Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00پیارہ تیرے میں یہ جیا
00:07مہترمہ کہ رہی تھی کہ مجھے نہ حارون ملک سیریس نہیں لگتے
00:11ہماری جوب میں سب سے پہلے ٹریننگ کی اس بات کی دی جاتی ہے
00:15کہ ماتے پہ آنکھیں کیسے رکھیں
00:17اور دل
00:20دل کو بھی کسی سردخانے میں قید کر لیا
00:24کہ کچھ محسوس ہی نہیں کر پا رہی
00:26میں اس طرح نہیں رہ سکتی
00:28میں اس طرح گھٹ گھٹ کے نہیں رہ سکتی
00:31مجھ سے نہیں رہا جا رہا
00:33میں
00:36اچھا
00:36تو اب اس نے اتنا زہر بھر دیئے آپ میں
00:39کہ آپ میری بات کا جواب ہی نہیں دے رہے
00:43اگر آپ ان کی وائف کی جگہ ہوتی
00:45یا اب آپ کی بہن ہوتی
00:48تو آپ کی مشورہ دیتی
00:50she should leave
01:17کہاں کے تیاری ہے پیارے
01:22ہو اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا
01:25میں اسے یہ والی مسکرہات میں پہلے بھی دو دفعہ دیکھ چکا ہوں
01:29اچھا
01:31ایک دفعہ تب جب تم محترمہ سے ملنے گئے تھے
01:35اور دوسری دفعہ تب جب محترمہ تم سے ملنے آفس میں آئی تھی
01:42تو نیوز یہ ہوئی کہ
01:44سونیا مرتضی
01:45اس سے پہلے صویرہ
01:47اور اس سے پہلے
01:48نہیں نہیں وہ تو نہیں تھی نا
01:51آخر کیا کہنا چاہتے ہو
01:52میری میری کیا مجال کہ میں کچھ کہہ سکوں
01:54وہ بھی آپ سے
01:55لیکن انشاء جی نے اس بارے میں بہت اچھا کہا ہے
01:59پھر سے آنکھوں میں خواب انشاء جی
02:05اشتناب اشتناب
02:07اشتناب انشاء جی
02:20انشاء جی اٹھو
02:22بس تو ہی کام میرا
02:24سب ہے مدر
02:27تجھ سارا کونیا
02:33تُو اشک ہے میرا
02:36ہر ترد کی دوا
02:53موسیقی
03:17موسیقی
03:18شیو کے بعد ایک تقریباً ڈیٹ سی ہے تو سوچ رہو یہ پہن لوں
03:22یہ میرا ہے نا
03:24تیرا ہے چینل کی طرف سے میں نے ہی ڈیسائیڈ کیا تھا
03:27یہاں ہیلپ تو کروا
03:35اپسا کانا گا رہے ہو
03:37کھا کھا سم تجھے نہیں پتا
03:41یار یہ صحیح تو لگ رہا ہے نا
03:43بیسٹ ہے بیسٹ
03:45لیکن اس کی تو بہت ہی کچھ اور
03:48کلر کمبینیشن ہی غزب کا ہے
03:57کیا ہوا
03:58بیسٹ ہے بھی
03:59موسیقی
04:03ٹھیک
04:08موسیقی
04:16ٹھیک
04:17ٹھیک
04:18ٹھیک
04:18ٹھیک
04:19سامنے
04:20کاشیف
04:21چاکی پلیز ٹوریج روم میں چیک کرو
04:23اور یہ بھی دیکھو کہ کتنے دنوں کا سمان پڑا ہوئے
04:25جاؤ شابش
04:29آئے
04:31اسلام علیکم
04:34والیکم السلام
04:38اپنے واقعی سلام کا جواب دیا ہے
04:40ہاتھ کونسا دینے
04:41ہفتہ
04:42ہفتہ
04:43ہفتہ میلے لکی جے
04:45باری باری دکھاؤ
04:46آئی کیا پکا ہے
04:48مسٹر ملک میں یہاں بھر ڈیوٹی پہ ہوں
04:51تو میں بھی
04:52ڈیوٹی پہ ہوں
04:53آپ کب سے مائک لے کے روڈز پہ نکل گئے
04:55مانداری
04:56اپنے پیشے سے خلوص کی سزا کبھی کبھی ایسے بھی ملتی ہے
05:01دکھاؤ اس میں کیا ہے
05:03چپن پڑھائی
05:04اور اس میں
05:07سبزی
05:09سرور آگیا وہ بھی رو تک
