Skip to playerSkip to main content
Uncover the profound wisdom behind the Treaty of Hudaibiyah and the conditions that shaped early Islamic history! This Dars-e-Bukhari delves into a pivotal moment where Prophet Muhammad (peace be upon him) accepted a challenging condition – the return of those seeking refuge in Medina.

Explore the compelling narrative of why this controversial clause was initially agreed upon, and how divine guidance later provided a reinterpretation, particularly for women fleeing persecution. This lesson illuminates the delicate balance of justice, mercy, and strategic leadership within Islamic jurisprudence.

Gain deeper insights into the Prophet's (peace be upon him) nuanced approach to negotiations and the immense blessings derived from seemingly difficult circumstances. Discover the spiritual lessons and practical implications for understanding Islamic rulings and historical events.

#HudaibiyahTreaty #IslamicLessons #PropheticLeadershipDarsEBukhari
Transcript
00:02اللہ صلی اللہ علیہ محمد وعالی آنہی و صحبہی و صلی اللہ علیہ وسلم
00:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ ترین نام سے آغاز کرتے ہیں
00:22جو بہت مہربان نہایت رحم بالا ہے
00:24درس بخارے کا سلسلہ جیسے کہ پچھلے پر قرآہم کے لازم میں نے ارس کیا تھا
00:28کتاب شروط پر پہنچا ہے
00:30اس حصہ کتاب میں ان احادیث کا ذکر ہوگا جس میں کوئی نہ کوئی شرط لگائی گئی ہے
00:36تو پہلا جو باب قائم کیا ہے
00:45یعنی ان چیزوں کا باب جو جائز ہیں
00:48یعنی شروط
00:49کس میں اسلام کے سلسلے میں
00:51احکام کے سلسلے میں
00:52اور بیعت کرنے کے سلسلے میں
00:55اور اس میں امام بخاری دو ایک ہی حدیث ہے
00:58دو اس میں سندے تھیں
01:00تو ایک ساتھ ان کو ذکر کیا گیا کہ
01:02دو ہزار سات سو گیارہ اور دو ہزار سات سو بارہ نمبر حدیث پاک
01:08اور اس کا پسمندر یہ ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:12عمرے کے لئے تشریف لے گئے تھے
01:14تو وہاں پر ایک صلح خدیبیہ ہوئی تھی
01:17جب حجرت کے بعد اب تشریف لے گئے
01:19تو آپ کو منع کیا گیا تھا
01:20کہ ابھی آپ واپس چلے جائیں
01:22اور اگلے سال آپ آئیں گے
01:24اور ایک بات یہ تیہ ہوئی تھی
01:26کہ اگر کوئی مکہ سے
01:28راہ فرار اختیار کر کے
01:30مدینہ کی طرف آئے گا
01:32یعنی مسلمان
01:33تو آپ اس کو واپس کریں گے
01:34کوئی مرد اگر آئے گا
01:35واپس کریں گے
01:36اور اگر آپ کا کوئی آدمی
01:38ماذا اللہ سمہ ماذا اللہ
01:40آپ کو چھوڑ کر
01:40مکہ آ جاتا ہے
01:42تو ہم واپس نہیں کریں گے
01:44سرکار نے اس شرط پر بھی
01:46صلح فرمائی
01:48لیکن یہ شرط سے
