00:00بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار اور اداکار دلجید دوسانج نے ایک بار پھر لاہور سے اپنی محبت کا اظہار کر
00:08ڈالا
00:08سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی مددہ کی دعوت کے جواب میں انہوں نے کہا
00:13دل تو لاہور آنے کا بہت چاہتا ہے لیکن موجودہ پاک بھارت سیاسی حالات اس کی ارازت نہیں دیتے
00:19دلجید کے مطابق اگر وہ پاکستان آتے ہیں تو مستقبل میں انہیں بین اللہ قوامی سفر کے حوالے سے مشکلات
00:26کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
00:28ان کا یہ بیان دونوں ممالک کے مددہوں میں خوب توجہ حاصل کر رہا ہے
00:32کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ دلجید دوسانج لاہور آئیں اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں
Comments