05:11دیکھنے تو بہت مزے گا لگ رہے
05:15پتہ ہے
05:16بڑے کہتے ہیں کہ
05:18سورت پہ نہیں جانا چاہیے
05:21سیرت دیکھنے چاہیے
05:23اس کریں
05:26میں مطلب
05:29میں آپ کو لنچ آفر کر رہا ہوں
05:31دو اس دن آپ کی کافی بھی رہ گی تھی نا
05:33یہاں پر
05:34جب میں ڈیوٹی پر ہوں
05:37ہاں
05:37آپ ڈیوٹی پر ہیں
05:38مطلب میں
05:39بروڈ کے اس صرف بھی آفر کر سکتا ہوں
05:40لیکن سوچا کہ
05:41یہاں تو آپ کی ڈیوٹی پوری ہو جائے گی
05:43اور
05:44آپ کو یہ بھی پتا چاہ جائے گا
05:45کہ عوام کو
05:46کھانے میں کیا ملتا ہے
06:01اس میں کیا ہے یہ دکھاؤ
06:05چلے نا چلے
06:06ہم
06:37مزہ آگیا
06:39مزہ آگیا
06:39میں آپ نے تو ٹھیک سے کھایا ہے نہیں
06:41نہیں
06:42کھا رہی ہوں
06:44تو پسند نہیں آیا
06:46کیا
06:47نہیں
06:47چلے میں کچھ اور موں گا لے گا
06:49نہیں نہیں
06:50میرا مطلب ہے کہ
06:52مجھے پسند ہے
06:54ہم
06:55اس نے منا تو کھانا نہیں کھاتے ہیں
06:58اوہ
07:00مجھے کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں
07:07امینہ آپ کے لئے کڑی چاوال بھیجا ہے
07:10کڑی چاوال
07:15کڑی چاوال
07:17کھا
07:19موڑا سوچ کے درواب دیا آپ نے
07:24مطلب سے ڈیوٹی کے بات کیا کرتے ہیں آپ
07:26آرام
07:26میرا مطلب
07:29کوئی
07:30ہوبیز
07:30یا ایکٹیوٹیز
07:32تائم نہیں ملتا
07:34تف جاوب ہے
07:36جاوب سے پہلے آپ کے کوئی خوابیز ہوں گی
07:42کبھی مولت ہی نہیں ملی
07:46اور نہ کبھی موقع
07:57ہاں
07:58بل میں پلیز
07:59آہ
08:00انوایٹ میں نے کیا ہے
08:01بل میں دوں گا
08:02اوہ
08:02ایسا نہیں
08:05مہم
08:05ہم آپ سے بل کیسے لے سکتے ہیں
08:07ہمیں منع کیا گیا ہے
08:09یہ غزب نہ کرو
08:10کیوں میڈم کا حضم خراب کرتے ہو
08:12انہیں نہ حرام حضم ہوتا ہے
08:15نہ مفکمال
08:16آہ
08:19پلیز بل لے آئے
08:21تینک یا
08:28پیسے آپ آئے کیوں تھے
08:29کیوں تھے
08:30کیا کام تھا
08:34آہ
08:35دوے کام تھا
08:37ہم
08:38کیا
08:44کیا
08:45ہم
08:45یہ جاننا تھا کہ آپ کو کریچاوال پسند ہیں
08:47اور آپ کو کوئی ہوبیز نہیں ہیں
08:49تو کام کے بعد آپ بالکل فارغ
09:16اور آپ کے اگر ہو گیا Cabinet
09:17تو چلا نہیں
09:18ہاں
09:20چلے
09:40اچھتناب اچھتناب اچھتناب
09:56چائے
09:59تم ابھی تک سو ہی نہیں
10:01نین نہیں آ رہی تھی
10:05پری سو گئی ہے
10:11تمہیں یاد ہے نا ہماری کیا ڈیل ہوئی تھی
10:13اگر تمہیں یہاں پہ رہنا ہے
10:15تو پری کے کمرے میں اس کے ساتھ سونا ہو گا
10:22ہم
10:23مجھے باتیں کرنی تھی
10:26مجھے نہیں کرنی
10:27مجھے بہت کامیں کرنے کے لئے
10:29اے تو تم مت کرو نا
10:30میں کروں گی باتیں
10:36ہم
10:38ویسے پری بہت خوش لگ رہی تھی
10:40اچھا ہو تم اسے اپنے ساتھ لے گئیں
10:42وہ پہلی دفعہ گئی ہے نا ایسے ایونٹ پہ
10:47پری کو خوش دیکھ کرنا ہو
10:49کچھیں بھی بہت خوشی ہو رہی تھے
10:54اور
10:55کچھ ہوا ایونٹ پہ
