Skip to playerSkip to main content
#headlines #mojtabakhamenei #donaldtrump #usiranwar #iran #usa #straitofhormuz #netanyahu #ayatollahkhamenei #tehran #alikhamenei #funeral #iran #pmshehbazsharif #iransupremeleader #iranuswar #iranuswar #operationshaban #cargoplanecrash #hevyrainfall #kpk #gb #balochistan

Iran, Iraq pilgrims to follow new rules in Pakistan

Iran hits back at Trump after insists truce over

Over 900,000 people flee in China as typhoon lashes Taiwan, Japan islands

Balochistan divided in 11 divisions and 41 districts

PML-N worker killed, two injured in firing on election rally in Kotli, AJK

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLMs-v7TehihQ

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:22
00:41
01:28
01:35ڈران آبنا حرمز میں حملے روکنے اور راستہ کھلا رکھنے کا اعلان کرے
01:39واشنٹن کا تہران کوالٹی میٹم
01:41امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوس نے امریکی عہدداروں کے حوالے سے بتایا
01:45ٹرامپ انتظامیہ نے علاقائی سالسوں کے ذریعے پیغام تہران تک پہنچایا ہے
01:50کہ وہ آبنا حرمز میں حملے روکے اور فیس نہ لینے کا اعلان کرے
01:54امریکہ کا موقف ہے تجارتی جہازوں پر حالی حملے مفاہمتی یاداشت کی خلاف فرضی ہیں
01:59امریکہ نے دو بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لینکن اور یو ایس ایس جارج ایس و بوشیران کے قریب
02:05تائینات کر دیئے
02:06دونوں بحری جہاز گزشتہ روز خلیج اومان میں داخل ہوئے
02:10نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اقدام کا مقصد
02:14آبنا حرمز کی اطراف سیکیورٹی کو مزید مضبوط کرنا
02:17اور ضرورت پڑھنے پر تہران پر دباؤ بڑھانا ہو سکتا ہے
02:31امریکہ سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی
02:35ایران نے امریکی صادر کا دعویٰ مسترد کر دیا
02:37ایرانی وزارت خارجہ کے تجمعان اسماعیل بغائی کہتے ہیں
02:40ہم نے قطر کے سالسوں کے ایران آنے کی تجویز کو قبول کیا تھا
02:44امریکہ کے جانب سے معاہدے کی کسی بھی خلاف برسی کا مناسب
02:47اور اسی جواب میں اسی زبان میں جواب دیا جائے گا
02:56ایرانی وزیر خارجہ عباس راکچی کا وقت کے ہمراہ امان کا دورہ
03:00امانی وزیر خارجہ سے ملقات
03:02دو طرفہ تعلقات پر باپچی
03:04ایرانی وزیر خارجہ نے دورے میں آبنا حرمز اور موجودہ صورتحال پر گفتو کی
03:08امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس نے دعویٰ کیا
03:11اپنا حرمز پر ایران اور امان میں مذاکرات ہو رہی ہیں
03:13کتری حکام بھی ایران اور امان کی مذاکرات میں شریک ہیں
03:17حرمز کی مرکزی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے سے متعلق بیان جاری کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
