#Eidmiladunnabisaww #waseembadami #shanemustafasaw
Shan e Mustafa SAWW | Dastan e Muhammad SAWW | Waseem Badami | ARY Digital
#12rabiulawal #shanemustafa #livetransmission #DastaneMuhammad
Shan e Mustafa SAWW | Dastan e Muhammad SAWW | Waseem Badami | ARY Digital
#12rabiulawal #shanemustafa #livetransmission #DastaneMuhammad
Category
🎥
Short filmTranscript
00:02In the name of Allah, the most important thing is that the people of Allah have come to us.
00:30غیر مسلم شعرانے
00:31غیر مسلم عدیب
00:34صحافی بدبر دانشوروں
00:36نے اپنی کس کس کتاب میں
00:37کس کس انداز میں کب کب تذکرہ کیا ہے
00:39ہم نے آپ کی خدمت میں عرص کیا
00:41کل کے سیگمنٹ میں
00:42کہ یہ تو انڈیویجولز کی بات ہوگئے
00:44کس طرح دیگر مذاہب کی
00:46جو مقدس ترین کتابے میں ہیں
00:48اس میں کس انداز سے
00:50سرکارت و عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:52کا تذکرہ کیا
00:53at the cost of repeating myself
00:54کہ ظاہر ہے سرکارت و عالم کو
01:00قرآن کریم جن کی شان میں قصیدہ پڑھ رہا ہو
01:02اور بار بار پڑھ رہا ہو
01:04چلیے چونکہ اب نشریات
01:06اپنے آہستہ اختتام کے جانبے بڑھے گئے
01:08تو کچھ یہ حوالے بھی سن لیجئے
01:09کہ قرآن کریم میں سرکارت و عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:13کی حوالے سے
01:13کب کب کیا کیا نہیں کہا
01:15دامنے وقت میں اتنی منجائش نہیں کتنے حوالے دیے جائیں
01:17لیکن آپ دیکھئے بچمن کو دیکھئے
01:19جو باقی یاسین
01:21تاہا یہ سب تو آپ سنتے ہیں لیکن آپ ایسے دیکھئے
01:23قرآن کریم نے
01:25حضور کے بچمن کو دیکھا کیا کہا
01:26علم یجد کا یتیمن فعاوہ
01:29یعنی اُزاد کی عظمت کا اندازہ کی دیا
01:31کہ جس کے بچمن پر بھی کومنٹ کیا ہے
01:33قرآن نے
01:34علم یجد کا یتیمن فعاوہ
01:37جن کے وطن کو دیکھا تو کیا تھا
01:39لا اقسمو بہادل بلد
01:41خالق نے قسم کھائی ہے
01:44اس شہر اماں کی
01:45جس شہر کی گلیوں
01:47انہیں تیرا ورد کیا ہے
01:49یعنی آپ اُزاد کی عظمت تو دیکھیں
01:51کہ قرآن کریم نے
01:52جن کے وطن پر بھی کومنٹ کیا
01:54اور آیت کا حصہ بن گیا
01:55لا اقسمو بہادل بلد
01:57تو اگر میں روانی سے پڑھتا جارا جاؤں
01:58بچمن کو دیکھا آواز دی
01:59علم یجد کا یتیمن فعاوہ
02:02وطن کو دیکھا کہا
02:03لا اقسمو بہادل بلد
02:05کردار کو دیکھا کہا
02:07لقد کانا لکم فی رسول اللہ
02:09عصوط حسنا
02:10اخلاق کو دیکھا کہا
02:12انکا لعلا خلق عظیم
02:14سیاہ صلفوں کو دیکھا
02:16واللیل اذا یقشاہت
02:17زمان اتھر کو دیکھا
02:19وما ینتقو عن الحوا
02:20قلب اتھر کو دیکھا
02:22علم نشرح لقا صدر
02:23دست مبارک کو دیکھا
02:25وما رمیتا اذ رمیتا
02:27ولیکن اللہ رما
02:28عبا کو دیکھا
02:29یا ایوہ المزمنر
02:31قبا کو دیکھا
02:32یا ایوہ المدسر
02:33بیعت کو دیکھا
02:35فی بیوتن اذن اللہ ان ترفا
02:37اہلِ بیعت کو دیکھا
02:38اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهَ
02:40لِيُزْحِبَا عَنْكُمْ رِسَّ