11:00کچھ خاص نہیں
11:13مجھے بہت عجیب لگ رہا تھا
11:15جب سب لوگ میرے ہاتھ کو دیکھ رہے تھے
11:19کان سب
11:24مجھے بہت
11:25پتہ ہے سائرہ
11:27آج اتنے عرصے بعد
11:29میں نے اپنے بارے میں کسی سے بات کی
11:33کسی نے مجھ سے میرے بارے میں بوچا
11:37مجھے کیا اچھا لگتا ہے
11:39کیا پسند ہے
11:45پھر
11:49پھر یہی کہ
11:52مجھے پتہ ہی نہیں
11:54کہ مجھے کیا اچھا لگتا ہے
11:58کیا پسند ہے
12:00ایسا لگتا ہے
12:01میں اپنے بارے میں سب کچھ بھول ہی گئی
12:09بچے پوچھاؤ کس نے تھا
12:14جا کے سو جاؤ
12:15میں کام کر لوگ
12:17یار ہمیشہ آدھی بات
12:20اچھا یہاں بیٹھ جاؤ
12:21چائے پی لو
12:25جا رہی ہوں
12:27جا رہی ہوں
12:35اے بھائی ناشتہ کب ملے گا
12:38ملک حرون صاحب
12:40بس پانچ منٹ میں
12:42آپ کا غلام
12:43آپ کے سامنے ناشتہ حضر کرتا ہے
12:53تم سلما سے ملنے کہے تھے کہ
12:55بتائے نہیں تم نے
12:56کن سلسل میں کہے تھے
12:57کون سلما
13:00ڈاکٹر سلما میری سسٹر
13:03اوہ ہاں
13:04بس ایک مسئلہ ڈسکس کرنا تھا
13:08اس لئے گیا تھا
13:09تو پھر کوئی
13:10کھال نکلا
13:12ہاں
13:13کیا
13:13یہی کہ اس کا کوئی حل نہیں ہے
13:15اے یا
13:16یا
13:16یا سرا جلدی ناشتہ بنانے
13:17ساڑھے نو بجے پہنچنا ہے
13:18یا یہ کام کبھی تم بھی کر لیا کرو
13:22مددب
13:23کیلہ تو چھیل کے کھا سکتے ہو
13:25وہ ہی کھا لیا کرو خود سے
13:28اچھا تو
13:30تو
13:31ہی گواہ سمجھ میں نہیں آرہی
13:33یہ
13:34روزانہ تم بارہ بجے اٹھتے ہو
13:35دو بجے آفیس پہنچتے ہو
13:36آج صبح صبح جائی افراد تفری مچاری کی خیریت
13:43مہترمہ
13:44ہم
13:49یہ پکڑو
13:51کھول ہی بنا رہا اپنا ناشتہ
13:52ٹھیک ہے
13:53بنا رہے تو
13:53ہمانی کیسے رولیتے
13:54نو ایشیو
13:59میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ
14:01دوستوں اس لئے خیال ہے تمہارا
14:03سمجھا چکا ہوں
14:04بہت بار
14:05اشتناب
14:06اشتناب
14:07اشتناب
14:08دو دفعہ پہلے بھی دل پہ چوٹ کھا چکتی مہترم
14:11جتنی بار ہی
14:12مجھے تو دو بار اگر بتایا تھا
14:14یہ والا بار جو ہے نا جان لے وہ ثابت ہو سکتا ہے
14:16اس لئے
14:17اشتناب
14:19اس بار اشتناب نہیں ہو سکتا
14:22بہت بہت گئی ہے
14:23وہ اختار ہے
14:26ٹھیک
14:27ہنڈیڈ پرسنٹ لیمداری تمہاری ہے
14:29ہم
14:30تیرا بنا اشتہ بنا
14:31جائری بات ہے
14:32میں ہی بنا ہوں
14:33تیرا بار
15:01موسیقی
15:03کوئی تو سمھا لے مجھے
15:07کوئی تو سمجھے
15:13یہ دنیا نہیں
15:15اور باتیں کئی
15:19اور مشتے میں
15:23ہوں
15:24ہوں
15:25ہوں
15:26کی دل یہ میرا
15:28ہے نازک بڑا
15:30اور نازک بڑا
15:31آپ لوگ دھرے بزار میں
15:33یہ حرکتیں کر رہے تھے
15:34آپس میں لڑ رہے تھے
15:35آپ نے اپنی یونی فارم کی حالہ دیکھی ہے
15:37کیا آنائی ہے
15:38اوہ مائے گاڈ
15:39اس وقت
15:40پلیز ان دونوں کا میرے سامنے سے
