- 5 hours ago
Winter Love 2nd last ep 26 Pakistani drama
Category
🎈
FunTranscript
00:04موسیقی
00:07تو فور لڑا ماں
00:11تو فور لڑا ماں پا بدل کے دخ پلزان
00:16زم زم زم کلی تا چم تا دا جانان
00:20زم زم زم کلی تا چم تا دا جانان
00:24زم زم زم کلی تا چم تا دا جانان
00:28زم زم زم کلی تا چم تا دا جانان
00:32آپ کی عزت
00:3417 جولائے سے جمعہ اور ہفتہ
00:36شب آٹھ بجے
00:38تو جو ملا ہے مجھے اس طرح
00:42تم فاتر سے نکاح کے لئے مان گئی ہو؟
00:46پتہ نہیں
00:48تم لوگ مان گئی ہو؟
00:49اور امار پھر
00:51اس نے امار کو تو منا لیا ہے
00:53یہ سب کیا ہے موشک
00:55تم تو ٹھیک ہو گئی تھی
00:56تمہارا کاس پیٹر ہیا تھا
00:57تو یہ ویچر کیوں ہے
00:59فاتر تم ایسے کیوں بات کر رہے ہو؟
01:00میں موشک سے بات کر رہا ہوں
01:04موشک سے بات کر رہا ہوں
01:05شو گئے تو
01:07یہی چاہتے تھے نا
01:08ٹوٹ گئے شادی
01:09اس وقت نہیں
01:12اس وقت میں تمہاری مزاک
01:14اڑاتی نظروں کا سامنے نہیں کر سکتی
01:17یہ دروازہ کیوں کھول ہے؟
01:22آپ؟
01:22سوہا کا ہو کر بھی
01:24موشک کو بلانے پارا
01:26تم موش سے شادی کرنا جاتے ہو؟
01:32حیات
01:33دیکھو نا
01:34تمہارے اببہ دھنکی دے کر گئے کہ
01:36کچھ اچھا نہیں ہوگا
01:37پہلے کونسا اچھا ہو رہا ہے میرے ساتھ؟
01:40تم تینوں باپ بیٹا نے نا ٹیم بنا لی ہے
01:42اور مجھے اکیلہ کر دیا ہے
01:43بس ٹھیک ہے
01:44جب میں اس دنیا میں نہیں رہوں گی نا
01:45تب پتہ سے لے کہ کر لینا من مانی
01:48ایسی باتیں نہیں کیا کرے
01:50آپ ہے تو ہم ہے
01:52یہ گھر ہے
01:53یہ سب آپ کے دم سے تو ہے
01:56آپی تو بنیاد ہے
01:59اببہ کی غلطی نہیں ہے
02:02میں نہیں انہیں اتنا پریشان کر دیا شاید
02:06سب میری وجہ سے ہو رہا ہے
02:09نہیں تمہاری وجہ سے نہیں ہوا
02:11ساری غلطی تمہارے اببہ کی ہے
02:14میری اممہ بلکہ ان کی اپنی اممہ ان سب باتوں پر یقین رکھتی تھی
02:17ان کو تو کسی نے توہم پرس نہیں کہا
02:21نہیں اممہ دیکھیں
02:22مجھے اببہ کی بات پر بھی یقین ہے
02:25اور آپ کی بات پر بھی یقین ہو رہا ہے
02:28نہ آپ غلط ہے نہ وہ غلط ہے
02:29لیکن ان سب کے بیچ میں
02:31مقصان میرا ہو رہا ہے
02:33یار
02:34نہیں نہیں
02:35ایسی بات نہیں کرو
02:37ٹھیک ہے میں نہیں کروں گی اببہم
02:40اببہم کیا
02:41تم تھی لوگ کی فکر ہی کرتی تھی نہ
02:42اور کیا کرتی تھی
02:43اچھا وہ بھی نہیں کروں گی
02:45اپنے اببہ کو بتا دینا
02:46کچھ نہیں
02:47یہ مرنے مارنے کی باتیں نہیں کریں
02:50بہتہ تکلیف ہوتی یہ یہ سن کے
02:53میں کسی اور کو اب نہیں کھونا چاہتا
02:56کسی کھوئے
02:57اچھا نا نہیں کروں گی اب
03:01اببہ جان بہت پیار کرتے آپسے
03:03پتہ نہیں ہے
03:09موشک
03:09موشک
03:10موشک
03:10ہمار بھی گھر پر نہیں ہے
03:11میرم کی دے رہے
03:12کیا ہوگا ہے روشن پپو
03:14موشل پہ ہوش ہوگی ہے
03:15چل دیسے ہو
03:16موشل پہ ہوش ہوگی
03:17کیا مطلب
03:35اس چولان دیسے ہوگی ہے
03:36یہ چوراں دیتارا کیوں ہونے پی ہیں
03:36ہے اللہ
03:37ہے کم بکس ہی مارے
03:39جان نکال دی میری
03:41بے گم سا بکاں
03:42گولمہ کمرے ہے چھے
03:50صاحب جی
03:51آپ
03:52سلام صاحب جی
03:55آپ تو جی
03:57اس وقت وہ
03:59کہوہ
03:59ہلوہ
04:01کہو لیا
04:04کہلولا
