00:24سر اونچا کر کے سینہ ایسے باہر نکالو
00:33سینہ میں کھر کھر اوڑی ہے
00:35تیل دینے والا ہے
00:37کیا مطلع بھائی میں انشانوں کو مشین نہیں ہوں
00:41جب انسان کو خشکی ہو جاتی ہے نا
00:44تو ایسی دوائی دی جاتی ہے جس سے خشکی دور ہو جائے
00:47کیا کھاڑے بھائی
00:49شاہ باش
00:51سانس لو
00:54شاہ باش ایک اور سانس لو
00:59شاہ باش اب آخری سانس لو
01:01جی
01:04تین سانسیں چیک کرنی ہوتی ہوں
01:06اے اے اے اے ایسے کرو
01:09ایسے
01:12شاہ باش
01:13کامل میں بڑی خارش ہو رہی ہے
01:16کھرکی اور دیوالوں کے ساتھ لگا لگا کر کر
01:18کانڈچی لی گئی سجینہ
01:22مرنا ہے؟
01:23کیا مطلب ہے؟
01:24ہمارے مولے میں ایک بینس تھی
01:26اس کو خارش ہوتی تھی
01:28وہ بجلی کے کھمبے سے یوں یوں کر کے
01:30یوں یوں کر کے خارش کرتی تھی
01:32کرنٹ سے مر گئی
01:37اب ایسے کرو
01:38اب میری طرف ایسے
01:40ایسے کرو
01:55ایسے کرو ایسے
01:59یا مجھے چکا رہی ہے
02:01یا میری وردش کرو رہے ہیں
02:02زبان بند رہے گی
02:04تو بیماری سمجھ میں آئے گی
02:06مو کھولو
02:12پھر کرو
02:18تین سو دو
02:19جی
02:21میرا خیال ہے دو سو تین ہے
02:22مجھے بخار ہے جی
02:25دو سو تین بخار ہے تمہیں
02:27دو سو تین تو ہوتا ہی نہیں ہے ڈاکٹر سلام
02:30ڈاکٹر میں ہوں کہ تم
02:32آپ ہیں جی
02:33تو پھر
02:34یہ جھوڑ بول رہا ہے
02:35یہ ترما میٹر ہے
02:37یہ ٹھیک ہی بول رہا ہوگا
02:41اب کیا ہوا ہے
02:43صحیح نظر نہیں آرہا
02:46بہرحال
02:46تمہارا علاج ہو جائے گا
02:51ٹھہرو
02:54مو کھلو
02:57نہیں نہیں
02:57ماتھے پہ لگانا ہے
03:00چلو کوئی گانا گاؤ
03:03تیرے نینہ نے کیتا
03:06ایسا جادو میرے تھے
03:08بے سونیاں کھانوالیاں میں رہ گئی تیری تی
03:12بے سورے ہو اس لیے بیمار ہو جاتے ہو
03:15چاہیے
03:16اب کیا کرنا ہے
03:18میں آپ کو بتاتا ہوں کیا کرنا ہے
03:20آپ کو
03:21میں ابھی یہ دوائی لکھے دیتا ہوں
03:25پینسل تراش ہے
03:27آپ پینسل ہی لے لیں
03:30شاپاش
03:31یہ
03:34گولیاں آپ نے لینے ہیں
03:35اسلے کی دکان سے
03:37جی
03:38اسلے کی دکان کے ساتھ
03:40جو میڈیکل سٹور ہے
03:41جی جی
03:42وہاں سے لینے ہیں یہ گولیاں
03:43اچھا جی
03:44اور
03:46تین ٹائم
03:48خوشک پانی کے ساتھ
03:50خوشک پانی کھا سے ملے گا جی
03:52کوشش کرو کہ تو مل جائے گا
03:54اچھا جی
03:54اکثر کسی گھر میں بیل دینا پانی آ رہا ہے
03:57وہ کہاں نہیں جی
03:58ہماری نالیاں بھی خوشک ہو گئی ہیں
04:00ٹینکی بھی خوشک ہو گئی ہے
04:02ان سے کہنا تھوڑا سا پانی دے دو
04:04اچھا جی
