Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc

Topic: Muhabbat-e-Rasool SAWW

Host: Prof. Sumiar Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussin Azhari, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:17Allahumma salli ala salli alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:26میں ہوں آپ کا میز بان سمیر احمد اور پیش کیا جا رہا ہے پروگرام روشنی سب کے لیے
00:30یقینا روشنی کے جو معمول کے پروگرامز میں
00:34اسلام کی دین کی کتاب و سنت کی علم و آگہی کی کوئی نہ کوئی روشن کرن ہے
00:40جو آپ کے قلبوں ذہن تک پہنچتی ہے
00:43لیکن آج کے اس پروگرام میں ہم بات کریں گے اس روشنی کے منبع اور مرکز کا
00:48جس سے یہ تمام روشنی کی کرنیں پھوٹتی ہوئی نظر آتی ہیں
00:53جی ناظرین آج ہمارا موضوع ہے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
00:57وہ محبت کے جس کے بغیر آپ اللہ کی محبت کا دعویٰ نہیں کر سکتے
01:03وہ محبت کے جو شرط ایمان بھی ہے روح ایمان بھی ہے جان ایمان بھی ہے
01:09اصل ایمان بھی ہے کسی مومن کا دین کامل نہیں ہو سکتا
01:14کوئی بندہ کامل مومن نہیں بن سکتا جب تک کہ وہ
01:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تمام لوگوں سے تمام رشتوں سے تمام
01:23چیزوں سے بڑھ کر محبت کرنے والا نہ بن جائے اور ایک طرف جب یہ
01:28دعویٰ ہو کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں
01:32تو یقیناً ہر دعویٰ کے لیے دلیل ضروری ہے اور پھر جب یہ
01:36دلیل ہمیں نظر آتی ہے صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ
01:40مجمعین نے جہاں زبان سے یہ قرار کیا یہ دعویٰ کیا کہ ہم رسول
01:44اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار
01:48ہیں ہمارے دلوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہے اور
01:52تمام چیزوں سے تمام رشتوں سے بڑھ کر ہے تو پھر جس طرح وہ عشق
01:56مصطفیٰ میں کامل نظر آئے اسی طرح وہ اتباع مصطفیٰ صلی اللہ
02:01علیہ وسلم میں بھی کامل نظر آئے اور یہی وجہ ہے کہ آپ نے اتباع
02:05رسول کی اس پوری جماعت نے اتباع رسول کی وہ روشن مثالیں پیش کی
02:09کہ خود مصطفیٰ کریم علیہ السلام یہ فرماتے ہیں کہ میرے صحابہ
02:13ان ستاروں کی مانن ہے کہ جس کی بھی تم نے پیروی کی تم کامیاب ہو
02:18گئے تو آج ہم محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر بات
02:22کریں گے گفتگو کرنے کے لیے عالم اسلام کے دو مقتدر مستند جید
02:27علماء اکرام تشریف فرما ہے جو یقین مختلف سوالات کے اس موضوع
02:30کے حوالے سے جوابات انعیت کریں گے سب سے پہلی شخصیت جناب حضرت
02:34علامہ مولانا لیاقت حسین عدری صاحب تشریف فرما ہے السلام
02:37علیکم ورحمت اللہ علیہ وسلم سلام ورحمت اللہ علیہ وسلم
02:39سر خیر مقدم ہے آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت آپ بھی
02:42کسی تعرف کے محتاج نہیں مسلسل مستقل چہرہ اور یقین ان کی
02:46گفتگو سے بھی آپ استفادہ کرتے ہیں حضرت علامہ مفتی محمد آسن
02:50نوید نیادی صاحب تشریف فرما ہے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:55صاحب آپ کا بھی خیر مقدم ہے اگر ابتداء میں علامہ صاحب ہم یہ
02:59جان سکیں کہ کیا اللہ رب العزت کی اطاعت ممکن ہے نبی کریم
03:04صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے بغیر کیا فرما یہ گا بسم اللہ
03:07الرحمن الرحیم بہت شکریہ آپ کے سوال کا ون لائنر جواب تو یہ
03:13ہے کہ اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے بغیر
03:17اللہ کے اطاعت بھی ممکن نہیں ہے ون لائنر اس کا جواب یہ ہے
03:22مختصر اور اس کی ڈیٹیل یہ ہے کہ دیکھیں قرآن مجید فرقان حمید
03:26کا مطالعہ کریں الحمد سے لے کر ون ناس تک بار بار اللہ
03:29تعالیٰ نے یہی فرمایا کہ اتیو اللہ واتیو رسول یا یو
03:33اللذین آمنو اتیو اللہ واتیو رسول واتیو اللہ ورسول
03:40اللہ کی اطاعت کرو اللہ کے رسول کی اطاعت کرو تم پر رحم کیا
03:43جائے تم فلا پا جاؤ تم کامیابی حاصل کرو یہ جو پیر ہے اتیو
03:47اللہ واتیو رسول کا یہ آپ کو قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
03:51بہت مقامات پر ملے گا اور اس کی جو برکات ہیں فضائل ہیں وہ
03:56بھی ساتھ ذکر کی گئی لیکن ساتھ ساتھ پھر قرآن ہی نے یہ واضح کر
04:00دیا فرمایا یہ مت سمجھ بیٹنا کہ اللہ کے اطاعت الگ ہے اور
04:04اللہ کے رسول کے اطاعت الگ ہے یارو نے یہ سمجھ دیا کہ میں اتیو
04:08اللہ واتیو رسول دو الگ چیزیں فرمایا نا نا نا نا نا مَنْ يُتِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ عَتَعُمْ
04:14جس نے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی اس نے اللہ کی
04:20اطاعت کیا کہنا اس کا بنیادی مقدمہ ڈوک سب یہ ہے کبلا علمہ صاحب
04:24شیخ العدیس صاحب بیٹھے ہوئے کہ دیکھیں رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:28جو حیثیت ہے کہ آپ اللہ کا پیغام لے کر آئے وحی لے کر آئے لیکن صرف
04:34وحی لے کر نہیں آئے آپ شارع ہیں آپ حلال و حرام کرنے والے وَيُحِلُّ لَهُمُ
04:40الطَّيِّبَات وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِسِ آپ جس چیز کو چاہیں حلال
04:45فرمائیں جس کو چاہیں حرام فرمائیں فرمائیں تمہارے لیے جو ستری
04:48چیزیں ان کو حلال فرماتے جو گندی چیزیں ان کو حرام فرماتے
04:51مَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُزُو وَمَا نَحَاكُمْ عَنْهُ فَنْتَهُ
04:58یہ آیت بہت سنتے ہیں لیکن اس میں ایک جملہ سنیے گا کہ اس ما کے اندر
05:02عمومیت ہے اس کے اندر دونوں جہان آگئے مَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ
05:08یہ نہیں کہا کہ صرف دنیا اگر حضرت ربیہ نے جنت مانگی تو حضور نے
