Skip to playerSkip to main content
Exclusive Chat with Sarah Omair | Buzz | EP 14 | 13 Sep 2025 | ARY Digital

❌ Elimination Shocker! ❌
Sarah Omair becomes the 5th contestant eliminated from Tamasha Season 4! 💔
Her journey inside the Tamasha Ghar ends here, but the drama, twists, and emotions continue… 🔥

📍 Watch Tamasha Season 4 daily at 10:00 PM – Only on #ARYDigital
📲 Free HD Streaming on ARY ZAP

#TamashaSeason4 #Tamasha4OnAry #Tamasha4 #PakistanBiggestRealityShow #TamashaElimination #TamashaGhar #SarahOmair

Host: Hassan Choudary
Guest: Sarah Omair

Watch more
➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLb2aaNHUy_gFylgVoAU7UbUUxlAoti8SD

Buzz — The Show That Talks!

A brand-new celebrity talk show with a twist — Buzz is where real conversations happen! Join Hassan Choudary as he sits down with your favorite stars for engaging, unfiltered, and fun-filled discussions.

Watch Buzz every saturday at 11 PM only on ARY Digital!

📍 Watch Tamasha Season 4 daily at 10:00 PM – Only on #ARYDigital
📲 Free HD Streaming on ARY ZAP
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . .
01:01us to love.
01:02So, what he performed and the scene was delivered, that was also very good.
01:07I again want to give a huge shout-out to Zafir Miraj and Badr Mahmood, the writer and director
01:13of Biryani.
01:14This is a very powerful effort in which we are watching this.
01:18Biryani drama is not only the rating of its views, but also the views are very good and
01:23you guys are all enjoying it.
01:57She is in love with you.
01:58Biryani.
02:04Biryani.
02:05Biryani کے بعد ہم دیکھتے ہیں شیئر اور اس بار شیئر کی ٹیم سے مجھے
02:08تھوڑا سا گلا ہے.
02:09پچھلے ہفتے بھی ہم نے شیئر اور فجر کے بہت ہی تھوڑے سے سینز
02:13دیکھے.
02:14اس ہفتے بھی کہانی مجھے ایسا لگتا ہے.
02:16شیئر اور فجر سے موو ہوکے آہد کی شادی کی طرف چلے گی ہے.
02:20میرا ایز ای ویور آہد کی شادی میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے.
02:23میں یہ چاہتا ہوں کہ ہم شیئر اور فجر پہ ہی فوکس لیں شیئر اور فجر کا کیا
02:28ہوگا ان کی شادی ہوگی نہیں ہوگی کتنی جلدی ہوگی میرا سارا انٹرسٹ
02:33اسی میں ہے and i have to say ڈانش تیمور اور سارا خان کی جو کیمسٹری
02:37ہے وہ بہت زبردست ہے.
02:38تو ان کے بہت کم ہمیں سینز اس ہفتے بھی ملے میں چاہوں گا کہ یہ
02:42ڈراما اب اپنا فوکس شفٹ کرے اس طرف اور یہ جو کھچ رہا ہے جو کہ
02:46اب آپ لوگوں کو بھی لگنا شروع ہو گیا اس پہ تھوڑا سا کام کیا جائے
02:49اور ڈراما اگر کنکلوڈ ہونے جا رہا ہے تو میرے خیال میں اب اس
02:53کو کنکلوڈ کر دینا چاہیے بجائے یہ کہ ایسے ٹریکس انٹرڈیوز کیا جائیں
02:57جن میں آڈینس کا یا ویورز کا اتنا انٹرسٹ نہیں ہے.
03:01هل ہوا؟
03:02ہاں تاگل ہو جاؤں گے میری طرح
03:04بہلا آپی طرح نہیں تھا ہم آشک بن گیا
03:06یہ پہار مجھے امریکان سرزمین پہ تننے دے
03:22پھر دیکھے گا کس طرح سے ڈرڈر کی بارش ہوتی ہے
03:27Now you see the best way to the streets
03:29that nobody is near you.
03:31If you had to put your money, then what was the need for your share?
03:35My father is in there and everyone is sitting there.
03:39I'm going to make my mother's mother and teach you!
03:43Remember that America is necessary to reach us,
03:45but our game is over.
04:16یہ آگے بھی یہ مومنٹم اگر برقرار رکھے گا تو آنے والے ٹائم میں ہمیں میری خیال میں اس میں
04:22کوئی شک نہیں رہ جائے گا کہ میں منٹو نہیں ہوں can emerge as a really strong ڈراما بہرحال ہمارے
04:28اور آپ کے ہفتے کا سینٹر ہوتا ہے تماشا اور اس ہفتے مسلم وزیر کی وزارت کے بارے میں ہم
04:34بات کریں گے
04:35اگر دیکھا جائے تو overall مسلم کی وزارت کافی اچھی تھی کافی اچھی میں اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ
04:42مسلم کا comparison obviously ان سے آئے پچھلے چار وزیروں کے ساتھ ہوگا اور چار وزیر کوئی اتنا کمال نہیں
04:48کر پائے تھے
04:49مسلم was a strong وزیر مسلم نے کافی ساری گیمز کو بہت fairly judge کرنے کی کوشش کی وہ الگ
04:56بات ہے کہ ایک دو گیمز کو وہ fairly judge نہیں کر پائے لیکن by and large انہوں نے کوشش
05:01اپنی طرف سے شاید پوری کی دکھانے کی کوشش کی کہ وہ ایک fair وزیر ہے
05:04ان کی جو وزارت کی شروعات ہوئی وہ سیف کو بارہ گھنٹے کی جیل دینے سے ہوئی جس میں مجھے
05:10ذاتی طور پر تھوڑا سا اختلاف ہے سیف بارہ گھنٹے کی جیل deserve نہیں کرتے تھے لیکن جیل میں جانے
05:16کے بعد
05:18جیل میں پہنچنے کے بعد سیف نے جس طرح سے react کیا اور جس طرح سے انہوں نے مسلم کو
05:23تنگ کیا اس کے بعد مجھے ایسا لگا کہ سیف کو بارہ گھنٹے کی جیل ملنی تو نہیں چاہیی تھی
05:28لیکن جس حساب سے چوریاں انہوں نے کی اور جس طرح سے انہوں نے کوشش کی کہ مسلم کو وزارت
05:32کو وہ گرا دیں گے اس کے بعد بارہ گھنٹے کی جیل کوئی اتنی بڑی سزا مجھے لگی نہیں
05:36اور سیف کی یہ جو strategy میں ایک change آیا ہے مجھے یہ personally change سمجھ نہیں آیا میں چاہوں
05:41گا کہ آپ لوگ comment section میں یہ بتائیں کیونکہ شروع شروع میں سیف کی ایک بات جو مجھے بہت
05:46پسند آ رہی تھی وہ یہ تھی
05:47ایون اگر آپ کو یاد ہوگا شروع میں جب سارا عمیر وزیر تھی تو سیر نے بارہ یہ کہا تھا
05:52کہ میں کسی کی وزارت کو گرانا نہیں چاہتا
05:55اور یہ ایک بات ہے جو i think viewers نے بھی اور fans نے بھی سیف کے بارے میں بہت
05:59appreciate کی تھی
06:00تو ایسی کیا وجہ بنی کہ اس بار مسلم کی وزارت میں شہر سیف نے یہ stand لیا کہ اس
06:04کو یہ وزارت گرانی ہے
06:06لیکن پھر ایک game میں جب سیف نے یاسین کو save کیا اور اپنے سارے toys یاسین کو دے دیے
