نے جوائن کر لیا
22:47پھر تو اچھی بات
23:04کیا ہوا
23:06پھر کچھ سوچنے لگی تم
23:09مجھا
23:11اسے
23:12ان لوگا
23:12کچھ سوچنے
23:13مجھے
23:14پھر دنیا
23:17مجھے
23:18نجیب
23:21ایرام
23:22ایرام
23:23جو
23:24ایرام
23:25ایرام
23:25جی معلوم
23:25چیلی
23:26شہیر
23:27پھر ڈی
23:29شکری
23:29چی Guy
23:30چیلی
23:31چیلی
23:33چیلی
23:33چیلی
23:33ہم
23:34شکریہ
24:04باتنے کے لئے اسے یہاں بلایا ہوگا
24:05جتنی بیزتی آپ کروا چکی ہے نا ہماری محلے میں
24:09اس کے بعد ہم آپ کو گھر میں ورداشت نہیں کر سکتے
24:12اس لئے بہتر یہی ہے
24:13کہ کل اثر اور مغرب کے درمیان تیار رہیے گا
24:17بغیر کسی تماشے کے عزت کے ساتھ اس گھر سے رخصت ہو جائیں
24:21اور ہاں
24:22بھولے سے بھی ایمر کو بیچ میں مت لائیے گا
24:24نہیں تو غیرت کے نام پہ قتل کرتے ہوئے مجھے
24:27ذرا ججک محسوس نہیں ہوگی
24:34اگر تمہیں بہت خصہ ہے تو اندر چل کے بات کرتے ہیں
24:36باہر تماشا نہیں لگاتے مجھے
24:38میں بات نہیں معلوم اس سے نہیں
24:39ہاں تم جیسے کو اپنے گھر میں کوئی سالوں
24:41بے گھر سمجھیں اسے
24:42دلتے چاپا ہے تمہیں زمین میں گاڑ بھی
24:45زمین میں تو تم جیسے بھائیوں کو گاڑ دینا چاہیے
24:48جو اپنی بہنوں کا یہ سرعام سب کے سامنے تماشا بناتے ہیں
24:52یہ سب کچھ یہ آنے سے پہلے سچوچنا ہے تھا یا
24:54اگر تمہاری گھٹیا سوچ کا معلوم ہوتا تو کبھی بھی یہ آنا آتا
24:58سادیا انگریلی سوری میں یہاں پر آئے
25:00ہمیں اپنا بنا کے چلے جانا بھلا کے
25:06نہیں ایسا کرتے نہیں کرتے غیر بھی
25:12نہیں ایسا کرتے نہیں کرتے غیر بھی
25:19جو ہستے دل کو تڑا سہارا دے کے چھوڑا
25:26نہیں ایسا کرتے نہیں کرتے غیر بھی
25:39بنایا تھا جو اپنا کبھی تو کیوں بھولے لے بھانا سبھی
25:46ہم نے تھا کچھ نہ ایسا کیا دگا تم نے ہے جیسا دیا
25:52نہیں ایسا کرتے نہیں کرتے غیر بھی
25:59سوری میں نے تمہیں ڈسٹرگ کیا لیکن یہ بتانا ضروری تھا کہ
26:06میں نے فرزانہ کو فائر کر دیا
26:17کیا ہوگا
26:22چکا ہوں گی نہیں تم
26:26کیا کہوں امسا
26:30ایک میرے بھائی
26:33جنہوں نے مجھے بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
26:37اور ایک تم ہو
26:39جو میری عزت کی خاطر سب کے سامنے کھڑے ہو کر
26:44بیوی ہو تم میری
26:47تھا نے جو کچھ بھی کیا
26:51فرز تھا میرا
26:54فرز میبھانا سب کو نہیں یادا ہمسا
26:59اور بعد جب مجبوری میں بنائی رشتی کی ہو تو
27:03رشتہ مجبوری میں ضرور چڑھا ہے ساتھیا
27:08لیکن میں نے اس رشتے کو
27:12میں نے اس رشتے کو دل سے نبھایا ہے
27:20ساتھیا
27:23ایک بات جم
27:26جو آج تک میں تم سے نہ کہہ سکا
27:32بھی کہنا چاہوں گا
27:37میں ہمیشہ سے جاتا تھا
27:43ہمیشہ سے جاتا تھا
27:44کہ میری زندگی تمہارے ساتھ کسرے
27:50ہمیشہ سے جاتا ہے
27:59ہمسا تمہارا دماگ ٹھیک ہے
28:02بھول گئے ہو تمہارے بیس ٹھرنڈ کی بیوی ہوں میں
28:07میں کچھ نہیں بھول رہا ہوں سادیا
28:12لیکن چاہید تمہیں اس بات کا احساس نہیں ہو رہا ہے کہ
28:16تم میرے پیس فرنڈ کی بیوی تھی
28:21چلا گیا ہے
28:24اب تم اس کی بیوہ ہو
28:29اور اب تم میری بیوی ہو
28:35اور ہاں سوال اس بات کے احساس ہونے گا کہ
28:38تمہوں نے ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے تو جس دن مجھے تمہارے ریلیشنشپ کا پتہ چلا تھا
28:45اسی دن دفت کر دیا تھا اپنے پیار کو اتنی دل میں
28:52تم لوگوں سے اتنا دور چلا گیا تھا جہاں سے واپس آنے کا موقع ہی نہ مل سکے مجھے