15:41لے جن کو سمجھائیں
15:42کہ انہوں نے کیا کرنا ہے
15:43اسلام علیکم
15:44اسلام علیکم
15:44اسلام علیکم
15:45حرول ملک
15:46حرول ملک
15:47آپ
15:48مجھے آپ کا ایک دن چاہیے
15:52آپ کا دماغ تو نہیں خراب
15:54مسٹر ملک
15:55نہیں نہیں نہیں
15:57میرا مطلب
15:57میرا مطلب وہ نہیں تھا
15:59کیا تھا آپ کا مطلب
16:00میں دیکھیں آپ
16:01آپ
16:02مجھے اپنا ایک پورا دن دے سکتی ہیں
16:04بلکل بھی نہیں
16:05آپ کو نظر آ رہے کہ
16:07میں بہت امپورٹنٹ میٹنگ میں ہوں
16:09میرے پاس آپ کی فضولیات کے لئے
16:11بلکل وقت نہیں ہے
16:12پیز جہاں سے جائیں
16:13مجھے آپ کا ایک دن اس لئے چاہیے
16:15آپ کی ایکٹیویز
16:16کور کرنے کے لئے
16:17افیشل ڈیوٹی
16:19ہاں
16:19ایکشلی میں نے
16:20شو کا فورمیٹ
16:21تھوڑا سا چینج کے لئے
16:22تو اس لئے آپ کو ایک پورا دن چاہیے
16:23اور مطلب
16:24افیشل ٹائمنگز
16:25افیشل کوریج
16:26میں آپ کو بتا چکی ہوں
16:28مسٹر ملک
16:29کہ میرا دن ختم ہو جاتا
16:30لیکن میرے ٹاسک ختم نہیں ہوتے
16:32تو پلیز میرے پاس
16:32ان چیزوں کے لئے بھی
16:33کوئی وقت نہیں ہے
16:33آپ جا سکتے ہیں
16:36بلکل بلکل
16:37ایسا نہیں ہوگا
16:37اور آپ کے سکیلیور کے بطابق
16:39آپ اپنے کام
16:40کریں
16:41اور بس مجھے
16:42روک کرنے
16:48آپ کو سمجھ نہیں آرہی
16:50اس بات کی کہ
16:51مجھے
16:52افیشل پرمیشن نہیں ہے
16:56مجھے
16:56سامو ویکیشنز پہ
16:57کئی باہر چلیں
16:59ہاں
17:00ہاں جاؤ
17:02ایک کام کرو
17:03اپنے بھائی کی طرف
17:03چلی جاؤ
17:05وہاں پہ
17:05گرمی بھی کم ہوتی ہے
17:07ایک گھر سے
17:08دوسری خواہ جانا
17:08کونسا ویکیشن ہوتا ہے
17:10کروسون تو دے دو
17:18میں سوچ رہی تھی
17:20شیلنکا یا کینیا چلیں
17:22وائل لائف کے قریب
17:24ہاں
17:25گوڈ آئیڈیا
17:27لیکن میں نہیں جا سکتا
17:28پوسیبل نہیں ہے
17:29آپ دوبارہ غلط سمجھ رہے ہیں
17:30میں پہلے
17:31کمیشنر صاحب کے پاس ہی گیا تھا
17:33انہوں نے آپ کا نام لیا
17:34وہ کسی اور کر لیتی
17:35تمہیں وہاں چلا جاتا
17:37تو اس نہیں ہے
17:38اوکے
17:38ملیں پیر
17:39چیک کیا
17:41بائی بائی
17:43کر بجٹ کا مسئلہ ہے
17:44تو سیونگز ہے میرے پاس
17:45یا میں نے تمہیں کہا تھا
17:47اس کو اتنا گرم نہیں کرتے
17:50اور میں نہیں جا سکتا تمہارے اس فولیش پین میں
17:54تو میں جانا ہے
17:55اپنی سیونگ کے ساتھ جاؤ
17:57اور انجویرسلس
18:02بجھے کافی تو دیدو یار
18:05لا رہی ہوں
18:16لا رہی ہوں
18:19مجھے بتائیں کہ میری پرمیشن کے بغیر
18:21وہ میرے کمرے میں کیسے آئے
18:22آئندہ ایسا ہوا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
18:25میں آپ کو بتا رہی ہوں
18:30میں آپ کا فون لے کر چلا گیا
18:32تو
18:33گو آپ
18:39تینکیو
18:40کال رسیب کر لیا
18:42حافظ
18:53ہی
18:54ہی
18:55ہی
18:55ہی
18:56ہی
18:56ہی
19:04موسیقی
19:22اچھا خشی پلیز