05:13فرمایا صل ربیہ ربیہ مانگو کیا مانگتا ہے جنت مانگ رہی تو حضور نے
05:16یہ نہیں فرمایا کہ ربیہ کیا بات کر رہے ہو اب یہاں دنیا کوئی چیز
05:20دے دیتے ہیں یہ جنت کہاں مانگ رہے ہو فرمایا ربیہ یہ مل گئی اور
05:24مانگو کیا مانگتا ہے تو اس ماں کے اندر عمومیت ہے اور مطلق فرمایا
05:28فرمایا جو کچھ عطا کر دے تمہیں رسولِ خدا صلی اللہ وہ لے لو اور جس سے
05:34منع کر دے اس سے منع ہو جاؤ اس لیے کہ رسولِ پاک صلی اللہ
05:38شعرے ہیں وہ جیس چیز کو ہاں کہہ دیں وہ شریعت بن جاتی ہے
05:42اللہ کے ربیہ صلی اللہ نے فرمایا کہ لوگوں تم پر حج فرض ہے حج
05:46فرض ہے اے شخص کھڑے ہوئے اقراب انحافظ یا رسول اللہ افی افی کل
05:50عامی ہر سال حج فرض ہے سکتا رسول اللہ حضور خاموچ رہے پھر
05:54پوچھا تو حضور نے جو جملہ کہا لوگ صاحب آپ کی وصاست سے ہمارے
05:58ناظرین سن رہے ہیں اللہ نے فرمایا کہ اللہ قلت نعم لبجبت فرمایا
06:02میری زبان سے اگر نعم ہاں نکل جاتا نا تو ہر سال حج واجب
06:08ایسے نہیں کہا میرے امام نے کہ وہ زبان جس کو سب کن کی کنجی
06:13کہیں اس کی نافذ حکومت پر لاکھ اللہ نے ان کو جو ہے وہ زبان
06:19کن عطا فرمائی ہے مالک شریعت بنا کر بھیجائے لقد کان رکم فی
06:23رسول اللہ عثوة حسنہ فرما ان کے حیاتِ طیبہ تمہیں
06:27یہ نمونہ ہے یہ نماز یہ زکاة یہ حاج
06:32ہم ادا کر سکتے ہی نہیں ہیں قرآن نے تو مطلق کہا
06:36اقیم السلاح لیکن اقیم السلاح کو کیسے کرنا ہے
06:40فرمایا میرے مصطفیٰ کریم کو دیکھوں
06:45حضور نے فرمایا مجھے دیکھ لو جیسے میں نماز پڑھو
06:48فرمایا یہ زکاة کیسے ادا کرنی ہے
06:50آتوزہ کا الحمد سے لے کر بناس تک نہ یہ بتایا
06:54کہ سال میں کتنے پرسند ادا کرنی ہے
06:55نہ یہ بتایا کہ کتنے عرصے بعد ادا کرنی ہے
06:58کیا نصاب ہے کیا ہے
06:59فرمایا کہاں سے پتا چلے گا
07:01فرمایا مصطفیٰ کریم کے در سے
07:02تو عطی الرسول کے بغیر عطی اللہ پر بھی عمل نہیں ہو سکتا ہے
07:06جو رب طبارہ و تعالیٰ کے احکامات ہیں شریعت ہیں
07:10ان پر بھی عمل نہیں کر سکتا ہے
07:12صحابہ کرام فرماتے ہیں ہمیں کیا پتا
07:14کہ یہ ذلحج کا مہینہ ہے
07:16یہ محرم کا مہینہ ہے
07:18حضور جو فرماد ہے
07:19حضور نے پوچھا کون سا مہینہ خموش رہی
07:21یہ ساری بنیادی عبادات ذکر کیا
07:23یہ بنیادی عبادات ہے
07:24یہ بنیادی چیئے
07:25اللہ اخبر
07:26فرمایا
07:26عقیدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار
07:28حضور کا عمل
07:29حضور کا فرمان
07:30دیکھیں دینے والی ذات تو اللہ کی
07:38میں الہم سے لے کر
07:40ونناس تک میرے رب کی قدرت کی آیتیں پڑھتا جاؤں
07:42لیکن اسی مالک و مولا نے جو کچھ عطا کیا ہے
07:46فرمایا بھئے کس نے غنی کر دیا
07:48کس نے غنی کر دیا
07:50فرمایا
07:55اللہ نے غنی کر دیا
07:56اللہ کے رسول نے غنی کر دیا
07:58ہے جی
07:59میرے بھائی یہ کہاں سے لے کر آگا
08:00فرمایا
08:01قرآن پڑھ لو
08:01اللہ کا پاکستہ کھر
08:02اللہ صاحب آپ یہ دیکھئے
08:04کہ آپ پوری زندگی پڑھتے رہے
08:07لا الہ الا اللہ
08:08لا الہ الا اللہ
08:11اللہ کی وعدانیت
08:12غیر اللہ کا انکار کرتے رہے
08:14لیکن آپ کا لا الہ الا اللہ
08:16قبول نہیں ہوگا
08:17جب تک محمد الرسول اللہ نہ کہو گے
08:21اس کے بغیر تو نہ ہماری عبادات پوری ہو سکتی ہیں
08:24نہ ہمارا کچھ پورا ہو سکتا ہے
08:27فرمایا
08:27اس کے بغیر تو ہمارا کوئی کام نہیں چل سکتا ہے
08:30قرآن تو قرآن ہے
08:35اللہ اکبر
08:36فرمایا کہ توریت کے اندر
08:38انجیل کے اندر
08:39ساکھ عرش میں دیکھو
08:41جہاں پر بھی دیکھو
08:42نہ ہماری توبہ ان کے بغیر قبول ہو سکتی ہے
08:45اور نہ ہماری عبادات
08:46آخری جملہ
08:47قرآن مجید فرقان حمید کا
08:49قبل مفتی علی سنت
08:52قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
08:54یہودوں نے سارا کہا کرتے تھے
08:56کہ ہم تو بنی اسرائیل ہیں
09:01ہم تو محبوب ہیں
09:02ہمیں کچھ بھی نہیں ہو
09:06ہم مانے نہ مانے
09:08ہم جو مرضی کریں
09:09رہن نے کہا ایسا نہیں ہے
09:11اگر تم کہتے ہو
09:12کہ تم اللہ کے محبوب ہو
09:13اللہ کے پیارے ہو
09:14تو پھر تمہیں ایک راستہ اختیار کرنا پڑے گا
09:18قل ان کنتم تحبون اللہ
09:21فاتبعونی
09:22یحببکم اللہ
09:23فرمایا کہ اگر تم واقعاً
09:25اللہ سے محبت کرتے ہو
09:26اللہ کے محبوب بننا چاہتے ہو
09:28اللہ کے پیارے بننا چاہتے ہو
09:29اس کا ایک ہی راستہ ہے
09:31ایک ہی طریقہ ہے
09:33سیدھی سڑک یہ شہر شفاعت نگر کی
09:36فرمایا اس کو اختیار کر لو
09:37میرے محبوب کی اتباع کرو
09:40میرے محبوب کی اطاعت کرو
09:42میرے محبوب کی سنت و سیرت کو اختیار کر لو
09:46یحببکم اللہ
09:47اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
09:49یہ بنیادی چیز ہیں
09:51اس کے بغیر تمہاری کوئی بھی عبادت قبول نہیں
09:53تو عطی اللہ و عطی رسول قرآن کے اندر ہے
09:56لیکن قرآن نے کہا
09:58من یتعر رسول فقد اتا اللہ
10:01جس نے رسول خدا کی اطاعت کی
10:03حقیقت میں اس نے اللہ کی اطاعت کی
10:07مجھے تو اتنے شیر یاد دی
10:08اللہ وہ سب کو بہت یاد ہے
10:10کہ با خدا خدا کا یہی ہے درد
10:12اور کوئی وفر بکر
10:14جو وہاں سے ہو یہی آکے ہو
10:16جو یہاں نہیں وہ وہاں نہیں
10:18یہ نہیں ہو سکتا
10:19من یتعر رسول کے بغیر
10:21عطی اندہ بھی تم عمل پیرا نہیں ہو سکتے
10:24ممکن ہی نہیں ہے
10:25اللہ کی اطاعت کے لئے ضروری ہے
10:27کہ ہم اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم
10:30کو اپنائیں
10:31جو علامہ صاحب نے گفتگو کی جو
10:33کرائیٹیریا آپ نے پریزنڈ کیا
10:35محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
10:37اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
