00:28।
00:41।
01:00।
01:00।
01:00।
01:00।
01:00।
01:01।
01:01।
01:01।
01:08।
01:09।
01:10।
01:13।
01:26।
01:28।
01:29ڈھائی تین ماہ شبانہ روز انتھک محنت کی
01:32ایرانی صدر نے بھی فیل مارشل سے یہ راس منیر کا شکریہ دا کیا
01:36وزر آزم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب
01:39کہا ایرانی صدر نے شہید سپریم لیڈر کے تین اور چار جولائے کو جناسے کا بتایا
01:44تو ایرانی صدر کو کہا ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائے کے جناسے میں ضرور آئیں گے
01:48ایران کی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے
01:51انہوں نے پہلی فرصت میں دورہ پاکستان کی حامی بھری پاکستان کی سفارتی کامیابی پر قومی سمنی میں قراردات متفق
01:58کا دور پر منظور
01:59قراردات میں وزر آزم شہباز شریف، فیل مارشل آسیم انیر، نائیب وزر آزم ساگدار، وزیر اداخلہ محسن نقبی
02:06اور مذاکراتی تیم کی کوششوں کو خراجی تحسین پیش کیا گیا
02:24اسرائل اور حزباللہ میں بھی جنگ بندی کا موعدہ تیر آئٹرز نے بتایا
02:28لبنان میں جنگ بندی کا آغاز ہو گیا
02:30موعدے میں امریکہ، خطر اور ایران نے اہم کے داردہ کیا
02:33سینئر امریکی اہلکار نے بھی جنگ بندی موعدے کی تصدیق کی
02:37موعدے کے تحت تمام محاذو پر فوجی کاروائیاں روک کی جائیں گی
02:41حزباللہ کا بھی جنگ بندی موعدے پر عمل کرنے کا اعلان
02:44لبنان میں کشیدگی نے امریکہ ایران موعدے کو خطرے میں ڈال دیا تھا
02:47لبنان میں رات بھر اسرائلی حملوں میں اٹھارہ افراد شہید ہوئے
02:51حزباللہ کے حملے میں چار اسرائلی فوجی بھی مارے گئے تھے
03:06امریکہ اور ایران کی سوزر لینڈ میں آج شریول مذاکرات ملتوی
03:09سویس بزارت خارجہ کا کہنا ہے
03:11برگنز ٹاک ویزارٹ میں تیاریاں جاری ہیں
03:14فی الحال اس سے زیادہ معلومات نہیں دی جا سکتی
03:16ایران نے لبنان پر اسرائلی حملوں کے باعث وزلینڈ آنے سے انکار کیا
03:20امریکی نائب صدر جیڈی وینس نے بھی دورہ موقر کر دیا
03:24نائب وزرعظم ساگدار نے بتایا
03:26امریکہ ایران مذاکرات محرم کے باعث موقر کیے گئے
03:29دونوں ملکوں کے درمیان معاملات کو آئندہ ساکھ دنوں میں آگے بڑھایا جائے گا
03:33جب بھی مذاکرات ہوں گی ہم اس میں شریک ہوں گے
03:36فریقین اور سالس پاکستان نے امن موہدے دستکت کر دیئے
03:40جس کے بعد تو زلینڈ جانے کی ضرورت باقی نہیں رہی تھی
03:56جیڈی وینس نے ایران سے موہدے پر اسرائیلی تنقید مسترد کر دی
03:59سیکیورٹی منسٹر بن گوئر اور قدامت پسند وزیر خزانہ کو کھری کھری سنائیں
04:04اسرائیل پر امریکی احسانات کا ذکر بھی کیا
04:07کہو امریکی ہتھیاروں نے اسرائیل کو بچایا
04:09امریکی صادر ٹرمپ اسرائیل کے واحد طاقتور اتحادی ہیں
04:13اسرائیل کو امن عمل کا احترام کرنا ہوگا
04:16ایرانی وزیر خانچہ عباس ارافچی نے کہا
04:18تل عبیب کی قیادت پوری انسانیت کے لئے خطرہ بن چکی ہے
04:21اسرائیلی حکومت مستقل جنگ کو اپنے مفاد میں سمجھتی ہے
04:25اسرائیل خطے کی امن و استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے
04:28عالمی برادری اسرائیلی پالسیوں کا نوٹس لے
04:43مذاکرات کی جلدی ایران کتھی ہمیں نہیں
