- 1 day ago
- #aryqtv
- #fazaileahlebai
- #muharram
Tazkira e Shahadat | Special Transmission
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Tazkira e Shahadat, khoobsurat bayan jismein Ahl e Bait ki fazilat, unki azmat aur Islam mein unke maqam ko bayan kiya gaya hai. Quran o Hadith ki roshni mein Ahl e Bait se muhabbat ka paigham.
Topic: Shahdat e Imam Hussain RA
Speaker: Mufti Tahir Tabassum Qadri
#aryqtv #FazaileAhleBai #Muharram #AllamaMuftiMazharMukhtarDurrani
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Tazkira e Shahadat, khoobsurat bayan jismein Ahl e Bait ki fazilat, unki azmat aur Islam mein unke maqam ko bayan kiya gaya hai. Quran o Hadith ki roshni mein Ahl e Bait se muhabbat ka paigham.
Topic: Shahdat e Imam Hussain RA
Speaker: Mufti Tahir Tabassum Qadri
#aryqtv #FazaileAhleBai #Muharram #AllamaMuftiMazharMukhtarDurrani
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بچا جائے
00:32وَنَحْنُ وَلَى ذَلِكَ لَمِنَ الشَّاہِدِينَ وَالشَّاكِرِينَ
00:36وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
00:38مولا صلی اللہ وسلم دائماً ابدا
00:42على حبیبکا خیر الخلق کل ہمی
00:45وَالْحَبِيبُ الَّذِي تُرْجَا شَفَاتُهُ لِكُلِّ حَوْلٍ مِّنَ الْأَحْوَالِ مُقْتَحِمِينَ
00:54زندہ ہو جاتے ہیں جو مرتے ہیں حق کے نام پر
01:04اللہ اللہ موت کو کس نے مسیحہ کر دیا
01:10بہتشم ناظرین ہماری آج کی گفتگو کا عنوان ہے
01:15شہادتِ امامِ عَلِي مَقَامِ علیہ السَّلَاةُ وَالسَّلَامِ
01:20سب سے پہلے یہ بات دہن نشین رہے
01:24کہ شہادت ایک بہت بڑا منصب ہے
01:28ایک رتبہِ جلیلہ ہے
01:31ایک بندہِ مومن کی منتہائِ تمنا ہے
01:37شہادت کی تمنا
01:39ابتدائی اسلام سے لے کر آج تک
01:43اور آج سے صبحِ قیامت تک
01:47مسلمان، حضور کے غلام، کلمہ گو
01:51کرتے چلے آ رہے ہیں اور کرتے رہیں گے
01:56حضرتِ سیدنا فاروقِ آزم رضی اللہ تعالی عنہ
02:00کی وہ مشہور دعا جو امتِ مسلمہ کا بچہ بچہ جانتا ہے
02:04آپ ہمیشہ دعا مانگا کرتے تھے
02:07اللہم مرزخنی شہادتاً فی سبیلک
02:11واجعل موتی فی بلد حبیبِ
02:14یا اللہ مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا فرما
02:20اور میرا خاتمہ اپنے محبوب کے شہر میں فرما
02:25حضرتِ سیدنا خالد بنِ ولید رضی اللہ تعالی عنہ
02:31تین سو یا کم و بیش مارکے آپ نے لڑے
02:35اور ہر مارکے میں شہادت کی آرزو اور تمنہ لے کے
02:42اور یہ امانگ سجا کے گئے
02:44آخری وقت تھا ایک مارکے میں
02:47بسترِ علالت پر اپنے خیمے میں تھے
02:50امیر المومنین مرادِ رسول
02:52حضرت عمر بنِ خطاب رضی اللہ تعالی عنہ
02:55بیمار پرسی کے لیے تیمارداری کے لیے
02:58تشریف لائے تو دیکھا
03:00کہ ذرا غم زدہ ہیں