10:39اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
10:41اس کرائیٹیریا کے جو
10:43بیسٹ فالوورز ہمیں نظر آتے ہیں
10:45صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی
10:47علیہ مجمعین مصطب کیا فرمائیے گا
10:49کہ کس انداز سے اہد نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:52میں صحابہ کی خوبصورت جماعت
10:54آقا کریم علیہ السلام کی
10:56اتباع کرتی نظر آتی ہے
10:57وہ کیا انداز ہیں وہ کیا روشن
10:59مثالے ہیں کیونکہ سوال بہت اہم ہے
11:01تو میں چاہتا ہوں مصطب تفصیل سے اس کا جواب
11:03انعیت کریں انشاءاللہ ایک مختصر سا
11:05وقفہ ہے ہمارے اور آپ کے درمیان
11:07سی یو رائٹ آفٹر دس شورٹ بریک
11:09جی ویلکم بیک ناظرین بریک کے بعد آپ کا خیر
11:11مقدم ہے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:14آج کا موضوع اور بہت
11:15بہترین خوبصورت آغاز ہوا
11:17علام علیہ وسلم حسین عزری صاحب نے
11:19پہلے سوال کا جواب انعیت کیا
11:21اور بریک سے قبل میں نے ارس کیا تھا
11:23مفت صاحب سے کہ
11:24کیا کرائیٹیریا جو سیٹ کیا گیا
11:26محبت رسول کا اطاعت رسول کا
11:28صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
11:29اجمعین مفتی صاحب
11:31کس انداز سے اس کو فالو کرتے نظر آتے ہیں
11:33کیا انداز ہیں اتباع رسول کے کیا فرمائیے
11:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:36صلی اللہ علیہ حبیب محمد وعالی
11:38صلی اللہ علیہ وسلم
11:40ہم دیکھیں جہاں تک صحابہ اکرام
11:41علیہ مردوان کی اطاعت رسول
11:43اتباع رسول اور محبت رسول کی بات ہے
11:46تو سبحان اللہ
11:47ابھی اللہ تعالیٰ صاحب کبلہ ذکر کر رہے تھے
11:49بڑے اچھے انداز میں
11:50تو میرے سامنے جو ہے
11:53میں گلمسز جو ہے
11:54وہ تصور میں دیکھنے کی کوشش کر رہا تھا
11:56کہ کیا سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کا
11:58دربارے گوھر بار اور آپ کے
11:59صحابہ اکرام علیہ مردوان
12:01وہ مقدس گروہ
12:03کہ چشم فلک نے
12:04اس سے مقدس گروہ کبھی نہیں دیکھا
12:07انبیاء و مرسلین کے بعد
12:09انبیاء و مرسلین کے بعد
12:10سب سے مقدس گروہ
12:12سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے
12:14مبارک صحابہ کا ہے
12:15کہ اللہ کے محبوب نے
12:16ان لوگوں کو چنا
12:18اپنے محبوب کی صحبت کے لئے
12:21اللہ نے انہیں چنا
12:22اور اللہ کے محبوب نے بھی چنا
12:23تو یہ اللہ کے بھی چنیدہ ہیں
12:25اور اللہ کے محبوب کے بھی چنیدہ ہیں
12:27اور اللہ کے محبوب علیہ السلام کے
12:30تربیت یافتہ ہیں
12:31to inki to kyya bata hai
12:33ke aalhae ke mahbub tu woh hai
12:34jshnako imaan ki haalat mu Hai
12:36jshnak Thi dhekha hai
12:37instal helemaal ni
12:41allahe nhe mujda suna Diyya
12:43radiyallahu anhum wa radu an
12:44allahe nse radiyai
12:46allahe nse radiyai
12:47allahe jshnako an
12:48mahbub ko imaan ki haalat me
12:50nse eek naezr daikha hai
12:52eus unanim ki hala great
12:53mintakal huwe
12:54to allahe n haelan f mashuna
12:55wa kullu wa'adhu allahul hhusnah
12:57ka ka hai
12:58wa kus henna
12:58un sseh bhelai ka wadha
13:00fuma lalo hai
13:00اللہ ان سے اتنا خوش ہے
13:02یہ وہ ہستی ہیں جن کو فرما
13:04اولئے کہ ہم المؤمنون حق
13:06یہی حقیقت میں پکے ایمان والے ہیں
13:09یہ سیدنا رسول اللہ کے صحابہ ہیں
13:11کیا سند ان کو
13:13تو اللہ نے قرآن کے اندر دے رکھی ہے
13:14اللہ کے محبوب نے ان کو سندیں عطا فرمائی ہیں
13:17یہ ڈائریکٹ سندیں ہیں
13:18واسطوں والی نہیں ہیں
13:21ان سے مقدس گروہ کیا ہوگا
13:23تو ان کی تو ہر بات ہی نرالی ہے
13:25کہ اللہ کے محبوب تو اس کا ملی مصداق ہے
13:27سبغت اللہ
13:30تو یہ اللہ کے محبوب کے جو پروردہ ہیں
13:33جو تربیت یا افتغان ہیں
13:34یہ صحیح معنوں میں مصطفی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں
13:37مصطفی کریم نے ان کی ایسی تربیت فرمائی ہے
13:39اور ایسا فیض ان کو نصیب ہوا ہے
13:42مصطفی کریم علیہ السلام کا
13:44کہ آپ کوئی بھی کرائیٹیریا بنا لیں
13:46کوئی بھی میار مقرر کریں
13:48محبت کا
13:48یا اطاعت کا
13:50یا اتباہ کا
13:51یا اور کسی کامیابی کا
13:52ہر میار پہ آپ کو یہ مقدس گروہ پورا
14:04اللہ کے محبوب نے فرمایا چلو تو چل گئے
14:09اللہ کے محبوب نے فرمایا کھڑے ہو تو کھڑے ہو گئے
14:12اللہ کے محبوب نے فرمایا بیٹھو تو بیٹھ گئے
14:14جمعہ ہو رہا ہے نماز ہو رہی ہے
14:16اندر فرمایا گیا کہ بیٹھو
14:17بہار ایک بندے انہوں نے بہار آواز سنی
14:19دروازے کے پاس آواز سنی ہے وہیں بیٹھ گئے
14:22اللہ کے محبوب نے بیٹھنے کی بات کی ہے
14:24تو وہیں بیٹھ گئے
14:29یہ محبوب نے اگر کہا ہے
14:30گھر باہر چھوڑ دو گھر باہر چھوڑ دیا
14:32کہہ دیا اولاد کو چھوڑ دو اولاد کو چھوڑ دیا
14:35ماں باپ کو چھوڑ دو ماں باپ کو چھوڑ دیا
14:37جان لوٹاؤ جان لوٹا دی
14:38کون سی ایسی بات ہے
14:40کہ اللہ کے محبوب علیہ السلام نے فرمائی ہو
14:43اور انہوں نے لبیک نہ کہا
14:45چاہے جائے وہ بات کرنے کی ہو
14:47اور چاہے وہ نہ کرنے کی ہو
14:49کرنے کا حکم دیا ہے
14:50تو یہ کر گزر ہے
14:52Which what?
14:53Him has had been a real point of a spark.
14:54Giving in the past,
14:56this is the place.
14:56He left with the people.
14:59The village and something,
15:00leaving the land,
15:01this is the place we have left.
15:02He left with the proof,
15:03he left with the proof,
15:03everything is run.
15:06This is the way our best.
15:11Was it whose behalf?
15:13This is because of Robert's sake
15:14that we are not aware of the people.
