- 7 weeks ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 102 - 105
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ذلك الكتاب لا ريب فيه هدى للمتقين
00:14أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:24بسم الله الرحمن الرحيم
00:46يا أيها الذين آمنوا
00:53تقول الله حقة قاته ولا تموتن إلا وأنتم مسلمون
01:26وانتصموا بحبل لله جميعا ولا تفرروا
01:47وانتروا نعمة الله عليكم
01:53إن كنتم أعداء فألف بيل قلوبكم
02:13فأصبحتم بنعمته إخوانا
02:31وكنتم على ششاح حرد من النار
02:48فأنقلكم منها
02:55كذلك يبين الله لكم آياته
03:10لعلكم تهددون
03:18صدق الله الرحيم
03:31بسم الله الرحمن الرحيم
03:33درس قرآن کے نئے پروگرام کے ساتھ
03:36الحمدللہ
03:36آپ کے سامنے حاضر ہیں
03:38قاری صاحب نے حسب معمول بڑی خوبصورت آواز میں
03:40سورة آل عمران کی آیات 102 اور 103 کی تلاوت کی ہے
03:46جس میں اللہ پاک نے آیت نمبر 102 میں ارشاد فرمایا
04:09سامین محترم سورة بقرہ اور سورة آل عمران میں آپ یہ مشابہت دیکھ سکتے ہیں
04:15مضامین کے اعتبار سے
04:16کہ سورة بقرہ میں پہلے اہل کتاب میں سے یہود پر اللہ پاک نے بات کی
04:22اور پھر اس کے اگلے حصے میں آکے اللہ پاک نے مسلمانوں کو مخاطب کیا
04:33اگلے حصے میں مسلمانوں سے خطاب ہے
04:36اسی طرح یہاں سورة آل عمران میں جو آغاز ہے
04:40اس میں اہل کتاب میں عیسائیوں کا تذکرہ کسرت سے آیا
04:43اور ان کے اقائد باطلہ کا اللہ پاک نے تفصیل سے رد کیا
04:48اور رد کرنے کے بعد پھر دوسرے حصے میں آپ دیکھیں گے
04:52کہ یہاں اللہ پاک نے اب اہل ایمان کو مخاطب کیا ہے
04:55پچھلی آیات میں آیا تھا
05:02اور یہاں پر جو آج ہم نے آیت نمبر ایک سو دو تلاوت کی
05:05اس میں پھر ایمان والوں کو مخاطب کیا گیا ہے
05:11ایک بات تو یہ ہوگی
05:14دوسری بات یہ کہ اب جو ہم اگلی تین آیات پڑھیں گے
05:17یہ جو دو آیتیں تو ابھی ہیں
05:19اور ایک آیت ہم وقفے کے بعد اگلے سیگمنٹ میں ہم دیکھیں گے
05:23یہ تین آیتوں کے اندر اللہ پاک نے اس امت مسلمہ کے لیے
05:29چار نکاتی وہ ایجنڈا بیان کیا ہے
05:32جو ہمیشہ ان کی بقا کا زامن ہوگا
05:35ان کی اصلاح کا زامن ہوگا
05:38نشو نماء کا زامن ہوگا
05:40اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جب بھی
05:43اگلے اہد آئیں گے اگلے زمانے آئیں گے
05:47اہد نبوی کے لیے بھی اور بعد کے زمانوں کے لیے بھی
05:50اگر کوئی ایجنڈا ہے
05:53تو وہ ان آیات میں بیان کر دیا گیا ہے
05:55کہ جب بھی امت مسلمہ ان چار چیزوں کو سنبھال لے گی
06:00امت مسلمہ ان چار چیزوں پر عمل کر لے گی
06:03تو پھر ان کو زوال نہیں آئے گا
06:05ان کو نقص نہیں آئے گا
06:07کمی نہیں آئے گی
06:08اور وہ فساد کی طرف نہیں جائیں گے
06:11بلکہ وہ بلندی کی طرف جائیں گے
06:13اور اروج کی طرف جائیں گے
06:15آیت نمبر ایک سو دو میں اللہ پاک نے ان چار نکات میں سے پہلا نکتہ بیان کیا
06:20جو نکتہ ہے تقوی کا
06:23اے ایمان والو اللہ سے ڈرو
06:25حق کا تو قاتی جو اس کے ڈرنے کا حق ہے
06:28اب یہ لفظ سنتے ہی انسان گھبرا جاتا ہے
06:32کیونکہ تقوی کے حوالے سے اور تقوی کے حکم کے حوالے سے
06:36یہ آیت کریمہ قرآن کریم کی سب سے مشکل آیت سمجھی جاتی ہے
06:41خود صحابہ کرام نے اس آیت کو سنا تھا تو گھبرا گئے تھے
06:45یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:48ہم اللہ سے ڈرنے کا حق کیسے ادا کر سکتے ہیں
