Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #iran #usa #switzerland #pakistan #islamabadtalks #peacetalks #PresidentTrump #mojtabakhamenei #netanyahu #StraitofHormuz #iran #israel #usa #middleeast #SaudiArabia #UAE #iranisraelwar #iranuswar


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیویو
00:30ایکنومک سٹیچر ہے جو اس کے اوپر سینکشنز کی
00:32اپلیفٹنگ ہے اس کے بارے میں
00:34کافی ڈیٹیل میں بات ہوئی ہے اور
00:36جو پاکستانی وہ کام ہیں
00:38انہوں نے اس بات کی تصدیق بھی کی ہے
00:39کہ اب جو سٹریٹیجک باتچیت
00:42ہوگی بہت ساری ایشیوز پر
00:44انکلوڈنگ جو ڈی نیکلیرائزیشن
00:46ہے اس کے حوالے سے ہی
00:47بیریس ممالک میں باتچیت جو ہے وہ
00:49جاری ہے لیکن امپورٹنٹلی وہ ملے ہیں
00:52چیف آف ڈیفنس فوسز
00:54چیف آف آمی سٹاف
00:55سید آسیم منیر صاحب سے اور
00:58اس کے بعد انہوں نے ملاقات کی وزیری آزم سے
01:00اور پھر صدر سے بھی ملے ہیں
01:02لیکن کل ہم نے دیکھا
01:04کہ جو ایران کے اوپر
01:05معاشی پابندیاں تھی جو
01:07امریکہ نے لگائی تھی اور کافی تقریباً
01:09پینتالیس سال سے معاشی پابندیاں
01:11پابندیوں کا سامنا ہے ایران کو
01:13خصوصی طور پر تیل کے اوپر کیونکہ
01:21بابندیاں اٹا دی گئی اور ماں سے وائے تین ممالک
01:23کے باقی سب کو جو ہے وہ
01:25ایکسپورٹ کرنے کی اجازت جو ہے وہ
01:26دے دی گئی ہے یہ
01:29نئی جو ری الائنمنٹ ہو رہی ہے
01:31کیونکہ آج سے چھ مہینے پہلے ایران
01:33جو تھا وہ ایک بلوکٹ سپیس تھی
01:34ایک گری ایریا تھا جس کے بارے میں کوئی تصور
01:37بھی نہیں کر سکتا تھا کہ یہاں سے
01:38ٹریڈ ہوگا ہے ایکنومک ایک بیلنس
01:41create کیئر جائے گا اور ری الائنمنٹ
01:43میں اس کا حصہ ہوگا یہ پاکستان
01:45کیلئے کیا مانی رکھتی ہے
01:47اور جو پاکستان کی ایک نئی
01:49فاؤنڈ لیوریج ہے
01:51ڈیپلومیٹیکلی بھی ملٹریلی بھی
01:53اس میں جو ہمارے سیکیورٹی کی قومت ہیں
01:55وہ کیسے جو ہے انفیوز ہوتے ہیں
01:56ان ساری باتوں کے سوال جاننے کیلئے ہمیں
01:59جوئن کی ہے سیزن ڈیپلومیٹ سٹیٹسمن
02:00سردار مسود خان صاحب جو پاکستان
02:03جو امریکہ میں پاکستان کے زفیر بھی رہے ہیں
02:05بہت شکریہ مسود خان صاحب
02:07ہمیں جوائن کرنے کیلئے ہیں
02:08سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ جو
02:12معاملات جس طرف جا رہے ہیں
02:13ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایک
02:14ڈیپلومیٹک مومنٹ ہے
02:16ایک ری الائنمنٹ ہو رہی ہے
02:18مارکو روبیو صاحب جو ہے وہ
02:20میڈل ایسٹ کا دورہ جو ہے وہ
02:22شروع کر دیا ہے اور
02:24پزشکیاں صاحب پاکستان آئے ہیں
02:26ان کے ساتھ عرقشی صاحب بھی آئے جو