04:04اس سے کھا لے نا
04:06کوئی پریج میں آ رہا
04:07بس اس کلینک میں آنے سے پریج کرنی ہے
04:10کیا جی
04:11باہر فیس جمع کرا دینا
04:13اور جاؤ
04:14سانس کر رہی ہے
04:15سانس لو
04:17ایک اور سانس لو
04:18باہر سے رکشا لو
04:21اور گھر جاؤ
04:23باہر فیس جمع کرا دینا
04:25بڑی مہربانی جی
04:26یہ ہے جی
04:38اس سے باہر سے دوائیوں نے فیس میں باہر سے دیں
04:40اور بیس مجھے دیں
04:41کچھ بہتے ہیں
04:43پانی دنین
04:44بیس مجھے
04:45پانی دنین
04:45پانی دنین
04:47مجھے
04:47پانی دنین
04:58اب بہر مر پانی
05:01آپ جا سکتے ہیں
05:05ایک دو تین چار پانچ
05:10ایک دو تین چار پانچ
05:16مجھے دے دو
05:16میں نے اپنا سوٹ خریدنا ہے
05:18اس طرح کی باتیں تمہیں سوٹ نہیں کرتی
05:20چھوڑ دو
05:20دے دو
05:21چھوڑ دو
05:22چھوڑ دو تم چھوڑ دو
05:25چھوڑ دو
05:25چھوڑ دو
05:26چھوڑ دو
05:26good morning
05:28good morning
05:29good morning
05:30یہ کیا ہو رہا ہے
05:32یہ کیا ہو رہا ہے
05:33یہ سر ہم کیکلی کھیل رہے تھے
05:35جی سر
05:35سر اب آپ کی باری
05:36ہوئی کرلی
05:38یہ تم نے میرے کلینک کو کیا سمجھ رکھا ہے
05:40کچھ نہیں سر
05:41تم بھی اس کے ساتھ مل جاتی ہو
05:43تمہیں اقل نہیں ہے
05:44سر اس نے کہا تھا
05:45تو تمہارا اپنا دماغ کے در ہے
05:47دراز میں پڑا ہے سر
05:49good morning سر
05:50good morning
05:51آئیے میڈم
05:52آپ تشریف لے آئیے
05:53وہ سر
05:54وہ سر
05:55بین والے
05:56ایمان سے
05:57تین ویانے بدل کی آئیوں
05:59اتنا
06:00رشت تھا
06:01سر جی یہ جھوٹ بول رہی ہے اس کے گھر سے
06:03تو ایک ویان آتی ہے سیدھی
06:05سر جی پہلا سٹاپ اس کا گھر ہے
06:07اور آخری سٹاپ یہ سوہل کلین ہے
06:09کہ سر
06:12ویان والوں نے نا اس روٹ کے نا تین حصے کر دی ہیں
06:15ہاں پہلی ویان میں بیٹھو تو تھوڑی دور لانکے کہتے کہ بس ہم نے یہاں تک ہی آنا تھا
06:20پھر ادلی ویان میں بیٹھو تو تھوڑی دور لانکے کہتے کہ بس ہم نے یہاں تک ہی آنا تھا
06:25ہاں یہ ویسے واقعی ہے یہ ویان والوں نے یہ قرآن بڑھانے کے یہ طریقے بنائے ہوئے ہیں
06:30جی سر
06:30بہرحال میں ذرا مو دولو
06:32سر جی برا لگتا ہے سر
06:33کیا بہرحال میں سفر کرنا مورا لگتا ہے سر
06:36تو ہمارے عملے کی طرف سے درخواست ہے سر کہ اسے ایک موٹر سیگل لے دیں سر
06:40بے وکوف آدمی
06:41یہ نرس کا یونی فارم پہنے موٹر سیگل پہ بیٹھی کیسی لگے گی
06:45سر جی لوگ اسے دیکھیں گے تو کہیں گے کہ ون ون ٹو کی موٹر سیگل جا رہی ہے سر
06:49شاٹ اپ
06:49جی سر
06:50وکو مت
06:50جی سر
06:51یہ میری کلینک کا باتروم کدھر ہے
06:54آج چھوٹی پہ ہے سر
07:06چھوٹی پہ چھوٹی
07:20خان صاحب کس باپ کا جگڑا ہے تم باہر جاؤ باہر کسی چھے میرا تو پاس بوٹی نہیں بہنے ہوگا
07:27میں تمہیں باہر ملک جانے کو نہیں کہہ رہا میں کہہ رہا ہوں وہاں جاؤ جہاں تمہاری ڈیوٹی ہے
07:31چوئی بچیا کلینک کا ٹائم گتم ہوگے میں اس کو آندر نہیں آنے دے گا چلے بر
07:36اوہ تم مجھے جانتے نہیں ہو پائی تم مجھے نہیں جانتے میں تجھے نہیں جانتا
07:41تو جگڑے کس بچ گئے ہو ہو کیا ہوگے ہم خود دیکھ لیں گے
07:44کیوں تم تم کیوں دیکھے گا میرا نظر خراب ہے چلو بھر نہیں نہیں بھر پڑا بات تمیز انسان آئی
07:50ہے
07:50خان صاحب آپ باہر جاؤ ساملے کی مسار
07:54ساملے کی جی آپ
07:55آپ کون ہیں جی
07:56میں میں مانی جی
07:58چلو بھر
07:59اچھا جی
08:00یا آپ نہیں جی آپ اندر اچھے
08:02بھر چلو
08:03چلو خان بھر
08:11بیٹھو
08:12کھان بیٹھو
08:14بیٹھو
08:14اے چلو
08:16ڈاک ٹس اب دواہی
08:18یہ دواہی لکھکے دیا اور گھر ہمکی دبے لکھکے دیا
08:21یہ دواہی ہے
08:22میر بانی جی
08:25بیٹھا
08:25متاشیر رکھے
08:40مجھ سے چھت کروا کے جاتی ہیں نہیں ہوتی کتھ کتھا رہے ہیں
08:59یار تم کس قسم کے مریض ہو آپ کے پاس کوئی اور طریقہ نہیں چیک کرنے کا
09:04بجلی کی ننگی تارے لگاؤں تمہیں اے بے بکوف نہیں ہوتی کتھ کتھا رہی ہے
09:09تھے رو ایک منٹ
09:13ایک منٹ تھے رو
09:17اسے مو میں رکھو پھر تم نہیں آس ہوگو چلو
09:20ایک ڈاکٹر نے پہلے بھی اس طرح ہے یہ تھرما میٹر میں نے مو میں رکھا
09:23میچ بھا گیا تھا
09:25کیا مطلب
09:26آج ہی وہ داتوں میں رکھا نہ کہتے ہیں
09:28جی اب مو بند کریں
09:29وہ میں نے دانچ جکڑے نہ تو
09:31کڑاک کار کے وہ ٹوٹ کے اندر چلا گیا
09:35یار پھر کوئی اور طریقہ بتاؤ تمہیں
09:37کیسی چک کرو
09:38آپ بتائیں ڈاکٹر آپ
09:39آپ کو کسائیاں یا گوشت کی دکان پر بیٹھے ہیں
09:44چلا پھر ادھر سٹیشر پہ لیٹو چل کے
09:46ادھر جی
09:48چادر تکیاں مانگ آئے گی
09:54پیسے دو
09:55کس بات کے پیسے کون سے پیسے
09:57میرا حصہ
09:58کون سے تیرا حصہ
09:59کون سے ہم نے پراپٹی خرید دی
10:00جو آدھا حصہ تمہارا اور آدھا میرا ہے
10:01وہ جو ابھی ابھی تم نے مریض سے ڈھگے ہیں
10:04اس میں سے آدھے آدھے بنتے ہیں
10:06آہم آہم آہم آہم آہم آہم
10:07کیسی باتیں کر رہی ہو مریض کیا کہیں گے
10:09کہ یہ ہمیں ڈھگتے ہیں
10:10مریضوں کو کیا پتا میرا حصہ دو
10:12باغل تو نہیں ہو کہ میرے پاس سیف ہے
10:13ہاں
10:14بہب
10:14کیا ہو رہی یہ
10:15آہم
10:15نہیں نہیں
10:16اس کے کپڑے گندے تھے
10:17تو میں نے کہا ساف پہن کر آیا کرو
10:19بات کچھ اور لگ رہا ہے مجھے
10:21نہیں
10:22نہیں نہیں
10:22کپڑوں میں سے بدبو آری ہے
10:24میں نے کہا
10:25کہ
10:26تمہیں روس پینکی نے دیکھنا ہوتا ہے
10:27تو اس لئے
10:28کپڑوں کو
10:31اچھا کپڑوں سے بدبو آ رہی ہے
10:34اور پینکی نے دیکھنا ہوتا ہے
10:36ہاں
10:36آہم
10:36آہم
10:37آہم
10:42آہم
10:42مجھے تو کوئی بدبو نہیں آرہی
10:45آپ کو تو آئی نہیں سکتی
10:47آپ تو بدبو پروف ہیں
10:48آپ کا گھر مرگی خانے کے پاس ہے نا
10:50شیڈ آب
10:52تم تو موٹر سیکل لے رہی ہو
10:54ساف کو میں نے کہا تھا کہ اس کو موٹر سیکل لے دو
10:56ہاں ساف کو میں نے کہا تھا اس کو موٹر سیکل لے دو
10:59یہ بھی تو کہہ سکتے تھے نا
11:01کہ آپ پینکی کو
11:02ایک خوبصورت سی گاڑی لے دی
11:05ہونڈا سویک
11:06وہ بھی بلیک کلر کی
11:07جس پہ بیٹھوں گی
11:08گاڑی چھلاؤں گی
11:09اور کتنا اچھو گا
11:11ہمائی گاڑ
11:13اور تمہاری آنگ کھل جائے گی
11:14ہاں
11:15شیڈ آب
11:16آنگ کھل جائے گی
11:22کچھ نہیں جی
11:23کچھ نہیں آپ کریں
11:25زبان باہر نکالو
11:27ہنڈ جی
11:28زبان باہر نکالو
11:29اب کیا ہوا ہے
11:33ایک لدیگ بھا یاد آگیا جی
11:36کونسا
11:37کانی در آئے
11:43مجھے تو حسین ہی آئی
11:44تم کیوں حس رہے
11:45آپ کو تو سوائے پسین ہے
11:47کہ کوش نہیں آتا جناب
11:59لاپروہ
12:00نفس
12:00جی سار
12:02جی سار
12:04اس کو پکڑو
12:05اس کی ٹانگیں پکڑو
12:06اس کو کابو کرو
12:08اس مریض کی کہہ رہا ہوں
12:11اس کو چیک کرتا ہوں
12:12یہ ٹانگیں مارتا ہے
12:13اوہ تیان سے آپ آئیے
12:14ابھیو مالش کیے
12:16جی سار
12:16اس کو پکڑ کے رکھنا ہے
12:17اسے چیک کرنا ہے میں نے
12:20سار میری بات
12:24چھوڑ دو اس کو
12:25چھوڑ دو
12:25جی سار
12:26ادھر آؤ سٹول پہ آؤ
12:27سٹول پہ آؤ
12:27سٹول پہ آؤ
12:28یہ ارہ اپنے حلاج کرنا ہے
12:29کہ مجھے خجل کرنا ہے
12:30ادھر آئیں
12:31اوہو
12:32تیجر پہ آؤ
12:32تو سٹول پہ آؤ
12:33تو فلانے پہ آؤ
12:34امی تو پہلی
12:35اتنا سیت مندس
12:36اوہ ٹھہر جا پھائی
12:37جوتی پہ لینے
12:38اللہ میری توبہ
12:45سٹول پہ آؤ
12:45لاپروہ
12:45جی سر
12:46کمپورڈر بنو
12:47لچھو باندری نہ بنو
12:48سر
12:49ادھر کھڑے ہو جاؤ
12:50جی سر
12:51بائی دوے آپ کام کیا کرتے ہیں
12:54راز پورٹر ہوں جناب
12:55اپنی بسیں ویگنیں چلتی ہیں
12:57سڑکوں پہ
12:58ڈاکٹر صاحب
12:59اسی کی وجہ سے آج میں لیٹ آئی ہوں
13:01میں تو اکیلا آیا ہوں
13:03یہ آپ لوگوں کی وجہ سے
13:05ہماری نرس روزانہ لیٹ آتی ہے
13:07اب تو ہم اس کو موٹر سیکل لے کر دینے کی سوچ رہے ہیں
13:11موہ توڑ دوں کی تمہارا
13:13دیکھیں جی میں اپنے کارڈ پہ سرخ پینسے لکھ دوں گا
13:16پھر آن فری آنا جانا
13:18میرے ڈرائیور کنیکٹر نے انہیں ٹیم پہ پوچھا دیں گے
13:21سر جی ان ٹرانسپورٹروں نے آج کل انہیں ڈالی ہوئی ہے
13:24نا جی کیا انہیں ڈالی ہوئی ہے
13:25جب چاہتے آج روٹ سے ہی سواریوں تار دیتے ہیں
13:30نہیں ویسے یہ منزل تک پہنچانا تو آپ کی ذمہ داری ہوتی ہے
13:36ڈاک صاحب کئی وجوہات ہوتی ہیں
13:38آپ فکر نہ کریں آپ کا مسئلہ حال ہو جائے گا
13:42بات اس کے مسئلے کی نہیں ہے
13:43بات نیشنل پرابلم کی ہے
13:46تمہیں پتہ ہے کہ یہ جو ٹرانسپورٹ ہے
13:48یہ کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے ریڈ کی ہڈی ہوتی ہے
13:52جی اور آج کل ہماری ریڈ کی ہڈی پر بدماشوں نے قبضہ کیا ہوا ہے
13:56کون ہے بدماش
13:59کس نے قبضہ کیا ہے کون ہے بدماش
14:01سر جی یہ جو اپنے ساتھ توپچی لیے پھرتے ہیں یہ کوئی شریف لوگ ہیں جی
14:04یہ تو کوئی بات نہ ہوئی
14:06یہ تو شریف لوگ بھی اپنے ساتھ اپنی حفاظت کے لیے گنمن لے کے پھرتے ہیں
14:11داک صاحب آپ کن مسائل میں پڑ گئے ہیں
14:13آپ میرا علاج کریں جناب
14:15علاج تو میں آپ کا ضرور کروں گا
14:18اور ایسا کروں گا کہ آپ یاد رکھیں گے
14:21لاپربا
14:22جی سر
14:22چاہے مانگو آؤ ٹرانسپورٹر کے لیے
14:24نہیں جناب میں نے چاہے نہیں پینی
14:26نہیں نہیں پیلیں چاہے پیلیں آپ
14:29بندو خان
14:30بندو خان
14:33چاہے پیلو
14:34بے وکوف چاہے لیتے آؤ
14:36جی سر میں خود دے کے آتا ہوں سر اسے کہتا ہوں سر
14:41بندو خان
14:43بندو خان
14:44واچوئی بات سے کیا رول اپنے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے تم نے جر
14:48بھائی جا جا کے ایک سٹھ چاہے لے کر آؤ
14:51وہ تم اپنے لیے سٹھ چاہے کا مانگو آتے ہیں
14:54تم چاہے نہ پیو
14:55تم سرنگ میں ڈیل کے چاہے ادھر لگو
14:58جتنا کہا جائے اتنا سنا کرو
15:00ہوت نہیں کرتے میں نہیں لیتے چاہے
15:03میں داکٹر صاحب کا نکر
15:04تیرہ نہیں
15:05اور ڈاکٹر صاحب نے کہا بھائی میں نے نہیں کہا
15:08وہ ہے چاہے پڑھا لکھا لوگ پیتے
15:10جس قسم کا ڈاکٹر ہے اس کو ساتو پیلو
15:13جو مرضی ہے ایک سٹھ چاہے لے کر آؤ
15:22چاہے پیتے چاہے پیتے
15:25میں صرف کھاپ بنائے گا
15:28اپنے لیے آلیو کی لیے
15:30میرے لیے
15:32جاؤ کھاپ لے کر آؤ
15:34کھاپ لے کر آؤ
15:34کھاپ لے کر آؤ
15:40لاپروا
15:41وہ کھاپ میں تمہیں دے دوں گے
15:43لیکن وہ جو حصہ ہے وہ تو مجھے دے دے نا
15:46کونسی پراپٹی کا حصہ میرا تمہارا سان جاؤ گیا
15:48وہ والا
15:51آیا جی
15:51میں دارے داکٹ ساپ کی بات سن لو
15:53بعد میں پھر بات کرتے ہیں
15:54لیکن پیسے میں
15:54آیا جی
15:56اس کو تو میں بعد میں پوچھتی ہوں
15:58آیا جی
16:03ٹرانسپورٹروں کے اپنے مسائل ہوتے ہیں داکٹ ساپ
16:05کیا مسائل ہوتے ہیں داکٹ ساپ
16:08زیادہ قرائے لے کر لوگوں کو لوٹنا
16:11اور بقائے دیتے میں گھبرانا
16:13بڑے مسائل ہوتے ہیں جی
16:14ٹرانسپورٹروں کے
16:16اسے بات تو کرنے دو
16:17ہاں جی کیا مسائل ہوتے ہیں جی
16:19دیکھیں داکٹ ساپ
16:19یوں سمجھ لیں کہ
16:20اگر گاڑی کے چار پئیہ ہوتے ہیں نا
16:23تو چاروں پئیوں کے مالک مختلف لوگ ہوتے ہیں
16:26وہ کون سے مختلف لوگ ہوتے ہیں جی
16:28وہ ہوتے ہیں جی
16:29امی ابو بیٹا بیٹی
16:32یا تم کو بہت سے آنے نہیں
16:34مجھے بات کرنے دو
16:35کرو کرو
16:35دیکھیں داک ساپ
16:37پہلا پئیہ ہوتا ہے
16:39ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا
16:41دوسرا پئیہ ہوتا ہے
16:42مکینک کا
16:43اور تیسرا چلان کا
16:45اور چوتھا پئیہ
16:47اگر کچھ بچ جائے
16:48تو بچارے ٹرانسپورٹر کو ملتا ہے
16:51ٹرانسپورٹر کو کچھ ملے نہ ملے
16:53ڈرائیور کنڈیکٹر
16:54اور یہ جو مکینک ہیں
16:56اور افسران کا گھر برنا بہت ضروری ہوتا ہے
16:59یار یہ ڈرائیور کنڈیکٹر اور مکینک
17:01تو سمجھ میں آتی ہے
17:02یہ افسران کا گھر کیوں برنا ہوتا ہے جی
17:05ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے
17:06ایک ایک سڑک کنڈوڑوں کی بکتی ہے
17:09اور ملبا کس پہ گرتا ہے
17:12اور پھر اگر کسی باری سرکاری شخصیت نے
17:15کوئی جلسہ کرنا ہو
17:16پھر کمبستی آتی ہے ہم ٹرانسپورٹروں کی
17:18تین تین دن پہلے ہماری گاڑیاں پکڑ لیتے ہیں
17:21وہ کیوں
17:23جلسوں کو کامیاب کرنے کے لیے
17:24لوگوں کو ڈھونڈنا پڑتا ہے
17:26تو انکار کر دو
17:27انکار کیسے کریں سر جی
17:29باقی سارا سال منمانی جو کرنی ہوتی ہے
17:33وہ کیا منمانی کرنی ہوتی ہے
17:35آپ مجھے بتائیں ڈاک ساکھ
17:37کسی نے اڑتال کرنی ہو
17:38سڑک بلاغ کرنی ہو
17:40تو توڑھوڑ کر کے ہماری لاکھوں کی گاڑیوں کا نقصان کیوں کرتے ہیں
17:44ہم نے تو ان کا نقصان نہیں نہ کیا
17:46آہا
17:47ویسے یہ تو ہے
17:48مگر یہ تو ویسے علم اور شعور کی کمی ہے
17:52پڑے لکھے بھی جی جناب
17:54اب آپ یہ سٹوڈنٹ ہی لے لیں
17:55ہر دوجہ تیز یا ہفتے ہماری بسوں کی شیشے توڑ دیتے ہیں
17:58تو آپ بھی چکر نہ دیا کریں
18:00جو گورنمنٹ نے کرایا مقرر کیا ہوا ہے
18:03آپ وہ لیا کریں
18:04داک ساکھ دیکھیں
18:05گورنمنٹ عوام کو عوام سے تو نہ نہ لڑائے
18:08بھئی ان کی تلیم مفت کریں
18:10تاکہ وہ ہمارے ساتھ تو نہ نہ لڑیں
18:11اچھا یہ بتاؤ
18:13کہ چودہ سیٹر پاس ویگن کے اندر
18:16اکیس واریاں کیوں بٹھاتے ہیں آپ
18:18دیکھیں سار اگر ہم اس میں چودہ بندے بٹھائیں نا
18:22تو ڈرائیور کنیکٹر کا خرچہ نہیں نکلتا
18:24اور سارے رستے مساور کبے ہو کر کھڑے رہتے ہیں
18:28آہ یہ لوگ کبے ہو کے بھی جارے کھڑے ہیں
18:30سر جی ایک دفعہ کیا ہوا
18:36کیا ہوا
18:37سر جی مجھے وہ نہ ناف پڑی ہوئی تھی
18:40تو میں ویگن میں کھڑا ہو گیا جی
18:42تو یوں کبا ہو کے جی
18:44اے یوں اور جب میں گجرالے پہنچا ہوں
18:46تو میری ناف ٹھیک ہو گئی تھی سر جی
18:49یہ کیا چاکر ہے بھائی
18:51اور یہ لوگ یہ
18:52یہ عورتوں کتنی بے حرمتی کرتے ہیں
18:55کہ دل چاہتے ہیں تو گولی مار دیں
18:57آہ یہ تو میں نے بھی دیکھا بھائی
18:59یہ ویگنوں اور بسوں میں
19:00عورتوں کی بے حرمتی بہت ہوتی
19:03انپڑ ہوتے ہیں جی
19:04یہ کنیکٹر اور ڈرائیور
19:05دیہاتوں سے تو آئے ہوئے ہوتے ہیں
19:07اور شہروں کی بے نقاب عورتوں کو دیکھتے ہیں
19:10تو پاگل ہو جاتے ہیں
19:11دیکھیں جی مہامس میں کیا کر سکتے ہیں
19:14ہم تو مجبور ہیں
19:14پڑے لکھے لوگ اس کام میں آتے ہیں
19:16چلو پڑے لکھے نہ صحیح
19:19مگر کردار تو دیکھ کے سیلیکٹ کیا کرو
19:21اور سر جی یہ شہر کے اندر جو
19:23اے سی والی گاڑیاں
19:25اے سی آلے اے سی آلے اے سی آلے
19:27یہ سارے مسافروں کو بٹھا کے
19:30جب شہر سے باہر جاتے ہیں
19:31تو اے سی بند کر دیتے ہیں
19:32یہ بھی کیا آنپڑ ہونے کی نشان نہیں ہے
19:35یہ تو بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے
19:37سار یہ بھی کچھ نہیں سر
19:39میں ایک مرتبہ چھوٹا سا تھا
19:41سرو تم یہ نہ کہا کرو
19:43تم کہا کرو کہ ایک دفعہ میں تھوڑا سا تھا
19:46ہاں جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں سر
19:48میں تھوڑا سا تھا جی
19:49میں اپنے امی ابو اور اپنے چھوٹی بہن کے ساتھ
19:52سفر کے لیے نکلا
19:53تو مجھے اڈے پر پہنچنے کے بعد
19:56کنڈیکٹوں اور ڈرائیوروں نے
19:57اس طرح کھینچنا شروع کیا
19:59ایک گاڑی میں میری امی
20:00ایک گاڑی میں میرا ابو
20:02ایک گاڑی میں میری بہن
20:03ایک گاڑی میں میں
20:04اور سفر ہو رہا ہے جناب
20:06یہ سفر ہو رہا ہے جناب
20:08علیہ دا علیہ دا سفر ہو رہا ہے
20:09ایک گاڑی میں سامان ہے
20:10اور بس جا رہے ہیں سر جی
20:12یہ کس طرح کا سفر کر رہے ہو
20:13تو کسی بس میں کیا تبلہ بجرا تھا
20:15نہیں سر جی یہ کچھ بھی نہیں
20:17اڈوے کے اوپر جب بندہ پہنچتا ہے
20:19تو ان کی کھینچہ تانی جس طرح کی ہوتی ہے
20:21کہ جو ہاتھ لگے جس گاڑی میں بٹھایا اور لے گئے
20:24بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے سر
20:26کہ ایک بندہ سائی وال چلا گیا
20:28اور دوسرا اکارا
20:30اب یہ بتاؤ یہ بھی باتیں منی ہوئی ہیں
20:32نہیں وہ میں شرمندہ ہوں جی
20:36اور یہ بتاؤ
20:36جب پٹرول کا ریٹ بڑھتا ہے
20:38تو کرائے بڑھ جاتے ہیں
20:40جب کم ہوتا ہے تو کرائے کم کیوں نہیں ہوتے
20:43میں شرمندہ ہوں جی
20:46تم لوگوں نے اپنے اڈوں کا محول دیکھا ہے
20:48چور بازاری کھول رکھی ہے تم لوگوں نے
20:52میں شرمندہ ہوں جی
20:53تم لوگوں کے اڈوں پہ
20:55بیمار اور بھوڑے جانوروں کے کباب بکرے ہوتے ہیں
20:58اور گلے سڑے پھل بکرے ہوتے ہیں
21:00میں شرمندہ ہوں جی
21:03تم لوگوں کے اڈے
21:04چوروں رسہ گیروں اور بدماشوں کے گڑ بنے ہوئے ہیں
21:07میں شرمندہ ہو جی
21:10انسانیت کی جتنی توہین ٹرانسپورٹروں کے ہاتھ ہوتی ہے
21:13اتنی تو شاید جنگ میں بھی نہ ہوتی ہو
21:15میں شرمندہ ہو جی
21:17میں شرمندہ ہو جی
21:19دن دہارے تمہارے سامنے جرائم ہوتے ہیں
21:21اور تم صاحب اختیار ہونے کے باوجود نہیں روکتے
21:25کیا مطلب جناب
21:26اگر کوئی گروہ بندہ یا آدارہ
21:28صاحب اختیار ہونے کے باوجود
21:30اپنے سامنے ہونے والے ظلم کو نہیں روکتا
21:32تو عذاب اس کا مقدر بن جاتا ہے
21:35عذاب؟
21:36نہیں نہیں
21:37ڈاکساپ میں عذاب نہیں آنے دوں گا
21:39میں اپنا علاج بعد میں کراؤں گا
21:42پہلے میں اس گناہ کو روکوں گا
21:44میں عذاب نہیں آنے دوں گا
21:46میں یہ گناہ روک کے آتا ہوں
21:47جاہے انہیں لاتا ہوں
21:48سر جی یہ تو فیس بھی نہیں دیکھے گیا
21:51چلو شکر ہے اس کو خیال تو آ گیا
21:54دوکٹر صاحب
21:54میرا کیا بنے گا
21:56آپ تو موٹر سائیکل لے رہے ہیں نا
21:58شیٹ اپ
21:59مجھے یہ بتاؤ
22:00میرے آنے سے پہلے تم نے ایک مریض سے پانچ سو روپے آ لیا تھا
22:04وہ تم نے مجھے کیوں نہیں دیا
22:08ہاں وہ
22:09میں دینے لگا تھا سر جی
22:11میں شرمندہ ہوں سر
22:13مرگا بن جاؤ
22:14جی
22:15مرگا بن جاؤ
22:17جی سر
22:19پنکی
22:20جی سر
22:21تمہارے لیے موٹر سائیکل تیار ہے
22:25موٹر سائیکل
22:26جی
22:27سر
22:28جی سر
22:30جی سر
22:31جی
22:31جی
22:31чуть
22:33جی
22:34جی
22:35جی
22:35جی
22:35جہ
Comments