01:49مردوں کے ساتھ مقید تھی
01:51عورتوں کا ذکر نہیں تھا
01:52یعنی جب عورتیں آئیں
01:54تو انہوں نے مطالبہ کیا
01:55مکہ والوں نے
01:56کہ بھئی ان کو حوالے کریں
01:57معایدہ ہوا تھا
01:58سرکار نے فرمایا
01:59کہ دیکھو غور سے
02:00وہ مردوں کے لئے معایدہ تھا
02:01عورتوں کے لئے نہیں
02:03عورتوں کو روکا
02:04مردوں کو واپس کیا
02:05یہ ہے تھوڑا پسمندر
02:07اب دیکھے درہا
02:09حضرت مصور بن مخرمہ
02:11مخرمہ رضی اللہ تعالی عنہ
02:13روایت کرتے ہیں
02:15کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:17کے اصحاب سے سن کر
02:19خبر دے رہے تھے
02:20کہ جب سحیل بن عمر نے
02:23ہدیبیہ کے دن
02:24کفار کی طرف سے شرائط لکھی
02:27تو سحیل بن عمر نے
02:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:31پر یہ شرط لگائی
02:32کہ ہماری طرف سے آپ کے پاس
02:34جو شخص بھی آئے گا
02:35خواہ وہ آپ کے دین پر ہو
02:38یعنی مسلمان بھی ہو
02:40یا ہمارے دین پر ہو
02:41اسے آپ کو
02:42ہمیں واپس کرنا ہوگا
02:45اور ہمارے اور اس کے درمیان
02:47تخلیہ کرنا ہوگا
02:48یعنی آپ درمیان سے ہٹ جائیں
02:49ہم اس کو لے جا کے
02:50جو اس کا حشر کرنا چاہیں
02:52مسلمانوں نے اس شرط کو
02:53ناپسند کیا
02:54اور ان کو اس پر رنج ہوا
02:56کہ اگر ہمارا کوئی مسلمان بھائی
02:58ان کی قید سے بھاگ کر آتا ہے
03:00اور یہ مارتے تھے
03:02پیٹتے تھے
03:02زنجیروں میں رکھتے تھے
03:04اس زمانے میں مسلمانوں کو
03:05اور وہ آ جائے
03:06مسلمانوں نے سوچا
03:07پھر اس کو واپس کر دیں
03:08اس کو رو مارے پیٹے
03:09کتنا ماریں گے دوبارہ
03:10تو ان کو رنج ہوا
03:14لیکن سحیل نے
03:15اس شرط کے بغیر
03:15صلح کرنے سے انکار کر دیا
03:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:20نے اسی شرط کے مطابق
03:22صلح نامہ لکھوایا
03:24پھر آپ نے اسی طرح
03:25حضرت ابو جندل
03:27رضی اللہ تعالی عنہ کو
03:29ان کے والد
03:30سحیل بن عمر کی طرف
03:32لوٹا دیا
03:34یہاں پہ نہیں ہے
03:35لیکن دوسری روایت میں ہے
03:36کبھی باتیں چلی رہی تھی
03:37کہ حضرت ابو جندل
03:39رضی اللہ تعالی عنہ
03:40یہ مسلمان ہو چکے تھے
03:42اور ان کے والد نے
03:43ان کو زنجیروں میں چکڑا ہوا
03:45تھا مارتے تھے پیٹتے تھے
03:46یہ کسی طرح
03:47زنجیر توڑا کے بھاگے
03:48زنجیروں سویش ہی
03:50وہاں پہنچ گیا
03:50اور اس کی
03:51اصلاح فریاد ہے
03:52فریاد ہے
03:53آپ مجھے لے لیں
03:55لیکن
03:55سحیل بن عمر نے کہا
03:57کہ آپ کا ہمارا معاہدہ
03:58ہوا ہے دیکھیں
03:58آپ کو انہیں واپس کرنا ہو
04:00اسی وقت رحمت کونین
04:02صلی اللہ علیہ وسلم
04:02نے فرمایا کہ
04:03ان کو واپس کر دو
04:05اور وہ بیچارے
04:06دوبارہ زنجیروں میں چلے گئے
04:08اب آپ کہیں گے
04:09بھئی یہ تو
04:10بڑا عجیب معاملہ ہوا
04:11لیکن میں آپ کی خدمت میں