06:12تو سیف دوبارہ دلوں کے بادشاہ بن گئے
06:14جیسے وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ سیف دلوں کا وزیر تو یہ اس بات میں کوئی دور آئی نہیں ہے
06:19سیف کی ایک بڑی fan following ہے لوگ ان کی game کو strategy کو بڑا پسند کر رہے ہیں
06:23and he is still in the race اس بار وہ save بھی ہوئے ووٹنگ سے پہلی بار وہ danger zone
06:27میں آئے تھے
06:28i think اس سے ان کو بھی یہ احساس ملا ہوگا کہ باہر لوگ ان کو بہت پسند کریں ان
06:32کو save کریں گے
06:33اس ہفتے کون وزیر بننے کا مجھے ابھی تک نہیں پتا کیونکہ جب ہم یہ record کر رہے ہیں بز
06:38کی اپیسوڈ
06:39تب وزارت کا فیصلہ اندر ابھی تک نہیں ہوا جب وزیر بن جائے گا
06:42اگلے ہفتے اس پہ بات کریں گے کہ جو اس ہفتے کا وزیر ہے وہ کیسا ہے ان کی وزارت
06:48کیسی رہے گی
06:49پچھلا ہفتہ تو timer لگا ہوا تھا اور ان کو بہت کم موقع ملا کھانا بنانے کا کھانا کھانے کا
06:54اگلے ہفتے کیا ہوگا اس کا مجھے بیچینی سے انتظار ہے
06:58فیلحال وقت ہوا چاہتا ہے خواتین وزارات آپ کو آج کے eliminated contestant سے ملانے کا
07:04another week another elimination
07:06کانٹ سے یہ والی elimination میں expect نہیں کر رہا تھا اور مجھے ایسا لگتا ہے
07:10جو تھنڈی سانس انہوں نے لی اپنا نام سننے کے بعد وہ بھی شاید یہ elimination expect کر رہی تھی
07:15بس پہ آ رہی ہے سارا عمیر
07:19السلام علیکم سارا
07:20السلام علیکم
07:21کیسی ہیں
07:23پلیز have a seat میں بالکل ٹھیک
07:24کیا میں نے صحیح کہا جو آپ کی تھنڈی سانس آپ نے لی جیسے بادشاہ سلامت نے آپ کو پودا
07:30پکڑایا
07:31جی جی
07:31تو اس moment میں آپ expect کر رہی تھی کہ آپ کا نام ہی لیا جائے گا
07:36میں شاید mentally prepared تھی کہ یہ چیز ہونے والی ہے
07:39اور میں زیادہ خوش میری چہرہ ابھی بھی بتا رہا ہوگا کہ بہت کھل کھلا رہا ہے وہ
07:44اور وہ اس لیے کیونکہ وہ جو میرے چھوٹے موتے نننے نننے بچے جو میرا گھر پہ انتظار کر رہے
07:49ہیں
07:50یہ میرے لیے خود ایک بہت بڑا امتحان تھا
07:53میرا جو بڑا بیٹا ہے وہ چھ سال کا ہے
07:55اور جو چھوٹا ہے وہ ساڑھے چار سال کا ہے
07:57اور چھ سالوں میں میں کبھی چوبیس گھنٹے کے لیے بھی باہر نہیں رہی ہوں
08:03میں نے پانچ ہفتے گزار دیں اپنے بچوں کے بغیر
08:07اور میں کیسے گزار رہے ہیں یہ کہ ایک ماں ہی جان سکتی ہے
08:11اور وہ بھی اتنے بچوں کو کہ باپ تو اکثر ایسا ہوتا ہے
08:13کہ کبھی کام کے سلسل میں ادھو دھو جانا ہوتا ہے
08:16کہ ماں ایک ایسی چیز ہے تو ہر وقت اولاد سے چپکی رہتی ہے
08:18وہ نہیں چھوڑ سکتی
08:19تو مجھے لگتا ہے کہ تماشا سے زیادہ بڑا ٹاسک میرا یہ تھا
08:23کہ میں ان کے بغیر رہ کے دکھاؤں
08:25اور میری کچھ سرکمسانسز اس طرح کے تھے
08:27کہ وہ تماشا میں آنے کے لیے
08:29مجھے میری امہ نے ایک سپیسیفک پیشنس جو ہوتا ہے
08:33وہ اس چیز کو گزارنے کے لیے بھیجا تھا
08:37کہ وہ دیکھنا چاہتی تھے کہ میرے اندر کتنا پیشنس ہے
08:39کہ میں کتنے وقت اور حالات کا سامنا کر سکتی ہوں
08:42اور اپنے پہ جو چیزیں میرے پہ تاری ہوئی ہیں
08:45ان چیزوں سے کتنا لڑ سکتے
08:46تو پھر ان پانچ ہفتوں میں کیا سیکھا آپ نے
08:49کیا کھویا کیا پایا
08:50کھویا تو یہاں آنے سے پہلے ہے بہت کچھ
08:53لیکن یہاں آنے کے بعد پایا میں نے بہت کچھ ہے
08:56جیسے 45 منٹس میں کھانا کتنا پکنا ہے
08:59اور اسی میں کھانا ہے
09:0045 منٹس میں تیار ہونا ہے
09:02ہر چیز لیمٹیڈ
09:03اور وہ جو پچھلے چار ہفتوں میں جو میں نے سیکھا ہے
09:06وہ یہ کہ سبر
09:07سبر بہت بڑی چیز ہے
09:09یہاں پہ تماشا میں رہ کے آپ کو سبر آ جاتا ہے
09:11بہت ساری چیزوں کا
09:12کیونکہ بہت ہر کنٹسٹرنٹ
09:15الگ الگ نیچر کا ہے
09:16جیسے آپ نے آپ خود بھی منچن کیا
09:19کہ تماشا میں آنے سے پہلے بہت کچھ
09:21آپ نے کھویا
09:22اور ایک پرسنل آپ کی لائف ہے
09:24آپ کے بہت سارے فینز کو شاید پتا بھی ہوں کچھ باتیں ہیں
09:27بہت سارے نئے فینز آپ کے ساتھ جھوڑے ہیں
09:29تماشا کی وجہ سے جن کو نہیں بھی پتا ہو
09:30تو میں نہیں چاہوں گا
09:32کہ آپ کوئی بھی ایسی بات دھو رہے ہیں
09:34لیکن تماشا میں آنے کی بنیادی وجہ کیا تھی
09:38تماشا میں آنے کی جو ایکچل وجہ تھی
09:40جو سرکمسپانسے سے میں گزر رہی تھی
09:43تو اس کے لئے میرا تھوڑا سا جو ہے
09:45آؤٹ آف ٹچ رہنا ضروری تھا
09:47بہت ساری چیزوں سے
09:49کیونکہ ایک ہی فیلڈ ہے
09:50آمنا سامنا رہتا ہے
09:52کیونکہ
09:54بہت لوگ جانتے ہیں
09:56میں زیادہ ڈھکے چکل فال بھی تو نہیں بول سکتی
09:59لیکن میں بتا دیتی ہوں
10:00کہ آئی گوٹ ڈیوورس
10:02ریسنٹلی
10:02اور تماشا میں آنے سے بہت پہلے
10:05تو میں اس چیز میں تھی
10:07بہت ساری چیزوں کا سامنا کرنا پڑا
10:12میں بہت ساری چیزیں بہت ساری چیزیں تھیں
10:14تماشا ایک ایسی جنری تھی میرے لیے
10:17کہ یہاں نہ فونز ہے
10:19نہ کوئی انٹرٹینمنٹ ہے
10:21نہ کچھ ہے
10:21تو آپ تھوڑا منٹلی سکون میں بھی رہتے ہیں
10:24ایک طریقے سے
10:24کہ آپ سب سے لا تعلق ہیں
10:26اور میں ایسی جگہ پہ جانا
10:28میرے ایک بار موز سے نکلا بھی تھا
10:29کہ میں ایسی جگہ پہ جانا چاہتا ہوں
10:31کہ جہاں سگنلز ہی نہ آئے
10:32جہاں فون کام ہی نہ کرے
10:33کہ مجھے پیس آف مائنڈ چاہیے
10:35کیونکہ میں بہت زیادہ عجیب
10:38ایکٹ کر رہی تھی
10:39سارے انسان ہیں
10:40جو ہم فرسٹریٹیڈ ہوتے ہیں
10:42بہت مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
10:44تو انسان فرسٹریٹیشن میں
10:45بہت سارے الٹے سیدھے سٹیپس اٹھا لیتا ہے
10:47جو اس کو نہیں اڑھانے چاہیے
10:48تو میرے خواہد سے
10:49کہ یہ اللہ کی کرنی ایسی ہوئی
10:51کہ ایسے ٹائم پہ
10:52مجھے یہ پانچ ہفتوں کا ٹائم مل گیا
10:54I think it more than enough تھا میرے لیے
10:56تو وہ سکون آپ کو مل پایا
10:57کیونکہ گھر کے اندر بھی
10:58بہت ساری بے سکونی آپ نے دیکھی
11:00میں نے یہ اپنا
11:01جب میں نے پرومو ریکارڈ کروایا تھا