02:28سے پہلے عمان میں تھے دو ممالک پاکستان
02:30اور عمان ایک سنٹرالیٹی کے طور پر
02:32سامنے آ رہے ہیں تو پاکستان کیلئے
02:33ایک کیا معنی رکھتا ہے اور لاجر جو
02:35گلوبل سٹیبلیٹی ہے اس میں اس کی کیا ہے
02:38لیکن یہ جو
02:40تینوں دورے ہو رہے ہیں یہ ایک دوسرے کے ساتھ
02:42جڑے بھی ہوئے ہیں اور مختلق بھی ہیں
02:45جڑے ہوئے
02:46اس لیے ہیں کہ ان کے سب کا پس منظر
02:48جو ابھی حالی میں جنگ
02:49ختم ہوئی ہے وہ ہے اور اس کے بعد
02:51یہ ہے کہ آنے والے ہفتوں میں
02:53جس قسم کے مذاکرات ہوں گے
02:55جس قسم کے فیصلے ہوں گے
02:57اس سے متعلق دورے ہیں اور پھر
02:59جو ہے پاکستان اس وقت
03:01ایرانی عوام میں بہت مقبول ہے
03:04انہیں پاکستان کے شکر گزار ہیں
03:06کہ پاکستان نے اتنا اہم
03:07اور مرکزی کا دار ادا کیا
03:09اہل ایران کو مزید جنگ
03:11مزید تباہی سے بچانے کے لیے
03:13دوسری یہ ہے کہ وہ
03:15جو اگلے قدم ہیں
03:17مثال کہ یہی جو
03:19ٹیکنیکل مذاکرات ختم ہوئے ہیں
03:21اور اس کے بعد اس میں کچھ انہوں نے
03:23جو چار کمیٹیاں مخرقی ہیں
03:26چار ورکنگ گروپس کیے ہیں
03:28ایک نیوکلئر سے متعلق
03:30ایک سینکشن سے متعلق
03:31ایک جو ہے ایک ایک نامک ڈیولپمنٹ
03:33ریکنسٹرکشن سے متعلق
03:34اور ایک جو ہے مانٹرنگ سے متعلق
03:36تو انہوں نے رپورٹ کرنا ہے
03:37ہائی لیول کمیٹی کو جس میں
03:40وزیراعظم پاکستان بھی ہیں
03:44اور اس کے علاوہ جو ہے دو فریقین ہیں
03:46اور قطر کے وزیراعظم ہیں
03:48تو انہوں نے یہ گاڑی آگے چلانی ہے
03:50لہٰذا اس سلسلے میں مشابرت ضروری تھی
03:52جو امان میں باکر کالی باف
03:56اور دوسرے جو ہے
03:58عباس راکچی
04:00جانا ہے
04:01تو اس پہ میرا خیال ہے کہ ان کی
04:03جو جو آبنہ حرموز کے جو ہے
04:06جو اس کی گووننس کے بارے میں
04:08کچھ ایشیوز ہیں
04:09اور تیسری چیز جو میں کہوں گا
04:11کہ جو سیکرٹی آف سٹیٹ
04:13مارک روبیو کا دورہ ہے
04:14وہ یہ ہے کہ اس وقت جو ہے
04:16خلیجی ریاستوں میں
04:18امریکہ کے حوالے سے بہت غلط فہمیاں پائے جاتی ہیں
04:21اور اس کی وجہ یہ ہے
04:23کہ ہمیشہ سے خلیجی ریاستیں
04:25یہ سمجھتی تھیں
04:26کہ اگر کبھی کوئی جنگ ہوئی
04:28تو مکمل طور پر سو فیصد
04:32جو ہے
04:33امریکہ ان کی حفاظت کر سکے گا
04:35اور ان کی سلامتی کو یقینی بنا سکے گا
04:37لیکن ایسا نہیں ہوا
04:39اور جو ہے اور
04:41اس سے سب سے بڑی چیز جو ہے
04:43جو اس وقت جو معاہدہ ہو رہا ہے
04:45میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک بہت ہی
04:48مارکت الارہ
04:49ایک معاہدہ ہے
04:50اس کی وجہ یہ ہے
04:51کہ ایک تو خیر پاکستان نے اسے ممکن بنایا ہے
04:53اس کے لئے ہم سب لوگ خوش ہیں
04:55لیکن دوسری ایک وجہ یہ ہے
04:56کہ اس کی وجہ سے