06:52کسی چیز کا حق ادا کرنا
06:54اس کے عالی درجے پہ پہنچنا
06:57یہ اتنا آسان کام تو نہیں ہے
06:59تو پھر اس کے بعد سورة تغابن میں یہ آیت اتری تھی
07:04اللہ سے اتنا ڈرو جتنا تم میں طاقت ہے
07:12چلو حق ادا کرنے کی بات نہیں کرتے
07:15تمہاری طاقت کے مطابق تو ہم بات کریں
07:20جتنا ہو سکتا ہے
07:21اپنی طرف سے کمی نہیں کرنا
07:24تقوی کو اختیار کرنا جتنا ہو سکتا ہے
07:29تو اس آیت کریمہ میں جو پہلا نکتہ اللہ پاک نے بیان کر دیا
07:33وہ ہے اپنے آپ کی اصلاح
07:36اپنے آپ کو بہتر کرنا
07:39اپنے آپ کو تیار کرنا
07:42اللہ کی راہ کے لئے
07:44اپنے آپ کو تیار کرنا
07:45اللہ کی اطاعت کے لئے
07:47اللہ کے رسول کی اطاعت کے لئے
07:49تقوی اختیار کرنا
07:50یہ وہ آیت کریمہ ہے
07:52جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:55عموماً جو ہے وہ
07:56اپنے خطبات میں
07:58اور اپنے بیانات میں
08:00اور اپنی دعوت میں
08:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے
08:03حتیٰ کہ نکاح کے موقع پر بھی
08:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی آیت پڑھی
08:08کہ جو نکاح میں لوگ جمع ہیں
08:11یا ایوہ الذین آمنوا تقو اللہ حق تقاتی
08:15خلاصہ یہ ہوا
08:16کہ تمہیں رشتے نبھانے ہیں
08:17تو تقوی کی ضرورت ہے
08:19کاروبار کرنا ہے
08:21تو تقوی کی ضرورت ہے
08:22گھر چلانا ہے تو تقوی کی ضرورت ہے
08:25پرہزگاری کی ضرورت ہے
08:26اللہ کے اصولوں
08:27اللہ کے حکامات پہ عمل کرنے کی ضرورت ہے
08:30جب انسان خود ہی کسی چیز پہ عمل نہیں کر رہا
08:33تو وہ کسی دوسرے کے لیے
08:35کیا مثال بنے گا
08:36یا داعی بنے گا
08:37یا کسی دوسرے کے سامنے
08:38کیا کوئی چیز رکھ سکے گا
08:40اس لیے بنیاد یہ ہے
08:41اللہ سے ڈرنا
08:43اللہ سے ڈرنے سے مراد یہ ہے
08:45اللہ کے حکامات پہ عمل کرنا
08:47اس کے جلال کو محسوس کرنا
08:49اس کی محبت کو محسوس کرنا
08:51اور پھر اس کا تقاضی یہ ہو
08:53کہ انسان وہ جو
08:55حدود ہیں اور باؤنڈری ہے
08:57کبھی اس سے باہر نہ جائے
08:58جو اللہ پاک نے ایک چراغہ قائم کی ہے
09:01اس کی حدود قائم کی ہیں
09:03اس سے باہر انسان کبھی نہ جائے
09:05اور دوسرے حصے میں فرمایا
09:06وَلَا تَمُوتُنَّا اِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
09:10اس تقویے کا تقاضی
09:11اور نتیجہ کیا ہے
09:12کہ تمہیں موت آئے
09:15تو تم مسلمان ہو
09:17اور موت تو کسی بھی لمحے آ سکتی ہے
09:19تو یعنی تم ہر ہر لمحے
09:21مسلمان ہو
09:23ہر ہر لمحے متقی ہو تم
09:25ایسا نہیں ہے کہ ایک نیک عمل کیا
09:27پھر گیپ آ گیا پھر انسان
09:29شیطانی راستے کی طرف چلا گیا
09:31پھر کبھی موقع ملا تو توبہ کی
09:33تو پھر ادھر آ گیا پھر چھوڑا
09:35پھر چلا گیا اس سے بھی بچنے کا کہا گیا
09:38وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
09:41جب سے تمہیں شعور ملا ہے
09:43اس وقت سے لے کے
09:45موت کے لمحے تک
09:46جب سانس اکھڑنے لگے
09:48اس لمحے تک
09:49تم خدا کے متی و فرمبردار و مسلم ہو
09:52اور یہ فکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے
09:56اور سارے نبیوں کی ہے
09:58آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے
10:01اللہم ثبت قلبی علا دینک
10:03یا اللہ میرا دل اپنے دین پر ثابت کر دے
10:08جمع رہے
10:10استقامت رہے
10:11اِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَ اللَّهُ سُمْ مَسْتَقَامُوا