02:42اَهْلَ الْبَائِدْ
02:42وَيُتَّعْحِرَكُمْ تَتْحِيرًا
02:45اب اُس ذات کی کیا کوئی شان بیان کریں
02:48لیکن آپ جاتے جاتے ایک اور حوالہ دیکھئے
02:51میں نے ایک بات اس تشریعات کے دوران عرص کی تھی
02:53اور وہ کوئی جوشک خطابت نہیں تھا
02:56آپ سنیے اور آپ انشاءاللہ اگری کریں گے مجھ سے
02:58ابھی جب حالاتِ حاضرہ کے حوالے سے بات ہو رہی تھی
03:01ہم بات کر رہے تھے کس طریقے سے
03:02فلسطین میں جو کچھ ہوتا ہے اس کو دیکھ کے دل دکھتا ہے
03:04یا دنیا کے کسی بھی حصے میں
03:06انسانیت پر ظلم ہو رہا ہوں
03:07مسلمانوں پر جسرہ ظلم ہو
03:09اور وہاں میں نے ایک جملہ کہا تھا
03:10ایک بات ہے کہ ایک واقعہ
03:12ایک لائف اوبزرویشن شیئر کی تھی
03:14کہ میں دنیا کے ایک ملک میں تھا
03:16اور وہاں پر جب میں وہاں سے گزرا تو دیکھا
03:18کہ اجب ایک منظر تھا بہت ساری پولس کی گاڑیاں
03:20اور یہ اور وہ سارا کچھ
03:21ایک عجیب
03:22تو جو ہوسٹ میں نے ان سے پوچھا کیا ہوا ہے
03:24انہوں نے کہا دیکھئے تھی یہ وہ ایک
03:26ایک بلی کا بچہ گا نا وہ گاڑی کے آگے آگے مر گیا ہے
03:29تو وہ دیکھئے تھی پولس آگا
03:30اور انہوں نے کہا دیکھئے یہ ہیں
03:32کتنے حقوق ہیں یہاں پہ
03:33یہ دیکھئے ایک جانور کے کتنے حقوق ہیں
03:35اور یہ اور وہ
03:36میں دو جملے آپ کی خدمت میں سے عرص کرنا چاہوں
03:39ایک وہ جملہ جو میں نے ان سے وہاں عرص کیا
03:41اور ایک وہ جملہ جو میں نے آپ سے یہاں عرص کیا
03:44وہ کیا ہے
03:44میں نے ان سے یہ عرص کیا کہ یہ اچھی بات ہے
03:47بہت ٹھیک بالکل ٹھیک ہے
03:48لیکن آپ یہ نہ کہیے
03:50یہ ڈبل سٹینڈرڈز بہت واضح ہیں
03:52کیونکہ یہ بلی کے بچے کے مر جانے پہ
03:55تو اتنی حل چل ہو گئے
03:56یہ اچھی بات ہے
03:57لیکن ساتھ یہ ایک اور ملک ہے
03:59غزہ ہے فلسطین ہے
04:00وہاں پر انسان کے بچے رودانہ بھوکیں مارے جا رہے ہیں
04:03کوئی علچل نہیں ہے
04:05تو یہ ڈبل سٹینڈرڈ واضح ہے
04:08دوسری بات
04:08یہ بات میں نے ان سے کہی تھی
04:10اور ایک بات میں نے آپ کی خدمت میں عرص کی تھی
04:12ابھی تھوڑی دیر پہلے ہم نے عرص کیا تھا
04:14کہ دنیا میں
04:16چتنے بھی رائچ قوانین ہیں
04:18جن کی بنیاد پر یہ دنیا دعویٰ کرتی ہے
04:20کہ ہم بہت موڈ
04:21ہم بہت سیولائیز ورلڈ ہیں
04:24یومن رائٹس کا بڑا پاس ہے
04:25وومن رائٹس کا بڑا پاس ہے
04:27اچھی بات ہے اگر ہے تو
04:28لیکن ہم نے یہ چیلنج کیا تھا
04:30کہ ان سب کی جو بنیاد ہے
04:32وہ سرکار عدو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:34تو اب آپ کی خدمت میں ہم یہ عرض کرتے ہیں
04:36کہ ایویل آنیبل رائٹس
04:39یعنی جب ہم وومن رائٹس کی بات کرتے ہیں
04:40تو ہم کہتے ہیں نا
04:41کہ اگر دنیا اس کا پرچار کر رہی ہے
04:43تو کرے لیکن سرکار عدو عالم سے زیادہ
04:45اس کا پرچار کرس نے کیا ہوگا
04:46اس زمانے میں جب بچیوں کو زندہ گاڑا جاتا تھا
04:48آپ نے آواز بلند کی
04:49اسلام سے زیادہ اس کا پرچار کرس نے کیا ہوگا
04:51اسی طرح ہم کہہ سکتے ہیں
04:52اگر آنیبل رائٹس کی بات
04:54انسانوں کو تو چھوڑ دیجئے