19:23میں نے تم سے پہلے بھی ریکویسٹ کی تھی
19:25اب بھر سے کر رہی ہوں تم حسیب سے بات کرو
19:28یہ میرا وہم نہیں ہے یار
19:32ہے کچھ
19:33ایسا جو اسے دن دن اسے دور کیے جا رہا ہے
19:36میں نے تمہے کس کام کے لئے فون کی اور تم کیا بات کر رہی ہو
19:40اچھا بتاؤ تم نے فون کیا تھا
19:44وہ ہی تو سمجھ نہیں آرہی
19:45تی وی شو اس پر جاؤں کیا نہ جاؤں
19:48تو گھر آ جاؤں نا
19:49وہ بے ڈسکس کریں گے اور
19:51تم حسیب سے بھی بات کرو نا پلیز کچھ
19:53اچھے چلو میں نے مان لی بات
19:54کہ تمہاری غلط فہمی درست ہے
19:56لیکن مجھے بتاؤ حسیب مجھے کیوں بتایا گا یہ بات
20:00حسیب نے تمہیں میرے بارے میں تب بتایا تھا جب تم اس کی منگیتر تھی
20:07یہ تو پھر تم سوچ لو سیما
20:09اس نے جب مجھے بتایا تھا تو میں نے کیا کیا تھا
20:12میں نے اس کی خوشی کے لیے منگی توڑ دی تھی
20:16اور تم مجھ پہ ڈریس کر رہی ہو
20:17ہام آگر اب تمہارا رشتہ حسیب سے زیادہ مجھ سے گئے
20:22ہام آگر اب تمہارا رشتہ حسیب سے زیادہ مجھ سے گئے
20:22آئی کمپلیتلی ترسٹ یا
20:25لیز کرو نا
20:31سلام رکو اومن
20:33ویلکم ساہم
20:34oh thanks
20:35سببا گائی کی کیل ہوا کی تھی
20:39کیوں جی پھر کو
20:41ایسے بچ سر مطب
20:42یہ مہام کو نہی پٹی آپ نے پڑا ہیا کیا
20:46ہاں
20:47تم جا کر سو جائیں تو یہ
20:49مجھے سمجھ نہیں آرہی آخر آپ چاہتے کیا ہیں
20:52کچھ دن کا سکون
20:54امہ کے لیے اببہ کے لیے
20:55مہم کے لیے اور بھرام
20:57تمہاریے بھی
20:59سکون
21:00سکون تو میری زنگی سے اس وقت ختم ہو گیا تھا
21:03جب اس عورت کو میرے پلے باندھا کے
21:07تو تمہیں اس کے دور جانے سے اتنی تکلیف کیوں ہو لیے
21:10تو اب تم تو اسے تنگ آتے ہو نا
21:12اس کی باتوں سے اس کے پاس ہونے سے بھی
21:16تو کچھ دین اس کو کسی اور کمنے گا نہیں دو
21:21حارون بھائی
21:23وہ کہاں رہے گی
21:24یہ میں تیہ کروں گا
21:27آپ نہیں
21:29وہ میری بیوی ہے
21:31جی نہیں
21:33وہ کہاں رہے گی
21:36وہ تیہ کرے گی
21:37تم نے
21:39اس کی زندگی ہے
21:58میرے خیال میں تو یہ اچھا موقع ہے
22:00تو میں جانا چاہیے
22:03مجھے نہیں جانا
22:04اس کو میرے پاس آنے
22:07اور پورا ایک دن گزارنے
22:09وہ بھی کیمرو کے ساتھ
22:10ہرے تو اچھی بات ہے نا
22:12اسی بہانے تو دنیا کو پتا چلے گا
22:14کہ تم کتنی محنت کرتی ہو
22:16کیمرو کے سامنے آنے کے خیال سے ہی
22:18مجھے گھپ رہاٹ و کوفت ہونے لگتی ہے
22:20جی نہیں
22:21تمہیں کسی دوسرے انسان کے ساتھ
22:23دس منٹ سے زیادہ وقت گزارنے کے خیال سے کوفت ہو رہی ہے
22:26دوسری روح پتا پہ
22:30وہ بہت باتونی انسان ہے
22:33پہ تکیس حوال کرنے کی عادت ہے اس کی
22:36یا رب ایسا بھی نہیں ہے
22:38میں نے ان کے شوز دیکھے ہیں
22:39وہ بہت لوجیکل بات کرتے ہیں
22:44پہلا وزار فرینڈلی بھی ہوتا ہے
22:46اب ساتھ رہی ہے
22:48تو تم دوستی کرنے سے ڈرتی ہو