10:15اور حضرت یوسف علیہ السلام کی جو دعا ہے
10:18تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
10:22کہ مجھے مسلمان مارنا یا اللہ
10:25مجھے مسلمان وفاد دینا
10:27وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
10:29اور مجھے نیکوں کے ساتھ ملا دینا
10:31تو یہ بڑی بنیادی آیت ہے
10:33اور امتِ مسلمہ کے لیے
10:35چار نکات میں سے پہلا نکتہ ہے
10:37کہ انسان اپنے آپ کو
10:39جو ہے وہ گروم کرے
10:41اپنے آپ کو بہتر کرے
10:43اپنے آپ کو
10:45جو ہے وہ خیر کی طرف لے کر آئے
10:48اگلی آیت میں فرمایا
10:49وَأَعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
10:52وَلَا تَفَرَّقُوا
10:53جب آپ خود بہتر ہو گئے
10:55اب ایک نظم میں آ جائیں
10:57ایک اجتماعیت میں آ جائیں
10:59وَأَعْتَصِمُوا اور تھام لو
11:01بِحَبْلِ اللَّهِ اللَّهِ
11:03کی رسی کو جميعًا مل کر
11:05وَلَا تَفَرَّقُوا
11:07اور فرقہ واریت مت کرنا
11:09تقسیم مت ہونا
11:11اپنے آپ کو بہتر کرنے کے بعد
11:14دوسرا نکتہ یہ ہے
11:15کہ ایک نظمِ اجتماعی پیدا کرو
11:17امتِ مسلمہ میں اتحاد پیدا کرو
11:20اور سب مل کر
11:21اللہ کی رسی کو تھام لو
11:23اللہ کو تھام لینے
11:25کا جو حکم ہے
11:27وہ تو ہم پچھلی آیات میں بھی پڑھا
11:29وَمَنْ يَعْتَصِمُ بِاللَّهِ
11:30جو اللہ کو تھام لیتا ہے
11:34فَقَدْ هُدِیَا إِلَا سِرَاطِمْ مُسْتَقِيم
11:36تو وہ سیدھے راستے کی طرف چل پڑتا ہے
11:38اور سورہ حج میں بھی
11:40اللہ پاک نے یہ کہا ہے
11:43فَاَعْتَصِمُوا بِاللَّهُ وَمَوْلَاكُمْ فَنِعْمَ الْمَوْلَا وَنِعْمَ النَّصِيرُ
11:46اللہ کو تھام لو
11:47تو اللہ کو تھامنے کا مطلب کیا ہے
11:50وہ یہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر ایک سو تین میں آ گیا
11:54کہ وَعْتَصِمُوا بِحَبْلِلَّهُ
11:56اللہ کو تھامنے کا مطلب یہ ہے
11:59کہ اللہ کی رسی کو تھام لو
12:01اب سوال پیدا ہوتا ہے
12:03کہ اللہ کی رسی کیا ہے
12:05جو اتحاد پیدا کرے گی
12:07تو وہ رسی جو ہے
12:09وہ قرآن پاک ہے
12:11جو اللہ پاک نے
12:12اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
12:15کے ذریعے ہمیں عطا فرمائی ہے
12:17حضرت عبداللہ بن مسعود
12:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں
12:20کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:22کہ کتاب اللہ
12:24حَبْلُمْ مَمْدُودُمْ مِنَ السَّمَاءِ
12:27الْأَرْضِ
12:27اللہ کی جو کتاب ہے
12:29وہ ایک دراز رسی ہے
12:32آسمان سے زمین تک
12:33یہ وہ رسی ہے
12:35جو انسان کو عطا کی گئی ہے
12:38اور ایک میں فرمایا
12:40فَإِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ سَبَبٌ
12:44تَرْفُهُ فِي عَيْدِيكُمْ
12:47یہ اللہ کی جو رسی ہے
12:48قرآنِ کریم ہے
12:49اس کی جو ایک طرف ہے
12:51وہ تمہارے ہاتھوں میں ہے
12:53اور ایک طرف جو ہے
12:55وہ رب کے ہاتھوں میں
12:56تو اس رسی کو تھامنے کا
12:59قرآنِ کریم کو تھامنے کا
13:01حکم دیا گیا ہے
13:02وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
13:05کہ آپ سب مل کر جو ہے
13:07وہ اس اللہ کی رسی کو
13:09قرآنِ کریم کو تھام لیں
13:10تو آپ جو ہے وہ دوسرے سٹیپ پہ آ جائیں گے
13:14آپ خود بھی بہتر ہوں گے
13:16اور قرآنِ کریم کو بھی آپ نے
13:18جو ہے وہ تھاما ہوا ہوگا
13:19وَلَا تَفَرَّقُوا