04:56آنیبل رائٹس کی بات ہے
04:57تو ہم چیلنج کے ساتھ
04:58اور فخر کے ساتھ کہہ سکتے ہیں
05:00کہ اسلام نے جیسی اس پر بات کی
05:01کس نے کی ہوگی
05:02سرکار نے جیسی اس پر بات کی
05:03اس پر کس نے کی ہوگی
05:04ابھی میں اگلے دو تیمیرن میں
05:05آپ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں
05:07پہلے بس یہ کچھ جملے سنی ہے
05:08اور پھر کچھ واقعات کی صورت میں
05:10آپ یہ پہلو دیکھئے گا
05:12لیکن اس سے پہلے سنی ہے
05:13کہ سرکار کا اگر مختصر ترین تاروں
05:15ایک جملے میں کرنا ہو
05:15تو شاید وہ ہو
05:16ماما ارسل اللہ کا
05:17اللہ رحمت اللہ العالمین
05:18ہر کوئی اپنے اپنا انداز چنے گا
05:20اس میں لفظ آلمین
05:22عالمین ہر دور میں
05:24وسط پذیر ہے
05:26یعنی انسانیت جو جو ترقی کر رہی ہے
05:29رمضان قرآن سائنس سیگمنٹ
05:30آپ کے سامنے ہے
05:31عالمین کے حوالے سے
05:32معلومات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
05:33اب پیرلل یونیورس کی بات ہو رہی ہے
05:35ملٹی ورس کی بات ہو رہی ہے
05:37کہ یہ کائنات نہیں ہیں
05:38بلکہ پتہ نہیں
05:39کتنے سسٹم جو ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
05:43لیکن اگر ہم
05:44اس دنیا تک محدود رہے
05:46تو دنیا میں
05:47مخلوقات کی جتنی ٹائپس ہیں
05:49وہ خود الگ الگ عالم ہیں
05:50ہم انسانوں سے اٹھنا جنات کی بات کریں
05:53تو سورہ جن ہے
05:54سورہ احقاف ہے
05:55اس کو پڑھ کے اندازہ ہوتا ہے
05:56کہ عالم جنات کی ہدایت
06:00جنات کی ہدایت
06:01اور رہنمائی کے لیے
06:02کس طلعہ رسول اللہ نے
06:03ان کو بھی ہدایت دکھائی
06:04تو ہم نے غیر مسلموں کی بات کی
06:06ہم نے دیگر مذہب کی کتابوں کی بات کی
06:08ہم نے انسانی حقوق کی بات کی
06:10ہم اینیمل نائٹس کی بات کریں گے
06:11اور یہ جنات کی بات آپ نے سن لے
06:13کہ سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:15کی ذات کس طرح سب کے ریزیلیمنٹ ہے
06:16خواتین کی بات کریں
06:17جسا ہم نے نرز کیا
06:18زمانہ جاہلیت
06:19تصور زہن میں لائیں
06:20کوئی اور نہیں
06:21خود باب اپنی بیٹی کو
06:22اپنے ہاتھوں سے زمین میں گار دیتا تھا
06:24باب اپنی بیٹی نہیں
06:25اور آج ایک عورت کا بحیثیت
06:27ماں بیٹی بہن بیوی مقام دیکھیں
06:29اسلام نے کیا بتایا
06:30زمانہ جاہلیت
06:30جب طاقت کی حکمرانی تھی
06:32تو یتیم و غریب و مسکین و بیواؤں
06:34کے حالت اظہار پر نظر کرنے والا
06:36کوئی نہیں تھا
06:37قربان جائے رسول اللہ کے
06:38رحمت اللہ العالمین ہونے پر
06:40آپ نے ایک ویل فیر سٹیٹ کا تصور دیا
06:42اس کو آج دنیا کاپی کرتی ہے
06:44کہ ان پسے ہوئے طبقات کی کفالت
06:46کوئی اور نہیں
06:47بلکہ حکومت کی ذمہ داری ہے
06:48سرکار نے کونسپٹ دیا
06:50اور چونکہ معاملہ
06:51رحمت اللہ العالمین کا ہے
06:52تمام عالم کا ہے
06:54اس لیے زمین پر بسنے والی
06:55تمام ہی مغلوقات
06:56اس صفت رحم سے
06:58مستفید ہو رہی ہیں
07:00تو مغرب اس کا چرچہ بہت کرتا ہے
07:02کہ ان کے ہاں انسان
07:03تو چھوڑے جانوروں کی بھی باقاعدہ