04:04جی جی وہی وہی
04:06تو جی آپ کریں
04:08میں تو بیگم صاحبہ سے ملنے کے لیے آئی تھی
04:11نیا تاویز لائی ہو
04:14تاویز
04:16او نا جی
04:17میں تو بیگم صاحبہ کو دو لیویت کپڑے دینے آئی ہوں جی
04:25میں اٹھا
04:26اٹھا
04:28میں کپڑے نہیں مانگ رہا
04:29تاویز مانگ رہا ہوں
04:32او جی کون سا تاویز جی
04:35وہی تاویز جو تم
04:37اپنے پہنچے بے بابا سے لے کر آتی ہو
04:39مگر جی بابا تو کوئی ہے ہی نہیں جی
04:42اور جو تاویز لاتی ہو وہ
04:44او نہیں جی میں کوئی تاویز نہیں لاتی جی
04:48بابلو پولیس رو فون کر
04:50نہیں نہیں نہیں نہیں
04:52وہ جی وہ تو میں سادے کاغذ پہ اپنے گھر سے لکھ کے لاتی ہوں جی
04:57اور کبھی کبھی تو جی میں خالی کاغذ ہی لہا کے بیگم صاحبہ کو دے دیتی ہوں جی
05:06مرکتا ہوں کاغذ پہمارا
05:06مجھے لے کریں گھر ہوا
05:19مجھے کیا ہوں ہوں ہوں کاغذ پہمارا بھی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے
05:23اوه ہوں کچھ شکھی تیسٹس رہے ہیں
05:24ہاں
05:25روم پہ ہے
05:26میں دیکھتا ہوں
05:27جا کے لیفٹ پہ
05:28ٹھیک ہے
05:29ٹھیک ہے
05:29ٹھیک ہے
05:29ٹھیک ہے
05:47حیات
05:49اپ
05:50سارے
06:03تاویز تو تم پچھلے کئی سالوں سے دے رہی ہو
06:07یہ اب شادی کا شوشا کیوں چھوڑا ہے
06:11ماف کر دے ساپ جی
06:13مجھے گھر جانے دے جی
06:15سچ سچ بتاؤ ماجرہ کیا ہے
06:17پبلو
06:19کار پولیس کو فون
06:20نہیں نہیں
06:22میں آپ کو سب کچھ سچ بتاتی ہوں
06:25بیگم صاحبہ نے بولا تھا
06:27کہ بڑے بیٹے کی شادی ہوگی
06:29تو وہ مجھے سونے کا کنگن دیں گی
06:31مجھے آپ کا بڑا بیٹا مان ہی نہیں رہا تھا
06:34پھر جی میں نے بابا جی کا نام استعمال کر کے کہہ دیا
06:38کہ اگر اس گھر میں بہو نہ آئی
06:40تو سوتن آجے گی
06:44ماشاءاللہ جی
06:44اب تو دونوں کی شادیاں ہو رہی ہیں جی
06:48تو یہ سارا معاملہ کنگن کا ہے
06:53صاحب جی
06:54اب تو مجھے دو کنگن ملیں گے نا جی
06:57کنگن تو ملیں گے
06:59لیکن تمہیں میرا ایک کام گھتنا ہوگا
07:02جی جی
07:03بتائیں جی آپ
07:04بتائیں
07:07ایسا ہے
07:22ہائے
07:22ٹھیک
07:23ٹھیک
07:24جی ڈاپٹر صاحب
07:25ان کو ہوا کیا ہے
07:26ابھی اتنا بی پی لو ہوا نہیں ہے پہلے
07:29ایسی حالت میں اکثر ایسا ہو جاتا ہے
07:31ایسی حالت
07:33جب کو بہت مبارک ہو
07:35کیوں کسی پرگنند
07:46پانی لے لو
08:00پانی لے لو
08:05جاؤ تم
08:08جب سے آئی ہو موں میں لڈو رکھ کے بیٹھی ہو
08:11آخر اس چپ کے بیچے کہانی کیا ہے
08:14کیا بتاؤں بیگم صاحبہ
08:16بات ہی کچھ ایسی ہے
08:18آپ کو بتاتی ہوں
08:19تو آپ میری بات کا یقین نہیں کریں گی
08:21اور اگر نہیں بتاتی
08:23تو مجھے تو پوری رات نین نہیں آئے گی
08:27اب بول بھی چکو
08:28بیگم صاحبہ
08:30بابا جی نے کہا ہے
08:32یہ دس دن ساب جی پہ بہت بھاری ہیں
08:35اور بیٹوں کی شادی تک
08:37آپ نے گھر میں
08:39کوئی ایسی ویسی بات نہیں کرنی
08:41کیسی
08:42ساب جی کو پرشان کرنے والی بات جی
08:47ان دس دنوں میں
08:49اگر ساب جی کو دل کا دورہ پڑ گیا
08:51تو وہ بچ نہیں پائیں گے جی
08:53کیا آپ اکواس کر رہی ہو
08:54جب بھی آتی ہو کوئی انہوں کے فضول بات کرتی ہو
08:56چلو نکلو یہاں سے جاؤ
08:58بیگم صاحبہ جی
08:59ایک تو آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر
09:01میرے پر غصہ کرنے لگ جاتی ہیں
09:02میری سنے بات
09:04میں آپ کے لیے اتنی میند کر کے
09:06تعویز لے کر آئی ہوں
09:08یہ کوئلہ آپ صاحب جی کو پلائیں گی
09:10اس کے بعد آپ کو کسی تعویز کی ضرورت نہیں پڑے گی جی
09:15یہ لے
09:44موسیقی
10:13حیات بھائی
10:14آپ کہاں چلے گئے تھے
10:16میں نے کلائنٹ کے سارے میٹنگ تھی ادھر تھا
10:18لیکن آپ کی طبیت ٹھیک نہیں ہے فیلال
10:20طبیت کے کیا ہے وہ تو ٹھیک ہو جائے گی
10:23مسئلہ تو دل کا ہے
10:24خیر
10:24وہ آپ کو پتہ چلا
10:26موسیق نے پھر سے چلنا شروع کر دیا
10:30واقعی
10:31کاش ایک نظر دیکھ پاتا
10:33ہاں یہ ممکن نہیں ہے
10:35مگر آپ ان کو
10:36کال کر کے مبارک بات دے سکتے ہیں
10:39میرے دیا
10:40آپ کال کرنے لگے
10:46مشکو نہیں
10:49سوہ کو کر رہا ہوں
11:02ہلو
11:03ہاں کل مل سکتی ہو لنچ پہ
11:06اوکے ڈان
11:07ملنا گھا ہے
11:08میں ڈیٹل سے بھیج دیتا ہوں
11:09ڈان
11:10آرائی
11:11ڈان
11:13حیات بھائی
11:14یہ آپ کیا کر رہے ہیں
11:17مجھے بہت پہلے کرنا چاہیئے تھا
11:18بھائی
11:19کیا محبت سے دسبردار ہو جانا
11:21اتنا سان ہے
11:28ہاں
11:30پانیلی میں ڈہڈی بن گیا ہے
11:31میں اپنے بچے کو کاؤں گا
11:32مجھے بابا بولے
11:34ماشاءاللہ
11:35اللہ ہمارے گھر کی خوشیوں کو
11:36مبارک کرے
11:37آمید
11:39تمہیں خوش تیکھ کر
11:40بہت سپون مل رہا ہے
11:42ایسے لگ رہا ہے
11:43سب کچھ چھن گیا تھا
11:44اللہ تعالی نے ہمیں
11:45واپس لوٹا دیا
11:50یہ سب
11:51آپ سب کی دعاوں کا نتیج ہے
11:52بہت نا میں تو
11:54ہوپ لوس کر چکے تھے
11:56میں کہتا تھا نا
11:57خدا کے ہاں دیر ہے
11:58دیر نہیں
12:00آمید
12:01آرے
12:01آہ
12:01سانوری ہی
12:02وہ مٹھائی تو لے کر آؤ
12:03وہ مٹھا کرے
12:07شاپاش
12:09شاچی
12:10کون سی والی کاؤ گے
12:11سانی
12:12مہین
12:13ہوا
12:14ہم
12:15آہ
12:21آری بابا کو بھی دے نا
12:26تینکیو
12:30کوئلو جی
12:30آہستا چلے نا
12:31کیا ہوگیا آپ کو
12:32ہاپ تا حیرو بننے کی کوشش میں
12:34اسپطال نہ پہنچ جائے گا
12:35آری رکھ کر سانس تو لے لیں
12:38دیکھے کتنا سانس پھول رہا آپ کا
12:42میں بالکل ٹھیک ہو
12:43آپ میری فکر نہ کر رہے
12:44کیسے فکر نہ کروں
12:46بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تو کیا ہوگا
12:49فکر اس وقت کرنی تھی جب اپنے بیٹے کا دل توڑ رہی تھی
12:53آپ ماں ہو کر وہ نہیں سمجھ رہی
12:54جو میں باپ ہو کر محسوس کر رہا ہوں
12:57خوب
12:58میں نے حیات سے کوئی زبردستی نہیں کی
13:00جو کچھ ہو رہا ہے
13:01اس کی مرضی سے ہو رہا ہے
13:02آپ چاہے قسم لے لیں مجھ سے
13:03بھائی مجھے آپ سے بات نہیں کرنی
13:05یہ کیا بات ہوئی
13:07میں کہہ رہی ہوں نا آپ کو میری بات تو
13:09آپ مان تو جائے نا سنتا لے میری بات
13:21بیٹا جو مشھ نے تمہیں ساتھ کیا
13:23مجھے اچھا نہیں لگا
13:28لیکن سمارٹ آدمی ہو تم
13:30تمہیں لڑکیوں کیا کمی ہیں
13:32آفش آفش سے تمہیں بڑا اچھا بنایا ہے
13:34پیسے بہت کمارے ہوگے تم
13:35ہم
13:37مامود میں تمہیں ہمیشہ رہوں گا
13:42پیپرز لک گھڑ کتیر ماما
13:46کام آپ کا ہو جائے گا
13:49کوئی لیگل اشیو ہوگا
13:50تو میں سمال لوں گا
13:51اور بات اگر کورٹ تک پہنچ جائے
13:53ایون اف امار گیس انکلوڈیڈ
