Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جو بندہ سورہ ملک پڑھتا ہے
00:02سنن ترمیزی میں حضرت ابن عباس سے روایت ہے
00:05کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے ایک جگہ خیمہ لگایا
00:08تو وہاں سورہ ملک پڑھنے کی آواز آتی
00:11کوئی بندہ پڑھنے والا نظر نہیں آتا تھا
00:14جب حضور کی بارگاہ میں ارز کیا تو فرمایا
00:16وہاں قبر تھی اور قبر کے اندر بیٹھ کے میرا سیابی سورہ ملک کی تلاوت کر رہا
00:20اگر ہمیں خسرہ نمبر یاد ہو جاتا ہے نا اپنی جگہ کا
00:24اور ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ میرے والا عیسیٰ کتنے کروڑ کا ہے
00:27اگر ساری کہانیاں ہمیں یاد ہوتی ہیں
00:30تو سورہ ملک بھی ہمیں یاد ہو سکتی ہے
00:33موبائل پہ اس کو ریکارڈ کر لیں پھر اس کو سنیں
00:36کبھی بھی سورہ ملک میں
00:37اور ہمارے سلسلہ آلیہ میں تو سورہ ملک وظیفہ ہے
00:40سورہ ملک کتنی شاندار صورت ہے
00:43کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:50اللہ یہاں تو میرے پڑھنے والے کو جنت اتا فرما
00:53یا مجھے قرآن پاک سے علیہ دا کر دے
00:56تو رب کریم پھر اپنے فضل سے پڑھنے والے کو جنت اتا کرے
Comments