22:55میں امی کے پاس آ رہی ہوں اندر وہ کچن مل کے لئے
22:57آپی آپی آپی روپو بیٹھو
23:00بیٹھو دو
23:02یہ مسٹر ملک وہی ہے نا
23:04جب ہم سے پوچھ رہے تھے کہ تم کیا سوچتی ہو
23:06تمہارے کیا خیالات ہیں
23:10تم بھی نا کہاں کی بات کہاں جوڑ لیتی ہو
23:13شوش
23:13اوف کرا دیا
23:15اوف نہیں کرا دیا شوش کرا دیا
23:18اب کیا کروں
23:20کچھ کرنا پڑے امم
23:25اسے حرون تمہیں
23:27ان کے ذاتی معاملات میں
23:28دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے بیٹا
23:31فارس ٹھیک کیا رہا ہے
23:33ذاتی معاملہ
23:35تو
23:36بڑے بھائی ہو
23:38تھا کھاسل ہے تمہیں لیکن
23:40میاں پی کا معاملہ تو
23:42ذاتی ہوتا ہے نا ہے
23:46دیکھو
23:48اس طرح سے دونوں کے کمریہ
23:50الاغ الاغ کرنے سے تو
23:51دونوں میں فاصلی اور بھڑ جائیں گے نا
23:54تم تو بات کو مزید بڑھا رہے ہوئے
23:57اچھا
23:59بچپن میں
24:01فارس جب بھی کوئی شرارت یا اسے کوئی ضلطی ہو جاتی تھی تو ڈانٹ سے بچنے کے لیے وہ کیا
24:07کرتا تھا
24:08ایسی کوئی کہانی سناتا تھا کہ آپ کیا
24:10تو میں یقین کرتا تھا
24:15سکول میں مارکس صحیح نہیں آئے
24:17ٹھیک ہے تو الزام ٹیچر پر یا آپ دونوں پر
24:19کہ اببہ نے صحیح ٹوٹر نہیں دیا
24:22یا
24:22اببہ نے صحیح کا خیال نہیں رکھا
24:24تو آپ دونوں ایک دوسرے کو قصور پہ سمجھنے لگے
24:30کہنا
24:30کیا چاہ رہے وہ
24:31پرہ یو ٹائنگ پرے پلائے
24:33مطلب وہ بھی ذاتی معاملہ نہیں تھا
24:36آپ دونوں کی ذمہ داری تھی
24:38کہ اس کی عادتیں
24:40اس کی نیچر نہ بن جائے
24:42اور اب وہ عادت تو مطلب پکی ہو گئی ہے
24:44اب اس کا مطلب یہ ہے
24:46کہ ہم مہام کو اکیلا چھوڑ دیں
24:48اور یہ کہیں کہ
24:49یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے
24:54مہارا مطلب پس
24:58شگڑے کا ذنہ دار
25:00ہر اس
25:35آپ سوچنا کیا ہے
25:37آپ آلیڈی سر سے بات کر چکے ہیں
25:39ان سے اوفیشل پرمیشن بھی لے چکے ہیں
25:41تو میں کیا ہی کر ستی ہوں
25:44تو پھر بس سائی
25:45نیک کام دیر کیسی
25:47کل آ جاؤں گا
25:52کل
26:01ہلو
26:03کل
26:04کل
26:06مہم مطلب اس کے اگلے دن
26:07لاؤنگ ویکنڈ ہے مس ناز
26:12مگر اتنی جلدی
26:13اچانک
26:15میں اس کے لیے منٹلی پرپیر نہیں ہوں
26:17لیلی
26:18دلیکس
26:19آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں
26:21آپ نے بس وہی کرنا ہے
26:23جو آپ کرتی ہیں اور میں بس وہاں ہوں گا
26:24بلکہ نہیں
26:25آپ یہ سمجھیں کہ میں نہیں ہوں
26:26میں ہوں اور میں نہیں بھی ہوں
26:28آپ بتائیں کہ کل
26:29کس وقت حاصر ہوں
27:03موسیقی
27:10ایسا گروہ
27:11آرے باہ
27:15گٹ
27:19کہا ہو تم
27:21ایک بھی میسیج کا ریپلائی نہیں کر رہی
27:24اتنی بیزی
27:29ہاں اچھ کافی بیزی دن تھا
27:32مجھے تم سے ضروری بات کرنی
27:34کلر کے ٹائم ہے تو پھر
27:36آفیس آجا نا