11:03تو اس میں میں نے اپنی کلائن بولی تھی
11:06کہ زندگی میں اتنی چیزیں ہو گئی ہیں
11:08لیکن یہ تماشاں میرے لیے
11:10ایک پیس آف کیک ہے
11:10تو وہاں ان بچوں کی لڑائیاں دیکھ
11:13میرے لیے وہ سب چھوٹے
11:14بہن بھائیوں کی طرح نہیں تھے
11:15بچوں کی طرح نہیں تھے
11:18اتنی عمر آپ کی نہیں ہے
11:20آپ نے خود ہی ایک اپیسوڈ میں
11:23ریویل کیا
11:23مام سے جب آپ کی بات ہو رہی تھا
11:25آپ نے کہا مام
11:27ایسے ہی کچھ ہے
11:28تو 37 میں یہ کیا
11:29آپ نے یہ ماں کا رول پر دیوٹ کر لیا
11:31وہ بھی اتنے بڑے بڑے جو ہے
11:32لڑکے لڑکی ہیں
11:33یا تو وہ بچے ہوتے ہیں
11:34ٹینیجز ہوتے
11:35تو مجھے سمجھ میں آتا
11:36مجھے بالکل اندازہ
11:37آپ کیسے
11:38باقی سارے جو خواتین
11:40مرد اور حضرات
11:4130's میں
11:41مرد اور حضرات میں
11:42کیوں بولوں بھائی
11:43لڑکے لڑکی ہیں
11:44جو 30's میں
11:44ان پہ بھی آپ نے یہ
11:45دھپا لگوا دیے
11:46کہ آپ سب بھی
11:47اب ماں اور باپ بننے کی
11:48مطلب
11:49گرون بچوں کے
11:50ماں باپ بننے کی
11:51عمروں کو پھولتے ہیں
11:51نہیں نہیں
11:51میرا مقصد ہے
11:52بڑے بہن بھائی جو ہوتے ہیں
11:54تو وہ بھی تو
11:55ماں اور باپ کو
11:56ہی ریپلیس کر رہے ہوتے ہیں
11:57میں اس پوائنٹ ایو
11:57سے بات کر رہا ہوں
11:58کہ میرے آگے
11:59وہ experience وائز
12:00اور عمر وائز
12:01چھوٹے ہی تھے
12:02تو میں نے
12:03اپنی experience سے
12:04اپنے 20 سال کے
12:05career کے experience میں
12:06بہت کچھ سیکھا
12:07بہت کچھ کھویا بھی
12:08لیکن بہت کچھ اچھا پایا بھی
12:10تو میں اس experience کے
12:11حوالے سے بات کہہ رہی ہوں
12:12تو یہ جو پانچ ہفتے تھے
12:14میرے لیے
12:14یہ بہت اچھے تھے
12:16اچھا میری عادت ہے
12:17میں کسی کے پھڑے میں
12:18ٹانگ نہیں اڑاتی
12:19until unless وہ میرا پھڑا نہ ہو
12:21اور جب تک کوئی مجھے
12:22پن نہیں کرتا
12:23تب تک میں جواب نہیں دیتی
12:25بلکہ میں تو
12:26بہت شکر گزار ہوں
12:28یہ میں
12:29this credit goes to Allah
12:31کہ میرا دانا پانی
12:32شاید اتنا ہی تھا
12:33تماشا گھر میں
12:34اور یہ میں پانچ ہفتے
12:36رک گئی میرے لیے
12:36یہ بھی بہت عزاس کی بات ہے
12:38منہ میں تو
12:38اپنے آپ کو سمجھتی تھی
12:39کہ شاید ایک ہفتہ ہی
12:40مشکل سے چلے گا ہوں سکتا
12:41شاید پہلی elimination
12:42میری ہی ہو جائے
12:43کیونکہ basically
12:44I think I'm not meant
12:46for تماشا گھر
12:48کیونکہ مجھے
12:49اس طرح کے تماشیے
12:50نہیں کرنے آتے
12:51میں بہت positive سا
12:52انسان ہوں
12:52positive innocence
12:54کہ مجھ سے
12:54لڑائی نہیں ہوتی
12:55تو یہ کیا
12:57کہ آپ کو ایسا
12:58لگتا ہے
12:59یا لگتا تھا
13:00کہ تماشا گھر میں
13:01جب تک آپ
13:02لڑائی نہیں کریں گے
13:03تب تک آپ
13:04آگے نہیں بڑھ سکتے
13:05کیا آپ کو ایسا لگتا ہے
13:07مجھے
13:07میں نے honestly speaking
13:08season 1
13:092
13:103
13:10میں نے ایسا جس طرح
13:11follow نہیں کیا
13:12لیکن چلتے پھرتے
13:13جیسے reels وغیرہ
13:14میں جو دیکھا
13:14تو اس میں
13:15میں نے یہی دیکھا
13:16میں نے زیادہ تر
13:16جو reels دیکھی
13:17وہ لڑنے والی دیکھی ہیں
13:18کہ ہر انسان
13:19اس میں لڑتا رہتا ہے
13:21آپ لڑ نہیں سکتی تھیں
13:22کسی اور طرح سے
13:23آپ نے نہیں سوچا
13:24کہ میں یہ
13:25table پہ لے کے آتی ہوں
13:26let me entertain everybody
13:28آپ کا
13:28obviously اتنا لمبا
13:29آپ کا career ہے
13:3020 سال ہے
13:31industry میں
13:31تو آپ نے سوچا نہیں
13:32کہ چلے میں
13:33کسی مختلف طریقے سے
13:34لوگوں کو
13:34entertain کرنے کی
13:35کوشش کرتی ہوں
13:36اچھا میرے اندر
13:37جو ایک hidden talent
13:38میں سمجھتی ہوں
13:39میں سمجھتے کیا ہوں
13:40I know that
13:40I'm a very good dancer
13:42یہ تو ہم نے دیکھا ہی نہیں
13:43آپ کا
13:44صبح جو گانہ بج کے
13:45جب آپ اٹھتے تھے
13:46وہ آپ میری باند
13:47تو ہوتی تھی
13:47اسے ایک آنگ باند میں
13:48میں کیا ناجوں
13:49مجھے ایک تو اچھا
13:50میری بچپن سے
13:51میری نیچر میں
13:52یہ چیز
13:53بھام بھام کرتے
13:54میں اٹھتا ہے نا
13:54میرا دماغ سن ہوتا ہے
13:55میں ڈر کے اڑ جاتی ہوں
13:56تو لیکن یہاں رہ کے
13:57مجھے یہ ڈر بھی
13:58میرا ختم ہوگا
13:59کیونکہ وہ جو
13:59صبح کا جو پہلا
14:00میوزک تھا
14:01تماشا کا جب
14:03پہلی صبح جوتی ہیں
14:04ہماری
14:04وہ سب کا دم نکل گیا تھا
14:06کہ کیا ہو گیا ہے
14:06کون سا بوجال آ گیا ہے
14:07اس لیے کیونکہ
14:08اتنا خطناک میوزک تھا
14:09وہ تماشا کا جو
14:10انٹری ہوتی ہے
14:11وہ اتنا دمدار میوزک ہے
14:13کہ بیٹے بیٹے انسان
14:14ہل جائے اندر سے
14:15دل دیکھ جاتا ہے
14:17پہر ڈیفرنٹ ہے
14:17پہر وہ آدھت ہوگی
14:18سنتے سنتے
14:19لیکن وہ جیسے
14:20پنجابی
14:20مجھے نہیں سمجھاتی
14:22تو مجھے سمجھنی
14:22آتا پہ steps
14:23کیا کرنا
14:23بھنگڑے سے زیادہ
14:24میں کچھ کر نہیں
14:25سکتی پنجابی کے اوپر
14:26تو ان کو دیکھ دے گا
14:27پہلا منس پورنٹوں میں
14:28رہی ہے
14:29کہ اٹھتے کے زیادہ
14:29میری آنکھیں نہیں کھلتی
14:31تو میں ناچوں کیا
14:32اور گر پڑ گئی
14:33اندھے پن میں
14:33اور لینے کے دینے
14:34ہو جائیں گے
14:35تو چکر میں
14:35میں رہتیت میں
14:36دارے گواشروم جا دی
14:37کیونکہ زیادہ تر
14:38میری جو ڈیوٹی ہوتی تھی
14:40وہ کچھن میں ہوتی تھی
14:42اور میں
14:43as you know
14:44کہ میں کچھن کوین ہوں
14:46کھانے کے ٹائم پہ
14:48ہم نے بہت
14:49آپ کی
14:49موہ سے بھی سنا دا
14:50شکریہ
14:50آپ نے کہا
14:51جی میں کچھن کوین ہوں
14:52لیکن آپ کا
14:53جو
14:54یہ ٹائٹل تھا
14:55یہ میری خیال میں
14:56کاشی بھائی نے
14:56آپ سے چھین لیا تھا
14:57کیونکہ
14:58کچھن کوین تو وہ
14:59کچھن کنگ بن گئے تھے
15:00وہ کوین ہی تھے
15:01میں نے ان کو آیا تھے
15:02پچھتی بار یہی کہا
15:03کہ آپ نے
15:03والدہ کا رول
15:04اپنا لیا تھا
15:05ایک لوگوں کو
15:05سب کو کھلا بھی رہے تھے
15:06اور بہت محنت کر رہے تھے