13:55میں دیکھ لوں گا اس کو
13:57نہیں بیٹا بات کورٹ تک کیوں پہنچے گی
14:00میں لڑکیوں کو ان کا حصہ دیکھے جاؤں گا
14:05پیفیکٹ پہ تو کوئی مسئلہ ہونے نہیں چاہیے
14:07اور بیٹا تمہارے پیسے بھی میں تمہیں دوں گا
14:09تھوڑے ماموں کو فی چارج کرنا
14:12کبیر ماما
14:13کیا بات دیتری
14:15حافظ ہے تمہیں بڑا اچھا منائے
14:31مجھے یقین نہیں آرہا
14:32کہ ہم ماباب بننے بھالے ہیں
14:35ماباب
14:36کتنا خوبصویت احساس ہے نا یہ ہمار
14:41ہمارا خواب
14:44فائنلی پورا ہونے کو جا رہا ہے
14:45ایک نئی زندگی آ رہی ہے
14:48ایک نئی زندگی آ رہی ہے
14:50چار سال انتظار کیا
14:52پر مجھے لگتا ہے کہ
14:53ہماری دعای سی دوست کے لیے روک کر اکھی گئی تھی
14:56اس انسان
14:58اللہ کی مسئلے تو وہ نہیں سمجھ سکتا
15:00ہم
15:01کانی میریس
15:04بہت خوش ہوں
15:05بہت
15:07ہم
15:09میں بھی
15:18آپ کیوں ایسے گھور رہے ہیں
15:19یا ایسی دیکھ رہا ہوں کہ تم کتنی پیاری لگ رہی ہو
15:22تو کیا ایسی پیاری نہیں لگتی تھی آپ کو
15:24نہیں ہمیشہ سے لگتی تھی
15:26بہر اب تم
15:28ایک خوبصورت سیپ
15:29آپ میں دے جارے
15:33تو سوائے پھرے گئے
15:37اوہ یار شکر ہے
15:40الحمدللہ
15:44محبت سے دسبردار ہونا آسان نہیں ہوتا
15:47یہ تو جیسے کوئی نرکس کو کہتے کہ
15:50بہار سے موڑ لے
15:52یا چان سے کہ وہ چانی نہ بکھے رہے
15:56محبت کوئی لفظ تو نہیں
15:58جسے لکھ کر مٹا دیا جائے
16:00یہ تو ساس کی مانند ہے
16:05چاہو بھی تو رکتی نہیں ہے
16:07اور جب رکھے
16:09زندگی رک جاتی ہے
16:12محبت سے دوری
16:13تھوپ میں چھاؤں ڈھوننے جیسے
16:15ملتی نہیں ہے
16:16پر دل مانتا ہی نہیں ہے
16:18اور پھر کبھی اچانک ایک خوشپو
16:20ایک موسم
16:21بس ایک لمحہ
16:22اور محبت پھر سے دھڑکنے لگتی ہے
16:25ثابت کرتی ہے
16:27کہ وہ گئی نہیں تھی
16:29بس خاموش ہو گئی تھی
16:36تھاملی پڑی کوئی چیز نہیں مل رہی
16:39باجی وہ آپ کی طبیعہ ٹھیک نہیں تھی
16:40تو سب کچھ آپ کے بیٹھ کے قریب بھی رکھ دیا تھا
16:43لیکن آپ چھوڑ دے
16:44میں سب کچھ واپس اپنی جگہ پہ رکھ دیتی ہوں
16:47چیزیں جگہ پہ رکھنے سے زیادہ ضروری ہے
16:49کہ یاد رکھا جائے
16:50کہ انہیں کس جگہ پہ رکھا تھا
16:52تو پھر جگہ پہ نہ رکھوں
16:55تھاملی پلیز
16:56میسہ اس وقت بیہس مت پر ہو
16:58جائے میں آنسا
16:58میں کھوڑ دونگی
17:11یہ
17:12USB
17:14یہ
17:16USB
17:174GB
17:18یہ کیا ہے
17:19میری
17:19لسٹ
17:21سن لی جگہ کوئی ٹنشن نہیں ہے
17:22آرام سن
17:23انجوئی کر کے گانا سن اس کے سن لے
17:25بچ تسلی ہو جائے گی تھوڑا سا
17:26بطب
17:34میرے لئے چہرے سے زیادہ شخصیت اہمیت رکھتی ہے
17:40میں ان لوگوں میں سے ہوں
17:43جو ہر کام میں بس ترتیب دھونتے رہتے ہیں
17:46میں بہت آرگنائز ہوں
17:48بہت فوکسڈ
17:49چاہے کپڑوں کی علماری ہوں
17:52یا پھر زندگی کا کوئی بڑا فیصلہ
18:09میں صرف اماغتیں پڑھتا نہیں کرتا بھی رہتا
18:12میں زیادہ پلان نہیں کرتا
18:14کیونکہ اکثر جو کچھ سوچا جاتا ہے
18:16ویسا ہوتا نہیں ہے
18:19مجھے آنسٹی اور سنسیریٹی پسند ہے
18:22میرے لئے
18:23رشتے
18:24کوئی فرض یا رسم دنیا نہیں ہیں
18:27میرے لئے
18:29رشتے احساس ہیں
18:31اور
18:31میں بہت زیادہ اعتماد رکھتیم رشتوں پر
18:36میرے لئے سکون
18:37ڈسسپلن سے زیادہ قیمتی ہے
18:39میں محبت اور رشتوں کے دباؤ میں آ جاتا ہوں
18:41جیسے کہ
18:42ابھی یہاں تم سے
18:43ملنے آیا ہوں
18:45حالانکہ میں یہ جانتا تک نہیں
18:47کہ میں کس سے ملنے جا رہا ہوں
18:51اور یہ تو میری زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ
18:53اور سب سے بڑا رشتہ ہے
18:55میں ان لوگوں کو کبھی کاشویلی نہیں لیتی
18:58جو میری زندگی میں سنسیریلی آئے ہوں
19:01میری ساری علجنوں کا حال
19:03ایک ہی ہوتا ہے
19:04بیک پیک
19:05میں دنیا دیکھنا چاہتا ہوں
19:07لوگ شہر راستے
19:08ہر جگہ ایک نئی کہانی
19:09اور اس کہانی میں ایک نیا مسافر بننا چاہتا ہوں
19:12تم سے اممہ کی کہنے پر مل رہا ہوں
19:15میں اس وقت میرے دل
19:18چلو
19:18چھوڑو دل کی باتیں رہنے ہوں
19:23تو تم نے اس دن کسی پتلے کی نیت سے
19:26مجھے بے وکوف تو ہی بنایا تھا
19:31تو میں تم سے یہ بھی شیئر کرنا چاہتی ہوں
19:33کہ میرا ایک بہت بڑا خواب ہے
19:35اور وہ میرا گھر
19:38ایکشلی میرے ماں باپ کا گھر ہے
19:42کاش میں تمہاری بات پر یقین کر لیتی حیات
19:46کچھ کاش ہمیشہ کاش ہی رہ جاتے ہیں
19:50ہم دونوں کی منزل اور راستے کبھی ایک نہیں تھے
19:54اس وقت تمہارے دل میں کیا تھا
20:11یہ میری شادی کا کارڈ اس بات کا ثبوت ہے
20:13کہ میں تمہاری سندگی سے چلا گیا ہوں
20:17اب ترنے کروں گا
20:48گلو جی
20:50یہ آپ کے لیے
20:52اچھا بس کریں نا ناراضگی ختم کر دیں
20:56دیکھیں نا دودھ بھی تھڈڈا ہو رہا ہے
20:59کل سے سچ کہہ رہی ہوں وعدہ کرتی ہوں یہ سب ختم
21:02اسے لے جائیے ہمارے جی نہیں چاہ رہا
21:05ہرے آج پی لے نا وعدہ کرتی ہوں کہ کل سے یہ سب ختم
21:10واقعی؟
21:10ہاں نا بس آج یہ گلاس خالی کر دیں
21:13اس کے بعد کل سے وہی ہوگا جو آپ کہیں گے
21:19سچی؟
21:19آپ اتنا اسرار کیوں کر رہی ہیں؟
21:22اس میں زہر تو نہیں ملایا ہوا
21:24استغفراللہ کیسی باتیں کر رہے ہیں؟
21:26میں بھلا آپ کو زہر کیوں دوں گی؟
21:27آپ کا ساہیہ تو میرے سر پہ سلامت رہے خدا کرے
21:37ساری عمر ہم نے آپ کو کسی بات سے انکار نہیں کیا
21:41اب اس میں زہر ملایا بھی ہو
21:43تب بھی ہم خوشی خوشی پی جائیں گے
21:51خوش؟
21:51بہت خوش
21:52اس لئے کہ آپ نے ناراضگی ختم کر دینا اور دوسری بات یہ ہے کہ
21:55آنے والے دس دن ہے نا یہ بہت بھاری ہے
21:58اس میں آپ نے دل پر اور دماغ پر کوئی سٹریس نہیں لینا
22:02ٹھیک ہے؟
22:07کیا ہوا گلو جی؟
22:10ہاں؟
22:11کیا ہوا خیر تو ہے؟
22:13ارے؟
22:14کیا ہوا؟ سانس کو کیا ہو رہے؟
22:16ہاں؟
22:16اللہ رحم کریں
22:18گلو جی خوش کریں
22:20بابلو بابلو
22:21جی بانچی جی
22:22بابلو کہ ہے؟
22:24اس کو تو آپ نے کسی کام سے باہر بھیجا تھا
22:26ہاں ہاں ہاں
22:27فون کرو زرک کو فون کرو
22:28ہے آپ کو فون کرو جلدی کھا رہا ہے
22:30گلو جی
22:30گلو جی
22:31گلو جی کیا ہو گیا آپ کو؟
22:32گلو جی میں باعدہ کرتی ہوں کہ آج کے بعد
22:34توبہ کروں گی
22:35معافی مانگوں گے اللہ تعالی سے بھی
22:36آج کے بعد میں تعویز گندہ کے شکر میں نہیں پڑھوں گی
22:39گلو جی ایک دبا آنکھیں کھول دیجئے
22:40مجھے معاف کر دیجئے
22:41مت مال گئی تھی میری جو اس منوس دھوبن سے
22:43میں نے تعویز لے لیا
22:44بیسے اللہ کی قسم