03:02تو آپ نے فرمایا
03:04کہ کیا بات ہے
03:06بیماری سے ندھال ہو گئے ہیں
03:09بیماری سے غم زدہ ہو گئے ہیں
03:10بیماری سے گھبرا گئے ہیں
03:12تو آپ نے عرض کیا
03:14کہ ہم تو موت سے گھبرانے والے نہیں ہیں
03:17بیماری سے کیا گھبرائیں گے
03:19بات صرف اتنی ہے
03:21کہ میں جس میدان میں گیا
03:24ہر مارکے میں
03:26ہر میدان میں جاتے ہوئے
03:28میں یہی تمنا
03:29یہی عرضو
03:30یہی خواہش لے کے گیا
03:32یہ دعا کر کے گیا
03:33رب کی بارگاہ میں
03:34کہ آج مجھے اس شہادت کا منصب
03:37اور یہ رتبہ جلیلہ نصیب ہوگا
03:39لیکن امیر المومنین پریشان
03:42اس لیے ہوں
03:42کہ آج میں
03:44بسترِ علالت پہ
03:46اپنا آخری وقت گزار رہا ہوں
03:48اور یہاں میرا خاتمہ ہو رہا ہے
03:50تو سیدنا فاروق عاظم
03:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
03:54کہ آپ کو
03:54اللہ کے پیارے محبوب
03:56صلی اللہ علیہ وسلم
03:56نے سیف اللہ کہا ہے
03:58اور اللہ کی تلوار
04:00ٹوٹ نہیں سکتی ہے
04:02بدر کے مارکے کا
04:04ایک مجھے بڑا ایمان افروز
04:05واقعہ یاد آ رہا ہے
04:07بدر کے مارکے میں
04:09جو ہراول دستہ تھا
04:11اس ہراول دستے میں
04:13ایک صحابی تھے
04:14جن کا نام
04:15حضرتِ عبیدہ بن حارس
04:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:18اور دوسری دو
04:20جلیل اور قدر ہستیاں
04:22میرے مصطفیٰ کریم
04:23صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:24کچھار کے
04:25وہ عظیم شیر
04:26ایک امیرِ طیبہ
04:28حضرتِ سیدنا
04:29امیرِ حمزہ
04:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:31اور دوسرے شیرِ خدا
04:33مولاِ کائنات
04:34حیدرِ کررہ
04:35حضرتِ حلی
04:36کررہ واللہ
04:38اور تیسرے
04:39حضرتِ عبیدہ بن حارس
04:40تھے
04:41جب یہ میدان میں
04:42اترے
04:43تو
04:43حضرتِ امیرِ حمزہ
04:45رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:46اور حضرتِ مولا
04:47کی کائنات
04:48نے اپنے مددے
04:49مقابل کو
04:49پہلے ہی
04:50وار میں
04:51ڈھیر کر دیا
04:52لیکن حضرتِ عبیدہ
04:53بن حارس کا
04:54جو مددے مقابل
04:55تھا
04:55اس نے آپ پر
04:56وار کیا
04:56پندلی پر
04:58تلوار کا
04:58وار کیا
04:59تو پندلی
05:00کٹ گئی
05:01جب کٹ گئی
05:02تو حضرتِ مولا
05:03کی کائنات
05:04نے دیکھا
05:04تو آپ نے
05:06مدد کی
05:07حضرت عبیدہ
05:08بن حارس کی
05:09اور ان کے
05:09مددے مقابل
05:10کو بھی
05:11واصل جہنم کیا
05:12حضرت عبیدہ
05:13بن حارس
05:14کو
05:14اٹھا کر
05:15لائیا گیا
05:16آقا کریم
05:17صلی اللہ علیہ وسلم
05:18کے عریش میں
05:19حضور کے خیمے میں
05:20جہاں
05:21مصطفیٰ کریم
05:22صلی اللہ علیہ وسلم
05:23تشریف فرما تھے
05:24تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
05:25نے
05:26حضرت عبیدہ
05:27بن حارس
05:28کو وصول کیا
05:28تو ان کا
