Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
Transcript
00:28ڈیجیٹل
00:30ایک چیز کا خیال لکھا کریں
00:31گوشت کے تبادلے نہیں ہونے چاہیے
00:34ایکسچینج آف میٹ نہیں ہونا چاہیے
00:37ان لوگوں تک دیں
00:39جن کو یہ میسر نہیں ہوتا
00:41یہ جو لوگ فریز کر لیتے
00:43یہ بہت ہی
00:44اخلاقی بھی اور مذہبی لیات
00:46دونوں لحاظ سے گھٹیا بات ہے
00:48اور دوسری چیز جو آج کل کے حالات ہیں
00:51معاشی لحاظ سے
00:53میں ایک چیز ضرور کہوں گا
00:54دیکھیں حج اللہ نے ایک فرض کیا ہے
00:58باقی سب نفلی حج ہیں
01:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:02نے ایک حج کیا تھا
01:03تو بجائے اس کے
01:06کہ بہت سارے لوگ
01:08میں منع نہیں کر رہا وہ بھی ایک عبادت ہے
01:10لیکن عبادت کی
01:12کسرت کی اہمیت نہیں ہوتی
01:14عبادت کی نیت کی اہمیت ہوتی
01:16اللہ تعالیٰ روز محشر
01:18کسرت عبادت کو نہیں دیکھے گا
01:21اخلاص عبادت کو دیکھے گا
01:23تو وہی پیسہ
01:24وہی آپ جو
01:26حج کے اوپر
01:27یعنی ایک حج دوسرا حج تیسرا حج
01:29وہ اگر ٹھپا لگوانا ہے
01:31الہج کا تو وہ ایک الگ بات ہے
01:33پھر وہ دنیاوی چیز ہو گئی
01:35وہی کسی کی مدد کر دیجئے
01:37تو وہ سب سے اچھا ہے
01:38اور حج ایک ہی فرض ہے
01:40اسلام کے اندر ایک مرتبہ
01:42تو ان باتوں کو برا نہ مانیے گا
01:44یہ وہ باتیں ہیں جو کرنی چاہیئیں
01:47سب کو
01:48تو بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:51اور اوٹ یہ میں ہے
01:52آپ مجھے صحیح تاریخ پیدائش
01:56باقی ہونا نہ ہونا
01:58میرے اللہ کا حکم ہوگا
02:00تو ہوگا
02:01اس کا حکم نہیں ہوگا
02:02تو کچھ بھی نہیں ہوگا
02:03باقی میرے اللہ
02:04میرے پنچتن پاک کے صدقے
02:06اپنا کرم کرنے والا ہے
02:07جی پہلے کالر سے بات کرائیئے گا
02:10ہلو
02:12ہلو سلام علیکم
02:13جی والے کم اسلام خاتون
02:14فرمائیئے گا
02:15یہ میری بیٹی ہے
02:17سیدہ زویا بطول
02:19جی ڈیٹ امور
02:21دو ہزار سترہ میں پیدا ہوئی ہے
02:23نہیں نہیں
02:23گیارہ نومبر
02:24ہاں پہلے ڈیٹ
02:26پھر مہینہ
02:27گیارہ نومبر
02:28گیارہ نومبر
02:29دو ہزار سترہ میں پیدا ہوئی
02:31آپ کی ساتھزادی
02:32کتنے وجہ پیدا ہوئی
02:37دو پہر کے پندرہ پہتیس پہ پیدا ہوئی
02:40اور یہ کہاں پیدا ہوئی خاتون
02:42لاہور میں
02:43لاہور میں
02:43ایک سیکنڈ دیجئے گا مجھے
02:47اللہ اکبر
02:54کیا نام رکھا ہے آپ نے اس کا
02:56اس کا سیدہ زویا بطول ہے
02:58آپ نے غلط نام لگ دیا
03:02بیماری کرے گا
03:03اس کا
03:05اس ٹمک بہت سنسٹیب بنائے گا
03:08یہ اب دیکھیں
03:10اس نام کی
03:12بطول آپ نام لگا لیں
03:14سیدہ تو آپ کا سر نیم ہے
03:16آپ اس کا نام رکھیں
03:18مثال کے طور پر
03:19سیدہ جویریہ بطول
03:21سیدہ جمیلہ بطول
03:23اس طرح کا نام رکھ لیں
03:24جو نام کا پہلا لفظ ہے نا
03:27وہ جین سے
03:28انگلیش کے جی یا جے سے شروع ہو
03:31آدھی چیزیں یہاں سے ختم ہو جائیں گی
03:33بچی روحانی ہے
03:35اور
03:37جو میں یہ کہوں گا
03:42سوری
03:42قاتل مجھے معاف کیجئے گا
03:44میں ایک اور انگل سے دیکھ رہا تھا
03:45اس کا نام میم سے رکھیں
03:47ہیم سے
03:48جیسے
03:49سیدہ مریم بطول
03:51سیدہ مونہ بطول
03:53میمونہ بطول
03:54آپ سننے یہ میری بات
03:55جی جی
03:56میم سے نام رکھئے
03:57انشاءاللہ تعالیٰ بہتر ہو جائے گی
04:00اور
04:02اللہ تعالیٰ اپنا کرم کرنے والا ہے
04:04یہ اس کی
04:05ہیلتھ کو
04:05افیکٹ کرے گا
04:06بنا
04:06اور
04:07اس کو
04:08آپ کے خاندان میں
04:10کسی کو
04:10ڈائیبیٹس تو نہیں ہے
04:11اللہ نہ کرے
04:12نہیں ڈائیبیٹس تو
04:14کسی کو نہیں ہے
04:15لیکن یہ
04:15کہ بچی کو
