Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
اننت ناگ، جموں وکشمیر (اشفاق احمد میر)تاریخی پانزتھ چشمہ سے "وار اگینسٹ ویسٹ" مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، جس کا مقصد پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے فضلے، ماحولیاتی آلودگی سے متاثرہ قدرتی چشموں کی بحالی اور تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ یہ مہم "سوشل ریفارمز اینڈ کلین کشمیر" (ایس آر سی کے) اقدام کے تحت شروع کی گئی، جس کے تحت سوشل ری کنسٹرکشن سینٹر کشمیر نے لوکل یوتھ فورم پانزتھ کے اشتراک سے گاؤں پانزتھ میں ایک صفائی مہم اور اعزازی تقریب کا انعقاد کیا۔خبر کے مطابق اس مہم کا آغاز حالیہ دنوں میں پانزتھ نالے میں مچھلیوں کی ہلاکت کے واقعات کے بعد کیا گیا، جس نے قدرتی آبی وسائل کے تحفظ اور بحالی کی ضرورت کو مزید اجاگر کیا۔ صفائی مہم میں رضاکاروں، مقامی نوجوانوں اور دیہاتیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس دوران چشمے اور نالے سے بڑی مقدار میں پلاسٹک کا کچرا، جھاڑیاں اور فضول گھاس ہٹائے گئے جو وہاں کے نازک ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ بن چکے تھے۔اس اقدام کا مقصد نہ صرف چشمے کی قدرتی خوبصورتی اور ماحولیاتی صحت کو بحال کرنا تھا بلکہ عوام میں صفائی، ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار طرزِ عمل کے حوالے سے شعور بھی بیدار کرنا تھا۔ سابق ڈی ڈی سی ممبر قاضی گنڈ بلال دیوا نے بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ اس مہم میں بھرپور شرکت کی اور مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مقامی نوجوانوں، رضاکاروں اور سماجی کارکنوں کی مشترکہ کاوشوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیر کے قیمتی قدرتی چشموں اور آبی وسائل کا تحفظ آنے والی نسلوں کے لیے یقینی بنایا جائے گا۔ ایس آر سی کے، کے سکریٹری ایڈووکیٹ فاروق احمد گنائی جسے کچرا مین آف کشمیر بھی کہا جاتا ہے کے مطابق "وار اگینسٹ ویسٹ" مہم صرف ایک روزہ صفائی مہم نہیں بلکہ کشمیر کے قدرتی چشموں کی بحالی، تحفظ اور ماحول دوست طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے لیے ایک طویل المدتی مشن ہے، جس کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ اجتماعی کوششوں کے ذریعہ ہی ایک صاف، سرسبز اور پائیدار کشمیر کی تعمیر ممکن ہے۔ 

Category

🗞
News
Transcript
00:06There is an abandoned area of the fabric.
00:07This is a secretion.
00:08It is not a secretion.
00:14It is a secretion.
00:14I don't want to come out with you. You want to come out with me.
00:17Yeah. Yeah. Yeah. Yeah. Yeah.
01:13Oh
01:43Oh
01:48कि ह有點
01:49कि यहां पर सफाइ करने हम आये हमने एक सफ़ाख में पर केशे यहां पर सफ होआ था झाहपने नाचबल
01:57का यह आज हम कर रहे है इस नीचे भी हमने किया तो इसे एखमेश है कि जिस तरीके से
02:03गोवर्णर साप का ने
02:05against drug,
02:05Puri,
02:06Jumbo Kashmir
02:07and I think that the war against waste
02:10is not the only role of police.
02:14But administrative,
02:16our deputy commissioners
02:19and our concerns
02:21departments,
02:22officials,
02:25ruler development
02:26and officials and kaffee
02:28role.
02:30And I think that
02:32and
02:32in
02:32the
02:34that
02:44is
02:44foreign
02:51foreign
02:53The waste which we showed, the pollution, the polluted water, the water is very much
03:00in the same way, which is very good for our PD.
03:05We have not only to take this to the slogan, I will take the whole of the people of Kishmur,
03:11the whole of the people of Kishmur, the whole of our members, the whole of our members,
03:17sahibان ہے جو واضح تبلیغ
03:19میں مصروف رہتے ہیں
03:21ان سے گزارش کروں گا
03:23کہ آپ ہر جمعہ کے خدمے کے بعد
03:25کم سے کم پانچ منٹ
03:27صفائی کے متعلق آپ خدوا دیں
03:29صفائی نصف ایمان ہے
03:31وہ کہتے ہیں میں کہتا ہوں
03:33آدھا اللہ تعالیٰ نے آپ کو دیا ہے
03:34آدھا دوننے کی کوشش کرئے
03:36اور وہ صرف وہ آدھا ایمان
03:39جو ہے آپ کو صفائی سے حاصل ہوگا
Comments

Recommended