05:30سارا آقا کریم
05:30صلی اللہ علیہ وسلم
05:31کی گود میں
05:32مبارک گود میں
05:33رکھ دیا گیا
05:34اب آقا کریم
05:36صلی اللہ علیہ وسلم
05:36کی گود میں
05:37ان کی حیات
05:38کے آخری لمحات ہیں
05:39بچنے کے چانس
05:41بہت کم تھے
05:42جہاں بار
05:42نہیں ہو سکتے تھے
05:44کیونکہ
05:45پندلی کٹ گئی تھی
05:46گودہ بہ گیا تھا
05:48خون
05:48رگوں سے پورا
05:50نکل چکا تھا
05:51تو اب
05:51آخری لمحات تھے
05:53سانسوں کی
05:54مالا
05:55کوٹ رہی تھی
05:56آخری
05:57ہچکیاں تھی
05:58جان جان آفری
05:59کے سپرد کر رہے تھے
06:01تو اس وقت
06:02کانپتی ہوئی آواز
06:04اور لرزتے ہوئے
06:05لبوں کے ساتھ
06:07گلوگیر آواز میں
06:08کچھ بولنے لگے
06:10آقا کریم
06:11صلی اللہ علیہ وسلم
06:12جو کہ
06:12صحابہ اکرام بھی
06:13متوجہ ہوئے
06:15کہ شاید
06:15حضرت عبیدہ بن حارس
06:16اپنی اولاد کے بارے میں
06:18اپنے بیوی
06:20بچوں کے بارے میں
06:21اپنی پراپٹی کے بارے میں
06:23کچھ وسیعت
06:24کرنا چاہ رہے ہیں
06:25لیکن
06:26اس پروانے
06:27کہ جب
06:28لب ہلے
06:28زبان کھلی
06:29تو
06:30لرزتی ہوئی آواز میں
06:32اتنا عرض کیا
06:33کہ آقا
06:34میں چونکہ
06:35میدان رزم سے
06:37زندہ باہر آیا ہوں
06:39تو کیا میں
06:40شہادت سے
06:41محروم
06:42تو نہیں ہو گیا
06:43تو میرے لجپال نبی نے
06:45فرمایا
06:46کہ اے میرے غلام
06:47تم اس اتمنان کے ساتھ
06:49دنیا سے جاؤ
06:51کہ حشر کے دہاڑے
06:52جب بدر کے
06:54شہداء کی فرست
06:56اللہ کی حضور پیش کی جائے گی
06:58تو سر فرست نام
07:00تمہارا ہی ہوگا
07:01شہادت ہے
07:02مطلوب و مقصود مومن
07:04اس لئے
07:05حضرت اللہ مہ اقبال نے کہا
07:06شہادت ہے
07:08مطلوب و مقصود مومن
07:09نہ مال غنیمت
07:11نہ کشور کشائی
07:13دو عالم سے کرتی ہے
07:14بے گا نہ دل کو
07:15عجب چیز ہے
07:17لذتِ آشنائی
07:19قرآن پاک میں
07:20اللہ تبارک و تعالی نے
07:22انبیاء اور صدیقین
07:25کے بعد
07:26متصل شہداء کا ذکر کیا
07:28فرمایا
07:38اور فرمایا
07:39ایک مقام پر
07:40جو راہِ خدا میں
07:42مارے جائیں
07:43انہیں مردہ نہ کہو
07:46بلکہ وہ زندہ ہیں
07:48لیکن تمہیں ان کی زندگی
07:49کا شعور نہیں ہے
07:50اور جو آیاء کریمہ میں نے
07:52خطوے میں پڑی تھی
07:53اس میں فرمایا
07:54انہیں مردہ گمان بھی نہ کرو
07:56بلکہ وہ زندہ ہیں
07:57اور اپنے رب کے ہاں
07:59رزق کھاتے ہیں
08:00یہ شعر
08:01یہ مقام
08:02یہ مرتبہ
08:03ہر شہید کا ہے
08:04اور شہادت کی یہ تمنا
08:06ہر شہید کرتا ہے
08:08لیکن آج ہم
08:10جس ہستی کی شہادت
08:12کا تذکرہ کر رہے ہیں
08:13جس شہیدِ آزم کا
08:15ذکر کر رہے ہیں
08:16وہ نواسہِ رسول
08:18جگر گوشہِ بطول
08:20راکبِ دوشِ مصطفیٰ
08:22شہ سوارِ کربلا
08:24سیدُ شہداء
08:26شہزادہِ گُلْ گُنْ کَبَا
08:29حضرتِ امامِ عالی مقام
08:31امامِ حُسین
08:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:34تو وہ شہید ہیں
08:35جن پر شہادت کو بھی ناز ہے
08:38آپ نے
08:39شہادت ایسی پائی ہے
08:42جس پر شہادت کو بھی ناز ہے
08:44آپ نے صبر ایسا کیا
08:46جس پر صبر کو بھی ناز ہے
08:49آپ نے عیسار ایسا کیا
08:51جس پر عیسار کو بھی ناز ہے
08:54استقامت ایسی دکھائی
08:55جس پر استقامت کو بھی ناز ہے
08:58قربانی ایسی دی
09:00جس پر قربانی کو بھی ناز ہے
09:04اور آپ نے
09:06کربلا کے تبتے ہوئے سہرہ پر
09:08دینِ مصطفیٰ کی عظمتوں کا
09:11وہ خطبہ دیا
09:13جس پر خطبے کو بھی ناز ہے
09:15نیزے کی نوک پر
09:17قرآن کی ایسی تلاوت کی ہے
09:20جس پر تلاوت کو بھی ناز ہے
09:22اور تلواروں کے سائے میں
09:24تیروں کی بارش میں
09:26ایسا سجدہ کیا ہے
09:29جس پر سجدے کو بھی ناز ہے
09:31شیرِ خدا کو بھی ناز ہے
09:33مصطفیٰ کو بھی ناز ہے
09:36مصطفیٰ کے خدا کو بھی ناز ہے
09:38اس کی حمد پر علی
09:40شیرِ خدا کو ناز ہے
09:42اس نوازے پر
09:45محمدِ مصطفیٰ کو ناز ہے
09:47سجدے تو سب نے کیے
09:50مگر اس کا نیا انداز ہے
09:53اس نے وہ سجدہ کیا
09:55جس پر خدا کو ناز ہے
09:57شمشیر بکف
10:00قاتل ہو کھڑا
10:01اور کوئی رہے سجدے میں پڑا
10:04کہتی ہے زمینِ کرب و بلا
10:07اس شان کا سجدہ کھیل نہیں
10:11اس شان کا سجدہ کھیل نہیں
10:14کیا خوبصورت بات کسی نے کہی
10:18کہ آلِ نبی کا کام تھا
10:20آلِ نبی ہی کر گئے
10:23آلِ نبی کا کام تھا
10:25آلِ نبی ہی کر گئے
10:28کوئی نہ لکھ سکا عدیب
10:31ایسی کتاب غیت پر
10:33یعنی جن کا کام تھا
10:37انہیں سے لیا گیا
10:38اور انہوں نے ہی کر کے دکھایا ہے
10:41ہر ایک کے بس کی بات نہیں
10:44در حقیقت بات یہ ہے
10:46کہ جتنا بڑا مقام ہوتا ہے
10:49اتنا ہی بڑا امتحان ہوتا ہے
10:52اور جتنا بڑا امتحان ہوتا ہے
10:55اتنا ہی بڑا انام ہوتا ہے
10:57اب امامِ آلِ مقام
10:59امامِ حسین علیہ السلام کا
11:02مقام اگر کوئی دیکھنا چاہے
11:04تو انہیں مصطفیٰ کے کندوں پہ دیکھ لے
11:07آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:09حالتِ سجدہ میں پشتِ انور پر دیکھ لے
11:12انہیں اپنے نانا جان کے لبوں کو چوستا ہوا دیکھ لے
11:16مصطفیٰ کی گود میں کھیلتا ہوا دیکھ لے
11:19صحابہ اکرام رضوان اللہ علیم اجمعین
11:21انہیں اپنے کندوں پہ اٹھا کے فخر محسوس کرتے ہیں
11:25میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں چومتے بھی ہیں
11:28انہیں سونگتے بھی ہیں
11:30اور فرماتے ہیں یہ میرے جنتی فول ہیں
11:34آپ ان کا مقام دیکھنا ہو
11:36تو یہ بات ذہن نشین کر لیجئے
11:39کہ ابھی بچپن کی عمر ہے تو اعلان کر دیا گیا
11:44ان الحسن والحسین
11:46سیدہ شباب اہل الجنہ
11:50کہ حسن حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
11:54اب آپ ذرا سوچئے
11:56کہ ان کے مقام اور مرتبہ کا اندازہ کون کر سکتا ہے
12:01کہ جن کی زیس کی ابتدا ہو رہی ہے
12:05تو جنت کی سرداری عطا کر دی گئی ہے
12:07تو اب جتنا بڑا مقام تھا
12:10اتنا ہی بڑا امتحان لیا گیا ہے
12:13وہ امتحان جس کی
12:16اقسام انواع اصناع
12:18قرآن پاک میں بیان گی گئی ہیں
12:20ہر اس امتحان سے آپ کو گزرنا پڑا ہے
12:24اللہ فرماتا ہے
12:26وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْئِمْ مِنَ الْخَوْفِ
12:29وَالْجُوعِ وَنَقْسِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ
12:32وَالْأَنفُسْ وَالثَّمَرَاتْ
12:35وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
12:36اب اس سے پہلے بھی
12:38اگر آپ پچیس میں پارے
12:40سورہ انکبوت کی پہلی آیت کو
12:42اٹیچ کر لیں تو مفہوم اور واضح ہو جائے گا
12:45اس میں ارشاد ہوا
12:47تَحَسِبَ النَّاسُ
12:52فرمایا لوگ سمجھتے ہیں
12:54کہ انہوں نے آمن نا کہہ دیا
12:57تو وہ چھوڑ دیے جائیں گے
12:59اور ان کی آزمائش نہیں ہوگی
13:02یہ استفاہ میں تقریری ہے
13:04جس کا مطلب یہ ہے
13:05کہ ضرور آزمائش ہوگی
13:08شہادت گہے الفت میں قدم رکھنا ہے
13:11لوگ آسان سمجھتے ہیں
13:13مسلمان ہونا
13:14حضرت کلندر راہوری کہتے ہیں
13:26جب میں کہتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں
13:29تو میں لرز اٹھتا ہوں
13:31کیونکہ میں لا الہ الا اللہ کی مشکلات جانتا ہوں
13:34تو وہاں یہ ارشاد ہوا
13:36کہ کیا آزمایا نہیں جائے گا
13:38اور دوسرے مقام پر
13:40دوسرے پارے میں سورہ بکرہ میں
13:42فرمایا
13:46فرمایا ہم ضرور ضرور تمہیں آزمائیں گے
13:49اس میں لام بھی تاقید کا اور نون بھی تاقید کا ہے
13:53کس چیز سے آزمائیں گے
14:08یہ وہ آزمائشیں ہیں یہ وہ امتحانات ہیں یہ وہ ابتلائے ہیں
14:13جن کا ذکر اللہ تبارک و تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا
14:18اور امامِ عالی مقام کو امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو
14:23ان تمام آزمائشوں سے ان تمام امتحانات سے گزرنا پڑا
14:28تو اللہ فرماتا ہے ہم آزمائیں گے
14:31وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ بشارت ہے صابرین کے لیے
14:36جو سبر کا دامن تھامتے ہیں
14:39جو سبر کا مظہرہ کرتے ہیں
14:41جو جزا فضا نہیں کرتے
14:44جو لڑکھڑاتے نہیں ہیں
14:46جو ثابت قدم رہتے ہیں
14:48اور آگے خود بیان فرمایا کہ صابرین کون ہے
14:51قَالَّذِينَ اِذَا أَصَابَتْهُمْ مُسِيبَةٌ
14:55جب انہیں مصیبت پہنچتی ہے
14:57تو وہ کہتے ہیں
14:58قَالُو وہ کہتے ہیں
14:59اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِهُونَ
15:04ہم اللہ کے لیے ہی ہیں
15:06اور اللہ ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں
15:09یہ ہے صابرین
15:10اب دیکھئے ذرا نظر دوڑائیے
15:12حضرت امامِ عالی مقام
15:14شہیدِ عاظم
15:15رضی اللہ تعالی عنہ
15:17ان تمام امتحانات سے
15:19ازمائشوں سے گزرے ہیں
15:20بطن بھی آپ نے چھوڑا
15:22اور غربت
15:24جو ہے وہ بے سرو سامانی
15:27بھی دیکھی
15:28اجنبی محول میں بھی
15:29اور پھر
15:30پھلوں کی کمی ہے
15:32مالوں کی کمی ہے
15:34جانوں کی کمی ہے
15:35پانی بند کیا گیا
15:37ان تمام امتحانات
15:39اور ازمائشوں سے
15:41آپ گزرے ہیں
15:42لیکن یہ جو
15:43ڈیفینیشن بیان کیا نا
15:45قرآن نے سابرین کی
15:46کہ جب
15:47انہیں
15:48مصیبت پہنچتی ہے
15:49تو وہ کہتے ہیں
15:50انہا للہ
15:50و انہا الہی راجعون
15:52تاریخ گواہ ہے
15:54چشم فلق
15:55نے یہ منظر دیکھا
15:56کہ امامِ عالی مقام
15:58نے
15:59ایک
16:00لمحے کے لیے
16:01بھی
16:02نہ شکوا کیا ہے
16:04نہ سبر کا دامن
16:05چھوٹنے دیا ہے
16:06بلکہ سبر کا
16:08ایسا مظہرہ کیا
16:09جس طرح
16:10حضرت اسمائیل
16:11زبی اللہ
16:12علیہ السلام
16:13نے
16:14اپنے بابا جان
16:14کی خدمت
16:15محرز کیا تھا
16:16یا عبا طفال
16:17مات عمر
16:18ستجدونی
16:20انشاءاللہ
16:20من السابرین
16:21بابا جان
16:22آپ کر گزریے
16:23جس کا آپ کو
16:24حکم ملا ہے
16:25آپ انشاءاللہ
16:26مجھے سابرین
16:27میں سے پائیں گے
16:27تو آپ نے بھی
16:29سبر کا مظہرہ کیا
16:30اس لیے تو
16:31اقبال نے کہا تھا
16:32غریب و
16:32سادہ و
16:33رنگین ہے
16:34داستان حرم
16:36نہایت
16:37اس کی حسین ہے
16:38ابتدا ہے
16:39اسماعیل
16:40آپ نے
16:41مدینہ کو
16:42چھوڑا
16:42تو کہا
16:43انہا للہ
16:44و انہا
16:44الہی راجعون
16:45مکہ کو
16:46چھوڑا
16:47تو کہا
16:47انہا للہ
16:48و انہا
16:48الہی راجعون
16:49پھر منزل
16:50پر منزل
16:51تیہ کرتے ہوئے
16:52کربلا کی طرف
16:53آپ جا رہے ہیں
16:54ہر قدم پر
16:56آپ کو
16:56ایک نئی خبر
16:57مل رہی تھی
16:57ایک نئی مشکل
16:58کا سامنا
16:59کرنا پڑ رہا تھا
17:00آپ نے
17:01ذرہ برابر
17:03بھی شکوہ
17:03نہیں کیا
17:04بلکہ یہی
17:05فرمایا
17:06انہا للہ
17:07و انہا
17:08الہی راجعون
17:09بلاخر کربلا کے
17:11تبتے ہوئے
17:12سہرہ پہ
17:13اس میدان میں
17:14پہنچے
17:14جس میدان کے
17:15بارے میں
17:16جب پوچھا آپ نے
17:17کہ یہ کون سی جگہ ہے
17:18تو بتایا گیا
17:19کہ یہ کربلا ہے
17:20یا توف کا میدان ہے
17:22تو آپ نے فرمایا
17:24کہ ہاں یہی
17:25وہ جگہ ہے
17:25جس کی خبر دی گئی تھی
17:27اللہ اور اس کے
17:28رسول نے
17:28سچ فرمایا تھا
17:29تو آپ نے
17:30وہاں
17:31جب
17:32پڑاؤ کیا
17:33پھر مشکلات
17:35کا ایسا
17:36نہ تھمنے والا
17:37سلسلہ
17:37آزمائشوں کا
17:38ایک نہ رکنے والا
17:40سلسلہ
17:40شروع ہوا ہے
17:42آپ نے
17:43ذرہ برابر بھی
17:45جو ہے وہ
17:45صبر کا دامن
17:46ہاتھ سے
17:47چھوٹنے نہیں دیا
17:48پھر دس محرم
17:50الحرام شریف کو
17:51شہادتوں کی
17:52ایک طویل داستان ہے
17:54ایک
17:55ایسی داستان ہے
17:57کہ ایک
17:58کلیجہ پھڑ جاتا ہے
17:59اور
18:00روح کام جاتی ہے
18:01لیکن
18:02امامِ عالی مقام
18:03نے
18:04استقامت
18:05اور صبر کا
18:06کوہ گرام بن کر
18:08ایسی تاریخ
18:08رقم کی ہے
18:10کہ رہتی دنیا
18:11تک انسانیت
18:12آپ
18:13کی اس استقامت
18:14اور صبر پہ
18:15فخر کرتی رہے گی
18:17آپ نے
18:18جوانوں کے
18:19بچوں کے
18:20لاشے
18:21اٹھائے ہیں
18:22حتیٰ کہ
18:23حضرت علی اصغر کے
18:25حلق سے
18:25تیر بھی نکالا ہے
18:26شہزادہ
18:27کاسم کا
18:29لاشا بھی
18:30وصول کیا ہے
18:31اور حضرت شہزادہ
18:33علی اکبر
18:34جو شبیح
18:35رسول
18:36تھے
18:36شبیح
18:37رسول
18:37تھے
18:38وہ
18:39جوان
18:40جوان
18:40رانا
18:41جو ہیں
18:42ان کا
18:43جسد
18:44خاکی
18:44جسد
18:45اتھر بھی
18:45وصول
18:46کیا ہے
18:47لیکن آپ
18:48کی زبان
18:49پر
18:49عرف
18:50شکایت
18:51نہیں
18:51تھا
18:51یہ ہے
18:52وَبَشِّرِ
18:53الصَّابِرِينَ
18:54اور پھر
18:55آپ نے
18:56خود
18:57اپنی جان
18:58جان
18:58افری کے
18:59سپرد
19:00کرتے ہوئے
19:01لڑتے ہوئے
19:02کئی
19:03یزیدیوں
19:04کو
19:04واصل
19:05جہنم
19:05کرتے ہوئے
19:06بیل آخر
19:07سار
19:07سجدے میں
19:08رکھ کر
19:08جب جان
19:09جان
19:10افری کے
19:10سپرد
19:11کی ہے
19:11وہ
19:12آپ کی
19:12زبان
19:13پر
19:13ایک ہی
19:14جملہ
19:14تھا
19:15اِنَّا
19:16لِلَّهِ
19:16وَإِنَّا
19:17إِلَيْهِ
19:18رَاجِعُونَ
19:19کربلا
19:20والے
19:21درس
19:25سبر
19:26و رضا
19:27دیتے ہیں
19:28تیر پر
19:29تیر
19:30کھا کر
19:31بھی
19:31دعا
19:32دیتے ہیں
19:33اب
19:34میں نے
19:35ارز
19:35کیا تھا
19:36کہ
19:36جتنا
19:37بڑا
19:37مقام
19:37اتنا
19:38بڑا
19:39امتحان
19:40جتنا
19:40بڑا
19:41امتحان
19:41اتنا
19:42بڑا
19:43انام
19:43اب
19:44آپ
19:44کا
19:44مقام
19:45جنتی
19:45جوانوں
19:46کے
19:46سردار
19:46امتحان
19:47اتنا
19:48بڑا
19:48کہ
19:49سارے
19:49امتحانات
19:50جمع کیے جائیں
19:51اور ایک طرف
19:51آپ کے
19:52امتحانات
19:52کو
19:52رکھا جائے
19:53تو شاید
19:54ان کا
19:54مقابلہ
19:55نہ ہو سکے
19:56اور پھر
19:57انام
19:58کیا
19:58اللہ
19:59فرماتا ہے
19:59اگلی آیت
20:07ان کے
20:08رب کی
20:08بارگاہ
20:08سے
20:09ان پر
20:10رحمتوں
20:10کی
20:11چھما
20:11چھم
20:11بارش
20:13نازل
20:13ہوتی ہے
20:14سلاوات
20:15کا
20:15لفظ
20:16آیا
20:16اس لئے
20:17انام
20:17یہ ملا
20:18آل
20:19رسول
20:19کو
20:19کہ جو
20:20نماز
20:21کے اندر
20:22آل
20:22رسول
20:23پر
20:23درود
20:24نہ پڑے
20:25اس کی
20:26نماز
20:27ہی نہیں
20:27ہوتی ہے
20:28اللہ
20:28صلی
20:29علی
20:29محمد
20:31وعلا
20:31آل
20:32محمد
20:32تما
20:33صلی
20:33تعالی
20:34ابراہیم
20:35وعلا
20:36آل
20:36ابراہیم
20:37انکا
20:37حمید
20:38مجید
20:39وآخر
20:39دعوائی
20:40ان الحمد
20:41للہ
20:42رب العالم
20:43ایک
20:43دین
20:45بچا
20:46گئے
Comments