04:12انشاءاللہ
04:13جب تفصیل
04:13ہم بیان کریں گے
04:15تو عرض کریں گے
04:15کہ اس میں کیا حکمت تھی
04:16میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:18تو راوی کہتے ہیں
04:19کہ پس آپ نے
04:20اسی طرح حضرت ابو جندل
04:21رضی اللہ تعالی عنہ
04:23کو ان کے باپ
04:24سحیل بن عمر کے طرف
04:25لوٹا دیا
04:25اور اس مدت میں
04:27یعنی جب صلح ہو گئی تھی
04:28اس کے بعد
04:29اس مدت میں
04:30جو بھی مرد آپ کے پاس آئے
04:32خواہ وہ مسلمان ہو
04:33آپ نے ان کو
04:34واپس کر دیا
04:36لیکن
04:37کہتے ہیں
04:37اسی دوران چند
04:38عورتیں بھی
04:39ہجرت کرتی ہوئی آگئیں
04:40اور حضرت ام قلسوم
04:42بنت اقبہ
04:43بن ابی معیط
04:44رضی اللہ تعالی عنہ
04:46بھی انہی عورتوں میں تھی
04:47جو ان دنوں
04:48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:51کی طرف
04:52ہجرت کرتی ہوئی آئیں تھی
04:53اور وہ جوان خاتون تھی
04:55اور جب ان کے گھر والے
04:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:58کے پاس ان کی واپسی
05:00کا مطالبہ کرنے کے لئے آئے
05:01تو آپ نے ان کو
05:03ان کے گھر والوں کی طرف
05:04واپس نہیں کیا
05:05وجہ کیا تھی
05:07کیونکہ اللہ تعالی نے
05:08ایسی عورتوں کے مطالق
05:09یہ آیت نازل فرما دی تھی
05:11جس کا ترجمہ ہے
05:12کہ جب تمہارے پاس
05:14ایمان والی عورتیں
05:15ہجرت کر کے آئیں
05:16تو تم انہیں آزما لیا کرو
05:19آزمانے کا مطلب
05:20ان کے امتحان لے لو
05:22کہ واقعی مسلمان ہوئی ہیں
05:23کہ نہیں ہوئی
05:24اللہ تعالی ان کے ایمان
05:26کو خوب جانتا ہے
05:28راوی کہتے ہیں
05:29آیت یہاں تک ہے
05:30کہ وہ کفار ان مومنات کے لیے
05:32حلال نہیں
05:33سورہ ممتحنہ
05:34آیت نمبر یہ دس ہے
05:36تو یعنی گویا کہ
05:37اللہ تعالی نے منع فرما دیا
05:38کہ عورتوں کو واپس
05:39نہیں کیا جائے گا
05:40اگر وہ مسلمان ہو کر
05:42آگئیں واپس کریں گے
05:43تو ان کے شہر تو بھی کافر ہیں
05:45تو کیا ایک مسلمان عورت
05:46کو کافر آدمی کے حوالے
05:47کر دیا جائے
05:48شریعت نے اس کو منع کر دیا
05:50تو حضرت عروہ نے کہا
05:52کہ مجھے حضرت عائشہ صدیقہ
05:54رضی اللہ تعالی عنہ
05:55نے یہ خبر دی
05:56کہ اس آیت کی وجہ سے
05:58رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:59ان عورتوں کا
06:00امتحان لیتے تھے
06:02یعنی
06:02کراس کو ایسٹن کر کے
06:03ان کے ایمان کو
06:04پہلے معلوم کرتے تھے
06:05کونسی آیت ہے
06:07اے ایمان والے
06:07جب تمہارے پاس
06:08ایمان والی عورتیں
06:10حضرت کر کے آئیں
06:11تو تم انہیں آزمالیہ کرو
06:13سورہ ممتحن نہیں نا
06:15آیت نمبر دس
06:15اور یہ آیت یہاں تک ہے
06:17کہ بے شک اللہ
06:17بہت بخشنے والا
06:18بے حد رحم فرمانے والا ہے
06:20یعنی آیت نمبر بارہ تک
06:22تو خلاص کلام یہ ہے