15:18But we say that this is our God
15:19. . . .
15:49It's a need for me, it's a need for me.
16:19ma mila la عثمانa
16:21ma mila la عثمانa
16:24آج کے بعد عثمان
16:25کوئی اس پر معاقدہ نہیں
16:27آج کے بعد جو مردی
16:29سیدنا صدیق اکبر
16:31سارا مال اٹھا کے لئے
16:32گھر کا جب اللہ نے پوچھا
16:34گھر والوں کے لئے کیا چھوڑا تو کیا فرما
16:36اب قیت اللہم اللہ و رسولہ
16:38ان کے لئے اللہ اور اللہ کا رسول چھوڑایا ہوں
16:40صدیق کے لئے ہے
16:42خدا کا رسول بس
16:43پروانے کو چراغ بلبل کو پھول بس
16:46صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس
16:48یہ تو وہ باتیں ہیں کہ حضور نے
16:50فرمائی اور انہوں نے عمل کیا
16:52یہاں تو آپ وہ معاملات دیکھئے کہ اللہ کے
16:54محبوب نے زبان سے فرمایا نہیں ہے
16:56کہ ایسے کرو پھر بھی اللہ کے
16:58محبوب کی عداؤں کو عدا کرنے کا
17:00جذبہ کیسا تھا کہ یہ صرف عبینی
17:02کرتے تھے فالو بھی کرتے تھے
17:04فالو کس طرح کر رہے گے جو چیز سرکار
17:06علیہ السلام کا خاصہ ہے اس کو چھوڑ کر
17:08ہر چیز میں مصطفیٰ کریم کے رنگ میں
17:10رنگے ہوئے تھے کہا سرکار علیہ السلام
17:12جس مقام سے گھوڑ رہے ہیں صدیق عبداللہ بن عمر
17:14سفر میں جاتے جس مقام پہ
17:16سرکار علیہ السلام ٹھیرتے تھے وہ وہاں ٹھیرتے تھے
17:19جس مقام پہ اللہ کے
17:20محبوب ضرورت کے پیش نظر لیٹے
17:22تھے آرام فرمایا تھا انہیں ضرورت نہیں ہیں
17:24پھر بھی وہاں لیٹ کے آرام فرماتے تھے
17:26کہتے تھے اللہ کے محبوب علیہ السلام کو دیکھا تھا
17:28یہ آرام فرماتے تھے
17:29جو وہ جوتے استعمال کرتے تھے پاپوش شریف
17:32ویسے ہی جہے وہ جوتے استعمال کر رہے ہیں
17:34غزام خوراک میں
17:36صدیق عبداللہ بن مالک نے کہا کہ اللہ کے محبوب علیہ السلام
17:38کو میں نے دیکھا قدو کس طرح نوش فرما رہے ہیں
17:40تناول فرما رہے ہیں پسند فرما رہے ہیں
17:42اسی انداز سے تناول مجھے پسند ہے
17:44مجھے رغبت ہے قدو کے اندر
17:46میں اسی طرح کھاتا ہوں
17:47کیا سیدنا عثمانِ گھنی جائے وہ مسجد کے دروازے پہ بیٹھے
17:50بکری کا دستی کا گوشت منگوایا
17:52کھایا اور بغیر تعدہ وضو کے نماز پڑھی
17:55پوچھا گیا تو کہا اللہ کے نبی علیہ السلام کو
17:57اسی طرح کرتے دیکھا تھا
17:58کیا جائے وضو کیا وضو کر کے جب مسکرائے
18:00مسکرائے لوگوں سے کہا پتا ہے کیوں مسکرائے ہوں
18:03تو انہوں نے کہا نہیں پتا تو کہا میں نے ایک دفعہ
18:05سرکار علیہ السلام کو اسی طرح وضو کرنے کے بعد
18:07یہیں مسکرائے دیکھا تھا اور سرکار علیہ السلام
18:09نے یہ بات بھی فرمائی تھی
18:10کہ جب بندہ وضو کرتا ہے
18:12چیرہ دھوتا ہے چیرے کے گناہ جائے وہ دھل جاتی ہیں
18:15بازو ہاتھ کونیوں تک دھوتا ہے
18:17یہ گناہ دھل گئے سر کا مسا کرتا ہے
18:18سر کے گناہ دھل گئے پاؤں دھوتا ہے پاؤں کے گناہ
18:21دھل گئے تو میں اس لئے مسکرائے رہا ہوں
18:23کیا وضو کر کے خندہ ہوئے شاہ عثمہ
18:25کہا کیوں تبسم بھلا کر رہا ہوں
18:28جواب سوال مخاطب دیا پھر
18:30کسی کی ادا کو ادا کر رہا ہوں
18:35سواری منگائی رکام میں پاؤں رکھا
18:37کہا بسم اللہ
18:38سیدھے بیٹھ گئے سواری پہ کہا
18:40الحمدللہ
18:40پھر دعا پڑی سبحان اللہی سخرنا
18:42حادہ ما کنن لہو مقرنی
18:44و انہا لاربنا لمنقالبو
18:46اس کے بعد پھر تین بار الحمدللہ کہا
18:48پھر اللہ اکبر کہا تین بار
18:50اور پھر کہا سبحانک انی ظلمت نفسی
18:52فاقفر لی فا انہا لا یکفر
18:54ادنوب الا انتا پھر مسکرائے
18:56لوگوں نے پوچھا حضور آپ مسکرائے کیوں رہے ہیں
18:58تو فرمائے میں نے ایک مرتبہ سرکاری ساتھ
19:00اسلام کو اسی طرح کرتے دیکھا اور
19:02سرکاری ساتھ مسکرائے
19:03میں نے ان سے پوچھا حضور آپ کیوں مسکرائے
19:06تو اللہ کی محبو نے فرمایا کہ
19:07اللہ تعالیٰ جب بندہ اس طرح کرتا ہے
19:10پڑھتا ہے گناہ کی مقفرت کی دعا مانگتا ہے
19:12تو اللہ خوش ہوتا اور فرماتا ہے
19:14کہ میرا بندہ مجھ سے گناہوں کی
19:16معافی مانگ رہا ہے میرا بندہ جانتا ہے
19:18کہ میرے سوا گناہ بخشنے والا
19:20کوئی نہیں
19:20اب آپ یہ دیکھئے کہ جو بات
19:24اطاعت فرما برداری وہ تو اپنی جگہ پر
19:26کہ ایک چیز کا کہا جا رہا کرو
19:28یہاں کہا نہیں جا رہا
19:30سرکاری ساتھ سلام جو کر رہے ہیں
19:32یہ دیکھا دیکھی وہی کام
19:34کر رہے ہیں اسی طرح
19:36بیٹھ رہے ہیں اسی طرح کھڑے ہو رہے ہیں
19:38اسی طرح لیٹ رہے ہیں اسی طرح اس مقام پہ
19:40رک رہے ہیں اس مقام پہ چل رہے ہیں
19:42یہ ہے آلہ ترین
19:44میار ہے اطاعت کا اور اتباہ کا
19:46کہ یہ آگے اس طرح فولو کر رہے ہیں
19:48اقتداء پوری اقتداء ہو رہی ہے
19:50کہ سرکاری ساتھ سلام کا جو خاصہ ہے
19:52اس کو چھوڑ کر باقی ہر چیز میں
19:54وہ مصطفیٰ کریم کے رنگ میں رنگیں
19:56ہوئے ہیں
20:01صحابہ اکرام علی مردوان نے
20:03رضی اللہ عنہم وردو ان
20:05کیا بات ہے اللہ تعالی آپ کو جدائے خیر دیں
20:07مصطعب اور یقیناً صحابہ اکرام
20:09رضی اللہ تعالی علیہ مجمعین
20:11کے ایک ایک عمل میں آپ دیکھئے
20:13کہ عشق مصطفیٰ
20:15محبت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
20:17کی کیا ریفلیکشن نظر آ رہی ہے
20:19یعنی کہ ایکشنز سپیک لاؤڈر دین ورڈز