28:57دار تھا مجھے اس بات کا
29:02دار تھا کے کہیں تمہیں اور ابراہر کو میرے پیار کا پتہ نہ چل جائے
29:10کئی میرے فیلنگز کائلن نوک جائے
29:14تو جس درہ سے پہلے اپنی فیلنگز کو دفن کر رکھا تھا
29:18اب بھی رکھتے ہیں
29:22لا علم رکھتے مجھے
29:24نہ بتاتے
29:28کسی کے سامنے رولے
29:32تو وہ بھی پوچھ لیتے ہیں
29:36نمی آنکھوں میں آ جائے
29:39وہ آنسو پوچھ لیتے ہیں
29:43مگر تم دیکھ نہ پائے
29:46چلے رخ مار کے ایسے
29:50کہ جیسے روح نکل جائے
29:53کسی کو چھاڑ کر جائے
30:24موسیقی
30:37موسیقی
30:38موسیقی
30:39موسیقی
30:39موسیقی
30:40موسیقی
30:40موسیقی
30:45موسیقی
30:46موسیقی
30:48موسیقی
30:49موسیقی
30:58اپنے کماؤ شوہر کا انتظار کر رہی ہو
31:03کیوں بابی
31:04آپ کو کیا مسئلہ ہے
31:06تم بڑو میں آتی
31:16مسا موجہ نہیں
31:18مسا تمہیں ہے
31:21کچھ زیادہ امیدیں لگا لیے تمہیں اپنے شوہر سے
31:25لیکن جب یہ تمہارے خوابوں کا محل
31:27دھڑا ہم سے گل کر ٹوٹ جائے گا
31:29تو بہت تکلیف ہوگی تمہیں
31:37انشاءاللہ
31:40اس بار ایسا نہیں ہوگا
31:46اچھا
31:47پہلا دن ہے ناج
31:48اس لئے بہت دعوے کر رہے ہو
31:51صرف دعوے نہیں کر رہا
31:53یہ جو آپ کی خواہش ہے نا
31:54مجھ نے کمہ نکٹو دیکھنے کی
31:57کبھی بری نہیں ہوگی
32:02کہیں تو لکھ کے دے دوں
32:07بہا بھائی
32:09بیوی کی طرح
32:10تو بھی کافی بولنے لگ گئے ہو
32:13ظاہر ہے
32:13میرے سامنے میری بیوی کی
32:15یا میری بیزتی کریں گی
32:17تو بولوں گا ہی
32:19چھیک ہے
32:20چتنا بولنا ہے بولو
32:22آنے دو شارکو
32:24دیکھتیوں کہ تمہاری بولتی
32:26کیسے بند کرواتے ہیں
32:27یہ دمکی کس کو دے رہی ہیں بھابی آپ
32:29میں شارک بھائی سے ڈرتا ورتا نہیں ہوں
32:52بلال
32:53کیا ضرورت تھی آپ کو
32:54بیچ میں آنے کی
32:55نہ بات کر رہی تھی نا بھابی سے
32:58یہ بھی بڑھو
32:59تم بات کر نہیں رہی تھی
33:00تم باتیں سن رہی تھی ان کی
33:03اب آپ دیکھئے گا
33:05شارک بھائی کے آنے کے بعد
33:06یہ کیسے بڑھا چڑھا
33:07کہ ہر بات کا بطنگڑ بنا کے پیش کریں گی
33:09تو کرنے دو
33:11تمہیں کسی سے ڈرنے ورنے کی ضرورت نہیں ہے
33:14سمجھے
33:32موسیقی
33:32موسیقی
33:32موسیقی
33:40موسیقی
33:42موسیقی
33:42موسیقی
33:42موسیقی
33:44موسیقی
33:45موسیقی
33:46موسیقی
33:52موسیقی
34:22موسیقی
34:38موسیقی
34:56موسیقی
35:03موسیقی
35:12موسیقی
35:14تم سناو تم کیسے ہو
35:16ماریا کیسے ہے
35:17بظاہر تو ٹھیک ہے لیکن
35:19کافی مس کر رہے ہیں گوڑی آباجی کو
35:23ماریا ملنا چاہتی گوڑی آباجی سے تو
35:25ہم نے پلین کے تار شام کو آپ کی طرف آ جائے
35:30سادیا کا موٹ پہلے ہی خراب ہے
35:32نہ جانے امر کے آنے پر
35:35کیسے ری ایکٹ کرے گی
35:37اگر ملنے سے انکار کر دیا تو
35:40تھوڑنوں تو پارٹس ہارٹ ہو جائیں گے
35:43خیریت ہمزہ بھائی
35:46ہاں ہاں سب خیریت ہے
35:49میں ایکچلی یہ سوچ رہا تھا کہ
35:51تم نے بہت اچھا کیا آنے سے پہلے
35:53کال کر دی
35:55لیکن میں اور سادیا تو
35:57ابھی کہیں گھومنے پھڑنے کے لیے جا رہے ہیں
35:59انتاک بس نکلنے ہی لگے
36:03ٹھیک ہے
36:04ہے فن
36:06تھانکیو
36:07اللہ حافظ
36:21موسیقی
36:23موسیقی
36:35موسیقی
36:42ہلو
36:42کہاں ہو ایمر
36:43ایمار
36:44آپ کے اوپس پر ہوگی ہے
36:45تم کب تک آیا ہوگا
36:47ہاں میں بھی بس ہوگئے
36:48تو مجھے پک کر سکتے
36:50چور
36:51اکی
37:00موسیقی