15:08آپ کچھ مزے کا ایسا
15:09بنا لیتی
15:10مسالہ چاول بھی
15:11ایک دریافت تھی
15:12کاشیف صاحب کی دریافت تھی
15:13نہیں نہیں
15:13میں نے بریانی
15:14کاشیف الگ ٹیپ کے
15:15مسالہ چاول بناتے تھے
15:17میں نے بریانی بنائی
15:18میں نے الگ بنایا تھا
15:19آپ نے ایک بار
15:19انڈوں کے ساتھ
15:20بریانی کو بنائی تھی
15:21وہ کاشیف نے بنائی تھی
15:22وہ کاشیف نے بنائی تھی
15:23آپ نے کیا ڈش بنائی
15:24ابھی جو کچھن کوین تھی
15:25میرے پراتھے بہت
15:26مشہن رہے ہیں
15:27تو کچھن کوین
15:27یہ پراتھے تو
15:28سب بنا لیتے ہیں
15:29میرا نہیں نہیں
15:29ہر کوئی نہیں بناتا
15:30اچھے پراتھے
15:31میرے بڑے لچھے دار
15:35کسی دن موقع ملا
15:36تو میں آپ کو
15:36یقینا نہیں چلاؤں گی
15:37تو اس کے علاوہ
15:39جیسے مجھے
15:40کیونکہ کھانوں کا
15:41آئیڈیا ہے
15:42مجھے کھانے بنانے
15:43آتے ہیں
15:43اچھے تو وہاں پہ
15:44جو مسالہ
15:45ہمارے پر
15:45بڑے لیمیٹڈ مسالے
15:46ہوتے تھے
15:47تو اس کو
15:47میکس میچ کر کے
15:48کس طرح سے بنانا
15:49کیا کرنا ہے
15:50تو وہ سنس تھا
15:51مجھ میں
15:52کاشیف میں تو تھا ہی تھا
15:53وہ تو تھے ہی
15:53ماشاءاللہ
15:54اور مجھ میں بھی
15:55یہ تھا کہ
15:55اگر اس کے بعد
15:56اگر کوئی
15:56وہ کر سکتا تھا
15:57تو جیسے
15:57مسالہ رائس کو
15:58میں نے اپنے حساب سے
15:59بنا لیا
15:59تو اس میں کبھی
16:01بریانی کا ٹچ دے
16:02کہ بس میں بوٹیاں
16:03ہی دیں بینا
16:03بوٹی کے بریانی تھی
16:05خواتین وزرات
16:06سارا سے ہماری
16:07گفتگو جاری ہے
16:08آپ کے ہی جائے گمت
16:09آپ کو ملتے ہیں
16:09بہت ہی چھوٹی سی
16:10بریک کے بعد
16:12جی
16:12ویلکم بیک
16:13خواتین وزرات
16:14سارا ہمارے ساتھ
16:15موجود ہے
16:15سارا مجھے یہ بتائیں
16:16کہ یہ جو آپ نے
16:18پانچ ہفتے
16:19گھر میں سپینڈ کیے
16:20اب آپ
16:21جب فنالے ہو جائے گا
16:23جب وینر ہو جائیں گے
16:24سب کچھ ہوں گے
16:24تو آپ کوئی
16:25پارٹی بارٹی کریں گی
16:26ارینج کریں گی
16:27کوئی لنچ
16:27یا کوئی ڈنر
16:28جس میں آپ سب کو بلائیں
16:29اور واقعی میں
16:30ساری انگریڈنٹس کے ساتھ
16:32اچھا سا کھانا
16:32بنا کے سب کو کھلائیں
16:34بلکل میری یہ وش ہے
16:35اور اس میں تو
16:36میری ماں بھی
16:37میرے ساتھ شامل ہوگی
16:38جس میں
16:38ایکچولی ممتا
16:39جن کھانوں میں
16:41نظر آئے گی
16:42چھلکے گی
16:42تو وہ تو پھر
16:43اپنی ماں کے ساتھ
16:44یہ دعوت ایک پلان ہوئی ہوئی ہے
16:45بلکل بلکل
16:46اور سب آئیں گے اس میں
16:47سب آئیں گے
16:48جو جو یہاں موجود
16:49جو مطلب کراچی کے ہوں گے
16:50آپ کا تو ایسی کسی لڑائی
16:51ویسی ہے بھی نہیں
16:53تو میرے ساتھ
16:54تو سب ہی آئیں گے
16:54تو میرا تو مشہور ہوگا
16:56مجھے نہیں پتا
16:56میرا کون سا ہیشٹیک بنے
16:57لیکن سب نے میرا
16:58بڑا ریکارڈ لگایا
16:59اس بات پہ
16:59کہ آپ تو
17:00سارا نیوٹرل امیر بنے گی
17:02ہیشٹیک
17:02تو میں اب اس میں
17:04وہ کہیں یہ سنوں
17:04کہ واقعی میرا ہیشٹیک
17:05یہ نیوٹرل والا بن گیا
17:06پانچ ہفتے آپ
17:08گھر میں تھی
17:09جب آپ کی
17:10الیمنیشن ہوئی
17:11تو ان پانچ ہفتوں میں
17:13آپ کو کیا لگتا ہے
17:15کہ آڈینس آپ کو
17:16کیسے پرسیف کر رہی تھی
17:17وہ جو مجھ سے
17:19ایکسپیکٹ کر رہی ہوگی
17:21تو میں شاید
17:22اس ایکسپیکٹیشن پر نہیں
17:23جو مجھے اپنا لگتا ہے
17:24آپ کو کیا لگتا ہے
17:25آڈینس آپ سے
17:25کیا ایکسپیکٹ کر رہی تھی
17:26جو آپ
17:27نہیں ڈیلیور کر سکتے ہیں
17:28وہ شاید تھوڑا
17:28مجھ سے مرچ مسالہ
17:29ایکسپیکٹ کر رہے ہوں
17:30کیونکہ جب میں
17:32یہاں سے آنے سے پہلے
17:33تماشا ہمیں آنے سے پہلے
17:35جب ریویل ہوا تھا
17:36سوشل میڈیا پہ
17:37کہ سارا اومیر
17:38آ رہے ہیں
17:38اور میرے ساتھ
17:39ریومر تھا
17:41ریومر جو تھا
17:42تو اس ریومر میں ہی
17:43میں نے
17:44کچھ کمنٹس پڑھے تھے
17:45کہ
17:46یہ تو مجھے
17:47ایسا لگ رہا ہے
17:48کہ یہ تو آئیں گی
17:49تو یہ سائیما بلوچ
17:50کی طرح کریں گی
17:51تو میں نے اپنے لئے
17:52ریویوز اسے سنے تھے
17:53تو مجھے لگتا ہے
17:54تو آپ کیا شیل میں
17:55چلی گئی یہ دیکھ کے
17:56کہ نہیں
17:57میں ہوں نہیں نا
17:58یہ تو بتائی
18:00لوگوں کو ایسا کیوں لگا
18:00پاتا نہیں
18:01ان کو شاید میرے لکس سے
18:02یا میرے
18:03فرسٹ اپیرنس سے
18:04شاید لوگوں کو لگتا ہو
18:05لکس سے تو سب کہتے ہیں
18:05آپ کرینہ کپور سے ملتی
18:06آپ کی شکل
18:07جب میں اس فیل میں نہیں تھی
18:08میں تب سے ہی مجھے کہتے ہیں
18:10آپ کو لگتا ہے
18:10کہ آپ کی ملتی ہے
18:11شکل کرینہ کپور سے
18:12میں نے سنا ہے
18:14کہ ایک شکل کے
18:15چھے لوگ ہوتے ہیں
18:16اس دنیا میں
18:16تو شاید دوسری میں ہی ہوگی
18:19آپ کیا سوچ کے کہیں تھی
18:21کہ یہ میرا گیم پلان ہو گئی
18:22یا آپ بغیر سوچے
18:23سمجھے گئیں تھی
18:24honestly speaking
18:26I don't know
18:26you will believe it or not
18:28لیکن میں نے کچھ
18:29پلان نہیں کیا
18:30میں نے شاید پلان نہیں کیا تھا
18:32تب ہی میں پانچوے
18:34ویک میں واپس
18:35باہر آگیا
18:36مجھے سب سے در خوشی یہ تھی
18:37کہ میں اتنا لمبا
18:38چل گئی
18:39آپ کو لگتا ہے
18:40اگر آپ پہلے گیمز کی وجہ
18:41سے سیو نہ بھی ہوتی
18:42تو آپ پہلے آ جاتیں باہر
18:43maybe
18:44شاید میں اپنے ٹاسک کی وجہ سے
18:46پہلا ویک جو دا میرا سب سے
18:48تو وہ تو میری وزارت چننے کی وجہ سے
18:50جو میں الیمنیشن میں آئی تھی
18:51تب تو میری عوام نے مجھے بچا رہے
18:52تو کوئی پہلے ویک میں
18:53اتنا چیزیں واضح نہیں ہوتی
18:55اور آپ وزیر بند بھی گئی تھی
18:56تو ایک آپ کی نظر آ رہی تھی
18:58ایک سافٹ کورنر ہو گیا تھا
18:59پھر وہ فین فالوئنگ وغیرہ
19:00نے اس وقت بچا لیا تھا
19:01تماشا گھر کے حساب سے
19:02شاید لوگوں کا جو
19:06سوچنا ہے
19:06یا دیکھنے کا نظریہ ہے
19:07وہ تھوڑا ڈیفرنٹ ہے
19:08یا پھر فین فالوئنگ نہیں کام آتی
19:10پھر تماشا کے حوالے سے
19:11آپ کو دیکھا جا رہا ہے
