Skip to playerSkip to main content
Muharram Wazifa | Muharram Special Dua | Rizq Ka Wazifa
Barkat Ka Wazifa | Halat Badalne Ki Dua | Powerful Wazifa | Muharram 2026

Assalam-o-Alaikum dosto!

Is video mein Muharram ka ek khas aur mujarrab wazifa bayan kiya gaya hai. Agar aap pareshaniyon, tangdasti ya rizq ki kami ka samna kar rahe hain to is wazife ko rozana 33 martaba parhein. Allah Ta'ala ke fazl se rizq mein barkat, sukoon aur zindagi mein asani hasil ho sakti hai.

Video ko poora dekhein, Like karein, Share karein aur channel ko Subscribe karna na bhoolain.

Allah hum sab ki jaiz hajatain poori farmaye. Ameen.


Hashtags
#MuharramKaWazifa
#Muharram2026
#RizqKaWazifa
#IslamicWazifa
#PowerfulDua
#DuaForRizq
#BarkatKaWazifa

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02میں آپ کے لئے نوم حرم کا خاص وظیفہ لے کر آئی ہوں
00:06آپ نے چلتے پھرتے اڑتے بیٹھتے
00:0933 بار اس آیت کو پڑھنا ہے
00:12تو انشاءاللہ اللہ پاک آپ کے لئے آسانیہ فرما دیں گے
00:17آج نوم حرم ہے
00:19اور جو اس آیت کو 33 بار پڑھے گا
00:24اللہ پاک آپ کے سات نسلوں کے لئے رزق کے دروازے کھول دیں گے
00:29انشاءاللہ تعالی
00:30ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:34جو قرآن پاک کی یہ آیت پڑھتا ہے
00:37اس کے گھر سے اللہ تعالی رزق کی تنگی دور کر دیتے ہیں
00:41جس گھر میں قرآن پاک کی یہ آیت زیادہ پڑھی جاتی ہے
00:46تو اس گھر میں پھر اللہ کی برکتیں ہی برکتیں ہو جاتی ہیں
00:50اللہ کی رحمتیں داخل ہونا شروع ہو جاتی ہیں
00:53اس گھر سے محتاجی اور بے برکتی نکل جاتی ہے
00:57بیماریاں دور ہو جاتی ہیں
00:59پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں
01:01اور ان کی آنے والی مصیبتیں ٹال دی جاتی ہیں
01:04کیونکہ اللہ پاک دو فرشتوں کو مقرر کر دیتے ہیں
01:08جو اس گھر کی حفاظت کرتے ہیں
01:10سبحان اللہ
01:11جو بندہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھتا ہے
01:15دو فرشتے اس کے لئے محافظ کر دیے جاتے ہیں
01:18وضو کر کے یہ پڑھے گا
01:20وضو کرنے کے بعد
01:21اس کو پڑھے گا
01:23تو اس کے ستر درجے بلند کر دیے جاتے ہیں
01:26جو گھر میں داخل ہوتے وقت یہ آیت پڑھتا ہے
01:30تو اس کے گھر میں برکت ہی برکت ہو جاتی ہے
01:34رزق ہی رزق آ جاتا ہے
01:36اس گھر سے محتاجی دور چلی جاتی ہے
01:40شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے
01:4333 بار اس آیت کو پڑھنے سے
01:45بہت زیادہ فائدے ملتے ہیں
01:48اس کی بہت زیادہ فضیلت ہے
01:50آپ لوگوں نے نو محرم کو
01:53کسی بھی ٹائم وقت نکال کے
01:56کسی بھی نماز کے ساتھ
01:59آپ نے اس قرآن پاک کی آیت کو
02:0133 بار پڑھ لینا ہے
02:04تو اللہ پاک
02:06آپ کی نسلوں کے رزق کا انتظام فرما دیں گے
02:09آپ کوشش کریں
02:11کہ نمازِ اثر
02:12یا نمازِ مغرب کے بعد
02:15اس آیت کو پڑھ لیں
02:17تو انشاءاللہ آپ مالا مال ہو جائیں گے
02:20آپ نے سب سے پہلے
02:2333 مرتبہ
02:25ایت القرصی پڑھنی ہے
02:26اول آخر ترودِ ابراہیم کے ساتھ
02:29اور اس کے بعد
02:31آپ نے 33 بار ہی
02:34ایہ کنا بھدو
02:35ایہ کنا ستائین
02:36اس آیت کو پڑھنا ہے
02:38تو انشاءاللہ
02:39ایت القرصی پڑھنے کے بعد
02:41اور اس صورت فاتحہ کی آیت پڑھنے کے بعد
02:45آپ کی رزق میں خوشاتگی پیدا کر دی جاتی ہے
02:49اور اس کو پڑھنے کے بعد
02:52آپ کی رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے
02:55آپ کے گھر سے پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں
02:57بیماریاں دور ہو جاتی ہیں
02:59اس کو پڑھنے سے
03:01اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت ہی برکت ڈال دیں گے
03:05یہ نوم حرم کا وظیفہ تھا
03:07میں امید کروں گی
03:08کہ آپ کو میرا وظیفہ پسند آئے گا
03:11میری ویڈیو کو لائک شیئر اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا
03:14اللہ پاک آپ سب کے گھروں میں
03:16برکت اور ڈیروں خوشیاں عطا فرمائے
03:19اللہ پاک آپ سب کے گھروں میں سے
03:21بیماریوں کو دور بگا دے
03:23اللہ پاک آپ سب کو سہتے کاملہ عطا فرمائے
03:27آپ اپنا خیار رکھے گا
03:28میں آپ کے لئے دعا کروں گی
03:30آپ میرے لئے دعا کیجئے گا
03:31اللہ حافظ
Comments

Recommended