04:58چونکہ ایران ڈیکلیئر کر کے دے رہا ہے
05:00کہ وہ کوئی جوہری ہتھیان نہیں بنائے گا
05:02تو اس وجہ سے
05:02خلیجی ریاستوں میں
05:05یعنی جو ان کے خوف تھا
05:07ڈر تھا
05:07جو اسرائیل ڈرہا تھا
05:09امریکہ ڈرہا رہا تھا
05:10کہ جناب یہ آپ کا دشمن ملک ہے
05:12اور یہ آپ کو تباہ و برباد کر دے گا
05:14اور انقلاب کو بھی ایکسپورٹ کرے گا
05:16انقلاب ایران کو ایکسپورٹ کرے گا
05:18تو وہ سارے خدشات ختم ہو جائیں گے
05:20تو اس لئے یہ ہے
05:22کہ ان
05:23یہ ہو سکتا ہی ممکن ہے
05:25اور امریکہ بھی اس کیلئے کوشش کر رہا ہے
05:27کہ ایران کا اور خلیجی ریاستوں کے درمیان
05:29انہیں سار بڑھ جائے
05:31وہ
05:32ریکنسٹرکشن انڈ ڈیولپمنٹ آف ایران
05:34جو ان کی جنگ سے تباہ شدہ معیشت ہے
05:37اس کی تعمیر نو کے حوالے سے ہو
05:39یا اس کے بعد
05:40کئی انفرسٹرکچر جو ہے
05:42خلیجی ریاستوں کا
05:43اسے جو تباہی و بربادی کا سامنا کرنا پڑا ہے
05:46اس میں بھی ایران شراکتدار بن سکتا ہے
05:49اور امریکہ بھی شراکتدار بن سکتا ہے
05:51تو اس قسم کا کوئی سٹرٹیجک نقشہ
05:53اوبھر رہا ہے
05:53یہ ابتدائی سطح ہے
05:55ایمبریونک سٹیج ہے
05:57لیکن دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے
05:58لیکن جو بھی اس وقت جو
06:00ڈیولپمنٹس ہو رہی ہیں وہ خوشکو آ رہے ہیں
06:02اچھا آپ نے جو نقشہ جو کھینچہ ہے
06:05اور ہم نے ریجنل ریلائنگمنٹ کی بھی
06:07جو ہے وہ بات کی ہے
06:09آبیسلی پاکستان
06:10ایک سینٹرل سٹیج رہا ہے
06:12ان سارے معاملات کے پیش نظر
06:15میرا سوال اس حوالے سے ہے
06:18کہ ہمیں اپنی ایکنومک لیوریج کیلئے
06:20اس ٹائم پر اس بدلتی صورتحال میں
06:23ایک تو ہم نے کیا کیا ہے
06:24اور کرنے کیا جا رہے ہیں
06:26کیونکہ جو پزشکیاں صاحب کا دورہ ہے
06:29پاکستان کیلئے
06:30اس میں جو چیمہ گوئیاں ہیں
06:32پاور کوریڈورز میں
06:33اس میں تو یہی بات سامنے آ رہی ہے
06:35کہ سیکیورٹی اور ایکانومی
06:37جو ہے وہ فور پرنٹ پر ہے
06:38تو کس طرح ایران جو ہے
06:41یہ لاجر جو سپلائی چین ہے گلوبلی
06:45اور ایک فائنانشل جو پاکستان کیلئے بوسٹ ہے
06:48اس میں کیسا جو ہے اپنے آپ کو
06:50جو ہے وہ انفیوز جو ہے کرے گا
06:55جب ایران اور امریکہ
06:56احالت جنگ میں تھے
06:58اسرائیل کے حملے جاری تھے
06:59تو اس وقت آپ کو بتاہو
07:00جب آپ نے آئے حرموز بند ہوئی
07:02اور امریکہ نے بحری محاصرہ کیا
07:04تو جو بہت سے ویسلز تھے
07:07جو دی ورڈیسٹین فور ایران
07:09تو وہ وہاں سے ہٹ کے
07:12ادھر پاکستان کی طرف فرلنگر انداز ہوئے
07:14بالخصوص کراچی ارپورٹ پہ
07:16ارپورٹ کاسم کے اوپر
07:17اور کچھ جو ہے میرا ہر گوادر میں پہنچے
07:20تو ان تینوں بندرگاہوں کو استعمال کرتے ہوئے