03:35نائے وزیر اعظم اسحاق دار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا رابطہ
03:40امریکہ ایران تناسے میں نئی شدت کسی کی مفاد میں نہیں
03:44دونوں حضراء خارجہ کا اتفاق
03:46فیصل بن فرحان نے جاری سفات کی کوششیوں اور سعودی موقع سے اسحاق دار کو آگا کیا
03:51اسحاق دار نے کہا سالسی کی کوششیوں کو کامیاب بنانے کے لیے
03:55مناسب وقت اور سازگار محول فرحم کیا جائے
04:00پاک فوج ایف سی بلوچستان اور پولیس کا آپریشن شابان
04:04فتنہ خوارج کے مزید اکس دہشتگر جہنم واسط
04:08حلاق دہشتگردوں کی تعداد چونسچ ہو گئی
04:11سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دشوار گزار راستوں اور پہاڑوں میں چھپے ہوئے خارجی دہشتگردوں کو
04:16وضائی اور زمینی ایکشن کے ذریعے نشانہ بنایا گیا
04:19حلاق ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ دستی بم موٹر سائیکل موبائل فون اور کل ادم تنظیم کے جھنڈے برامت ہوئے
04:26پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شابان اور دیگر انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز میں
04:31مجموعی طور پر ایک سو دو دہشتگرد حلاق کیے جا چکے ہیں
04:35وزیر داخلہ موسیل نفیقہ پاک فوج ایف سی اور پولیس کو فیراج تحسی کہا
04:40بہادر فورسز نے دشمن کے ناپاک ازائم خاک میں ملا دیئے
04:44ان دہشتگرد ملک و قوم پر بوجھ ہے
04:46ان کا جڑ سے خاتمہ ناگزیر ہے
04:48عام کے دشمنوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
05:09رفاقی حکومت کا بغیر ویزا ہر افغان باشندہ گرفتار کرنے کا فیصلہ
05:14غیر قانونی افغانوں کو پناہ یا جگہ کرائے پر دینے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی
05:18پنجاب بھر میں افغان باشندہ کی جیو ٹیگنگ اور جیو فینسنگ کمل کر لی گئی
05:23رفاقی وزارت داخلہ کو کارروائیوں کی روزانہ کی بنیاد پر ریپورٹ بھیجی جائے گی
05:28ریپورٹ میں پکڑے کے بغیر ویزا افغان شہریوں کی تعداد درج کی جائے گی
05:32غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم ہو گئی
05:35جس کے بعد پوری پکر دھکر شروع کی جائے گی
05:48سبائی دال حکومت کوئیٹا انتظامی بنیادوں پر تفزین کوئیٹا ایسٹ اور کوئیٹا ویسٹ کے نام سے دو ازلہ بنا دئیے
05:55گئے
05:55بلوچستان کے دیگر علاقوں میں نئے ازلہ اور ڈیویجنز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
05:59بلوچستان میں ڈیویجنز کی تعداد گیارہ اور ازلہ کی تعداد اکتالیس ہو گئی
06:04کوئیٹا ڈیویجن اب تین ازلہ پر مشتمل ہوگا
06:07مصدون کو بھی ایکویٹا ڈیویجن میں شامل کر دیا گیا
06:10کلہ ڈیویجن ختم کر کے اس کی جگہ دو نئے ڈیویجنز خوزدار اور لسپیلہ قائم کر دیا گیا
06:21نائب وزیر آزم اسحاق ڈار کی زیر صدارہ چینی کی دستیابی اور قیمتوں سے متعلق اجلاس