06:23کہ دیکھیں
06:24معلوم یہ ہوا
06:25پہلی بات
06:26کہ کفار کے ساتھ
06:27مشرقین کے ساتھ
06:28مختلف قسم کے
06:29معایدات کیے جا سکتے ہیں
06:31اور صلح کی جا سکتی ہے
06:34یہ آج کل جو
06:35ہمارے جو گورمنٹ لیول کے اوپر
06:36صفارتی معاملات ہوتے ہیں
06:38بعض اوقات ایک
06:39آپ کی خارجہ پالیسی ہوتی ہے
06:41داخلہ پالیسی ہوتی ہے
06:42اس کے تحت
06:43کبھی کسی ملک سے
06:44کچھ معایدہ ہوتا ہے
06:45کبھی کسی ملک سے
06:46معایدہ ہوتا ہے
06:47ان تمام معایدات کی
06:49اصل اسی طرح کے معایدات ہیں
06:51جو رحمت کونین
06:52صلی اللہ علیہ وسلم
06:53نے کیے تھے
06:54حضرت کے بعد
06:55جب آپ پہلی مرتبہ
06:56عمرہ کرنے گئے
06:57تو کفار نے روک دیا
06:58کہ ہم آپ کو عمرہ نہیں کرنے دیں گے
07:00آپ کو واپس جانا ہوگا
07:02تو اگر کوئی حالت احرام میں
07:05مقات کروز کر جائے
07:07اور پھر وہ کسی وجہ سے
07:08حج یا عمرہ نہ کر سکے
07:09تو ایسے آدمے کو
07:11محصر کہتے ہیں
07:12احصار مانے ہوتا
07:13روک دینا محصر
07:14جس کو روک دیا گیا
07:16تو اگر ان کے ساتھ
07:17قربانی وغیرہ ہیں
07:18تو ان کو چاہیے
07:19کہ پہلے وہ حدود حرم میں
07:20بھیج دیں
07:20قربانی زباہ ہوں
07:21تو وہ احرام سے باہر ہو جائیں
07:23اور پھر
07:24بعد میں اس عمرے کی
07:25قضا کریں گے
07:26جیسے کہ رحمت کونین
07:27صلی اللہ علیہ وسلم
07:28نے کیا
07:28وہاں پر پھر
07:29ایک کفار کے ساتھ
07:30ایک معایدہ ہوا
07:31اور رحمت کونین
07:33صلی اللہ علیہ وسلم
07:33نے معایدہ
07:34اسی لئے کیا
07:34کہ یا تو معایدہ ہوتا
07:36ایک صلح کا
07:36جس سے امن رہتا
07:38اور یا جنگ کی
07:39صورتحال ہوتی
07:40اور رحمت کونین
07:41صلی اللہ علیہ وسلم
07:42ابھی نہیں چاہ رہے تھے
07:43کہ جنگ کی صورتحال ہو
07:45لہٰذا آپ نے
07:46امن کو فوقت دی
07:47اور ایک معایدہ کیا
07:48اور اس معایدے میں
07:49آپ نے ملاحظہ کیا
07:50کہ ایک شرط بظاہر
07:52مسلمانوں کے خلاف جا رہی ہے
07:53یعنی امی طور پر
07:55کفار نے اپنا ہی فائدہ دیکھا
07:56لیکن ایک تو بہت زیادہ
07:57کہ اگر کوئی مسلمان
07:59یا کافر
07:59ہمارے ہاں سے ہو کر
08:00آپ کے طرف جائے گا
08:01آپ کو اب واپس کرنا ہوگا
08:03اس کو
08:04سرکار نے فرمایا
08:05ٹھیک ہے
08:05اور حضرت ابو جندل کو بھی
08:06اسی ٹائم واپس کیا
08:08جیسے میں نے ابھی آپ کو بتایا
08:09اب اس میں بظاہر ایسا لگتا ہے
08:11کہ جیسے اپنے مسلمان
08:12بھائی کوئی مسئبت میں ڈال دیا
08:13لیکن صحیح یہ ہے
08:14کہ رحمت کونین
08:16صلی اللہ علیہ وسلم
08:17اللہ کے نبی ہیں
08:18اور انبیاء علیہ السلام
08:19جب کوئی معاملہ کرتے ہیں
08:21تو اللہ تعالیٰ ان کو
08:22مستقبل کی بہت ساری خبریں
08:24دے دیا کرتا ہے
08:25اور اس کے لیے
08:27کبھی تو ایسا ہوتا ہے
08:28کہ وحجی نازل ہوتی ہے