07:05تحریری حقوق ہیں
07:07لیکن آپ کو
07:08چاند کے خوشگوار حیرت ہو شاید
07:11کہ انسانوں کی حقوق کے چارٹر کو چھوڑے
07:13جانوروں کی حقوق کا
07:15چارٹر مختلف احادیث میں
07:16اتنی تفصیل سے ملتا ہے
07:18کہ انسان احرام ہو جائے
07:19وہ ذات جسے
07:21مومنین کی ہر تکلیف گرہاں گزرتی تھی
07:24وہی ذات
07:25جانوروں کی چھوٹی چھوٹی تکلیفوں
07:28تک کے بارے میں
07:28احکامات جاری فرما رہے تھے
07:31سنیے ایک مرتبہ
07:32رحمت اللہ العالمین
07:34اپنے ساتھیوں
07:35اب آپ یہ کچھ واقعہ سنیے تیزی سے
07:36سرکار دوالم
07:38اپنے کچھ ساتھیوں
07:39کمرہ ایک سفر میں جا رہا ہے
07:42دیکھیں ایک چڑیہ ہے
07:43آپ ٹھیک سنے
07:43ایک چڑیہ ہے
07:44وہ بیچینی سے
07:45ادھر سے ادھر پھر رہی ہے
07:47شاید عجیب لگے آپ کو
07:48عام آدمی کو کیا پڑی ہے
07:50کہ وہ اہم چیزوں کو
07:51چھوڑ کر
07:52ایک غیر اہم
07:53بظاہر غیر اہم
07:54معمولی سی چڑیہ کی
07:55بیچینی پر نظر بھی کرے
07:56اس کو اتنی
07:57امپورٹنس بھی دے
07:58اور یہ وجہ
07:59تخلیق کا کائنات کیا کرنے
08:01آپ نے ان کی
08:02اس چڑیہ کی
08:04بیچینی پر نظر نہیں کی
08:05اس کو فیل کیا
08:09محسوس کیا
08:10تو پتہ چلا
08:12کہ اس کے بچے کو
08:14چڑیہ کے بچے کو
08:15کوئی آدمی
08:16چرہ لائیا تھا
08:18اپیرنٹلی
08:19اویری سمال تینگ
08:20اپیرنٹلی
08:21معمولی سی بات
08:22لوگ جانوروں کے بچے
08:24پالتے ہیں
08:25سرکار کو
08:26اس چڑیہ کا
08:27دکھ برداشت نہ ہوا
08:28اور آپ نے حکم دیا
08:29کہ اس کے بچے کو
08:31آزاد کرو
08:31اس ممتہ کی ماری
08:33کو دکھت نہ دو
08:34اور بچے آزاد ہوئے
08:35ممتہ کو سکون ملا
08:38وہیہ تاریخ میں لکھ دیا گیا
08:39کہ رحمت اللی العالمین
08:40انسانوں کے لئے
08:41نہیں پرندوں کے بھی
08:43ماں بھی ریلمنٹ
08:46یہی نہیں
08:47آپ نے پرندوں کے
08:48گھوشنوں سے
08:49انڈے نکالنے کی
08:49ممانعات فرمائی
08:52آپ نے بے مقصد
08:53پرندوں کو
08:54صرف تفریح کے لئے
08:55مارنے کے حوالے سے
08:56بھی کومنٹ کیا
08:57اندازہ کریں
08:59ایک اور واقعہ سنیئے
09:00حضرت عبداللہ بن جعفر
09:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:02روایت کرتے ہیں
09:03سرکار دو عالم
09:04ایک انساری کے باغ میں
09:06تشریف لے گئے
09:06ایک اوٹ بندہ ہوا تھا
09:09آپ کو چیلنج یاد ہے
09:11ہم نے بات کہا تھا
09:12شروع کی کہ
09:12وومن رائٹس ہوں
09:13یومن رائٹس ہوں
09:14ایون انیمل رائٹس ہوں
09:16پروفیت پیس بی اپاؤن ہم
09:17اس دی فاؤنڈ
09:20یہ چیلنج ہے
09:21اور اس کو
09:21مصابت کرنے چیزوں سے
09:24اوٹ بندہ ہوا ہے
09:25ایک باغ میں
09:28ایک عجب منظر ہوا
09:29جب سرکار وہاں پر آئے
09:30اس نے اوٹ نے
09:31بل بلا کر
09:32گویا ایک
09:33غمناک آواز
09:34نکالنا شروع کر دی
09:35جیسے رو رہا ہو
09:38سرکار دو عالم
09:39پاس تشریف لے گئے
09:40ایک تو پہلے وہی بات
09:41at the cost of repeating myself
09:44کبھی کبھی تو
09:44ہم اپنا پوچھنا
09:45بڑا آدمی سمجھتے ہیں
09:46اللہ ہاں کہ
09:46I have other things to do