07:23پاکستان نے ایک نئی راہداری خائم کی
07:25اور یہ راہداری جو ہے
07:27دافتان اور چمن سے آگے گزرتی تھی
07:29جس میں جتنے بھی ان کی کنسائنمنٹس موجود تھی
07:32پاکستان نے بڑی فرس شناسی سے
07:34دیانت داری سے ایران کو پہنچا دی
07:36یہ ان کے لیے بہت بڑی مدد تھی
07:38اور اس کے بعد جو بھی
07:40ہمانیٹیرین اسسٹنس ان کو دے سکتے تھے
07:42تو میری پہلی تجویز تو یہ ہے کہ ہمیں
07:44اس راہداری کو جو نئی راہداری پیدا ہوئی ہے
07:47اس کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے
07:49دوسرا یہ ہے کہ جو ایران سے ہم
07:51تیل اور
07:53بجلی لیتے ہیں بجلی جو گوادر جاتی ہے
07:55تو اس کو انفارمل یہ تھا
07:58ہمارا ان کا جو ٹریڈ تھا
07:59تو اس کو فارمالائز کیا جائے
08:01کیونکہ جو ہے ہمارے یہ جو
08:03اس کی بنیاد تو موجود ہے
08:05دوسرے میں یہ کہوں گا کہ
08:07جو ان کا پہلے کا حدف ہے
08:09کہ پاکستان اور ایران جو ہے
08:12تجارت کو تین ارب ڈالر سے بڑھا کے
08:14دس ارب ڈالر کر دیں
08:16اور پھر جو ہے
08:17جو ایران میں جب تعمیرینوں کا آغاز ہوتا ہے
08:21تو پاکستان اس میں حصہ ڈالے اپنا
08:24اور اپنی جو ہے اس کے پاس جو
08:26کنسٹرکشن میں یا اس کے علاوہ جو
08:29دوسری انڈسٹری سے متعلقہ انڈسٹری
08:31اس میں جو بھی ایکسپرٹیز ہے
08:32وہ ایف ڈیو ہو وہ نیس پارک ہو
08:35اس قسم کے اور بہت سے ادارے پاکستان
08:37بیسیوں ادارے پاکستان میں
08:38وہ بھی اس میں شامل ہوں
08:40پھر یہ ہے کہ ایک ادھورہ کام
08:43رہا ہوا ہے ان پابندنیوں کی وجہ سے
08:45وہ ہے ایران پاکستان گیس پائپ لائن
08:47تو ایران نے
08:49اپنے حصے کا کام کیا ہوا ہے
08:50ہم نے جو ہے ان پابندنیوں کے دباؤ میں
08:53کبھی کیا کبھی نہیں کیا
08:54تو وہ نامکمل ہے
08:56تو ہمیں مشاورت کرنی چاہیے
08:59کہ کس طریقے سے پاکستان
09:00اپنے حصے کا انفرسٹرکچر بنایا
09:02تاکہ پاکستان کو گیس سپلائی بنی چاہیے
09:05اور آخری میرا یہ ہے
09:07کہ ہمیں
09:08چونکہ ہندوستان چاہ بہار
09:10بنا رہا تھا تو اسے ہمیں جو ہے
09:12ہارسٹائل پورٹ کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیے
09:15ہمیں یہ دیکھنا چاہیے ہمیں ایکسپلور کرنا چاہیے
09:17کہ چاہ بہار اور گواہدر کے کیسے
09:18روابط قائم کیے جائیں
09:20تلسلے میں گفتگو ہوتی رہی ہے
09:23اور جو
09:24بلکہ میں جس رہداری کا ذکر کر رہا تھا
09:26وہ اس میں چاہ بہار سے جو اوپر
09:28شہرہ جاتی ہے اسے ہم بھی استعمال
09:30کر سکتے ہیں وہ پابندی نہیں ہیں کسی کے لئے
09:32تو یہ اچھا پھر
09:34اس میں میں تھوڑا سا یہ بھی اضافہ کروں گا
09:37کہ ہمیں
09:38خلیجی ریاستوں سے بھی کچھ
09:40ریایتیں لینے چاہیے ویسے وہ آپ کی
09:42شکر گزار ہیں ممنون احسان ہیں
09:44ایک لو ہے آپ کے پاس