13:20اور اس میں آپ نے
13:21فرقہ واریت پیدا نہیں کرنی
13:24اس میں آپ کو تقسیم پیدا نہیں کرنی
13:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:27اُن نجات دہندہ لوگ
13:29جو اس رسی کو تھامے ہوئے ہوتے ہیں
13:32ان کی تعریف یہ کی تھی
13:33اور پہچان یہ بتائی تھی
13:35کہ مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِ
13:37جس رستے پر میں ہوں
13:40اور جس رستے پر میرے
13:42اصحاب و اہلِ بیت ہیں
13:43اس رستے پر جو رہے گا
13:47وہ حق پر
13:48ہمیشہ قائم رہے گا
13:49جن کی زمانے میں مثال اور نام
13:52اہل السنہ والجماعہ سے قائم ہوا
13:54یعنی سنت سے مراد ہے
13:56آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریق
13:58اور جماعہ سے مراد ہے
14:00حضور علیہ السلام کے
14:01ارد گر رہنے والوں کا طریق
14:04تو وہ طریق کہلاتا ہے
14:06اہل السنہ والجماعہ
14:07اس سے جو الگ ہوگا
14:09اس سے جو دور ہوگا
14:11وہ اس رسی کو بھی چھوڑ دے گا
14:13وہ اس جمعیت کو بھی چھوڑ دے گا
14:15وہ تقسیم کی طرف بڑھے گا
14:18اور وہ تفریق کی طرف جائے گا
14:20وَعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًاً
14:23اللہ کی رسی کو تھام لو
14:25وَلَا تَفَرَّقُو
14:26اور اس میں تقسیم پیدا نہ کرو
14:29تفریق پیدا نہ کرو
14:31تو یہ ہو گیا
14:32دوسرا نکتہ جو امت مسلمہ کے لئے
14:34اللہ پاک نے ارشاد فرمایا ہے
14:36تیسری بات ارشاد فرمائی
14:38وَذْكُرُوا بِنِعْمَةِ اللَّهِ عَلَيْكُمْ
14:40اِذْكُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ
14:43فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ اِخْوَانَ
14:45اور یاد کرو
14:47اللہ کی نعمت کو جو تم پر ہوئی
14:49جب تم دشمن تھے
14:50تو اس نے تمہارے دلوں کے درمیان
14:52الفت پیدا کر دی
14:54تو تم اللہ کی نعمت سے ہو گئے
14:57بھائی بھائی
14:59وَقُنتُمْ أَلَا شَفَاحُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ
15:02اور تم تھے
15:03جہنم کے گھڑے کے کنارے
15:06فَأَنْقَذَكُمْ مِنْحَا
15:07تو اس نے تمہیں
15:08اس گھڑے سے بچایا
15:10قَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آیَاتِ
15:13اسی طرح بیان کرتا ہے
15:15اللہ تمہارے لئے اپنی نشانیاں
15:17تاکہ لَعَلْ لَكُمْ تَحْتَدُونَ
15:19تم ہدایت پا جاؤ
15:20تیسرا نکتہ یہ ہے
15:22کہ یاد کرو اللہ کی نعمت کو
15:24جس کے ذریعے
15:26انہوں نے ایک تصویر بنا کے دکھائی
15:29کہ جمعیت ہوتی کیا ہے
15:30اتحاد ہوتا کیا ہے
15:33اتفاق ہوتا کیا ہے
15:35الفت کی عملی تصویر کیا ہوتی ہے
15:37جو اللہ کے رسول نے
15:39صحابہ اکرام میں پیدا فرمائی
15:40اس نعمت کو یاد کرنا
15:42اور وہ نعمت کون ہے وہ نعمت
15:45ہے نعمتِ مصطفیٰ
15:47صلی اللہ علیہ وسلم
15:48آپ جب مدینے میں تشریف
15:51لائے تو عوث اور خضرج
15:52ایک سو بیس سال سے لڑ رہے تھے
15:55مصطفیٰ تشریف لائے
15:57تو ایک سو بیس سال
15:59کی لڑائی اخوت
16:01محبت اور
16:02الفت میں تبدیل ہو گئی
16:04فَأَلَّا فَبَيْنَ قُلُوبِكُمْ
16:07تو تمہارے دلوں میں
16:08الفت آگئی
16:09قرآنِ کریم کو تھامنا ہے
16:13نمبر دو
16:14اور دامنِ مصطفیٰ
16:16کو تھامنا ہے
16:17نعمتِ مصطفیٰ
16:18کو تھامنا ہے
16:19نمبر تین
16:20یہ امتِ مسلمہ
16:21کے لیے لائے حمل
16:22کیونکہ قرآنِ کریم
16:24کی لوگ
16:25اپنی اپنی تفسیریں
16:26بیان کرتے ہیں
16:27ہر آدمی نے
16:28قرآن اٹھایا ہوا ہے