19:13تو آپ یہ سوچ نہیں رہی تھی
19:14جب آپ پانچ سفتیں تماشا میں تھی
19:15تو آپ
19:16اور آپ لوگوں کو
19:17الیمنیٹ ہوتا ہوا بھی دیکھنی تھی
19:19تو آپ کو نہیں خیال آیا
19:20کہ یار چلو میں کچھ کرتی ہوں
19:22let me you know
19:23bring my A game forward
19:24میں اپنی strategy change کر کے دیکھتی ہوں
19:27یا آپ کو interest ہی نہیں تھا
19:28by this time
19:29آپ کا interest اب ختم ہو گیا
19:31تو آپ ایسی باہر آنا چاہتے ہیں
19:32سچی سچی بتا دیں کوئی بات
19:33نہیں نہیں میں سچی بتاؤں گی
19:34وہ بادشاہ سلامانجھ
19:35جب مجھے گملہ دیا
19:36تو سب سے پہلے میری حسی نکلی تھی
19:38کیونکہ میں روک
19:39میں ان لوگوں کے ساتھ
19:40ٹچی ضرور ہوئی
19:41کیونکہ وہ لوگ صاحب میرے لیے
19:42بہت زیادہ رو رہے تھے
19:43ابھی
19:44اور بہت گلے لگ لگ کے
19:45کیونکہ جو کسی
19:46کنٹیسٹنٹ کے جانے پہ نہیں روئے
19:47وہ لوگ بھی آج روئے
19:48ان کو دیکھ کے
19:49ان کا پیار دیکھ کے
19:50میں ٹچ ہی ہوئی
19:50لیکن to be very honest
19:52مجھے خوشی تھی نکلنے کی
19:54کیونکہ مجھے اپنے بچے
19:55بہت یاد آرے
19:55میں سچی بولوں گی
19:57لڑکیوں میں سب سے زیادہ
19:58کون strategize کرتا ہے
19:59باتھروم میں جا کے
20:00کہ یار میں یوں کروں گی
20:01میں یوں کروں گی
20:02ہمیں باہر نکلوں گی
20:03تو ہمیں ایسے کر دوں گی
20:04میرے سامنے نہیں
20:05مجھ سے نہیں
20:05لیکن آپس میں
20:06جیسے بہت زیادہ
20:07gossip جوئی ہیں
20:08وہ زینب
20:10بہت کرتی
20:10حالکہ زینب
20:11is a very good friend of mine
20:12کیونکہ اس کے ساتھ
20:13میں نے ویسے
20:14projects بھی کی ہیں
20:14تو وہ والی زینب
20:16کو جانتے ہیں
20:16یہ والا روک
20:17تو میں نے خود
20:17اس کا first time
20:18اس نماشہ میں ہی دیکھا
20:19جو لڑنے
20:19جھگڑنے والا
20:20گروپ تھا
20:21تو آپ یہ کہہ رہی
20:22کہ زینب کی
20:22اور آپ کی باتھروم
20:23میں کوئی ایسی
20:23conversations نہیں ہوئیں
20:24جس میں آپ بھی
20:25اس کی حصے دار تھی
20:26یا زینب نے
20:27نہیں میں اس کے
20:28کبھی بھی
20:28کسی conversation
20:29کا حصے دار نہیں
20:30بنی
20:30washroom میں
20:31لیکن وہ
20:31strategy
20:31ضرور کرتی تھی
20:32کہ اب میں جا کے
20:33یوں کروں گی
20:34اب میں ایسا
20:35reaction دوں گی
20:36اب میں یہ کروں گی
20:37plan طریقے کے ساتھ
20:38وہ مجھے لگتا ہے
20:39وہ pre-plant
20:40کر کے کرتی تھی
20:41she's a very
20:41intelligent girl
20:42اور وہ
20:43اس کی اچھائیں
20:45اپنی جگہ
20:45لیکن اس کی
20:46saw پہ
20:46ایک برائی
20:47جو ہے
20:48وہ یہ ہے
20:48کہ وہ
20:49غصہ
20:49control نہیں کر پاتی
20:50وہ بولتے
20:51وقت نہیں
20:51سوچتی
20:52زینب اور
20:53مہم میں
20:53آپ کا
20:54زیادہ
20:55اچھا دوست
20:55کون ہے
20:56جیسے
20:56آپ باہر آئیں
20:57اب تماشا
20:57گھر سے
20:58جب وہ
20:58دونوں بھی
20:59باہر آ جائیں گی
21:00پہلی
21:00گول آپ
21:01کس کو کریں گی
21:01زینب کو
21:02یا ماہم کو
21:02زینب کو
21:03پہلے زینب کو
21:05کریں گی
21:05زینب کیونکہ
21:06میری دوست
21:06اچھی ہے
21:07ماہم آپ کی
21:08اچھی دوست
21:08نہیں تھی
21:08ماہم میری بہن
21:09ماہم کو
21:10میں نے بہن
21:10کا title دیا
21:11اور زینب
21:12کو
21:12میں نے دوست
21:12کا دیا ہے
21:13ایک سکر
21:14آپ یہ کہہ رہی ہیں
21:16کہ جب آپ کی
21:17بہن اور آپ کی
21:18دوست باہر آئیں گی
21:19تو آپ پہلے
21:20دوست کو
21:20فون کریں گی
21:21بہن کو
21:21بعد میں فون کریں گی
21:23یہ میرا
21:23میرا نیچر ہے
21:24میں آپ کو
21:24بتاتی ہوں
21:25یہ اگر آپ
21:26میری امہ سے
21:27پوچھیں گے
21:27تو وہ آپ کو
21:29اس بات پر
21:29stamp لگا کے
21:30دیں گی
21:30کہ میرے دوست
21:31میرے
21:33سگی رشتوں سے
21:33بڑھ کر ہو جاتے ہیں
21:35یعنی دوسرے
21:36الفاظ میں یہ ہو گیا
21:37ماہم آپ کی
21:38سگی بہن تو نہیں ہے
21:39آپ نے
21:40مو بولی بہن
21:40بنایا
21:40ماہم کو
21:41ایکچلی ماہم نے
21:42فرز ڈے آکے
21:44مجھے
21:44title دے دیا تھا
21:45بڑی بہن
21:46اس کی جو ایک بہن ہے
21:47آئیما
21:47تو وہ کہتی تھی
21:48مجھے آپ میں
21:49اپنی آئیما
21:50آپ یہ نظر آ رہی ہیں
21:51تو اگر آپ
21:51برا نہ مانیں
21:52تو میں آپ کو
21:53اپنی بہن
21:54مان لوں یہاں پہ
21:55تو مجھے یہ ہوگا
21:56کیونکہ میں
21:57ان سے بہت
21:57attach ہوں
21:57یہ پہلے دن ہی
21:58جب ہم یہاں سے
21:59opening پہ جب جا رہے تھے
22:00نا
22:00first time جب ملے تھے
22:01یہی پہ ہماری
22:02یہ بات میں
22:03تو مجھے بہت
22:04sweet لگی وہ
22:04اب وہ ہے بھی
22:06وہ دل کی بہت
22:07sweet ہے
22:07وہ جب ہاں
22:08وہ دوسروں سے
22:09سب لڑنے پہ آتی ہے
22:10تو وہ پھر
22:12لڑ جاتی ہے
22:13تو بیچ میں
22:13جو ماہم آپ کو
22:14تنگ کر رہی تھی
22:15وہ اسے مجھے
22:16tease کرتی ہے
22:16وہ کہتی ہے
22:17میں جان کے کرتی ہوں
22:18اور جب میں اسے
22:18نارض ہو جاتی ہوں
22:19آپ اتھی اور
22:19ماہم نے بولا
22:20مجھے لگ گیا
22:21میرا خود میٹے گیا
22:21وہ سب ڈرامے تھے
22:22اس کے
22:22اس کو وہ
22:23میں ابھی
22:24یہ علا لینانیہ بولی
22:25وہ سب ڈرامے ہیں
22:25وہ بہت ڈراما کوئی نے
22:27اس کو میں
22:27اس کے موہ پہ
22:28بولتے تو
22:28ڈراما کوئی نے
22:29تو وہ آپ کو
22:30اتنا
22:30ایریٹیڈ
22:31اور یا تنگ
22:31tease کر رہی تھی
22:32لیکن آپ آگے سے
22:34بقاعدہ طور پر
22:35tease ہوتی بھی
22:35نظر آ رہی تھی
22:36ہاں میں ہو رہی
22:36اور ایسا لگ رہا
22:37مجھے مہام تھی
22:38جو مجھے tease کر سکتی تھی
22:39باقی میں
22:40کیونکہ مجھ سے کبھی
22:40کوئی بھیڑا ہی
22:42مجھے جنیون آ رہا تھا
22:43مہام پہ ان دنوں میں
22:44ہاں
22:44مجھے جنیون آ رہا تھا
22:45اور اس کو پتہ
22:46یہی وجہ ہے کہ
22:47میں پھر
22:47کٹ آف ہو جاتوں
22:48ایسے لوگوں
22:49جب مجھے زیادہ
22:50غصہ ہوتا ہے
22:51جب مجھے لگتا ہے نا
22:52کیونکہ مجھے
22:53زینب نے کبھی tease نہیں کیا نا
22:54تو شاید اس لیے