04:16مسانے کا
04:18مسانے کا
04:18مسانے کا
04:19ہاں کیونکہ
04:20اس کا
04:20یورنل سسٹم
04:21جو ہے نا
04:22وہ تھوڑا سا
04:22متاثر رہے گا
04:24ایک
04:25کام کریے
04:26آپ
04:26پوچھ لیجئے
04:28جو
04:29میڈیکل کا
04:30الوپیتک علاج ہے
04:31وہ تو آپ
04:31اپنی جگہ
04:32بالکل کرائیں
04:34لیکن
04:35نبی کریم
04:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:38کا فرمان ہے
04:38کہ
04:39میں نے
04:41اللہ تعالیٰ نے
04:43کلون جی
04:44یہ دانہ ہندی میں
04:45شفاہ رکھی ہے
04:46تو
04:46مشکل سے
04:48تی
04:48پانچ
04:50تین
04:50سات دانے
04:51یہ
04:52آپ اس کو
04:53ڈال کے
04:53اور
04:54کس میں ڈال کے
04:55تخمے رہا
04:57نہیں ہوتے
04:57جو
04:59بیزل سیٹ
04:59جس کو
05:00پنجابی میں
05:01کیا کہتے ہیں
05:01عموماً یہ نام
05:02تخ ملنگا
05:03آپ نے سنائے نام
05:04تخ ملنگا
05:06اس کو پانی میں
05:07گھول کے
05:08اس کو پلائیں
05:08اس کے
05:09یونیل سسٹم
05:10کو فائدہ ہوگا
05:10انشاءاللہ تعالیٰ
05:12حالانکہ
05:12انٹیڈوٹ ہیں
05:13دونوں
05:13ایک دوسرے کا
05:14کلون جی
05:15اور
05:15یہ
05:17تخمے رہا
05:18یہ پلائیں
05:19اور
05:20میں آپ کو
05:20بتاتا ہوں
05:21اچھا ایک چیز
05:22کا خیال لکھی گا
05:24یورین
05:24سر ریلیٹیڈ
05:25that's why
05:26میں پوچھ رہا تھا
05:27اللہ نہ کرے
05:27کسی کو
05:28ڈائیبیٹیگز نہیں
05:29یہ اچھا بتایا
05:29آپ نے کہ نہیں
05:30ابھی تک خاندان میں
05:31کسی کو نہیں ہوئی
05:32ننیال میں
05:33ددیال میں
05:33تو آپ نے
05:35کیا کرنا ہے
05:35اس بچی کے اوپر
05:36پڑنا ہے
05:37جب اس کو آپ
05:38یہ پانی
05:38شربت
05:39پلا دیں
05:40گھول کا پلا دیں
05:41وائٹ شگر کو
05:42وائٹ کیا کریں
05:43یا شہد
05:44ملا دیں
05:44آپ نے پڑنا ہے
05:45اول و آخر
05:46درود ابراہیمی
05:47پانچ مرتبہ
05:48درمیان میں
05:49ایک سو چار مرتبہ
05:50آپ پڑھیں گی
05:50اللہ شافی
05:52اللہ کافی
05:54یا حفیظو
05:55یا سلامو
05:57یہ پڑھیں گی
05:58اس کے بعد
05:59تین مرتبہ
06:00سورہ فاتح
06:01تین مرتبہ
06:02سورہ اخلاص
06:02اور ایک مرتبہ
06:03آیت القرصی
06:04دس منٹ کا بھی
06:05وظیفہ نہیں ہے
06:06یہ پڑھ کے
06:07اللہ سے اس کی
06:08شفائے کلی کے لیے
06:09دعا مانگیے گا
06:11اور اس کو پلا دیجئے
06:12اور دوسرا
06:13خاتون آپ نے
06:14اس بچی کو
06:15براؤن اور
06:16مرون کلر
06:17نہ پینائیے گا
06:18جب بھی
06:19اس کی باڈی کے اوپر
06:20براؤن یا مرون
06:21کلر آئے گا
06:22اس کی بیماری
06:23ایگریبیٹ ہو جائے گی
06:24یہ ہے
06:25اور باقی
06:26بہت سارے پاکستان میں
06:27بڑے اچھے اچھے
06:28یورولوجسٹ ہیں
06:29ان کو دکھا لیں
06:30علاج سنت ہے
06:32باقی
06:33اللہ کا نام
06:34اس کو
06:34جو ہے
06:35کئی گناہ
06:36بڑھا دیتا ہے
06:37اور پھر
06:38سب سے بڑی
06:38مثال تو یہ نا
06:39جب رسول اللہ
06:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:41نے
06:41طبیبوں کو
06:42رجوع کیا
06:43تو ہمارے لئے
06:44تو اس وعب ہوئے
06:45کہ وہ
06:45دنیاوی حجت
06:47باننا
06:47اور اللہ کا
06:48نام پڑنا
06:49تو وہ اس کو
06:50انٹینس کر دیتا ہے
06:51انشاءاللہ
06:52آپ کی بچی کو
06:53اللہ تعالی شفائق
06:54لیتا کرے گا
06:55بہت شکریہ خاتون
06:56جی نیکس کالر
07:04حمائی محبوب
07:05آپ کو خوش آمدید
07:06کہتا ہے
07:06اے آر وائی ڈیجیٹل پہ
07:08جی
07:08کالر سے بات کرائیے گا
07:13حالو
07:13اسلام علیکم
07:14جی
07:14والیکم اسلام
07:15فرمائیے گا خاتون
07:17میں نے آپ سے
07:19پوچھا تھا
07:19مطلب کی میری
07:20ستارے کے
07:21اقوارنگ
07:21مجھے کون سے
07:22مطلب پر فیشن
07:22چونچ کرنے گا