09:48اب میں کیا یہ
09:49ان چیزوں میں توجہت نہیں دوں گا
09:50میں
09:51یہ رسول اللہ کی بات کر رہے ہیں
09:53ہم
09:54تشریف لے گئے
09:54اوٹ کے پاس
09:56اور شفقت سے
09:57اس کی دونوں کنپٹیوں
09:59اور کوہان پر ہاتھ پھیرا
10:04پھر دریافت کے
10:05یہ اوٹ کس کا ہے
10:07ایک انساری آگیا ہے
10:09یا رسول اللہ میرا ہے
10:12سرکار نے فرمایا
10:13اس بے زبان جانور کے بارے میں
10:16اللہ سے ڈرو
10:17جسے اللہ نے تمہارے اختیار میں دے رکھا ہے
10:21یہ اوٹ اپنے انداز سے
10:24مجھ سے شکایت کر رہا ہے
10:28تمہاری
10:32اوٹ کے بارے میں بھی آپ کنسرن تھے
10:35آپ نے فرمایا
10:36سفر کرو
10:37سفر کرو تو کوشش کرو
10:39کہ ہریالی میں سے
10:40اوٹوں کو چرنے دو
10:42قیام
10:43آپ سوچ سکتے ہیں
10:45اس کا بھی پروٹوکول بتایا ہے
10:46اس کے بھی آدھ آپ بتائیں
10:48میرے اور آپ کے دین نے
10:49میرے اور آپ کے سرکار نے
10:50اس کے بھی
10:53قیام کے وقت پہلے
10:54ان کے کجاوے کھولو
10:56انہیں تیز بھگانے کے لیے
10:58ان پر ظلم نہ کرو
11:01ایک مرتبہ
11:02ایک جانور کو دیکھا
11:03گدھے کو دیکھا
11:04چہرہ اس کا داغا گیا تھا
11:05منع فرمایا
11:07جانوروں کو مت داغو
11:09عذیت دینا دور کی بات ہے
11:10جب ایک صحابی نے شکایت کی
11:13کہ اس کے بنائے ہوئے
11:14اوٹوں کے حوز میں
11:16دوسرے جانور بھی آ کر پانی پینے لکھتے ہیں
11:18جس سے اوٹوں کا پانی کم ہویا آتا ہے
11:22سرکار نے فرمایا
11:23پانی پینے دے
11:24جس جاندار کے ساتھ
11:26جس انسان نہیں
11:27بات نہیں ہوئی ابھی
11:28جس جاندار کے ساتھ
11:31جس جاندار کے ساتھ
11:33تو اس نے سلوک کرے گا
11:34اللہ تجھے اس کا سواب
11:35یہ ہے میرے اور آپ کے نبی
11:37یہ میرا نبی
11:38یہ ہے اسلام
11:40چیلنج یاد ہے آپ کے
11:44بلکہ یہ ایک خدم آگے بڑی ہے
11:46ایک ایسا جانور جس کے حوالے سے ظاہر ہے
11:47فقی ایک رائے ہے
11:49اس کی نجاست کے حوالے سے
11:50اس کو پالنے کے حوالے سے
11:51ایک رائے ہے
11:53ممانعت ہے
11:54ناپسندیدگی ہے
11:55الگ الگ
11:56سیکٹس کے حوالے سے
11:58میں کتے کی بات کروا
12:00تو اس کے حوالے سے رائے ہے نا
12:02نجس پاک رکھنا چاہیے
12:03پالنا چاہیے
12:04نہیں پالنا چاہیے
12:05سارا مات
12:05لیکن حقوق اس کے بھی
12:08یعنی سرکارت
12:09عجیب فرمایا
12:12فرمایا
12:12ایک بدکار عورت کی
12:14بخشش کی وجہ
12:15یہ بن گئی
12:18بخشش کی وجہ
12:19یہ بن گئی
12:20کہ ایک مرتبہ
12:21اس کا گزر
12:22ایک ایسے کوئے پر ہوا
12:24جس کے قریب یہ جانور کھڑا تھا
12:25پیاس کی شدت سے ہاں پر رہا تھا
12:27قریب المرد تھا
12:29کوئے سے پانی نکالنے کے لئے
12:31کچھ موجود نہ تھا
12:32اس عورت نے یہ دیکھا
12:33جلدی سے
12:34اپنا چرمی موزہ اتار کر
12:36اسے اپنی اوڑنی کے پلو سے باندھا
12:39کوئے سے پانی نکال کر
12:40اس کو پلا دیا
12:41یہ فیل بارگاہِ الٰہی میں
12:44مقبول ہوا
12:46یہ میرا دین ہے
12:48صحابہ نے دریافت کیا
12:50یا رسول اللہ
12:53کیا جانوروں کے ساتھ
12:55بھلائی کرنے پر بھی سواب ملتا ہے
12:57بخاری
12:59جواب
13:00ہر زی روح کے ساتھ
13:02نیک سلوک کرنے میں
13:04صدقے کا عجر ہے
13:05یہ میرا
13:07یہ میرا
13:08آگے بڑی ہے
13:11یہ تو معاملہ تھا
13:13بخشش کا
13:15چانوروں کے حقوق کی
13:16اتنی اہمیت دی
13:17اتنی اہمیت دی
13:18کہ ان کی حق تلفی کو
13:21کچھ اوقات پر مفہوم یہ ہے
13:23کہ گویا ان کی حق تلفی
13:24جہنم میں جانے کا بائیس ہو سکتی ہے
13:28فرمایا
13:29ایک عورت کو
13:30اس لیے
13:31آپ نے
13:32اس عورت کی مثال سنی ہے
13:36ایک عورت کو اس لیے عذاب دیا گیا
13:38کہ اس نے
13:39ایک بلی کو
13:40قید کر کے
13:41رکھا ہوا تھا
13:42جسے غزہ دیتی
13:43نہ اس کو آزاد کرتی
13:44یہاں تک کہ وہ بھوک سمر گئے
13:45اس بات پر عذاب کی
13:46مستحق ٹھہری
13:47اور یہ بتا رہے ہیں
13:47سرکار کہیں نہ کو
13:48animal rights
13:50human rights
13:51تو چھوڑ دیجئے
13:52women rights
13:53کیا ہی کہنے ہیں
13:55بھائی زمانہ
13:56جاہلیت میں
13:57عربوں کی جہالت کا اندازہ
13:58ادباس سے لگا سکتے ہیں
13:59کہ سرکار
13:59جب مدینہ تشریف لائے
14:00تو آپ نے دیکھا
14:01یہ عجیب
14:02آپ نے دیکھا
14:03لوگ اونٹ کے
14:04کوہان
14:04اور دمبوں کی
14:06چکیاں کاٹ لیتے ہیں
14:07انہوں نے شوق سے کھاتے ہیں
14:09فرمایا
14:10حکم دیا
14:12زندہ
14:12جانور کے
14:13جسم سے
14:14جو حصہ کاٹ لیا جائے
14:16وہ مردار ہے
14:16اسے نہ کھایا
14:17یہ ترمزی میں
14:18ابودعود میں
14:21جانوروں کے
14:21چہرے تک پر
14:23مارنے سے
14:23منع فرمایا
14:27انسانی تاریخ میں
14:28کھیلوں میں سے کچھ کھیل
14:29جانوروں سے منصوب ہے
14:31قدیم رومی سلطنت
14:32کے بادشاہ
14:33اپنے غلاموں کو
14:34جانوروں سے
14:35لڑواتے تھے
14:35یا شیروں سے
14:36اس طرح
14:36بل فائٹنگ
14:37آج مشہور کھیل ہے
14:38اسپین میں تو
14:38بہت مشہور ہے
14:40ہمارے ہیں
14:40ابھی مختلف جانوروں کے
14:42خوریز مقابلے ہوتے ہیں
14:43پرندے
14:44پرندوں
14:44مرغوں
14:44بٹیروں
14:45وغیرہ
14:45کے خونی مقابلے
14:46کروائے جاتے ہیں
14:46تفریق آجاتا ہے
14:47اس کو
14:48شاید حیرانیوں
14:49سنکے
14:49ایک ترقی آتا
14:50ممالک تک میں
14:51ایسے کھیلوں کی
14:52باقید ہے
14:53اجازت ہے
14:53بل فائٹنگ وغیرہ
14:54آپ سب نے
14:54شاید دیکھا
14:56قربان جائیے
14:57سرکار دعالم
14:58صلی اللہ علیہ
14:58دنیا
14:59ہمیں نہ بتائے
15:01ہاں میں
15:02ایک اچھا
15:03مسلمان ہوں
15:04اس پر
15:05عمل کر رہا
15:06ہوں نہیں کر رہا
15:06یہ ایک الگ بحث ہے
15:07دیکھیں میرا دین
15:08کامل ہے
15:09اور یہ بات ہے
15:09چودہ سو سال
15:10پندرہ سال
15:10بہلے بتا چکا
15:11یہ الگ عقیقت ہے
15:13سرکار نے کہا
15:14آپ نے جانوروں
15:16کو آپس میں
15:17لڑوانے کی
15:17ممانیت فرمائی
15:18اور سختی سے
15:18ممانیت فرمائی
15:20یا رسول اللہ
15:22آگے پڑیئے
15:24رحمت کا اندازہ
15:24ادباس سے لگائیے
15:25رحمت اللہ العالمین
15:26کی
15:26کہ ایک شخص
15:27بکری کو لٹا کر
15:28اس کے سامنے
15:28بکری کو لٹا کر
15:29اس کے سامنے
15:30چھوڑی تیز کرنا لگا
15:33فرمایا
15:35کیا تم اسے
15:36دو موت مارنا چاہتے ہو
15:39دو دفع مارنا ہے
15:40تم نے
15:41اپنی چھوڑی
15:42اسے لٹانے سے
15:42قبل تیز کیوں نہیں کی
15:45یہاں تک فرمایا
15:46کہ اللہ تعالیٰ نے
15:47ہر چیز پر
15:48احسان
15:49ضروری قرار دیا ہے
15:51لہٰذا
15:51جب کسی چیز کو
15:53جان سے ختم کرنا ہو
15:55تو اسے
15:55اچھی طرح
15:56ختم کر دو
15:57جب کسی کو
15:58زباہ کرو
15:59تو اچھی طرح
15:59زباہ کر دو
16:00اور تم اپنی چھوڑی
16:01کو اچھی طرح
16:02تیز کر لیا کرو
16:03زبیہ کو
16:04آرام دیا کرو
16:05یہ ہے میرا لبی
16:05یہ ہے میرا
16:08مزید سنیے
16:09چیوٹی
16:12چیوٹی
16:15اس کی عذیت
16:16کا خیال کیا
16:19نادانستگی میں
16:20ایک مرتبہ
16:21کسی نے
16:22چیوٹیوں کے
16:23بل میں
16:23آگ لگا دی
16:26اور وہ
16:27جھلس کر
16:27مر گئی
16:28اس پر
16:29شدید
16:29ناپسند
16:30میں
16:31اگر کوئی
16:31کمپیرزن نہیں
16:32دنیا کو
16:32بڑا بادشاہ
16:33وہ کہے گا
16:36شاید وہ
16:37سمجھے گی
16:37میرے تو منصف
16:38کے شاہنشان
16:39ہی نہیں ہے
16:39اس پر کومنٹ
16:39بھی کرنا
16:40میں تو بادشاہ
16:41ہوں
16:41پرائیم منسل
16:41رو
16:41پریزیننٹ
16:42رو
16:42فلا ہوں
16:43میں اس بھی
16:44یہ مکھیوں
16:45اور ان چیوٹیوں
16:45کہ مرنے میں
16:46میں کیا کومنٹ
16:47کروں گا
16:48یہ وجہ
16:48تخلیق کائنات
16:49سرکار
16:50دعالم
16:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:52کا شیوہ دیکھئے
16:53کہ وہ
16:54جب آگ لگنے سے
16:55جھلس کر
16:56مر گئیں
16:57آپ نے
16:58ناپسندیدگی
16:59کا اظہار
16:59کرتے ہوئے
17:00فرمایا
17:00کسی کے لیے
17:02یہ بات
17:03مناسب
17:03نہیں ہے
17:04کہ وہ
17:05جانور کو
17:06آگ سے
17:07تکلیف پہنچائے
17:08سوائے آگ کے
17:09پیدا کرنے
17:09آگ کے
17:14آخری بات
17:15جو سرکار نے
17:15فرمائی
17:18اس سے تو
17:19ہمیں جانوروں پر
17:19رحم کرنے
17:20کو
17:20اللہ کے
17:21رحم
17:21جانوروں
17:22آپ سوچئے
17:23جانوروں پر
17:24رحم کرنے
17:24کو
17:24اللہ کے
17:25رحم سے
17:25چھوڑ دیا
17:27فرمایا
17:29جس شخص
17:30نے
17:30رحم
17:31کیا
17:32جس شخص
17:33نے
17:33رحم
17:34کیا
17:35اگر
17:35چے
17:36زبا
17:36کیے
17:37جانے
17:37والے
17:37جانور
17:38پر ہی
17:38کیوں
17:38نہ
17:39اللہ
17:39قیامت
17:40کے
17:40درست
17:40رحم
17:41فرمائے
17:43بس
17:44اب
17:44چونکہ
17:46یہ
17:46ترانسمیشن
17:47اختتام
17:47کو پہنچ
17:48رہی ہے
17:48اس کے بعد
17:48ہم مناجات
17:49پہ جائیں
17:49گے
17:50تو جہاں سے
17:50ہم نے
17:51شروع کیا
17:51تھا وہیں
17:51سے
17:51مجھے
17:52جوڑ
17:52لینے
17:52دیجئے
17:52کیونکہ
17:53ترانسمیشن
17:53پوری ایک
17:54تھیم کے
17:54تحت
17:54تحت
17:56کہ
17:57یقیناً
17:57وہ جس کے
17:58لیے
17:58محفل کون
17:59ہے
17:59انسجی ہے
17:59وہ
18:00میرا
18:00نبی
18:00میرا
18:00نبی
18:01میرا
18:01نبی
18:01ہے
18:01لیکن
18:03میرا
18:03نبی
18:03وہ
18:03بھی
18:03ہے
18:04کہ
18:04جن
18:04کی
18:05آمد
18:05سے
18:06پہلے
18:06اسلام
18:07کے
18:07علاوہ
18:08دیگر
18:09مقدس
18:09کتابوں
18:10میں
18:10حوالوں
18:10کے
18:10ساتھ
18:11تحریر
18:11ہو جاتے ہیں
18:12یہ
18:13تو ہو گئی
18:13کئی سو سال
18:14پرانی
18:14بات
18:15میرا
18:16نبی
18:16وہ
18:16بھی
18:16ہے
18:16جن
18:17کے
18:18حوالے
18:18سے
18:18قرآن
18:19کریم
18:19نے
18:19قصید
18:20لگ
18:20دیا
18:20یہ
18:20تو ہو
18:20گئی
18:21کچھ
18:21عرصہ
18:21پرانی
18:22بات
18:23میرا
18:23نبی
18:24وہ
18:24بھی
18:24ہے
18:25جن
18:25کے
18:26حوالے
18:26سے
18:26آپ
18:27بھی
18:27مسلمانوں
18:27کی
18:27بات
18:28نہیں
18:28کر
18:28رہے ہیں
18:28غیر
18:28مسلم
18:29مقالے
18:29بھی
18:29لگتے ہیں
18:30کتابے
18:30بھی
18:30لگتے ہیں
18:31اشعار
18:31بھی
18:31لگتے ہیں
18:32حوالوں
18:32کے
18:32ساتھ
18:32میرا
18:34نبی
18:34وہ
18:34بھی
18:35ہے
18:35جس
18:35نے
18:49سوہ
18:49مومن
18:49رائٹ
18:50کی
18:50بات
18:50کی
18:50جب
18:51لٹرلی
18:51باپ
18:51اپنی
18:52بیٹی
18:52کو
18:52دفنا
18:52دیتا
18:53تھا
18:53آج
18:53دنیا
18:54لگائے
18:54خواتین
18:55کے
18:55حقوق
18:55کا
18:55نارا
18:55اچھی
18:56بات
18:56ہے
18:56کرنا
18:56چاہیز
18:57رہا
18:59میرا
18:59نبی
19:00وہ
19:00بھی
19:00ہے
19:00جس
19:00نے
19:03اچھی
19:03بات
19:03ہے
19:05میرا
19:05نبی
19:06وہ
19:06بھی
19:06ہے
19:06جس
19:06نے
19:06آدم
19:07رائٹس
19:07کا
19:07چارٹ
19:08دیا
19:19ہے
19:20درود
19:21ان پر
19:21کہ
19:22جن کے
19:23خلق
19:23کی
19:23تفسیر
19:24قرآن
19:25ہے
19:26درود
19:27ان پر
19:27کہ
19:28جن کی
19:28بزم
19:29میں
19:29قسمت
19:30نہیں
19:30سوتی
19:32درود
19:33ان پر
19:33کہ
19:34جن کے
19:34ذکر
19:35سے
19:35سیری
19:36نہیں
19:36ہوتی
19:36سیر
19:37نہیں
19:37ہوتا ہے
19:37ذکر
19:37کیے
19:38جا
19:38رہے ہیں
19:38ہر دفعہ
19:39نئے پن
19:39کا
19:40احساس
19:40پندرہ
19:40سو سال
19:40ہو گیا
19:41آج
19:42درود
19:43ان پر
19:43کہ
19:44جن کا
19:44تذکرہ
19:45عین
19:45عبادت
19:46ہے
19:46درود
19:47ان پر
19:47کہ
19:48جن کی
19:48زندگی
19:49رحمت
19:49ہی
19:50رحمت
19:50ہے
19:50درود
19:51ان پر
19:51کہ
19:52جو تھا
19:52صدر
19:53محفل
19:53پاک
19:54بازوں
19:54میں
19:55درود
19:55ان پر
19:56کہ
19:56جن کا
19:56نام
19:57لیتے ہیں
19:58نمازوں
19:58میں
19:58درود
19:59ان پر
19:59مکین
20:00گمبد
20:01خزرا
20:01جسے
20:02کہیے
20:02درود
20:03ان پر
20:03شبے
20:03میراج
20:04کا
20:04طولہ
20:05جنہیں
20:05کہیے
20:06درود
20:06ان پر
20:06کہ جو
20:07ماہر
20:07کی
20:08امیدوں
20:08کا
20:08ملجا
20:09ہے
20:11درود
20:11ان پر
20:12کہ
20:13جن کا
20:14دون
20:15والم
20:15کو
20:15سارا
20:16ہے
20:17فدا
20:18کا
20:18ابی
20:18و امی
20:19یا
20:20رسول
20:20اللہ
20:21صلی اللہ
20:22علیہ و
20:23آلہ
20:23وسلم
20:24ہم
20:25مثل
20:25شان
20:26رمضان
20:26اس نشریات
20:27کے اختتام
20:27بھی
20:27مناجات
20:28سے
20:28کریں گے
20:28ایک
20:28مخفے
20:29کے
20:29بعد
20:29انشاءاللہ
20:33محمد
20:34کا
20:35روزہ
20:36قریب
20:37آ رہا
20:38ہے
Comments