22:55میں نے زینب کے لیے
22:56اس طرح کا
22:56کوئی negativity نہیں بولی
22:58زینب کی سب سے لڑائی ہوئے
22:59سوائے میرے
23:02جب آپ دیکھ رہی تھی
23:03کہ زینب کی سب کے ساتھ
23:04لڑائی ہو رہی ہے
23:04آپ کو نہیں لگا
23:05کہ آپ کو
23:06تھوڑا سا اس پر
23:06stand لینا چاہیے
23:07یا کوئی stand
23:08سپنا دکھانا چاہیے
23:09بتانا چاہیے
23:10کہ آپ کی بھی
23:11کوئی آواز ہے
23:11اس معاملے کے اوپر
23:13جیسا میں نے
23:14پہلے بھی بولا
23:14اور میں ہر بار بولتی ہوں
23:15کہ پھڑے میں
23:17جب تک میرا نام نہ آئے
23:18نہیں لیکنی
23:19تماشا گھر ہے
23:19تو یہاں پہ تو
23:20اس کا مقصد ہی ہے
23:21مجھے لگتا
23:22تماشا گھر میں
23:23میں
23:23miss fit تھی
23:24میں پہلے دن سے
23:26بول رہی ہوں
23:26کہ میں
23:27جب میں نے
23:27وہ seasons دیکھے تھے
23:28تو مجھے ایسا لگتا تھا
23:30کہ شاید میں
23:30تماشا گھر کے لیے
23:31نہیں بنی ہوں
23:32لیکن
23:33کیونکہ میرا
23:33موٹو بیسکلی
23:34تماشا میں آنے کا
23:35کچھ اور تھا
23:36وہ تو آپ نے
23:37بتا دیا
23:38تو میں اسی موٹو
23:39کو لے کے چل رہی تھی
23:40میرا مقصد
23:41یہاں سے جیتنا
23:42یا ٹروفی
23:43حاصل کرنا
23:43یا وہ نہیں تھا
23:44میرا مقصد تھا
23:45اپنی
23:46اس جنگ سے لڑنا
23:47پانچ ہفتوں میں
23:48پانچ وزیر
23:49ہم نے دیکھے
23:49پانچ وزارتیں دیکھیں
23:51آپ کیسے
23:52assess کریں گی
23:53کہ کونسی وزارت
23:54سب سے اچھی تھی
23:54اور کونسی وزارت
23:55سب سے گروہ
23:56اچھی وزارت
23:57مجھے دانیا کی تھی
23:58اور یہ میں نے
23:59وہاں پہ بھی بولا
23:59تھا دانیا کی
24:00بہت اچھی وزارت
24:01تھی
24:01اس کا جو مشیر تھا
24:02احمر
24:03جو میرا دوز بھی ہے
24:04اور میرا جو ہے
24:05کو سٹار بھی
24:06رہ چکا ہے
24:07کو ایکٹر
24:08تو
24:09وہ مشیر بھی
24:10بہت اچھا تھا
24:10اور اس کے بعد
24:11اگر مجھے
24:12کوئی وزارت اچھی لگی
24:13تو وہ
24:14سب سے
24:15اس سب دانیا کے بعد
24:16مسلم
24:17مسلم کی وزارت
24:19اس کو میرے بھائی
24:20بنایا ہے
24:21تو وہ
24:22اور
24:22سب سے وزارت
24:24شاید میری اپنی تھی
24:25آپ کو کیا لگتا ہے
24:26کہ میڈی کی
24:27وزارت زیادہ بوری تھی
24:28یا سارا نیلم کی
24:31As compared to
24:32میڈی
24:32تو پھر سارا کی
24:34سارا کی
24:35بری تھی
24:35کیونکہ میڈی کی وزارت میں
24:37میڈی نے بہت
24:38خانے بھی آ رہے تھے
24:38خانے
24:39و لکجیری آئیٹم
24:40لیکن اس میں میڈی کا کمال
24:41لیکن میڈی کا کمال نہیں تھا
24:42وہ تو ہم پوری ٹیم کا کمال تھا
24:44جو ہم وہ راشن ٹاس جیتے تھے
24:46اس میں میڈی کا کچھ بھی نہیں تھا
24:47وہ ٹاس
24:49زینب کی وجہ سے ہم جیتے
24:50کیونکہ ساتوں کے ساتوں
24:51اس نے لیے تھے پوائنٹس
24:53اور دونوں ٹیمز میں سے
24:55زینب نے
24:56واحد تھی
24:57جس نے پورے سات
24:58وہ نام دیئے تھے
24:59اور وہ صحیح تھے
25:00decision making کے حساب سے
25:01میں آپ سے پوچھنا چاہ رہوں
25:02کہ میڈی کی
25:02نہیں میڈی
25:03who is a better decision maker
25:06میڈی یا
25:07سارا نیلم
25:08میڈی سے بہتر سارا تھی
25:10اس لیے
25:11کیونکہ میڈی
25:12confuse ہو جاتا
25:12بادشتہ سلامت کی جیسی
25:14وہ ایک
25:14آواز آتی تھی
25:16میڈی اگدم سے
25:17confuse ہو جاتا
25:18میڈی کے ٹائم پہ
25:19گیمز بہت خراب ہوئے
25:21سارا کے ٹائم پہ
25:22گیمز اتنے نہیں خراب ہوئے
25:23یہ ابھی جو گیم ہوئی
25:24آپ کی فلائٹ والی
25:25اس میں
25:26اینڈ میں میڈی نے کہا
25:27جی کہ
25:27میں نے بڑی سٹریٹیجی
25:28لگائی ہے
25:29اور میں نے یہ
25:29گیم کھیلی ہے
25:30اور میں بڑا پلان
25:31کے ساتھ کی ہے
25:32وہ واقعی میں
25:32میڈی کا کوئی پلان تھا
25:33یا بس وہ ہو گئے
25:34اتفاقا
25:35نہیں میڈی
25:36میڈی کا اشیاد یہ
25:37پلان تھا
25:38کہ اس نے
25:38وہ چیز جیتنی تھی
25:39اور اس نے
25:40مجھ سے
25:41help مانگی تھی
25:42کیونکہ میں
25:43آڈین سے
25:43جھوٹ نہیں
25:43بول سکتی
25:44مائک تو لگا
25:45اب یہاں پہ
25:46میں تماشا گھر میں
25:46نہیں ہوں
25:47یہاں پہ
25:47میں کیوں
25:48بلا وجہ
25:48کسی کے دل
25:49رکھنے کے لیے
25:50یہ بولوں
25:50جھوٹ بولوں
25:51اور آپ سے
25:51تو میں
25:51افکارس
25:52نہیں بولوں گی
25:53کیونکہ
25:53مجھے گھر جا
25:54کہ اممہ کو
25:54بھی دیکھنا
25:55تو
25:56سچ یہی ہے
25:57کہ میڈی نے
25:58مجھے
25:58سپیشلی بولا تھا
26:00میڈی کو
26:00ایکچولی
26:01کیا بولا تھا میڈی نے
26:02میڈی نے
26:02مجھے بولا تھا
26:03کہ یار
26:05مجھے
26:05یہ جیتنا ہے
26:06لیکن میں
26:07ایک طرف دوستی
26:08ایک طرف وہ ہے
26:09تو میں نے
26:09بلکہ یہ بھی
26:10بولا تھا
26:10اس کو
26:11کہ بھائی
26:11اگر
26:12دانیا اور
26:12مجھ میں سے
26:13کسی کو
26:13کرنا چاہتے ہو
26:15مائنس
26:16تو مجھے کرو
26:16تو بھلے
26:24تف کمپیٹیٹر ہے
26:25نا
26:26تو
26:27دانیا کے ساتھ
26:28اس نے کہا
26:28نے یار
26:28اگر وہ
26:29دانیا یہ کر لے گی
26:30وہ کر لے گی
26:30تو پہ یہ ہو جائے گا
26:31مجھے دانیا سائیکل
26:32نہیں دے گی
26:33اور
26:34دانیا کا نمبر آئے گا
26:35نہ مہم دے گی
26:36نہ وہ دے گی
26:37دوستی میں
26:37اس کو پتا ہے
26:38میں ذرا یاروں کی
26:39یار والا انسان ہوں
26:39تو آپ نے اس کو
26:40یہ شورنس دی تھی
26:41آخر کے پانچ
26:41منٹ میں میں
26:42میں نے اس کو دیا تھا
26:43جو میں نے اس سے
26:43کمیٹمنٹ کیا
26:44یہ آپ نے کمیٹمنٹ
26:45پہلے کر لی تھی
26:45کہ میں یہ دے دوں گی
26:46بلکل کی تھی
26:47تو باجتہ سلامت میں
26:48اس پر مجھے
26:49ٹاکٹا بھی تھا
26:49کہہ رہے گا
26:50کیوں
26:51میں چاہتی تو
26:52وہ اس ٹاسک میں
26:52میں سیو ہو سکتی تھی
26:53اور میں شاید
26:54اس ہفتے آپ کے سامنے
26:54نہ ہو سکتی
26:55یہ سوچ آئی آپ کو
26:56بعد میں
26:56نہیں
26:58جو کمیٹمنٹ کر دی
26:59کر دی
26:59رگرٹ مجھے نہیں
27:00ابھی آپ کو یہ سوچ نہیں آرہی
27:01کہ وہ آخری کے
27:02پانچ منٹ
27:02اگر آپ نے
27:03میڈی کا نا دی ہوتی
27:04not at all