09:47تو ویسے تو وہ
09:48آپ کی معیشت کو ہمیشہ سہارا
09:50دیتے رہیں لیکن ہمیں اب سرمایہ
09:52کاری چاہیے یعنی فوری طور پر
09:55تو یہ ریلیف ہو سکتا ہے کہ جو ہمارے
09:57آئیل ٹینکرز ہیں
09:58یا اس کے علاوہ جو ہے
10:00جو اور ویسلز آ رہے ہیں
10:02جو مرچنڈائز کے ویسلز آ رہے ہیں
10:04ان کے اوپر وہ ہمیں
10:06نرکی ریایت دیں اور اس کے علاوہ
10:08انشورنس کی انڈرائٹنگ کی جتنی بھی
10:10شرائط ہیں ان کو تھوڑا سا نرم کیا جائے
10:12لیکن تبلل میں یاد یہ ہے
10:14کہ ہم ان سے سرواہ کاری کروائیں
10:16خاص طور سے ایک تجہیز جو ہے
10:18وہ کہی ابری تھی
10:20اس کی مجھے تصدیق نہیں ہو سکی
10:21سعودی عرب نے یہ کہا تھا کہ گوادر میں
10:23وہ ایک جو ہے پیٹرو کیمیکل
10:26بلانٹ بنانا چاہتے ہیں
10:28ریفائنمنٹ بلانٹ بنانا چاہتے ہیں
10:30وہ اس لیے ضروری ہے
10:31کہ حالت جنگ میں
10:33جب یہ خلیجی ریاستیں
10:35اگر خدا نہ خواستہ پھر دوبارہ جنگ ہوتی ہے
10:37اور جنگ کا ہمیشہ
10:38وہاں امکان ہے اسرائیل کی موجودگی کی وجہ سے
10:41تو ان کے پاس
10:43کوئی ایسا جو انہیں چاہیے
10:44ان کے پاس کوئی
10:47ایسی جگہ ہونی چاہیے
10:49جہاں وہ اپنے جہازوں کو
10:51لنگر انداز کر سکیں
10:52یا اس کے علاوہ جو ہے لیکن عام
10:54حالات میں بھی میرا خیال ہے کہ
10:56ہمیں گوادر پورٹ کو
10:58اٹھا دینا چاہیے اور اسے اتنی ہی
11:00قصیت ملنی چاہیے جہاں
11:02جتنی خلیجی پورٹس کی ہے
11:05ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوئے
11:06واپس آ کر
11:10گوادر پورٹ اور خصوصی طور پر
11:12ایران کا کردار اب اس حوالے سے
11:15جو ہے بکیا ہوگا ہمارے ساتھ رہی
11:20ویلکم بیک ناظرین
11:21اچھا مسود خان صاحب آپ نے
11:23باق کی پیٹرو کیمیکل پلانٹ کی
11:26اس کی تصدیق پہلے ہو چکی ہے
11:29لیکن اس کا ٹائم فریم جو ہے
11:31تقریباً آٹھ سے دس سال جو ہے
11:33وہ بتایا جا رہا ہے
11:34گوادر میں لگانے کیلئے
11:36اور جو امیجیٹ بیسس پر
11:39جو پرابلم نظر آ رہے ہیں
11:40اور اس کی سیلوشن
11:41ایک تو پاکستان نے جو نئے چھے روتز
11:44جو ہے وہ کھولے ہیں
11:45اس پر جو ہے وہ آپ کیا سمجھتے ہیں
11:47کیونکہ جو ہمارا ایکنومک
11:49جو پریکسس تھا
11:50اس کے آکیٹیکچر کے اندر
11:52پہلے بیلٹن روڈ انیشیئیٹیف کے لیے
11:54افغانستان ایک سنٹرل کوریڈور
11:56جو ہے وہ سمجھا جاتا تھا
11:58لگتا ایسے ہے کہ یہ پالیسی شفٹ میں
12:01کیونکہ ایران ایک وائلڈ کارڈ نکل کے آیا ہے
12:03جو آج سے چھے مہینے پہلے
12:05جو ہے وہ نون اگزسٹنٹ تھا
12:06اب اس کے ساتھ جو جڑی اپورچنیٹیز ہیں
12:09اس میں ایسا لگتا ہے
12:10کہ جو آفغانستان والی سائیڈ ہے
12:12اس کو جو ہے وہ کافی
12:14لو پرائیورٹی پہ رکھا گیا ہے
12:15How do you see that?