27:43حسیب تھا
27:44جی
27:45تم نے کتنی دفعہ سمجھا ہے
27:48اب اس سے اتنا ملنا
27:50جنہ نہ رکھو
27:52میں نے بتا کو کتنی بار بتایا ہے
27:55اس گھر کے علاوہ
27:56اور میں جاتی کہا ہوں
27:58حسیب اور سیما کے طرف
28:00وہاں بھی نہ جاؤں تو کیا
28:02کے لیے رہ جاؤں
28:04تو سہیلیاں بنا لو نا منا کس نے کیا ہے
28:07لیکن اس طرح سے
28:08حسیب اور سیما میں گھسنا اچھا نہیں ہے
28:12لوگ بھی عجیبت باتیں کرتے ہیں
28:17کیسی ماں تھے
28:19کہ میں بچی تو نہیں ہوں
28:23لوگ بھولے تو نہیں ہیں
28:24کہ تمہارا کسی زمانے میں رشتہ تھا
28:26حسیب کے ساتھ
28:29تو لوگوں کو پھر یہ بھی یاد ہوگا
28:31کہ حسیب سے میں نے رشتہ توڑا تھا
28:35حسیب نے سیما سے محبت کی شادی کی تھی
28:39مدر آج
28:40تمہاری بھی شادی چل رہی ہوتی تو
28:42اور بات تھی
28:43لیکن اب تم اکیلی ہو
28:45اور جانتی ہو
28:48روز روز کا ملنا
28:49اس طرح صرف
28:50جتنے وہ اتنی باتیں
28:54تو کیا میں لوگوں کی باتوں کی وجہ سے
28:56اس تکلیفتے رشتے میں رہتی ہے امی؟
29:03امی مجھے یہ سمجھ نہیں آتا
29:05کہ آپ دوسروں کو اتنی احمیت کیوں دیتی ہیں؟
29:08اولاد کو کیوں نہیں دیتی؟
29:16اس کو اندر لیا
29:17چلے جان؟
29:18آج اندر
29:19کھر چلتا ہے
29:22آج آج آج آج آج آج
29:23ایک تو تم سے کوئی اکل کی بات کرنا شروع کرے
29:25اور تو یہ تنفن کر کے نکل جاتی
29:29آدوک اے
29:30آدانے کب سمجھے گی اے بچے
29:35مہا میں کسم سے یہ دروازہ تور دوں گے دروازہ کھوڑو
29:56مہا میں کب سم سے بہت پیار کرتا ہوں
30:01دروازہ کھولو
30:03مجھے اس طرح سے تکلیف ہو رہی ہے
30:04مہا میں میری
30:06میری ایک بار بات تو سنو
30:08پلیز
30:18مجھے کوئی فراق نہیں پڑتا
30:19آج میں جاؤ
30:20رہو تم یوں ہی اکیلی اسی کمرے میں
30:22مر جو ایسے مجھے کوئی فراق نہیں پڑتا
30:29ٹیم ریڈی ہوگئی ہے
30:31ٹیم تو ریڈی ہوگئی مجھے ہے رہت اس بات کہ
30:33تم کیسے ریڈی ہوگئی
30:34نو بجے ہیں نو بجے ہیں
30:36مجھے ساڑھے نو بجے وہاں پہنچنا ہے
30:37ٹیم کو بولو مجھے فالو کرے ہیں
30:38ایک منتو
30:40بھئی
30:40آج تو بہت زیادہ نرویس ہے
30:46ہاں نا چوتھے چپٹر پرو پہلا چپٹر سویرا دوسرے چپٹر سونیا
30:52سونیا تو تیرسی چپٹر تھی
30:54ہیلو سونیا
30:55ہیلو سونیا
30:57ہائی
30:58تیرسی چپٹر
31:04بہت دنوں بات تمہیں دیکھ کے اچھا لگا
31:06اچھا
31:07مجھے تو لگا کہ روز دیکھتی ہوگی مجھے
31:09ملے کے تیٹ پر
31:11نائن
31:11اتفاق سے میں نے تمہارا شو کبھی نہیں دیکھ
31:15اتفاق سے ایسے نہیں ہوتا
31:17جان بھوچ کا لوگ اگنور کرتے ہیں
31:19جن کو وہ اگنور کرنا چاہتے ہیں
31:22پوچھو گے نہیں کیوں آئی ہو تمہارے چینل میں
31:24یہ میرے چینل نہیں ہے
31:25جس کا ہے زائرہ اس سے ملنے آئی ہوگی
31:27اور میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ کیوں
31:28don't worry