07:23میں فیشن ہے
07:24میں نے فیشن ہے
07:24میں نے فیشن ہے
07:25میں نے پوچھنا ہے
07:25تو میں نے پوچھنا تھا
07:3423rd March
07:3623rd March
07:37آپ نے کتنے
07:37عرصے پہلے
07:38پوچھا تھا
07:41جی
07:41آپ نے کتنے
07:42عرصے پہلے
07:43مجھ سے پوچھا تھا
07:45بھائی میں نے
07:46پوچھا
07:47بھائی سے پوچھا
07:47اچھا
07:48میں سمجھ رہا ہوں
07:48آپ کہہ رہیے
07:49میں نے پوچھا تھا
07:49آپ فرس ٹائم
07:50پوچھ رہی ہیں
07:51اچھا
07:5123rd March
07:522000
07:539
07:552009
07:572009
07:572009
08:00یہ کون ہے
08:01یہ بچی
08:03یہ کون ہے بچی
08:04آپ کی
08:07ہلو
08:08جی
08:08آچھا
08:09اور ٹائم کیا تھا
08:11صبح سائیڑ
08:123
08:12اور کہاں پیدا ہوئی
08:14بھاول
08:17بھاولپور
08:17جی
08:19آپ کی
08:20سگنل
08:21یہ موبائل کی وجہ سے
08:22آتے ہیں
08:23سگنل پھر چلے آتے ہیں
08:24آپ
08:26اس کا
08:26پروفیشن
08:27جاننا چاہ رہی ہیں
08:28جی
08:29دیکھیں
08:30اس کا
08:32پروفیشن
08:33پروفیشن
08:36میڈیکل پروفیشن
08:38کرتو جائے گی ہے
08:39لیکن
08:40اگر
08:41یہ
08:41ایک
08:42ایک
08:43سیکنڈ
08:43مجھے
08:43اور دے دی
08:44جائے
08:46میڈیکل پروفیشن
08:47کرتو سکتی ہے
08:48یہ
08:49کومرس میں بھی
08:50جا سکتی ہے
08:51مگر
08:51اس کے لیے
08:52آئیڈیل
08:53فیلڈ
08:53فائن آرٹس
08:55فیشن
08:56ڈیزائننگ
08:56ٹیکسٹائل
08:58ڈیزائننگ
08:58انٹیریر
09:00ڈیکوریٹر
09:00یہ بننے کی
09:02اس کے اندر
09:03اللہ تعالیٰ نے
09:04قدرتی طور پر
09:05وہ
09:06صلاحیتیں
09:07رکھی ہیں
09:07جس کے اندر
09:08کرییٹیوٹی
09:09یا تخلیق
09:10کاری کا
09:11انصر آتا ہو
09:11کسی بھی
09:12چیز کو
09:13نیا
09:14انویٹ کرنا
09:15انوینشن
09:16کرنا
09:17اور اس کا
09:17کمیونکیشن
09:18بڑا مضبوط ہے
09:19آپ سمجھ رہی ہیں میری بات
09:20میں اردو میں بتا رہا ہوں
09:24تو چلیں آپ یہ فیلڈ
09:27اپنا ہے
09:27سیکنڈ آپشن
09:29آپ کامرس
09:29کو رکھ سکتی ہیں
09:30میڈیکل میں
09:31تھوڑا سا
09:31رگڑا لگے گا
09:32لیکن
09:33بند تو جائیں گی
09:33کیونکہ
09:34یوگ ایسا
09:35بناوا ہے
09:35اور
09:36باقی
09:37میرا اللہ
09:38جو چاہے گا
09:39ہوگا وہ
09:39یہ ایک
09:40میرا
09:40علمی تذیہ ہے
09:41اب آپ
09:42ایک کام
09:42کیجئے گا
09:43آپ نے
09:46ہر
09:46ہفتے والے دن
09:47اسی گرام
09:49کالی ماش کی
09:50ڈال لینی ہے
09:51اپنے ہاتھ سے
09:51پرندوں کو
09:52ڈال دیجئے
09:53اور ہر منگل
09:54کے دن
09:54چھوٹی چھوٹی
09:55گوشت کی
09:56نوہڈیاں
09:57اپنے جسم سے
09:58لگا کے
09:59عوارہ کتوں
10:00کو ڈال دیں
10:01اور آپ نے
10:02بھولے سے بھی
10:03بلیک براؤن
10:04میرون کلر
10:05نہیں پہننا
10:06اب دوسری چیز
10:08آپ کو
10:08اللہ تعالیٰ
10:09اس میں کامیابی
10:10عطا کرے
10:10میرے پنچتن پاک
10:11کے صدقے
10:12اس کے لئے
10:13آپ پڑھیں گی
10:13اول و آخر
10:15درودِ ابراہیمی
10:16پانچ مرتبہ
10:17درمیان میں
10:18ایک سو چار مرتبہ
10:20یا علیمو
10:21یا خبیرو
10:22یا فتاہو
10:24فیتِ علیف
10:25اور حلوے والی ہے
10:26فتاہو
10:27اس کے بعد
10:28یا رحمانو
10:29یا رحمو
10:30پانچ مرتبہ
10:32سورہ فاتحہ
10:33پانچ مرتبہ
10:34سورہ اخلاص
10:34سو مرتبہ
10:36رب زدنی علمہ
10:40رب زدنی علمہ
10:41ایک مرتبہ
10:42سورہ علم نشرا
10:43اور ایک مرتبہ
10:44آیت الکرسی پڑھ کے
10:45اللہ کے حضور
10:47اللہ سے دعا
10:48مانگ لیجئے گا
10:48انشاءاللہ
10:49آپ کے تعلیمی
10:51معاملات میں
10:52خود با خود
10:54بہتری
10:54انہینسمنٹ
10:56الیویشن
10:56ہونے لگے گی
10:57بہت شکریہ خاتون
10:59جی
11:00نیکس کالر سے
11:01بات کر آئیے گا
11:02حالو