27:04اور وہ میرا چہہ
27:05اب ہتا رہا ہے
27:06کہ میں بلکل
27:06جھوٹ نہیں بول رہی
27:07not at all
27:08تین ہفتوں سے
27:09میں ٹاسک جیت جیت
27:10کے سیو ہو رہی تھی
27:11I think آپ پہلے ہفتے
27:12ہی انسیف ہیں
27:13سب سے پہلے ہاں
27:13وہ ہوا تھا
27:14باقی اس کے بعد
27:14میں سارے ہفتے
27:15میں نے اپنی محنت سے
27:16ٹاسک جیت جیت کے
27:17میں سیو ہوئی ہوں
27:17تو میں کبھی
27:31آخر وقت تک جانا تھی
27:32لیکن مجھے
27:33فیل ہو رہا تھا
27:34کہ یا جب کاشف
27:35چلے گئے
27:35تو مجھے اندازہ ہوا
27:37کہ یا یہ
27:37فین فالوینگ پہ
27:38یا آپ کے سینئر ہونے پہ
27:40یا آپ کے اچھے
27:41ایکٹر ہونے پہ
27:42یا کھانا بنانے پہ
27:43یا کچن میں رہنے
27:44کچن میں رہنے والا
27:45سین نہیں ہے
27:46اس کے لیے آپ کو
27:47ہر حساب سے
27:48آگے آگے
27:49ہر چیز میں
27:49ہر ٹاپک میں رہنا ہے
27:50اور میں ہر ٹاپک میں
27:52آگے رہنے والا انسان
27:53نہیں ہوں
27:53میں ہر فر مولا
27:54والا انسان نہیں ہوں
27:55آپ کو کیا لگتا ہے
27:56تماشا سیزن فور
27:57کون جیتے گا
27:58جو مجھے لگتا ہے
27:59وہ
28:01دانیا یا مسلم میں سے
28:02دانیا یا مسلم
28:03کیا وجہ آپ کو
28:04کیوں لگتا ہے
28:04کہ بہت
28:08پیشنیٹڈ ہے
28:08اپنے جیت کو لے کے
28:10یہ ہوا
28:11یاسین بھی
28:12اپنی جیت کو لے کے
28:13اس کو جیسے ہار
28:14نا اچھی نہیں لگتا
28:15وہ کہتا نہیں ہے
28:16لیکن وہ
28:16دل پہ لے لیتا ہے
28:17کہ وہ
28:18اس کا
28:18کہنا اور ماننا
28:19یہ ہے
28:20کہ یا جب
28:21یہاں تک آیا ہوں
28:23تو اگر آگی نہیں گیا
28:24نا
28:26تو میرا مزاک
28:27اڑنے والی بات ہے
28:27تو میں نے
28:28اس کی آنکھوں میں
28:28وہ چیز دیکھی ہے
28:29پیشن
28:31مہام میں بھی
28:31وہ جذبہ ہے
28:32لیکن مہام
28:33اس طرح کی
28:33کہ نا ہی نا
28:36جذبہ تو
28:36سب میں نظر آ رہے ہیں
28:39سوائے میرے اور
28:40کاشف کے باقی
28:41سب میں وہ جذبہ ہیں
28:42آگے جانے کے
28:43کہتا ہر کوئی نہیں ہے
28:45لیکن مسلم
28:46بہت واضح کر دیتا ہے
28:47کہ مجھے بھائی ہو
28:48کوئی بھائی ہو
28:48کہ ٹروفی لینی لینی ہے
28:50چاہے کچھ ہو جائے
28:51میں انڈ ٹائم تک
28:52کوشش کروں گا
28:52میں اپنا بحث دینے کی
28:53کوشش کروں گا
28:55احمر ٹروفی کے لیے
28:56کہتا نہیں ہے
28:56لیکن جب ٹاسک آتے ہیں
28:58تو وہ
28:59ماشرلہ دکھاتا ہے
29:00جو آپ کو لگتا ہے
29:01کہ یہ جیتے گا
29:02میں نے دو لوگوں کے نام دیتے
29:03دیدانیہ اور مسلم
29:03مجھے لگتا ہے
29:04ان دونوں میں سے
29:05کوئی ایک
29:05چھیک ہے
29:06اور کون آپ کو لگتا ہے
29:07یہ تو بس
29:08اگلی باری میں
29:09اس نے باہر آ جانا ہے
29:10اگلے ہفتہ نہیں
29:11تو اس کے اگلے ہفتے
29:11اس نے باہر آنے ہی آیا ہے
29:12میرے بعد مجھے لگتا ہے
29:13کہ شاید
29:15سارا
29:15کوئی تین نام
29:16ایسے بتائیں
29:17سارا نیلم کے علاوہ
29:18جو آپ کو لگتا ہے
29:19کہ ان کی گیم
29:19بہت ہی فارغ سی ہے
29:21یہ ابھی نہیں
29:22تو سارا نیلم کے بعد
29:23باری باری
29:24ان سب نے بھی آ جانا ہے
29:25ملائکہ
29:26ملائکہ
29:27مجھے لگتا ہے
29:28زینب بھی آ جائے گی
29:29کیونکہ
29:31مجھے اندازہ ہے
29:32اس کے
29:32کیونکہ جو
29:33ایک نیگٹیوٹی والا
29:34اس نے اپنے ایک ایمیج
29:35بنا لیا ہے نا
29:35تو
29:36لوگوں کو
29:37اتنی بھی نیگٹیوٹی
29:38نہیں چاہیے
29:38چھیک ہے
29:39تو آپ کو لگتا ہے
29:39زینب بھی باہر ہو جائے
29:40زینب بھی ہو جائے
29:41چھیک ہے
29:42اور تیسے
29:42اور تیسے نمبر پہ
29:44آئی گیس
29:46کمل
29:46کمل بھی باہر
29:47کیونکہ کمل
29:48دل کی بہت اچھی ہے
29:49لیکن وہ بھی
29:50اس طرح کا گیم
29:51نہیں کھیلتی
29:52وہ بھی
29:52اللہ نام پہ
29:53کر رہی ہے
29:54چل رہی ہے جو بھی ہے
29:54ریدہ کے بارے
29:55میں آپ نے
29:56کوئی بات نہیں کی
29:56ریدہ کی گیم کو
29:57کیسے دیکھتی ہے
29:58بہت سویٹ ہے
29:59بہت اچھی
30:00کیونکہ اس کا
30:00کوئی اس طرح کا
30:01چیز نکل کے
30:01آئی نہیں
30:02وہ ہر وقت
30:02چپ رہتی
30:03چکتی وہ ہے
30:04نہیں
30:04چلاتی وہ ہے
30:05نہیں
30:05وہ بھی
30:05میرے
30:06طرح ہی ہے
30:06اس وے میں
30:07کہ جو ہے
30:08وہ
30:09کسی کے
30:10پھٹنے میں
30:10بلا وجہ
30:10ٹانگ نہیں
30:11اڑاتی
30:11اومی کے بارے
30:12میں نہیں بتایا
30:13آپ نے
30:13اومی
30:13اومی کو
30:14کیسے آپ
30:14اومی بھی
30:15ایکٹر بہت
30:16اچھا ہے
30:17کنٹسٹن
30:17بھی اچھا ہے
30:19وہ اپنے
30:20ساب سے
30:20بہت اچھا
30:20کھیلتا ہے
30:21لیکن کبھی
30:21کبھی اچانکہ
30:22اپنے
30:22کیریکٹر سے
30:23آؤٹ ہو جاتا ہے
30:23وہ دوسروں
30:25کو مشورہ
30:26دیتے دیتے
30:27وہ اپنے
30:28آپ کو
30:28مشورہ دینا
30:29بھول جاتا ہے
30:29اس کا یہ
30:30پرابلم ہے
30:31سیف کا نہیں
30:32آپ نے نام لیا
30:32دلوں کا وزیر
30:35دلوں کا وزیر
30:36سیف
30:37وہ دل کا اچھا
30:39جو ہے
30:39موپر ہے
30:40وہ چاہے
30:41لڑکی ہو
30:41لڑکوں سے
30:42تو اس کی
30:43ویسے کمی
30:43لڑائی ہوئی ہے
30:44لڑکیوں سے
30:44ہی زیادہ
30:45ہوئی ہے
30:45سیف کی
30:45اور میں اس کی
30:47اس بات
30:47پہ
30:48اس کی قدر
30:49بھی کرتی ہوں
30:50اور اس کو
30:50میں سمجھتی ہوں
30:51کہ وہ
30:52بڑا اچھا لڑکا ہے
30:53فیک نہیں ہے
30:54پلاننگ کرنا ہے
30:55پیچھے
30:55جب آپ کے
30:56گیمنگ میں
30:57سیف کی
30:58پلاننگ
30:59بہت اچھی
30:59ہوتی ہے
31:02جذباتی ہے
31:03لیکن
31:04تھوڑا
31:04وائزلی
31:05کھلتا ہے
31:05اور
31:06اس کا جو
31:07گروپ ہے
31:07وہ اس کے
31:08کنٹرول میں
31:08جو ہم سب
31:09نے نوٹس کیا ہے
31:11اور میں نے
31:11کبھی وہاں
31:12نہیں کہا
31:13لیکن
31:14ان کی جو
31:15فرنشپ ہے
31:16وہ نظر آتی ہے
31:17دوستوں کے لیے
31:18لڑ جاتے ہیں
31:19سیف لگ رہا ہے
31:20آپ کو
31:20لمبی ریس کا
31:21گھوڑا
31:21بلکل لگ رہا ہے
31:22یا آپ کو
31:22لگتا ہے
31:23بہار آ جگہ
31:24نہیں وہ بھی
31:25لمبی ریس کا
31:25گھوڑا لگ رہا ہے
31:26لیکن ہاں
31:26اگر زیادہ
31:27جذباتی نہ ہوا
31:28لیکن اس کو