16:29ہر آدمی جو ہے
16:30وہ کہہ رہا ہے
16:31کہ میں قرآن
16:32سمجھ کے بتاؤں گا
16:33لیکن
16:34قرآن کب سمجھا جائے گا
16:36وَذْكُرُوا بِنِعْمَتِ اللَّهِ
16:38جب تمہیں یاد ہوگی
16:39اللہ کی نعمت
16:40اور وہ نعمت
16:42سب سے بڑی نعمت
16:43نعمتِ مصطفیٰ
16:44صلی اللہ علیہ وسلم ہے
16:45تو آپ نے وہ
16:47اتحاد کی
16:48ایک عملی صورت
16:49قائم کی
16:49اور جب تم
16:51جہنم کے
16:52گڑے کے کنارے تھے
16:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:55فرماتے ہیں
16:55میری مثال ایسی ہے
16:56کہ جس نے کوئی
16:57الاؤ روشن کیا ہو
16:58تو اس پر جو ہے
17:00وہ پتنگیں اور
17:01جو ہے وہ
17:02چیزیں آکے گر رہی ہوں
17:04اور تم اس آگ میں
17:05گر رہے تھے
17:06تو میں نے تمہیں
17:07کمر بند سے پکڑا
17:08اور تمہیں جہنم سے
17:09نکال کے جنت میں
17:10داخل کیا
17:11تو حضور وسیلہ ہیں
17:13جہنم سے
17:14نکل کر
17:15جنت میں جانے کا
17:16آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:18وہ راستہ ہیں
17:19جو راستہ قرآن کا ہے
17:21اور اگر میں
17:22خلاصہ کر دوں
17:23ان دونوں نکات کا
17:24جو اللہ پاک نے
17:26بحبل اللہ
17:27اور بنعمت اللہ
17:28کے ذریعے
17:29اس آیت میں
17:29ہمیں دیا ہے
17:30دوسرا اور تیسرا نکتہ
17:32وہ یہ ہے
17:34کہ ایک قرآن
17:35سامت ہے
17:36ایک قرآن
17:38سامت خاموش
17:40قرآن ہے
17:42جو ہمارے سامنے
17:43تیس پاروں کی
17:44شکل میں موجود ہے
17:45اور ایک قرآن
17:46ناتق ہے
17:47جو محمد
17:48مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
17:50کی صورت میں
17:51ہمارے سامنے
17:51موجود ہے
17:52ان دونوں قرآنوں
17:54کو تھام لینا ہے
17:55تو ہم
17:56امت مسلمہ کو
17:57اس حروج کی طرف
17:59لے جا سکتے ہیں
18:00یہاں پر
18:01وقت بھی
18:02جو ہے
18:02وہ ختم ہوا
18:03اس سیگمنٹ کا
18:04اور ان آیات کی
18:05تفزیر بھی
18:06مکمل ہوئی
18:06ایک نقطہ باقی ہے
18:08اور اگلی آیات کی طرف
18:09بھی ہمیں بڑھنا ہے
18:10اور ہم ایک وقفے کی طرف
18:11بڑھ رہے ہیں
18:12آپ نے ہمارے ساتھ
18:13رہے ہیں
18:13اعوذ باللہی دا الشیطان الرجیم
18:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:33وَلْتَكُمْ مِعَاکُمْ
18:36اُمَّتُ يَدَعُونَ
18:42اِلَا لِلْخَيْرِ
18:52وَيَأْمُرُونَ بِلِلْمَعْرُوفِ
19:00وَيَأْمُرُونَ بِلِلْمَعْرُوفِ
19:10وَيَأْمُرُونَ بِلِلْمَعْرُوفِ
19:25وَاُولَئِكَ وَالْبُلْبُلِحِ
19:39وَلْتَكُمْ مِعَاکُمْ مَتُمْ
19:44يَدَعُونَ اِلَا الْخَيْرِ
19:53وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ
20:01وَيَأْمُرُونَ بِلْمَعْرِ
20:13وَأُولَئِكَ وَالْمُلْمُلِحُونَ
20:26وَأُولَئِكَ وَالْمُلْمُلِحُونَ
20:35وَالَا تَكُنُرُكَ
20:38وَالَّذِينَ تَفَرُقُوا
20:44وَأُخُسَ تَفَرُونَ
21:14وَالَّذِينَ تَفَرُونَ
21:23Surah Al-Fatihah
22:01Surah Al-Fatihah
22:41Surah Al-Fatihah
22:58Surah Al-Fatihah
23:14Surah Al-Fatihah
23:56Surah Al-Fatihah
24:14Surah Al-Fatihah
24:47Surah Al-Fatihah
25:18Surah Al-Fatihah
25:22Surah Al-Fatihah
25:27Surah Al-Fatihah
25:59Surah Al-Fatihah
26:00Surah Al-Fatihah
26:02Surah Al-Fatihah
26:14Surah Al-Fatihah
26:24Surah Al-Fatihah
26:30Surah Al-Fatihah
26:33Surah Al-Fatihah
26:49Surah Al-Fatihah
26:51Surah Al-Fatihah
26:52Surah Al-Fatihah
26:53Surah Al-Fatihah
26:54وَيَنْهَوْنَا عَنِ الْمُنْكَرِ
26:55اور برائی سے روکتے
26:56یہ پورا ایک سیٹ ہے
26:58نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
27:01ایسا نہیں ہے کہ آپ
27:03کسی کو اچھی اچھی چیزیں بتاتے رہیں
27:05اور جب کوئی بری چیز
27:07کسی میں دیکھیں تو پھر اس کو بولیں
27:09کہ یار یہ برا مان جائے گا
27:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:13کہ تم میں سے اگر کوئی
27:14حق بات کہہ سکتا ہے
27:17تو وہ کبھی بھی اس سے مت چکے
27:18وہ جو حق بات ہے وہ کہہ دیا کریں
27:21اور حضور نے بڑی پیاری بات کہی
27:23فرمایا حق بات کہنے سے
27:26تمہاری زندگی کا
27:27کوئی دن کم نہیں ہوگا
27:29موت کا وقت مقرر ہے
27:31موت اپنے وقت پر آئے گی
27:33تو اس لئے آپ جو حق بات ہے
27:35وہ کہہ دیا کریں
27:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:38حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے
27:40بڑی مشہور روایت ہے
27:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
27:50تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے
27:53پہلا اسٹیج یہ ہے
27:55کہ اس کو اپنے ہاتھ سے روکے
28:00اگر وہ اسے اپنے ہاتھ سے نہیں روک سکتا
28:03تو زبان سے تو بول سکتا ہے
28:05کہ مت کرو
28:11اور اگر وہ زبان سے بھی نہیں روک سکتا
28:15تو پھر وہ اپنے دل سے تو برا جانے
28:19یہ آخری سٹیج ہے
28:21اور حضور نے اس کے بارے میں فرمایا
28:23آخری سٹیج کے بارے میں
28:24وَذَلِكَ أَبْعَفُ الْإِيمَان
28:27اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ
28:29یعنی اس کے بعد پھر ایمان نہیں ہے
28:32اس کے بعد ایمان کی چاشنی نہیں ہے
28:34ایمان کی حلاوت نہیں ہے
28:36کہ آپ برائی دیکھ رہے
28:38اور آپ برائی کو برائی سمجھ بھی نہیں رہے
28:40دل میں اس کو برا بھی نہیں جان رہے
28:42تو یہ درجات ہیں
28:45اور آخر وقت میں
28:48جو دین کا قیام ہوگا
28:50اور حق کا قیام ہوگا
28:52وہ بھی اسی ذریعے ہوگا
28:53کیونکہ اس میں پھر جہاد ہوگا
28:56اور من رآ من کم منکرن
28:59فَلْيُغَيِّرْ بِيَدِيْهِ
29:01کی تصویر سامنے آئے گی
29:02اور تب جو ہے وہ حق کا قیام ہو جائے گا
29:05لیکن ہمیں اپنے زمانے میں
29:07جو حکومت کا کام ہے
29:09کہ وہ برائی سے روکے
29:10وہ اپنا کام ادا کرے
29:12فَلْيُغَيِّرْ بِيَدِيْهِ
29:13جو علماء کا کام ہے
29:17جو مسلحین کا کام ہے
29:19مجددین کا کام ہے
29:20وہ اپنا کام کریں
29:22کہ زمان سے لوگوں کو روکتے رہیں
29:24گنگے نہ بنیں
29:26خاموش نہ رہیں برائیوں کو دیکھ کے
29:28اور وہ جو ہے
29:29اپنا عمل ادا کرتے رہیں
29:32اور عوام کا یہ کام ہے
29:34کہ وہ برائی کو
29:35دل سے برا جانتی رہے
29:37اگر حکمران اپنی روش پر قائم رہیں
29:40بِيَدِيْهِ کی
29:41اور علماء اور مجددین
29:44و مسلحین
29:45اپنی روش پر قائم رہیں
29:46فَبِيْ لِسَانِ
29:47اور لوگ جو ہے
29:49وہ اپنی روش پر قائم رہیں
29:50فَبِيْ قَلْ بِي
29:51تو یہ معاشرہ جو ہے
29:53وہ پاکیزہ بھی ہوگا
29:55اور یہ جو چوتھا نکتہ ہے
29:57امتِ مسلمہ کی بقا کا
29:59یہ نافذ ہو جائے گا
30:01اور یہ سبب اور ذریعہ بن جائے گا
30:03اروج کا
30:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:06ارشاد فرماتے تھے
30:07کہ تم لوگوں کو
30:08نیکی کا حکم دیتے رہو گے
30:10برائی سے روکتے رہو گے
30:12یا تو یہ ہوگا
30:14یا پھر یہ ہوگا
30:16کہ تم پہ اللہ کا عذاب آ جائے گا
30:19اور فرمایا
30:20تمہاری دعا قبول نہیں ہوگی
30:24اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:26نے ارشاد فرمایا
30:26کہ تم نیکی کی طرف بلاتے رہو گے
30:28تم برائی سے روکتے رہو گے
30:30یا تو تم پر ظالم حکمران
30:34مسلط کر دیے جائیں گے
30:35اور تمہاری دعا قبول نہیں ہوگی
30:39ظالم مار رہا ہے
30:40اور مظلوم کی دعا قبول نہیں ہو رہی
30:43کیا تصویر کھینچی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:46آپ اپنے زمانے کو دیکھیں
30:49مظلومیت کا رونا بھی ہے
30:51اور دعا بھی نہیں سنی جاری
30:54فیک کیا ہے
30:55ریزن کیا ہے
30:57فرمایا
30:58تم نیکی کی دعوت چھوڑ دوگے
31:00برائی سے رکھ نہ چھوڑ دو
31:04اور اگر آج ہمیں کوئی برا کہے
31:06اور ہم پہ تنقید کرے
31:07وہ ہمارا سب سے برا ہے
31:10اور کوئی ہماری برائی کو بھی
31:12اچھا بولے وہ ہمارا سب سے اچھا دوست ہے
31:15اب یہ ہمارے درمیان
31:16ایک روش قائم ہو گئی ہے
31:18اور آہستہ آہستہ
31:20اپنی اولادوں کو
31:21اپنے شاگردوں کو
31:23اپنے ادگر رہنے والوں کو
31:27اب نیکی کی دعوت تو پھر چلو دے دیتے ہیں
31:30لیکن برائی سے روکنے کے حسلے
31:32اب ہم میں نہیں رہے
31:34آزادی کے نام پہ
31:35کہ بھئی ہر ایک کا اپنا حق ہے
31:36آزادی ہے
31:37ہم کسی کو کیوں روکیں
31:39يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوْ أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ
31:43نَعْرَا
31:44اے ایمان والو
31:45اپنے آپ کو بھی
31:47جہنم کی آگ سے بچاؤ
31:49اور اپنے گھر والوں کو بھی
31:50جہنم کی آگ سے بچاؤ
31:51تو گھر والوں کو کیسے بچائیں گے
31:53مغیر دعوت کے تو نہیں ہو سکتا
31:55یہ نبیوں کا کام ہے
31:57سارے نبیوں نے
31:58اس مشن کو لیا
31:59قولوا لا الہ الا اللہ تفلحون
32:03اللہ کی طرف آجاؤ کامیاب ہو جاؤ گے
32:06اللہ کی طرف آجاؤ کامیاب ہو جاؤ گے
32:08اور اس راہ میں پھر انہیں جتنا عرصہ
32:10بتانا پڑا
32:11حضرت نوح علیہ السلام نے صدیاں گزاری
32:14پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا مکی دور دیکھ لیں
32:17تائف کا میدان دیکھ لیں
32:19آپ مدینہ منورہ کی جد و جہد دیکھ لیں
32:22لیکن عمر بالمعروف
32:24اور نہیں ان المنکر کا جو درجہ ہے
32:27وہ ہمیشہ قائم
32:28اور صحابہ اکرام نے
32:30اس عمر بالمعروف کو
32:31اس نہیں ان المنکر کو قائم رکھا
32:33تو اللہ پاک نے کیسر و کسرہ ہوں
32:36یا دنیا کی ظالم حکومتیں ہوں
32:38انہیں تباہ و برباد کر کے
32:40صحابہ اکرام کے ہاتھوں
32:42اللہ نے وہ جو
32:45جھنڈا تھا انصاف کا
32:47وہ دنیا میں قائم کیا
32:49وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ
32:52وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ
32:59وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِرْتَدَى لَهُمْ
33:03وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا
33:05اس دین کو
33:06تمکن حاصل ہوگا
33:07خوف امن سے بدلے گا
33:09ظلم انصاف سے بدلے گا
33:12اللہ نے یہ وعدہ کر رکھا
33:13ان لوگوں کے ذریعے اللہ یہ کرے گا
33:15اور حضور کے خلفاء کے ہاتھوں یہ
33:17اللہ پاک نے یہ کام لیا
33:20انہوں نے کبھی بھی
33:21مداہنت نہیں کی
33:22انہوں نے کبھی بھی غلط کو
33:25صحیح نہیں کہا
33:27انہوں نے کبھی بھی صحیح کو غلط نہیں کہا
33:30جس کا جو اسٹیٹس تھا
33:31وہ انہوں نے قائم رکھا
33:33اللہ نے ان کے عروج کو قائم رکھا ہے
33:35اور یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
33:37نے فرمایا کہ
33:38اس کشتی کی طرح ہے جو دو منزلہ ہو
33:41اور نیچے والے جو ہے
33:43وہ تختے کو اکھیڑ رہے ہوں
33:45اور اوپر والے
33:47جو ہے وہ مطمئن بیٹھے ہوں
33:49کہ یہ جو نیچے والے ہیں
33:51یہ ہلاک ہو جائیں گے
33:52تختہ اکھیڑنے سے
33:53ہمیں کچھ نہیں ہوگا
33:54اگر اوپر والوں نے آ کے
33:56نیچے والوں کو نہ رکا
33:58تو پورا جہاز تباہ ہوگا
34:00اور اوپر والے بھی مارے جائیں گے
34:02اور نیچے والے بھی مارے جائیں گے
34:04تو اس لیے یہ کہنا
34:05کہ میں سکون سے بیٹھا ہوں
34:07اور اپنا بس میں
34:08کسی کو چھیڑتا نہیں ہوں
34:09کسی سے بات نہیں کرتا ہوں
34:11آپ حت المقدور
34:15جتنا ہو سکے
34:17کم سے کم
34:18اپنے گھر والوں کو
34:19اپنے ارد گھر والوں کو
34:20انسان خود کو
34:21اتق اللہ کی منزل تیہ کرے
34:23احتسام بحبل اللہ کی منزل تیہ کرے
34:26اور انسان جو ہے وہ
34:27ذکر بن امت اللہ کی منزل تیہ کرے
34:30اور چوتھا یہ کہ
34:31امر بالمعروف اور نہیں ان المنکر
34:33جو اس کی حد میں ہے
34:35وہ اس کو
34:36اپنی زندگی میں قائم کرے
34:38یہ صفتیں جب لوگوں میں پیدا ہو جاتی ہیں
34:41تو
34:42وَأُلَئِكَهُمُ الْمُفْلِحُونَ
34:44پھر نوید آتی ہے
34:45یہی لوگ کامیاب ہیں
34:47اور پھر آخر میں آیت نمبر 105 میں فرمائے
34:50وَلَا تَكُونُوا كَلَّذِينَ تَفَرَّقُوا
34:53ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا
34:55جو تقسیم ہو گئے
34:56متفرق ہو گئے
34:58وَاخْتَلَفُوا
34:59اور انہوں نے اختلافات کیے
35:01مِنْ بَادِ مَاجَا أَهُمُ الْبَيِّنَاتِ
35:03بعد اس کے کہ ان کے پاس واضح نشانیاں آگئیں
35:06وَأُلَئِكَ لَهُمْ عَذَابُ النَظِيمُ
35:08اور ان کے لئے عذاب ہے
35:11یہودیوں کے فرقے ہو گئے
35:13عیسائیوں کے فرقے ہو گئے
35:15کسی نے
35:16اپنے نبیوں کو جو ہے وہ
35:18خدا کا بیٹا بنا لیا
35:20اور کسی نے کیا عقیدہ گڑھ لیا
35:22کسی نے کیا عقیدہ گڑھ لیا
35:23اور امتِ مسلمہ بھی اس کا شکار ہوئی
35:27اہدِ صحابہ کے قرب میں ہی جو ہے وہ
35:30کتنے ہی لوگ نئے نئے رستے لے کر قائم ہوئے
35:33جنہوں نے جو ہے وہ
35:34خروج اختیار کیا
35:36اللہ کے دین سے
35:38اور انہوں نے چھوڑ دیا
35:39اللہ کے رسول کے رستے کو
35:42اور اس جماعت کے رستے کو
35:43اور وہ آنش تک کٹ کٹ کے جو ہے
35:46فرقے الگ ہو رہے
35:47لیکن ہمیں یہ حکم ہے
35:49کہ ہم اللہ کے رسول کا
35:51یعنی سنت کا
35:54صحابہ اکرام و اہلِ بیت کا
35:56یعنی جماعت کا
35:57وہ جو رستہ ہے
35:58اس کو قائم رکھے
35:59اس کے مطابق اپنے زندگی گزاریں
36:02وَأُلَائِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
36:04کا مستحق ہونے سے بچیں
36:06اور امتِ مسلمہ میں جو محبت ہے
36:09آپس کا جو اتفاق ہے
36:11اتحاد ہے
36:12وہ قائم کریں
36:13اللہ پاک
36:14ہم سب کو
36:15امتِ مسلمہ کو
36:16ان چار نکاتی ایجنڈے پر
36:19عمل کی توفیق عطا فرمائے
36:20یہ پروگرام جو ہے
36:22وہ اپنے اختتام کو پہنچا
36:23اور ان آیات کی تفسیر بھی مکمل ہوئی
36:26نئے پروگرام کے ساتھ پھر انشاءاللہ
36:28حاضر ہوں گے
36:30اللہ پاک اس کی برکتیں
36:31آپ کو نصیب فرمائے
36:32اپنا خیال رکھئے گا
36:34اللہ حافظ و ناصر
36:38ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
Comments