12:17سنٹرل ایشیا سے
12:23جو ترکمانستان
12:26پاکستان گیس پائپلائن
12:27یا اس کے علاوہ
12:28کیسا ون تھاوسن
12:29یا اس کے علاوہ
12:30یہ ہے کہ اس پاکستان سے جس رین نے آنا ہے
12:33اور آفغانستان سے گزرتے ہوئے
12:35پاکستان میں داخل ہونا ہے
12:37اور تمام سنٹرل ایشن سٹیٹس کو
12:38آپ نے وارم وارٹرز کو
12:40ایکسس دینی ہے
12:41because they are all landlocked
12:43تو اس میں افغانستان جو ہے
12:45ایک رکاوٹ کی طور پر کھڑا ہے
12:47پاکستان نے ابھی ایک حال ہی میں
12:49تجربہ کیا ہے
12:50بڑا کامیاب تجربہ کیا ہے
12:51کہ اس کے ایک کنسائنمنٹ جو ہے
12:54وہ براستہ شنکھیانگ
12:57کرگستان میں داخل ہوئی ہے
12:58تو یہ ایک قسم کی ایک رہداری
13:00قائم ہوئی
13:01جس نے افغانستان کو بائی پاس کیا ہے
13:04آپ کو بتا ہے کہ
13:05ایک ویژن چین نے دیا تھا
13:08افغانستان کو
13:09جب پاکستان نے
13:11سالسی کروائی تھی چین کے ذریعے
13:13تو انہوں نے کہا تھا
13:13کہ آپ اپنے جھگڑا ختم کریں
13:15یہ جو یہ دہشتگرد ہیں
13:17ان کو ختم کریں
13:18ان کے پناہ گائیں
13:19اور جو ان کی تربیت گائیں ہیں
13:22ان کو ختم کریں
13:23ان کو اجازت نہ دیں
13:24کہ آپ کی سرزمین کو استعمال کریں
13:26اور آپ چین پاکستانی اقتصادی رہداری
13:29کا حصہ بنیں
13:31اور پھر یہ تھا
13:32کہ انہوں نے کہا
13:33کہ اس میں
13:34کئی قسم کی
13:34اپرچنیٹیز
13:35انہوں نے کہا
13:35کہ جو سرحد ہے
13:37پاکستان افغانستان
13:38سرحد ہے
13:38اس کے قربجوار میں
13:41سپیشل ایکنامک زونز
13:42بنائی جا سکتی ہیں
13:43پھر یہ ہے
13:44کہ جو
13:45ایسے
13:45خود جو ہے
13:46کیونکہ آپ کو یہ پتہ ہے
13:47کہ چین جو ہے
13:48وہ افغانستان کے ہاتھوں دنگ ہے
13:50کیونکہ وہاں
13:51ای ٹی آئی ایم کی
13:52علاوہ جو ہے
13:54تحریک طالبان پاکستان کے
13:55ای ٹی آئی ایم
13:56جو کہ
13:58شنچیانگ میں
13:58علاقہ پسند تحریک ہے
14:00اس کے
14:01لوگ بھی موجود ہیں
14:02اور اس کی تنظیم بھی موجود ہے
14:04اور وہ متحرک بھی رہتے ہیں
14:05اور افغانستان کی سرزمین
14:06کو استعمال کرتے ہیں
14:07تو چین میں
14:08یا اس میں یہ بھی مفاد تھا
14:10کہ
14:11وہاں سے یہ
14:12تریٹ بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے
14:14تو
14:15میں سمجھتا ہوں کہ
14:15افغانستان کی اہمیت
14:17اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
14:19ہماری کوشش جاری رہنی چاہیے
14:20کہ
14:23صفاتی
14:23ذرائع سے
14:24ہم جو ہے
14:25انہیں اپنا دوست بنائیں
14:26لیکن جو
14:27ان کی طرف سے حملے ہوتے ہیں
14:29ان کا ہمیں
14:29جواب دیتے رہنا چاہیے
14:31اچھا
14:32آپ نے افغانستان کا تو
14:33ایک مفصل جواب دیا
14:35ایران کی طرف اگر واپس آئیں
14:37تو ایک ملک جو تقریباً
14:39پچھلے پینتالیس سال سے
14:40بند رہ چکا ہے
14:41اب وہ ایک
14:42اوپن مارکٹ
14:43ایکانومی کی طرف
14:44جو ہے بچا رہا ہے
14:45اس کی ہینڈلنگ کیسے ہوگی
14:47دو یو سی انٹرنل سپائلرز
14:49ایران میں جو ہے
14:50اس وقت
14:51جو ہے
14:52اس میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے
14:54مطلب یہ کہ
14:55ان کی جو
14:56ٹاپ ٹیئر لیڈرشپ تھی
14:58ان کو ختم کر دیا گیا
15:00جب پہلی ٹیئر
15:01پھر دوسری ٹیئر
15:01جو ہے
15:02ان کا صفاہ کر دیا گیا ہے
15:03ایک تیسری ٹیئر ہے
15:05لیکن وہ بھی
15:06یہ انقلابیوں کی ہے
15:08اور
15:08جو ولایت فقیق
15:10نظام سے
15:10وابستہ
15:11یہ قیادت ہے
15:12لیکن
15:13جو جنگ
15:14ایک خود جو ہے
15:15ٹرانسفارم کر دیتی ہے
15:16ایک علاقے کو
15:17مدھوی ٹھیک ہے
15:18کہ اس میں
15:19آپ یہ دیکھیں کہ
15:20برطانیہ
15:21ایک اعتبار سے کہا جائے
15:22تو دوسری جنگ
15:23عظیم میں فتحیاب ہوا
15:25لیکن اس کے بعد
15:25جو ہے وہ
15:26ایک عالمی داخت نہ رہا
15:28اسی طریقے سے
15:30فرانس سمٹ گیا
15:31اس کے سپین سمٹ گیا
15:32پورچگر جیسا
15:33سارے کے سارے سمٹ گئے
15:34تو
15:35جنگ جو ہے
15:36وہ ایک اپنا
15:37اس کا ایک
15:38ٹرانسفارمیٹیو
15:38کردار ہوتا ہے
15:40اسی لئے میں یہ کہوں گا
15:42کہ وہاں
15:42کوئی پار سینٹرز ہیں
15:43کچھ لوگ جو ہے
15:44ابھی اس مفاہمتی
15:45یاداشت
15:46اور
15:47اس سے جو
15:48بھی اخدامات
15:49وہاں کی خیادت کر رہی ہیں
15:50اسے خوش نہیں ہیں
15:51گرچہ انہوں نے
15:52سپریم لیڈر
15:54مجتبہ خمینی
15:55اور اس کے
15:56سپریم نیشنل سیکیورٹی کامسل
15:58سے مشاورت کے بعد
15:59فیصلے کیے ہیں
16:00اور اس کے پاس دارا
16:00نے انخلاب
16:01خاطب الانبیاء
16:02ہیڈکورٹرز
16:03افراد ایران
16:04ان سب کو
16:05ان بورڈ لیا ہے
16:06جو سیاسی خیادت نے
16:07لیکن پھر بھی
16:08وہ پھونک پھونک
16:09کے قدم اٹھا رہے ہیں
16:10کیونکہ
16:11وہاں کی
16:11ان کی جو مجلس ہے
16:13پارلمنٹ ہے
16:13اس سے بھی آوازیں
16:14اٹھ رہی ہیں
16:14کہ جناب یہ
16:15پوری حیاتیں
16:16دی جا رہی ہیں
16:17تو اس میں
16:18سپوائلرز
16:19ایران
16:21کے اندر سے
16:22کم اٹھیں گے
16:22اس وقت
16:23سب سے بڑا خطرہ
16:24جو ہے
16:24وہ اسرائیل
16:26کی طرف سے ہے
16:26میں سمیتا ہوں
16:27کہ ایران کو
16:28اس پورے کے پورے
16:29خطے کی
16:30جو ایکنامک
16:31ارکیٹیکچر ہے
16:32اس سے نفی نہیں
16:32کیا جا سکتا
16:33بلکہ یہ جو
16:33اس جنگ کے بعد
16:35ہو سکتا ہے
16:35کہ وہ اس خطے کی
16:37یعنی خلیج میں
16:38سب سے
16:39طاقتوار
16:39اور امیر ترین
16:40قوم بن جائے
16:41کیونکہ
16:42اگر آپ دیکھیں
16:42اس کے جو
16:43قدرتی وسائل ہیں
16:44تو گیس میں
16:45اس کا دوسرا
16:46بڑا زخیرہ ہے
16:48اور تیل میں
16:49اس کے پاس
16:51چوتھے بڑے
16:52رزرز موجود ہیں
16:53تو اس وجہ سے
16:54یہ ہے
16:54کہ وہ
16:55جو ہے
16:56اس خطے میں
16:57ایک نمائن طاقت
16:57کے طور پر
16:58پاکستان پہلے سے
16:59جڑا ہوا ہے
16:59لیکن پاکستان
17:00نے ایک
17:01توازن بھی دکھانا ہے
17:02ہم سوچ رہے ہیں
17:04کہ یہ
17:04ان کے درمیان
17:05ریپراشمہ ہو جائے گا
17:06تو وہ
17:07جو خلیجی لیاسم
17:09اور ایران کے درمیان
17:10تو ریپراشمہ
17:10بھی پاکستان
17:11کروائے گا
17:12یعنی
17:12پاکستان اور
17:13اس کے جو
17:14ساتھی ممالک ہیں
17:16اور
17:17جب ہو جائے
17:18تو اسے
17:18ایک بیلنسنگ
17:19ایکٹ کرنا پڑے گا
17:20تاکہ
17:21نہ خلیج میں
17:22غلط فہمیہ پیدا ہونا
17:23ایران میں غلط فہم
17:25جی بہت شکریہ
17:27آپ کے ٹائم کے
17:27مسود صاحب
17:28ناظرین گفتگو
17:29آپ نے مسود صاحب کی سنی
17:30ایک امپورٹن پوائنٹ
17:32کہ جو آگے
17:33فیچر پروسپیکٹس ہے
17:34پاکستان کیلئے
17:35اور جو
17:36اپورچنیٹیز
17:36نکل کے سامنے
17:37آ رہی ہیں
17:38اس میں ایک
17:38بیلنسنگ ایکٹ
17:39بیٹوین
17:40دی پرشن پارٹ اف اف اٹ
17:42اور جو گلف کنٹریز ہے
17:43اس کے درمیان میں
17:43تو رکھنا پڑے گا
17:45لیکن ایک
17:45بہت امپورٹن پوائنٹ
17:46یہ بھی ہے
17:47کہ جو چائنیز
17:48اور یو ایس
17:49ایکسپیکٹیشنز ہیں
17:49اس نئی مارکت
17:50سے اوپن کرنے
17:51کے لیے
17:51اس کی منیجمنٹ
17:52کیسی ہوگی
17:53یہ تو آنے والا
17:54وقت ہی بتائے گا
17:54لیکن
17:55ان ساری چیزوں میں
17:56پاکستان کیلئے
17:57ایک ترمینڈوس
17:58ایک ایک اپورچنیٹیز
17:59جو اس کے
18:00ناصرہ
18:01سیکیورٹی آکیٹیکچر
18:02کو بدل رہی ہیں
18:03بلکہ
18:04economic outlook
18:05to be able to get
18:06program in the world
18:08of the world
18:09of the world
18:09of the world
18:10of the world
18:10of the world
18:12of the world
Comments

Recommended