20:22اور کیا خوبصورت بات آپ نے
20:23کنکلوڈ کرتے ہوئے فرمائی کہ حضور ابھی
20:26فرما نہیں رہے حکم نہیں دے رہے
20:28حضور جو جو ادائیں اپنا رہے ہیں
20:30صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی علیہ مجمعین
20:32ان اداؤں کو اپناتے ہوئے نظر آتے ہیں
20:34اللہ اکبر اللہ رب العزت ہمیں
20:36عمل کی توفیق دے اور جہاں ہم ایک
20:38ایک طرف آقا کریم علیہ السلام سے
20:40محبت کا اظہار کرتے ہیں
20:42وہیہ اللہ رب العزت ہمیں توفیق دے
20:44اپنے ہر عمل میں ہم اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم
20:47کو شامل کر لیں یہ بہت بڑی توفیق ہے
20:49اور پھر اس پر کیا بڑے بڑے انعامات ہیں
20:51اللہ صاحب کیا فرمائیے کہ ایک
20:53پرسیپشن یہ بھی ہے
20:54کہ کیا عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
20:57محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
21:00یہ اتباع رسول صرف عبادات تک محدود ہے سر
21:04یا پھر معاشرت میں
21:05معیشت میں
21:06کاروبار میں
21:07معاملات میں بھی
21:08اسی طرح اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم
21:10ضروری ہے کیا فرمائیے
21:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:14دیکھیں اسلام دین کامل ہے
21:17دین مکمل ہے زندگی
21:19کہ ہر شعبے میں
21:20چاہے ہماری عبادات ہوں
21:22ہماری تجارت ہو
21:24یا ہماری معاشرت ہو
21:27معیشت ہو
21:27کسی بھی شعبے کے اندر
21:29اور حقیقت یہ ہے
21:30کہ اسلام کا حسن ہی یہ ہے
21:32جن لوگوں نے فقط یہ سمجھ دیا
21:34کہ ہم مسجد کے اندر مسلمان ہیں
21:36اور مسجد کے اندر
21:38ہم اللہ کی بارگاہ کے اندر
21:39سر جھکاتے ہیں
21:40اور زمین پر سر رکھ کے
21:42سبحانہ ربی العالیٰ کہہ رہے ہیں
21:43اور بالکل
21:44معامل مسلمان بنے ہوئے
21:45اور جیسے مسجد سے باہر نکلے
21:47توپی جیب کے اندر ڈالی
21:49بازار کے اندر گئے
21:50اپنے دنیا کے اندر گئے
21:51تو دنیا ہی
21:53کار دیگر میں کونت
21:54بالکل کام ہی دوسرے
21:55تو کابی یہ کیا کر رہے ہو
21:57بازار کے
21:58بولا نہیں نہیں
22:00وہ ہماری عبادت تھی
22:02یہ ہماری تجارت ہے
22:04اللہ
22:04اسلام کے اندر
22:07کبرا علامہ صاحب
22:07اسلام کے اندر
22:08کوئی ایسا کونسپٹ نہیں
22:10کہ آپ مسجد کے اندر
22:12یا عبادات کے اندر
22:13جب ہیں تو آپ کی مسلمانی ہیں
22:14اور جب آپ بازار کے اندر گئے
22:17اور جب آپ اپنی معاشرت کے اندر
22:19آپ کی شادی بیا ہو رہا ہے
22:20آپ کی معاملات ہو رہے ہیں
22:22تو آپ کہے کہ نہیں
22:22اب تو میں مادر پیدر آزاد ہوں
22:24میں جیسے مرضی کروں
22:26میرے بچے کی شادی ہے
22:27میری بچے کی شادی ہے
22:28میں جیسے کروں
22:29مولانا صاحب
22:30آپ لوگوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا ہے
22:32کہ میری اس خوشیوں
22:34کے اس وقت پر قدغل لگائیں
22:36باؤنڈ کریں
22:37میری مرضی ہے
22:37میں جیسے مرضی کروں
22:38اور یہ میرا کاروبار ہے
22:40یہ میرا دندہ ہے
22:41میں کالا کروں
22:42نیلا کروں
22:42پیلا کروں
22:43جھوڑ بولوں
22:44سچ بولوں
22:44ایسا نہیں ہے
22:45آپ کا
22:46آپ کا بلکہ پتہ تبھی چلتا ہے
22:49یہ جو دعائیں آپ مانگ رہے ہیں
22:50جو وظائف آپ کر رہے ہیں
22:51یہ وظائف
22:52تب ہی پتہ چلیں گے
22:53کہ آپ
22:53حلال بھی کھا رہے ہیں
22:54یا نہیں کھا رہے ہیں
22:56اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
22:57ایک شخص پڑا لمبا سفر کر کے آیا
22:59اور بڑے لمبے ہاتھ اٹھا
23:00اٹھا کے دعا کر رہا
23:01یا رب یا رب
23:02لیکن اس کا لباس بھی حرام کا
23:04کھانا بھی حرام کا
23:05پینہ حرام کا
23:06اس کا جسم گروت جو ہے
23:08وہ حرام سے ہو رہا ہے
23:09تو فانہ یستجاب
23:11کیسے اللہ تبارک و تعالی
23:12ہمارے یہ سمجھا جاتا ہے
23:14کہ شاید
23:15یہ میرا حاج
23:16یہ میری نمازیں
23:17یہ میرا رمضان
23:17یہ الگ ہے
23:18اور یہ میرے سارے دھندے
23:20جو ہے
23:20یہ الگ ہے
23:21تو یہی کہتی تھی
23:22شعیب علیہ السلام کی قوم
23:24کہتی تھی
23:25شعیب آپ ہمارے
23:26مالی معاملات میں
23:27مداخلت نہ کریں
23:28ہماری مالی جو معاملات ہیں
23:29اس میں مداخلت نہ کریں
23:31ہماری عبادات
23:33علیکہ ہماری مالی معاملات
23:34آپ نے فرمایا
23:35یہ نہیں ہو سکتا
23:36کہ آپ یہ چاہتے ہیں
23:44آپ کی نماز میں یہ کہتی ہے
23:46کہ ہم اپنے معلوم
23:47اپنی مرضی سے تصرف نہ کریں
23:50ہمارا مال ہماری مرضی
23:53ہماری تجارت ہماری مرضی
23:55ہمارا دندہ ہماری مرضی
23:57مولانا سب کیا باتیں کر رہے ہیں
23:58مولویوں نے پیشے کر دیا
24:00بہت پرانی باتیں کرتے جا رہے
24:02ترقی نہیں کرنے دے رہے
24:03آگے نہیں بڑھنے دے رہے
24:05اللہ ہو اکبر
24:05اللہ ہو اکبر
24:06ہم دیکھیں
24:07ہم اسلام کی بات کر رہے ہیں
24:09دین کی بات کر رہے ہیں
24:10دین سے بار ہے
24:11ہم ان کی بات تو نہیں کر رہے ہیں
24:12جب ہم
24:13اللہ وآلہ وسلم نے
24:13بڑی خوبصورت بات فرمائی
24:15دیکھیں صحابہ اکرام
24:16نے سمیانہ و عطانہ کیا
24:18انہوں نے سنا بھی
24:20اور اطاعت بھی کی
24:21اس کو عبی بھی کیا
24:22اگر آپ صرف سن کر
24:24اور آپ چاہتے ہیں
24:25کہ میری عمری زندگی