11:03اسلام علیکم
11:05جی
11:05والیکم
11:06اسلام خاتون
11:07فرمائیے گا
11:08پانچ چار
11:09انیس سو تیراسی
11:10پانچ اپریل
11:13انیس سو تیراسی
11:16رات سوہ آٹھ بجے
11:18رات سوہ آٹھ بجے
11:20سوہ آٹھ بجے
11:21سوہ آٹھ بجے
11:22اور آپ کہاں پیدا ہوئیں
11:23یہ پنجاب کا شہر ہے
11:25ساہیوال
11:26ساہیوال
11:31ساہیوال
11:32پاکستان
11:37میں جس چیز کو
11:38چیک کرنا چاہ رہا تھا
11:39کیونکہ
11:40ماشاءاللہ
11:40آپ کا
11:41انداز
11:41گفتگو
11:42بڑا اچھا
11:43ایسا لگ رہا ہے
11:44جیسے
11:44وہ نہیں ہوتی
11:45پی ٹی وی کی پرانی
11:46اناؤنسر
11:47جس طریقے سے
11:48بات کرتی تھی
11:48وہ آلی
11:50گفتگو
11:50آپ کی
11:51زبان میں
11:51جھلک رہی ہے
11:52تو میں دیکھنا چاہ رہا تھا
11:53آپ کی آواز
11:54ایسی کیوں ہیں
11:55کیا وہ آپ کی
11:56کنڈلی
11:56یا آپ کا
11:57ہورسکوب
11:58بزوات کی
11:58غمازی
11:59کر رہا ہے
11:59تو ہاں
12:00بلکل کر رہا ہے
12:01اور
12:02دوسرا
12:03خاتون
12:03ایک چیز
12:04بولوں آپ سے
12:06دیکھیں
12:07آپ
12:08سچی
12:08سننا پسند
12:09کریں گی
12:09خوش
12:10تو نہیں
12:10ہونا چاہیں گی
12:10سچائی
12:11زیادہ
12:11اچھی
12:12ہوتی ہے
12:12دیکھیں
12:13زندگی میں
12:13آپ کو
12:14اللہ تعالی
12:15کرم
12:15تو بہت
12:16کر دے گا
12:17مگر
12:18آپ کا
12:18ایک
12:20مسئلہ
12:20ہے
12:21تقدیر
12:21کے حوالے سے
12:22آپ کو
12:24دنیا
12:25جہان کی
12:25تمام
12:26سہولتیں
12:26میسر
12:26ہو جائیں
12:27مگر
12:27ذہنی
12:28سکون
12:28نہیں
12:28ملتا
12:29منٹلی
12:30انگیج
12:30رہتی
12:31ہمیشہ
12:31آپ
12:32مجھ سے
12:32متفق ہیں
12:33سوات پہ
12:34خاتون
12:34جی
12:35بلکل
12:35دوسرا
12:35فیش
12:36درست
12:36فرما رہے
12:37آہ
12:37اللہ
12:38آپ
12:38کو
12:38خوش
12:38رکھے
12:39دوسرا
12:39کمال
12:40کیا
12:40ہے
12:40اللہ
12:41کا
12:41آپ کے
12:41ذائچے
12:42میں
12:43فائنانس
12:44کے
12:44لیے
12:44دنیا
12:45پیچھے
12:45بھاگے
12:45گی
12:46پیسہ
12:46آپ کے
12:46پیچھے
12:47بھاگے
12:47گا
12:47اللہ
12:48کبھی
12:49آپ
12:49پہ
12:49مہتاج
12:50گی
12:51رسک
12:51کی
12:51تنگی
12:52بہت
12:53مشکل
12:53ہے
12:53کہ
12:53ایسا
12:54ہو جائے
12:54وانٹل
12:55انلیس
12:55کوئی ایسی
12:56نافرمانی
12:57ہو جائے
12:57یا
12:57ماں
12:58باپ
12:58کی
12:58اللہ
12:59تعالیٰ
12:59کی
12:59تو وہ
12:59ایک
13:00الگ
13:00بات
13:00ہے
13:00وہاں
13:01پہ
13:01جا
13:01کے
13:01قسمتیں
13:02بلاک
13:02ہو جاتی
13:03ہیں
13:03یہ
13:03لوگوں
13:03کو
13:03شاید
13:04نہیں
13:04پتا
13:05یہ
13:05ماں
13:06باپ
13:06کی
13:06تو
13:06خاص
13:07طور پر
13:07اس میں
13:08تو
13:08بہت
13:08بہت
13:09دوسرا
13:09بی بی
13:10ایک
13:10تھوڑا
13:11سا
13:11فیکٹر
13:12ہے
13:12لیکن
13:12اتنا
13:13بھی
13:13برا
13:14نہیں
13:14ہے
13:14کیونکہ
13:15ایک
13:15پریورتن
13:16یوگ
13:16بن گیا
13:16ہے
13:16جو
13:17اس
13:17چیز
13:18کو
13:18کافی
13:18حد
13:19تک
13:19مائل
13:19کر
13:19گیا
13:20یہ
13:20انسان
13:49کی
13:51بھی
13:51کب
13:51تک
13:51نظر
13:52آ
13:52دیکھیں
13:53آپ
13:54کی
13:54میریج
13:55مٹیریلائز
13:56ہونے
13:56کے
13:56لیے
13:56دو
13:57چانس
13:58باقی
13:58ہیں
13:58یا
13:59تو
14:00اللہ
14:00تعالی
14:00کا
14:01حکم
14:01مکرم
14:01ہوا
14:02میرے
14:02پنجٹن
14:02پاک
14:03کے
14:03سبقے
14:03یہ
14:04وہ
14:04ٹائم
14:04آپ
14:05کا
14:05اپریل
14:06کے
14:06بات
14:06سے
14:07شروع
14:07ہو
14:07گیا
14:07اب
14:08یہ
14:08آپ
14:09بہتر
14:09جانتی
14:09ہوں
14:09گی
14:10ابھی
14:10تک
14:10اپریل
14:11سے
14:11کوئی
14:12آپ
14:12کو
14:12رشتے
14:13کی
14:13اپروچ
14:13ہوئی
14:15ابھی
14:15تو
14:16ایک
14:16مئنہ
14:17بھی
14:17نہیں
14:17ہوا
14:18چھبیس
14:20اپریل
14:20نہیں
14:21ایک
14:22مئنہ
14:22بھی
14:22نہیں
14:22ہوا
14:23یہاں
14:24سے
14:24لے کے
14:24دو
14:25ہزار
14:25ستائیس
14:25کے
14:26مئی
14:26تک
14:26بہت
14:27زیادہ
14:27امکان
14:28ہے
14:28کہ
14:28اگر
14:29میرے
14:29اللہ
14:29کا
14:29حکم
14:30ہوا
14:30میرے
14:31پنجٹن
14:31پاک
14:31کے
14:32صدقے
14:32یا آپ
14:32کا
14:33کام
14:33ہو
14:33جائے
14:33نہیں
14:34تو
14:34خاتون
14:35آپ
14:36کا
14:36کام
14:36اللہ
14:37کے
14:37حکم
14:38سے
14:38دو
14:38ہزار
14:39اٹھائیس
14:40اور
14:40اننتیس
14:40یہاں
14:41ہونے
14:41کا
14:41امکان
14:42ہے
14:42مگر
14:42اس کے
14:43لئے
14:43میں
14:43آپ
14:43کو
14:43کچھ
14:44چیزیں
14:44بتاؤں
14:44گا
14:45جو
14:45آپ
14:45ریمیڈیز
14:46کریں
14:46گی
14:46تو
14:46یقیناً
14:47آپ
14:47کو
14:47فائدہ
14:47ہوگا
14:48دوسرا
14:48سوال
14:48کیا
14:49تھا
14:49آپ
14:49کا
14:51آپ
14:53کی
14:53لائف
14:54میں
14:54دیکھیں
14:54کوئی
14:54انسان
14:55ایسا
14:55نہیں
14:55جس
14:55کی
14:56زندگی
14:56میں
14:56تکالیف
14:57نہ
14:57آتی
14:58ہیں
14:59مگر
15:00اللہ
15:00تعالیٰ
15:01سیدنا
15:02مولا
15:02علی
15:02کا
15:02فرمان
15:03ہے
15:03کہ
15:04مسیوط
15:04اور
15:04تکلیف
15:05کو
15:05یہ
15:05نہ
15:05کہو
15:06کہ
15:08تمہارا
15:08رب
15:09اللہ
15:10سب سے
15:10بڑھا
15:11ہے
15:11وہی
15:11تکلیق
15:12کار
15:12ہے
15:12تو
15:12انسان
15:13کو
15:13اللہ
15:14تعالیٰ
15:14نجات
15:15بھی
15:15دے
15:15دیتا
15:15ہے
15:16زندگی
15:17میں
15:17فائننس
15:17کا
15:18عزت
15:18کا
15:18آپ
15:19کو
15:19مسئلہ
15:19نہیں
15:19ہوگا
15:20یہاں
15:20ایک
15:21مسئلہ
15:21ہے
15:21وہ
15:22فیملی
15:22لائف
15:22کا
15:22لیکن
15:23اس کی
15:23ریمیڈیز
15:24میں
15:25آپ
15:25کو
15:25بتاتا
15:25ہوں
15:26آپ
15:26ایک منٹ
15:27ہول کر
15:28لیجئے
15:28میں
15:28آپ
15:29سے
15:29بات
15:29کرتا ہوں
15:30خواتین
15:31عزرات
15:31ایک وقفہ
15:32لیتا ہوں
15:32وقفہ
15:33کے بعد
15:33آپ کی
15:33مزید
15:34قوز
15:34لیتا ہوں
15:36خواتین
15:36عزرات
15:37ایک مرتبہ
15:38پھر خوش
15:39آمدید
15:39کہتا ہوں
15:40اور ہر
15:40شو میں
15:40آپ
15:41سرس
15:41کرتا ہوں
15:41براہ
15:42میرمانی
15:42سوشل
15:43میڈیا
15:43پہ
15:43صرف
15:43میرا
15:44یوٹیوب
15:44چینل
15:44ہے
15:45ہمائی
15:45محبوب
15:45اسٹرالوجی
15:46کے
15:46نام
15:46سے
15:47اور میری
15:48فیس بک
15:48ہے
15:48جس کا
15:49نشانی
15:50ہے
15:50بلو ٹک
15:51بلو ٹک
15:52ہے
15:52تو وہ
15:53میری
15:53جنون
15:53ہے
15:53ونہ
15:54سب
15:54فیک
15:55ہے
15:55ٹک ٹاک
15:56لنٹین
15:57جو
15:57کوئی دوسرے
15:58فوٹو
15:59لگا کے
15:59بے شمار
16:00چلتی ہیں
16:00آئی ڈی
16:00وہ
16:01سب
16:01فیک
16:01فراڈ
16:01ہے
16:02ان پہ
16:02نہ
16:02جائیے
16:02گا
16:02میں
16:03صرف
16:03ای آر وائی
16:03پہ
16:03کرتا ہوں
16:04اور
16:04اس کے
16:05علاوہ
16:05میرا
16:05آفیس
16:05ہے
16:06ٹی سی
16:06ہوتل
16:06کراچی
16:08مہا
16:08میں
16:09دوپہر
16:09کے
16:10ڈھائی
16:10بجے
16:10سے
16:10شام
16:11کے
16:11چھ
16:11سو
16:11چھ
16:12تک
16:12میں
16:12تو
16:12مخصوص
16:13دن
16:13بیٹھ
16:13رہا ہوں
16:13لیکن
16:14میرا
16:14آفیس
16:14کھلا
16:14ہوتا
16:15ہے
16:15آپ
16:15میرا
16:15سیسٹنٹ
16:16سے
16:16پرائیویٹ
16:16کمرشل
16:17کنسلٹیشن
16:18کے لیے
16:18اپائنٹمنٹ
16:18لے
16:19سکتے
16:19اب
16:20چونکہ
16:20عید
16:21کے بعد
16:21آج
16:22تو
16:22سنڈے
16:22بند
16:23ہوتا ہے
16:23عید
16:23کے بعد
16:23ایک
16:24دن ہی
16:25ہے
16:25اس کے
16:26بعد
16:26پھر
16:26لمبی
16:27چھٹی
16:27آئیں
16:28تو
16:28آپ
16:29چاہے
16:29بیرون
16:30ملک
16:30سے
16:30کال کریں
16:31چاہے
16:31اندرون
16:32ملک
16:32سے
16:32کال کریں
16:33آپ
16:33کہیں
16:33ویڈیو
16:34پہ
16:34ہمائی
16:34صاحب
16:34کو
16:35دکھا
16:35دیجئے
16:35یہ
16:35سب سے
16:36بڑی
16:36نشانی
16:37ہے
16:37لائیو
16:37دیکھ
16:38لیں
16:38اور
16:38نمبر
16:48پی سی
16:49ہوتل
16:495021
16:50سوائے
16:51ان دو
16:52لینڈ لائن
16:52نمبر
16:52کے
16:53باقی
16:53سب
16:54فیک
16:54اور
16:54فراود
16:55جی
16:56کالر
16:56سے
16:56بات
16:56کرائیے
16:58گا
16:59ہلو
17:00ہلو
17:01سلام
17:02جی
17:03والے
17:03سلام
17:04فرمائیے
17:04بی بی
17:06میرا
17:07نم
17:07کائنات
17:08کائنات
17:09جی
17:09آپ کی
17:10ڈیٹ
17:10آب
17:10برد
17:10کیا
17:10ہے
17:116
17:12مای
17:122007
17:146
17:14مای
17:152007
17:15میں
17:16پیدا
17:16ہوئی
17:17آپ
17:17اور
17:18آپ
17:18کتنے
17:19بجے
17:19پیدا
17:19ہوئی
17:20پونے
17:21چار
17:21دو
17:21شام
17:22کو
17:22جی
17:24کہاں
17:24پہ
17:25پیدا
17:25ہوئی
17:25آپ
17:25گوجر
17:26خان
17:28گوجر
17:29خان
17:29یہ
17:30فیصلہ
17:30بات
17:30کے
17:30قریب
17:31ہے
17:32نہیں
17:34اسلام
17:34بات
17:35کے
17:35پیچھے
17:35تھوڑا
17:36آچھ
17:36آچھ
17:36آچھ
17:37آچھ
17:37وہ
17:37تو
17:38گوجر
17:38ہے
17:39صحیح
17:48صحیح
17:53نہایت
17:54نہایت
17:55ذہین
17:55نہایت
17:56فتین
17:57مگر
17:57آپ
17:58میں
18:00کائنات
18:00غصہ
18:01بہت ہے
18:02اور
18:03غصے میں
18:04جب آپ آتی ہیں
18:05تو آپ
18:05دیکھتی نہیں
18:06آپ کا
18:06بس
18:07بس
18:08نہیں
18:08چلتا
18:08ہائپر
18:09ہو جاتی
18:09ہیں
18:09آپ
18:09اور
18:10آپ
18:11میں
18:11سب سے
18:11اچھی
18:12بات
18:12ہے
18:12آپ
18:12سستی
18:13کا
18:13شکار
18:13نہیں
18:14ہوتی
18:14ہر
18:14وقت
18:15کچھ
18:15نہ
18:15کچھ
18:16کرنا
18:16چاہتی
18:17ہیں
18:17مگر
18:18ہوتا
18:19یہ
18:19کہ
18:19جب
18:19آپ
18:20ہائپر
18:20ہوتی
18:20ہیں
18:20غصے
18:21میں
18:21آتی
18:21ہیں
18:22تو
18:22آپ
18:22اپنے
18:23ذات
18:24کے
18:24حوالے
18:24سے
18:24غلط
18:25decision
18:25بنا
18:26لیتی
18:26ہیں
18:28اب
18:28آپ
18:29نے
18:30اپنے
18:31لئے
18:31فیلڈ
18:31کون
18:31سی
18:32منتخب
18:32کرنا
18:33چاہ رہی
18:33ہیں
18:33آگے
18:34study
18:34کے
18:35لئے
18:36ہلو
18:37آگے
18:38بی ایس
18:38انگلیس
18:39کا
18:39اراد
18:39ہے
18:40بی ایس
18:41کس
18:41کا
18:41انگلیس
18:42انگلیس
18:43دی
18:45انگلیس
18:45میں بی ایس
18:46ہوتا
18:46انگلیس
18:46میں
18:47تو
18:47اچھا
18:48انگلیس
18:49کو
18:49بی
18:51بیچولر
18:51آف
18:52سائنس
18:52کر
18:52دیا
18:52مجھے
18:53نہیں
18:53معلوم
18:53ورنہ
18:54میں
18:54تو
18:56سمجھتا
18:56تھا
18:56یہ
18:57آرٹس
18:57کا
18:57شعب
18:57ہے
18:58خیر
18:59انگلیس
19:00غیر
19:01ملکی
19:01زبان
19:03پھر
19:04مجھے
19:04ایک منٹ
19:04دیجئے
19:05مجھے
19:05ایک چیز
19:06چیک
19:06کرنی
19:06پڑے
19:06گی
19:09ہاں
19:10کر
19:10سکتی
19:11انگلیس
19:12لیٹریچر
19:12میں
19:13اگر
19:14بی ایس
19:15ہے
19:15تو
19:15پھر
19:15ایم ایس
19:15ہوگا
19:16نہیں
19:16تو
19:17ایم اے
19:17میں
19:17سنا
19:17تھا
19:18ایم اے
19:18انگلیس
19:18لیٹریچر
19:19اب
19:19پتہ نہیں
19:20مجھے
19:20یہ
19:20کیا
19:20بن گیا
19:21آپ
19:22کر
19:22سکتی
19:22ہیں
19:22خاتون
19:23بلکل
19:26اللہ
19:27تعالیٰ کا
19:27حکم
19:28ہوا
19:28آپ
19:29ایک کام
19:29کیجئے
19:30گا
19:30بس
19:30انشاءاللہ
19:31تعالیٰ
19:32شادی
19:33آرام
19:33سے
19:33کیجئے
19:33گا
19:33آپ
19:34نے
19:35ہر
19:35ہفتے
19:36کے
19:36دن
19:36اسی
19:37گرام
19:37یا
19:38مٹھی
19:38بھر
19:38کالی
19:39ماش
19:39کی
19:39دال
19:40اپنے ہاتھ
19:40سے
19:40پرندوں
19:41کو
19:41ڈال دینی
19:41ہے
19:42اور
19:42ہر
19:42منگل
19:43کے
19:43دن
19:43چھوٹی
19:44چھوٹی
19:44نو
19:44اڈیاں
19:45گوشت
19:45والی
19:46جسم
19:47سے
19:47لگا
19:47کے
19:47عوارہ
19:48کتوں
19:48کو
19:48ڈال
19:49دیجئے
19:49اور
19:50تعلیم
19:50کے
19:50حوالے
19:51سے
19:51آپ
19:51ایک
19:51وظیفہ
19:52نوٹ
19:52فرمائیے
19:53اول
19:54وآخر
19:54درود
19:55ابراہیمی
19:55پانچ
19:56مرتبہ
19:56درمیان
19:57میں
19:57ایک سو چار
19:57مرتبہ
19:58یا علیمو
19:59یا خبیرو
20:01یا نافیو
20:02یا رحمانو
20:04یا رحیمو
20:05پانچ
20:05مرتبہ
20:06سورہ
20:06فاتحہ
20:07پانچ
20:07مرتبہ
20:08سورہ
20:08اخلاص
20:09اور
20:10سو مرتبہ
20:11رب زدنی
20:12علمہ
20:13ایک مرتبہ
20:14سورہ
20:14علم نشرا
20:15اور ایک
20:16مرتبہ
20:16ایت الکرسی
20:17پڑھ کے
20:18اللہ سے
20:18اپنی
20:19تعلیم
20:19کے حوالے سے
20:20جو بھی
20:21جائز دعائے
20:22مانگ لیجئے گا
20:22میند کرنا
20:23آپ کا کام
20:25نتیجہ
20:26اس کا بہتر
20:27دینا
20:27یا برا
20:28وہ میرے
20:29رب کا اختیار
20:30اور جب آپ
20:30اس کا نام
20:31و کلام
20:31پڑھیں گی
20:32تو یقیناً
20:32آپ کو
20:33مذہبت
20:33انداز میں
20:34ریزلٹ
20:34ملیں گے
20:35انشاءاللہ
20:36اللہ اپنا
20:37کرم کرے
20:38آپ پر
20:38جی
20:39بات کرائیے گا
20:40حلو
20:41سلام علیکم
20:42جی والیکم
20:43سلام
20:43فرمائیے گا
20:44سب سے پہلے
20:45میں بہت شکر
20:52میرے رب کا حکم
20:54میرا بہت
20:55ترس اوپر
20:56اللہ پر نیچے
20:56آپ پر ہے
20:57بس
20:58اس کو
20:58تھوڑی سی
20:59تحصیح کر لیں
20:59کہ آپ کا
21:01حسن زن ہے
21:02باقی ہونا
21:02تو سب
21:03اللہ کے حکم سے
21:04وہ اللہ چاہتا ہے
21:05تو موسیٰ
21:06کہلوا دیتا ہے
21:07اور ہونا نہ ہونا
21:08بھی
21:09امر اللہ
21:09میرا تو
21:10اپنا کچھ بھی نہیں ہے
21:11سوائے میرے
21:11رب کی ذات کے
21:12جو بسقہ
21:14پنٹن پاک
21:14اللہ کرم کر دیتا ہے
21:16اور باقی
21:23نائنٹین ایٹی ٹو میں
21:24میں پیدا ہوئی ہوں
21:25تئیس مئی کو
21:26دوپیر ساڑھے تین
21:27بجے
21:27ایک سیکنڈ دیجئے گا
21:28تئیس مئی
21:30نائنٹین
21:31ایٹی
21:32ٹو
21:32اور آپ کتنے بجے
21:33دوپیر ساڑھے تین
21:35یہی فرمایا نا
21:36آپ نے
21:36اور آپ کہاں پہ
21:37پیدا ہوئی تھی خاتون
21:38جی کراچی
21:40کراچی میں
21:40ایک سیکنڈ دیجئے گا
21:41مجھے بس
21:51آپ کا
21:53ہورسکوپ
21:55اچھا بھی ہے
21:56تھوڑا سا
21:57کمزور بھی ہے
21:59اچھائی سنس میں
22:00کہ اللہ تعالی نے
22:02آپ کو
22:04یقیناً
22:05اچھی شخصیت
22:06کا حامل بنایا
22:08دوسرا
22:10میند کی
22:11لگن کا جذبہ
22:12آپ میں
22:13بدرجہ
22:14اتم موجود ہے
22:15تیسرا
22:16رسک کے
22:17معاملے میں
22:18اللہ ہمیشہ
22:19آپ پہ
22:19کرم کرے گا
22:21اب
22:21پرابلم
22:22کہاں آ جاتا ہے
22:23یہ تمام
22:24خوبیاں
22:24اپنی جگہ
22:25مگر
22:25جب آپ
22:26غصے میں
22:26کوئی آتی ہے
22:28نا
22:28یا آپ کے اندر
22:29کوئی غصے کی
22:30جھلک آتی ہے
22:31تو وہاں
22:32یہ چیزیں
22:32ڈاؤنورڈ چلی آتی ہیں
22:34آپ سننے
22:34یہ میری بات
22:36آپ یہ دیکھیں
22:38میں بہت سالوں سے
22:39بہت سازمائی
22:39نہیں ہوں
22:41دوسرا
22:41بہت
22:42معذرت کے ساتھ
22:44بٹ
22:44مجھے
22:45سچ
22:46بولنا چاہیے
22:48فیملی لائف
22:50شادی
22:51یہ ایک
22:52ٹربل کرے گی
22:53اور
22:53اس چیز
22:54بتاؤں
22:54بہن آپ کو
22:55آپ نہ
22:56دنیا کو
22:57اپنی نگاہوں سے
22:59پرکھنا
22:59اور دیکھنا
23:00چھوڑ دیں
23:00اب وہ
23:02آپ کو
23:02اللہ نے پیدا
23:03ایسا کیا ہے
23:03کہ آپ نے
23:04ہر چیز کے ایک
23:05پیمانے
23:05بنا رکھیں
23:06اور جب وہ
23:07پیمانہ پورا نہیں
23:08ہوتا تو
23:08آپ کا دل
23:09ٹوٹتا ہے
23:09تو بہتر ہے
23:11یہ دنیا ہے
23:12یہ
23:13کلیوگ
23:14کلیوگ
23:14سینس کے اندر
23:15کہہ رہا ہوں
23:17آزمائش
23:17کی
23:17یہ دور ہے
23:19اور ایک چیز
23:19کو ہمیشہ
23:20مد نظر رکھی گا
23:22جس مسلمان
23:23کے اوپر
23:24کوئی تکلیف
23:25یا پرابلم
23:25نہیں آتا
23:26تو وہ سمجھ لیا
23:27اللہ اسے بھول رہا ہے
23:29تکلیف
23:29میرا رب
23:30اسی کو دیتا ہے
23:31جو رب کو
23:33عزیز ہوتا ہے
23:35آزمائش
23:35اسی پہ آتی ہے
23:36جس کے لیے
23:37اللہ نے
23:38اخربی مقام میں
23:39کوئی بلند مقام
23:40رکھا با ہوتا ہے
23:41اور
23:42خود رسول اللہ
23:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:45کا فرمان ہے
23:46جو مجھ سے
23:47محبت کے دعوے کرتے ہیں
23:48یا جو
23:49مجھ سے محبت کرتے ہیں
23:51تو وہ تیار ہو جائیں
23:52کہ ان کے لیے
23:53تکالیف اور
23:54مصیبتیں آ رہی ہیں
23:54آپ پوچھیں
23:55کیا پوچھنا چاہتی ہے
23:56خاتون
23:57آپ جو کہیں
23:58کہ وہ میرے لیے
23:59بلکل
24:00ہنڈر پرسنٹ
24:01ٹھو ہوگا
24:01میرے حسن
24:03نے
24:03تیسری شادی کیے
24:06میں بولنا نہیں
24:07چاہ رہا تھا
24:08آپ کو
24:08میں نے
24:08اسی لیے
24:09درہ
24:09ڈیسیمسی میں
24:10کہتا
24:10کہ شادی والا
24:11ہمائی بھائی
24:12ہمائی بھائی
24:13جو آپ کہیں گے
24:14بچے کے لیے
24:15جو بہتر ہے
24:15میں وہ کرنا
24:16چاہوں گی
24:17میں یہ کہوں گا
24:17خاتون
24:18اب
24:19شاید آپ کو
24:20تھوڑا سا
24:21برا بھی لگے
24:22لیکن دیکھیں
24:22اسلام کے اندر
24:24حکم ہے
24:24اگر آپ
24:25مساوات پائم کر سکتے
24:27تو آپ
24:27کر سکتے
24:29لیکن
24:29مساوات
24:31ایکوائلٹی
24:31اگر وہ چیز
24:33وہ پوری نہیں کر رہا
24:34تو اللہ تعالیٰ
24:34اس کا آدھا دھڑ
24:35مفلوج اٹھائے گا
24:36روزے میشر
24:37مگر
24:38میں یہ کہوں گا
24:39آپ کو
24:40اپنے بچے کی وجہ سے
24:42کمپرومائز کر لیں
24:44زندگی کو
24:45گزار لیں
24:45اللہ تعالیٰ
24:46آپ کے لئے
24:46راستہ نکال دے
24:47اگر بچے نہ ہوتے
24:49نا
24:49تو میں کہتا
24:50کہ یار
24:50چلیں سوچ لیں
24:51مگر بچہ بچارہ
24:53وہ ڈسٹرپ ہو جائے گا
24:54دنیا کا کوئی بچہ
24:56نہیں چاہتا
24:56اس کے ماں باپ
24:57الہدہ ہوں
24:58تو میری بہن
24:59میں آپ سے درخواست کروں گا
25:00نہ کریں
25:01اور
25:01آپ
25:02ہولڈ پہ رہیں
25:03میں
25:03آپ کو
25:04کچھ وظائف دیتا ہوں
25:06انشاءاللہ
25:06اس سے آپ کو فائدہ ہوگا
25:07آپ ہولڈ پہ رہیں
25:10خواتین و ذرات
25:11جو آپ سے درخواست کی تھی
25:13سوشل میڈیا کے حوالے سے
25:14صرف یوٹیوب چینل میرا دیکھئے گا
25:16ہمائی محبوب اسٹرالوجی کے نام سے
25:18باقی کوئی بھی آپ کو
25:19آئی ڈی ملے
25:19اس پہ نہ جائیے گا
25:20اور
25:21ان ایڈوانس
25:23آپ تمام لوگوں کو
25:25کل عالم اسلام کو
25:28عید الہزا کی
25:29دلی مبارک بات
25:30اور اللہ سے دعا کرتا ہوں
25:32کہ اللہ تعالی
25:33ہر ایک کے لیے
25:34ہر مسلمان کے لیے
25:35اس میں اپنی رحمتوں کا
25:37نزول فرمائے
25:38آمین
25:39مجھے
25:39اگلے پروگرام
25:41اگلے ہفتے تک کے لیے
25:42اجازت دیجئے
25:43بہت شکریہ
25:44اللہ حافظ
25:45فی امان اللہ
Comments

Recommended