Skip to playerSkip to main content
  • 18 hours ago
Aalam e Islam Ko 1500 Saala Jashan e Wiladat Mubarak | Middath e Rasool SAWW | Shan e Mustafa SAWW

Naat Khuwan : Zohaib Ashrafi. Mehmood ul Hassan Ashrafi. Waseem wasi.
Transcript
00:00Onnur Umidu'n ki dunya sath lhe aya
00:07Dua'on ki qabooliyat yeh hatho hath lhe aya
00:17Khudane na khudai ki, khud insani safi ne ki
00:24Ke rahmat ban ke chai, bari shab is mahinne ki
00:31Azal ke roze jis ki dhuum thii, voh bari shab hai
00:39Jho qismet ke liye mqsum thii, voh bari shab hai
00:46Jahan mein chashnay, sabahe id ka sámán hota tha
00:53Udhar shaitan kitna, apni naakami pe rota tha
01:00Vohr su naghmai, salli ala kujha phasau mein
01:10Khushin'e zindagi ki roho dhara di, huwa onne sahar ka vakt tha
01:20Maasun ka liya, muskura ti ti, huwae khair mqdem ke, taranhe gun gunati ti, abhi jibril utrhe bhi
01:35Nath-e kaab-e, imimber se, ketne me sada ayi
01:45Mubarak ho, Mubarak ho, Mubarak ho, Mubarak ho, Shaghe Hargo, Sara Tashreef le ayi
01:58Mubarak ho, Muhammad, Mustafa Tashreef le ayi
02:05Mawla ya salli wa salli daima'n abadan
02:12Surah Al-Habibika Khayr Al-Khalqi Kulli Himi
02:19Mawla Ya Salli Wa Sallim Dائman Abadan
02:26Surah Al-Habibika Khayr Al-Khalqi Kulli Himi
02:33Subhan Al-Alam Islam for 1500 years of birth
02:36This has been very nice and gorgeous
02:40And this segment will help us and we'll see
02:45In Agribika Khayr Al-Khalqi Kulli Himi
02:48Surah Al-Khalqi Kulli Himi
02:51Surah Al-Khalqi Gala Ima Man Though
02:57They should be through the world
02:59Surah Al-Khalqi Haka Khayr Al-Khalqi
03:01بہت سی تقاریر آپ نے سنی ہیں
03:03ناتیا کلام سنے ہیں
03:04آئیے آج ہم بھی
03:05ہم یہاں سے آپ اپنے گھروں میں بیٹھے
03:07ان کا ذکر کر کے
03:08اس شب میں خوش نصیبوں میں شمار ہو جائیں
03:10انشاءاللہ
03:12اور ظاہر ہے
03:13ہم تو وہی علماء کرام سے سیکھا ہے
03:16پڑھا ہے
03:17روایات آپ کے خدمت میں عرض کرتے ہیں
03:19تو
03:21جن کو سننے کے بعد
03:22آپ اور ہم گویا جان جائیں
03:24کہ وہ ذات
03:24جس نے پوری دنیا کو تبدیل کر دیا
03:26لٹرلی پوری دنیا کو تبدیل کر دیا
03:28وہ ذات جس نے قیسر و قسرہ جیسے
03:30بڑے بڑے بادشاہوں کی حکومت کو سرنگوہ کر دیا
03:33وہ ذات جس کے لائے ہوئے قرآن کے آگے
03:36تمام تر علوم ملکل ہیچ ہیں
03:38وہ ذات جس کے بارے میں
03:39مسلمان نہیں بھی
03:40ہم نے آپ کی خدمت میں عرض کیا
03:41کہ کب کب کس کس کتاب میں
03:43کس کس انداز سے تذکرہ آیا
03:44وہ ذات جس کے بارے میں
03:45مائیکل ہارڈ اپنی مشہور کتاب
03:47دی ہنڈرڈز میں برملہ اظہار کرتا ہے
03:49کہ انسانی تاریخ کے
03:51سب سے بڑے رہنما کا نام
03:53میرے خیال میں محمد ہے
03:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:56عالم کیا تھا
03:57وہ ہم دیکھتے ہیں نا
03:59یہ کوئی کمپیرزن نہیں ہے
04:00لیکن ہم آج کل
04:01ذرا ڈیجیٹل دور ہے
04:02تو ہم اکثر
04:03بات کو واضح کرنے کے لئے
04:05کہتے ہیں نا
04:05بیفور اینڈ آفٹر
04:06یہ فرق دیکھئے دی
04:07اب آپ ذرا
04:08عالم کا منظر
04:10بیفور اینڈ آفٹر دیکھئے
04:11عرب کا منظر
04:12بیفور اینڈ آفٹر دیکھئے
04:13بیفور کیا تھا
04:14عرب
04:14آج چرچہ ہے اس کا
04:16اور کیا کہنا ہے
04:17ہم سب دعا کرتے ہیں
04:18اللہ تعالیٰ سب کو
04:19مدینہ منورہ کی زیارت
04:20نصیب فرمائے
04:21مکہ مکرمہ جانا نصیب فرمائے
04:22اس زمانے میں عرب کیا تھا
04:24میرے آقا کیامت سے بہلے
04:25عرب جس کا چرچہ ہے
04:27یہ کچھ
04:28وہ کیا تھا
04:30عرب جس کا چرچہ ہے
04:32وہ کیا تھا
04:34جہاں سے
04:35الگ ایک جزیرہ نمہ تھا
04:39زمانے سے
04:39پیوند جس کا جدا تھا
04:42نہ کشور ستا تھا
04:44نہ کشور کشا تھا
04:46تہذیب
04:47تمدن کا
04:48اس پر پڑا تھا
04:50نہ سایا