24:26کچھ اور ہو
24:27اور زبان سے
24:28میں کہتا رہا ہوں
24:28کہ میں مسلمان بھی ہوں
24:29میں عاشق رسول بھی ہوں
24:30تو نہ یہ محبت ہے
24:32نہ یہ تعظیم ہے
24:33نہ کچھ ہے
24:33صحابہ اکرام کو
24:35جو اللہ نے
24:35مقام عطا فرمایا
24:37دیکھیں کتنی مثالیں دی
24:38اللہ وآلہ وسلم نے
24:39پورے سیڈمنٹ کے اندر
24:40ان کی ساری زندگی
24:42ان کے مال
24:43کاروبار
24:44گھر بار
24:45ان کی زندگیاں
24:46سب کچھ قربان کر دیا
24:49کسی جگہ یہ نہیں پوچھا
24:50کہ بھئی یہ کیوں کر رہے
24:51اللہ ہوا اکبر
24:52تو یہ
24:53اللہم صاحب اگر اجازت دیں
24:54بریک آگیا ہے
24:55بس میں چاہتا ہوں
24:55بہت اہم گفتگو ہے
24:57مفید گفتگو ہے
24:58آسن گفتگو ہے
24:59تو آپ اور میں
25:00دونوں اتمنان سے
25:01اس بات کو مکمل سنیں
25:02آپ سے ہوتی ہے ملاقات
25:03ایک مختصر سے بریک کے بعد
25:05جی ناظرین
25:06بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
25:07محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
25:09ہمارا موضوع
25:10اور علامہ لیاقت حسین عزری صاحب
25:11جواب انعیت فرمارے تھے
25:12جی سر
25:13میں یہی عرض کر رہا تھا
25:15گزشتہ سے پہ وسطہ کرتے ہوئے
25:17کہ دیکھیں
25:18محبت کا تقاضی یہ ہے
25:19کہ جن سے محبت کرتے ہیں
25:21ان کی اطاعت کی جائے
25:22ان کی اتباع کی جائے
25:24اور وہ اطاعت و اتباع
25:26زندگی کے ہر شعبے کے اندر ہونے چاہیے
25:28ہمارا سونا
25:30جاگنا
25:30اٹھنا
25:31بیٹھنا
25:32کاروبار حیات
25:33معمولات زندگی
25:35اسلام چونکہ ایک مکمل
25:36ذابطہ
25:37یہ حیات ہے
25:37سب کے اندر ہونا چاہیے
25:38اور یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے
25:41کہ جو ہے نا وہ
25:42نہیں ہو سکتے
25:43فریکٹیکل طور پر
25:44علامہ صاحب نے ساری مثالیں دیں
25:45کہ صحابہ کرام نے کر کے دکھایا
25:47اس ساری کی ساری چیزیں
25:49ایک آخری بات
25:49کہ ارز کروں گا
25:50کہ دیکھیں
25:51ان کی محبت کا تقاضی یہ تھا
25:53بڑا خوبصورت جملہ
25:54علامہ صاحب فرما رہے تھے
25:55اور مجھے اس وقت یاد آیا
25:56بولا کہ صحابہ کرام سے کہا جائے
25:59کہ کھڑے ہو جاؤ تو کھڑے ہو جاتے
26:00بیٹھ جاؤ تو بیٹھ جاؤ
26:02چل پڑو تو چل پڑو
26:04خندق خود نہیں ہے
26:05پیٹ پر پتھر باندھ لو
26:07انہوں نے ایک باندھا ہے
26:08تو میرے مصطفیٰ نے دو دو باندھ رہی
26:09یہ نظیر کہیں کسی صحابہ کی
26:12اور جو حواریون تھے نبیوں کے
26:15کسی کی نظیر نہیں ملتی
26:17محرشیم کی حدیث پاک ہے
26:18اوروہ بن مسعود سقفی
26:20جس وقت مذاکرات کرنے کے لیے آئے
26:21اور واپس کیا اور آل مکہ سے کہا
26:23کہ محمد عربی سے لڑنا نہیں
26:25میں تمہیں بتا دوں
26:26اوروہ کیا باتیں کر رہے ہو
26:27بزدل بنا رہے ہو
26:28نہیں میں بزدلی بنا رہا ہوں
26:30میں کوئی معمولی آدمی نہیں ہوں
26:31میں بڑے بڑے بادشاہوں کے درباروں میں گیا ہوں
26:34جو اس وقت کی دو سپر پاورز
26:35قیسر و قسرہ
26:36کہتا لقد وفدتو على الملوک
26:42کہتا لقدر بڑے بڑے درباروں کے اندر گیا ہوں
26:45لیکن خدا کی قسم
26:52خدا کی قسم میں نے جو محمد عربی کے اصحاب کو
26:56ان کے ساتھیوں کو جو اللہ میں سب سارا پڑھ رہے تھے
26:58جو ان کی تعظیم کرتے ہوئے دیکھا
27:00جو ان کا عدب کرتے ہوئے دیکھا
27:03جو ان کو عبے کرتے ہوئے دیکھا
27:04کہا کہ کیا کرتے تھے
27:06وہ تو وضو کرتے تھے
27:08تو وضو کا پانی نیچے نہیں گرنے دیتے
27:09لعاب دان ڈالتے تو وہ زمین پر نہیں
27:12فَدَلَكَ بِهَا وَجْهَا وَجْلْدَهُ
27:14فرمایے گفتگو کرتے تو خفضو اصواتم
27:17اپنی آوازوں کو نیچے رکھتے
27:19مَا يُحِدُّونَ اَيْلَيْهِ النَّزْرَ تَعْزِيمًا
27:21فرمایے پوری نگاہ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے تھے
27:24اتنی محبت
27:25فرمایے دنیا کے بادشاہوں کا عدب دیکھا ہے میں نے
27:28وہ کتنا مسنوعی ہوتا ہے
27:30کتنا عارضی ہوتا ہے
27:31لیکن میں نے یہاں کوئی مسنوعیت نہیں دیکھی
27:34یا میں نے ایک حقیقی محبت دیکھی
27:37تو محبت کا
27:38اطاعت کا اتباع
27:40کا ایک تقاضی یہ ہے
27:42کہ آپ جن سے محبت کرتے ہیں
27:44پھر ان کی تعظیم بھی کرتے ہیں
27:45ان کی توقیر بھی کرتے ہیں
27:48فرمایے اس کے بغیر
27:49اور تمہاری یہ اتباع زندگی کے
27:52ہر شعبی کے اندر ہونے
28:00یقینا آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
28:02جو صیرت طیبہ ہے
28:04وہ ہم سب کے لئے روشن مثال ہے
28:06روشن نمونہ ہے
28:07ایک رول موڈل ہے
28:08جس نے پوری کائنات کو انسپائر کیا
28:10اور تا قیامت آنے والوں کو
28:12اسی طرح انسپائر کرتی رہے گی
28:14لیکن ایک بہت اہم سوال
28:15فی زمانہ علامہ صاحب
28:17دور حاضر میں
28:18جو امت مسلمہ کو ہم دیکھتے ہیں
28:20کہ زوال کا پستی کا شکار نظر آتی ہے
28:23تو کیا اس کے پیچھے
28:24جو صیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ہے
28:27جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے
28:29دوری بھی کیا اس کی ایک بنیادی وجہ ہو سکتی ہے
28:32بنیادی وجہ ایک کیا ہو سکتی ہے
28:35بنیادی وجہ یہی ہے
28:37اب یہ بتائیے کہ
28:38صحابہ اکرام علیہ مردوان کو
28:39جو اروج نصیب ہوا ہے
28:41اور جو امت مسلمہ