06:26کمیٹی کا موٹ میں چینی کی دستیابی اور سپلائی کی مجموعی صورتحال پر اس میں نام کا اظہار
06:32اسحاق ڈار کا کہنا تھا چینی کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین درجی ہے
06:36عوام کو مناسب قیمت پر چینی کی بلا تاتل فراہمی یقینی منائی جائے گی
06:41پاکستان شوگر ملز اسوسیشن کا چینی برامت کرنے کا مطالبہ بیان میں کہا
06:46روان سال ریکارڈ سات اشاریہ سات ملین ٹن چینی پیدا ہوئی جو ملکی ضرورت سے دس لاکھ ٹن زائد ہے
06:59عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پھر نہ مل سکا
07:03حکومت نے پیٹرول مہنگا کر دیا
07:05پیٹرول کی قیمت میں تیرہ روپے اٹھارہ پیسے فی لیٹر اضافہ
07:08ایک لیٹر تین سو دس روپے اکتر پیسے کا ہو گیا
07:11ڈیزل تیرہ روپے اسی پیسے مہنگا
07:14نئی قیمت تین سو تائیس روپے تیس پیسے فی لیٹر ہو گئی
07:17فلائی ڈیزل کی قیمت میں بھی 9 روپے 74 پیسے اضافہ
07:20نئی قیمت 205 روپے 22 پیسے فی لیٹر ہو گئی
07:24مٹی کا تیل 11 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
07:26پیٹرول پر لیوی بھی 9 روپے 36 پیسے اضافہ سے 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ ہوئی
07:31عوام پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر برہم
07:34کہتے ہیں عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے پر فوری باری اضافہ کر دیا جاتا ہے
07:38مگر کمی پر کوئی ریلیف نہیں دیا جاتا
07:48پیٹرول کی قیمت عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھی
07:51یہ کہنا مناسب نہیں کہ حکومت جانبوش کر پیٹرول مہنگا کر رہی ہے
07:55وفاقی وصیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سوشل میڈیا پر وضاحتیں
07:59لکھا مرچر کے وصہ کی موجودہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیار پیٹرول مہنگا ہوا
08:05جنگ سے پہلے تیار پیٹرول کی عالمی قیمت 76 ڈالر فی بیرل تھی
08:09جنگ سے پہلے کے مقافلے میں پیٹرول اب دی تقریباً 12 ڈالر فی بیرل مہنگا ہے
08:14متبادل پولیسی اسیار کی جاتی تو ملکی معیشت اور عوام کے لئے نتائج کہیں زیادہ نفصان دیں گوکے
08:19وزیر آزم اور فیلڈ مارشل جنگ کے مستقل خاتمے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں
08:33وزیر آلہ سن کی سنتاس معایدہ محتل کرنے کی بھارتی کوشش کی مذہبت
08:38وفاقی حکومت سے بھارتی اقدامات کو عالمی پوراں پر رکھانے کا مطالبہ
08:42تہاں پانی کو بطور ہتیار استعمال کرنے کی کوئی بھی کوشش نہ قابل قبول ہے
08:54پاکستان وہی لوگ چلا سکتے ہیں جنہوں نے بنایا
08:57جو 35 فیصد منڈیٹ نہیں رکھتے وہ 100 فیصد اتیارات پر قابل ہیں
09:01ایمکیم رہنما خالد مکول شدیقی کا برنس روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب
09:06کہاں بان سوکات جبر کی بات ماننا پڑتی ہے کیونکہ یہ سنت ہے