04:46ساٹھ دن تک اپنی حکمتیں عملی جاری رکھیں گے
04:48ایران کو اب ایک پیسہ بھی نہیں دیا جائے گا
04:51امریکی سرائیل ڈانلڈ ٹرم کا سوشل میڈیا پر بیان
04:54لکا جنگ نے ایران کو شدید کمزور کر دیا ہے
04:56اب اس کے پاس فضائیہ ہے
04:58نہ بہریہ نہ ہی ایران کے پاس کوئی اور قابل ذکر چیز باقی بچی ہے
05:03سرائیل ٹرم نے کہا احمق ڈیموکریٹس کہتے ہیں
05:05ایران پہلے سے بہتر حالت میں ہے
05:07کیا کوئی ایسی بات کر کے بچ سکتا ہے
05:10آخر لوگ کتنے نادان ہو سکتے ہیں
05:17آبنہ حرمز سے تجارتی جہازوں کی باقاعدہ آمدورفت شروع
05:21ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی
05:23تجمال اسماعیل بخائی نے بیان میں کہا
05:25آبنہ حرمز سے تجارتی جہازوں کی بغیر کسی رکاوٹ آمدورفت جاری ہے
05:29تجارتی جہازوں کا تحفظ
05:3118 جون کی اسلام آباد مفامتی آداز سے مطابق
05:34یقینی بنایا
05:35حرمز کی بندش کی حوالے سے زیرے گردش خبریں درست نہیں
05:39ایرانی سپریم سیکیورٹی کانسل کا کہنا ہے آبنہ حرمز میں
05:42بارودی سرنگوں کی صفائی
05:43اسلام آباد موئدے کے تحت کی جائے گی
05:46پورشین گلف سٹیٹ آتھارٹی جہازوں کو گزرنے کے لیے
05:49اجازت نام جاری کرے گی
05:51بحری جہازوں کو راستے اور وقت کی پابندی کرنا ہوگی
05:54درخواست تہندگان سے 60 دن تا کوئی فیس نہیں لی جائے گی
06:15نائف وزر آسم ایساگدار کا ایرانی وزیر خارجہ
06:18آباس ایراکشی شراب بتا ہے
06:19ایرانی قیارت حکومت اور عوام کو امریکہ سے
06:22تاریخی اسلامباد مفاہمتی یاد باش پر دستخط پر مبارک بات
06:25ایساگدار نے کہا امیر ہے مذاکراتی عمل کامیابی سے آگے بڑھے گا
06:29اور مصبت نتائب سامنے آئیں گے
06:31آباس ایراکشی نے پاکستان کی تعمیری اور مسلسل سالسے کی کوششوں پر
06:35شکریہ ادا کیا
06:36پاکستان ترکیہ سعودیرہ پر مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
06:40اکیس جنگ کو مصر میں متوقع
06:41ایران امریکہ مفاہمتی یاد داشت کے بعد
06:43سفارتی پیش رفت پر مشاورت کی جائے گی
06:52پاکستان سالسی کی وجہ سے عالمی سیاست کا مرکز بن چکا
06:56امریکی صفی نیٹلی بیکر کا کہنے صدر چمپ
06:59وزیر آزم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل
07:01اہم عالمی امور پر رابطے میں ہیں
07:03پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اس وقت انتہائی برندی پر ہیں
07:07پاکستان کی سالسی کی وجہ سے
07:09اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت پر درسخت ممکن ہوئے
07:12اب یہ معاہدہ خطے میں مکمل امن کا باعث بنے گا
07:15دنیا کی حالت بدلے گی
07:17پاکستانی میڈیا نے تمام واقعات اور پیش رفت کی مصبت کبرج کی
07:21پاکستانی میڈیا نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا
07:26بے مثال اور انتہائی مصبت کبرج پر پاکستانی میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں
07:38آپ فیل مارشل اور وزرعظم کو بتائیے گا
07:41کہ ہمارے ملک میں ہر شخص ان کے نام سے واقف ہے
07:44سویزلینڈ آئے غیر ملکی صحافیوں کی اے آوائی نیوز کے آنکر وسیم بادامی سے گفتگو
07:48مذاکرات کی کبرج کے لیے گئے وسیم بادامی نے بتایا
07:51اسرائیلی صحافی ایران امریکہ موہرے سے ناخوش
07:54کہتے ہیں ایران نے بڑی خوشیاری سے اپنے حق میں ڈیل کی ہے
08:03حکومت نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشش کر دی
08:07قومی سملی جلاس کے دوران وزیرعظم شہباز شریف نے چیرمن پی ٹی آئے بیسٹ گوھر
08:12اور سابق سپیکر اسد کیسر سے ملاقات کی
08:15شہباز شریف اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے بھی ملے
08:18انہیں مساکی معیشت اور مساکی استحقام پاکستان کی آفر کی
08:22وزیرعظم سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئے وقت نے حکومتی ارکان کے ساتھ سر جوڑے
08:27وزیرعظم کے سیاسی مشیر رانا سناؤلہ نے بتایا
08:30پی ٹی آئے نے حکومتی پیشش کا مصبت جواب دیا
08:33رانا سناؤلہ نے کہا بانی پی ٹی آئے کی کسی سے ملاقات نہیں ہوئی
08:37انہیں آنکھ کے علاج کے لیے جیل سے اسپتال لائے گیا تھا
08:49مساکی جمہوریت کے لیے تیار ہیں
08:51یہ ملک بھی ہمارا ہے فوج بھی ہماری ہے
08:54پی ٹی آئے راہنمہ آصد کیسر کی حکومتی وقت سے ملاقات کے بعد
08:57صحافیوں سے گفتگو کہا ہم ایسا مساکی جمہوریت چاہتے ہیں
09:01جہاں سب جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ ملے
09:03کسی سے سیاسی انتقام نہ لیا جائے
09:06حقیقی جمہوریت کے لیے بات کرنے کو تیار ہیں
09:15خیبر پختون خواتہ دو ہزار ایک سو بائیس ارب روپے کا بجٹ پیش
09:19وزیر آلہ سوہیلا فریدی نے اٹھالیس ارب خسارے کا بجٹ پیش کیا
09:23سرکالی ملازمین کی تنخواہوں میں سانت فیصد اضافہ
09:26کم سے کم عجرت پینتالیس ہزار رکھنے کی تجویز
09:29سوہیلا فریدی نے کہا جب تک بانی سے ملنقات نہیں کرائی جاتی
09:33وفاقی حکومت کے لیے کوئی گرانٹ پیش نہیں کی جائے گی
09:36کسی جواف پر دستخط نہیں کریں گے
09:38وزیر آلہ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج
09:41خواتین ارکان بجٹ کی کوپیاں لے کر وزیر آلہ کے سامنے پہنچ گئیں
09:45وزیر آلہ سیاسی تقریر کے بجائے بجٹ پیش کریں
09:48اپوزیشن ارکان کا مطالبہ
09:50اپوزیشن اور حکومتی خواتین آپس میں علس پڑیں
09:53پی ٹی آئی کے ناراض رکن فضل الہی کے بانی کے رہائی کے نارے
10:10پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے رائےوں میں فوری کمی کی ہرائیت
10:13وزیر آلہ مریم نواز نے کہا پیٹرولی مسنوات کے نفت میں کمی کا بھرپور فائدہ
10:17عوام کو ہر صورت پہنچنا چاہیے
10:19کانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی کمی آنی چاہیے
10:22وزیر آلہ نے پبلک اور گوٹس ٹرانسپورٹ کے قرائوں میں کمی کے لیے فوری اقدامات کی ہرائیت کر دی
10:27پیٹرولی مسنوات کی قیمتوں میں کمی پر وزیر آزم اور ٹیم کو سراہا
10:31مریم نواز کا کہنا تھا قوم کو توانائی بہران سے محفوظ رکھنا
10:34وزیر آزم کا تاریخی کارنامہ ہے
10:37وزیر آزم اور فیل ماشل نے مشکل وقت میں دنیا کو توانائی اور موشی بہران سے بچایا
10:41مشکل صورتحال میں ساتھ دینے پر عوام کا شکریہ
10:52قومی سملی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے تنخوادار طبقے پر ٹیکس کی شرعہ کی تجویز منظور کر لی
10:57وزیر خزانہ محمد اور انزیب نے کہا جتنے ریلیف کی گنجائش تھی دے دی
11:02آئندہ بجٹ میں گنجائش پیدا ہوئی تو مزید ریلیف دیں گے
11:05سوپر ٹیکس کا ریٹ کم کیا گیا ہے
11:07اس سے بھی تنخوادار طبقے کو فائدہ ملے گا
11:16فائبرائزیشن کی آر میں ٹیلی کام کمپنیز کو گھروں تک رسائی نہیں دی جا سکتی
11:20عوام کا استحصال نہیں کیا جا سکتا
11:22قائمہ کمیٹی آئی ٹی کی ٹی پرسن سینیٹر پلوشہ خان کی
11:25ای آوائی نیوز تیگفتگو کہا
11:27ٹیلی کمیٹی تنظیم نو ترمیمی بل میں عوام کے حق ملکیت پر سنگین زد لگ رہی تھی
11:33بل موجودہ صورت میں منظور نہیں کیا جا سکتا
11:36یہ بل میری کمیٹی میں رہے گا تو اس پر عوامی سماک کرنا چاہوں گی
11:40وزیر آئی ٹی نے بل میں غلطیوں کو تسلیم کیا ہے
11:43اگر وہ اس کو ناقص سمجھتی ہیں تو اس کو واپس لینے
11:53یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
11:58آن لائن پاسپورٹ درخواستوں کو پاک آئی ڈی کے پلیٹ فارم پر منتقل کیا جائے گا
12:03وفاقی وزیر داکلہ محسن نکری کا کہنا ہے
12:05برونے ملک اندرونے ملک پاسپورٹ کی ہوم دیلیوری کے لیے
12:08ابتدائی کام مکمل کر لیا گیا
12:10ای پاسپورٹ پر مکمل منتقلی سے فراڈ اور جالسازی کا خاتمہ ہوگا
12:19افغان طالبان کے مختلف پروپیگنڈا زرائے اور سرکاری بیانات کے ذریعے جھوٹے دعوے
12:24وزارت اطلاعات انسٹریات کا کہنا ہے
12:27کہ ای پی اور بلوچستان کے سرہدی علاقوں میں
12:29دائش فراسان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بے بنیاد اور غلط ہیں
12:33دائش سمیت دو درجن سے زائے دہشتگرد تنظیموں کے کیمپ افغانستان میں
12:37افغان طالبان حکومت کے زیرے کنٹرول علاقوں میں ہیں
12:40افغان طالبان حکومت جھوٹے اور مضبون بیانات جاری کرنے کی عادی ہے
12:44خطے میں دہشتگردی کی سپرستی پر پردار ڈالنے کے لیے افغان طالبان جھوٹ بولتے ہیں
12:49طالبان کا ایک ڈرومن خیبر کے علاقے شنکوں میں داخل ہوا
12:53پاک فضائیہ کے مستعد فضائی دفاع نظام میں فوری نشان دہے کی اور ناکارہ بنا دیا
13:07پندرہ سال میں سہراب سے چھ ہزار سے زائد پاکستانی جانبہار
13:11انیس ہزار سے زیادہ زخمی یا معذور ہوئے
13:13ففاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملکہ برسلز میں سیمینار سے خطاب
13:18کہا دنیا کے دس ممالک ستر فیصد کاربن اخراج کے ذمہ دار ہیں
13:22ہمارا پڑوسی ملک دنیا کا تیسرا بڑا کاربن پروڈیوسر ہے
13:26جو دوسری جانب برسوں سے بہنے والے دریاؤں کا پانی بھی روکنے جا رہا ہے
13:30اگر کوئی دریاؤں کے بہاو پر حملہ آور ہو تو ہم اسے اعلان جنگ سمجھیں گے
13:35لیکن ہم جنگ نہیں چاہتے
13:45پاکستان نے سنتاس موعدے کے خلاف ورزی پر سلامتی کانسل کو خط پلک دیا
13:49بھارت کے غیر قانونی اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار
13:53اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب آسم ارتخار کا کہنا ہے
13:57بھارت پانی کا رخ موڑ کر اس کو بطور ہتیار استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
14:01بھارتی اقدامات سے آبی غزائی اور موشی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں
14:06سلامتی کانسل بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے
14:09بھارت کو جواب دے ٹھہرایا جائے
14:19پاکستان ہماری امنگوں کا مرکز ہے اور وہاں کے لوگ ہمارے سچے ہمدرد ہیں
14:24ساوک وزرعظم آزاد کشمیر راجہ پاروک حیدر کا ہٹیاں بالا میں ریلی سے خطاب
14:28تہا دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مضبوط رشکے میں درار نہیں ڈال سکتی
14:33آزاد کشمیر کے لوگ امن پسند ہیں
14:36افرہ تفری پسند نہیں کرتے
14:37آزاد کشمیر میں کسی صورت پاکستانیت کو کمزور نہیں ہونے دیں گے
14:41دفاع پاکستان ویلی میں شرکہ کی انتشار اور تشدد کی سیاست کی مضمات
14:50تہذاب گردی کا شکار کوئٹا کی لیڈی ڈاکٹر مہنور کو علاج کے لیے امریکہ بھیجنے کا فیصلہ
14:55وزیرعالہ کی ہدایت پر وزیرعالہ سیکیٹریٹ نے بیرنمول کے لیے مراسلہ جاری کر دیا
15:01تجوان ملوچستان حکومت کا کہنا ہے
15:03داکٹر مہنور کا کراچی کے اسپتار میں علاج جاری ہے
15:06جو مزید ایک ہفتے تک جاری رہے گا
15:08انہیں جلد مزید علاج کے لیے امریکہ بھیجوایا جائے گا
15:16لاہور ہائی کورٹ راول پرنڈی بینچ میں
15:18نو سالہ حانیہ کے قتل کے خلاف درخواست پر سمات
15:20سی سی دی اور پولس افسران عدالت میں پیش ہوئے
15:23محقیف اپنایا حالیہ کے قتل کا مقدمہ درج اور ملزم گرفتار ہے
15:27عدالت نے ریڈ پیٹیشن نمٹاتے ہوئے کیس ڈی جی ایف آئیے کو بھیج دیا
15:31درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت
15:44کوکین ڈیلے انمول پنکی کیس میں گرفتار جو ملزمان کا جسمانی ریبان منظور
15:48پولس نے ملزم آقب اور غلام عباس سے برامت تین پیکٹ منشیات بھی عدالت میں پیش کی
15:53عدالت نے تفسیشی افسر سے آئندہ سمات پر پیش رفت رپورٹ طلب کر لی
15:57پولس نے عدالت کو بتایا دونوں رائیڈرز ہیں اور پنکی گینگ کے لیے کام کرتے ہیں
16:02ملزمان آن لائن منشیات ڈیلیوری میں ملابس ہیں
16:05ملزمان نے اطراف کیا پنکی کے منجر حسن کے ذریعے منشیات کی ترسیل کرتے تھے
16:11ملزمان کو کلفٹن بلوک چھے کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا
16:21کراچی پورٹ پر گرنے والے کنٹینر تحال ہٹائے نہیں جا سکے
16:24تجارتی سرگرمیاں متاثر انٹرناشنل کنٹینر ٹرمنل پر پی این ایس سی کے جہاز
16:30ایم وی سبی پر ہینگلنگ کے دوران سی سے زائد کنٹینرز گرے تھے
16:34کئی دن گزر گئے کنٹینرز ہٹانے کا کام التبا کا شکار ہے
16:37ایم وی سبی بنیادی طور پر جنرل کارگو شپ ہے جس سے کنٹینر شپ کے طور پر استعمال کیا جا
16:42رہا تھا
16:47برے سغیر کے عظیم شتی بزرگ حضرت بابا فرید گنشکر کے پندرہ روزہ اوشتی تقریبات جاری
16:54دنیا بھر سے عقیدت مندل کی بڑی تعداد پاک پتن پہنچ گئی
16:57بہشتی دروازہ اتوال کو کھولا جائے گا
17:00اوشت پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں
17:09اور ایشین ڈبل سکوارٹ چیمپرنشپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
17:13پاکستان کے دونوں ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
17:16نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارتی جوڑی کو دو سفر سے آؤٹ کلاس کیا
17:20حمزہ اور آسم خان نے ہانگ کانگ کی ٹیم کو دو سفر سے مات دی
Comments