22:45میں نے آپ کی محبت پانے کے لیے کیا تھا
22:47اللہ نہ کرے آپ کو کون اکسانو اس دنے نہیں کیا تھا
22:49گلو جی خدا کے لیے آنکھ کھولی
22:51آرے پون کرنا کیوں نہیں کر رہی
22:53وہ دونوں کھول نہیں اٹھا رہے
22:54آئے اللہ
22:55اب ٹیکسی کون لائے گا
22:56آرے میں خود لے آؤں گا ٹیکسی
22:58تم فکر کیوں گھٹے ہیں
22:59آئے گلو جی آپ کو ہوش آگیا
23:01شکر اللہ ترہ
23:02آرے جا پانی لے کر آ
23:03آرے مجھے ہوش پہلے سے تھا
23:05لیکن تمہیں ہوش دلانا ضروری تھا
23:07یہ جو تم اس کے اندر تعویز گھوئی کے لائی ہو نا دودھ میں
23:10یہ دھو بند سے میں نے وہاں رکھوایا تھا
23:12اور اس میں لکھا تھا
23:14کہ تم مجھے یہ گھول کے پلاو یا نہ پلاو
23:16میں پھر بھی تم سے محبت کروں گا
23:19لیکن تمہارا
23:20اس بابا پر اندھا اتقاد تھا
23:28آپ نے میرے دل سے اور میرے جذبات سے کھیلے
23:30آپ کو کوئی حق نہیں ہے
23:31یہ غلط بات ہے
23:32اور وہ بابا جی بہت پہنچے میں
23:34ان کی بدانا تمہیں
23:35ان کی بدانت کچھ نہیں
23:37ان کا وجود بھی نہیں ہے
23:41یہ سب کچھ
23:43وہ دھو بن لکھ کر آپ کو دیتی رہی ہے
23:45آپ نے اپنی کمزوریاں اس کے حوالے کر دی
23:47اور جب آپ کسی کو اپنی کمزوریاں دے دیتے ہیں
23:49تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے
23:51اور دھو بن نے آپ کا مالی فائدہ اٹھایا
23:53نہیں یہ جھوٹ ہے
23:54جھوٹ وہ سب تھے جس کے خوف میں
23:56آپ زندگی بھر جیتی رہی ہیں
24:00اچھا نہیں کیا آپ نے ویسے
24:03جانتے ہیں
24:03لیکن ان اندیشوں اور وسوسوں کے سائے میں
24:07اب جینا بہت مشکل ہے
24:10ہم نے آپ کو پریشان کیا
24:12اس کے لیے
24:14معذرت خواہ
24:15آپ تو ہماری زندگی ہیں نا
24:30دودپکتی والی لائیو نا
24:32ہم سہی ہے
24:39پرانی فیانسے کے ساتھ وقت گزارا جا رہا ہے
24:43روحی پلیز
24:45کیری آن
24:46میں ویسی ہوتیل موف کر رہی ہوں
24:49اب میں تمہاری فیانسے کے ساتھ
24:51اس کے کمرے میں نہیں رہ سکتی
24:52تو تم میرے کمرے میں رہ جاؤ
24:55ویسے بھی امریکہ میں میں
24:56سوفے پہ سویا کرتا تھا باہے
24:58میں تو صرف یہ جانتی ہوں
25:00کہ تم نے میرا وقت اور پیسہ
25:02برباد کیا ہے
25:04تین بار
25:05میں نے پیسہ لگایا
25:06بزنس سیٹ کر کے دیا
25:08اور ہر بار تم نے برباد کیا ہے
25:13تو اب تو میں اچھا کمارا ہوں نا
25:15اس اے ٹیکسی ڈرائیور
25:17ہم پھر ساتھ رہ سکتے ہیں
25:18مگر میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ
25:21نہیں رہنا چاہتی
25:24دو دن ہے تمہارے پاس
25:27ارے تمہیں شوہر سے بات کرنے کی تمیزی نہیں ہے
25:30وہ بچارہ گڑ گڑایا جا رہا ہے
25:32اور تمہارے دھم کہیں نہیں ختم ہو رہی
25:33ارے بھائی اچھی بیویاں شوہروں کی عزت کرتی ہیں
25:37بدلے میں وہ ان کو سار آنکھوں پر بٹھاتے ہیں
25:41روشن جی آپ رہنے دیں
25:45پرانی محبت جوش مار رہی ہے
25:49پیسے آپ دونوں پرفیکٹ ہیں
25:53آپ لوگوں کو شادی کر لینی چاہیے
25:54بہت خوش رہیں گے
25:56مجھے صرف اپنے حصے کے پیسے چاہیے
26:00اور یہاں میرے آنکھا
26:04چاہیے چاہیے
26:20کاش میں ایو ایس بی پہلے ہی دیکھ لیتی
26:24خیات نے کبھی مجھے دھوکہ دیا ہی نہیں تھا
26:27اور میں نے کمی آسانی سے
26:29کسی اور سے شادی کردن کے لیے ہاں کر دیتی
26:34وہ ایو ایڈیٹ مجھے بتا بھی تو سکتا تھا نا