09:10خالق ستار نے کہاں آئندہ بلدیاتی الیکشن میں ایمکیم جتے گی
09:14کراچی کا میر اور تمام ٹاؤنز میں حق پرست چیئرمنگ ہوں گے
09:17ایمکیم رہنما وسیم آفتاب کے گھر بھی بیٹھک
09:20دعوت حلیم میں ایمکیم کے سابق اور موجودہ رہنماوں کی شرکت
09:24وسیم اختر راوڈ صدیقی اسامہ قادری شیخ صلاح الدین رزا حارون موجود
09:28متقبل میں بڑے فیصلوں کے حوالے سے اہم مشابرت
09:39لاہور میں 12 سال کی گھر علوم ملازمہ مبینہ تشدد سے جہاں بہا
09:43بچی کنیس فاطمہ کے گھر والوں کا الزام ہے
09:46کہ مالکان نے تشدد کر کے قتل کر دیا
09:48بچی کے والد نے مالکان کی خلاف پرچہ کٹبا دیا
09:51مددعی کا کہنا ہے کنیس فاطمہ ایک ماہ سے صوفی اجاز کے گھر
09:54ملازمت کر رہی تھی
09:55مالکی بہو نے فون پر فوری طور پر فیصلہ بات سے لاہور پہنچتے کا کہا
09:59اسبطال پہنچے تو ڈاکٹر نے بتایا بچی مردہ حالت میں لائی گئی تھی
10:03پولیس نے قتل کا مقدمہ درش کر کے ملازم صوفی اجاز کو گرفتار کر لیا
10:07پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد مواقف اکتیار کیا ہے
10:09کہ بچی کے جسم پر تشابق کا نشان نہیں
10:11معاینے میں موت پوٹ پوائزننگ کے باعث ہوئی
10:15موت کا درست آئین فارنزک رپورٹ نے کیا جائے گا
10:27کراچی میں بھی مین ہولز پر حفاظتی جالیاں لگانے کا کام شروع
10:31ملزوب ایک آغاز تارک روڈ سے کیا گیا
10:33میار کراچی کا کہنا ہے پورے شہر میں مین ہولز کے کورز کے ساتھ حفاظتی جالی لگائی جائے گی
10:39حفاظتی جالی 180 کلو وزن برداشت کر سکتی ہے
10:42تجربہ بھی کیا جا چکا
10:44کراچی میں مین ہولز کی شکایات وارٹر کورپوریشن کی ہیلپ لائن پر بھی کی جا سکتی ہے
10:55K2 Airways تیارہ حاصل کی تحقیقات
10:58فاغ بہریہ اور میری سیکیورٹی ایجنسی کا بلیک بوکس
11:01انجن اور عملے کی تلاش کے لیے اپریشن جاری
11:06K2 Airways کارگو فلائٹ نے حاصل سے پہلے
11:08ایر ٹرافک کنٹرول سے رہنمائی طلب کی
11:10لیکن کانتی ذرائقہ کہنا ہے فلائٹ ریڈار کے مطابق
11:13کارگو تیارہ انتہائی تیزی سے سمندر کی جانب گرا
11:18انیرشیل ریفرنس یونٹ کی خرابی ممکنہ
11:21تقنیقی پہلوں کے طور پر زیر جائزہ ہے
11:23ماہرین کے مطابق پرواز کے راستے میں
11:25متعدد دیگر تیاروں نے بھی
11:27جی پی ایس پوفنگ کی افتلاع دی تھی
11:30بلیک بوکس ملے کی صورت میں
11:31اسے ڈیکوٹ کرنے کے بعد ہی
11:33اصل تو ارتحال واضح ہوگی
11:42پانو پولیس نے چالیس مطلوب دہشتگردوں کی
11:44تصاویر ایڈریس اور ہیڈ منی جاری کر دی
11:46ڈی پیو کے مطابق دہشتگردوں کی
11:48سروفی قیمت دس لاکھ روپے سے
11:50ایک کروڑ روپے تک رکھی گئی ہے
11:52کچھ ہائے پروفال دہشتگردوں کی
11:53مزید فیرستے تیار ہی جارے ہیں
12:02کراچی بی آٹی یلو لائن منصوبے میں
12:05ساڑھے آٹھ عرب کی کرپشن
12:06انٹی کرپشن نے انکوائری کی ہی نہیں
12:08عدالت میں انکشاف
12:10کرپشن کیس میں
12:11سابق پروجیکٹ ڈیریکٹر
12:12زمیر ابباسی کی درخواست زمانت مصرد
12:15عدالت نے پوچھوا
12:16انٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ نے
12:17عربوں کی کرپشن کیس میں
12:18کوئی انکوائری کی
12:19پروسکیوٹر نے جواب دی
12:21انٹی کرپشن نے نہیں
12:22وزیر اعلی انسپیکشن ٹیم نے انکوائری کی
12:24زمیر ابباسی نے
12:25یہ رولز فالو نہیں کیے
12:27اور نیس پاک سے
12:28پیمنٹ کی منظوری بھی رہی نہیں
12:29کیس کی تحقیقات چل رہی ہیں
12:31ملزم کو زمانت ملتی ہے
12:32تو کوئی اعتراض نہیں
12:45دیورسٹی روڈ
12:46پیپرز پارٹی کی کرپشن
12:47اور لاپربائی کا نمونہ ہے
12:49عوام پاکستان پارٹی کے
12:50رہنما مفتا اسماعیل
12:52کہتے ہیں کراچی کو
12:53پندرہ ہزار بسوں کی قلت کا سامنا ہے
12:55قابل رہائش شہروں میں
12:57کراچی ایک سو سترویں نمبر پر چلا گیا
12:59ملک کے سب سے بڑے شہر
13:01کراچی کی آدھی آبادی کو
13:02پینے کا پانی میرسہ نہیں
13:03ملک بھر میں تعلیم کی
13:05سب سے بڑی بری صورتحال
13:06سندھ میں ہے
13:07تجمعان سندھ حکومت
13:09ساندھیا جاوید نے کہا
13:10مفتا اسماعیل کراچی کی
13:11فکر چھوڑیں
13:12پہلے اپنی ناکام
13:13موشی پالیسیوں کا حساب دیں
13:15کاغذی انڈیکس
13:16اور زمینی حقائق میں
13:17فرق ہوتا ہے
13:18آرمی اداروں کے
13:19ایسے سروے
13:20رپورٹز زمینی حقائق سے
13:21مطابقت نہیں رکھتی
13:30کوکین ڈیلر
13:31آنمول اور سپنگی کے
13:32کپڑے اور عدویات
13:33نہ دینے کی شکاہ
13:34سپریٹنڈنڈ ویمن جیل
13:35جیدیشن ماجسٹویٹ
13:36کی عدالت طلبی
13:37بتایا ملزمہ
13:38ٹی شٹ پہننے کا
13:39تقاضی کرتی ہے
13:40ملزمہ کو قابل
13:41اعتراض کپڑے پہننے
13:42کی اجازت نہیں دی جائے سکتی
13:43ملزمہ نومل کپڑے
13:45مگوا کر پہن سکتی ہے
13:46ہمیں کوئی اعتراض
13:47نہیں ہوگا
13:47سیول اسپتال کے
13:48ڈاکٹر کی تجویز
13:49کردہ عدویات
13:50ترام کی جا رہی ہیں
13:51ویمن جیل حکام
13:52کا موقف سرنے کے بعد
13:53عدالت نے آنمول
13:54اور پنگی کی درخواست
13:55تنکا دی
13:56عدالت سے
13:57عدالت نے شریک ملزم
13:59زیشان اور سوہیل کے
14:00نام مقدمے سے
14:01خارج کرنے کی درخواست
14:02مسترد دیتی
14:16تراشی گلشن حدید میں
14:18موبائل شاپ پر
14:19دن دہارے دکیتی
14:20موٹر سائیکل
14:21زواد چار مزمان
14:22بیک بھر کر
14:23بیس آئی فون
14:23درزنو
14:24انڈروائیڈ فون
14:25اور ایک لکھ
14:26نقدی لے ہو رہے
14:27دکان مالک
14:28بسند کمار نے بتایا
14:29ملزمان نے جاتے ہوئے
14:30فائرنگ کی
14:30دکان کے شیشے
14:31بھی توڑ دی ہے
14:32وارداد کی
14:33سی سی ٹی وی فوٹیج
14:34منظر آم پر آگئی
14:38سندھ کے سینئر وزی
14:39شرجیل میمن
14:40کی زیر سدارت
14:41اشلاس
14:41مونسون بارشوں
14:42کی تیاریوں کا جائزہ