28:43جس کو خیر امت قرار دیا گیا
28:45وہ کس کی وجہ سے قرار دیا گیا
28:50ان کے ساتھ غیر مشروط وفاداری
28:53ان کی کامل اتباع
28:54اسی چیز نے ان کو
28:56کیسر و کسرہ کو فتح کرنے پر
28:59اور ساری دنیا پر غالب آنے پر
29:01اسی چیز نے ابھارا ہے
29:02اور اسی چیز کی وجہ سے
29:04سب نے ان کے سامنے سرنڈر کیا
29:05جو ادائیں سے انہاں رسول اللہ علیہ وسلم کی تھی
29:09جیسا پاکیزہ معاشرہ
29:10وہ قائم کرنا چاہتے تھے
29:12انہوں نے اپنے آپ کو اس رنگ میں
29:14ڈھال کے دکھایا ہے
29:16تو کامیابی نے ان کے قدم چومے ہیں
29:18اور آج ہم
29:20اتعاط اور اتباع سے دور ہو گئے ہیں
29:22صرف ناروں کی حد تک رہ گئے ہیں
29:23تو اس لئے ہم بے وزن ہو گئے
29:25اس لئے ہمارا وزن کم ہو گیا
29:26تو نارے اپنی جگہ پر ہیں
29:28محبت کا ادھار اپنی جگہ پر ہے
29:29اور اس کی جو عملی دلیل ہے
29:32اتعاط اتباع وہ اپنی جگہ پر ہے
29:34اتعاط اور اتباع کے بغیر
29:35تو خالی نارے جو ہیں
29:37وہ کھوکھلے نارے ہیں
29:38ان ناروں کی کوئی حیثیت نہیں ہے
29:40کوئی سٹیٹس انگا نہیں ہے
29:41سیدنا رسول علیہ السلام نے خود کیا فرمایا تھا
29:44لَا يُمِنُوا حَدُكُمْ
29:46حَتَّى يَكُونَ هَوَاهُ تَبْعًا لِمَا جِئْتُ بِهُ
29:49تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا
29:53جب تک اس کی نفسانی خواہش
29:55میری لائے ہوئے دین کے تابع نہ ہو جائے
29:58ہوا کا لفظ سرکار علیہ السلام نے رشاد فرمایا
30:01ہوا کہتے ہیں نفسانی خواہش کو
30:03اور فرمایا جو میں لائے ہوں اس کے تابع ہو جائے
30:06یعنی ہدا کے تابع ہو جائے
30:08تو دو بات پر ہو گئی
30:09ایک ہے ہوا اور ایک ہے ہدا
30:11خیر اور سعادت وہ ساری کی ساری
30:14اتباعِ ہدا کے ساتھ وابستہ ہے
30:17سبحان اللہ
30:17تو شر سارے کا سارا جو ہے وہ
30:19اتباعِ ہوا کے ساتھ وابستہ ہے
30:21تو جب اتباعِ ہدا ہو رہی تھی
30:23سیدنا رسول اللہ کی اطاعت اور اتباع
30:25کامل انداز میں ہو رہی تھی
30:27تو دنیا دیکھ رہی تھی
30:28امتِ مسلمہ کا سورج جو ہے
30:30وہ آفتاب آفتابِ عالم تاب تھا
30:32خروج پہ تھے
30:32خروج
30:33اور جب جو ہے اتباعِ ہدا کی جگہ
30:36اتباعِ ہوا شروع ہو گئی
30:37تو اب بھی آپ کے سامنے ہیں
30:39کہ پچھڑے ہوئے
30:39کہ ہم جو ہے وہ تعداد میں زیادہ ہونے کے باوجود
30:42وسائل ہونے کے باوجود
30:44جو ہے ہم اپنا جو حقیقی مقام ہے
30:46وہ کھو چکے ہیں
30:47تو حقیقی مقام کیسے حاصل ہونا ہے
30:49اسی طرح ہونا ہے
30:50اور یہ شروع کہاں سے ہوگا
30:51فرد کی صلاح سے شروع ہوگا
30:53یہ باتا ہے
30:54ایسا تو نہیں ہے
30:54کہ آپ ڈائریکٹ بنے اوپر سے شروع کریں گے
30:56گراؤنڈ لیول سے
30:58گراس روٹ لیول جو ہوتا ہے
30:59وہاں سے شروع کیا جاتا ہے
31:01تو پہلے فرد کی صلاح ہوگی
31:02فرد سے خاندان کی صلاح ہوگی
31:05خاندان سے شہر کی
31:06علاقے کی خطے کی
31:07پھر وہاں سے ملک کی
31:09پھر وہاں سے علاقوں کی
31:10اور پھر پورے معاشرے کی
31:12استعمائی جو ہے
31:20کیا فرمایا تھا
31:21لا يؤمنوا حدکم
31:22حتی يحبا لأخیه ما يحبو لنفسی
31:26تم میں کوئی اس وقت تک
31:27کامل علیمان نہیں ہو سکتا
31:29جب تک اپنے مسلمان بھائی کے لیے
31:30وہی پسند نہ کرے
31:32جو اپنے لیے کر رہا ہے
31:33یعنی سخاوہ کا جذبہ
31:34یعنی عیسار کا جذبہ
31:36یعنی دوسرے کے لیے
31:38جو ہے وہ ہمدردی
31:39ملنساری
31:39غمخاری
31:40شفقت
31:41رحم
31:41عیسار قربانی
31:42یہ ساری باتیں قربانی
31:53مسلمان وہ ہے
31:54جس کی زبان اور ہاتھ سے
31:55دوسرے مسلمان محفوظ رہے
31:56یہ ساری باتیں
31:57اس لیے بتا رہا ہوں
31:58کہ یہ ساری چیزیں
31:59جو ہے یہ عملی اصلاح کا
32:01تقادہ کرتی ہیں
32:02جب اگلے کی ہاتھ اور زبان سے
32:05دوسرے افراد
32:06معاشرے کے محفوظ ہوں گے
32:08اور ہر بندہ دوسرے کے لیے
32:09وہی پسند کرے گا
32:10جو اپنے لیے کرتا ہے
32:11اور نفسانی خائش سے بچے گا
32:13اتباع ہدا کرے گا
32:14ہر چیز میں
32:15اللہ اور اللہ کے
32:15رسول علیہ السلام کی
32:17رضا کو
32:17فرس پرارٹی دے گا
32:19تو سارے کا سارا
32:20معاشرہ جو ہے
32:21وہ کیا امن والا
32:22شانتی والا
32:23جنت نظیر بن جانا ہے
32:25اور اسی سے
32:26امت مسلمہ کو
32:26عروج حاصل ہونا ہے
32:27کہ اپنے جھگڑوں سے
32:28باہر نکلیں گے
32:29تو آگے جو ہے
32:30وہ دنیا کو
32:31فتح کرنے کی بات کریں گے
32:32جب اپنے جھگڑوں سے
32:33ہی باہر نکلیں گے
32:34تو دنیا کو کیا فتح کریں گے
32:36صحیح بات
32:37تو اس لیے
32:37جو کرائیٹیریا
32:38امت مسلمہ کے لیے
32:39ہر دور میں رہا ہے
32:40شروع سے لے کر آج تک
32:42وہ اتباع رسول کا ہے
32:43کیا کہیں
32:43مئی و تیر رسولہ
32:44فقط اطا اللہ
32:45جس نے رسول کی اطاعت کی
32:47اس نے اللہ کی اطاعت کی
32:48رو مئی و تیر اللہ
32:49و رسولہو
32:50فقد فازا
32:51فوضا نظیم
32:53کیا کہیں
32:53جو اللہ اور اللہ کے رسول کی
32:54جس نے اطاعت کی
32:55اس نے عظیم کامیابی حاصل کی
32:57قرآن نے یہی میار دیا
32:59یہی کرائیٹیریا دیا ہے
33:00اتباع رسول کرو گے
33:02تو ہر طرح کی کامیابی
33:03تمہارے قدم چومے گی
33:04اتباع رسول سے پیچھے ہٹو گے
33:06رو گردانی کرو گے
33:07تو پھر زوال
33:08تمہارا مقدر ہوگا