26:37لیکن وہ تو ہمیشہ سے بس
26:39بس گھرہ سا ہے
26:43پھر وہ مجھے ایسے ہی
26:45اچھا لگنے لگا تھا
26:50ایسے اس نے اتنی بار ٹرائے کیا
26:51مجھ سے بات کرنے کے لیے
26:55میں نے ہی کبھی اس کی بات سننے کی کوشش نہیں کی
26:57اُلٹاو سے باتیں سنا دیا کرتی تھی
27:02مجھے اپنے دل کی سننی چاہیے تھی
27:06وہ بھی تو جب ٹھیک کر سکتا تھا نا
27:09پر اب کیا فائدہ
27:11کیا ہو سکتا تھا
27:13وہ کیا کر سکتا تھا
27:16اب تو وقت ہاتھ سے نکل گیا
27:20کیا
27:20کیا مجھے ابھی اس سے بات کرنی چاہیے
27:24بلکل نہیں
27:25اس نے کتنی آسانی سے
27:27مجھے اپنی شادی کا کارڈ بھیج دیا
27:30اب اسے کوئی فرق نہیں پڑتا
27:32میرے ہونے یا نہ ہونے سے
27:35میں ہی بے وکوف ہوں
27:36جو ابھی بھی اس کے بارے میں سوچ رہی ہیں
28:06جیب
28:08ہیلو حیات بھائی
28:09ہیلو
28:10ہاں
28:11زرک تمہاری میرم سے بات ہوئی ہے
28:12وہ
28:14مشک کا
28:15کچھ پتہ ہے وہ آ رہی ہے آج آفیس
28:17میرم
28:18وہ تو آفیس نہیں آئے گی
28:19وہ تو منگنی کے بعد ہی آفیس آئے گی
28:21ٹھیک سیہا اور
28:22مشک
28:23مشک آفیس کیوں آئے گی بھڑی
28:25ان کی گھر منگنی کی تیاریاں چل رہی ہیں
28:26اور
28:27آپ کا تو مش سے رابطہ ختم ہو گئے تھا
28:29تو یہ سب کیا ہے
28:33رابطہ ختم کرنے میں
28:34اور واسطہ نہ ہونے میں فرق ہوتا ہے
28:37دیکھنا چاہتا ہوں
28:38اسے ایک دفعہ
28:40حیات بھائی
28:41آپ سوا کے ساتھ نہ آگے بڑھ چکے ہیں
28:43مجھے آپ کے تر اپنا سمجھ نہیں آرہا
28:45محبت میں آگے بڑھنا
28:46محبت کو بھولنا نہیں ہوتا چھوٹے
28:49بھولان پر آنا اسے
28:52تو کیا چاہتے ہیں بھاق
28:54اس کو پہلے کی طرح
28:55مکمل دیکھنا چاہتا ہوں
28:58بھائی آپ کی شادی پر آ رہی ہیں نا
29:00تب دیکھ لیجے گا
29:01انوٹیشن تو بھیجا ہے نا
29:13موشک
29:19کیا حال بنایا رکھا ہے
29:20کیا وہ
29:22اچھا انوٹیشن کارڈز آ گئے ہیں
29:23میں سوچے تھی کہ ہم دونوں جا کے سب کو دیکھ رہے ہیں
29:25یار نہیں
29:26مجھ کہیں نہیں جانا
29:29موشک کیا حال بنایا بھائی
29:30کیا ہو گیا ہے
29:32انوٹیشن والا گھر ہے
29:33چیر اپنا
29:33مجھل پلیز میرا دل نہیں ہے
29:35تم نے اپنے کپروں کی فٹنگز بھی ابھی تک نہیں دیں
29:37مطلب اٹلیس بو تو کر لو
29:40اچھا
29:40ایک کام کرتے ہیں
29:42انوٹیشن کارڈز میں کر لیتی ہوں
29:43تم جا کے اپنی اپنی اٹلیس کپروں کی فٹنگز دے یا
29:46you know how میرم گیٹس
29:48چل دونوں بیانے ساتھ چلتے ہیں نا
29:50میں تمہیں مال راپ کرتی ہوں
29:51پھر میں اپنے کام کر لوں گی
29:53پھر تمہیں واپس پک کر لوں گی
29:56اچھا
29:56چل
29:57تم اپنے کپڑے چینج کرو
29:58میں باہر تمہارا بیٹ کر رہی ہوں
30:16ہم؟
30:24خیال میرے خیال میں تم نے مجھے خود جہاں بولایا
30:26کیا؟
30:27کیا مطلب؟
30:28تم نہیں سن رہے نا جب میں کہہ رہی
30:30نہیں سننا ہوں کیوں نہیں سننا بولو
30:34تمہیں یہ کہہ رہی تھی
30:35کہ ہم شادی کے بعد
30:37ہنیمون پہ کہاں جا رہے
30:38I so want to go at her کی
30:41تم؟
30:41میں سوچا نہیں ہے کچھ ابھی
30:44I'm thought of it
30:46تو ابھی پلان کر لیتے ہیں
30:48تو کیا جگہ بتائی تھی تم نے
30:52winter love
30:54ہم وہاں جائیں گے
30:57میں کئی بھی چلوں گا وہاں نہیں جاؤں گا
31:01کیوں؟
31:02تم نہیں چاہتے کہ ہماری محبت بھی وہاں جا کے ہمیشہ کے لیے عمر ہو جائے
31:07میں نے زرک کی ویڈیو دیکھی تھی
31:09سب بکواہ سے جھوٹ ہے
31:10ایسا کچھ نہیں ہوتا
31:11یہ کہانیاں ہوتی ہیں صرف
31:14اٹریکشن کے لیے
31:15مارکٹنگ کے لیے
31:16ایسا کچھ نہیں ہوتا
31:17یہ حیقت میں یہ چیزیں نہیں ہوتی محبت بھومت ٹائپ
31:25کچھ دن پہلے تم نے مجھ سے ایک سوال کیا تھا
31:29آج میں بھی تم سے ایک سوال کرنا جاتے
31:32لیکن پلیز
31:35مجھ اس کا سچ سچ جواب چاہیے
31:40کیا تم مجھ سے محبت کرتے ہو
31:45یہ مطلب
31:46اچھا اوکے
31:47ٹھیک سمجھ گیا
31:50اوکے
31:50ہونسلی صحیح نہیں ہے نا
31:52کہ
31:54تم بہت اچھے لڑکی ہو پہلی بات تو یہ
31:56ہماری بڑی عزت کرتا ہوں
31:58قدر کرتا ہوں
31:59اس لئے میں تمہارے ساتھ ہوں
32:00تمہارے لیے
32:02اور یہ محبت وحبت
32:04یہ ساری چیزیں پتہ ہی
32:05بعد میں آرام سے ڈیویلپ ہو جاتی ہے
32:08انڈرسٹینڈنگ بھی ہو جاتی ہے
32:09ساری چیزیں
32:10باہر نہ ہوتی ہے
32:11امی ابو کی پرائم اگزامپل
32:12ہمارے سامنے موجود ہے
32:13سب سے بڑی اگزامپل بھی یہ
32:14ایسی سیچویشن تھی اور
32:16اب دیکھو کتنی محبت ہے
32:18آپس میں اندر رکھیں
32:21حیات
32:24یہ کیسا جواب ہو
32:25میں تمہاری فیونسے ہوں حیات
32:29اور تمہارے دل سے میرے لیے
32:32کوئی ایک خوبصورت جملہ نہیں نکلتا
32:35جو صرف میرے لیے
32:36سوہا
32:37سوہا میں تمہارے ساتھ ہوں
32:46سوہا
32:48سوہا
32:49سوہا
32:51سوہا
32:52سوہا
32:52سوہا
32:55سوہا
32:56شاپنگ پیچلے
32:57کیا
32:58ابھی
32:59کل مہنڈی ہے ہماری
33:01دیکھے بھیک
33:02اگر تم بھول نہ گئے ہو
33:04یہاں دے
33:05یہاں دے
33:07تو یہ کھانا ہے ہاں پہر
33:09ہی
33:10دلی
33:11دلی
33:12سنیم پیکر لے
33:53دیکھیں میں اپنے ہاتھوں سے آپ کے لئے گرم گرم چھائے بنا کے لائے
33:57اب لائے ہیں تو رکھتے
33:59کہ میرا کسی چیز میں دل نہیں لگ رہا
34:01نہ ہی زندگی میں
34:06دیکھیں
34:07غصہ کیوں کر رہے ہیں چھوڑ دے نا غصہ
34:12ناراض تو مجھے ہونا چاہیے
34:14میں ناراض تھا اور دیکھیں میں آپ کو منا رہا ہوں
34:20دیکھیں غصہ اور سٹریس آپ کی صحیح کیلئے اچھا نہیں ہے
34:25میری صحیح کی بڑی پرواہ ہے کسی کو
34:32سوچیں نا سرہ
34:33اگر آپ کے اس ڈرامے سے مجھے ہارٹ اٹیک ہو جاتا تو
34:38ہم آپ کو مٹنے تھوڑی دیتے
34:44اس خود بنایئے
34:46کہا تو ہے
34:50اور ویسے بھی
34:52کہ آپ کو یہ
34:53اپنی مرضی کا لینا چاہیے
35:03چاہیے تو بیسے آپ نے اچھی بنائی ہے
35:06یہ بھی کود بنائی ہے
35:08اس کا مطلب آپ مان گئی ہیں
35:11بس دیکھیں
35:12مجھے اور کوئی فکر نہیں ہے
35:13مجھے صرف آپ کی فکر ہے
35:15دیکھیں آپ نے اگلے دس دن
35:16کسی قسم کا سٹریس نہیں لینا
35:18بہت بھاری ہے یہ دن
35:20آپ کی سالگیرہ سے پہلے
35:22دس دن بہت بھاری ہیں
35:23یہی کہا تھا نا بھو بن
35:25اب آپ مزاک اڑائیں گے میرا
35:27اس نے مجھے ڈرائی اتنا دیا تھا
35:29اس نے کہا تھا
35:30میری سالگیرہ سے پہلے
35:31اس گھر میں سوکن آ جائے گی
35:32لیکن میں اب اس منحوس کی
35:34کسی بات پر یقین نہیں کرنے والی
35:36بس مجھے آپ کی فکر ہے کہ
35:38آپ ٹھیک رہے ہیں
35:39آپ کی زہر ٹھیک رہے ہیں
35:51مزے کا نا
35:56یہ بھی آپ نے بنایا ہے
Comments