04:51یعنی تمدن تہذیب
04:53تو دور کی بات
04:53سایا بھی نہیں پڑا تھا
04:54تمدن کا
04:55اس پر پڑا تھا
04:56نہ سایا
04:56ترقی کا تھا
04:58وہاں
04:58ارے قدم تک نہ آیا
05:00ایسا عجیب غریب ماحول تھا
05:01نہ آب و ہوا
05:02ایسی تھی
05:03روح و پرور
05:04کہ قابل ہی
05:05پیدا ہو
05:06خود جس سے
05:07چوہر
05:07نہ کچھ ایسے
05:09سامان تھے
05:10وہاں میسر
05:10کوئی ایسا سامان ہی نہیں تھا
05:11کمل جس سے
05:13کھل جائیں
05:13دل کے سراسر
05:14نہ سبزہ تھا
05:16سہرہ میں پیدا
05:17نہ پانی
05:18فقط آب بارہ پہ تھی
05:20زندگا نہیں
05:20دیکھا جب عالم تھا
05:21اور کیا عالم
05:22لیکن اب منظر نامہ تبدیل لیکھئے
05:24وہ دنیا میں
05:25گھر سب سے پہلا
05:26خدا کا
05:27اب یہ بھی عرب ہے
05:28اب عرب کا یہ منظر دیکھئے
05:29وہ
05:29وہ دنیا میں گھر
05:31سب سے پہلا
05:32خدا کا
05:33اور واقعہ آپ سب کو یاد ہے
05:35خلیل ایک میمار تھا
05:38جس بنا کا
05:39بنای العالم
05:40خلیل ایک میمار تھا
05:42جس بنا کا
05:43عزل میں
05:45مشیط نے تھا
05:46جس کو
05:47تاکا
05:47کہ اس گھر سے
05:49ابلے گا
05:50چشمہ
05:51خدا کا
05:51ہدایت کا
05:52عزل سے
05:53عزل سے مشیط نے تھا
05:54جس کو تاکا
05:55کہ اس گھر سے ابلے گا
05:57چشمہ
05:57ہدا کا
05:58اور پھر
05:59عالم کیا تھا
06:00اس عرب کا
06:01سرکارہ تو عالم کیا آنے سے پہلے
06:03لڑے ہیں
06:04چھگڑے ہیں
06:05چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگ مر رہے ہیں
06:07نہ ٹلتے تھے
06:08ہرگز
06:09جو اڑ بیٹھتے تھے
06:11عجب عالم تھا
06:12نہ ٹلتے تھے
06:13ہرگز
06:13جو اڑ بیٹھتے تھے
06:15سلچتے نہ تھے
06:16جب
06:17چھگڑ بیٹھتے تھے
06:19بھائی
06:19جو دو شخص
06:20آپس میں
06:21لڑ بیٹھتے تھے
06:23تو صدحہ
06:24قبیلے
06:24بگڑ بیٹھتے تھے
06:26بلند ایک
06:27ہوتا تھا
06:28گرمہ شرارہ
06:29تو اس سے بھڑک
06:30اٹھتا تھا
06:31ملک سارا
06:32کہیں تھا
06:32مویشی چرانے پر جھگڑا
06:34کہیں پہلے گھوڑا
06:35بڑھانے پر جھگڑا
06:36لبے جو
06:36کہیں آنے جانے پر جھگڑا
06:38کہیں پانی پینے پلانے پر جھگڑا
06:40پہ یوں ہی روز ہوتی تھی
06:41تقرار ان میں
06:42یوں ہی چلتی رہتی تھی
06:43تلوار ان میں
06:44یقایق
06:45اب منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے
06:46آفٹر
06:47یہ بھی فور تھا
06:48آفٹر
06:49یا رسول اللہ
06:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:51فدا کا بھی بہمی
06:52یا رسول اللہ
06:53یقایق ہوئی
06:54غیرتِ حق و حرکت
06:57بڑھا جانبِ
06:58موک بے
06:59صبرِ رحمت
07:00ادا خا کے بدھانے کی
07:03وہ ودیعت
07:04چلے آتے تھے
07:06جس کی دیتے شہادت
07:08اور رب العمہ آگیا
07:09ہوئی پہلوے آمنا سے ہوئے دا
07:13ہوئی پہلوے آمنا سے ہوئے دا
07:16دعائے خلیل
07:17ہوئی دا دعائے خلیل
07:19اور نبیدِ مسیحہ
07:20کون محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:23آپ سب کے اذہان میں ہیں
07:25یہ اشار میں دوراتا ہوں
07:26کون محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:28کون نبی
07:29بھئی وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
07:31وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
07:34مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
07:38مسئیبت میں غیروں کے کام آنے والا
07:41وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا
07:45فقیروں کا ملجا
07:46ضعیفوں کا ماوہ
07:48یتیموں کا والی
07:50غلاموں کا مولا
07:51خطاکار سے در گزر کرنے والا
07:54بد اندیش کے دل میں گھر کرنے والا
07:58مفاسد کا زیر و زبر کرنے والا
08:00قبائل کو شیر و شکر کرنے والا
08:03اتر کر حرا سے سوے قوم آیا
08:06اور ایک نسخہ کی میاں ساتھ آیا
08:09بارہ ربی الاول کو ہو
08:14آیا یادرہ یتیم
08:20بارہ ربی الاول کو ہو
08:26آیا یادرہ یتیم
08:31ماہِ نبوت
08:34بہرِ رسالت
08:37ماہِ نبوت
08:39بہرِ رسالت
08:42صاحبِ خلقِ عظیم
08:47مدنی
08:48اللہ
09:12رسالت
Comments

Recommended