31:28اپنے الفاظوں پر
31:29کنٹرول ہے
31:30وہ اس طرح
31:31کا نہیں
31:31وہ بلو دا بیلٹ
31:32جا کے بات نہیں
31:33کرتا
31:33تو ہو سکتا ہے
31:34عوام کے دل میں
31:35وہ جگہ بنائے
31:35جب وینر تو
31:36آپ نے کہہ دیا
31:37دانی اور مسلم
31:37میں بھی بھی
31:38وہی بول رہا ہے
31:38تو ٹاپ فائیو میں
31:39پھر تین جو
31:40باقی ہوں گے
31:41وہ آپ کی نظر میں
31:42کون ہو سکتا ہے
31:42سیف
31:43سیف بھی ٹاپ فائیو میں
31:44آپ کو دکھ رہا ہے
31:45مہم
31:46مہم بھی دکھ رہی ہے
31:47آپ کو ٹاپ فائیو میں
31:47چار ہوگئے
31:49دانیہ
31:49مسلم
31:49مہم
31:50اور سیف
31:51ایک اور نام
31:52پانچ کب بتا دیں
31:52جو آپ کو لگتا ہے
31:53یاسی
31:53ٹاپ فائیو یہ آپ کے
31:55تو اگر میں آپ سے
31:56یہ سوال کروں
31:56بل فرض کہ
31:57اچھا سارا
31:58ان دائٹ بیسز
31:59آپ کو کیا لگتا ہے
32:00کہ اس وقت
32:00عوام میں
32:01سب سے مقبول
32:02کنٹیسٹنٹ
32:03سب سے پاپلر
32:04کنٹیسٹنٹ کون ہوگا
32:04سب سے زیادہ
32:05ووٹس کس کو
32:06ملتے ہوں گے
32:06تو آپ کیا دانیہ
32:07اور مسلم
32:07کا ہی نام لیں گی
32:08یا آپ کسی اور
32:09کا نام لیں گی
32:10نہیں
32:11دانیہ
32:11مسلم کو بھی
32:12کیونکہ یہ لوگ
32:13اچھا دانیہ
32:14تو میں ووٹ کی
32:15اس لیے بات نہیں
32:16کر دے
32:16کیونکہ دانیہ
32:17پانچ ہفتوں میں
32:18پہلی بار آج
32:19انیمینیشن گئی
32:20فارس ٹائم
32:21تو اس لیے
32:22مجھوس کا
32:23سیف بھی پہلی دفعہ آئے
32:25یاسین آ چکا ہے
32:26مسلم بھی آ چکا ہے
32:27اور وہ بج گیا
32:28تو عوام
32:29اس کا مطلب
32:30مسلم کو پسند کر رہی ہے
32:31تو وہ
32:32جا سکتا ہے آگے
32:34ووٹس کا
32:35اگر چلیں آج
32:36ہم یہ فیصلہ کر دیتے ہیں
32:37کہ یار یہ
32:37تیرہ کے تیرہ
32:39لوگ
32:39انسیف ہیں
32:40ووٹنگ کی بیسس پہ ہوگا
32:41سب سے زیادہ
32:42ووٹ جس کو ملیں گے
32:43وہ
32:43نمبر ون
32:44وہ وزیر بنے گا
32:45سب سے کم
32:46جس کو ووٹس ملیں گے
32:47وہ باہر ہوگا
32:47تو آپ کو کیا لگتا ہے
32:49ووٹنگ کی بیسس پہ
32:50نمبر ون
32:50وہ کون ہوگا
32:51جس کو سب سے زیادہ
32:52ووٹ ملیں گے
32:52اور باہر
32:53سارا نیلم آپ نے کہہ دیا
32:54تو
32:54شاید چلیں
32:55یہ ازیوم کر لگتا ہے
32:57سارا نیلم
32:57تو سب سے زیادہ
32:58ووٹ آپ کو کیا لگتا ہے
32:59کس کو ملیں گے
33:00ان تیرہ
33:01تیرہ
33:01کنٹیس
33:02I think
33:05مسلم
33:05مسلم
33:06ٹھیک ہے
33:07مسلم کا جو
33:08ووٹ مانگنے کے
33:09ایک طریقہ ہے
33:10نا
33:10پبلک سے
33:11وہ بڑا یونیک ہے
33:12وہ جس طرح سے
33:13باتیں کرتا ہے
33:14نا
33:14وہ ایسا لگتا ہے
33:15کہ اس سے سامنے
33:15کہ ایک کیریکٹر بیٹھا ہے
33:17آپ کے
33:17جس سے وہ بات کر رہا ہے
33:18تو
33:19I think
33:19پبلک کو
33:20وہ چیز
33:22شاید
33:22اٹریکٹ کرتی ہو
33:23کیونکہ
33:23پبلک سے بات
33:24وہ پبلک بھی تو چاہتی ہے
33:25نا
33:25کہ ان سے بات کی جائے
33:26اور جو پبلک سے
33:27بات نہیں کرے گا
33:28تو پبلک اس سے
33:28بات نہیں کرے گی
33:30جو ایک میرے خاصل
33:31give and take
33:31والا رشتہ ہے
33:32عوام کا بھی
33:33کنٹسٹنٹ کے ساتھ
33:35اب کیا
33:35فیصلہ کیا
33:36اپنے کریئر کو لے کے
33:38کیا جہنی
33:38کیا پات
33:39چوز کرنا چاہیں گے
33:40back to work
33:42الحمدللہ
33:43being an actress
33:44تو
33:44of course
33:44ہمارا
33:46production house
33:47اور چینل سے
33:48ہر وقت
33:49ایک فون کا
33:49call کا
33:50انتظار رہتا ہے
33:50اور وہ رہے گا
33:52انشاءاللہ
33:52جب تک
33:53جان ہے
33:53جب تک
33:54دم ہے
33:54کرتے رہیں گے
33:55کیونکہ آگے میرے
33:55دو جانے بھی ہیں
33:56جن کو
33:57میں نے
33:57take care کرنا ہے
33:58جن کو
33:58میں نے دیکھنا ہے
33:59اور انشاءاللہ
34:00انشاءاللہ
34:01اللہ کے فضل سے
34:02اپنی ماں کی دعا سے
34:03امید کرتی ہوں
34:04کہ میں ایک اچھی ماں
34:05ایک single parent
34:06اچھا ثابت ہوں
34:07اور میں اپنے بچوں
34:07کو ایک اس جگہ
34:08مقام پر پہچاؤں
34:09اور وہ میں
34:10اپنے کام سے
34:11اور اپنی لگن سے
34:11ہی پہچا سکتی ہوں
34:12کوئی آپ نے یہ سوچا
34:14کہ یار ربی
34:14پانچ ہفتے میں
34:15تماشا میں گزارے ہیں
34:16تو ہمیں کوئی
34:17ڈیفرن طرح کے
34:17رولز کرنا چاہوں گی
34:18باہر آکے
34:19اب میں نیگٹیف کرنا چاہوں گی
34:21تاکہ میرے اندر
34:22آئے نیگٹیوٹی
34:23بہت ہوا کا
34:23پوزیٹیوٹی
34:24تو میں پوزیٹیوٹیو
34:25ہی ہو کے رہ گئی ہوں
34:26کہ میں تھوڑا سا
34:27تماشا گھر میں
34:28نہیں کر سکی
34:28تو کم اس کا
34:29مہا تو کر دو
34:30تو تھوڑی ایک چاہت
34:30بن جائے گی
34:31کہ کوئی فین پولنگ
34:32میری
34:32نیگٹیوٹی میں
34:33بھی بن گئی
34:34ٹھیک ہے
34:35thank you so much
34:35سارا
34:36آپ تماشا گھر سے آئیں
34:38اور فوراں ہی
34:39آپ نے ہمیں
34:39وقت دیا
34:39مجھے بہت اچھا لگا
34:41آپ سے بات کر کے
34:42I wish you all the very best
34:44پانچ ہفتے تھی
34:45آپ تماشا گھر میں
34:46اور شاید
34:47اب میں یہ کہہ سکتا ہوں
34:48کہ آپ ہمیں
34:49اتنا نظر نہیں آئیں
34:50جتنا ہم چاہتے تھے
34:52یا expectation تھی
34:53پٹ
34:54گھر والوں کے ساتھ
34:56آپ کی جو memory ہے
34:57جو ایک bond ہے
34:57وہ ہم نے دیکھا
34:58اور وہ ہمیں
34:59تب بھی نظر آیا
35:00جب آپ گھر سے باہر آئیں
35:01سب بڑا emotional ہوئے
35:03تو I'm sure
35:03آپ تماشا فالو کریں گی
35:05انشاءاللہ
35:05بالکل
35:06سب سے پہلے تو
35:07میں پہلی episode سے لے کے
35:08اب تک کا
35:09جو journey ہے
35:10وہ خود دیکھوں گی
35:11کہ میں
35:11پھر مجھے شاید
35:12اپنی غلطیوں کا بھی
35:13اصاف ہوگا
35:13definitely
35:14شاید
35:15اور انشاءاللہ
35:15شاید پھر ہم
35:19خواتینوں حضرات
35:20on that note
35:21میں بھی آپ سے اجازت چاہوں گا
35:22انشاءاللہ
35:23اگلے ہفتے آپ سے
35:24دوبارہ ملاقات ہوگی
35:25ایک اور
35:26تماشا کنٹسٹن کے ساتھ
35:27تب تک اپنا خیال رکھئے گا
35:28دعا میں یاد رکھئے گا
35:29خدا حافظ
Comments

Recommended