33:09جیسے کہ بنا ہوا ہے
33:10یقینا یہ
33:11اچیومنٹ پوسیبل ہی نہیں ہے
33:13جب تک
33:13اللہ کے محبوب کی اطاعت
33:15اور آپ کی اتباع
33:16نہ کی جائے
33:17اللہم صاحب
33:18زبان سے قرار کرتے نظر آتے ہیں
33:20دعوے کرتے نظر آتے ہیں
33:21محبت رسول کے
33:22عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے
33:24لیکن عملی طور پر
33:26ہمیں ناکام نظر آتے ہیں
33:27عملی طور پر
33:28ہمیں اطاعت رسول نظر نہیں آتی
33:29ایسے لوگوں کے لئے کیا فرمائیے گا
33:31نیو علامہ صاحب نے خوبصورت جملہ فرمایا
33:33کہ صرف
33:33زبانی جمع خرچ
33:35اور زبانی ناروں سے کام نہیں چلتا ہے
33:37صحبہ کرام نے
33:39اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں
33:41نے یہ کر کے دکھایا
33:41وہ بدر میں
33:42عہد میں
33:43خندق میں خود اترے
33:45اور اتر کے انہوں نے کردار ادا کیا
33:47جب کردار ادا کیا
33:48رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباہ کی
33:50سبر کیا
33:51تقوی اختیار کیا
33:53تو بَلَا اِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا وَيَعْتُوكُم مِّن فَعُرِهِمْ هَذَا
33:57يُمْدِدْكُم رَبُّكُم بِخَمْسِ آلَافِ مِّنْا
33:59فرمایا
34:00رب تبارک وطالہ نے
34:01پانچ ہزار فرشتے ان کے لئے اتارے
34:04لیکن فرمایا
34:05بَلَا اِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا
34:07عمل
34:07عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم
34:10فرمایا کہ انہوں نے
34:11اتباہ کی
34:12پیروی کی
34:13اور عملی کردار ادا کیا
34:15دیکھیں آج دنیا کے اندر بھی آپ دیکھیں
34:18چاہے معیشت کے اعتبار سے دیکھیں
34:19چاہے جنگی صلائیتوں کے اعتبار سے دیکھیں
34:22وَعَعِدُوا لَهُمْ مَسْتَطَاتُمْ مِنْ قُوَا
34:24وہ قومیں
34:25جنہوں نے اپنی معیشت کو سوارا
34:28وہ قومیں جنہوں نے
34:29وَعَعِدُوا لَهُمْ مَسْتَطَاتُمْ مِنْ قُوَا
34:31پر عمل کیا
34:32وہ زمین پر کھڑے
34:34دنیا کے اندر کھڑے
34:35اور آپ اگر دست نگر بر کے زندگی بسر کریں گے
34:38تو کبھی بھی آپ قوموں کے اندر
34:40اغوام میں ترقی نہیں پاسکتے ہیں
34:42تو انہوں نے کر کے دکھایا
34:52کتر سکتے ہیں گردوں سے
34:54کتار اندر کتار اندر
34:56اب بھی آج بھی
34:58امتِ بستمعہ پر اللہ کی رحمت آ سکتی ہے
35:00آج بھی کرم ہو سکتا ہے
35:01یہ حضور کی غلام ہیں
35:03یہ امتِ خیر الامم ہے
35:05آخری امم امت ہے یہ
35:06بہترین امت ہے کنتم خیر امتن
35:09لیکن بات یہ ہے کہ کردار ہمارا نہیں رہا
35:11ہم صرف اپنی نسبت کر رہے ہیں
35:14باقی جو ہمارا عمل ہے
35:16جو ہمارا کردار ہے
35:18وہ آپ یقین کریں
35:21ہم سب کے جو کرتوت ہیں
35:23وہ بنی اسرائیل سے کم نہیں ہیں
35:25جو کچھ بنی اسرائیل والوں نے کیا
35:27یہ امت وہی سب کچھ کر رہی ہے
35:30انہوں نے یومِ سبت جو ہے
35:32وہ چھوٹے چھوٹے ڈالے بنا کر
35:33اور مچھریاں ہم بھی سارے یہ کرتوت لگے ہوئے ہیں
35:36ہم تو سود کو مختلف راستوں سے
35:37حلال کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں
35:39ان کو اوپر چادر اڑا کے ان کو کھانے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں
35:42بس اتنی بات ہے
35:44اللہ نے ہماری شکلوں کو نہیں بگاڑا
35:46ہم کے لئے تو کہا کہ
35:49بندر کے ہو جاؤ بندر کی شکلوں والے ہو گئے
35:51لیکن یہ صدقہ ہے
35:52میرے مصطفیٰ کری
36:00اللہ نے ایک تو توبہ کا
36:02دروازہ کھول کے رکھا ہوا ہے
36:03دوسرا نسبت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
36:06ورنہ یقین کریں
36:08جو کرتوتے ہمارے
36:10وہ یہ بنی اسرائیل والے
36:11شکلیں بگڑ جاتی ہیں
36:12بستیوں کی بستیاں جو ہے وہ تباہ ہو جاتی
36:16اجڑ جاتی
36:16ضرورت اس بات کی ہے
36:18کہ اگر ہم یہ چاہتے ہیں
36:19وہ زمانے میں معززت تھے
36:20مسلمہ ہو کر
36:21ہم اس ان مسلمانوں کے دقش قدم پر چلیں
36:24اللہ تعالیٰ ہمیں برکتیں اور رحمتیں
36:27اور ترقییں عطا فرمائے
36:28آمین سممہ آمین
36:29بہت جزاک اللہ
36:30اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
36:31مصطفیٰ بہت شکریہ
36:33اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
36:34بہت مفید گفتگو
36:36اور بس حاصل یہی ہے
36:37کہ کسی طرح ہم عمل کی طرف آ جائیں
36:40پریکٹس کی طرف آ جائیں
36:41زبان سے دعوے بہت ہو گئے
36:43ایک ہی کرائٹیریا ہے
36:44محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
36:46کو ثابت کرنے کا
36:48کہ ہمارے ہر ہر عمل میں
36:49لمحہ لمحہ
36:51جو ایسپیکٹ آف لائف ہو
36:52زندگی کا کوئی شعبہ ہو
36:54کوئی عمل ہو
36:54ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:57کی اتباہ میں
36:58اپنی زندگیاں گزارتے نظر آئیں
37:00اپنے معامولات کرتے نظر آئیں
37:02کیونکہ یہی وہ کرائٹیریا ہے
37:03جو آپ کو دنیا میں بھی کامیاب کرے گا
37:05اور آخرت میں بھی
37:06کیونکہ اقبال نے سب کو پکار کر کہا
37:08کہ کی محمد سے وفا تو نے
37:10تو ہم تیرے ہیں
37:12یہ جہاں چیز ہے کیا
37:14لوہ و قلم تیرے ہیں
37:15پرہ اہم روشنی سے اپنے
37:17میزبان سمیر احمد کو دیں اجازت
37:18السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended