00:28।
00:30کمانڈر اسماعیل کانی بھی شریک ہوئے
00:31لگ بگ ڈیر کرو افراد
00:34نماز جناسہ میں شریک ہوئے
00:35جمعہ کو پاکستان سعودی عرب
00:37قطر ترکیہ سمیس اور ملکوں کے قائدین
00:39اور وفود نے علی خامنائی
00:41کی تازیتی تقریب میں شرکت کی تھی
00:53ایران کے شہید سپریم لیڈر اور ان کے
00:55اہل خانہ کے جستخان کی آخری دیدار
00:57کے لیے مسلح امام کمینی کامپلیکس
00:59میں موجود رہیں گے گرینڈ مسلح
01:01کے دروازے آج رات آٹھ بجے تک
01:03عوام کے لیے کھولے رہیں گے کل شہید
01:05رہبر کا جستخاہ کی بزریا
01:07ہیلیکاپٹر تہران سے قم لے جایا جائے گا
01:10تتفین سے پہلے میت کو
01:11ایراک کے شہر نجک اور
01:13کربلا بھی لے جایا جائے گا
01:15نو جولائی کو مشد میں تتفین کی جائے گی
01:17اے آر وائنیوز کی ٹیم تہران میں موجود
01:20شہید سپریم لیڈر کی آخری
01:21رسومات پر اے آر وائنیوز کی خصوصی
01:23کورج نو جولائی تک جاری رہے گی
01:32ایرانی عوام کو خامنائی کے لیے
01:34روتا دے کر حیران ہوں
01:35سمجھتا تھا ایرانی ان سے نفرت کرتے ہیں
01:37سادر چام کے امریکی نیوز ویب سائر ایک سیوز
01:40کے صحافی سے گفتگو کہا
01:41اگر چاہتے تو خامنائی کے جنازے میں
01:43موجود تمام افراد کو نشانہ بنا سکتے تھے
01:46لیکن ایسا نہیں کریں گے
01:47کیونکہ اس صورت میں مذاکرات کے لیے
01:49کوئی فریق باقی نہیں رہے گا
01:51ایران اور امریکہ نے باہمی اتفاق سے
01:53مذاکرات میں عارضی وقفہ کرنے کا فیصلہ کیا
01:56ایرانی معاہدہ کرنے کے لیے بیتاب ہیں
01:58اسوائلی وزیراعظم نیتن جاہو نے
02:00وائٹ ہاؤس میں مجھ سے ملاقات کے لیے درخواست کی ہے
02:02ہمارے درمیان اچھی ہمہنگی ہے
02:05نیتن جاہو جانتے ہیں
02:06باس کون ہے
02:17ایرانی وزیر خارجو عباس سراکچی سے پہران میں
02:20حماس اور حزباللہ کی وفوت کی ملاقات
02:22حماس شورہ کاؤنسل کے سربراہ محمد درویش
02:25نے کام نائک انتقال پر تازیت کی
02:27ایرانی وزیر خارجو نے حزباللہ کی
02:29اسرائیل کے خلاف مذاہمت کو سراہا
02:31عباس سراکچی کا کہنا تھا
02:33ایران مذاہمت قوتوں کی حمایت جانی رکھے گا
02:39تیاری کوم بل کا ہرگز یہ مقصد نہیں
02:41کہ کسی کی نجی پراپٹی پر قبضہ ہونے جا رہا ہے
02:43بیل کی آر میں وزیر آئی ٹی اور سیکیٹری پر
02:46مالی فائدے کے الزامات لگائے گئے
02:47وزیر قانون آزم نزیدارن کی
02:50وزیر آئی ٹی کے ساتھ میوز کانفرنس
02:51شیزہ فاطمہ نے کہا
02:53ٹیلی کوم کا پرانا قانون موجودہ دور کی ضروریات سے
02:55مطابق نہیں رکھتا
02:56ٹیلی کمیونکیشن ایکٹ میں ترامین وقت کا تھقاضہ ہے
02:59قانون سازی اتفاق رائے سے کی جا رہی ہے
03:11سیاسی اعتماد کو مضبوط معاشی شراکتداری میں
03:14بدلنے کا وقت آ گیا
03:15پاکستان اور ترکیہ نے ہر مشکل گھڑی میں
03:17ایک گوسرے کا ساتھ دیا
03:18نائب وزیر آزم احسان جارتا
03:20پاکستان ترکیہ بزنس کانفرنس سے خطاب
03:23کہا ہمیں اپنا انحصار ایک دوسرے پر رکھنا چاہیے
03:26کسی اور پر نہیں
03:27ہم اتحاد کے ساتھ دنیا کی ہر منڈی اور کامپنی کا مقابلہ کر سکتے ہیں
03:31دنیا میں خوشالی کے لیے
03:32معاشی سفارتکاری ناگوزیر ہے
03:41ملکی خواتین 26 جون کو اسلام آباد
03:4329 جون کو لاہور پہنچی
03:45خواتین نے پاکستان پہنچ کر
03:46اپنے گھر والوں سے جو تصاویر شیئر کی
03:48اس میں ایک گاڑی بھی تھی
03:49جس کی مدد سے تلاش شروع کی
03:51لڑکیوں کی بازیابی کے لیے سیف سیٹی پر کال آئی تھی
03:54خواتین کی بازیابی کے لیے سرگودہ اور شہادرہ میں چھاپے مارے گئے
03:57ڈی آئی جو آپریشنز فیصل کامران
03:59کے غیر ملکی خواتین کے اقواہ اور زیادت سے
04:01متعلق نیز کانفرنس بتایا
04:03ڈیفینس والے ایک گھر گئے تو پتا چلا وہ یہاں تھے
04:05ایک فیملی نے بتایا وہ نائف وزیر آزم کے رشتہ دار ہیں
04:08گاڑی کے لوکیشن کے مدد سے رزادار کو ٹویس کیا گیا
04:11اور سرنڈر کرنے کا کہا
04:12مقدمے میں آتھ ملزمان گرفتار ہیں
04:15جن میں سے چار ریمانٹ پر ہیں
04:16میڈیکل کرانے کے بعد لڑکیاں
04:18ایک سچانسٹھ کا بیان دینے پر رازی ہوئی
04:19بیان کے وقت نیدر لینڈز کے کانسٹر بھی موجود تھے
04:22بیان کے بعد لڑکیوں کو باہفاظت ایرپورٹ پہنچایا گیا
04:25ڈی آئی جو آپریشنز نے بتایا
04:27ایسے جو کو میجسٹریٹ کے گھر بیجا
04:29گھر کھلا دیکھ کر پولیس حلکار اندر داخل ہوئے
04:31میجسٹریٹ کے گھر میں داخل ہونے پر
04:33ایسے جو کو معطل کیا گیا
04:35پولیس رویے پر عدیہ سے معذرت کرتی ہے
04:53اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے
04:56پاک پزایا کے بہادر گروپ کیپٹن آسن تارک شہید
04:59پولیس کے مطابق ابتدائی تلات کے مطابق
05:02موٹر سائٹل سوار ملزم خاتون کا ہاتھ زبردستی کھینچ رہا تھا
05:05گروپ کیپٹن کی مداخلت پر ملزم ساہد نے ان سے بدکلامی کی اور فارنگ کر دی
05:09جس کے نتیجے میں گروپ کیپٹن آسن شہید ہو گئے
05:12جبکہ ملزم فرار ہو گیا
05:13خاتون نے بتایا ملزم دفتر کا کولیگ تھا
05:16جو ساہد کام پر لے جانے کا کہہ کر لیا تھا
05:18اور راستہ تبدیل کر کے کہیں اور لے جانا چاہتا تھا
05:21جس پر مضاہمت کی
05:22گروپ کیپٹن آسن شہید نے بروقت مداخلت کر کے
05:25مجھے محفوظ کیا
05:27وزیر داخلہ موسیٰ نقوی کا گروپ کیپٹن آسن تارک کی شہادت پر
05:30اظہار افسوس
05:31پولزم کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت
05:34واقعی کی رپورٹ طلب کی
05:42پاکستان نے ام کے لئے قابل فخر کردار ادا کیا
05:45مشکلات کے باوجود اسلام آباد ایمویو پر دستخط کرانے میں کامیاب ہوئے
05:49وزیر اظم شہباز شریف کا ٹی آر ٹی کو انٹرویو
05:52کہا ترک صدر اردوان نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت کی
05:56قطر سعودی عرب مصر کی حمایت کے بغیر مہدہ ممکن نہیں تھا
06:00ایران کا ہمسائے ملک ہونے کے ناتے خلوص نیت سے کوشش کی
06:04امریکہ ایران کے درمیان مذاکرات اس وقت بھی جاری ہیں
06:07اسطنبول میں پاکستان ترکیہ بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب نے کہا
06:11دشمن نے جنگ مسلط کی
06:13تو پاکستان نے خود مختاری اور بقار کا دفع کیا
06:16فیل مارشل کی قیادت میں افواج نے دشمن کو ایسا جواب دیا
06:19جو تاریخ کا حصہ ہے
06:28کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی ستائیس وی برسی
06:32آجی فرنچر کور کے پی نورت نیس سوابی میں شہید کے مزار پر حاصلی تھی
06:37پھول رکھے اور فاتحہ خوانی تھی
06:40فیل مارشل سیدہ سمنی نیبل چیف پیر چیف اور مسلح فاش کا
06:44کیپٹن کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
06:46آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
06:47کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کارگن مارکے میں
06:50بے مثال جرر تغای متزلزل عظم کا مظاہرہ کیا
06:53شہید کی قربانی بہادری بے لاؤس خدمت کی ایسی میراس ہے
06:58جو ہمیشہ زندہ رہے گی
06:59صدر زرداری وزیر عظم و وزیر داخلہ کا آخرہ جو عقیدت
07:03صدر آسفری زرداری نے پیغام میں کہا
07:05کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی
07:08ہمیشہ زندہ رہے گی
07:10پاکستان کے شہدہ ہمارا قومی سرمایہ ہے
07:13وزیر عظم نے کہا
07:14بے مثال بہادری اور جرت کے دشمن نے بھی تاریخ
07:17شہید اور ان کے اہل خانہ قوم کے لیے قابل فخر
07:27پانچ جولائی انیس سو ستتر کو
07:29ہمیشہ پاکستان کی جمہوری روپر زخمی کے طور پر
07:32یاد رکھا جائے گا
07:33شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا
07:35یہ وہ دن تھا جب عوامی مانڈیٹ چھینہ گیا
07:38آئین کو پامال اور جمہوریت کو زنجیروں میں جکڑا گیا
07:41شہید جتفقار علی بھٹو نے جانے شہادت نوش کیا
07:44لیکن عامریت کے سامنے سر نہیں جھپایا
07:46قائد عوام کی شہادت کے بعد
07:48شہید محترمہ بین عزید بھٹو نے عامریت کو شکست لینے کے لیے جد جہد کی
07:53ان بے شوار جیالوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
07:56جنہوں نے جمہوریت کی خاطر تشدد اور ظلم برداشت کیا
07:59سن کے سینئے وزیر شردیل میمن نے کہا
08:02انیس سو ستر تر میں آج کے روز عوام کے حق حکمرانی پر شب خون مارا گیا
08:06غیر جمہوری عمل نے سیاست، معاشرے اور ملکی ترقی پر منتی اثرات مورد تک کیا
08:18آزاد کشمی قانون ساز اسیملی کے انتخابات
08:21الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حق بھی فیرز جاری کر دی
08:2445 حلقوں سے 852 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
08:2824 ریجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات ایلارٹ کر دیا گئے
08:32آزاد امیدواروں کو کال انتخابی نشانات ایلارٹ کیا جائیں گے
08:36320 سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس میں کیے
08:48پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے ٹیسپورٹ کا اعلان
08:51شان مسود کی جگہ بابر آزم دوبارہ کپتان مقرر
08:54شاہین آفیدی نسیم شاہ نومان علی ٹین سے باہر
08:58علی عثمان، عویز زفر اور عبید شاہ پہلی بار ٹیسپورٹ میں شامل
09:02سعود شکیل دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب شمولیت پٹنس سے مشروع
09:11آکر جاویز کہتے ہیں بطا سیلیکٹر تسلیم کرتا ہوں
09:14پاکستانی کھلاری پرفارم نہیں کر رہے
09:16اسی لئے کپتان آف فاس بولرز کو تبدیل کیا
09:19سیلیکٹر مسوہ الحق کا کہنا تھا شاہین آنسیم شاہ فرس کلاس نہیں کھیل رہے
09:23جس کی وجہ سے انہیں ٹیسٹ ٹیم سے ڈراؤپ کیا
09:25دونوں فاس بولر ڈومیسٹک کھیل کر پرفارم کریں
09:28تو ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں
09:35امریکہ کے یوم آزادی پر جشن
09:37واشنگٹن میں ڈیرڑھ لاکھ افراد کا اجتماع
09:39نیو یورک سے سیئیٹل تک شاندار آتش بازی
09:43واشنگٹن میں امریکی ائر فوس کا فلائی پاز
09:45واشنگٹن میں تقریب سے خطاب میں سادر ٹرام نے کہا
09:48امریکہ آج دنیا بھر میں امید کی کرن ہے
09:51امریکی فوج جتنی طاقت پر آج ہے پہلے کبھی نہ تھی
09:54ایران کی فوج کو مٹا کر رکھ دیا
09:56امریکہ عظیم ہے اور عظیم رہے گا
09:59اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے
10:02ایسا کوئی چیلنج نہیں جو امریکی پورا نہ کر سکے
10:05ایسے کوئی جگہ نہیں جہاں ہم جا نہ سکے
10:07ایسا کوئی حدف نہیں جو ہم حاصل نہ کر سکے
10:16امریکہ کے یوم آزادی پر اسلام آباد کی قومی یادگار
10:19کو بھی امریکی پرچم کی روشتیوں سے سجا دیا گیا
10:22امریکہ میں پاکستانی صفید رزوان سعید شیخ کہتے ہیں