08:29باقیدہ فرشتہ آتا ہے
08:30اور کبھی اللہ تعالی
08:32براہ راست نبی کے قلب میں
08:34الہام فرما دیتا ہے
08:37لہذا ہم جو اکابری نے لکھا ہے
08:39اس کا خلاصہ یہ ہے
08:40کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
08:42نے وقتی طور پر صرف ابو جندل
08:44رضی اللہ تعالی عنہ
08:46یا چند مخصوص لوگوں کے لیے
08:48فیصلہ کیا ہے
08:48کہ ان کو واپس کیا جائے
08:49کہ چند یہ تکلیفیں اٹھا لیں
08:51اس کے بعد اگلے سال پھر ہم آئیں گے
08:54اور وہ ہمارے لیے
08:55ایک بہت عظیم سال ہوگا
09:01اور اس کے بعد اسلام ترقی کر جائے گا
09:04اور یا پھر یوں کرتے
09:05تو ایسے ہوا
09:06اور یا یوں کرتے
09:07کہ صرف ان کی وجہ سے
09:08جنگ شروع کر دیتے
09:10تو معایدہ بھی توڑنا پڑتا
09:11اور پھر جنگ میں
09:13دونوں صورتیں ہو سکتی ہیں
09:15ہار بھی سکتے ہیں
09:16جید بھی سکتے ہیں
09:17اور اس وقت صحابہ اکرام
09:19اتنے مضبوط نہیں ہوئے تھے
09:20کہ اتنی بڑی جنگ کے متحمل ہوتے
09:23تو نقصانات کے امکانات زیادہ تھے
09:25خلاص کلام یہ ہوا
09:30امکانات خداوندی کے تحت
09:32بظاہر ایک معمولی سے
09:34نقصان کو قبول کیا
09:36لیکن حقیقتاً اس کے پیچھے
09:38بہت بڑے بڑے فائدے پوشیدہ تھے
09:40اس سے قیامت تک کے لئے
09:42ایک بات واضح ہوئی
09:43آج کوئی غیر مسلم
09:46بڑا سے بڑا دشمن بھی نہیں کہہ سکتا
09:47کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:50نے اپنی زندگی میں
09:51کوئی ایک احد
09:52کوئی ایک وعدہ توڑا
09:55پورا کیا
09:56اگر توڑ دیتے
09:57صرف ایک دو شخصوں کے لئے
09:58تو قیامت تک کے لئے
10:00آپ پر انگلی اٹھائی جا سکتی تھی
10:02اعتراض کیا جا سکتا تھا
10:03اور اس وقت جو یہ بعض
10:05جو ڈیڑھ ہشار ہوتے ہیں
10:06وہ یوں کر لیتے
10:07یوں کر لیتے
10:07وہ الٹا تنقیدے کر رہے ہوتے
10:09اس پر بھی غلط چیز ہے
10:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:12نے بڑی حکمت کے ساتھ
10:14واپس کر کے
10:14احد کو بھی پورا کیا
10:16اور تھوڑا سو بس
10:17ان کو ویٹ کرنا پڑا
10:18اس کے بعد پھر آزادییں
10:19آزادییں تھیں
10:20اللہ تعالیٰ نے
10:22فتح مکہ کا موقع
10:23انعیت فرمایا
10:24لہذا اب اگلے سال
10:25سرکار عمرے کے لئے
10:26تشریف لائے
10:27اور اب مکہ میں داخل ہوئے
10:29تو کفار پر
10:30حیبت اور روب تاری ہو گیا
10:31اور ایک زبردست قسم کی
10:33ان کے دلوں پر
10:36خوف کی
10:36کیفیت تاری ہو گئی
10:38اور اسی سے
10:39ان کی پست ہمتی پیدا ہوئی
10:40اور آگے چل کر
10:41الحمدللہ
10:42مسلمان
10:43فاتح کی حیثیت سے
10:44مکہ میں داخل ہوئے
10:45تو اب ایک سال
10:46اگر یہ کچھ دن
10:48مزید انتظار ہو گیا
10:49اور تمام معاملات
10:51مسلمان کے حق میں ہوئے
10:52تو یہ کتنا اچھا سودا ہوا
10:53اس لئے
10:54ان چیزوں کے اوپر
10:55بالکل
10:56توجہ نہیں کرنی چاہیے
10:58یعنی
10:59نیگٹیف تھوٹس کے ساتھ
11:00یہ غلط ہوتا ہے
11:01پوزیٹیف ہی لینا چاہیے
11:03پھر عورتوں کا معاملہ ہے
11:05کہ اگر دیکھیں
11:06اگر کوئی
11:07مرد عورت
11:08کافر ہیں
11:09اور عورت اسلام لے آتی ہے
11:11تو ہمارا مذہب اسلام
11:13یہ کہتا ہے
11:13کہ اس کے شوہر پر
11:14اسلام کو پیش کیا جائے گا
11:16کہ تم مسلمان ہوتے ہو
11:18اگر وہ مسلمان ہو جاتا ہے
11:20تو ان کا نکاح باقی رہے گا
11:21جو سابقہ چاہے
11:22کیسے بھی طریقے سے ہوا
11:23اور یہ آپس میں میہ بیوی ہیں
11:24مسلمان بن کر رہے ہیں
11:26لیکن اگر شوہر انکار کر دیتا ہے
11:28ایک دفعہ
11:29دو دفعہ
11:30تین دفعہ پیش کیا
11:31تو بس ان کا نکاح ختم ہو جائے گا
11:33عورت اپنی عدد گزارے
11:34اور کسی کے ساتھ بھی نکاح کر سکتی ہے
11:37یہ ذہن میں رکھیں
11:38تو اس لیے
11:39یہ منع کر دیا گیا
11:40جیسے اس آیت سے یہ استدلال ہوا
11:42کہ اللہ تبارک و تعالی نے منع فرمایا
11:44اور دوسری روایت کے مطابق
11:46جیسے میں نے کہا تھا
11:47کہ رحمت ایک عنین صلی اللہ علیہ وسلم سے
11:49جب انہوں نے کہا
11:49کہ آپ انہوں نے عورتوں کو واپس کریں
11:51سرکار نے فرمایا
11:52معایدہ مردوں کے بارے میں ہوا تھا
11:53عورتوں کے بارے میں نہیں
11:55لہذا اس میں کوئی وعدہ خلافی نہیں ہے
11:56اور اللہ کا حکم بھی آ گیا
11:58عورتوں کو واپس نہیں کیا گیا
12:00اس سے میری بہن ذرا درس حاصل کریں
12:03خصوصاً جو ہماری بچیاں
12:05جینزی میں جو داخل ہیں
12:07کہ بعض اوقات
12:08محول کو دیکھ کر
12:09بعض بچیاں چاہتی ہیں
12:10کہ ہم غیر مسلمین سے نکاح کر لیں
12:13دیکھیں منع ہے
12:14غیر مسلمین کے عقد میں
12:16اگر عورتوں کا جانا ٹھیک ہوتا
12:18تو یہ آیات یہ اللہ نازل نہ فرماتا
12:20منع کر دیا گیا
12:21اور اگر کوئی بہن یہ کہتی ہے
12:23کہ میں پہلے اس کو کلمہ پڑھوا لوں گی
12:25اور پھر میں اس سے شادی کروں گی
12:27اس میں بھی ہم یہی مشورہ دیتے ہیں
12:29کہ کیا وہ
12:29صرف کلمہ پڑھ کر
12:31اپنے سابقہ
12:32جو باطل دلائل ہیں
12:35جو باطل عقیدے ہیں
12:37کیا اس سے اگر ذہن سے باہر نکل جائیں گے
12:39نہیں نکلیں گے
12:40وہ کلمہ پڑھے گا
12:41ہم بزار اس کے کلمے کی وجہ سے
12:43اس کو مسلمان مانیں گے
12:44لیکن اگر وہ پھر وہی
12:45کوئی غیر مسلمین والی
12:48مذہبی رسم عدا کرے گا
12:50یا اس کو جائز کہے گا
12:51یا اس کو کوئی گندہ عقیدہ ہے
12:53غلط عقیدہ ہے
12:54اس کو وہ اسی پر قائم رہے گا
12:56وہ دوبارہ اسلام سے باہر ہو جائے گا
12:58اور آپ کا یہ نکاح بریک ہو جائے گا
13:00باطل ہو جائے گا
13:01پھر آپ کا ساتھ رہنا گناہ
13:03جسمانی تعلق
13:04مادلہ سمہ مادلہ ناجائز
13:06اور جو بچے پیدا ہوں گے
13:08وہ بھی ناجائز
13:08اور فرض کر لیں
13:10کلمہ پڑھ کر وہ مسلمانوں کی طرح ہی رہا
13:12فرض کر لیں
13:12فرض کر لیں
13:13تو کیا وہ ایک اچھا شہر ہو سکتا ہے
13:15کافر وہ کیا پتا ہے
13:16اسلام کیا کہتا ہے
13:17اور معاملات کیا ہیں
13:18کیا وہ ایک اچھا والد بن سکے گا
13:21اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
13:23کہ پھر وہ سپریشن ہو جاتی ہے
13:24اور بچے جو ہیں
13:25وہ والد کی طرف
13:26یا دوسرے مذہب کی طرف چلے جاتے ہیں
13:28تو یہ تجریبات نہ کیے جائیں
13:30ہمارا مشورہ ہے
13:31تو بیسٹ ہے
13:32اگر لیکن پھر بھی کوئی
13:33اگر بہت ہی مصر ہے
13:34تو پھر ہمارا ایک مشورہ مان لیں
13:36کہ پہلے اگر کوئی کلمہ پڑھنا چاہتا ہے
13:39کوئی نوجوان
13:40کسی لڑکی کے عشق میں
13:41اور اگر وہ عشق میں پڑھ رہا ہے کلمہ
13:43جب مطلب پورا ہوگا تو ہو سکتا ہے
13:44کہ پتہ نہیں کیا ہو جائے
13:45لیکن چلیں حسن الزن قائم رکھیں
13:47تو لڑکی کو چاہیے
13:48کہ قید لگا ہے
13:49کہ تم پہلے کلمہ پڑھو
13:50اور اس کے بعد
13:51ایک سال تک کم از کم
13:52ہمارے مذہب اسلام کو سیکھو
13:54اس پہ استقامت سے چلو
13:55میں بھی کوشش کرتی ہوں
13:56وہ بھی سیکھیں
13:57وہ بھی سیکھیں
13:58اور اس کے بعد
13:59پھر وہ نکاح کا معاملہ کریں
14:00یہ بیسٹ وے ہے
14:02کیونکہ اس طریقے سے
14:03جب وہ اسلام کو سیکھے گا
14:05جو بھی اس کو پڑھائے گا
14:06سمجھائے گا
14:07عقائد
14:08تو وہ عقائد باطلہ
14:09اس کے ذہن سے نکالے گا
14:10دلائل کے ساتھ
14:11اور عقائد صحیحہ
14:14اس کے ذہن میں ڈالے گا
14:15دلائل کے ساتھ
14:16تو پھر انشاءاللہ
14:17اور ایک سال تک
14:18وہ پھر نمازیں
14:18عبادات
14:19اور روزے بھی آ جائیں گے
14:20اس میں
14:20اگر اللہ موقع دے
14:22تو اعتقاف بھی کر لے
14:23پیسہ ہے تو حج بھی کر لے
14:24ایک سال میں زکاة بھی
14:26اس پہ لازم ہو سکتی ہے
14:27اور چیزیں
14:28تو رسومات کبھی عادی ہو جائے گا
14:30اس کے بعد
14:30جب آپ نکاح کریں گے
14:32تو ایک بہتری نکاح ہوگا
14:33اور یہی برقس میرا مشورہ ہے
14:34کہ بعض نوجوان
14:36غیر مسلمین لڑکیوں سے
14:37نکاح کرنا چاہتے ہیں
14:38صرف کلمہ پڑھا کر
14:39ایسا نہ کریں
14:41بلکہ ہمارے مشورے پر عمل کریں
14:42کیونکہ اتنے کیسز
14:43میرے پاس آئے ہیں
14:44کہ لڑکیوں کو کلمہ پڑھایا
14:46اور شادی کر لی
14:47اس کے بعد
14:48لڑکی کچھ عرصے بعد بھور ہو گئی
14:50بلکل تو وہ مرتدہ ہو گئی
14:51دوبارہ باہر چلی گئی
14:52اور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے گئی
14:54اسی سابقہ مذہب کو اختیار کر لیا
14:56اور بچے بھی وہی بن گئے
14:57کیا فائدہ آپ کی
14:58تھوڑی سے نفسانی خواہش پوری کرنے پر
15:01آپ نے گویا کہ
15:02غیر مسلم نسل کو پیدا کیا
15:05اور آپ
15:06پھر آدمی ڈپریسٹ ہو جاتا ہے
15:08وہ پشتاتا ہے
15:09کڑتا رہتا ہے
15:09جلتا رہتا ہے
15:10کہ میری نسل جو ہے
15:11ان میں جو بچے پیدا ہوتے رہیں گے
15:13کافر پیدا ہوتے رہیں گے
15:15یہ بہت درد والی
15:16ایک صورتحال ہوتی ہے
15:18اس لئے
15:19مسلمان بچیوں کو فوقع دیں
15:21اس طرح ہماری بچیاں
15:23مسلمان مردوں کو فوقع دیں
15:24آپ کوئی اچھے
15:27مذہبی آدمی سے نکاح کر لیں
15:29کہ آپ مذہب کی طرف مائلیں
15:30کم از کم چلیں
15:31ایک بامل مسلمان نہیں ہے
15:34پھر بھی مسلمان تو ہے نا
15:36کم از کم مسلمانوں کے درمیان ہے
15:38اس کا آپ کو بینفٹ ملے گا
15:39لیکن کافر سے نکاح تھا
15:41تو بہت نقصان افسر
15:42سامنے آیا ہے
15:43اگلے حدیث کی طرف آتے ہیں
15:45دو ہزار سات سو
15:46تیرہ نمبر حدیث پاک ہے
15:48اور یہی روایت ہے
15:50بس اس کو آگے
15:51اس کو بیان کیا ہے
15:52عروہ کہتے ہیں
15:53کہ مجھے
15:53سیدہ عائشہ صدیقہ
15:55رضی اللہ تعالی عنہ نے خبر دی
15:57کہ اس آیت کی وجہ سے
15:58رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:01عورتوں کا امتحان لیتے تھے
16:04اور وہ آیت وہی ہے
16:05سورہ ممتحنہ کی
16:06آیت نمبر دس
16:07کہ اے ایمان والوں
16:08جب تمہارے پاس
16:09ایمان والی عورتیں
16:10ہجرت کر کے آئیں
16:12تو تم انہیں آزمالیہ کرو
16:14اور یہ فرماتی ہے
16:16کہ یہ آیت یہاں تک ہے
16:17کہ بے شک اللہ
16:17بہت بخشنے والا
16:18بے حد رحم فرمانے والا ہے
16:21آیت نمبر بارہ
16:22عروہ نے کہا
16:23کہ حضرت عائشہ صدیقہ
16:25رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا
16:27کہ جس نے ان عورتوں میں سے
16:29اس شرط کا اقرار کیا
16:30اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:33نے فرمایا
16:34کہ میں نے تم کو بیعت کر لیا ہے
16:37آپ اس سے یہ کلام فرماتے
16:39اور اللہ کی قسم
16:40آپ کے ہاتھ نے
16:43کسی عورت کے ہاتھ
16:45کو بیعت کرتے ہوئے
16:46نہیں چھوا
16:47اور آپ ان کو صرف اپنے
16:50قول سے
16:51آباد سے بیعت کیا کرتے تھے
16:55بیعت کا مطلب کیا ہوتا ہے
16:56بیعت کا مطلب ہوتا ہے
16:58کہ کسی کو
16:58بیعت اسلام ایک کہلاتی ہے
17:00یہ وہ ہے
17:01کہ نبی کریم کسی کو
17:02اسلام میں داخل کرنے کے لیے
17:04ان کو کچھ شرائط بتاتے تھے
17:06اور ان کو کلمہ پڑھواتے تھے
17:07اس کو بیعت کرنا
17:08بیعت اسلام کہتے ہیں
17:09یہ مثلا
17:10اس شرط میں میں
17:12تم سے بیعت کرتا ہوں
17:13ایک تو یہ کہ
17:14تم اسلام قبول کرو گے
17:15اور باطل اقیدوں کو
17:16چھوڑو گے وغیرہ
17:17یہ بیعت اسلام ہو گئی
17:19پھر ایک اور
17:20بعض وقت سرکار
17:20بیعت فرماتے تھے
17:21جس کو بیعت ارادت
17:23کہتے ہیں
17:23کہ آپ سرکار
17:25کچھ ارادے کرواتے تھے
17:32تو سرکار نے بیعت فرمائی
17:34واقعی اس میں ایک دو چیزیں ہیں
17:35جس پہ انشاءاللہ
17:36نیکس پرگرام میں کلام کریں گے
17:38وآخر دعوانا
17:39ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended