Skip to playerSkip to main content
Dastan e Karbala | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Dastan e Karbala Islami tareekh ka sab se dardnaak aur sabaq amoz waqia hai jo Imam Hussain (RA) aur un ke ahl e bait ki azeem qurbani ko bayan karta hai.Imam Hussain (RA) ne zulm ke khilaf haq aur insaf ka parcham buland kiya aur Islam ki asli rooh ko zinda rakha.Yeh dastan har musalman ke liye hidayat aur sabr ka paigham hai.

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Mufti Abu Muhammad, Mufti Ramzan Sialvi
Sana Khuwan: Hafiz Zeeshan Elahi Sialvi

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #DastaneKarbala

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30زوجہ مولا کائنات اور حسنین کریمین کی والدہ محترمہ
00:37جنہیں رسول اللہ نے فرمایا
00:39کہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہے ملکہ ہے
00:44کائنات میں کوئی خاتون اس کے ہمپلہ نہیں ہے
00:48کوئی ان کے ہمپایا نہیں ہے
00:51سیدہ کائنات کا وہ مقام ہے
00:53جنہیں فرشتے بھی حکم دیا جائے گا
00:57کہ نکاحوں کو جھکالو سروں کو جھکالو
01:00مقدومہ کائنات سیدہ زہرہ رسول اللہ کی بیٹی
01:04رسول اللہ کا جگر گوشہ چنت میں تشریف لا رہا ہے
01:09جن کے استقبال کے لیے رسول اللہ جان کائنات
01:13بحبوب خدا جن کے لیے کھڑے ہو جایا کریں
01:17جن کے استقبال کے لیے وہ سیدہ کائنات ہیں
01:21مقدومہ کائنات ہیں
01:22جن کا ذکر آئے تو ایمان والوں کی گردنیں جھک جاتی ہیں
01:27آنکھیں جھک جاتی ہیں
01:28اور جن کا ذکر ایمان ہے
01:30جن کا ذکر کرنا ایمان کا تقاضہ ہے
01:34وہ ہستی سیدہ کائنات مقدومہ کائنات
01:38آج خاص طور پر ان کا ذکر ہو رہا ہے
01:41اور ہمارے درمیان
01:42ممتاز آلم الدین
01:44ممتاز سکولر
01:45قبلہ مفتی ابو محمد صاحب تشریف فرما ہے
01:48اسلام علیکم
01:49قبلہ بہت شکریہ آپ قیامت کا
01:51آپ تشریف لائے
01:52ایک اور ممتاز آلم الدین
01:54ممتاز سکولر
01:55حضرت علامہ
01:57پیر بفتی محمد رمضان صاحب
01:59ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:01اسلام علیکم قبلہ
02:02آپ قیامت کا بھی بہت شکریہ
02:04اور بہت ہی خوبصورت پڑھنے والا
02:06صلاخہ حافظ
02:08زیشان الہی صاحب
02:09ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:11بہت اچھا پڑھتے ہیں
02:12اسلام علیکم
02:13پوش آمدید
02:15اور کلام سے ہی آپ سب آغاز کرتے ہیں
02:18بسم اللہ
02:18میرے نبی دی قیل قال
02:28میرے نبی دی قیل قال
02:36چال ڈھال روشنی
02:45کمال سارے آپ وچ
02:53کمال سارے آپ وچ
02:58تے ہر کمال روشنی
03:09حضور دے لباس دار
03:18حضور دے وجود دار
03:29حضور دے لباس دار
03:37حضور دے وجود دار
03:49ہے تار تار موجزہ
03:55ہے تار تار موجزہ
04:01Hari affordable
04:11Hidaayat tad ne nazemne
04:20Ghulam saare abode
04:27Ghulam saare abode
05:04حسن حسین فاطمہ
05:09نبی دنور حین
05:18حسین حسین فاطمہ
05:23علی بھرا حضور دے
05:29ساری آل روشنی
05:35علی بھرا حضور دے
05:41ساری آل روشنی
05:47صدا جو نازش
05:52او ناتے
05:55پڑے گرود دے سلام
06:01پڑے گرود دے سلام
06:07سفر کرے ہمیش
06:14نال نال روشنی
06:20سفر کرے
06:26سفر کرے ہمیش
06:30پڑے گرود دے
06:32نال نال
06:35روشنی
07:00پڑے گرود دے
07:06ہمپلا کوئی خاتون
07:08نہیں ہے
07:08اس حسنی کا کیا
07:10مقام ہوگا
07:11الحمدللہ
07:12رب المشرقین
07:13ورب المغربین
07:14والصلاة والسلام
07:14والا جد الحسن
07:16والحسین
07:16اما بعد
07:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:18کنیز زہرہ
07:20جنت میں جہاں رہے
07:21دعا ہے
07:23میری ماں وہاں رہے
07:25آمین
07:25جس حسنی کو
07:26ہم خراجی عقیدت
07:27پیش کرنے کے لیے
07:28یہاں بیٹھے ہیں
07:29اس حسنی کا
07:30لیول مقام تو یہ ہے
07:32کہ جب وہ اٹھیں
07:33تو ساری کائنات کو
07:34نظر جھکانے کا
07:35حکم مل جائے
07:36حضرت فاطمہ
07:38تو زہرہ
07:38رضی اللہ تعالی
07:39اس حسنی کا نام ہے
07:41جن کے سر کو
07:43عقید جہان
07:43صلی اللہ علیہ وسلم
07:45چوما کرتے تھے
07:46زہرہ
07:47آپ کو اسی وجہ سے
07:48کہا جاتا ہے
07:49پوچھا گیا
07:50یا رسول اللہ
07:51آپ چومتے کیوں ہیں
07:52فرمائیے
07:53جنت کی کلی ہے
07:54حدیث مبارکہ میں
07:56آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:58نے فرمایا
07:59کہ زہرہ
08:00میری پھل ولی شاخ ہے
08:02آپ
08:03حضور نبی کریم
08:05صلی اللہ علیہ وسلم
08:06کی
08:06بیٹیوں میں
08:07چوتھی بیٹی ہیں
08:08اور آپ کا مقام یہ ہے
08:10کہ صحابہ اکرام
08:11رضوان اللہ تعالی
08:12علیہ مجمعین کی
08:13جماعت میں
08:14وہ ہستی
08:15میں کہا کرتا ہوں
08:17کہ حضور کے
08:17تمام صحابہ
08:19حضور کی
08:20نظر نبوت کے فیض سے
08:21سارے کے سارے عالم تھے
08:23حضور کے سو صحابہ
08:25مفتی تھے
08:26سات صحابہ
08:27مشتہد تھے
08:29ان مشتہد دین میں
08:30جو سب سے بڑی
08:31مشتہد ہیں
08:32وہ حضرت عائشہ ہیں
08:34اور جس شخصیت کی
08:36شان میں
08:37حضرت عائشہ کی
08:38زبان
08:39رتب اللسان ہو
08:40وہ حضرت فاطمہ
08:41تزہرہ
08:42رضی اللہ تعالی
08:43انہا ہے
08:44حضرت ام الممینین
08:46سیدہ کائنات
08:47حضرت عائشہ صدیقہ
08:49رضی اللہ تعالی
08:50انہا سے
08:50سوال کیا گیا
08:51آپ حضرت فاطمہ
08:53کے بارے میں
08:54کیا فرماتی ہیں
08:55تو آپ کی آنکھوں میں
08:56آنسو آئے
08:57اور روتے ہوئے فرمایا
08:58میں نے حضرت فاطمہ
09:00سے زیادہ
09:01کسی کو
09:02آقا دو جہاں
09:02کے مشابہ نہیں تھا
09:04چال میں
09:05چلن میں
09:06آواز میں
09:07اٹھنے میں
09:08بیٹھنے میں
09:09وجود میں
09:10انداز تکلم میں
09:12بات چیت کرنے میں
09:13اگر اس کائنات میں
09:15کوئی سب سے زیادہ
09:16حضور کے قریب تھا
09:18تو وہ حضرت فاطمہ
09:19تزہرہ
09:20رضی اللہ تعالی
09:21کہا تھی
09:22ابھی آپ نے
09:23ایک اشارہ
09:23سیدہ کائنات
09:25بولتی تھی
09:26لگتا رسول اللہ
09:27بول رہے ہیں
09:28بلکہ میں
09:29اس جملے کو
09:30اگر مکمل کرلوں
09:31تو حدیث کا
09:32وہ جملہ یوں ہے
09:33کہ حضرت عائشہ
09:34صدیقہ
09:35رضی اللہ تعالی
09:36ام الممنین
09:36فرماتی ہیں
09:37کہ کبھی
09:38کبار ایسا ہوتا
09:39کہ جب میں
09:40حضرت فاطمہ
09:41کے ہاں جاتی
09:42یا حضرت فاطمہ
09:43میرے ہاں آتی
09:44تو مجھے
09:45یوں لگتا
09:45کہ حضور کی
09:46خوشبو آگئی ہے
09:47حضور آگئے ہیں
09:48نبی کریم
09:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:51نے
09:52آپ کی کیسی
09:53تربیت فرمائی
09:54آج ابھی
09:54انٹرو میں بھی
09:55آپ نے ایک بات فرمائی
09:56کہ حضور اٹھ کر
09:57استقبال کیا کرتے تھے
09:58میں اس سے
09:59اگلا جملہ کہوں گا
10:01شاید دنیا
10:02لرزہ برندام ہو جائے
10:03حیران ہو جائے
10:04یہ جملہ سن کر
10:05کہ حضور نے
10:06اپنی اس بیٹی کی
10:07تربیت کیسے کی
10:08آپ کتنی
10:09محبت کرتے تھے
10:11حضرت فاطمہ
10:12تو زہرہ خود فرماتی ہیں
10:13کہ میں نے
10:14ساری زندگی
10:15کوشش کی
10:16یہ اس زمانے کی بات ہے
10:17جب بیٹی کو
10:18زندہ درگور کیا جاتا تھا
10:20مگر حضور نے
10:21بیٹی کو
10:21کیا مقام دیا
10:22کیا عزت دی
10:23کیا پروٹوکول دیا
10:25فرمایا
10:25میں نے ساری زندگی
10:26کوشش کی
10:27مگر میں اپنے
10:28بابا جان
10:29آ حضرت
10:30جناب رسول اللہ
10:31صلی اللہ علیہ وسلم
10:33کو سلام کرنے میں
10:34پہل نہ کر سکی
10:35جب بھی پہل کی
10:37میرے بابا
10:38رسول اللہ نے
10:39سلام میں پہل کی
10:39اور جب
10:40حضرت فاطمہ
10:41یہاں سے
10:42رخصت ہو کر
10:43حضرت علی کے گھر
10:44جاتی ہیں
10:45تو حضرت علی
10:46کیا فرماتے ہیں
10:47فرمایا
10:47فاطمہ
10:48کس نبی کی بیٹی ہے
10:50اس نبی نے
10:51کیسی تربیت کی ہے
10:52کہ میں نے
10:52ساری زندگی
10:53حضرت فاطمہ
10:54تزہرہ سے
10:55سلام کرنے میں
10:57پہل کرنے کی
10:58کوشش کی
10:59مگر میں
10:59علی سلام کرنے میں
11:01پہل نہیں کر سکا
11:01ساری زندگی
11:03حضرت فاطمہ
11:04تزہرہ
11:04سلام میں
11:05پہل کرتی رہی
11:06آپ
11:06نبی کی بیٹی تھی
11:08تو پھر کیوں نہ ہوتا
11:09کہ مستجاب
11:10مستجاب الدعوات
11:11نہ ہوتا
11:11آپ مستجاب الدعوات
11:13بھی تھی
11:13آج ہم بدر کے
11:15تذکرے پڑھتے ہیں
11:16سورہ انفال
11:17سناتے ہیں
11:17سورہ انفال کی
11:18تفسیر علماء
11:19پڑھاتے ہیں
11:20مگر میں علماء
11:21کی خدمت میں
11:21یہ بھی عرض کروں گا
11:22کہ جب بھی آپ
11:23سورہ انفال
11:24کا ذکر کریں
11:25تو دعائے
11:26فاطمہ
11:26تزہرہ کا
11:27ذکر ضرور کریں
11:28کہ بدر کی فتح
11:29حضرت فاطمہ
11:31تزہرہ کی
11:31دعا کا نتیجہ ہے
11:32جب یہ سارے
11:34مشرقین جمع ہو کر
11:35حضور کو
11:36ذکر پہنچانے لگے
11:37تو ایک جملہ کہا
11:38حسنین کی
11:39امہ جان
11:40حضرت فاطمہ
11:40تزہرہ نے
11:41وہ جملہ کیا تھا
11:42فرمایا
11:43اللہ تمہیں
11:43ایک ہی مرتبہ
11:44ایک ہی جگہ لے جائے
11:46یہ سارے بدر کے اندر
11:47ایک ہی جگہ گئے
11:49اور اکٹھے مارے گئے
11:50یہ حضرت فاطمہ
11:51تزہرہ کی
11:52بدعا کی نظر تھی
11:53امیر المنین
11:54سگیدنا
11:54فاروق عاظم
11:55رضی اللہ تعالی
11:56ایک مرتبہ
11:57کوئی بات چیت ہوئی
11:58تو فرمانے لگے
11:59فضائل
12:00حضرت فاطمہ
12:01تزہرہ کے باب میں
12:02رو کر فرمانے لگے
12:04یہ جو سامنے
12:04روزہ ہے نا
12:05اس روزے میں
12:06جو سویا
12:06وہ مصطفیٰ ہے نا
12:08اس مصطفیٰ
12:08کو پیدا کرنے والے
12:10رب کی قسم
12:10مجھ عمر کے نزدیک
12:12فاطمہ سے افضل
12:13اب اس کائنات میں
12:14دنیا میں
12:14اور کوئی بھی نہیں ہے
12:16تو بات تو ہوتی رہے گی
12:17میں ایک جملہ
12:18کہنا چاہتا ہوں
12:19حضرت فاطمہ
12:20تزہرہ کی
12:20شان میں
12:21خراج پیش کرنے کے لیے
12:23کہ کرتا ہوں احترام
12:25علی کا
12:26بطول کا
12:27بھائی میں ہوں غلام
12:28علی کا
12:29بطول کا
12:30ہونٹوں پہ ہے سلام
12:31علی کا
12:32بطول کا
12:33اور دل میں ہے قیام
12:35علی کا
12:36بطول کا
12:37آلِ عباہِ
12:38آل علی کی
12:39بطول کی
12:40اونچا ہے کیا مقام
12:42علی کا
12:43بطول کا
12:44رزق سخن کے ساتھ ہی
12:45رزق بدن ملے
12:47نوکر ہے شاد کام
12:49علی کا
12:49بطول کا
12:50پورا ہوا درود
12:52تو پوری ہوئی نماز
12:53مقبول ہے سلام
12:54علی کا
12:55بطول کا
12:56چلتا ہے بارگاہ نبوت میں
12:58جن کا نام
12:59صدقہ رہے مدام
13:01علی کا
13:01بطول کا
13:02ایسے نچاکری کریں
13:04حرف و سخن میری
13:05نوکر ہوں میں جنابِ
13:07حضرتِ علی کا
13:08بطول کا
13:09محشر میں لے کے آگے
13:11سبھی لوگ
13:12نیکیاں
13:13بھئی میں لے کے آگیا
13:14نام
13:15علی کا
13:16بطول کا
13:16کیا کہنے
13:17سبحان اللہ
13:18ناظرین کرام
13:19ایک مختصر سا وقفہ
13:20وقفے کے بعد
13:21لوٹتے ہیں
13:22اس یقین کے ساتھ
13:23آپ کہیں نہیں جائیں
13:24ناظرین کرام
13:24خوش آمدید
13:25آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
13:26داستانِ کربلا
13:27اور عظمتِ سیدہِ کائنات
13:30مخدومہِ کائنات
13:31ذکر ہو رہا ہے
13:32مفتی صاحب
13:33بہت سے
13:39سیدہِ نساء العالمین
13:41پھر
13:42بطول خاص
13:44اس کے بھی
13:44مانا مفہوم
13:46کیا ہے
13:46یہ
13:47ضرور بیان فرمائیے
13:48اللہ اکبر
13:49یہ بھی شانے ہیں نا
13:50دیکھیں
13:51تسلیم بھئی بات یہ ہے کہ
13:53جب ہم ذکرِ مولا علی کرتے ہیں
13:56تو کیفیات کچھ مختلف ہوتی ہیں
13:58اس کے جذبات کچھ مختلف ہوتی ہیں
14:00لیکن جب آپ
14:01ذکرِ سیدہِ کائنات کرتے ہیں
14:04تو پھر آپ کی کیفیات
14:06اور آپ کی جذبات
14:07بڑے مختلف ہیں
14:08میں قبلہ کلی کہہ رہا تھا
14:10پروگرام میں
14:10کہ اس ذکر میں
14:11اہلِ بیعت کے ذکر میں
14:13اللہ نے ایسی چاشنی رکھی ہے
14:15کہ وہ روح سرشار ہو جاتی
14:17روح سرشار ہو جاتی
14:18اور میں
14:19اس بات سے آغاز کرنا چاہوں گا
14:21اپنے موزز ناظرین کے لیے
14:23کہ ان
14:23ہستیوں کا ذکر کرنا
14:25عبادت ہے
14:26اور سننا بھی عبادت ہے
14:28اور مجھے
14:30یہ کہنے میں
14:31کوئی آر نہیں ہے
14:32کہ
14:34حضرت شیخ الاسلام والمسلمین
14:36حضرت خاجہ محمد قمر الدین سے
14:38آغازی اللہ تعالیٰ عنہ
14:39کیا بات
14:40آپ حدیث پاک پڑھا رہے تھے
14:42تو آپ نے حدیث پاک پڑھانا
14:43موقوف فرمائی اور
14:45جو شریک درس تھے
14:47ان کو فرمائے بھی
14:49جنہوں نے
14:49تازہ وضو کرنا ہے
14:50کرا
14:51یہ صوفی کا منحج ہے
14:52کیا بات
14:52یہ صوفی کا منحج ہے
14:54یہ صوفی ہی کر سکتا ہے جی
14:56یہ صوفی کا منحج ہے
14:57کہ
14:57جنہوں نے تازہ وضو کرنا ہے
14:59کیا بات
15:00تو جب آگے باپس تو
15:03فرمانے لگے
15:04کہ تمہیں معلوم ہے
15:05کہ میں نے تازہ وضو کیلئے کیوں کہا ہے
15:07اس لیے کہ میں جو اگلی حدیث پڑھانے لگا ہوں
15:10اس میں ذکر سیدہ فاطمت الزہرہ ہے
15:12قربان جی
15:13اور میں یہ چاہتا ہوں
15:14میں یہ چاہتا ہوں
15:15میری حدیث بننا ہے
15:16کہ اس ہستی کا نام بھی
15:19میری زبان پر بغیر وضو اور تحاری
15:21تو مجھے کہنے دیجئے
15:23ہم کیا بیان کریں گے
15:24ہم کیا ذکر کریں گے
15:26ہم تو اپنے گناہوں کی تطہیر
15:29ان پاک لوگوں کے ذکر سے کرتے ہیں
15:31کیا بات
15:32سلامت رہیے مدانہ
15:33یہ محبت
15:34اور آج اسی جذبہ عشق و محبت
15:36اور اسی عدب کی ضرورت ہے
15:38اور اسی پہچان کی ضرورت ہے
15:40کاش ہمیں سمجھ آ جائے
15:41اور اقبال نے
15:43جو ایک
15:45نغمہ سرمدی
15:47حضرت سیدہ کائنات
15:49رضی اللہ تعالی عنہ
15:50برمایا
15:51مریم از
15:53یک نسبت عزیز
15:55اب اس کی تشریح میں چلے جائیں
15:57اور اس کے آخری شعر پہ چلے جائیں
15:59تو اقبال نے وہ
16:01اہلِ عشق کی ترجمانی کر دی ہے
16:03اس کا سرمام
16:05بھلا بھلا بھلا
16:06اس کا ترجمہ ہی چاہے سنا دے نا
16:07سمجھ آگئے
16:08آپ نے حضرتیں
16:09کہ مجھے اگر سجدے کی اجازت
16:11میں اسی طرف
16:12وہ کر دیں
16:13وہ جو
16:15نغمہ سرمدی
16:16اور نغمہ عقیدت و محبت ہیں
16:18وہ اقبال کا ہی خاصہ ہے
16:19با با با با
16:21کہ آپ
16:21کے والدِ گرامی کو دیکھیں
16:24تو آپ بنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
16:28کہ آپ
16:28یہ دیکھیں
16:29کہ آپ لختِ جگر کس کی ہیں
16:31اور آپ اگر
16:33شوہر کی نسبت سے دیکھیں
16:35تو تاجدارِ حل عطا
16:37ان کی شان
16:38اللہ رب العزت نے یہ
16:39رکھی ہوئی ہے
16:40اور
16:40جب آپ
16:41حضرات حسنینِ کریمین کی طرف دیکھیں گے
16:44تو اللہ نے آپ ان کو والدہ کا
16:45اور وہ مقام اور مرتبہ دیا ہوا
16:47اور پھر آخر میں فرماتے ہیں
16:48کہ اگر
16:49میرے پاؤں میں شریعت کی زنجیر نہ ہوتی
16:52تو میں آپ کی طربتِ اقدس کے گرد میں تھواف کرتا ہوں
16:56مقرر فرمائی
16:57مجھے اگر
16:58شریعت کی زنجیر
17:00اگر میرے پاؤں میں نہ بندی ہوتی
17:02تو میں آپ کی طربت کا تھواف کرتا
17:05وہ
17:05یہ
17:06دیکھیں
17:07اب میں
17:08ہمیشہ یہ کہا کرتا ہوں
17:09کہ ان باتوں کو سمجھنے کے لیے
17:11ان باتوں کو سمجھنے
17:13کال کی باتیں نہیں ہیں یہ
17:14This is a good thing.
17:44Jناب سیدہ کائنات رضی اللہ تعالی عنہ وسلام اللہ علیہ
17:48آپ کی شانِ اقدس میں
17:50ما شاء اللہ حضرت ابو محمد
17:52زیدہ مجدہو نے بڑے خوبصورت
17:54کلمات بیان کیے ہیں
17:56قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی آیات
17:58کا گلدستہ اگر آپ سامنے رکھیے
18:00تو جب
18:02مباحلہ نجران کے عیسائیوں
18:04کے لیے جب مباحلہ کی بات آتی ہے
18:06تو پھر نبی پاک علیہ السلام
18:08اپنی اہلِ بیتِ اطحار میں سے
18:10جن کچھ ان کے لاتے ہیں
18:11تو مولا علی ہیں وہ سیدہ کائنات ہیں
18:14حضرات حسنینِ قریبین ہیں
18:15اور یہاں میں پھر تسلیم بھائی وہ بات دوراؤں گا
18:18کہ نجران کے عیسائیوں
18:20نے جب دیکھا
18:21تو انہیں سمجھ آگئی
18:23ان کو سمجھ آگئی کہ یہ ہستیاں
18:26تشریف لا رہی ہیں آج اگر
18:28انہوں نے ہاتھ اٹھا کے کچھ
18:30کلمات کہہ دیئے اللہ کریم ان کو
18:32پورا کر دے گا کاش کہ
18:34ایمان والوں کو کچھ اور نہ سہی
18:36نجران کے عیسائیوں کی نظر ہی مل جائے
18:38کہ جنہوں نے پہچان لیا تھا
18:40مقام اہل بیعت
18:42مقام سیدہ
18:43وہاں جو نسان
18:45نسان کا جو ذکر ہے
18:46وہ اس میں عورت تو ایک ہی ہے
18:48خاتون تو ایک ہی ہے
18:50یعنی آپ شان دیکھئے
18:51کہ وہ کئی عورتوں پر
18:53ان کا مرتبہ
18:55دیکھیں یہ بلاغت کا حصول ہے
18:56کہ جب آپ مفرد کے لیے
18:58جمع کا لفظ استعمال
18:59اور کئی شانے ہیں
19:00مفرد کے لیے جب جمع کا لفظ استعمال کرتے ہیں
19:03جب آپ تم کی جگہ آپ کہتے ہیں نا
19:05تو اس میں عظمت و شان کا اظہار ہوتا ہے
19:08اور اس میں یہ ایک پہلو موجود ہوتا ہے
19:10کہ یہ جو ہستی تشریف لا رہی ہے
19:12یہ کائنات کی تمام عورتوں کا
19:14سرنامہ اور سرتاج ہے
19:15جو تشریف لانے کے لیے
19:17مائندگی فرما رہی ہے
19:18جو اس موقع پر موجود ہے
19:20اور پھر
19:20اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْحِبَانْكُمُ الرِّجِسَ آَهْلَ الْبَيْتِ
19:24وَيُطَحِرَكُمْ تَطْحِيرَ
19:26اس آیتِ تطحیر کے اس سرنامے اور ترتاج کو دیکھئے
19:30تو وہ بھی سجا ہوا ہے
19:31چادرِ تطحیر ہے
19:32چادرِ تطحیر تنی ہوئی ہے
19:34اور اس میں جو ہستیاں موجود ہیں
19:35ان کا سرنامہ جنابِ سیدہ کائنات
19:38اور مجھے یہاں بڑی ایک لطیف سی بات کرنی ہے
19:41وہ یہ ہے کہ شانِ مولا علی کا کیا کہنا
19:45ہمیں اس سے کوئی انکار تو کیا
19:47وہ ہمارے ایمان اور ایمان کا جز نہیں
19:49بلکہ اینِ ایمان ہے
19:51لیکن آپ ذرا یہ تو کبھی غور کیجئے گا
19:54کہ شانِ مولاِ کائنات کا مرکز و منبع و مبدع کیا ہے
20:00بڑی نفیس اور بڑی محبت
20:02ان کے شخصی فضائل کو لاکھوں سلام
20:05مشارات کو لاکھوں سلام
20:07آیات آدیث فضائل و مناقب
20:10لیکن وہ جس نکتہ کے گرد گھومتے ہیں
20:13وہ نکتہ کوئی اور نہیں ہے
20:15وہ نکتہ سیدہ کائنات ہیں
20:17وہ ان کا انتخاب بطور داماد رسول صلی اللہ علیہ وسلم
20:21ہونے کی وجہ سے ہے
20:23آپ کا لقب فاطمہ ہو
20:24تاہرہ ہو
20:25بطول ہو
20:26زہرہ ہو
20:27سمجھا گئی
20:28اور انساروں میں
20:30یعنی
20:30اللہ اکبر جدا کرنے والی
20:33بے شک
20:33اللہ اکبر
20:34یہ کس سے جدا کرنے والی
20:36میں اس کی معانی میں جب غور کرتا ہوں
20:39تو جو ان سے جڑ جاتا ہے
20:41جو ان کے قدموں کی خیرات پانے والا ہوتا ہے
20:43اسے وہ اللہ کے عذاب سے جدا کر دیتے ہیں
20:45اللہ کی نرازگی سے جدا کر دیتے ہیں
20:48اور پھر
20:48ہر عیب نقص
20:51ہر خامی سے
20:52کٹے ہوئے
20:53بچے ہوئے
20:54اور
20:55سرابہ
20:56تحارت
20:56سرابہ
20:57نجابت
20:58سرابہ
20:59حیاء
20:59سرابہ
21:00سخاوت
21:01سرابہ
21:02عبادت
21:02وہ کون ہے
21:04وہ سیدہ کائنات ہیں
21:05بے شک
21:06اور امت کو
21:06امت کو میں یہ عرض کیے دیتا ہوں
21:09کہ اگر امت کو آئیڈیل بنانا ہے
21:11تو اگر یہ دیکھنا ہو
21:13کہ تربیت بیٹی کی کیسے کرنی ہے
21:16تو نبی پاک علیہ السلام کو دیکھئے
21:18اس تربیت کا فیضان پا کے وہ شخصیت
21:21سامنے کیسے آتی ہے
21:23وہ سیدہ زہرہ پاک کو دیکھئے
21:25بے شک
21:25اور پھر
21:25اپنے شوہر کے حقوق اور خدمت کا حق بجا
21:28کیسے لانا ہے
21:29اس میں بھی سیدہ کائنات کو دیکھئے
21:32اور پھر اپنے بچوں کی تربیت
21:34جس انداز سے کر کے
21:35حسان حسین کی شکل میں
21:37امت کو انام خطاج دینا ہے
21:39تو اس میں بھی پھر سیدہ کائنات
21:41بے شک
21:41مفتی صاحب سیدہ کائنات کے لیے
21:43رب نے قانون ہی بدل دیا
21:45کہ یعنی
21:46مرد سے
21:47اولاد چلتی ہے
21:48تو رسول اللہ کی اولاد
21:50وہ ہے
21:51آل وہ ہے
21:52جو اطرت وہ ہے
21:54جو سیدہ کائنات سے ہے
21:56یعنی یہ ایک
21:59منفرد انفرادیت ہے
22:01سیدہ کائنات کی
22:02کہ آپ کی اطرت پاک جو ہے
22:05وہ سیدہ کائنات کے ذریعے ہے
22:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:08قرآن کریم کی جو سورہ
22:10ایک خوصر ہے نا
22:11اس کا اگر ایک لفظ میں
22:13آپ یہ سمجھے تفسیر کیا ہے
22:15تو اس تفسیر کا معنی ہے
22:17فاطمت الزہرہ
22:18واہ واہ واہ
22:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:20کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے
22:23آپ کی زندگی میں دنیا سے پردف کرما گئے
22:25اور پھر آج تک جتنا خاندانِ صدات ہے
22:28وہ حضرت فاطمت الزہرہ
22:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
22:31چلا ہوا ہے
22:32تو اللہ جللہ شانہو نے
22:34یہ اس وقت کے لوگوں کو بھی
22:36اور آج کے زمانے کے لوگوں کو بھی بتلایا ہے
22:38کہ ہم جب
22:40کوثر کے مقام پر
22:42اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھانا چاہیں
22:45تو فاطمت الزہرہ کا انتخاب کیا
22:47تو میں اس جملے کو یوں کہوں گا
22:49کہ حضرت فاطمت الزہرہ وہ نہیں ہے
22:51جن کو یہ مقام
22:53اتفاقی طور پر
22:54یا الہامی طور پر مل گیا
22:55یہ انتخاب رب العالمین ہے
22:58اللہ رب العالمین کا انتخاب ہے
23:00اور اگر آپ اسی کی طرف قرآن کریم میں ایک اشارہ سمجھیں
23:04قرآن کریم میں
23:05بے شمار مقامات ایسے ہیں
23:07جہاں جنت کا ذکر ہوا ہے
23:09تسلیم بھائی
23:10مفتیزہ
23:11جہاں بھی جنت کا ذکر ہوا ہے
23:13وہاں ساتھ آئینہ مرضیہ کا ذکر ہوا ہے
23:16مگر قرآن کریم میں
23:18اس مقام پہ جا کر
23:19انتیس میں سے پارے میں
23:22جہاں
23:23رسول اللہ کی لخت جگر حضرت فاطمت الزہرہ کا ذکر ہوا ہے
23:28وہاں جنت کا ذکر تو ہے
23:30مگر ہور کا ذکر نہیں ہے
23:32واہ واہ واہ
23:33کیا بات
23:33اس نتے کو سمجھنے کے لیے
23:35چاہے تھوڑا وقت لگے گا
23:37کیا بات
23:38یعنی اللہ جللہ شانو بتانا جاتے ہیں
23:40کہ یہاں فاطمہ آ جائے
23:41وہاں کسی کی ضرورت نہیں ہے
23:43جنت کی مخلوق بھی
23:45ہورے تو غلام ہیں
23:46یہ جی دنیا نہیں
23:47دنیا کی مخلوق نہیں
23:49جنت کی مخلوق بھی
23:51ان قدموں کا مقابلہ نہیں کر سکتی
23:52وہاں اس ہور کا ذکر بھی
23:54اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا
23:56یہ انتخاب رب العالمین ہے
23:58کیا بات
23:59کیا شان
23:59اور حضرت فاطمہ تو
24:00زہرہ رضی اللہ تعالیٰ
24:02وہ ہستی ہیں
24:02دامن اسلام میں
24:04کہ رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم
24:06کتنے رشتے تھے
24:07کتنے صحابہ تھے
24:09دنیا تھی
24:10آخری زمانے میں
24:12سوالاک صحابہ تھے
24:13بے شمار لوگ تھے
24:14ازواج متحرات تھیں
24:16مگر سب سے زیادہ
24:18کم فاصلہ
24:19جس ہستی کا
24:20آپ نے برداشت کیا
24:21وہ حضرت فاطمہ ہے
24:22بے شکل
24:23جدائی کا فاصلہ
24:25یعنی زندگی میں بھی
24:27زندگی میں بھی
24:28جس کا سب سے کم فاصلہ
24:29برداشت کیا ہے
24:30وہ حضرت فاطمہ ہے
24:31کہ پورے مدینہ میں
24:32جب رخصت ہوتے
24:33تو سب سے آخر میں
24:34حضرت فاطمہ کے دروازے
24:35سے ملتے
24:35بے شکل
24:36واپس آتے
24:37مسجد نبوی میں
24:38بعد میں جاتے
24:39پہلے حضرت فاطمہ کے گھر جاتے
24:40اللہ اللہ
24:41اور پھر یہ جدائی
24:42شاید برداشت نہیں تھی
24:43اور جاتے وقت فرما گئے
24:45کہ فاطمہ
24:46آپ ہی ہیں
24:47جو میری جانے کے بعد
24:48سب سے پہلے آ کر
24:50آپ مجھ سے ملیں گی
24:51اللہ
24:51یعنی یہ جدائی
24:53حضرت کو دنیا میں بھی
24:54برداشت نہیں تھی
24:55اور آخرت میں بھی
24:56برداشت نہیں تھی
24:57اور جنت میں بھی
24:58برداشت نہیں ہے
24:58فرمایا میرا اور فاطمہ
25:00کا دروازہ آمنے سامنے ہیں
25:02رضی اللہ
25:03پھر آپ کی شان کے لیے
25:05تو اتنا کہہ دیں
25:05ابھی بڑی بات ہوگی
25:07کمال کے لفظ ہیں
25:08کہ آپ وہ خاتون ہیں
25:11جن کے بیٹوں کو
25:12اللہ نے حسن و حسین بنایا
25:13میں پچھلے دنوں
25:15ایک جگہ بیان چلتا تھا
25:16تو مجھ سے کسی نے
25:17حضرت حسن کے متعلق
25:18سوال کیا
25:18میں نے کہا
25:19یار حضرت حسن کا
25:20مجھ سے نہ پوچھو
25:22دو شخصیہ سے پوچھو
25:24ایک تربیت کرنے والی
25:26ماں سے پوچھو
25:26اور ایک والد
25:27حضرت علی سے پوچھو
25:28اس پر ایک جملہ
25:29کہنا چاہوں گا
25:30شاید آپ
25:31اور آپ کے ناظرین
25:32بھی حیران ہوں گے
25:34کہ حضرت علی رضی اللہ
25:35طرح سے کسی نے
25:36تنزیہ جملہ پوچھا
25:37ہاں علی
25:38آپ ہر معاملے میں
25:40اپنے بیٹے حضرت حسن بن علی
25:41سے مشاورت کیوں کرتے ہیں
25:42تو حضرت علی
25:44جو اقضاہم علی ہیں
25:45باب العلم ہیں
25:46باب فضل کے مقام پر پہنچے ہوئے
25:49وہ اپنے بیٹے کے متعلق
25:50کیا کہتے ہیں
25:50فرمایا
25:51میں اپنے بیٹے حضرت حسن بن علی
25:53سے جب جب مشاورت کرتا ہوں
25:55مجھے اس کے فاہم میں
25:57رسول اللہ کی زہانت نظر آتی ہے
26:01جن کے بیٹوں کا مقام یہ ہے
26:03ان کی ماں کا مقام کیا ہوگا
26:05بے شریک جملہ
26:06آپ نے اپنے بچوں کی تربیت کیسے کی
26:08فرمایا
26:08وَلَا تُسْمْ نَحِبِ
26:09کبھی بھی اپنے والد کا نام لے کے
26:11مت پکارنا
26:13اور کبھی بھی اپنے والد سے آگے نہ چلنا
26:16ان کے برابر پر کبھی نہ بیٹنا
26:18یہی وجہ ہے
26:19کہ جناب حسنین کریمین
26:21کبھی اپنے والد سے آگے نہ چلے
26:23کبھی اپنے والد کا نام لے کے نہ پکارا
26:26کبھی اپنے والد سے آگے نہ بیٹے
26:28پہلے نہ بیٹے
26:29برابر ہو کے نہ بیٹے
26:30جدہ نظر آتے
26:32یہی وجہ ہے
26:33کہ آج دنیا اسی مقام سے روشنی پاتی ہے
26:37میں کہنا چاہوں گا
26:39ناظرین سے سننے والوں سے
26:41کہ آج بڑی بڑی کالیج انورسٹیاں ہیں
26:43بڑی بڑی ڈگرییاں ہیں
26:44بڑی بڑی انفارمیشن ہے
26:46تعلیم ہے
26:46مگر آپ اپنی بچیوں کو
26:49اگر یہ چاہتے ہیں
26:50کہ چودہویں صدی میں آپ کو چودہ سو سال پرانا نور ملے
26:53تو آپ ازواج متحرات اور حضور کی بنات
26:56اور حضرت فاطمہ پڑھائیں
26:57کیا بات
26:58بہت خوب
26:58بہت خوب
26:59ناظرین کرام ایک مختصر سا وقفہ
27:01وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
27:03اس یقین کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائیں گے
27:05ناظرین کرام
27:05خوش آمدید
27:06آخری گفتگو
27:08آخری سیگمنٹ پیغام کی صورت
27:11جو تربیت ہے
27:12اب یہ چونکہ داستانِ کربلا ہے
27:14اور ہم اس ذکر کی طرف جا رہے ہیں
27:17تو سیدہ کائنات کا جو اس میں
27:19آپ کی جو تربیت کا جو کردار ہے
27:22اس حوالے سے دونوں احباب سے گزارش
27:25کہ یہ سیدہ کائنات کی آغوش کا فیض
27:28کہ حسین جو ہیں وہ
27:32جھکے نہیں ہیں
27:33رکے نہیں ہیں
27:34جھکے نہیں ہیں
27:35کہیں
27:36اور کس کیفیت کے ساتھ
27:39اپنی شہادت جو ہے وہ پیش کی ہے
27:41دیکھیں یہ گھرانا گھرانا رسول کا ہے
27:45اور یہ گھرانا گھرانا بطول کا ہے
27:48بے شک
27:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجموعی
27:50ان دونوں شہزادوں نے
27:53اپنی زندگی میں جن کو بطور آئیڈیل دیکھا ہے
27:56وہ تین ہستیاں ہیں نا
27:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:59اور اپنے والدین
28:01حضرت مولا علی اور جناب سیدہ کائنات
28:03سلام اللہ علیہ
28:04اب آپ یہ دیکھیں کہ
28:06دونوں ہستیاں
28:08حضرت سیدہ کائنات
28:10اور جناب مولا علی المرتضی
28:11ان دونوں کی جو تربیت
28:14آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:16جس منحج پہ فرمائی ہوئی ہے
28:18وہ آپ ذکر سن چکے ہیں
28:20کہ وہ کلام میں
28:21گفتگو میں
28:22چال ڈھال میں
28:23ہر چیز میں
28:24وہ مظہر ہیں
28:25ذات مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:28اکس مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:30اور حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ
28:31ان پر جو نبی پاک علیہ السلام کی
28:34نوازشات
28:34اور علمی روحانی تربیتی جو فیضان ہے
28:38اب آپ یہ خود دیکھ لیں
28:39کہ یہ دونوں ہستیاں
28:41حضرت مولا علی اور جناب سیدہ کائنات
28:44رضی اللہ تعالی عنہ مجمعن
28:45اب آپ یہ دیکھ لیں
28:47کہ ان دونوں سے جو نور پھوٹا ہے
28:50ان دونوں ہستیوں سے
28:51امت کو جو نور عطا ہوا ہے
28:53وہ مرکز اور وہ فیضان
28:55وہ محض سیدہ کائنات کا نہیں
28:57وہ مولا کائنات کا
28:58وہ رسول اللہ
28:59پیشک
29:00اور کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی
29:05زہرہ کلی
29:07کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی
29:10زہرہ کلی جس میں
29:11حسین اور حسن
29:13اور وہ جو تربیت کی بات ہوئی ہے
29:15تو تربیت کی جب آپ بات کرتے ہیں
29:17تو یہ پورا تفصیل کا متقاضی ہے
29:20تربیت کا مطلب
29:22صرف نام و نصب
29:25اور ویراست
29:26اور باقی چیزوں کا حامل ہونا نہیں
29:29جب آپ تربیت کی بات کرتے ہیں
29:31تو پھر اس میں
29:32اخلاق
29:33کردار
29:34عامال
29:35عبادت
29:35ریاضت
29:36جررت
29:37شجاعت
29:37امام
29:38وہ کون سے اوصاف ہیں
29:40سخاوت
29:40ہر چیز جو ہے
29:42آپ زندگی
29:43حسن و جمال میں
29:44کمال میں
29:44آپ
29:45جس چیز کو آپ کمال اور حسن
29:48کہتے ہیں انسانیت کے لیے
29:50جو مقدر ہے
29:51وہ انہستیم
29:52وہ آپ دیکھ لیجئے گا
29:53وہ سارا فیضان کائنات کو
29:55ذات مصطفیٰ کریم
29:56صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا ہے
29:58اور وہ سمٹ کر
30:00سمٹ کر
30:00پھر جن دو ہستیوں میں آ گیا ہے
30:02ایک کو حسن کہتے ہیں
30:03دوسرے کو
30:04جی
30:05قبلہ پیغام
30:05اس حوالے سے
30:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:07دیکھی یہ مقام عدب ہے
30:08میں سمجھانے کے لیے
30:10ایک بات عرض کرنا چاہ رہا ہوں
30:11کہ حضرت علی المرتضار
30:13رضی اللہ تعالیٰ نے
30:15حضرت فاطمت الزہرہ کی
30:16موجودگی میں
30:17دوسری شادی کیوں نے کی
30:19حالانکہ بعد میں
30:20حضرت علی نے
30:26کہ عمومی طور پر
30:27سوطن ہمیشہ
30:28دوسری سوطن کے
30:30خاندان پر بات کرتی ہے
30:32اب حضرت علی نے
30:33دوسرا نکاح کیوں نہیں کیا
30:34اس لیے کہ
30:35اگر دوسری خاتون
30:36حضرت فاطمت کے
30:38خاندان پر کوئی
30:38سوال کرتی تو
30:39ایمان سے جاتی
30:42بے شک
30:42کیا آج
30:44کوئی اس قسم کا
30:45سوال کرے گا
30:46تو ایمان بچے گا
30:47پہلی بات یہ ہے
30:48کہ یہ مقام عدب ہے
30:49بے شک
30:50آپ کوئی بھی جملہ
30:51کہنے سے پہلے
30:52آپ اس مقام
30:53کے عدب کو جانی ہے
30:54بے شک
30:55مولا مرشد عالم
30:56رحمت اللہ علی
30:56حضرت عائشہ صدیقہ
30:58رضی اللہ عنہ سے
30:59مروی ایک روایت
31:00نقل کرتے ہوئے
31:00بڑی عجیب بات کہتے ہیں
31:02کسی نے پوچھا
31:03کہ فاطمہ کیسی ہے
31:04تو حضرت عائشہ نے فرمایا
31:05کبھی شیشہ دیکھا ہے
31:06فرمایا بلکل دیکھا ہے
31:07فرمایا دیکھنے والی
31:09فاطمہ ہو
31:10تو جو شیشے میں
31:11نظر آ رہا ہے
31:12وہ مصطفیٰ ہے
31:13کیا با
31:13سبحان اللہ
31:14اللہ
31:15اس چیز کو
31:15مد نظر رکھتے ہوئے
31:17آپ اپنی بیٹیوں
31:18کو پڑھائیں
31:18کہ وہ فاطمہ
31:19چودہ سو سال پہلے
31:21اس پوری کائنات کی
31:22خواتین کے لیے
31:23ایکزمپل کیسے بنی
31:24وہ عالمہ بھی تھی
31:27وہ زاہدہ بھی تھی
31:28وہ عابدہ بھی تھی
31:29وہ سابرہ بھی تھی
31:31وہ شاکرہ بھی تھی
31:32وہ متقی بھی تھی
31:34وہ سخی بھی تھی
31:35اگر آج میں
31:36اپنی بیٹی کو
31:37عزت کے ساتھ
31:37میری ایک دو تین چار
31:39بیٹیاں ہیں
31:40رخصت کرنا چاہتا ہوں
31:41تو ان کو
31:42چپٹر فاطمہ تزہرہ
31:43زندگی فاطمہ تزہرہ
31:45پڑھا دیں
31:46تو یہ گربی سکون میں ہوگا
31:47وہ گربی سکون میں ہوگا
31:48بہت شکریہ قبلہ
31:49بہت شکریہ
31:50مفتی صاحب آپ کا
31:50مفتی صاحب آپ کا
31:51بہت شکریہ
31:52آپ سب آخر میں
31:53کلام پیش کریں گے
31:54ناظرین اکرام
31:55یہ عدب
31:56مخدومہ کائنات کی
31:57بارگاہ کا
31:58بے شمار
32:00ان چودہ سو سالوں میں
32:03جو
32:03جو صوفیاء
32:05حاضر ہوتے رہے ہیں
32:06رسول اللہ کی بارگاہ میں
32:08مدینہ المنورہ میں
32:09ان کا یہ طریق رہا ہے
32:11کہ جب بھی
32:12رسول اللہ کی بارگاہ میں
32:14حاضر ہونا ہے
32:16پیش ہونا ہے
32:17تو ان سے پہلے
32:19مخدومہ کائنات
32:20سیدہ کائنات کی بارگاہ میں
32:22حاضری پیش کرنی ہے
32:23اور پھر وہاں
32:25حاضری پیش کر کے
32:26رسول اللہ کی بارگاہ میں
32:28پیش ہونا
32:29تو صوفیاء کہتے ہیں
32:30یہ اس لیے ہے
32:31کہ وہ کبھی بھی
32:33خالی لٹایا نہیں جاتا
32:36جو پہلے
32:37مخدومہ کائنات کی
32:38بارگاہ میں
32:38حاضر ہو کر
32:39رسول اللہ کی بارگاہ میں
32:41پیش ہوتا رہا ہے
32:42یہ صوفیاء کا طریقہ رہا ہے
32:44صحیح صوفیاء کا
32:45انداز رہا ہے
32:47جو اس
32:48بارگاہ کا
32:50عدب سمجھ گیا
32:51عدب جان گیا
32:52وہ
32:53پار ہو جاتا ہے
32:55اللہ رب العزت کی
32:56عطائیں
32:57اللہ کی نوازشات
32:58اس کا مقدر بن جاتی ہیں
33:00اور جو اس بارگاہ کا
33:02بے عدب ہو
33:03اللہ اسے
33:04ظلیل و رسوہ
33:04فرما دیتا ہے
33:05کیا شان
33:06تو نے ذات سے پائی ہے
33:08فاطمہ
33:09خالق نے
33:10دوسری نب
33:11بنائی ہے
33:12فاطمہ
33:13خالق نے
33:14دوسری نب
33:16بنائی ہے
33:16فاطمہ
33:17ستر ہزار
33:19ہوروں کا
33:19جھرمت ہے
33:20ارد گرد
33:21ستر ہزار
33:23ہوروں کا
33:24جھرمت ہے
33:25ارد گرد
33:26محشر میں
33:27اس شان سے
33:29بلائی ہے
33:29فاطمہ
33:30ناظرین کلام
33:31تسلیم احمد صابری
33:32کو اجازت دیجئے
33:33کل انشاءاللہ
33:34آپ سے ایک پرتبہ
33:35پھر ملاقات ہوگی
33:36السلام علیکم
33:37تسلیم آدم
33:41وہی سیدہ ہے
33:45وہی سیدہ ہے
33:51وہی سیدہ ہے
33:55وہی سیدہ ہے
34:00وہ جس کا عدب
34:06سنتِ مصطفیٰ ہے وہی سیدہ ہے
34:14وہی سیدہ ہے وہی سیدہ ہے
34:25محمد کے خوابوں کی تابیر
34:32ظہرہ طہارت کی کرتی ہے بیبت ہیر ظہرہ
34:42مسلم پہ جس کو حضم مل رہا ہے
34:56وہی سیدہ ہے
35:00وہی سیدہ ہے
35:09یہ ہر نے کہا میں جو باکشا گیا ہوں
35:19یہ ہر نے کہا میں جو باکشا گیا ہوں
35:28یہ جس شہزادی کی مجھ پہ عطا ہے
35:35وہی سیدہ ہے
35:44وہ جس کا دب سنتِ مصطفیٰ ہے
35:52وہی سیدہ ہے
35:59ستارے بھی آ کے در چوبتے ہیں
36:06اسی سے تو شمسوں کمر گھوبتے ہیں
36:14وہ چکی سے جس کی جہاں چل رہا ہے
36:21اس بس سیدہ ہے
36:26وہی سیدہ ہے
36:30وہی سیدہ ہے
36:34خدا نے جو بخشی ہے
36:39مجھ کو یہ عزت
36:43یہ سارے
36:46یہ ہے سارے
36:48عالم میں میں میری تو شہرت
36:53یہ جس کا کرم مجھ پہ
36:57ذلِ رضا ہے
37:00وہی سیدہ ہے
37:04وہی سیدہ ہے
37:08وہ جس کا دب
37:12وہ جس کا دب
37:15سنتِ مصطفیٰ ہے
37:20وہی سیدہ ہے
37:24وہی سیدہ ہے
37:28وہی سیدہ ہے
37:33وہی سیدہ ہے
37:33وہی سیدہ ہے
37:34وہی سیدہ ہے
37:34وہی سیدہ ہے
37:34وہی سیدہ ہے
37:34وہی سیدہ ہے
37:34وہی سیدہ ہے
37:34وہی سیدہ ہے
37:34Okay.
Comments

Recommended