10:26پاک امریکہ شراکداری کا مستقبل روشن ہے
10:28لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ میں
10:30امریکہ کے دو سو پچانسلے یوم آزادی کا جشن
10:33رنگا رنگ تقریب کا احتمام لاہور میں امریکی کاؤنسلیت نے کیا
10:37سینئر صوبائی وزیر مریم آرنگزیب کی بطور مہمان خصوصی شرکت
10:41وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے امریکی عوام اور حکومت کو مبارک بات
10:44مریم آرنگزیب نے کہا کئی شعبوں میں دونوں ممالک مل کر کام کر رہے ہیں
10:49امریکی کاؤنسل جنرل سٹیٹس ان سینڈرز کہتے ہیں
10:52شاہی قلعہ کی بحالی کے لیے امریکہ نے ساڑھے بارہ لاکھ ڈالر خرچ کیے
10:56امریکی کامپنیاں پنجاب میں سمائتاری کر رہی ہیں
11:07روسی صادر بلاد امیر پوچن کا امریکی صادر ٹرام سے رابطہ
11:10تجمعان کریملن کے مطابق صادر پوچن نے امریکہ کے دو سو پچاس نئی عام آزادی پر
11:15امریکی ہم منصب کو مبارک بات پیش لی
11:18صادر پوچن کا کہنا تھا
11:19آج روس اور امریکہ دنیا کی دو سب سے بڑی ایٹمی طاقتیں ہونے کے باعث
11:24عالمی امن و استحکام کی ذمہ دار ہیں
11:26انہوں نے امید ظاہر کی
11:27موسکو واشنگٹن کے درمیان
11:29تعمیری مسابی اور بہمی مفادات پر مبنی
11:32تعلقات دونوں ملکوں اور عالمی برادری کے مفاد میں ثابت ہوں گے
11:43قسمز نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بہنسو کا دودھ بڑھانے والے
11:46ممنوع بوسن انجیکشن کی کھیب پکڑ لی
11:48دوبائی سے اسلام آباد پہنچنے والے مسافر کے بیک سے
11:51آٹھ ہزار نو سو انجیکشن پر آمر
11:53محکمائی قسمز کے مطابق انجیکشن کی مالیت
11:56ایک کروڑوں پہ بتائی جاتی ہے
11:57مائرین کے مطابق انجیکشن کے استعمال سے
12:00بھینسو سے حاصل ہونے والا دودھ مزرے صحت ہو جاتا ہے
12:13خانے وال سٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی
12:16ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی
12:17ڈاؤن ٹرانک بند ہو گیا
12:19ریلوے حکام کا کہنا ہے
12:20ملتان سے ریلیف ٹرین روانہ کی جا رہی ہے
12:23شالیمار ایکسپریس لاہور سے کراسی جا رہی ہے
12:32سوات کے دل فریب سیاہتی مقامات پر سیاہوں کی آمد جاری
12:36سیاہ حسین وادی کے دلکش نظاروں سے لطفندوز
12:40وادی چترال میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات
12:43گربین کی شندت میں اضافہ
12:44ندی نالوں میں تغیانی آگئی
12:46دریائے چترال میں پانی کا بہاو تیز
12:48مختلف مقامات پر دریائی کٹاو کا سلسلہ جاری
12:54ویمنز وارل کپ کا تاج کس کے سر سجے گا
12:57آسٹریل بھی ٹیم ساتھوی بار وارل کپ اٹھائے گی
12:59یا انگلیش ٹیم دو ہزار نو کی پرفارمنس دارائے گی
13:02ویمنز وارل کپ کا فائن علاج لارڈز پر کھیلا جائے گا
13:05دونوں ٹیمیں آپ تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں
13:08آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز
13:11انگلینڈ نے جنوبی آفریقہ کو شکست دی تھی
13:19اور بھارت کو آئیلنڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی
13:22حضیمت کا سامنا میز بان انگلیش ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں
13:26چار وکٹ سے پچھار دیا
13:28مانچسٹر میں 191 رنز کا حدف 19 اوبر میں حاصل کیا
13:31جیکب بیتل نے ماچ ویننگ 76 رنز بنائے
13:34بھارتی ٹیم پہلے کھیل کر سات وکٹ پر 190 رنز بنا سکی تھی
13:38پانچ ماچ کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نظر ہوا تھا
13:49موسیقی
Comments