31:29تمہیں ریپلیس کرنے کے لیے بین کو بینی آئی
31:33چلو
31:35مل ہی گئے ہو تو
31:37مل ہی لیتے
31:39کافی
31:42کافی
31:44ہم
31:45ہمارے آفیس میں وہ اچھی ملتی ہے
31:46ہمچ
31:46ہم انجوئی
31:56مہم بھو نو بیس ہو گئے ہیں
31:58ابھی تک وہ آئے نہیں
32:01ہم
32:04good for him
32:07نکلنے کی تیاری کریں
32:08ام کو مولے جلدی کریں سب کچھ
32:17مل ہم
32:18ہلا مل ہم
32:18یہ میرا باق رکھیں گاڑے ہیں
32:19sorry
32:20ہم لیٹ ہو گیا
32:22یہی میری خوابیت ہی کچھ
32:24چلے
32:25چلے
32:29آپ میرے ساہہ جائیں گے
32:30وہاں مل ہر گاری تو پارک کرنے دی
32:32پاکھا آپ سے لے لگا
32:34نائیں
32:34ہمارے کمیٹمنٹ میں یہ نہیں تھا
32:35آپ نے صرف میریو
32:36اگٹیو اتفاڈ کرنی تھی
32:37مرے ساہہ
32:38پیلھی رہا ٹکلہ
32:38کہ میں اکسا پر سفار ہوں گا
32:39ہا میرا یہی مطلق ہے
32:40میرا یہی کام کرنے کا طریق ہے
32:43آپ کو کھوڑا سا جس کرنا پڑے گا
32:54چلے
32:55میں نہیں کرتا
33:04چلے
33:15مہم میری بات سلو
33:18مہم
33:18چھوڑا
33:20مہم آخر تمہیں ہو کیا گیا ہے
33:22تم پہلے کی طرح مجھ سے لڑ لو
33:23جگڑ لو مجھے بڑا بلا کھائے دو
33:25کہ مجھ سے سرا بھاگو تو مت
33:26نہیں لڑنا مجھے تم سے نہیں جگڑنا ہے
33:28میں تنگ آ چکی ہوں تم سے لڑ لڑ کے چھوڑو مجھے
33:31میں جانتا ہوں تم مجھ سے تنگ آ چکی ہو
33:33اور یہی تم نے کہا تھا کہ تم مجھ سے چھٹکارا چاہتی ہو
33:37چھٹکارا تو میں زندگی سے چاہتی ہوں
33:39فارس جہاں ہر وقت دلوار کی دیستار پہ
33:41چل کے مجھے اپنے پیل زخمی کرنے اور
33:42اپنے آپ کو یہ بھی بتانا ہے کہ زخم اپنے آپ کو
33:44میں نے خود پہنچائے
34:12اس سامان چاچا جی کیوں رکھا ہے آپ نے باہر
34:14اس سامان کو اٹھائیں یہاں سے دلوار سا پہ
34:17اس کا سارا اٹھوائیں یہاں والا اندر رکھیں کیونکہ اس کی حدود یہاں تک ہے
34:20اور آپ نے کیوں رکھا ہے یہاں پہ یہ جوتوں کا سٹینڈ بھی اندر رکھوائیں ان کا سارا
34:24جس کی جو دکان ہے وہ وہیں پر ہی رکھے گا اس سے باہر نہیں سامان رکھے گا
34:29یہاں کی چیزیں بھی اٹھانی ہیں
34:31یہاں کیا کر رہے ہیں آپ لوگ ایسے مت کھڑے ہوں
34:33دیکھیں یہاں پہ سارا سامان جو ہے
34:39اور وہاں سے بھی دیکھیں وہاں سے بھی اٹھائیں
34:42تاکہ گاڑیوں کی جو ہے نا یہاں طرف یہ نا رکھے
35:06آپ مسکرار کیوں رہے ہیں
35:08مطلب
35:10آپ کو نظر آ رہے ہیں کہ یہاں پہ کوئی سرکس نہیں چل رہا
35:13یا میں کوئی سٹینڈ-پ کومیڈین جسے دیکھیں مسکرار رہے ہیں
35:16آپ کو میرے مسکرانے پر اعتراض ہے
35:18نہیں
35:20آپ کا مجھے دے کے مسکرانے پر اعتراض ہے
35:22میں اتنا سیریس کام کر رہی ہوں
35:23آپ مسکرار رہے ہیں میں ڈسٹریکٹ ہوتی ہوں
35:25مسٹر ملک
35:26اٹھوائیں گے سب کچ
35:27طوری
35:30آپ ابھی بھی مسکرار رہے ہیں
35:32تو دراصل میں مسکراتے رہتا ہوں
35:34پر مور کرتا مسکرار کو
35:39آپ بھی کبھی کبھی مسکرار لیں