14:43شرجیل میمن
14:44کا کہنا تھا
14:45سندھ حکومت
14:45قدرتی آفات
14:46سے نمتی
14:47کیلئے تیار ہے
14:47سندھ کے سینئر وزی
14:48شرجیل میمن
14:49کہتے ہیں
14:49نیکس جنوریشن
14:51ارلی وارننگ
14:51سسٹم آم پیش رفت ہے
14:52نئی ٹکنالوجی
14:53سے انسانی جانو
14:54اور املاق
14:54کو محفوظ
14:55بنانے میں
14:55مدد ملے گی
15:04وزیر اطلاع
15:04پنجاب
15:05عظم بخاری
15:06کہتی ہیں
15:06پنجاب میں
15:07ترقی خوشحالی
15:08اور خوبصورتی
15:08ایک ساتھ
15:09آگے بڑھ رہی ہیں
15:10پنجاب
15:11ڈیویلپمنٹ
15:11پلان کے تحت
15:12باون شہروں
15:13میں ترقیاتی
15:13منصوبیں جاری ہیں
15:14مونسون سے قبل
15:16وارٹر سیورج
15:16منصوبوں پر
15:17تیزی سے کام
15:18ہو رہا ہے
15:18مونسون سے قبل
15:20کوئی بھی
15:20گھڑا خالی
15:21نہیں رہنا چاہیے
15:26امریکی کانسل
15:27خانے کے وفقہ
15:28محولیاتی تحفظ
15:29کے ادارے
15:30ای پی اے
15:30لاہور کا دورہ
15:31سینئر وزی
15:32مریم مورنگزیب
15:32نے امریکی وفق
15:33کو بریٹنگ دی
15:34مریم مورنگزیب
15:35کا کہنا تھا
15:36مریم نواز
15:36نے محولیات کے لئے
15:37تاریخ کا
15:37سب سے بڑا بجٹ دیا
15:39وزیرعالہ کی
15:40ہدایت پر
15:40ای پی اے کو
15:41افتیارات اور
15:41وسائل فراہم کیے
15:42فصلوں کی باقیات
15:43ناجلانے کے لئے
15:44سوپر سیڈر کا
15:45استعمال لازمی ہے
15:46آج کے سان ساڑھے ساتھ
15:48ہزار سوپر سیڈر
15:49استعمال کر رہے ہیں
15:58نواز شریف
15:59سینٹر آف ایمننس
16:00پنجاب میں
16:01تعلیم انقلاب ہے
16:02داخلوں کے لئے
16:03طلبہ کا رش
16:03سرکاری سکولوں پر
16:04اعتماد کی
16:05بحالی کا ثبوت ہے
16:06وزیرعالہ پنجاب
16:07مریم نواز کے
16:08اشلاس میں گفتگو
16:09کہا پنجاب کے
16:10ہر دیویجن
16:10ڈسٹرک اور تحصیل میں
16:11یہ سینٹرز
16:12بنانا چاہتے ہیں
16:13سرکاری سکولوں
16:14کے داخلہ ٹیسٹ میں
16:15طلبہ کا رش
16:15دیکھ کر خوش ہی گی
16:16پروجیکٹ کے حوالے سے
16:17بتایا گیا
16:18دو لاکھ مہانہ
16:19آمدن والے واردین
16:20کے بچوں سے
16:20فیس نہیں لی جائے گی
16:33اسلام آباد
16:34راولپنڈی
16:35اور لاہور میں
16:35موسیلہ دار بارش کے بعد
16:37گرمی قصور ٹوٹ گیا
16:38موسم خوش کبار
16:39قصور الہباد میں
16:40تیز بارش سے
16:41جل تھلے
16:42گلیاں تعلق
16:43کبنزر پیش کرنے
16:44رکی
16:44دیپالپور میں
16:45تیز ہواوں کے ساتھ
16:46بادل جم کر برسے
16:48نشیبی علاقوں میں
16:49پانی جمع
16:49محکمہ واسمیات
16:50کا آج اور کل
16:51اسلام آباد
16:52پنجاب
16:53خیب پکنخوا
16:54بلوچستان
16:55گلگنپلتستان
16:56مری گلیات
16:57اور کشمی کے
16:57بعض علاقوں میں
16:58موسیلہ دار بارش کی پیش گئی
17:00پہاڑی علاقوں میں
17:01لائم سلائڈنگ
17:01اور نشیبی علاقے
17:02زیرے آب آنے کا خطشہ
17:03موسیلہ
17:05موسیلہ
Comments

Recommended